Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/25/2025
#psl10 #pslfinal #lqvsqg #kpk #pakarmy #dgispr #india #pakindiawar #khuzdarattack #pmshehbazsharif #donaldtrump #headlines

IMF-Pakistan budget talks inconclusive over power subsidy disagreement

IMF to continue budget talks with Pakistan as staff visit concludes

Indian media celebrating Khuzdar incident, says DG ISPR

Salaried class likely to get income tax relief in FY2025-26 budget

No sane mind can imagine severing Pakistan’s water: DG ISPR

Pakistan rejects provocative remarks by Indian PM Narendra Modi

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00P.S.A.L. 10
00:30P.S.A.L. 10
00:33کا میگا فائنل
00:34کوئٹا گلائیٹس کا لاہو کلندس کو جیت کے لیے
00:36دو سو دو رنز کا حدا
00:37کوئٹا گلائیٹس نے پہلے کھیل کر
00:39نو وکٹو پر دو سو ایک رنز بنائے
00:41حسن عباد سنتاریس گیندوں پر چھتہ رنز بنا کر
00:43ٹاپ سکورر رہے
00:44فائی مشرق نے آٹھ گیندوں پر اٹھائیس رنز کی
00:46جاریحانہ ایننکس کھیلی
00:47شاہین آفریزی نے تین وکٹ میں حاصل کی
00:50مزیر اعظم شہبہ شریف کا طورہ ترکیہ
01:01صدر رجب طیب ارتوان سے ملاقات
01:03دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
01:05ترک میڈیا نے بتایا
01:07ملاقات میں علاقائی امن اور دہشتگردی کے خلاف
01:09مشترکہ کوششوں پر زور دیا گیا
01:11وزیر اعظم شہبہ شریف نے
01:13ترکیہ کی جانب سے مسلسل حمایت
01:15اور تعاون پر شکریہ دا کیا
01:17اسطنبول کے ترک صدارتی محل میں وزیر اعظم
01:20اور ترک صدر کی وفود کی سطح پر بھی
01:22ملاقات ہوئے پاکستانی وافت میں
01:24فیل مارشل سید آسم منیر بھی شامل
01:26اور انپسند ہیں
01:36ہمارا پہلا انتخاب بھی اندھ ہے
01:38بھارت نے دوبارہ ہماکت کی تو
01:40ہمارا جواب اس سے بھی شدید ہوگا
01:41بی جی آئی ایس پی آل ایفرنان جورنل
01:43احمد شریف چودری کا پشاور میں جامعات کے دولبہ
01:46سے خطاب کہا
01:476 اور 7 مئی کو بھارت کے جن حبائی عدوں سے
01:49تیارے اڑے تھے ہم نے ان کو تباہ کیا
01:52خوزار سکول بس حملے میں
01:53زخمی مزید دو طالبات شہید
01:55شیمہ ابراہیم اور مسکان زخموں کتاب
01:58نالاتے ہوئے شہید ہو گئیں
01:59شہید طالبہ کی تعداد آٹھ ہو گئی
02:02سیکیورٹی ذرائقہ کہنا ہے
02:03خوزار میں بزلانہ حملے کی منصوبہ بندی
02:05دہشتگرد ریاست بھارت میں کی گئی
02:08معصوم بچوں کے خون کا حساب
02:10فتنال ہندوستان اور ان کے ہندوستانی
02:12آقاؤں سے لیا جائے گا
02:13اے پی ایس خوزار کے معصوم شہدہ
02:20کی آدمی تازیتی تقریب
02:21شہر بھر کے سکولوں کے بچوں کی شرکت
02:24شہدہ کے لیے دعائیں اور یفچہتی
02:26کے پیغامات بچوں نے شمائے
02:28روشن کر کے نننے شہدہ کو
02:29خراج عقیدت پیش کیا
02:31بلوچستان پولس کے دستے کی شہدہ
02:33تسلامی تقریب میں مختلف سیاسی انتظامیہ
02:36اور سماجی شخصیات کی شرکت
02:38شہدہ کے لبائی کین کے ساتھ
02:40اظہار ایک شہدی دشمن کے
02:41بوسیلانہ کاروائی کی شدید مصمت
02:43ریاست سے دہشت گرد ناصر کے خلاف
02:46ساخت کاروائی کا مطالبہ
02:47قام شہدہ کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے
02:50دہشت گردی کے خلاف متحد رہے گی
02:52شرکا کا عظم
02:54اسامی تعاون تنظیم نے خوزدار میں
03:06سکول بس پر حملے کی مصمت کر دی
