#UttamKumar #pmmodi #isi #turkey #PakAfghanborder #Bangladesh #SheikhHasinaWajid #pp52 #byelections2025 #headlines
Bilawal Bhutto lands in New York for high-level talks with US
Government increases petrol prices for next fortnight
Pakistan will never allow water right to be violated: PM Shehbaz
Arshad Nadeem wins gold at Asian Athletics Championship
Indian military first time confirms loss of fighter jets in conflict with Pakistan
Pakistan voices concern over rising Islamophobia in India
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Bilawal Bhutto lands in New York for high-level talks with US
Government increases petrol prices for next fortnight
Pakistan will never allow water right to be violated: PM Shehbaz
Arshad Nadeem wins gold at Asian Athletics Championship
Indian military first time confirms loss of fighter jets in conflict with Pakistan
Pakistan voices concern over rising Islamophobia in India
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈھکی چھپی نہیں
00:30آرمی چیپ نے بلوچستان میں سیکیورٹی پورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بہادری کو سراہاں شہدہ کی لوہقین سے مکمل تعاون کی عزم قیادہ کیا
00:38پاک ترک انٹیلیجنس ایجنسیوں کے مشترکہ کاروائی ترکیے کو مطلوب شخص اوزگر التون گرفتار
00:48ترک نیشنل انٹیلیجنس آرگنائزیشن ایم آئی ٹی اور آئی ایس آئی نے اوزگر التون کو پاک افغان بارڈر پر مشترکہ آپریشن میں گرفتار کیا
00:56ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ اوزگر التون دائش کا لیڈر ہے جو ابو یاسر ال ترکی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
01:02ابو یاسر دائش خوراستان کی کاروائیوں میں اہم کردار تھا
01:06افغانستان کا بھی پاکستان کے ساتھ سپارتی تعلقات سفیر کی سطح پر بحال کرنے کا فیصلہ
01:17نائیت وزیر اعظم اساق دار کا افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی سے رابطہ
01:22افغان وزیر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے سفیر کی سطح پر تعلقات بحالی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا
01:28ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ملکوں نے باہمی اعتماد کے قیام کے لیے مل کر کام جانی رکھنے پر اتفاق کیا
01:34ازباکستان، افغانستان، پاکستان، ریلوے منصوبہ خطے کی رابطہ سازی کے لیے اہم ہے
01:40نائیت وزیر اعظم اساق دار کی برطاندی وزیر خارجہ ڈیویڈ گلیمے سے فون پر گفتگو
01:44ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے دو طرفہ تعاون کے فروغ
01:48اور اقبام متحدہ سیکیورٹی کاؤنسل میں تعاون بڑھانے پر گفتگو ہوئی
01:52وزیر اعظم شہباز شریف کے گوانہ ہاؤس لاہور میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات
02:01سیاسی صورتحال پر تبادہ احیال
02:03وزیر اعظم نے صدر آصف علی زرداری کو حال یا غیر ملکی دوروں کی تفصیلات سے آگاہ کیا
