Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/24/2025
#uspresident #Karachi #Lahore #UNSC #pakistan #india #ptileadership #jinnahhousecase #ShahMahmoodQureshi #lahore #psl2025 #dgispr #khuzdarattack #pakarmy #pmshehbazsharif #donaldtrump #wetherupdate #headlines

Rain lashes Islamabad, Rawalpindi with hail, strong winds

IMF to continue budget talks with Pakistan as staff visit concludes

Indian media celebrating Khuzdar incident, says DG ISPR

Salaried class likely to get income tax relief in FY2025-26 budget

No sane mind can imagine severing Pakistan’s water: DG ISPR

Pakistan rejects provocative remarks by Indian PM Narendra Modi

IMF dismisses misconceptions on Pakistan loan following Indian journalist’s query

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00आप्रिय चीर फिल्मार्शल आसिम मुनीर का सियासी और असकरी कायदत के एज़ाज में शाया
00:06सदर आसिव जर्डानी वजीर आजम चेबाश रिफ़ाक रूज़ा वुज़ा जा इयाला और सावसेश चीर समेट नीगर हुकाम शरीक हुए
00:14فریڈ مارشل آسل ملی نے مارکہ حق کے دوران سیاسی قیادت کی عظم کو خراج تحصید پیش کیا
00:20آپریشن بنیان مرسوس نے مسلح فاج کی کارڈینیشن اور کامیابی کو سرہا
00:25کہاں پاکستان کے نوجوان اور میڈیا نے دس انفومیشن کے خلاف موثر کے دار ادا کیا
00:30شرکہ نے مسلح فاج کی قربانیوں اور جرت کو سرہا
00:34تقریب میں شرکہ کا عظم قومی اجہدی کا مو بولتا ثبوت ہے
00:44اسلام آباد پنجاب اور خیبر پختنخواہ میں توفانی بارشیں موسم کے تیور بدل گئے
00:50اسلام آباد میں جالہ باری موسم خوشگوار ہو گیا
00:52لاہور میں تیز آنڈھی نے ہر چیز گرد آلود کر دی اور پھر بارش نے سبت ہو دیا
00:58خیبر پختنخواہ میں بھی بادنوں کا رار کئی شہروں میں گرد چمک کے ساتھ بارش اور جالہ باری ہوئی
01:09توفانی ہواوں نے کئی شہروں کا نظام ہلا دیا
01:12پنجاب کے کئی شہروں میں درخت تو کھڑ گئے
01:14چھتیں اور دیواریں منحدے
01:16آٹھ افراد جان بہا کئی زخمی
01:18اسلام آباد کی قائد آزم یونیورسٹی میں کینٹین کی چھت گری درخت تو کھڑ گئے
01:24لاہور میں تیز آنڈھی کے باعث ایک شخص چھت سے گر کر جان بہا کھوا
01:27گنگ آرام ہسپتال کے شیشے ٹوٹ گئے
01:30جہلوں میں توفانی بارش نے تباہی مچائی
01:33خاتون سمیت تین افراد جان سے گئے
01:35درخت اور دیواریں گرنے سے بیس زخمی
01:37شیخ اپورا میں گھر کی چھت گر گئی
01:40درخت گاڑیوں پر آ گرے
01:41ایک شخص چان سے گیا
01:43ایبٹ آباد میں درخت تو کھڑ گیا
01:45اٹک میں بیل بورڈ اور دیوار گر گئی
01:48تراشی سے لاہور جانے والی پرواز آنڈھی کی زد میں آن گئی
01:57تیارہ حادثے سے بال بال بچا
01:59نجی ائرلائن کے پرواز پندرہ منٹ تک آنڈھی کی زد میں رہی
