#Indianexperts #pakindiawar #Pahalgamincident #Sikhsoldiers #dgispr #india #pakarmy #khuzdarattack #pmshehbazsharif #donaldtrump #headlines
IMF-Pakistan budget talks inconclusive over power subsidy disagreement
IMF to continue budget talks with Pakistan as staff visit concludes
Indian media celebrating Khuzdar incident, says DG ISPR
Salaried class likely to get income tax relief in FY2025-26 budget
No sane mind can imagine severing Pakistan’s water: DG ISPR
Pakistan rejects provocative remarks by Indian PM Narendra Modi
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
IMF-Pakistan budget talks inconclusive over power subsidy disagreement
IMF to continue budget talks with Pakistan as staff visit concludes
Indian media celebrating Khuzdar incident, says DG ISPR
Salaried class likely to get income tax relief in FY2025-26 budget
No sane mind can imagine severing Pakistan’s water: DG ISPR
Pakistan rejects provocative remarks by Indian PM Narendra Modi
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00P.S.L. 10K Final
00:30P.S.L. 10K Final Match
01:00P.S.L. 10K Final
01:30P.S.L. 10K Final
01:59P.S.L. 10K Final
02:296 اور 7 مای کو بھارت کے جن ہوائی اڈوں سے تیارے اڑے تھے ہم نے ان کو تباہ کیا
02:35جیس بریگیڈ ہیڈکوارٹرز کے آرڈر پر شیلنگ سے ارتضا شہید ہوا ہم نے اسے بھی تباہ کیا
02:41خطے میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے
02:44مساجد کو شہید اور لوگوں کو زباہ کرنے والوں کا اسلام اور خیبر پخت انخواہ سے کوئی تعلق نہیں
02:50بھارت افغانستان کو پاکستان کے خلاف استعمال کرتا ہے
02:54ان کی اشرافیہ کو پیسے دیتا ہے اور خریدتا ہے
02:57افغان بھائیوں سے کہتے ہیں دہشتگردوں کو اپنے ملک میں جگہ نہ دو
03:01بھارت کے آلائے کار نہ بنو
03:03بھارت سمجھ رہا تھا عوام اور فوج میں فاصلہ ہے
03:07لیکن قوم اور فوج متحد ہیں
03:09آپ نے دیکھا سب کس طرح اپنے ملک کے پیشے کھڑے ہوئے
03:13خوزدار سکول بس حملے میں زخمی مزید دو طالبات شہید
03:20شیمہ ابراہیم اور مسکان زخموں کتاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئیں
03:24شہید طالبہ کی تعداد آٹھ ہو گئی
03:26سیکیورٹی ذرائقہ کہنا ہے خوزدار میں بزدلانہ حملے کی منصوبہ بندی
03:30دہشتگرد ریاست بھارت میں کی گئی
03:32ماسوم بچوں کے خون کا حساب فتنال ہندوستان اور ان کے ہندوستانی آقاؤں سے لیا جائے گا
03:37اے پی ایس خوزدار کے ماسوم شہدہ کی آدمی تازیتی تقریب
03:46شہر بھر کے سکولوں کے بچوں کی شرکت
03:48شہدہ کے لیے دعائیں اور یکچہتی کے پیغامات
03:51بچوں نے شمائے روشن کر کے نن نے شہدہ کو خراج عقیدت پیش کیا
03:55بلوچستان پولس کے دستے کی شہدہ کی سلامی
03:58تقریب میں مختلف سیاسی انتظامیاں اور سماجی شخصیات کی شرکت
04:02شہدہ کے لبائی کیم کے ساتھ اظہار یکچہتی
04:05دشمن کے ابو سیلانہ کاروائی کی شدید مصممت
04:08ریاست سے دہشک گرد ناصر کے خلاف ساخت کاروائی کا مطالبہ
04:11قام شہدہ کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے
04:14دہشک گردی کے خلاف متحد رہے گی شرکا کا عظم
