Field Marshal Asim Munir celebrates Eid with troops on LoC
Nation celebrates Eidul Azha with religious zeal, fervour today
Two indian-sponsored terrorists killed in Balochistan IBO
Eidul Adha being celebrated in Saudi Arabia other countries
Hajj 2025 sermon: Imam-e-Kaaba prays for destruction of enemies of Palestine
Salman Farooqi’s bail rejected in DHA assault case
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
03:26के बयान पर रत्लेमलि कहा, ईद पर भी अपनी नाकामिया चुपाने के लिए फजूल तनकीद से बास नहीं आए, पंजाब के लोग मर्यम नवास को दूआई दे रहे हैं, और सिंद के अवाम ताफ़न भरी फजाओं पर आपको कोस रहे हैं, अपनी नाकिस का करदगी का ग�
03:5616 سال سے سندھ حکومت اور بچے جمہوروں کا ایک ہی رونا ہے
04:02بات میڈیا مانشمنٹ کی نہیں
04:05میڈیا جو دیکھ رہا ہے وہی نشر کر رہا ہے
04:07سندھ حکومت کے پاس بتانے کو کچھ ہے نہ دکھانے کو کچھ
04:11وفاقی بجٹ منگل کو قومی اسمبلی میں پیش ہوگا
04:15سپیکر سردار آیاز صادق نے بجٹ کے لیے اسمبلی اجلاس کے اشریل کی منظوری دے دی
04:2013 جون کو بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا
04:23پارلمانی جماعتوں کو قوائد و زوابط کے مطابق وقت دیا جائے گا
04:26بجٹ پر بحث 21 جون کو سمیٹھی جائے گی
04:2924 اور 25 جون کو ڈیمانڈ، گرانڈز، کٹوٹی کی تحریک پر بحث اور ووٹنگ ہوگی
04:3526 جون کو اسمبلی سے فائنانس بل کی منظوری ہوگی
04:3827 جون کو سپلمنٹری گرانڈز اور دیگر امور پر بحث اور ووٹنگ ہوگی
04:43اسمبلی سیشن میں کسی قسم کی تبدیلی سپیکر کی اجازت سے ہی ممکن ہوگی
04:53بجٹ میں حکومت کی کوشش ہے کہ عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہ ڈالا جائے
04:57ٹیکس چوری پر قابو پا کر ٹیکس وصولی میں اضافہ کیا جائے
05:00وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کہتے ہیں
05:03بھارت سمجھتا ہے پاکستان کا پانی روک کر ہماری معیشت تباہ کر سکتا ہے
05:07یہ بھارت کی بھول ہے
05:08بھارت کو پانی روکنے دیں گے نہ پانی سے کھیل کھیلنے دیں گے
05:13اس بجٹ کے لیے جو تجاویز مرتب کی ہیں
05:17اس میں کوشش یہی ہے کہ عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ نہ ڈالا جائے
05:23ٹیکس چوری کو قابو پا کر ٹیکس محاصل کے اندر زیادہ سے زیادہ اضافہ کیا جائے
05:29بھارت سمجھتا ہے کہ وہ ہمارے دریاؤں کا پانی روک کر
05:32وہ پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچا سکتا ہے
05:36یہ اس کی بھول ہے
05:37نہ ہم پاکستان کے حصے کا پانی اسے روکنے دیں گے
05:41اور نہ ہی ہم اسے پانی سے کھیل کھیلنے دیں گے
05:44یہ ضروری ہے کہ ہم ترجیحی بنیادوں پر دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر مکمل
05:50معاشی ترقی کا حدف حاصل نہیں کیا جا سکا
05:53قومی اقتصادی سروے کل ڈھائی بجے جاری کیا جائے گا
05:57وزیر خزانہ محمد اورنگزے معاشی ٹیم کے ساتھ سروے جاری کریں گے
06:01معاشی شرائنمو دو آشارہ چھ آٹھ فیصد رہی
06:05حدف تین آشارہ چھ فیصد تھا
06:07معاشیت کے حجم میں 49 عرب 30 کروڑ ڈالر اضافہ
06:11پاکستانیوں کی فیقہ سامدن 1824 ڈالر سال آنا رہی