02:02تیارے کو شدید جھٹکے مسافروں کی چیخیں نکل گئیں
02:06کلمہ اے طیبہ کا ویڈ کرتے رہے
02:08انتہائی نامناسب موسم پر تیارے کو واپس کراچی موڑ لیا گیا
02:12ثابت وفا کی وزیر اسد عمر بھی تیارے میں تھے
02:15بتایا پائلٹ کا شکریہ آدھا کرتے ہیں
02:17جس نے مہارت سے تیارے کو آنڈھی کی زد سے نکالا
02:20وزیر اعظم شہبار شریف کل سے تیس مئی تک ترکیہ ایران
02:32آزربائی جان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے
02:34دفتر خارجہ کا کہنا ہے
02:36وزیر اعظم حالیہ پاک بھارت بہران میں
02:39دوست ممالک کی حمایت پر اظہار تشکر کریں گے
02:42شہبار شریف انتیس سے تیس مئی تک تاجکستان میں
02:45گلیشیرز پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے
02:48پاکستان اور آئیم ایف کے درمیان
02:53بجٹ مذاکرات کی اندونی کہانی سامنے آگئی
02:55وزارت خزانہ کے ذرائقہ کہنا ہے
02:57آئیم ایف وزیر اعظم شہبار شریف کی جانب سے
03:00بجلی پر اضافی سفسری دینے کی تجویز پر اظامل نہیں ہوا
03:03آئیم ایف نے کہا بجٹ میں اس اصلی بجلی دینے کے لیے
03:06اضافی سفسری نہ بھی جائے
03:08آئیم ایف نے گردشی قرض ختم کرنے کے پلان پر
03:11عمل کرنے پر زور دیا
03:12آئیم ایف نے ایف وی آ ریونیو ٹارگٹ
03:14چودہ ہزار پچاس سے چودہ ہزار ایک سو عرب روپے
03:17تک مقرر کرنے پر جس بھی رسماندی ظاہر کر دی
03:20آئیم ایف کے مشن کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر
03:23علامیہ جاری
03:24افرات زر کی شرعہ
03:25پانچ سے سات فیصد کے مقررہ حدف تک رکھی جائے
03:28سپلس پرائیم وی بیلنس کا حدف
03:30ایک آشاریہ چھے فیصد مقرر
03:32علامیہ میں کہا گیا
03:34آئندہ بجٹ میں ٹیکس آمدن بڑھائی جائے
03:36زر مبادلہ کے زخائر مستاقم رکھے جائیں
03:39موشی پولیسی کے لیے
03:40سخت مونیٹری پولیسی بنائی جائے
03:42نیتن پورٹر نے پاکستان کے ساتھ
03:44بجٹ سے متعلق باتشید کو مصبت قرار دیا
03:47کہاں پاکستان کے ساتھ
03:48مشتابرت کا مقصد
03:49قرص پروگرام نے اصلاحات پر عمل درامت جاری رکھنا تھا
04:04بجٹ پر آئی ایم ایف کا کوئی دباؤ نہیں
04:10عوام کو ریلیف دیں گے
04:11بجٹ میں تاخیر کی وجہ
04:13وزیر آزم کا غیر ملکی دورہ اور عید ہے
04:15وزیر برائے منصوبہ بندی
04:17احسین اقبال کی انزینئرز کے وفد سے گفتگو
04:19کہا دیامیر بھاشا
04:20دیام سمیں تمام منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈز دیں گے
04:24بھارت کی آبی ایجاریت کا مقابلہ کریں گے
04:27پاکستان کا قوام متحدہ کی سلامتی کانسل میں
04:30بھارت کو قرارہ جواب
04:31پاکستانی سفارتکار سائمہ سلیم نے کہا
04:34بھارت مقوضہ کشمیر میں
04:35ریاستی دہشتگردی کر رہا ہے
04:37بھارت پاکستان سمیت دنیا بھر میں دہشتگردی
04:40تاگر کیلنگ کی سرپرستی کرتا ہے
04:42بھارت نے دریاؤں کے باؤں کو روپنے کی کوشش کی
04:45پانی زندگی ہے