04:29اسامی تعاون تنظیم نے خوزدار میں سکول بس پر حملے کی مصممت کر دی
04:32حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ مکمل یکچہتی کا احسار
04:36OIC اعلامی کے مطابق سگری جانل حسین ابراہیم تاہا کا
04:40متاثرہ خاندانوں سے اظہار تازیت
04:42زخمیوں کی جلسے اتیابی کے لیے نیک تمناوں کا احسار
04:46بیان میں کہاں ماسوم طالبہ کو نشانہ بنانا ناقابل معافی جرم ہے
04:50دہشک گردی کی ہر شکل کی بھرپور مضمت کرتے ہیں
04:54سیکیورٹی فورسز نے خیبر پفتنخواہ میں نو دہشک گردوں کو ٹھکانے لگا دیا
05:06آئی ایس پی آر کے مطابق
05:08ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلیجنس بیس تارروائی کے دوران چار بھارتی
05:12سپانسرڈ خارجی مارے گئے
05:14ٹانک میں آپریشن کے دوران دو خوارج حلق
05:17خیبر کے علاقے باغ میں بھارتی تربیت یافتہ تین دہشک گردوں کو مارا گئے
05:22بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برامت
05:25حلق دہشک گرد متعدد دہشک گردی کی تارروائیوں میں ملوث تھے
05:29فورسز کا بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشک گردی کے خلاف آزن برقرام
05:34صدر مملکت وزیر آزم اور وزیر داخلہ کا کامیاب کارروائیوں پر
05:40سیکیورٹی فورسز کو خرا دیتے ہیں
05:42ہمارا فرض ہے معاشی میدان میں آپریشن بنیانن مرسوس کو کامیاب بنائے
05:50ہمارے ترقی کے خواب بڑے لیکن ٹیکسوں کی ادا کی کم ترین ہے
05:54ٹیکس ٹو جیڈی پی کو ساڑھے دس فیصد سے بڑھا کر سولہ یا آٹھارہ فیصد پر لے جانا ہے
05:59وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کہتے ہیں
06:02پاکستان کا ہر شہری اپنی آمنن پر ٹیکس ادا کریں
06:05ٹیکس ادا کرنے والے ٹیکس چوروں کے خلاف چوکیدار کا کردار ادا کریں
06:09اضافی بجلی کو نئی معیشت کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ
06:18دو ہزار میگا وارٹ بجلی آپ ڈیجیٹل کرنسی پیدا کرے گی
06:22وزیر خزانہ محمد اورنجزیب کہتے ہیں
06:24اضافی بجلی بیٹکوائن مائننگ اور مسنوحی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز کے لیے مختص ہوگی
06:30ڈیجیٹل انفرائیسٹرکچر اور ڈیٹا فلوز کے لیے پاکستان بہترین جغرافیائی مقام ہے
06:36سی او پاکستان کرپٹو کانسل بلال ساقب نے کہا
06:40بجلی فراہمی سے سرمایہ کاری اور بیٹکوائن سے زر مبادلہ لانے میں مدد ملے گی
06:44ریگولیشن شفافیت عالمی تاوگن سے پاکستان گلوبل کرپٹو اور مسنوحی ذہانت کا مرکز بن سکتا ہے
06:52وزارت خزانہ کا کہنا ہے
06:54اضافی بجلی کو معاشی طاقت میں بدلنے کا یہ منصوبہ دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنے گا
07:00پنجاب میں توفانی بارشوں سے تباہی آندھی اور بارش کے دوران حادثات میں چودہ افراجان بھاگ ایک سو ایک زخمی ہوئے
07:12محکمہ پنجاب ایمجنسی سربسز نے نقصانات کی تفصیل جاری کر دی
07:16وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بارش سے حادثات نے امباد پر افسوس کا اثار کہا
07:22پنجاب حکومت توف کے اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے
07:25عبام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے اقضامات کر رہے ہیں
07:29شیئرمن پیپولز پارٹی بلاول بھٹو نے کیمتی جانوں کے زیاد پر دکھ کا اظہار کیا
07:33کہا جیالوں سے اپین کرتا ہوں آگے آئیں اور اندادی سرگرمیوں میں کدار ادا کریں
