Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/21/2025
Experience the vibrant atmosphere of the Sacrificial Animal Market in Shahpur Kanjran as it opens its doors for Eid Ul Adha 2025. In this video, we take you on a tour of the market, showcasing the variety of animals available for sacrifice, along with insights into current prices and sales trends. Discover how the local community prepares for this significant religious event, and learn about the cultural importance of Eid Ul Adha. Join us as we explore the bustling market and engage with vendors and buyers alike. Don't miss out on this unique glimpse into a cherished tradition!
Anchor: Tayyaba Awan

#EidUlAdha2025 #AnimalMarket #EidCelebrations #SacrificialAnimal #ShahpurKanjra

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00پینٹی مان سے زیادہ ہوگا
00:05پانچ پانچ مان مکھن گیو کھبایا ہے نانو
00:07قیمت کتنی بتائی
00:08پجتر لکھ
00:09اس کا بہتر من وضع ہے
00:10ڈیوڑھ کروڑ رہا
00:11عیدالعزہ دوزار پچیس کی آمد آمد
00:13منڈی شاپور کانجرہ میں قربانی کے جانور پہنچ گئے
00:17تیس جانور لے کر آیا تا پانچ جانور ابھی باقی ہیں
00:20آپ سب کو پتہ ہے کہ عیدالعزہ کی آمد آمد ہے
00:24اور اس ٹائم مویشی منڈیاں جو ہیں
00:25وہ جانوروں سے سچ چکی ہیں
00:27آج ہم شاپور کانجرہ منڈی پہ موجود ہیں
00:29یہاں پر ہم جانور دیکھیں
00:31کہ خوبصورت اور وزنی جانور
00:32ان کی ریٹ کی بات کریں گے
00:33آگے چلتے ہیں اور آپ کو مویشی منڈی وزٹ کرواتے ہیں
00:36پیل اس ٹائم ہمارے پیچھے کھڑا ہے
00:40اس کا وزن کم از کم کتنا ہے
00:42اس کا وزن جو ہے نا
00:44وہ تقریبا نو من وزن اس کا ہے
00:47کتنے سال آپ نے اس کی پروریش کیا ہے
00:49یہ ابھی دوندہ ہوا ہے
00:50ڈائی سال کی ہے ہم نے
00:51یہ دیکھو
00:52اور اس کی قیمت کتنی ہے
00:53اس کا ساڑھے دس لاکھ روپیہ مانگتے ہیں
00:55ابھی آپ کتنے جانور لے کر آئے
00:57ترک کتنے کتنے من کے وہ جانور ترک کتنے بگ گئے ہیں
01:00چالیس جانور تھے میرے پاس
01:02اور چالیس میں سے یہ چھ جانور رہ گئے ہیں
01:04اس پاس اس ٹائم بیل کھڑے ہیں
01:06سب کا وزن کتنا کتنا ہو
01:07وزن یہی ہے آٹھ مان نو مان سب کا
01:10یہ کہاں کے جانور ہے
01:11یہ بہاولپور کے
01:12اس بار منڈی میں سب سے زیادہ وزنی جانور نظر آ رہا ہے
01:17یہ ان کے ہی جانور ہے جنہوں نے بتایا ہے
01:19اس کی قیمت کتنی ہے
01:20اس کا ہم ساڑھے آٹھ لاکھ روپیہ مانگتے ہیں
01:23لیکن یہ سات لاکھ روپیہ کا جانور سیل کرنا ہے
01:25اور اس کا وزن کتنا ہے
01:27اس کا وزن ساڑھے آٹھ مان
01:28آپ نے اس کا وزن بتایا ہے
01:32اس کا پندرہ مان وزن ہے
01:34اس کا گوشت کتنے من نکلے
01:35اس کا تقریباً آٹھ ساڑھے آٹھ من صافی گوشت ہوگا
01:38اگر ہم اس کے قیمت پوچھیں تو کتنی قیمت
01:40اس کا نو لاکھ روپ
01:41کتنے میں یہ سیل ہوتا تھا آپ اس کو سیل کرنا
01:43آٹھ ساڑھے آٹھ میں بھی سیل کرتا
01:45کتنے جانور لے کر آئے
01:46میں 23 جانور لے کر آیا
01:47تو پانچ جانور ابھی باقی ہیں
01:49یہ پروریش کس نے کی ہے
01:51اتنے جانور
01:51ہمارے بچے پالتے ہیں
01:53یا ہم خود پالتے ہیں
01:54آگے چلتے ہیں اور آگے دیکھتے ہیں
01:55کہ اس بار مویشی منڈی میں
01:57سب سے بڑا جانور کون سا ہے
01:59اور ہم سب سے بڑا جانور ہی
02:00ڈھوڑنے یہاں پر آئے ہیں
02:01ان کا دعویٰ ہے
02:05کہ یہ 35 من کا جانور ہے
02:07اور ان سے بات کہتے ہیں
02:08جی 35 من سے زیادہ ہوگا
02:10کتنے سال پالا ہے یہ جانور
02:11جو تین سال
02:12کیا کیا اس کو کھلایا گیا ہے