02:08موسم لکھ دون کے صدر نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے لندن نوانا
02:12بہتانیہ میں قیام کے دوران مکمل تیبی معاینہ بھی کرائیں گے
02:15بھارتی جارہیت میں نقاب کرنے کا مشن
02:27بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ نیو یورک پہنچ گئے
02:30بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد امریکہ میں ہم ملاقاتیں کرے گا
02:35دنیا کو بھارتی جارہیت سے آگاہ کرے گا
02:37پاکستانی پارلیوانی وفد اقوام متحدہ کے سیکیورٹری جنرل سمیت
02:41ارکانی کانگریس اور ٹرامپ انتظامیہ کے ہم ارکان سے ملاقاتیں کرے گا
02:45شریف رحمان سمیت وفد کی دیگر ارکان آج نیو یورک پہنچیں گے
02:49پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی باون سیال کورٹ میں
02:54زملے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے گئے
02:56ووٹوں کے گنتی جارے
02:58نون لیگ پی ٹی آئی پیپلز پارٹی سمیت چودہ امیدوار میدان میں
03:02پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے نون لیگ پر دھاندلی کے انزامات
03:05الیکشن کمیشن نے دھاندلی اور دیگر انزامات منگھڑک کرا دے دیئے
03:09سیاسی جماعتوں کو شواہد کے ساتھ شکایات درج کرانے کا مشکر
03:12جیسے ہی پولنگ شروع ہوئی ڈاکووں نے اپنا کھیل شروع کیا
03:25نون لیگ کی سرپرستی نے پولس میں گھنڈا گردی کی
03:28ہمارے لوگوں اور پولنگ ایجنٹوں کو پولنگ سٹیشنوں سے نکالا گیا
03:32پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاس کے الزامات
03:35پی پی رہنما حسن مرتضہ نے کہا
03:37الیکشن کمیشن جانبدار ہے
03:38مطرہ والی میں بدماشی کا محال تھا
03:41لوگوں پر تشدد کیا گیا
03:42ہمارے الیکشن پر وائٹ پیپر جاری کریں گے
03:45پنجاب کی سینئے وزیم ماریم اورنگ زیب کا
03:47دھاندلی کے الزامات پر سخت رد عمل
03:49کہا پی ٹی آئی کا وہی پرانا سکرپت
03:52جھوڑ ڈراما اور نون سٹاپ گوویلہ
03:54جب ہاتھ خالی اور کار کردگی کچھ نہ ہو
03:56تب آپ زور زور سے چھیت پر چلاتے ہیں
03:58اطلاع پنجاب عظمہ بخاری کا پی پی کو جواب
04:01کہا پنجاب میں چار سو ووٹ لینے والی
04:03جماعت بھی دھاندلی کی شکایت کرتی ہے
04:05پہتارہ سال کے عمر میں شادی کے بل کے
04:07خلاص مختلف شہروں میں جلسے کریں گے
04:10انتیس جون کو ہزارہ میں بڑی
04:11کانفرنس کریں گے آئین باضح
04:13قرآن و سنت کے منافع قانون سازی نہیں ہوگی
04:16سیبرہ جی یو آئی پہ
04:17مولانا فضل رحمان کہتے ہیں
04:19پیپلز پارٹی کرپشن کے خلاف احتجاج نہیں کر رہی
04:22پیپلز پارٹی نے اپنا کرپشن کا
04:24ریکارڈ ٹوٹنے پر احتجاج کیا
04:25کرپشن اس وقت تک ختم نہیں ہو سکتی
04:28جب تک جی یو آئی کی حکومت نہ آ جائے
04:30بنگلہ دیش کی سابق وزیر آزم
04:42مفرور شیخ حسینہ واجد پر فرد جرمائے
04:45سابق وزیر داخلہ اور آئی جی پولس شریف
04:47مجتم قرار حسینہ واجد
04:49اور دیگر کے خلاف انٹرنیشنل
04:50ٹرائمز ٹربونل میں اس سماعت پر آہراسنا
04:52شکی گئی سپریم کورٹ نے جماعت
