Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/31/2025
#petroldieselprice #hajj2025 #Hajjsermon #35Languages #imrankhan #pmshehbazsharif #asimmunir #pmmodi #imrankhanjalsa #ptiprotest #donaldtrump #weather #karachi #pakarmy #headlines

Field Marshal Asim Munir warns India against hydro terrorism

Pakistan, India close to completing border troop reduction: CJCSC General Sahir

President Zardari signs bill criminalizing child marriage into law

Pakistan won’t compromise on its due water share: PM Sharif

US proposes 60-day ceasefire for Gaza, plan shows

Arshad Nadeem qualifies for Javelin Final at Asian Athletics Championship

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30foreign
00:58Petrolium Masnuaq ki aqeem to me red o bedal.
01:01Hukumet ne petrol ki aqeemet me 1 rupi ka ezaafah ker diya.
01:05Petrol ki nye aqeemet 253 rupi 3,6 p.l. ho gai.
01:09Dizel ki aqeemet me kooi tupdilie nahi ki gai.
01:12Dizel ki aqeemet 254 rupi 4,6 p.l. berkara.
01:16Wazarat khazanah ne notification jari katiya.
01:19Hem 4 bhai hai rupi suki milt kar khaengi.
01:28Belochistan ke bhaiyun ko gila hai to bẹt ker bata karein.
01:32Bataayin wukya nakhais hai jowabke mishweli se ham chik kar sakti hai.
01:37Wazir azim shahbaz shirif ka kuaita me gran'd jurgi se khitab kaha.
01:41Dishudgat poon ke pyaasit rupi agyar ke eagent hai.
01:45Dishudgat poon ka raastah aap ko ropna hai.
01:47Tereqi ir badamani ikathe nahi chal sakti.
01:50Wipaaki tereqiyatii budget ka 25-30 belochistan ko dhenge.
01:54Jho iska hak hai, ahsan nahi.
01:57Jurghe me phil marshal, saed asim nir bhi shirik te.
02:00Wazir azim ne bata ya.
02:01Afwajah pakistan nye dushman ko tariqhi shirikas dihi mokalif sehem gaya.
02:06Nostun ka hosla bata.
02:08Bharat ke khilaaf mختصر tereen magar khaternaak jung kyi.
02:11Hem ne bharat se 1971 ka abbat lia.
02:17Bharat ko meydan jung, sifarati mahas, dholo pere shikast ka sámna karna pada.
02:22Bharat ko pani ko bator hathiyar isti mal nahi karne dhenge.
02:26Wazir azim shahbaz shirif ka command and staff college koeta mei afsaran se khitab.
02:30Kaha, pakistan nye bharat ko صرف jawaab hii nahi dya.
02:34Belkhe bazi hii paleddi.
02:35Ármi chyf nye sabit kiya ki wo fiel marshal rank ke sahih haktaar hain.
02:40Hukomat, qom ke tahfuz ke liye, paak afwajat ko her mungkine anat faraham karaygi.
02:45Afwajah pakistan ki misalikar kardegi ko qom qadr ki nigaaseh se dhekhti hain.
02:50Bharat, marakai haq mei, zhillat, ames, shikast ke baad,
02:53ab apne agennts ke zariyeh dhishat gherdi ki mohem tez kar chukha.
02:58Pakistani qom, baharat, or fitnal hindustan ke napaak azayim naakam banayi ki.
03:03I.S.P.R. ke mtabir,
03:05Wazir azim ne operation benyanun mersoos ke dhwaran afwajat pakistan ki shandar kar kardegi ko saraha,
03:11mulk ke khudmukhtari, selamiti ke tahfuz mei,
03:14musallah afwajat ke kirdar ki ehemiyat ko ujaagr kiya.
03:23Bharati chief of defense staff ni pakistan air force ki hatho bharati tiyaro ki tabaahi ka ehteraf ka dhya.
03:30Jernil Anil Chohan ne blomburgh ko intervju mei kaha,
03:33pakistan ke sasad jharpou mei lada ka tiyari khoi.
03:36Unhneunnei hikmaty amelie mei naakami ka bhi ahteraf kiya.
03:38Bharati chief of staff ka ka kihna tha, tiyaro ka girna aham nahi.
03:42Belge tiyari kiyo girhe, ye aham.
03:44Sahafi ke baar baar sawal ke baobudur,
03:46Bharati chief of defense staff niye tabaa honne ware tiyaro ki tiyaro daad batanye se inkar kiya.