03:08حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ
03:10مکمل یک چہتی کا اظہار
03:12اوائیسی اعلامی کے مطابق سے
03:14جنرل حسین ابراہیم تاہہ کا
03:16متاثرہ خاندانوں سے اظہار تازیت
03:18زخمیوں کی جلسے اتیابی کے لیے
03:21ایک تمناو کا اظہار
03:22بیان میں کہاں معصوم طالبہ کو
03:24نشانہ بنانا ناقابل معافی جرم ہے
03:26دہشت گردی کی ہر شکل کی
03:28بھرپور مضمت کرتے ہیں
03:38سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختنخواہ میں
03:40نو دہشت گردوں کو ٹھکانے لگا دیا
03:42آئی ایس پی آر کے مطابق
03:44ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلیجنس بیس
03:46کارروائی کے دوران چار بھارتی
03:48سپانسرڈ خارجی مارے گئے
03:50ٹانک میں آپریشن کے دوران
03:52دو خوارج ہلاک
03:53خیبر کے علاقے باغ میں بھارتی تربیت
03:56یافتہ تین دہشت گردوں کو مارا گئے
03:58بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برامت
04:01ہلاک دہشت گرد متعدد دہشت گردی کی
04:04کارروائیوں میں ملوث تھے
04:05فورسز کا بھارتی سرپرستی میں ہونے والی
04:08دہشت گردی کے خلاف آزن برقرار
04:10صدر مملکت وزیر آزم
04:12اور وزیر داخلہ کا کامیاب
04:14کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز
04:16کو خرا دیتے ہیں
04:17ہمارا فرض ہے
04:22معاشی میدان میں آپریشن بنیان
04:24ورسوس کو کامیاب بنائے
04:25ہمارے ترقی کے خواب بڑے لیکن
04:28ٹیکسوں کی ادا کی کم ترین ہے
04:29ٹیکس ٹو جیڈی پی کو ساڑھے دس فیصد
04:32سے بڑھا کر سولہ یا آٹھارہ فیصد
04:34پر لے جانا ہے
04:35وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کہتے ہیں
04:37پاکستان کا ہر شہری
04:39اپنی آمنن پر ٹیکس ادا کریں
04:40ٹیکس ادا کرنے والے ٹیکس چوروں
04:43کے خلاف چوکی دار کا کردار ادا کریں
04:45اضافی بجلی کو نئی وعیشت کے لیے
04:52استعمال کرنے کا فیصلہ
04:54دو ہزار میگا وارٹ بجلی آپ
04:56ڈیجیٹل کرنسی پیدا کرے گی
04:57وزیر خزانہ محمد اورنجیب کہتے ہیں
05:00اضافی بجلی بیٹکوائن مائننگ
05:02اور مسنوحی زہانت کے ڈیٹا سینٹرز
05:04کے لیے مختص ہوگی
05:05ڈیجیٹل انفرائیسٹرکچر اور ڈیٹا
05:08فلوز کے لیے پاکستان
05:10بہترین جغرافیائی مقام ہے
05:12سی او پاکستان کرپٹو کانسل
05:14بلال ساخب نے کہا
05:15بجلی فراہمی سے سرمایہ کاری اور بیٹکوائن
05:18سے زر مبادلہ لانے میں مدد ملے گی
05:20ریگولیشن شفافیت
05:22عالمی تعاون سے پاکستان
05:24گلوبل کرپٹو اور مسنوحی زہانت
05:26کا مرکز بن سکتا ہے
05:27وزارت خزانہ کا کہنا ہے
05:29اضافی برزلی کو معاشی طاقت میں
05:31بدلنے کا یہ منصوبہ
05:33دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنے گا
05:35پنجاب میں دوفانی بارشوں سے تباہی
05:42آندھی اور بارش کے دوران
05:44حادثات میں چودہ افراجہ بھگ
05:46ایک سو ایک زفنی ہوئے
05:48محکمہ پنجاب
05:49ایمجنسی سروسز نے نقصانات کی تفصیل جاری کر دی
05:52وزیر اعلیٰ پنجاب
05:53مریم نواز کا بارش سے حادثات میں
05:55امباد پر افسوس کا اظہار کہا
05:57پنجاب حکومت تک کے اس گھڑی میں
05:59متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے
06:01عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے
06:03اگزامات کر رہے ہیں
06:04چیئرمن پیپولز پارٹی بلاوال بھٹو نے
06:06کیمتی جانوں کے زیاد پر دکھ کا اظہار کیا
06:09کہا جیالوں سے اپیل کرتا ہوں
06:11آگے آئیں اور اندادی سرگرمیوں میں