04:54اسلامی بنگلہ دیش کی ریجسٹریشن بحال
04:56کر دی
04:56پاکستان اور بنگلہ دیش کو
05:04الہدگی کے درد کا مدعوہ کرنا ہے
05:06میں اس نسل سے تعلق رکھتا ہوں
05:09جس نے ہمیں الہدہ ہوتے دیکھا
05:10نئی نسل اس درد کو محسوس نہیں کر سکتا
05:13صدراصف علی زداری کا پاک
05:15بنگلہ دیش کرکی ٹیموں کے اعزاس میں
05:16استقبالیہ سے خطاب کہا
05:18پاکستان اور بنگلہ دیش کو قریب لانے
05:20کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے
05:22حکومت بنگلہ دیش سے مل کر کام کرنا چاہتی ہے
05:24صدر پاکستان نے پاکستانی
05:27کرکٹس سے یہ بھی کہا
05:28اچھا کھیلیں اور سیاست ہم پر چھوڑ
05:31جنوبی ایشیا میں کئی غیر حل شدہ تنازیات ہیں
05:44جو کسی بھی وقت کابو سے باہر ہو سکتے ہیں
05:46پاک بھارت اناو خطے میں ادم استحکام کا باعث بن رہا ہے
05:50خطے میں جہری تصادم کا خطرہ موجود ہے
05:52جیرمن جوائنٹ چیف ساف سٹاف کمیٹی جنرل سائی شمشاد مرزا کا
05:55سنگاپور میں شنگریلا ڈائلوگ سے خطاب کہا
05:59پاکستان ام چاہتا ہے
06:00بھارت سے مذاکرات اور سفارتی حل کو ترجیت
06:03انہوں نے جنوبی ایشیا میں تنازیات کے حل کے حوالے سے
06:06آٹھ اہم نکات پیش کیے
06:08کہا پاک بھارت کشیدگی کی اصل جڑ
06:11مسئلہ کشمیر ہے جسے حل کر کے ہی جنوبی ایشیا میں ام قائم ہو سکتا ہے
06:15ایشیا پیسپک 21 صدی کا جیو پولٹیکل کاؤکپٹ بن چکا ہے
06:19خطے کی سلامتی کے لیے مذاکرات نہ گزیر
06:21بھارتی پوجھ کے سابق افسر اور دفاع تذیعہ کار پرابین سہنی نے
06:34بھارتی چیف آب ڈیفنس سٹاف سے اس طرف کا مطالبہ کر دیا
06:37ایکسپر لکھا جنرل انیل چوہان کا یہ احتراف
06:40کہ بھارتی فضائے کے تیارے دو دن تک گراؤنڈ رہے
06:43مصطافی ہونے کے لیے کافی ہے
06:45انیل چوہان وارفر کو سمجھنے کی احلیت نہیں رکھتے
06:48جب سے موڈی اقتدار میں آئے ہیں
06:50بھارتی فضائے تنزلی کی طرف گامز ہیں
06:52کلنگانا کی وزیر اور کانگریس سہنما
07:02اتم کمار ریڈی کی موڈی سرکار کی سفارتی پولیسیوں پر کڑی تنفی
07:06کہا چیف آب ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان نے
07:09بھارتی رافیل گرنے کی تصدیق کی
07:11موڈی حکومت کی طرف سے مسلسل انکار
07:14دراصل ناکامیاں چھپانے کی کوشش ہے
07:16ٹرامپ نے جنگ بندی کا اعلان کیا
07:18تو بھارتی ڈی جی ایم او کو کیوں کاموش رکھا گیا
07:21عوام بھارتی حکومت کے پروپوگینڈے سے ہوشیار
07:24اور حقائق جاننے کی کوشش کرے
07:26چیئیمن انڈیان ناشنل کانگریس براہ میڈیا
07:28ان پابلک سٹی ڈیپارٹمنٹ
07:29پاون کھیرہ کے موڈی سے سوالات
07:31کہا پاکستان تو عالمی سطح پر کامیابیاں سمیت رہا ہے
07:35آپ کی کارجہ پولیسی کہاں کھڑی ہے
07:37کون سا ملک بھارت کے ساتھ کھڑا ہے
07:39آپریشن سندور کے بعد
07:41چین، ڈرو، سیران، پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
07:44امریکہ بھارت کو دھمکا رہا ہے
07:46موڈی کی خارجہ پولیسی
07:47یا ملکی سیکیورٹی پر سوال اٹھا ہو
07:49تو غدار قرار دے دیا جاتا ہے
07:51پانی کو پاکستان کے خلاف
08:00ہتھیار نہ بداؤ