04:46بھارت اسے جنگ کا ہتھیار نہ بنائے
04:48پاکستان نے بینر لفوامی برادری کے ساتھ مل کر
04:51پہل کام واقعے کی مضمت کی
04:53بھارت پہل کام واقعے کی غیر جانبدہ
04:55تحقیقات سے کیوں بھاگ رہا ہے
04:566 سے 10 مئی کے درمیان
04:58بھارت نے پاکستان کے خلاف کھلی جاریت کا اتقاب کیا
05:01بھارت کے بلا اشتیال حملوں میں
05:0440 پاکستانی شہید
05:05121 زفنی ہوئے
05:07وزار میں سکول بس پر حملے میں
05:08ماسوم بچوں کی جانے گئے
05:21بھارتی خیادت کے بینات
05:25کشیدگی کو ہوا دیننے کا سبب بن رہے
05:27سنتاز مہایدہ یک طرفہ طور پر
05:29موطل کرنے کی کوئی شک یا گنجائش نہیں
05:3125 کرول آبادی کا پانی رکنا
05:34اعلان جنگ کی سبب ہوتا
05:35عالمی برادی پانی کو بطور ہتیار استعمال کرنے
05:37کی حمایت نہیں کری گئے
05:38امریکہ میں پاکستان سفیر عزوان سید کی
05:41امریکی ٹی وی کو انچویو
05:42کہا بلوچستان میں بھارت کا کردار
05:44کسی سے ڈھٹا چھپانے کی
05:45پارک بھارت کے شرطی میں کمی کے لیے
05:47امریکی خیادت کا کردار قابل تحسین ہے
05:50مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے
05:52امریکی صدر کی کوششوں کی قدر کرتے ہیں
05:54جنگ بندی امریکہ نے کرائی
05:59بھارتی وزیر خارجہ نے آخر کار مان دیا
06:01جیشنکر نے انکشاف کیا
06:03امریکی نائب صدر اور وزیر خارجہ
06:05بھارتی حکومت سے برا حراس رافتے میں تھے
06:07جیشنکر نے تسلیم کیا
06:09کہ ان سے امریکی وزیر خارجہ
06:11اور بھارتی وزیر آزم سے
06:13امریکی نائب صدر نے بات کی
06:15ننکانہ صاحب پر بھارتی دون
06:23حملوں کے خلاف سکھوں نے عالمی عدالت سے
06:25رجوع کر لیا سوزلینڈ کی سکھ
06:27تنظیم م.ا.ا.ر کا بھارت
06:29کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
06:31عالمی فوجداری عدالت سے تحقیقات
06:33کی درخواست سکھ تنظیم کا
06:35کہنا ہے ننکانہ صاحب پر
06:36حملہ سکھ براغری کی مذہبی آزادی پر حملہ ہے
06:39پاکستانی افواج نے ننکانہ صاحب پر
06:41بھارت کے دون حملے کو کامیادی سے
06:43پسپا کیا تھا
06:44بھارتی میڈیا کا
06:52پاکستان کو چین کی زیلی
06:54ریاست ظاہر کرنے کا پروپیگینڈا
06:55بینقا بھارتی صحافی ورکہ
06:57دت کو سوخت موں کی کھانا پڑی
06:59جب انہوں نے پاک چین تعلقات کو
07:01متنازع بنانے کی کوشش کی
07:02بین الاقوامی امور کے ماہر کشور
07:05محبوبانی نے حقائق بتا کر
07:07بھارتی صحافی کو خاموش کرا دیا
07:09کشور محبوبانی نے کہا
07:11پاکستان کو چین کی زیری ریاست کا لیبل دینا غلط ہے
07:14بھارت کو دوسرے ملکوں سے
07:15سبق سیکھنا چاہیے
07:16پاکستان اور چین کے جغرافیائی
07:19سیاسی مفادات کا اتحاد ہے
07:20جس طرح امریکہ نے چین کو پارٹنر کے طور پر چنا
07:24اسی طرح آج ویتنام اور چین کے درمیان
07:27تجارت کو دیکھا جا سکتا ہے
07:28نو مئی کو جنا ہاؤس پر
07:37حملے کے کیس میں
07:38دو سو چوون ملزمان پر فردہ جرم آئد