07:46بھارتی میڈیا میں پاکستان کے خلاف جادیت اور بھارتی فوج کی ناکامی پر
07:51تنقی بھارتی واہرین شکرس تسلین کرنے لگے
07:54بھارتی دفاعی تجزیہ کار پرامین سواہنے نے پھر بھارتی وہنجوئی کو غلط کراتے دیا
08:00کہا ہم پاکستان کے خلاف حملہ کر کے کچھ بھی حاصل نہیں کر پائے
08:04بھارت کی بین الاقوامی اس ساکھ کو بھی نقصان پہنچا
08:07بھارت لڑائی کے لئے تیار نہیں تھا تو اسے یہ غلطی نہیں کرنی چاہیے تھی
08:11بھارتی ائر مارشل سے پوچھا آتو کہا جنگ میں نقصان تو ہوتا ہے
08:21پہلگام واقعے پر سوالات اٹھانے والے 18 سکھ فوجی گرفتار
08:28کورٹ مارشل کا فیصلہ بھارتی ٹی وی چینل ریپابلک نے مزید بتایا
08:32سکھ فوجیوں پر الزام ہے کہ انہوں نے آپریشن میں حصہ لینے سے انکار کیا
08:36اور پہلگام واقعے پر موڈی سرکار کے بیانیے پر سوالیاں نشان لگانے والی پوسٹیں تھی
08:40اپنی پوسٹوں میں لکھا پہلگام واقعہ فالس لائگ آپریشن تھا
08:44جس کا مقصد پاکستان کو حدف بنانا تھا
08:47گورنر سیند کامران ٹی سوری کی شہید اسکارڈن لیڈر عثمان یوسف کے گھرامت
08:58لواہقین سے تازیت کی
08:59کامران ٹی سوری کا کہنا تھا قوم شہدہ کی مقروض ہے
09:03شہادتوں کو زائع نہیں ہونے دیں گے
09:06بھارت کی لڑائی صرف پاک فوج سے نہیں پوری قوم سے ہے
09:09پاکستانی میڈیا نے سچ بول کر بھارتی میڈیا کو بے نقاب کر دیا
09:13اصاب آباد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف فوری آپریشن کا فیصلہ
09:21وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرے صدارت اشلاس
09:24غیر منظور شدہ ہاؤزن سوسائٹیز کی خلافی کریک ٹاون کا حکم
09:28محسن نقوی نے کہا افسران زیرو ٹولرنس پالیسی پر عمل درامت یقینی بنائیں
09:32سیٹلائٹ میپنگ کر کے ہر قسم کی غیر قانونی تعمیرات کو روکا جائے
09:36وفاقی وزیر داخلہ کا آندھی اور بارش میں جانی نقصان پر افسوس کا اثار
09:41لبائکین سے تازیت کہا غم کی گھڑی میں سوگوار خاندانوں کی ساتھ ہیں
09:55چالس پنتارس سال سے کراچی کے ساتھ جو زیادتی ہو رہی ہے اس کو ختم کرنے کا وقت آگیا
10:00کراچی بہترین شہر ہے یہاں کی رونقیں بحال کریں گے ہر سیاسی جماعت کے ساتھ چلنا چاہتا ہوں
10:06منفی سیاست نہیں کریں گے میر کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں
10:11ڈینسو ہال کراچی والوں کے لیے کھول کر اپنا وعدہ پورا کیا
10:18شدید گرمی میں کراچی میں پانی اور بجلی کا بہران مختلف علاقوں میں شہری سڑکوں پر نکل آئے
10:23غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف کورنگی چکرہ گوٹ اور ناس جم کے قریب احتجاج
10:28لورڈ شیڈنگ کے مارے لیاقت آباد نمبر دس کے مکین بھی گھروں سے نکل آئے
10:32سخی حسن میں پانی کی ادم فراہمی کے خلاف مظاہرہ شہری پامپنگ سٹیشن پر جمع ہو گئے
10:45سکھر کے نور حسن کو ڈاکو نے اغوا کر لیا پچاس لاکھ تاوان طلب
10:50نور حسن سالح پٹ سے سکھر جاتے ہوئے لا پتا ہو گیا تھا
10:54شکارپور کی قومی شہرہ پر پولس مقابلے میں دو ڈاکو حلاف چار فرات
10:58پولس کا کہنا ہے ڈاکو آرداد کے لیے کھڑے تھے اہلکاروں کو دیکھ کر فائرنگ کر دی
11:03غزہ میں اسرائیل کے وحشانہ حملوں میں اٹیس افراد شہید ہو گئے
11:08نصیرات کیامپر پباری سے رسکی آپریشن کے ڈائریکٹر اشرف ابونار اہلیا سمیت شہید ہو گئے
