Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/24/2025
In this gripping video, we delve into a shocking incident where a brother orchestrated a daring theft at his own sister's house, driven by an obsession with ice. Witness the unfolding drama as millions in jewelry and cash are stolen, leading to a high-stakes chase for the culprits. We explore the motivations behind this betrayal and the impact it has on family dynamics. Join us as we analyze the events, share expert insights, and discuss the broader implications of such crimes. Don't miss out on this captivating story that highlights the extremes of human behavior.
Anchor: Fraz Nizam

#CrimeStory #Thief #Chor #Crime #Lahore

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00آئیس کا نشاہ پورا کرنے کے لیے بھائی نے اپنی بہن کے سسرال میں نقب زنی کی واردات کر ڈالی
00:07موقع پہ جاتے ہیں سمان بکھرا ہوا تھا دو گیٹ تھے تو جب بیک سائیڈ پہ گئے تو کھوٹا بھی نہیں تھا لیکن کھول کے کوئی بندہ انٹر ہوا تھا
00:14جو کیمرہ چیک کیے تو کیمرہ میں کوئی بندہ نہیں آ رہا تھا
00:18شفقہ صاحب یہ بتائی گا کہ کیسے پتا چلا پولس کو کہ واردات جس گھر میں ہوئی ہے
00:24اور اس میں بہن کے گھر میں ہی بھائی نے واردات کی یعنی کہ سسرال میں بہن کی واردات کی
00:32جی یہ اٹھائیس چھے دوزار پچیس کو ایک وان فائٹ پہ کال مصول ہوتی ہے تقریبا آٹھ بچے شام
00:38کالر کہتا ہے جی ہم گھر پہ موجود نہیں تھے تو ہمارے گھر میں نقب زنی ہوگی واردات ہوگی
00:43موقع پہ جاتے ہیں چیک کرتے ہیں سارا تو دو گیٹ تھے ایک بیک سائیڈ پہ تھا ایک فرنٹ سائیڈ پہ تھا
00:48پہلے ہم نے فرس آف آل جا کے چیک کیا سمان بکھ رہا ہوا تھا گھر کا
00:52تو جب بیک سائیڈ پہ گئے تو وہاں کا دروازہ ٹوٹا بھی نہیں تھا لیکن کھول کے کوئی بندہ انٹر ہوا تھا
00:59ہم نے پوچھا کہ بھی یہ بیک سائیڈ کا گیٹ آپ لوگ وغیرہ کرتے ہیں
01:03اس نے کہا جی روٹین میں ہم یہ لوگ نہیں کرتے ہیں
01:06جب ہم نے چیک کیا مزید چیک کرنے پہ پتا چلا
01:09کہ یہ تقریبا دو ایک دن پہلے سے گھر سے گئے ہوئے تھے
01:14دو دن سے یہ گھر میں مجود نہیں تھے
01:16کہاں گئے تھے
01:17یہ سائیوال گئے تھے
01:18بیک سائیڈ پہ وہ بظاہر ہمیں فیل ہوگا کہ یہ کوئی ایسا بندہ اندر آیا کہ جو بندہ ان کو جاننے والا ہے
01:24بائی سی سی ٹی ویز کیمراز چیک کیے
01:27جو کیمراز چیک کیے تو کیمراز میں کوئی بندہ نہیں آرہا تھا
01:31کوئی سنگل پرسن ہی کوئی آیا تھا لیکن وہ بندہ سامنے نہیں آرہا تھا کوئی بھی کیمرے کے
01:36جب ہم نے مزید چیک کیا اس کو
01:38تو ہمیں فیل ہوگا کہ بندہ ان کے جاننے والے ہیں
01:41کوئیسٹن کیا ان سے کہ بھی
01:43یار یہ آپ کو کس کس جان کو پتا تھا کہ آپ گھر میں موجود نہیں ہیں
01:48تو اس میں ہمیں موبائل وغیرہ ان کی چیک کرنے پر نا
01:52یہ سام کا ایک ملزم تھا
01:55یہ مسلسل رابطے میں تھا گھر والوں کے ساتھ
01:58کہ آپ کدھر پہنچ گئے ہیں
01:59تو آگے سے اس کا بہنوی بتا رہا تھا
02:03کہ بھی ہم راستے میں ابھی جا رہے ہیں