02:14جو چیز یہ کھاتا ہے وہ کھلاتے ہیں
02:16مکھنگی کھاتا ہے
02:18اس طرح کتنے جانور آپ اس منڈی میں لے کر ہیں
02:21یہ دو آلے ہیں
02:23وہ والا اور یہ والا
02:24اس کا وزن کتنا ہو
02:25یہ اس سے زیادہ ہوگا
02:27کمانیا یہ زیادہ ہوگا
02:29کتنی کیمت ہے اس کے
02:30کہ کوئی سے لینا چاہے
02:31کیا کھلایا ہے اس کا
02:32اس کا وزن تین سال میں تر
02:35پانچ پانچ مان
02:36مکھنگیو کھوایا ہے نانو
02:37دو دن نانو ٹائم دا پانچ کلو
02:39شوک ناظمی دار ہیں
02:41یہ شوکیا جانور ہے آپ کو
02:43جو آپ نے شوکیا ہے
02:43یہ پانچ سو ایکڑ دا مالک ہے
02:45اور یہ آپ نے اس کی قیمت کتنی پہ تائی
02:47پچھتر لاکھ
02:47چھتر لاکھ اور کتنے میں سیل کریں
02:49پچھتر لاکھ کا دا سیل کریں
02:50ستر سے نیچے نہیں
02:51نیچے نہیں
02:52اور اگر آپ یہاں پر کوئی گاک آ کر کہتا ہے
02:54کہ ہم ساٹھ یا پینسٹھ کا لیں گے
02:55نہیں دینا
02:56ساٹھ اور پینسٹھ پر بھی یہ جانور سیل نہیں ہونا
02:58اس کا پینسٹھ مند وزن ہے
02:59اس کے ساتھ یہ جانور ہے
03:01جس کی طرف بھی چلتے ہیں
03:02اسی دیرے دار ہیں
03:03جیلے لوگ دوست آنڈے ہیں
03:04دیرے جننوے اندینے ساڑا شوک پورا ہو جانتا ہے
03:08میرے جانور آنڈے
03:10ویٹ دا جانور آنڈا
03:12خوبصورتی دا
03:13وزن دا
03:15پوری منڈی چھ بیل کھڑا ہوئے
03:16میں اہمیں دیتے دکھا دے
03:18ڈالے چھ بیسا گھر ٹور جانتا ہے
03:19مطلب آپ چیلنج کر رہے ہیں
03:21کہ آپ کے جانور جیسا جانور
03:23پوری منڈی میں نہیں
03:24ہمیں یہاں پر اس ٹرم بہت وزنی بیل نظر آتا ہے
03:31ان کے مالک سے بات کرتے ہیں
03:32کہ اس کی قیمت کیا اور اس کا وزن کتنا ہے
03:34اس کا بہتر من وزن ہے
03:35کیا گرانٹی ہے کہ اس کا وزن بہتر من
03:37وزن آپ کروانے کنڈے پہ جا کے
03:39اگر ہم اس کی قیمت کی بات کرو
03:40تو کتنی قیمت
03:41ڈیرڑ کروڑ پہ
03:42کتنے تک کا یہ جانور آپ کا جائے
03:44تو آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو فائدہ دیتے ہیں
03:46تقریباً ایک روڑ تیس لاکھ تک جانا ہے
03:48کیا اس کو کھلایا ہے
03:49کس کا اتنا وزن
03:50اور کتنے سال آپ نے اس کو پالایا ہے
03:52اس کو ہم نے دو سال پالایا ہے
03:54کیا کھلاتے ہیں اس کو
03:55اور دو سال میں اتنا بڑا جانور
03:57اتنا وزنی کیسے کرتے ہیں
03:59جی ہم اس کو دیسی وندہ ڈالتے ہیں
04:01چنے مکی گندم وغیرہ
04:03اور اس کے ساتھ گیدے تھے ہیں
04:04اس کو دودھ پلاتے ہیں
04:05بادام کا جوبگرہ
04:07مربع گاجر کا
04:08اچھا آپ کے اس طرح کے کتنے جانور ہیں
04:11اور آپ کتنے منڈی میں لے کر آئے تھے سیل انہیں
04:13جی ہمارے پاس 135 جانور تھے
04:16اور وہ سارے سیل ہو چکے ہیں
04:18جی ان میں سے تقریباً 40 سیل ہو چکے ہیں
04:20باقی وہ کچھ ہمارے فارم پر کھڑے ہوئے ہیں
04:23کچھ اتر منڈی پر آئے ہیں
04:24پرورش کون کرتا ہے
04:25گھر کی خواتین کرتی ہیں
04:27کون ان کا خیار رکھتا ہے
04:28ہم نے ملازم رکھے ہوئے ہیں
04:29کئی جانور دیکھیں لیکن
04:33اس بیل کو دیکھیں
04:34ایک تو یہ وائٹ اور اس کی آنکھ دیکھ سکتے ہیں
04:36آپ کے اندر سے لال اور بہت خوبصورت
04:39اس کی آنکھ ہے
04:40تو ہم اس خوبصورت جانور کی
04:41اگر بات کرتے ہیں
04:42اس کے وزن کی اور قیمت کی
04:43تو اس کا وزن کی
04:4427 مال
04:45اس کی قیمت
04:4645 لاکھ
04:4745 لاکھ
04:48یہ آپ کی ڈیمانڈ ہے
04:49اگر کوئی اس کو لینا چاہے
04:50تو اس کا کتنے میں دیں گے
04:5246 لاکھ کاملی دیں گے
04:53اور اس کو کیا کھلاتے رہے ہیں
04:54دیسی بندہ جو سب کو ڈالتے ہیں
04:56جانور کی خوبصورتی دیکھیں
04:58اس کی آنکھ دیکھیں
04:59اور دیکھیں کہ اس ٹائم
05:01یہ جانور کھڑا
05:02وہ بہت خوبصورت لگ رہا ہے

Recommended