Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/25/2025
#eidaladha2025 #maweshimandi #rain #headlines #pmshehbazsharif #dgispr #pakarmy #modi #weathernews #rain #PakIndiaWar #bulletin

ARY News 03 PM Bulletin | 25th May 2025 - Pak Army warns India

IMF-Pakistan budget talks inconclusive over power subsidy disagreement

IMF to continue budget talks with Pakistan as staff visit concludes

Indian media celebrating Khuzdar incident, says DG ISPR

Salaried class likely to get income tax relief in FY2025-26 budget

No sane mind can imagine severing Pakistan’s water: DG ISPR

Pakistan rejects provocative remarks by Indian PM Narendra Modi

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome back
00:30Welcome back
01:00Welcome back
01:30Welcome back
01:32Welcome back
01:36Welcome back
01:38Welcome back
01:40Welcome back
01:42Welcome back
01:44Welcome back
01:46Welcome back
01:48Welcome back
01:50Welcome back
01:52Welcome back
01:54Welcome back
01:56Welcome back
01:58Welcome back
02:00Welcome back
02:02Welcome back
02:04Welcome back
02:06Welcome back
02:08Welcome back
02:10Welcome back
02:12Welcome back
02:14which we use for Pakistan.
02:16So we say that our brothers and sisters,
02:20that you don't have to leave your country.
02:25You don't have to leave your country.
02:27You don't have to leave your country.
02:28You don't have to leave your country.
02:30And you don't have to leave your country.
02:33Today is the time of the week.
02:36Kashmir Beliza Pakistan.
02:40USA
02:53USA
02:58USA
03:04USA
03:07USA
03:08USA
03:10ڈاللائکہ اور سہر سلیم نے دورانہ علاج جہاں میں شہادت نوش کیا
03:13مزلانہ حملے کی منصوبہ بندی دیشت گرد ریاست بھارت میں کی گئی
03:17معصوم بچوں کے خون کا حصہ فتنہ ہندوستان اور ان کے ہندوستانی آقاؤں سے لیا چاہے گا
03:22شہدائے خوزدار اور سانحہ اے پی ایس خوزدار کے معصوم شہدائے کی آدمے اے پی ایس میں تازیتی تقریب ہوئی
03:32شہر بر کے سکولوں کے بچوں نے تقریب میں شرکت کی بچوں نے پلیکارڈ اٹھا رکھے تھے جس میں شہدائے کے لیے دعائیں اور یکچہتی کے پیغامات تھے
03:39بچوں نے شمائے روشن کر کے شہدائے کو خراج عقیدت پیش کیا
03:43بلوجستان پولیس کے دستے نے تقریب میں خصوصی شرکت کی اور شہدائے کو سلامی پیش کی
03:48شہرکہ نے لباہکین کے ساتھ سارے یکچہتی اور دشمن کی بزلانہ کاروائی کی شدید مزمت کی
03:53شرکہ نے کہا ماسوم بچوں کے خون کا حساب ضرور لیا جائے گا
03:57اس طرح کے بزلانہ حمرے قوم کے حوصلے متزلزل نہیں کر سکتے
04:01ریاست دہشتگرد ناصر کے خلاف سخت کاروائی کرے
04:04وزیراعظم شہباز شریف چار ملکی دورے کے پہلے محلے میں ترکیہ روانہ ہو گئے
04:10نائم وزیراعظم اساگڈار وفاق وزیر اطلاعات اتا تارر اور مومن خصوصی تارک فاطمی بھی وزیراعظم کے ساتھ موجود ہیں
04:17وزیراعظم تیس ماہ تک ترکیہ، ایران، آزربائیجان اور تاجکستان کا طورہ کریں گے
04:22اس موقع پر دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر بات ہوگی