11:14اقوام متحدہ کی خصوصی مندوب فرانسز کا البینیز کا کہنا ہے
11:18یہ ہمراہ فلسینیہ کی منازم اتنا سلکوشی ہے غزہ میں ایک اور معصوم بچہ بھوک سے سرسک سرسک کر دم توڑ گیا
11:25ستر ہزار بچہ غزہ ایک علت کا شکار ڈاکٹروں کے مطابق غزہ کے بچے مزید بھوک برداشت نہیں کر سکتے
11:32نیتن یاہو اتنا ظلم کرنے کے بعد تمہیں نین کیسے آ جاتی ہے
11:40تیل عبیب میں اسوائلی وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کا سوال
11:44اسوائلی ارکمالیوں کے اہلے خانہ پھٹ پڑے کہا نیتن یاہو نے ہمارے پیاروں سمیت لاکھوں افراد کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی
11:51سادر ٹرام جنگ بندی کرانے میں مدد کرے
11:53مظاہرین نے غزہ میں شہید بچوں کی تصویریں اٹھا رکھی تھی
11:57عیدے قرباں قریب مویشی منڈیوں میں شہریوں کا رش
12:06شہر شہر جانوروں کی خریداری من پسند جانوروں کی تلاش
12:10کہیں بیل کی ڈیمانڈ تو کہیں دمبے کی تلاش
12:13اس روات میں بارشوں اور جالہ باری سے باغات متاثر
12:20اس سال پیداوار میں کمی کا خدشہ
12:22بارشوں اور جالہ باری سے آڑو، آلو بخارہ اور خوبانی کے درختوں کو نقصان پہنچا
12:28جیسا کام، بیسائی نام، بہتری نیشن اتلیٹ کا اعزاز عرشد ندیم کے نام
12:38اولمپک گولڈ مادلس کو ایشن ایتلیٹکس فیڈریشن نے کوریا مجداز کے بعد ایوارڈ سے نوازا
12:44ایشتاز میں چیرمن ساؤز ایشن ایتلیٹکس میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی
12:48صدر ایتلیٹکس فیڈریشن پاکستان بریگیڈیا ریٹائرڈ وجہات حسین ساہی
12:53آر سیکیٹری کورنل ریٹائرڈ شاہ جوہان اور عرشد کی کو سلمان برکی موجود تھے
12:57آرشد نے پارس اولمپکس میں اولمپک ریکارڈ بنا کر پاکستان کے لیے انفرادی گولڈ مادلس چیتا تھا
13:11بانگلدیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی ماچز کے سیریز کے لیے آرزی طور پر نئے باولنگ اور بیٹنگ کوچ
13:17مکرر حنیف ملک بیٹنگ کوچ آرشلن اوفکے کو باولنگ کوچ کی ذمہ داری دے دی گئی
13:21محمد مصدور فیلڈنگ کوچ ہوں گے اصد محمود کو اسسسٹنٹ کوچ کے حدث سے ہٹا دیا گیا
13:27بانگلدیش کرکٹ ٹیم کردہ سکنی گروپ لاہار پہنچ گیا دیگر ارکان کل پہنچیں گے
13:32پاک بانگلدیش ٹیم ماچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی اٹھائیس ماہ کو کھیلا جائے گا
13:37کراچی کنگز کے کپتان ڈیویڈ بارنر کا فانس کے لیے پیغام
13:50سوشل میڈیا پر کنگز کے کھلاڑیوں اور سٹاف کے ساتھ ویڈیو شائر کر کے لکھا
13:54ٹارنمنٹ کے اختتام اچھا نہیں ہوا لیکن اپنی ٹیم کے ہر فرد کی محنت پر بہت فخر محسوس کرتا ہوں
14:00تمام فانس کی سپورٹ کا شکریہ خاص طور پر ان شہروں کی عوام کار جہاں میچز میں ٹرافک بندش کے مسائل پیدا آئے
14:07وارنر نے سیکیورٹی حلکاروں کو سرہتے ہوئے لکھا
14:11ہماری حفاظت کو یقینی بنانے پر سیکیورٹی فورسز کا تہہ دل سے شکر گزار ہو
14:16کراچو کنگز کے ساتھ میرا سفر یاد کر لکھا
14:19پروگرام ہر لمحہ پور جوش بڑھائے پی ایسل کا جوش
14:26سابق روکیٹر بہاست علیہ کامران اکمل کے زبدت تجزیعے اور تفسرے
14:30ادھاکارہ نیلم منیر آج بنیں گی مہمان کریں گی
14:33وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات کا سامنا
14:36حادیو مصطفیٰ چاہدری لائیں گے حسی کا دفاع
14:38موسیقی