02:05پھر اس نے کہا جی مجھے پہنچ کے بتائیے گا
02:06پھر اس نے پہنچ کے اسے انفارم کیا
02:08کہ ہم سائی وال پہنچ گئے ہیں
02:10پھر سامیں تھوڑا سا اس پہ شک ہو گیا کہ یہ بندہ ہے
02:13اور جب اس بندے کا نمبر لے کے ہم نے چیک کیا
02:16تو نمبر اس کا آف جا رہا تھا
02:18پھر ہم نے مزید ہمارا شک کنفرمیشن کی طرف گیا
02:21پھر ہم نے اس پہ ورک شروع کیا
02:23کیمرہ چیک کیے
02:24وہ اللہ تعالیٰ کی ذات نے کامیابی تھی
02:27وہ ہم پھر اس کے مختلف جگہ
02:29کیونکہ یہ خود ایک دو بھائی ہیں
02:31اور ایک بہن ہے
02:32اور بہن کی اس گھر میں شادی ہوئی تھی
02:34ان کا گھر بار کوئی نہیں ہے
02:35ملنے ہیں بلکل
02:38پھرتے ہیں سڑکوں پہ
02:39بہن کے گھر اکثر آ جاتے تھے
02:42آئیس کا نشہ بھی کرتا تھا یہ بندہ
02:43تو بس اسی میں
02:45اس نے آئیس کے نشے میں آکے
02:47اور یہ بہن کے گھر یہ واردات کی
02:49پھر ہمیں ان کو ڈھونڈنے میں ایک بڑی پرابلم آئی
02:52کیونکہ گھر بار نہیں تھا
02:53ہم نے وہاں سے اسے ڈھونڈا
03:00پھر ہمیں یہ لیاکتاباد کے علاقے میں
03:02ایک گراؤنڈ میں سے ملا
03:05کیسے وہاں پہ بیٹھا ہوا تھا
03:06سو رہا تھا جا کر رہا تھا
03:07ہم نے وہاں پہ نا کوئی انفارمر
03:09لوکل انفرمیشن ہم نے وہاں پہ جنرلیٹ کی ہوئی تھی
03:12ہم نے وہاں پہ لوگ چھوڑے ہوئے تھا
03:15تو جب یہ آیا انہوں نے میکال کی
03:17ہم نے اس کو پکڑا اور اس کے پاس ہی وہ بیگ مجود تھا
03:19جس میں وہ سب سمان لے کے گیا تھا
03:21ہاں جی وہ سب سمان اسی بیگ میں ہی موجود تھا
03:23جس طرح
03:23اچھا کیا تھا سمان بیگ میں جو تھا
03:26بیگ میں مکمل زیورات ملے
03:28کیش ملا
03:30ایٹی ایم کارز
03:32ایچ این ایوری تنگ جو یہ لے کے گیا تھا
03:34وہ سارا اس بیگ میں موجود تھا
03:36کیش کتنا تھا
03:40گھڑیاں قیمتی تھی
03:41کوئی ان کی مالیت کی آتی
03:42زیور کتنا تھا
03:43ٹوٹل کتنی مالیت کا نقصان تھا
03:45ٹوٹل افراز پہ یہ بنتی ہے
03:48مالیت آپ کہہ لیں تقریباً
03:50ٹھرٹی ایٹ فورٹی کے راؤنڈ اپوٹ
03:51چالیس لاکھ لگ بگ
03:52تو اس میں سے اس نے خرچہ کتنا کیا
03:56سارا سمان یہاں سے لے کے گیا
03:58اس کا مقصد جا تھا
03:59یعنی کہ اگر یہ اس دن نہ پکڑا جاتا
04:01تو اس نے کرنا جاتا
04:03اس نے اس میں سے خرچ صرف دو تین ازار پی کیا تھا
04:07کیونکہ
04:08یہ فوڈ پانڈا والی بائیک بھی اس کے پاس تھی
04:10اس میں اس نے تیل وغیرہ ڈلوایا
04:12اور اس کے پاس کچھ پیسے تھے
04:14جس سے اس نے کھانا وغیرہ
04:15کچھ چائے چائے پی
04:16اور کچھ نشت کیا ہوگا
04:18بس کتنا ہی تھا
04:20باقی سب کچھ اسی بیگ میں موجود تھا
04:21جب ہم نے اس کو تلاش کرنا شروع کیا
04:28تو جس جگہ سے یہ بیٹھتا تھا
04:30وہاں سے پتا چلتا تھا
04:31یہ چھوٹی موٹی چوری کرتا تھا
04:32کسی کا موبائل اٹھا لیا
04:34کسی کی بیٹھ بھی اٹھا لیا
04:35اس طرح کا یادی تھا
04:37لیکن بہن کے گھر واردات
04:39جب میں نے اس کی تفتیش کی
04:41تو اس نے یہی کہا
04:42بہن کے گھر ہم نے واردات
04:44صرف مجھے سمجھ ہی نہیں
04:45یہی نشے میں میں تھا
04:46اور نشے کی نشہ پورا کرنے کے لیے
04:49میں نے یہ گلتی کر دی
04:50اچھا جب آپ لوگوں نے اس کو گرفتار کیا