06:16گندم کی پیداوار 32 ملین ٹن سے کم ہو کر 29 ملین ٹن ہو گئی
06:21چاول کی پیداوار 98 ملین ٹن سے گھٹ ہو کر 97 ملین ٹن پر آ گئی
06:27گنے کی پیداوار 87 ملین ٹن سے کم ہو کر 84 ملین ٹن رہی
06:32کپاس کی پیداوار 30 آشارہ 7 فیصد کم ہوئی
06:35تیل دار فصلوں کی پیداوار 83 ہزار ٹن سے بڑھ کر
06:3991 ہزار ٹن تک پہنچ گئی
06:40کراچی کے لانڈھی ایکسپورٹ پروسسنگ زون کی فیکٹریوں میں لگی آگ
06:48مزید پھیل گئی 18 گھنٹے سے زائد بک گزر گیا
06:51سخت جدوجہت کے باوجود شولے تھنڈے نہیں ہو سکے
06:55فائر فائٹر سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے
06:57ایکسپورٹ پروسسنگ زون کی چار فیکٹریوں میں خوفناک آتز زدگی کا واقعہ
07:04کاسمیٹک کی فیکٹری میں لگی آگ دیکھتے ہی دیکھتے
07:13اعتراف کی چار فیکٹریوں تک پھیل گئی
07:16آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی
07:18کہ ایک فیکٹری کا آدھا حصہ منظم
07:20اور اعتراف کی تین فیکٹریوں کو مغدوش قرار دے دیا گیا
07:23میئر کراچی مرتضی وحابی موقع پر پہنچے
07:40اور آگ بجانے کے عمل کا معاینہ کیا
07:42فائر بگیٹ حکام کے مطابق آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے
07:54اسے تیسرے درجے کی قرار دے کر
07:56شہر بھر کے فائر بگیٹ کی گاریاں اور سنارکل کو موقع پر طلب کر کے
08:00ریسکیو آپریشن کیا گیا
08:02آتز زدگی کے اس واقعے میں
08:04کلوڑوں روپے مالیت کا سمان جل گیا
08:06فائر بگیٹ حکام کا کہنا ہے کہ
08:07فیکٹریوں میں آگ کیسے لگی
08:09تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
08:11کیمرمین اماد ریاض کے ساتھ سلمان لوڈی
08:13اے آر وائی نیوز کراچی
08:14واپس آئیں گے بریک کے بعد
08:16ہمارے ساتھ ہوئے
08:17اور اب بات کرتے ہیں
08:23عید کے رنگوں کی
08:24تو دعوتیں اور سیرو تفری اپنی جگہ
08:27بڑی عید پر باربیکیو پارٹی نہ ہو
08:29ایسا ہو نہیں سکتا
08:30پشاور میں عید کے دوسرے دن ننے تاروں نے مل کر
08:33باربیکیو کی محفل سجائی
08:34مزید بتائیں گے ادنا انتار
08:35عید کے موقع پر روایتی چٹپٹے کھانوں کا سسلہ جاری ہے
08:40میں پشاور میں ایک فیملی میں موجود ہوں
08:41جہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
08:42بچے جو ہے انہوں نے
08:43اپنے والد صاحب کے ساتھ مل کر
08:45باربیکیو کی محفل سجائی ہے
08:47آج ہمیں بہت مزا رہا ہے
08:48کل ہم نے قربانی کی تھی
08:49اور آج ہم نے سب کے لئے باربیکیو رکھی ہوئی ہے
08:52ہم نے اس کو مما کے ساتھ مل کر
08:54اس کو میری نیٹ کیا ہوا ہے
08:55آج ہمارے بابا نے ہمارے لئے تکہ بوٹی بنائی ہے
08:58اور ہم سب قصص مل کر بہت انجوئی کر رہے ہیں
09:00آگر ہم لوگوں نے قربان کی تھی
09:02اور آئسکریم بھی کھائیتے ہیں
09:04آج ہم لوگ باربیکیو کا پرگرام سیٹ کرنے کیا ہیں
09:07آئیشہ بیٹا نے میری بہت مدد کی ہے
09:09اوکاشہ بیٹا نے
09:09وریشہ نے منحہ نے ساروں بچوں نے کیا
09:12اور آج ان کی گیسٹ اور میمان بھی آئیوں ہیں
09:13کہ بابا ان کو تکے کھلانے ہیں
09:15گھر کے پاکوانوں کے بعد
09:27اب باری ہے پاکوان سینٹر کے تیار خوابوں کی
09:30کراسی مہید الازہ پر جگہ جگہ
09:32بورڈ آویزہ ہیں
09:33گوشت آپ کا ذائقہ ہمارا
09:35شہریوں نے ایسے ہی پاکوان سینٹر کا روک بھی کر لیا ہے