07:41اجاز چودری
07:42امر صرف راسیمہ
07:43محمود رشید
07:44آلیہ حمزہ
07:45خدیجہ شاہ بھی شامل
07:46ملزمان کا سہت جرم سے انکار
07:48انصداد دشتگردی لہور کی
07:50عدالت میں
07:51اکتیس مئی کو گوان طلب کر لیے
07:52کیس میں دس ملزمان کو
07:54استحاری قرار دیا جا چکا ہے
07:56بانی بی ٹی آئے کے خلاف
08:00شہباز شریف کے
08:01دس سرب روپے ہرجانہ
08:02کیس کی سمات
08:03وزیر آزم شہباز شریف
08:05ویڈیو لنک کے ذریعے
08:06سیشن کورٹ میں پیش ہوئے
08:07جرج اور تمام افراد کو
08:09بھارت کے خلاف جنگ جیتنے پر
08:11مبارک بات دی
08:11جج نے کہا
08:12آپ کو بھی بہت مبارک ہو
08:14وکیل کے جراح پر
08:15وزیر آزم شہباز شریف نے کہا
08:17اٹھائیس اپریل کو
08:18بانی بی ٹی آئے نے
08:19پریڈ ڈراؤن میں جلسہ کیا
08:21اگلے دن
08:22اخبار میں
08:22اسی تقریر سے
08:23متعلق خبر شایا ہو
08:24مجھ پر بددیانتی
08:26کا الزام آئیت کیا گیا
08:27دس سرب روپے کا
08:29الزام لگایا گیا
08:29یہ سیڑھا سادہ کیس ہے
08:31عدالت سمات
08:32دو جون تک
08:33ملتبی کر دی
08:34بانی پی ٹی آئے کے وکیل کی
08:36وزیر آزم پر جراح
08:37جاری رہے گی
08:49پاک بہریہ کی تیاری کے باعث
08:51کراچی محفوظ رہا
08:53پاک بہریہ کی تیاری
08:54حظمت عملی کی وجہ سے
08:55دشمن کچھ نہیں کر سکا
08:56فیلڈ مارش اللہ سے
08:58محیر کی بہادری اور
08:59دلیری کو سلام
08:59ائر چیف کے شاہینوں کو
09:01خراج تحسین پیش کرتے ہیں
09:02پیپاکی وزیر اطلاع
09:04اتا تارر کی
09:05کراچی میں گفتگو
09:06کہتے ہیں پاک بھارت
09:07تشیدگی میں
09:08ہمارے سوشل میڈیا
09:09کے لوگوں نے
09:09بڑا کردار ادا کیا
09:10اب بھارت کا بیانیاں
09:12نہیں بک رہا
09:13بھارت نے پھر
09:19مہم جوئی کی کوشش کی
09:21تو بھرپور جواب دیا جائے گا
09:23وزیر اعلیٰ صحیح
09:24مراد علی شاہ کا
09:25آرٹس کانسل میں
09:25تقریب سے خطاب
09:26کہا
09:27انیس سو پینسٹھ کی جنگ کے بعد
09:29دو ہزار پچیس میں بھی
09:30وہی جذبہ دیکھا
09:31صدر آرٹس کانسل
09:33احمد شاہ نے کہا
09:34اے آر وائی نیوز نے
09:35جس طرح بھارتی
09:36پروپیگنڈا کو ناکام بنایا
09:37اب وہ لائق تحسین ہے
09:39اے آر وائی کی ٹیم
09:40اور سلمان اقبال کا
09:41شکریہ آدھا کرتا ہوں
09:42کہتے ہیں
09:43راولپنڈی سیڈیم میں
09:45پاکستان زندہ بات کے
09:46فلک شغاف نعرے
09:47یاد رکھے جائیں گے
09:48سلمان اقبال نے
09:50فیل مارشل آسم منیق کے ساتھ
09:51پاکستان زندہ بات کے نعرے لگا ہے
09:53دنیا نے دیکھا
09:55بھارت نے
09:55راولپنڈی سیڈیم پر
09:56مزائل داغا
09:57سیڈیم سے پاکستان
09:59زندہ بات کے نعرے بلند ہوئے
10:01سندھ حکومت اور
10:10ٹرانسپورٹرز
10:11بھی مذاکرات کامیاب
10:12آج کی
10:13احتجاجی دیلی
10:14مؤخر کرنے کے لام
10:15شردین میں میں نے کہا
10:16ٹرانسپورٹرز کے خرشات
10:17دور کرنے کے لیے