04:53تو اس وقت بہن کو
04:55بہنوئی کو اور ان کے جو گھروا لے دے
04:57ان کو یقین ہو گیا تھا
04:58کہ یہی اصل ملزم ہے
05:00یا پھر وہ اس کو ڈینائے کر رہے تھے
05:01ان کو یقین ہی نہیں آ رہا ہوگا
05:03کہ یہ واردات کر سکتا ہے
05:05جب وہ ہم نے انہیں بتایا
05:07کہ ہمیں اس پر شک ہے
05:08آپ کے اس والے بندے
05:09یہ دانش نام کے بندے پر
05:10تب وہ یقین نہیں کر رہے تھے
05:12کیا کہتے تھے
05:13تب کہتے تھے
05:13نہیں وہ نہیں ایسا
05:14وہ نہیں ایسا ہو سکتا
05:15کیونکہ اس کی بہنوز گھر میں تھی
05:17بہو تھی
05:18تو وہ کہتی نہیں یہ نہیں ہو سکتا
05:20میں نے انہیں یہ بولا تھا
05:20کہ بھی چلیں
05:21اب ہم دیکھ لیتے ہیں
05:22چیک کر لیتے ہیں مزید
05:24لیکن وہ اللہ تعالیٰ نے ایسی
05:25مطلب کامیابی دی
05:27اور وہ سیم بندہ
05:28اور سیم سارا سمان ہی تھی
05:29تو ملزم نے جو
05:31علماریاں تھی
05:32درازے تھی
05:33وہ توڑی تھی
05:34لوکر ان کے توڑے تھے
05:35یا پہلے سے کھلی بھی تھی
05:36بلکل توڑی تھی
05:38ہر چیز پہلے سے
05:40اس نے کچھ علماریاں تھی
05:42کیونکہ وہ
05:42اکثر گھر میں تو رہتا تھے
05:44نہیں کہ گھر میں
05:44سمان کہاں سے ہے
05:45توڑنے
05:45اللہ تعالیٰ
05:46ٹولز کہاں سے ہے
05:47ٹولز
05:47وہ اسی گھر میں رہتا تھا
05:48اس کو ہر چیز کا پتا تھا
05:50کہ کس جگہ پہ کیا چیز پڑی ہے
05:52اس نے ہر چیز
05:53وہیں سے لے کے
05:54وہیں سے توڑی
05:54اور بیگ ایک بنایا
05:56اسے پتا تھا
05:56کہ فلان جگہ پہ بیگ پڑا ہے
05:58اور ایک بیگ بنایا
05:59اور بیگ بنا کے
05:59وہ نکل گیا
06:00اور جو اس نے
06:02انٹری لی ہے نا
06:03وہ ایک
06:04ہمیں جس چیز سے
06:05شک ہوا تھا
06:06انٹری
06:07اس کا لینے والا
06:08لینے کا جو طریقہ تھا نا
06:10وہ گھر والا
06:11بندہ ہی کوئی لے سکتا ہے
06:12کیونکہ
06:12نہ تو
06:13لاک ٹوٹا ہوا تھا
06:14اگر لاک ٹوٹا
06:15تو پھر ہم کہتے ہیں
06:16کہ وہ باہر سے بندہ
06:17مین گیٹ سے بھی انٹری نہیں تھی
06:18بیک سائیڈ کے گیٹ سے انٹری تھی
06:20اور وہ نیچے سے
06:21تھوڑا سا سراغ تھا
06:22اس میں سے ایک انگلی
06:23گھسا آگے
06:23اس لیے وہ لاک کھولا ہوا تھا
06:24اگر
06:25ملزم موقع سے فرار نہ ہوتا
06:27اور اس کا نمبر بند نہ ہوتا
06:29تو کیا پولیس اس سے
06:30اس تک پہنچ پاتی
06:32کیونکہ پولیس کو تو شکی نہیں ہونا تھا
06:33یہ تو انہی کے گھر کا حصہ تھا
06:35اصل میں نا فراز بھائی
06:37اگر یہ وہاں سے فرار نہ ہوتا
06:38تو شاید یہ وہی پہ پھر
06:40کہ ہمیں لکھوارا ہوتا
06:41کہ یہ واردہ تو ہو گئی ہے
06:42یہ فرار ہوا
06:43اس کا نمبر بند ہوا
06:44وہ سارے جتنے بھی
06:46ہمارے تفتیش کے پوائنٹ تھے
06:49وہ اسی کی طرف جا رہے تھے
06:50یہ اس کا فرار ہو جانا
06:52اس کا نمبر بند ہو جانا
06:53بند کر لینا
06:54اور اس کے بعد پھر اس کا
06:55اس وقت کے بعد
06:57جب اس نے ان سے پوچھا
06:58کہ آپ پہنچ گئے ہو
06:59کسی کے ساتھ
07:00رابطے میں نہ ہونا
07:01یہ تین چار چیزیں تھیں
07:02جو اس کی طرف
07:03ہر ہماری تفتیش کے انگل
07:04لے کے جا رہی تھی
07:05اور انشاءاللہ
07:06وہیں پہ ہم کامیاب ہو گئے
07:14موسیقی

Recommended