03:53Bharati chief of defense.
04:23Bharati chief of defense.
04:50foreign
05:18ڈیشن ایتھلاتک سیمپنشپ جیتنے پر عرشد ندین کو مبارک بات
05:22صدر نے پیغام میں کہا پوری قوم کو عرشد ندین کی شاندار کار کردگی پر فخر ہے
05:27وزیراعظم سیوانس شریف نے کہا عرشد ندین کی شاندار کامیادی کی بدولت سب زلالی پرچم کی شان میں اضافہ ہوا
05:34چیئیم این پی سی بی محسن نقلی نے کہا عرشد ندین کی جیت سخت محنت لگن اور کمیٹمنٹ کا نتیجہ ہے
05:42وزیراعظم پنجاب مریم نواز کی بھی عرشد ندین کو شاباش وزیراعظم سین مراد علی شہ نے بھی مبارک بات پیش کی
05:48عرشد ندین کی یادزار فتح شہری جو مچھے کہا ہم والک اپ تو نہیں گولڈ میڈن لاتے ہیں
05:59شہریوں نے عرشد ندین کو ہیرو کرا دے گیا کہا فخر ہے عرشد ایشن چیمپین بھی بن گئے عرشد نوجوانوں کے لئے مثال ہے
06:06امریکی صدر ڈانل ٹرامپ پاکستانی سفارتی وفت کی واشنگزن آمد کے منتظر جوائنچ بیس اینڈریو پر میڈیا سے گفتگو میں کہا
06:19پاکستانی حکومت کے نمائندے آئندہ ہفتے آ رہے ہیں ہم پاکستان اور بھارت سے بات چیت کر رہے ہیں
06:24ہم آٹمی جنگ کو تجارت کے بدلے میں روکنے میں کامیاب ہوئے
06:27فخر ہے کہ ہم جنگ بندی میں کامیاب ہوئے
06:30عام طور پر وہاں گولیاں چلتی ہیں لیکن ہم نے تجارت پر بات کی
06:36چل رہی تھی حالات بہت خراب تھے دونوں نیوکلیو پاور ہیں تاہم اب سب بہتر ہیں
06:42دونوں ملک جنگ کریں گے تو میرے پاس ان کے لیے کچھ نہیں
06:44بھارتی جاریت اور جنگی جنون سے دنیا کو آگاہ کرنے کا میشن پاکستانی بہت پیارکان
07:00امریکہ روانہ، شریر احمان، ہراربانی خر، فیصل سردواری اور دیگر شامل
07:05سفارتی کمیٹی کے سربر بلاول بھٹو زرداری کو جوائن کریں گے
07:08شرمن پیپل سوارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں وفیر سے ملاقاتوں کا آغاز کرے گا
07:13امریکہ میں مختلف سٹیک ہولڈر سے ملاقاتوں اور بریفنگ کا سلسلہ نو جون تک جاری رہے گا
07:19حکومت نے بلوچستان میں تمام دہشتگر تنظیموں کو فتنہ ہندوستان کا نام دے دیا
07:38بلوچستان میں تمام دہشتگر تنظیمیں فتنہ ہندوستان کی ہلائے جائیں گی
07:43نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے
07:45بھارت کو بین الاقوامی سطح پر مسلسل ناکامی اور مایوسی کا سامنا
07:50بھارتی موقف کے برخلاف بیان دینے پر نئی دہلی کولمبیا سے بھی ناراض
07:54کولمبیا نے بھارت کے پاکستان پر حملوں کی ناصف مضمت کی تھی
07:58بلکہ شہید پاکستانیوں کے لیے دلی تازیت کا اظہار بھی کیا تھا
08:02بھارت کولمبیا کے اسی موقف سے ناراض ہے
08:05جس کا اظہار کولمبیا کے دورے پر گئے بھارتی وفت میں شامل کانگریس رہنما
08:10ششید رور نے کیا
08:11کہا ہم کولمبیا کی حکومت کے رد عمل سے قدر مایوس ہوئے
08:15جس نے بھارتی حملوں کے بعد پاکستان میں ہونے والے جانی نقصان پر دلی تازیت کا اظہار کیا
08:20آٹمی دھماکوں کے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر نہیں نواز شریف ہے
08:27رانہ سنہ نے سارا پریڈٹ اپنے اقائد کو دے گیا
08:31اے آئی وائی نیوز کو انٹرویو میں کہا
08:33ڈاکٹر عبدالقدیر اتنا ہی ذکر ہونا چاہے