04:27وزیراعظم پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستان کی حمایت پر دوست ملکوں کا شکریہ بھی عطا کریں گے
04:32وزیراعظم انتیس اور تیس ماہ کو تاجکستان میں گلاشورز پر بین الاقوامی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے
04:38کراچی کے علاقے سکھی حسن پامپنگ سٹیشن پر پانی کی بندش پر علاقہ مکینوں کا احتجاج جاری ہے
04:47شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹینکروں کے ذریعے پانی فروغت ہوتا ہے
04:50گھروں میں پانی نہیں آتا
04:51مزید بتا رہے ہیں ادنان راشپود
04:53سکھی حسن وارٹر ہائیڈرینٹ پر موجود ہے
04:56یہاں پر شہریوں کی بڑی تعداد موجود ہے
04:59جو پانی کی ادم فراہمی پر سراپا احتجاج ہے
05:02یہاں پیلٹر ڈالی ہیں بند کرنے کے لیے پانی
05:05اور یہ پانی جو ہے نا وہ بہتر بہتراز جو ہے نا
05:08یہ ٹینکر والوں کو بیش رہے ہیں وہ
05:11ہمارے شادمان ٹاؤن بفوردون آئی بلوگ جے بلوگ ڈے بلوگ ڈی بلوگ ڈی بلوگ
05:15ان سب میں سردیوں سے شروع ہے دیکھیں سردی میں کوئی کنسمشن نہیں ہو
05:19دی پانی کی مگر یہ اس وقت سے ڈراما شروع ہے
05:21تیسرا احتجاج ہے اس میں پبلک جڑ لیے اور یہ خالصتاں پبلک ہے
05:24یہ جو ہے نا روزانہ ہو رہا دوسرے مختلف لاکہ آ رہے
05:27لیکن ہم اس کو اور بڑھائیں گے آگے آگے ہم بڑی روڈے بند کریں گے
05:29جب تک پانی کی فراہمی بحال نہیں ہوگی احتجاج جاری رہے گا
05:34مظاہرین کی بڑی تعداد احتجاج میں موجود ہے
05:37اور دو اطراف کی جو سڑکیں انہیں بند کر دیا گیا ہے
05:40جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہے
05:43کراچی کے علاقے نیپا کے قریب سیوریج کو پانی سڑک پر جمع
05:47ٹرافک کی روانی متاثر مسافر بس بھی سڑک پر موجود گڑھے میں پھنس گئے
05:52مزید جانتے ہیں سلمان لودھی سے
05:54بتائیے کہ سلمان لودھی کیا صورتحال ہے بھی کیون
05:56بہت شکریہ سلمان لودھی تفصیلات کے لیے
06:26آئندہ بھی پاک بہریہ دشمن کے خلاف سیسا پلائی دیوار ثابت ہوگی
06:31نیول چیف پاک بہریہ نے سمندری دفاع میں اپنی برتری ثابت کی
06:34سابرا پاک بہریہ بنیانن مرسوس میں سمندر میں دشمن کے جارہان آزائم کو بروقت روکا
06:39پاکستان نیوی نے پیشہ ورانہ محارت اور حکمت امنی کا مظاہرہ کیا
06:43محارت اور حکمت امنی پاک بہریہ کی مضبوط دفاعی صلاحیت و قائنہ دار ہے
06:48سمندر میں دشمن کی ہر ممکن جلغار کو مکمل تیاری کے ساتھ ناکام بنایا
06:52پی ایس ایل تنگ کے فانلس کپتانوں کا فانس کے لیے پیغام
07:02شاہین آفریدی نے کہا کہ لاہور کی ٹیم فانل میں پہنچی ہے
07:05اسٹیڈیم آئے اور ہمارا حوصلہ بڑھائیں
07:07ساوچکیل کہتے ہیں فانس کی سپورٹ ٹیم کے لیے ہمیشہ سے ہم رہی ہے
07:11کوشش ہوگی فائنل میں اچھا کھیلیں اور فتح حاصل کریں
07:14پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل کو اپنے ہمیشہ سپورٹ کیا
07:19آپ کی سپورٹ اس ٹیم کو چاہیے لاہور کی اندر کو چاہیے
07:22آپ کی اپنی ٹیم فائنل میں آئیے
07:23تو آئے اور اس پی ایس ایل کے فائنل کو انجوائی بھی کریں
07:28اور جو چکرکٹ کے لیے کا ہوئی جیتے ہیں
07:31ایجو پی ایس ایل کے جو فانس ہیں وہ ان کی سپورٹ ہمائے ہمیشہ سے رہی ہے
07:35ہماری بہت کوشش ہوگی کہ ہم آپ کو ایک اچھا میچ دکھائیں
07:41اور آپ کو انٹیٹین کریں اور آپ ہمیں اس طرح سپورٹ کرتے رہے