06:12قیدار ادا کریں
06:13بھارتی میڈیا میں
06:23پاکستان کے خلاف جادیہ
06:25اور بھارتی فوج کی ناکامی پر
06:27تنقید بھارتی واہرین
06:28شکرس تسلین کرنے لگے
06:30بھارتی دفاع تقزیہ کار پرامین سواہنے
06:33نے پھر بھارتی وہنجوئی کو غلط کراتے دیا
06:35کہا ہم پاکستان کے خلاف
06:37حملہ کر کے کچھ بھی حاصل نہیں کر پائے
06:39بھارت کی بین الاقوامی
06:41اس ساہ کو بھی نقصان پہنچا
06:43بھارت لڑائی کے لئے تیار نہیں تھا
06:45اسے یہ غلطی نہیں کرنی چاہیے تھی
06:47بھارتی ائر مارشل سے پوچھا آتو کہا
06:49جنگ میں نقصان تو ہوتا ہے
06:51پہلگام واقع پر
07:01سوالات اٹھانے والے
07:0218 سکھ فوجی گرفتار
07:04کوٹ مارشل کا فیصلہ
07:05بھارتی ٹی وی چینل رپبلک نے مزید بتایا
07:08سکھ فوجیوں پر الزام ہے
07:09کہ انہوں نے آپریشن میں حصہ لینے سے انکار کیا
07:11اور پہلگام واقع پر موڈی سرکار کے بیانیے پر
07:14سوالیاں نشان لگانے والی پوسٹیں تھی
07:16اب بھی پوسٹوں میں لکھا
07:17پہلگام واقع فوالس لائگ آپریشن تھا
07:20جس کا مقصد پاکستان کو حدف بنانا تھا
07:22گورنر سین
07:29کامران ٹی سوری کی شہید اسکارڈن لیڈر
07:32عثمان یوسف کے گھرامت
07:33لوہ حقین سے تازیت کی
07:35کامران ٹی سوری کا کہنا تھا
07:37قوم شہدہ کی مقروض ہے
07:39شہادتوں کو زائع نہیں ہونے دیں گے
07:41بھارت کی لڑائی صرف پاک فوج سے نہیں
07:43پوری قوم سے ہے
07:44پاکستانی میڈیا نے سچ بول کر
07:47بھارتی میڈیا کو بے نقاب کر دیا
07:49اصاب آباد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف
07:55فوری آپریشن کا فیصلہ
07:57وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرے صدارت
07:59اشلاس غیر منظور شدہ
08:01ہاؤزن سوسائٹیز کی خلافی کریک ٹاؤن کا حکم
08:03محسن نقوی نے کہا
08:05اکثران زیرو ٹولرنس پالیسی پر عمل درامت
08:07یقینی بنائیں
08:08سیٹلائٹ میپنگ کر کے ہر قسم کی غیر قانونی تعمیرات
08:11کو روکا جائے
08:12وفاقی وزیر داخلہ کا آندھی اور بارش میں
08:15جانی نقصان پر افسوس کا اثار
08:17لوائکین سے تازیت کہا
08:19غم کی گھڑی میں سوگوار خاندانوں کی ساتھ ہیں
08:31چالیس پنتالیس سال سے کراچی کے ساتھ جو زیادتی ہو رہی ہے
08:34اس کو ختم کرنے کا وقت آگیا
08:36کراچی بہترین شہر ہے
08:38یہاں کی رونقیں بحال کریں گے
08:40ہر سیاسی جماعت کے ساتھ چلنا چاہتا ہوں
08:42منفی سیاست نہیں کریں گے
08:44میئر کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں
08:46دینسو ہال کراچی والوں کے لیے
08:48کھول کر اپنا وعدہ پورا کیا
08:50شدید گرمی میں
08:55کراچی میں پانی اور بجلی کا بہران
08:57مختلف علاقوں میں شہری سڑکوں پر نکل آئے
08:59غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف
09:01کورنگی چکرہ گوٹ اور ناس جم کے قریب احتجاج
09:03لوڈ شیڈنگ کے مارے
09:05لیاقت آباد نمبر دس کے مکین بھی گھروں سے نکل آئے
09:08سخی حسن میں پانی کی ادم پراہمی کی خلاف
09:10مزاہرہ شہری پامپنگ سٹیشن پر جمع ہو گئے
09:14سکھر کے نور حسن کو ڈاکو نے اغوا کر دیا
09:24پچاس لاکھ تاوان طلب
09:25نور حسن صالح پٹ سے سکھر جاتے ہوئے لا پتا ہو گیا تھا
09:29شکارپور کی غومی شہرہ پر پولس مقابلے میں
09:32دو ڈاکو ہلاک چار فرار
09:34پولس کا کہنا ہے
09:35ڈاکو آرداد کے لیے کھڑے تھے
09:37اہلکاروں کو دیکھ کر فائرنگ کر دی
09:39غزہ میں اسرائیل کے وحشانہ حملوں میں اٹی سفرات شہید ہو گئے