08:01چین دریا کے بالائی حصے پر ہے
08:03بھارت پاکستان کا پانی روکا
08:05تو چین خاموش نہیں رہے گا
08:07چینی تجزیہ کا وٹگاؤ نے بھارت کو خبردار کر دیا
08:10کہا چین پاکستان کی سالمیت
08:12خود مختاری، قدرتی حقوق کے مکمل تحفت کا حامی ہے
08:15سنتاس موہدہ موجود ہے
08:17بھارت کے خلاف ورزی
08:18عالمی قوانین کی پامال ہوگی
08:20دفاعی مبسرین کہتے ہیں
08:22بھارت خطے میں آبی توازن بگاڑتا ہے
08:25تو چین بھرمترہ کارڈ استعمال کر سکتا ہے
08:28کراچے میں شدید گرمی کے دوران
08:30طبیل لوڈ شہریں
08:31ایمکیم کا اظہار تشویش
08:33بیان میں کہا کہ
08:34الیکٹرکی کا قدرگی افسوسناک اور
08:36لوڈ شیڈنگ شرمناک ہے
08:38پورے ملک کو پالنے والا شہر
08:39اپنے بنیادی حقوق کے لیے دعائیاں دے رہا ہے
08:42حکمرانوں کی کراچی سے بے حصی
08:44عوامی رد عمل کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے
08:47ملک کے بیشتر علاقوں میں
08:55گرمی کے شدت پر خرار
08:56سنگور بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں
08:59کراچی میں پارہ 38 پر شدت 40 دگری
09:02محسوس کی جا رہی ہے
09:03سبی میں درجہ حرارت انچاس
09:05دادو اور نواقشہ میں 48 دگری تک پہنچ گیا
09:08جیکب آباد 47
09:09سکھر اور طربت میں 46 دگری
09:11ملتان بیالیس فیصل آباد اور لاہور
09:13میں 41 دگری سنٹی گریڈ رپورٹ کیا گیا
09:16گلگت بلکستان کشمیر و ملہقہ
09:18پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوں
09:20اور گرد چمک کے ساتھ بارش کی پیش گئی
09:29عوام کی خدمت
09:32ہی ہمارا مشن ہے
09:33ہمیں مل کر پنجاب کو ایک موڈل سبا بنانا ہے
09:36وزیر عالم مریم نواز کی
09:38ارکان سبای اسمڈی محمد احمد خان لغاری
09:40اور نئی مقتہ خان سے ملاقات میں گفتگو
09:42کہا نوجوانوں کی تعلیم
09:44اور مالی خودمفتاری میری ترجیحات میں
09:46سر فیرس تھے
09:47ترقی کے سمران سبے کے ہر حصے تاک پہنچانا چاہتے ہیں
09:50کراچی شہ لطیف سیکٹر اے ٹوئنٹی میں
10:01گھر پر چھاپا
10:02پویس نے کیمیکل سے مزر سہت
10:04دودھ بنانے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
10:06دودھ اور کیمیکل سے بھرے
10:08ڈرم اور دیگر سامان زبط کر لیا
10:09کامین صداد پولیو مہم مکمل
10:18نی او سی کا کہنا ہے
10:20کہ چھے دن میں پنجاب
10:21سندھ اور بلوچستان میں
10:2297 فیصد بچوں کی ویکسینیشن مکمل کی گئی
10:24کے پی اور آزاد کشپی میں
10:2698 فیصد
10:27گلگت بلکستان اور اسلام آباد میں
10:29101 فیصد بچوں کو پولیو ویکسین دی گئی
10:31ان صداد پولیو مہم پاکستان اور افغانستان میں
10:34ویک وقت کامیابی سے جاری لہی
10:36ایوے قربہ سے پہلے آخری اتوار
10:49مویشی منڈی میں زبردست پرش
10:51بیوپاریوں کے نخرے اروج پر
10:53جانوروں کے دام بڑھا دیئے
10:54حیدر ابان کی مویشی منڈی پہنچنے والے خریدار
10:57جانوروں کی منمانی قیمتیں سن کر حیران
11:00نوشہروں پہ روز کی بیوپاری
11:01مرضی کی قیمت ناملنے پر نالا
11:03جانوروں کی حد سے زیادہ بڑی ہوئے
11:05قیمتیں دیکھ کر
11:06شہری اجتماع قربانی کو ترجیح دینے لگے
