Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/8/2025
#financeminister #economicsurvey2025 #nationalassembly #Firebreaks #Landhifactory #karachi #eidaladha2025 #sea #headlines

Field Marshal Asim Munir celebrates Eid with troops on LoC

Nation celebrates Eidul Azha with religious zeal, fervour today

Two indian-sponsored terrorists killed in Balochistan IBO

Eidul Adha being celebrated in Saudi Arabia other countries

Hajj 2025 sermon: Imam-e-Kaaba prays for destruction of enemies of Palestine

Salman Farooqi’s bail rejected in DHA assault case

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈس جون کو قومی اسمڈی پر پیش کیا جائے گا
00:06سپیکر آیا صادق نے شیڈیون کی منظوری دے دی کہتے ہیں
00:08ڈیارہ اور بارہ جون کو قومی اسمڈی کا اجلاس نہیں ہوگا
00:11ڈیارہ جون کو ایوان میں وفاقی بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا
00:15وزیراعظم شہبار شریف کا ترک صدر رجب طیب ارتوان کو
00:24ٹیلی فون عید کی مبارک بات ترک عوام کے لیے نئے خواہشات کا اظہار کیا
00:28وزیراعظم کا پاک بھارت کشیدگی میں حمایت پر ترک صدر سے اظہار تشکر
00:32وزیراعظم کا امان کے سلطان حیسن بن تارک کو ٹیلی فون عید کی مبارک بات
00:37شہبار شریف نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران امان کے موقع پر شکریہ ادا کیا
00:42وزیراعظم اور فیل ماشل کی قیادت میں عظیم کامیابی ملی
00:51وفاقی وزیر اطلاع تطا تارن کی میڈیا سے گفتگو کہا
00:54وزیراعظم شہبار شریف کا دورہ سعودی عرب کامیاب رہا
00:57وزیراعظم کے دوست ممارک کے رہنماؤں سے رابطے ہوئے
01:00پاک بھارت کشیدگی پر دوست ممارک نے پاکستان کی بھرپور حمایت کی
01:04دے قربا کے دوسرے روز شہیوں کے سیس سپاتے
01:10کراچی میں شہریوں کی بڑی تعداد سی ویو پہنچ گئی
01:13انتظار میں کے جانب سے سمندر میں نہانے کی پابندی کو عوام نے ہوا میں اڑا دیا
01:17سکھر کے شہریوں نے بھی پارکوں کا رکھ کر لیا
01:20لاہور میں چڑیا گھر بچوں کا پسندیدہ مقام بن گیا
01:24سیاہاتی مقامات پر بھی شہریوں کا رشت
01:27ملکہ ایک احسار مری میں سیاہ تھنڈے موسم اور حسین مناظر سرلت پندوس
01:31ناران میں بھی سیاہوں کی آمد اہل خانہ کے ساتھ
01:35ایت کا مزہ دوبالہ کرنے پہنچ گئے
01:36مختلف شہروں میں لوگ گرمی بھگانے سویمن پھول پہنچ گئے
01:53مل بھر میں ایدول ازہا کا دوسرا روز گھر گھر دعوت ہے
01:56چٹ پٹے اور چٹ خارے دار پکوان تیار
01:58رات میں ہوگا باربی کی پر حادثہ
02:00لاہور میں نو ہزار سزائید مریض بسیار خوری کے باعث ہسپتال پہنچ گئے
02:05ماہرین سہت کا کہنا ہے مزے مزے کے کھانے ضرور کھائیں
02:08مگر ہاتھ ہلکا رکھیں
02:10شگر بلڈ پریشر کالسٹرول اور دل کے مریض احتیاط کریں
02:14وزیراعالم مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب نے ایک ٹین اپ آپریشن کا دوسرا روز
02:27اب تک پندرہ ہزار پانس سو ستائیس تنالائشیں اٹھائی جا چکی
02:30سڑکیں گلیاں اور راستے دھونے پینائل اور ارکے گلاب کا چھڑکاو بھی جاری