07:44آپ کا سپورٹ ہماری ہمیشہ سے بہت امپورٹنٹ ہوتا ہے
07:47واپس آئیں گے بریک کے بعد
07:48ہمارے ساتھ بہئی ہے
07:49بریک کے بعد خوش آمدید
07:55گورنس ان کامران ٹیسوری کی شہید سکوارڈرن لیڈر اسمان یوسف کے گھرامت ہوئی
08:00لوہاہ قین سے تازیت کی
08:02کامران ٹیسوری نے کہا قوم شہدہ کی مقروض ہے
08:05شہادتیں ضائع نہیں ہونے دیں گے
08:07بھارت کی جنگ صرف پاک فوج سے نہیں پوری قوم سے ہے
08:10پاکستانی میڈیا نے سچ بول کر بھارتی میڈیا کو بین اقاب کر دیا
08:14سکوارڈرن لیڈر اسمان یوسف کے والد صاحب سے مل کر
08:21نئی انرجی اور طاقت ملی ہے
08:23پوری قوم شہیدوں کی مقروض ہے
08:25بھارت وہ سازشیں کر لے
08:27لیکن وہ یہ یاد رکھے
08:28کہ اس کی لڑائی پاکستان میں صرف افواج اور فورسز سے نہیں ہے
08:32مودی صاحب آپ کا لڑائی کا موڈ ہو
08:35تو سوچ لیجے گا کہ لڑائی چوبیس کروڑ لوگ
08:38ان کے ساتھ بھارت سمجھ رہا تھا
08:40کہ وہ حملہ کرے گا اور یہ قوم
08:42یہ کوئی ڈیوائیڈڈ ہوگا
08:43جب بات پاکستان کی ہوگی
08:46تو پوری قوم ساتھ ہو
08:47اسوائلی فورسز نے غزہ کے ستتر فیصد علاقے پر قبضہ کر لیا
08:51مسلسل وحشیانہ حملوں میں صحافیوں سمیت
08:54ارتس فلسطینی شہید درجن و زخمی ہو گئے
08:56سہونی فورچی نصیرات کمپ پر
08:58بمباری سیروسکیو آپریشن کے ڈائریکٹر
09:00اشرف ابو نار اہلیہ سمیت شہید ہو گئے
09:03غزہ میں ایک اور معصوم بچہ
09:05بھوک سے سسک سسک کردم توڑ گیا
09:07غزائی عطب امداد کی بندش سے
09:10لاکھوں افراد موت کے دہانے پر ہیں
09:12اقوام متحدہ کے امدادی
09:13ادارے انوروہ کا کہنا ہے کہ
09:15قہد سے نمٹنے کے لیے روزانہ پانس سے
09:17چھ سو امدادی ٹرکوں کی اشد ضرورت ہے
09:20اور اب ویدر اپ ڈیٹس
09:22شدید گرمی نے سندر بلوچستان
09:26کو اپنی لپیٹ ملے لیا ہے
09:27کراچی میں پارا سینٹریز شدد پیارس
09:29ڈگری سینٹی کری تک محسوس کی گئی
09:31سبھی میں درجہ حرارت ترپن ڈگری تک پہنچا
09:34آج اسلامباد
09:35تنجوابر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں
09:37گرہ چمہ کے ساتھ بارش کا امکان بھی ہے
09:40کل ملک کے بیشتر حصوں میں
09:49بادل برستے رہے آج زندر بلوچستان
09:52والے ٹھنڈی ہوا کو ترستے رہے
09:54سورج نے سبھی پر سب سے زیادہ
09:56کہہ ڈھایا درجہ حرارت
09:57ترپن ڈگری تک جا پہنچایا
09:59شہر قائد شدید گرمی کی لپیٹ میں رہا
10:03درجہ حرارت 37 ڈگری ریکارڈ ہوا
10:05لیکن شدت 43 ڈگری کی محسوس ہوئی
10:08بھاول پورو بھاول نگر میں بھی گرمی کا زور رہا
10:13بچے خود کو تھنڈا کرنے نہر پر جا پہنچے
10:16شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ بھی عذاب بن گئی
10:29عوام دہائی دینے لگے
10:30نواب شاہ اور دادو کا پارہ 48 شدت 50 ڈگری تک محسوس کی گئی
10:35چیک باباد میں درجہ حرارت 49
10:40ہیدراباد اور سکھر میں 46 ڈگری ریکارڈ کیا گیا
10:43پشاور کے شہری بھی گرمی سے بے حال دکھائی دیئے
10:46جہاں پارہ 37 ڈگری رہا
10:48مزید خبریں ہوں گی اس پریک کے بعد
10:50ہمارے شاتھ رہیے
10:51ہمارا فرض ہے کہ معاشی میدان میں
10:59آپریشن بنیانا مرسوس کو کامیاب بنائیں
11:02وفاقی وزیر منصوب آبندی احسن اقبال
11:04کہتے ہیں
11:04کارز لے کر معیشت نہیں چل سکتی
11:06ٹیکس ٹو جی ٹی پی کو
11:07سارے دس فیصد سے بڑھا کر