10:18کمیٹی بنا دی ہے
10:19گاڑیاں جلانے والوں پر
10:20درشت قیدی کے مقدمات درشت کی
10:22گاڑیوں املاق کو
10:23نقصان پہنچانے والوں سے
10:24ہی پیسے وصول کے جائیں گے
10:25صدر گوڑس ٹرانسپورٹر
10:27آلائنس ملک شہزاد آوان نے کہا
10:29حکومت کو دس دن کی مولدی ہے
10:31مطالبات نام آنے کہے
10:32تو پھر ہر تعلقے
10:33جامحات تین ڈرائیورز کے
10:34غصہ کو معافظہ دیا جائے گا
10:36جو گاڑیاں جلی ہیں
10:37اس نے حکومت معافظہ دے گا
10:39وزیرالہ سندھ سے
10:51ورلڈ بینک کی امڈی کی
10:53سربراہی میں وفد کی ملاقات
10:54مراد علی شاہ نے کہا
10:55سرب سے متاثرہ
10:57بتس سو دہات میں
10:58سہولتیں فراہم کر رہے ہیں
10:59ایک لاکھ بیس ہزار
11:01مستحقین کے
11:02بینک اکاؤنٹس کھولے گئے
11:03تقریباً ساڑھے سات لاکھ
11:05مکانات کی بنیاد مکمل
11:06پانچ لاکھ گھروں کی
11:08تکمیل آخری مراحل میں ہے
11:09ہاؤسنگ منصوبے سے
11:11دس لاکھ سے زائد
11:12ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوئے
11:14گلگت بلدستان میں
11:23لاپتہ ہونے پھالے
11:24چار سایاہوں کی گاڑی
11:25اور لاشیں مل گئیں
11:26ناجوانوں کی گاڑی
11:28اسکردو روڈ پر نالے کے
11:29قریب سے ملی
11:29چاروں دوستوں کا تعلق
11:31گجرات سے
11:31گاڑی گلگت سے اسکردو
11:33جاتے ہوئے کھائے میں گر گئی تھی
11:34چاروں دوست بارہ مائی
11:35کو گجرات سے نکل گئی تھی
11:37پاک بھارت جنگ کے بعد
11:47پاکستان کی احمد بڑھ دی
11:48امیر جماعت اسلامی
11:49حافظ نے مجھوانے
11:50اکنہیں کل ادم
11:51بی ایل اے کو
11:51بھارت سپورٹ کر رہا ہے
11:52پسدار میں بچوں کو
11:53نشانہ منایا
11:54غزہ کی حکومت
11:55کو کردار اتا کرنا پڑے گا
11:57یکم جون کو
11:58ہیدرباد میں بڑا مارچ ہوگا
12:07غزہ پر اسرائیلی بمباری
12:08چوبیس گھنٹے میں
12:09مزید شہتر فلسطینی شہید
12:11دو سو سے زائد زخمی
12:12خان جونیس میں
12:13گھر پر حملے میں
12:14سات بچوں سمیت
12:15آٹھ فلسطینی شہید
12:16پارس پینس
12:17سعودی عرب
12:17مصر
12:18ارڈن اور فرانسیسی
12:19وزرخ آرچہ کی ملقات
12:20غزہ میں جنگ بندی
12:21اور امداد بحال کرنے پر بات چید
12:23علامی میں کہا
12:24عالمی برادری کو
12:25جنگ بندی کے لیے
12:25کوششیں تیز کرنا ہوگی
12:26وین سیکٹی جنرل
12:28تونی گوٹریز
12:28کہتے ہیں
12:29غزہ میں
12:29ایتی جانے والی امداد
12:30آٹھے میں
12:31نمک کے برابر
12:31امداد تیزی سے
12:33داخل نہیں ہوئی
12:33تو مزید امباد
12:34ہوں گی
12:34امریکی صدر
12:46ڈانلڈ ٹرامپ نے
12:47جوہری تبانائی کے پہلے
12:48ایک زیکیٹیر بارڈر پر
12:49دستخط کر دیا
12:50صدر ٹرامپ نے
12:51اوول آفس میں
12:52گفتگو کرتے ہوئے بتایا
12:53یورپی یونین کے ساتھ
12:55کسی تجارتی معاہدے
12:56کی کوشش نہیں کر رہے
12:57یورپی یونین پر
12:59ٹیریف پچاس فیصد ہی ہوگا
13:01یورپی کمپنیاں