02:35مریم نواز کی صفائی کا میار پہلے دن کی طرح آئندہ دنوں میں بھی برقرار رکھنے کی ہدایت
02:40وزیر اطلاع پنجاب اسمہ بخاری کہتی ہیں مریم نواز سترا پنجاب کی لمحہ بلمحہ خود نگرانی کر رہی ہیں
02:46عید کے دوسرے روز بھی موٹی ٹین اکداروں کی شاباشتی
02:50پنجاب کے تمام اصلاح کی انتظام متحرک اور فیل میں موجود تھے
02:54مہر کراسی کی جماعت اسلامی اور ایمکی ایم پر تنقید
03:06کہا لوگ ایسی میں بیٹھ کر الزام تراشی کرتے ہیں
03:09ایمکی ایم کے کراسی میں کتنے امن ایز اور ایم پی ایز ہیں
03:12جماعت اسلامی کے کتنے ٹاؤن چیئرمن ہیں
03:14اچھا کریں تو ان کی تعریف کام خراب ہو تو میں ذمہ دار
03:18ان کا مقصد لوگوں کی خال اتار کر خالے جمع کرنا ہے
03:22ایمکی ایم کو مستقل قومی مصیبت قرار دیا
03:25میر نے بتایا کراسی میں سینٹس ہزار ٹن سے زائد آلائشیں اٹھائی جا چکی ہیں
03:30پچھلے سال پرفارمنس بہتر تھی اس سال مزید بہتر بنائی
03:34گزشتہ رات تمام کلیکشن پوائنٹس کو کلیئر کر دیا تھا
03:37بڑی شہراہوں کو دھونے کا فیصلہ کیا ہے
03:40بانس روڈ سے آغاز کر دیا
03:41ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ ان کنٹرونمنٹس
03:44میجر جنرل افان احمد ملک کی ہدایت پر آلائشیں اٹھانے کا کام جاری
03:48کین بورڈ فیصل میں سی ای او حیدر علی سیال کی ہدایت پر شکایتی مراکس کھائے
03:54تیس کے دوسرے روز سڑک حدثات میں گیارہ افراد جان بھگ
04:01گھوٹکی کے قریب موٹر ویپ پر ٹراکو لٹ گیا
04:03تین افراد جان بھگ آٹھ افراد زخمی ہوئے
04:06چار کی حالت نازل
04:08دیرہ اسماعیل خان کے نواہی علاقے میں گاڑی کھائی میں گرنے سے چار افراد جان سے گئے
04:12دو زخمی
04:13لیا کے علاقے جو بارہ میں نواہ کوٹ کے قریب بس رٹ گئی
04:17چار افراد دم توڑ گئے
04:19چونتیس زخمی
04:20بس لاہر سے کرون لال ایسن جا رہی تھا
04:23ملک کے بیشتر شہروں میں شدید گرمی
04:31دادو اور سبی گرم ترین شہر
04:33درجہ حرارت اٹھالیس ڈگری ریکارڈ کیا گیا
04:35نواب شاہ میں سنتالیس
04:37جیک اپ آباد میں چھالیس ڈگری کی گرمی
04:39کراچی میں درجہ حرارت پہتیس
04:42شدت اٹھتیس ڈگری تک محسوس کی گئے
04:44معاشی شرع نمو دو آشاریہ چھ آٹھ پیصد رہی
04:53حدت تین آشاریہ چھ پیصد تھا
04:55قومی اقتصاد سربے کل دھائے بجے جاری
04:58مقاسر بے کے اہم خدقال سامنے آگئے
05:00مائشت کے حجم میں انتالیس ارب تیس کروڑ ڈالر اضافہ ہوا
05:04گزشتہ ماری سال مائشت کا حجم تین سو اکتر ارب چیاسٹھ کروڑ ڈالر تھا
05:09جو بڑھ کر چار سو دس ارب چیانوے کروڑ ڈالر ہو گیا
05:12پاکستانیوں کی فیکل سامدن ایک ہزار آٹھ سو چوبیس ڈالر سالانہ نہیں
05:17جولائیتہ مارچ کرز اور سوٹ کی آدائیوں پر
05:20چھ ہزار چار سو انتالیس ارب روپے خرش کیے گئے
05:23ذرائع ترقی کی شرعہ صفر اشاریہ پانچ چھ پیصد
05:27اور سنتی ترقی کی شرعہ شرعہ چار اشاریہ سات پیصد رہی
05:31گندم کی پیداوار اکتیس آشاریہ آٹھ ملین ٹن سے اٹھائیس آشاریہ نو ملین ٹن ہو گئی
05:52پاکستانی سفارتی وفت کی امریکہ کا دورہ مکمل کر کے برطانی آمر