08:35آٹم مم کئی ملکوں نے بنائے
08:38اصل لمحہ اپنے آپ کو آٹمی طاقت ڈیکلیئر کرنا تھا
08:41کہا بانی پی ٹی آئی دو سے تین ساہ تک جیل سے باہر آتے نظر نہیں آ رہے
08:46ان پر بہت مقدمات ہیں کچھ میں سزا ہو چکی کچھ میں ہو جائے گی
08:50میرا یقین ہے ڈائیلوگ سیاسی جماعتوں کے درمیان کھونے چاہے
08:54مگر بانی پی ٹی آئی دوہزار سولہ سے اٹھارہ کی طرح معاملہ چاہتے ہیں
08:59مگر وہ اپنی کامیابی سے بہت ہوئی
09:01پی ٹی آئی کے ایم ایم اور ورکس کا پرتشدد احتجاج دہشتگردی قرار
09:10اسلام آباد کی ان چدادے دہشتگردی عدالت میں نومائی مقدمے میں
09:14تھانے پر حملہ اور جلاو گھراو کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
09:17گیارہ مجرمان کو مختلف دفعات میں مجموعی طور پر ستائیس سال تیمہ قید کی سزا دی گئی
09:23ریشتگردی ایک ثابت ہونے پر سیون ایٹی اے کے تحت بھی دس سال قید کی سزا
09:27تمام سزائیں اکٹھی ہیں اس نے مجرمان کو دس سال قید ہوگی
09:31عدالت نے کہا مجرمان سیاسی جماعت کے میمبر ہیں
09:33جربانی پی ٹی آئی کی گرفتاری پر احتراج کر رہے تھے
09:36انہوں نے تھانے پر حملہ پولیس پر فارنگ کی موٹر سائیکلیں جلائیں
09:40حجرمان حکومت کو دم استحقام کا شکار کر کے اپنا مقصد حاصل کرنا چاہتے تھے
09:44وہ پور اسلام آباد میں ہوا جس کو محفوظ ترین شہر کہا جاتا ہے
09:48بانی پی ٹی آئی نے حکومت کی خلاف پہ احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا
10:11سینیٹر علی زفر کہتے ہیں احتجاجی تحریک کا مرگز اسلام آباد میں نہیں ہوگا
10:15تحریک پورے ملک میں چلائیں گے
10:17بانی نے کہا ہمیں دیوار سے لگا دیا گیا ہے اب کوئی راستہ نہیں بچا
10:21بانی نے مجھے احتجاجی تحریک کا پلان بنانے کی ذمہ داری دی ہے
10:24چند دنوں میں احتجاجی تحریک کی حکمت عملی تیار ہو جائے
10:28بلوچ پشتون و آشرے میں مسافروں خواتین اور بچوں کا احترام کیا جاتا ہے
10:42یہ دہشتگرد روایات پر روند کر بلوچستان کا نام دیتے ہیں
10:46وزیرعالہ بلوچستان کا جرگے سے خطاب کہا
10:49دہشتگردوں کا بلوچستان اور بلوچ قوم سے کوئی تعلق نہیں
10:53بڑی کم تعداد میں دہشتگردوں کا ٹولہ بلوچستان میں بدامنی پھیلا رہا ہے
10:58بھارت کو شکست پر بلوچستان بھر میں جشن منایا گیا
11:02فیل مارشل کہ چکے بلوچستان ہمارے ماتے کا جھومر ہے
11:06پاس کو وسائل دینا وقت ہی اہم ضرورت ہے
11:14دس ماہ کے بعد ہم طاقت پر قام بن کر اگرے
11:17دشمنوں پر آج بھی لرزہ تاریخ ہیں
11:19وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں
11:22معاشر حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں
11:24مارشد کی بہتری ٹیکس نظام سے جڑی ہے
11:27ٹیکسٹوری کو رکنا ہوتا
11:29آئی ایم ایف کی ٹیکس رہایت اور نرمی بڑھتنے کی مخالفت
11:32بجٹ ریلیف کیلئے کائی حکومتی اقدامات پر اعتراضات
11:35ذراعی کا کہنا ہے آئی ایم ایف نے کرپٹو مائننگ کے لیے
11:38دو ہزار میگا وات بجلی پر بھی اعتراض اٹھایا
11:41بجلی کے نرخوں کی تفصیلات طلب کر لی
11:44زور دیا آئندہ بجٹ میں مشکل فیصلے کیے جائیں
11:47حکومت پاکستان بجٹ میں پہلے سے تہشدہ
11:50موشیہ اہداف کے حصول پر کاربند رہے