11:09کراچی کی مویشی منڈی میں
11:11بھاوتاو جاری شدید گرمی میں
11:13سکھر میں جانور کو بیماری سے بچانے کے لیے
11:15حفاظتی اقدامات
11:16حج کی تیاریاں مکمل مکہ مکرمہ میں شاندام ملٹری پروریٹ کا انعقاد
11:25آسمین حج کی سیکیورٹی اور مختلف حالہ سے نمت کاملی مظاہرہ کیا گیا
11:28آسمین حج کی سیکیورٹی کے لیے مصنوعی زہانت کے حالہ سمیت
11:32دیجیٹل ایپس کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے
11:34اسرائیلی فورسز کی سفاقیت
11:44رفع میں اندادی مرکز پر گولیاں برسادی
11:4749 فلسطینی شہید
11:48دو سو سے زیادہ زخمی ہو گئے
11:50اسرائیلی حملے میں زخمی
11:52ڈاکٹر احمد النجار چل بسے
11:5423 مائکو خان یونوس میں
11:56ڈاکٹر احمد اپنی اہلیاں ڈاکٹر آلہ النجار
11:58کو اسپتال چھوڑنے گئے تھے
12:00واپسی پر گھر آئے تو
12:02اسرائیلی حملے کا نشانہ بنے
12:03ان کے نو بچے زندہ جل گئے تھے
12:05ڈاکٹر احمد اور ان کا ایک بیٹا
12:08شدید زخمی ہو گئے
12:09ڈاکٹر احمد زخموں کی تاب نال آکر آج شہید ہو گئے
12:12آخری بیٹا زندگی اور موت کی کشمہ کشمہ ہے
12:15التحریر اسپتال میں تاینات
12:17ڈاکٹر آلہ بچوں کے علاج میں مصروف تھی
12:19جنہیں اپنے بچوں کی شہادت کی خبر مئی
12:22جرمنی کے شہر ہمبرگ کے اسپتال
12:28نیاز لکھ گئی
12:29تین مریض زندہ جل گئے
12:30پچاس جلستہ زخمی
12:32دو کی حالت شمیشناک ہے
12:34آگ برانٹ لوگ پر بزرگوں کی دیکھ پال کے وارڈنٹ ہے
12:37دبائی میں بھارت کی کیرالا کمیونٹی کے ایونچ میں
12:45پاکستانی سٹار کرکٹرز شاہد آفریلی اور عمر بل کو
12:48مدھو کیے جانے پر بھارتی انتہا پسندوں کو آگ لگ گئے
12:51ایونچ میں بھارتی شہریوں نے پاکستان کے لیجنڈ کرکٹرز کو دیکھ کر
12:55سیٹیاں بجائیں اور خوشی کا بھرپور ازہار کیا
12:58سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آنے کے بعد
13:00ہنگامہ برپا ہو گیا
13:01بھارتیوں نے ایونچ کا انتظام کرنے والے افراد کو سخت تنقیب کا نشانہ بنایا
13:06ایشن ایس لیٹکس چیمپنشپ پر گولڈ میڈن جیتنے والے آشد ندیم کا فانس کے لیے پیغام
13:13کہتے ہیں سب کی دعاوں سے اللہ نے کامیابی تھی اور پاکستان کو عزت دی
13:16یہ کامیابی پاکستانیوں کی دعاوں کا نتیجہ ہے
13:19آج راست سارے دس بجے لاہور پہنچوں گا
13:28اور گرین شرٹس کا مشن وائٹ واش
13:30پاکستان کے فاس ساڑھے تین سال بار ٹی ٹوینٹی سیریز میں
13:34وائٹ واش کرنے کا موقع
13:35پاک بنگلہ دیش تیسرا اور آخری ماچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا
13:39ہار اس رہو کی جگہ باس آفریدی کی شمولیت متوقع
13:42ابتدائی دو ماچوں میں پاکستان ٹیم نے شاندار پرفارمنس دی
13:46شاہینوں کو سیریز میں پیسہ کنبرتری حاصل
13:49تمام ماچیں اسپورٹس پر براہرہ
13:51اور لف گرو پیار محبت کی کہانی ہے
13:54اب ہم ضرور دیکھیں
13:55اداکار ہمائیون سعید تی پشاور میں کھٹی میٹھی گفتگو کہا
13:58جو کام آتا ہو وہ کریں
14:00ہم رومانس میں پرفیکٹ ہیں
14:01ہمائیون سعید نے پشتو گانا گایا
14:03آکاس کے ساتھ رقص بھی کیا