05:55سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں
05:58بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے
06:01چوبیس کروڑ پاکستانیوں کا پانی روکنا کھلی ایجاریت ہے
06:05خطرہ برقرار رہا تو شاید پانی پر پہلی ایٹمی جنگ ہوگی
06:09واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول نے کہا
06:12پاکستان نامن چاہتا ہے
06:14بھارت سے تمام معاملات پر باتچیت کو تیار ہیں
06:17وزیر داخلہ محسن نقفی کی بہرین کے وزیر داخلہ راشد بن عبداللہ الخلیفہ کو فون
06:29عیدالعصہ سے مبارک پار بھی کہا
06:32جلد پاکستان کا دورہ کروں گا
06:33محسن نقفی نے کہا
06:35محبت کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں
06:37بہرین کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحقم بنانے کے آزم کا عیادہ بھی کیا
06:40سین کامران تسوری کی سعودی ولی عہد کے شاہی زہرانے میں شرکت
06:48محمد بن سلمان سے ملاقات
06:50گوونر سین نے کہا
06:51حج کے مقدس سفر کے لیے شاہی مہمان کے طور پر مدعو کرنے پر شکر گزارتنا
06:55ولی عہد محمد بن سلمان کے حجاج کرام کے لیے
06:59مثالی انتظامات کو بھی سراہا
07:00پاکستانی نوجوانوں میں سعودی ولی عہد باوقار اور مقبول شخصیت ہیں
07:05محمد بن سلمان کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی دی
07:08وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلوکچین
07:23ولی عالبن ساکیب کی دنیا کی امی ترین شخص
07:25ایلان مسک کے والد سے ملاقات
07:27ایکسپر لکھا ایلان مسک کے والد سے کہا
07:30مارکت میں بہت دیز سے دیزی آئی ہے
07:31اسے خراب نہ کیا جائے
07:33دنیا چاہتی ہے ٹیسلا اور ٹرامپ ایک ہی گروپ چات میں رہیں
07:36تاکہ امن و ترقی ممکن ہو سکے
07:38حجاز کرام آج تینوں شیطانوں کو کنکریہ مار کر
07:51مینہ سے رخصت ہوں گے
07:52غروب افتاب کے بعد
07:54مینہ میں خیام کرنے والے چوتھے دن بھی رمی کریں گے
07:58حاجیوں کی وطن واپسی کے لیے
07:59سعودی عرب سے پروازوں کا آغاز دس جون سے ہوگا
08:02پاکستانی حاجیوں کو لے کر پہلی حج پرواز
08:05گیارہ جون کو اس نام بعد پہنچے
08:07پیسل آباد کی انصدادے دہشتگردی عدالت میں
08:24رو کے تین دہشتگردوں کی پیشی
08:26عدالت نے دہشتگردوں کو جسمانی ریمان پر
08:29سی ٹی ٹی کے حوالے کر دیا
08:30موزمان کچھ ہے جن کو
08:32توبا ٹیٹسن سے بارودی مواد سمیت گرفتار کیا تھا
08:36حافظ آباد میں گینگ ریف کا تیسرہ ملزم بھی
08:44مقابلے میں حالات
08:45پولس کا کہنا ہے ملزم کے دو ساتھی فرار ہو گئے
08:48حافظ آباد میں شہر کے سامنے خاتون سے
08:50اجتماعی زیادتی کا واقعہ دیر ماہ قبل پیش آیا تھا
08:54اید پر بھی اغازہ میں اسرائیلی جاریل
09:00چوبیس کھنٹے میں بھمباری میں پچھوٹر فلسطینی شہید
09:03خان یونس میں گھر پر حملے میں ایک ہی خاندان کے سولہ افراد شہید ہو گئے
09:08سوہنی فورسز نے پھر امدادی مراکس پر موجود افراد پر فائرنگ کی
09:12آٹھ فلسطینی جان سکے
09:14ڈیموکریٹس کو فنڈز دیئے تو سنگیل نتائج بھگتنا ہو گئے
09:23امریکی صدر ڈانل ٹرمپ کا عرب پتی بریزنس مین ایلان ماسک کو انتباہ