11:52آئی ایم ایف نے غیر ضروری اور لگجری آئیٹمز پر
11:55ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ بھی کیا
11:57قائدہ بات میں کی الیکٹر کے خلاف مظاہرہ
12:08جماعت اسلامی کے مظاہرے میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف نمائے
12:12شاہ لطیف ٹاؤن کے مکینوں کا بھی بجلی بندش کے خلاف احتجاز
12:16مظاہرین کا کہنا تھا بجلی ایک ماہ سے من قدر
12:20حکومت اور کے الیکٹرک والوں کے کانوں پر جون نہیں رہی ہے
12:23سی او کے الیکٹرک نے بجلی چوری رکھنے کے بجائے
12:26لڈ شیڈنگ کا بہانہ بنا لیا
12:27کہا تین سو فیڈیرز پر بجلی چوری لڈ شیڈنگ کی بڑی وجہ ہے
12:32حکومت ہم سے تین سو فیڈیرز لے لے تو کراچے کو لڈ شیڈنگ فری کر سکتے ہیں
12:36حکومت ہمیں اس کی ریکاوری کرتے ہیں
12:38فیڈنال ہندوستان کے بلوچستان میں دیشوتگرد حملے بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آ گئے
12:55مارکہ حق میں ناکامی کے حضیمت چھپانے کے لیے بھارت نے اپنی پراکسس کا استعمال دوبارہ شروع کر دیا
13:02فیڈنال ہندوستان ماسوم بلوچ بچوں اور خواتین کو نشانہ بنانے لگی
13:07بھارت منظم انصوبے کے ساتھ سپانسر دیشوتگردوں سے بلوچستان میں حملے کرا رہا ہے
13:12مزدوروں کا خاطر جعفر ایکسپریس ای پی ایس بس خوزدار اور سوراب حملہ اسی کڑی ہے
13:18اسی کی کڑی ہے
13:19فیڈنال ہندوستان کے حملے کے بعد بھارتی میڈیا پر واتفیر چلنا شروع ہو جاتی ہے
13:24فیڈنال ہندوستان کے بلوچستان میں ہر حملے کے بعد بھارتی میڈیا اسے خوب اچھاتا ہے
13:29بھارتی حقوقی ایجنسی راہ سمنسل ایک سوشل میڈیا کانس متحرک نظر آتے ہیں
13:34تمام شواہد فتنا ہندوستان کے ہر حملے کی منظم بھارتی منصوبہ بندی کی نشان نہیں کرتے ہیں
13:40حملے میں شہید ایڈشنر ڈیپٹی کمیشنر ہدایت اللہ بلیدی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
13:54لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکتے ہیں
13:56پولیس آلیویس کے چاک چوبان دستے نے سلامی دی
13:58آبائی علاقے بھاگ میں تتین وکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ
14:02سریندر موڈی کا آپریشن سندور مزاق بن کر رہ گیا
14:12بھارتی وزیراعظم نے پہلگام حملے میں آلات افراد کے لوہیکین سے ملنے کے بجائے
14:16گھر گھر سندور بیش کر اپنا ہی مزاق بن گا لیا
14:19بھارتی خواتین نے موڈی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
14:22کہا شہر زندہ ہے موڈی سندور دینے والا کون ہوتا ہے
14:25ان دو مذہب میں خاتون صرف اپنے شہر کا دیا ہوا سندور لگاتی ہے
14:29کسی غیر مرد کا نہیں
14:30وزیراعظم پنجاب کا ہاؤزن سوسائٹیز کی ریجسپریشن کے لیے
14:43غیر ضروری این او سی ختم کرنے کا حکم
14:46مریم نواز کی زیر سدارت اجلاس میں غیر قانونی ہاؤزن سوسائٹی کو
14:49ریگولرائز کرنے کے میکانزم پر غور
14:51کہا غریب لوگوں سے پیسے لے لیا جاتے ہیں اور پلوٹ نہیں ملتے
14:55غیر قانونی ہاؤزن سوسائٹی کے قیام میں
14:57سلکاری محکمیں بھی برابر کے ذمہتار ہیں
15:00ملی بھگت سے غیر قانونی ہاؤزن سکیمیں قائم ہوئی
15:03سزا خریدنے والے عام آدمی کو بھی