11:09سولہ یا اٹھارہ فیصد پر لے جانا ہے
11:11پاکستان کا ہر شہری اپنی آمدن پر ٹیکس ادا کرے
11:14ٹیکس ادا کرنے والے ٹیکس چوروں کے خلاف
11:16چوکیدار کا کردار ادا کرے
11:17مسلح فواج نے دشمن کے غرور کو غرور کو خاک میں ملا دیا
11:23اب ہمارا فرض ہے
11:24کہ ہم معاشی میدان کے اندر
11:26آپریشن بنیان مرسوس کو کامیاب بنائیں
11:30اگر ہم نے ٹیکس کو نہیں بڑھایا
11:33تو ہم مجبور ہوں گے کہ مزید کرزے لیں
11:35کرزوں کے ساتھ کوئی معیشت
11:37مستقل بنیاد پر ترقی نہیں کر سکتی
11:40یہ ضروری ہے کہ ہم ملک کے اندر
11:42امن کو سیاسی استحقام کو
11:45پالیسیوں کے تسلسل کو
11:47اور اصلاحات کے عمل کو کامیابی سے
11:50آگے بڑھائیں
11:51جیسے عید قربان قریب آ رہی ہے
11:54شہری مویشی منڈیوں کا رکھ کر رہے ہیں
11:57نارڈن بائی پاس منڈی پر
11:58شہری بڑی تعداد میں پہنچے ہیں
12:00مزید اتا رہے ہیں
12:02وہاں پر موجود ہمارے دمائندے چاند نواب
12:04یہ بالکل میں اس وقت موجود ہوں
12:07نارڈن بائی پاس مویشی منڈی
12:09عید قربان قریب آتی جا رہے ہیں
12:12سنت ابراہیمی ادا کرنے والوں کی خواہش ہے
12:14کہ اچھے سے اچھا سستا جانور خرید سکے
12:18یہاں پر یہ کھلے آسمان تلے جانور ہیں
12:21یہ ایک اسی کا کہہ رہے ہیں
12:23پانچ لاکھ کا بھی ہے
12:24دس لاکھ کا بھی ہے
12:25یہاں پر ایک کروڑ کا بھی ہے
12:27جو سنت ابراہیمی ادا کرنا چاہتے ہیں
12:30وہ کہتے ہیں یہ جانور ہم ستر ہزار میں ایک لاکھ میں لیں گے
12:34جانور کے تو بہت زیادہ ریٹ ہے
12:35پانچ پانچ لاکھ روے چار لاکھ روے مانگ رہے ہیں
12:38لاکھ والے تو کانی ختم ہو گئی ہے
12:40ابھی تو پانچ پانچ لاکھ مانگ رہے ہیں
12:42بندہ کیا لگا ہے پیسے
12:43یہاں یہ بھی شکایتیں ہوتی ہیں
12:44کہ پلاسٹک کا دات لگا دیا
12:46سینگ ٹوٹا ہوا ہے
12:47کسی کو کسائی کو ضرور ساتھ لائے گا
12:49خریدتے وقت
12:50تاکہ آپ کو پریشانی نہ ہو
12:52کہ جانور آپ کو غلط مل گیا
12:54جی
12:55اور پشابر میں عید قربان کے لیے
12:57مویشی منڈیاں سچ گئیں
12:58لیکن جانوروں کے قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں
13:01اور شہری زیادہ قیمت سن کر
13:03واپس جانے پر مجبور ہیں
13:04مزید بتا رہے ہیں
13:05پشابر سے نباب شہر
13:07عید قربان کے لیے
13:09مویشی منڈیاں سچ چکی ہے
13:10اور شہریوں نے جو ہے وہ
13:12مختلف مویشی منڈیوں کا رخ کر دیا ہے
13:14ہم اس وقت
13:15رنگ روٹ کی منڈی میں موجود ہے
13:17جہاں پر شہریوں کے ایک بہت بڑی تعداد
13:19جو ہے وہ عید قربان کے لیے
13:20جانور خرید رہے
13:22شہریوں سے بات کرتے ہیں ریٹ کے حوالے سے
13:24ریٹ تو جو پچھلے سال تھے
13:26اس سے تو تین چار گونہ زیادہ ہی کیا سکتے ہیں
13:28کم سے کم تو یہ سین ہے
13:30کہ اگر ایک دو منڈ کا جانور آپ لیں گے
13:31تو تقریباً ڈائی لاکھ سے زیادہ ہے
13:33جیسا کہ آپ لوگ دیکھ رہے ہیں
13:34کہ شہریوں کا یہی کہنا ہے
13:36کہ پچھلے سال کے مقابلے میں
13:37اس سال جو جانوروں کی قیمتیں ہیں
13:40وہ اسمان سے باتیں کر رہے ہیں
13:41پچھلے سال جو جانور دو لاکھ کا مل رہا تھا
13:44تو اب وہ جو ہے وہ چھار لاکھ کا مل رہے ہیں
13:46زیادہ تر شہری جو ہے وہ صرف منڈی کے چکر
13:49نیو سٹوڈیو سے فل وقت اتنا ہے
13:51دیکھتے رہیے آوائی نیوز

Recommended