09:43نصیرات کیامپن پر پباری سے رسکی آپریشن کے
09:46ڈائریکٹر شرف ابونار اہلیا سمیت شہید ہو گئے
09:49اقوام میں متحدہ کیا خصوصی مندوب فرانسز کالبینیز کا کہنا ہے
09:53یہ حملہ فلسینی کے منظم سنصل کشی ہے
09:56غزہ میں ایک اور معصوم بچہ بھوک سے سسچ سک کر دم توڑ گیا
10:00ستن ہزار بچے غزہ ایک اللت کا شکار
10:03انڈاکٹروں کے مطابق غزہ کے بچے مزید بھوک برداشت نہیں کر سکتے
10:07نیتن یاہو اتنا ظلم کرنے کے بعد تمہیں نین کیسے آ جاتی ہے
10:16تیل عبیب میں اسوائلی وزیراعظم کی خلاف مظاہرہ کرنے والوں کا سوال
10:20اسوائلی ارکمالیوں کے اہلے خانہ پھٹ پڑے کہا
10:22نیتن یاہو نے ہمارے پیاروں سمیت لاکھوں افراد کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی
10:26سادر ٹرام جنگ بندی کرانے میں مدد کرے
10:29مظاہرین نے غزہ میں شہید بچوں کی تصویریں اٹھا رکھی تھی
10:32عیدے قربہ قریب مویشی منڈیوں میں شہریوں کا رش
10:42شہر شہر جانوروں کی خریداری من پسند جانوروں کی تلاش
10:46کہیں بیل کی ڈیمانڈ تو کہیں دمبے کی تلاش
10:49سوات میں بارشوں اور جالہ باری سے باغات متاثر
10:56اس سال پیداوار میں کمی کا خدشہ
10:58بارشوں اور جالہ باری سے آڑو، آڑو بخارہ اور خوبانی کے درختوں کو نقصان پہنچا
11:03جیسا کام، بیسائی نام، بہتری نیشن اتلیٹ کا اعزاز عرشد ندیم کے نام
11:14اولمپک گولڈ مادلس کو اسین اتھلیٹکس فیڈریشن نے کوریا مجداز کے بعد ایوارٹ سے نبازا
11:19اس خلص میں چویرمن ساؤت ایشن اتھلیٹکس ماجر جنرل ریٹائیڈ محمد اکران ساہی
11:24سڈر اتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان برگیڈیا ریٹائیڈ واجہات حسین ساہی
11:28آس اگریٹری کارنل ریٹائیڈ شاہ جوہان اور عرشد کی کورس سلمان برتی موجود تھے
11:33Arshad نے Paris Olympics میں Olympic record bina کر
11:36Pakistan کے لیے انفرادی goal 5 سیتا تھا
11:39Bangladesh کے خلاف 3 T20 matchs کے سیریز کے لیے
11:50RC طور پر نئے bowling اور betting coach
11:52مقرر حنیف ملک betting coach
11:54Arshad نے نوفکے کو bowling coach کی ذمہ داری دے دی گئی
11:57Mohamed Masrur fielding coach ہوگے
12:00Asar Mحمud کو assistant coach کے حدث سے ہٹا دیا گیا
12:03Bangladesh cricket team کا دست اپنی group lahar پہنچ گیا
12:06دیگر ارکان کل پہنچیں گے
12:08پاک Bangladesh team matcher کی سیریز کا پہلا
12:10T20 28 ماہ کو کھیلا جائے گا
12:13Kiraachi kings کے کپتان ڈیویڈ وارنر کا فانس کے لیے پیغام
12:25سوشل میڈیا پر kings کے کھلاڑیوں اور سٹاف کے ساتھ
12:28ویڈیو شائر کر کے لکھا
12:29ٹارنمنٹ کے اختتام اچھا نہیں ہوا لیکن اپنی ٹیم کے ہر فرد کی محنت پر بہت فخر محسوس کرتا ہوں
12:35تمام فانس کی سپورٹ کا شکریہ خاص طور پر ان شہروں کی عوام کار جہاں میچز میں ٹرافک بندش کے مسائل پیدا ہے
12:43وارنر نے سیکیورٹی ہلکاروں کو سرہتے ہوئے لکھا
12:46ہماری حفاظت کو یقینی بنانے پر سیکیورٹی فورسز کا تہہ دل سے شکر گزار ہو
12:51کراچر کنگز کے ساتھ میرا سفر یاد کر لکھا
12:55پروگرام ہر لمحہ پو جوش بڑھائے پی اصل کا جوش
13:02سابق روکیٹر بہنسیت علیہ و کامران اکمل کے زبدت تجزیعے اور تفسرے
13:06ادھاکارہ نیلم منیر آج بنیں گی مہمان کریں گی
13:09وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات کا سامنا
13:11حادیو مصطفیٰ چاہدری لائنگ کے حسی کا دفاع
13:14موسیقی

Recommended