15:05غیر قانونی ہاؤزن سوسائٹی بن رہی تھی
15:07تو متعلقہ ادارے آنکھیں بند کر کے بیٹھتے
15:11جو ہاؤزن سکیمیں بن چکی ہیں
15:13قانون کے مطابق ان کا مسئلہ حل ہونا چاہتے ہیں
15:15قومین صدادے پولیو مہم میں پانچ روز کے دوران ملک بھر میں
15:33شانوے فیصد بچوں کی ویکسینیشن مقام ملک جگی
15:36اینیو او سی کا کہنا ہے کہ پنجاب شانوے فیصد
15:40سن میں چورانوے فیصد
15:41کے پی میں ستانوے فیصد
15:42اور بلوچستان میں شانوے فیصد بچوں کو ویکسینیشن دی جاتی ہے
15:45آزاد کشپیر اٹھانوے گریت بلتستان میں ایک سو ایک فیصد
15:50اور اسلام آباد میں اب تک ستانوے فیصد بچوں کو
15:52پولیو سبجاؤں کے قطرے پلائے جاتی ہیں
15:54اور حماس نے غزہ جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویز مان لی
16:06حماس کا کہنا ہے مجووزہ معاہدہ مستقل جنگ بندی کے لیے ہے
16:10حماس نے مطالبہ کیا غزہ سے اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا
16:13اور امداد کی فوری فراہمی ہونی چاہیے
16:16معاہدے کے تحت دس اسرائیلی قیدی زندہ
16:19اور اٹھارہ لاشیں واپس کی جائیں گی
16:21اسرائیل کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا
16:24مجووزہ جنگ بندی ساٹھ روز کی ہوگی
16:27اسرائیل کا غزہ میں خوراک کی رسائی کو روپنا جنگی جرم ہے
16:32اقوام متحدہ کے ترجمان جینز لاکھ کا کہنا ہے
16:35غزہ میں تمام افراد کو قہد کا خطرہ لاحق ہے
16:38فلسطینی حکام کا کہنا ہے
16:39اندادی مراکس پر اسرائیلی فارنگ سے چار روز میں بیس افراد شہید ہو چکے
16:43سہونی فورسس کی بمباری سے چوبیس گھنٹے میں تیس فلسطینی شہید ہوئے
16:48اسرائیلی وزیر دفاع کہتے ہیں
16:50حماس مجبور ہے یا تو وہ امریکی تجریز کو قبول کر لیں
16:54کیا پھر ہم اسے ختم کر دیں
16:56سادہ ڈانلڈ ٹرامپ نے کہا
16:57اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی موہدہ جلد ہو سکتا ہے
17:01اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب ڈاکٹر ریاض منصور کا کہنا ہے
17:05سعودی عرب فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے
17:08عالمی سفارتی کوششوں کی قیادت کرے گا
17:11جلد ہی دست مغربی ممالک
17:13فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیں گے
17:16سل ازہ کے لیے قربانی کے جانوروں کی خریداری
17:25کراکشی کے شہری سستے جانور کی تلاش میں
17:27تھٹھا کی مویشی منڈی پہنچ گئے
17:29مویشی منڈیوں کی رانہ خروج پر
17:32چارہ بیچنے والوں کا کاروبار بھی چمکت تھا
17:35بابا رزم سڑک پر فین سے اولیس پڑے
17:44سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے
17:47سٹار بھلے باس کو مدہہو نے گھیرا ہوا ہے
17:49سابق اپنا نے تلخ لہجب نے کچھ کہا
17:52ایک پان کو دھکا دے کر بھیڑ سے نکلتے
17:55اور گاڑی کی درگ جاتے بھی دیکھا جا سکتا ہے
17:57لب گروہ پیار محبت کی کہانی ہے
18:02اب ہم ضرور دیکھیں
18:03اداکار ہمائیوں سعید کی پشاور میں کھٹی میٹھی گفت کو کہا
18:06جو کام آتا ہو وہ کریں
18:08ہم رومانس میں پرفیکٹ ہیں
18:10ہمائیوں سعید نے پشتو گانا گایا
18:12کاسٹ کے ساتھ رقص بھی کیا

Recommended