09:27کہا ماسک کے ساتھ تعلقات ختم ہو چکے ہیں
09:30ٹیلیفونک انٹرویو میں ٹرمپ نے یہ بتانے سے گریش دیا
09:33کہ ڈیموکریٹس کو فنڈز کی فراہمی کی صورت میں
09:35ماسک کو کس قسم کے نتائج کے سامنا کرنا ہوگا
09:38ایلان ماسک ٹرمپ کی انتخابی مہم کے سب سے بڑے ڈونر تھے
09:43کولمبیا کے صدارتی امید بار قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
09:55پولیس حکام کے مطابق 49 سالہ میں گوئل آریب کو
09:58بگوٹا میں ایک تقریب میں شرکت کا دران نشانہ بنائے گیا
10:01فائرنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا
10:08پونے محلے کی گائے ایک ساتھ گھومانے جاتے ہیں تو مزا آتا ہے
10:14قومی ملنس ٹیم کی کپتان فاطمہ سنہ اور طوبہ کی عید شو پر گفتگو
10:18فاطمہ کہتی ہیں بڑی عید پر زیادہ انجوائی کرتے ہیں
10:21پوکیٹر طوبہ کہتی ہیں زیادہ تر عید تو کمرے میں ہی گزرتی ہے
10:24ساتھی کھلاریوں کے ساتھ بھی مزا آتا ہے
10:27بڑی عید کی بڑی خوشیاں اے آوائی میوز کے ساتھ
10:35عید کے دوسرے روز باقبر صویرہ میں معروف اداکارہ حبالی کانفلی مہمان
10:40گلوکاز زیشان روکڑی نے آواز کا جادو جگایا
10:43انداز اپنا اپنا میں مزاہیہ شاعری نے مسکراہتیں بکھیری
10:46دیکھئے ہم آزاد ہیں
10:48اید سپیشل آدیو اور مصطفیٰ چہدری کے ساتھ شام سات پچکر تین منٹ پر
10:52رات دس پچکر تین منٹ پر ماسومانہ شک
10:55وسیم بادامی کی اداکار علی سپینک ان کی اہلیا
10:59برہمو اور صاحبہ سے ہوگی ملاقات
11:01تینوں دن بڑے انٹرٹینمنٹ
11:03ہر بار کی طرح اس بار بھی ایک سے بڑھ کر ایک پروگرم
11:18اے آر وائی فلمز کی پیشکاش
11:20لف گرو سنما گھروں کی زینت بن گئے
11:22پاکستان سمیت دنیا بھر کے سینماوں میں ریلیس فلم شایتین کو بھا گئے
11:26شایتین کہتے ہیں
11:27لف گرو کی جاندار کہانی اور فنکاروں کی زبردست پرفارمنس
11:31اید کا مزہ دوبارہ کر دیا
11:33لاہوری کہتے ہیں
11:34یقین نہیں آتا یہ پاکستانی فلم ہے
11:36اداکار ہمائیوں سعید اور ماہرہ خان نے زبردست کام کیا ہے
11:40سلمان اقبال فلمز نے اید پر بہت خوب دوفا دیا
11:43شایتین کا کہنا ہے
11:44ایسی فلمی بننے چاہیے
11:46تاکہ فلم انڈسٹری کو استحتام مل سکے
11:48یو ایف آن نیشن لیگ کے فائنل میں
11:59آج دنیا فوٹبال کے دو عظیم صدارے آمنے سامنے ہوگے
12:03پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اور سپن کلام انیا مول
12:07پہلی بار ٹکرائیں گے
12:08سپن نے سیمی فائنل میں فرانس کو پانچ چارٹ سے شکستے کے فائنل میں جگہ بنائیں
12:13پرتگال نے جرمنی کو دو ایک سے ہرایا
12:16رونالڈو نے فیصلہ کن گول کیا تھا
12:18اور امریکی تینس سٹار کوکو گاف نے فرنچ اوپن سنگلز ومن ٹائٹل جیتیا
12:24اکیس سالہ تینس سٹار گاف نے فائنل میں
12:27ارینہ سیبلنکا کو شکست دیکھ کر کھانیا بھی حاصل کی
12:29اپنے کریئر کا دوسرا گرام سرائنڈ ٹائٹل جیتا
12:32گاف نے دو ہزار تیس میں یو ایس اوپن جیتا تھا
12:35اس وقت بھی سیبلنکا کو ہی ہرایا تھا
12:37فرنچ اوپن من ٹائٹل آت سنر اور الکاراس کے درمیان ہوگا

Recommended