13:02امریکہ میں
13:03فیکٹرییاں لگائیں
13:04تو ٹیکس میں
13:05تبدیلی ہو سکتی ہے
13:06موبائل فون
13:07کمپنیوں پر بھی
13:08پچیس فیصد ٹیریفائد کریں گے
13:10یورپی یونین کا کہنا ہے
13:11امریکہ کے ساتھ
13:13دھمکیوں کے بجائے
13:14احترام کی بنیاد پر
13:15تجارتی معاہدہ
13:16کرنا چاہتے ہیں
13:16یورپی یونین اور
13:18امریکہ کے درمیان
13:19تجارت میں سالی ہے
13:20اور ان کی بنیاد
13:21دھمکیاں نہیں
13:22بلکہ
13:22باہمی احترام
13:23ہونا چاہتے ہیں
13:24بنگلہ دیش نے
13:30بھارٹی کمپنی کے ساتھ
13:31کرونوں روپے کا
13:32دفاعی معاہدہ
13:33منصوب کر دیا
13:33بھارت وزارت دفاع کے تحت
13:35بحری جہاز بنانے والی
13:36کمپنی کا کہنا ہے
13:37بنگلہ دیش نے
13:39بحری جہاز کی تیاری
13:40کے اکیس ملین ڈالر
13:41کا دفاع معاہدہ
13:42منصوب کیا
13:43چند دوز پہلے
13:44بھارت نے
13:44بنگلہ دیش کی
13:45بعض مصنوعات کی
13:46درامدات پر
13:47پابندی آئیت کر دی تھی
13:48مختلف ملکوں سے
13:55ڈیپورٹ ہونے والوں کے
13:56پاسپورٹ منصوب کر دی جائیں گے
13:58مقدمہ درست کیا جائے گا
14:00پانچ سال کے لیے
14:01نام پاسپورٹ
14:01کنٹرول لسٹ پر بھی
14:02ڈالنے کا فیصلہ
14:03افاقی وزیر داخلہ
14:05محسن نقوی کی
14:06زیر صدارت اجلاس
14:07پاسپورٹ قوانین
14:08مزید صافت اور
14:09بہتر بنانے کے لیے
14:10سیکیٹری داخلہ کی
14:11سربراہی میں
14:12کمیٹی قائم کر دی گئے
14:13محسن نقوی نے کہا
14:14ڈیپورٹ ہونے والے
14:16افراد پاکستان کے لیے
14:17بین الاقوامی سطح پر
14:18شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں
14:20ڈیپورٹ ہونے والوں سے
14:21آئندہ کوئی ریایت
14:23نہیں بڑھتی جائے
14:33وزیر آزم شہباز شریفتہ
14:35کوفہما نائلہ کیانی
14:36کو دنیا کی تیسری
14:37بلد کرین چوٹی
14:38سر کرنے پر خراجی تحسین
14:39کنچن جنگا چوٹی
14:41سر کرنے والی
14:42پہلی پاکستانی خاتون
14:43کا عزاز ملنے پر
14:44مبارک بات دی
14:45صدر آسف علی زداری
14:46نے کہا
14:47پاکستانی خواتین
14:48باستلاحیت ہے
14:49مختلف شبوں میں
14:50خدمات انجام دے رہی ہیں
14:52شہباز شریف نے کہا
14:53پاکستانی کھیلوں کے
14:54ہر شعبے میں
14:55ملک کا نام روشن کر رہی ہیں
14:56کوفہمایی جیسے
14:58مشکل کھیل میں
14:58پاکستانی خواتین
14:59کا ریکارڈ
15:00کائن کرنا
15:00باعث تقویت ہے
15:02پی ایس ایل پر
15:10کس کی ہوگی حکمرانی
15:11تائٹل جیتنے کی جنگ
15:13کوئیٹا گلاریٹس
15:14شہ سال بعد
15:15تاریخ گوھرانے کے لیے تیار
15:17لاہور کلندس کی
15:18تیسری باشن پر
15:19بننے پر نظرے
15:20ایکشن سے بھرپور فائنل
15:21کل کا زافی سٹیڈیم
15:23لاہور میں کھیلا جائے گا
15:24الیمنیٹر ٹو میں
15:25لاہور کلندس نے
15:26دفاع چیمپئر
15:27اسلام آباد کو
15:28آؤٹ کلاس کیا
15:28دو سو تین ونز کے
15:30تاقب میں
15:30اسلام آباد
15:31یونائٹیڈ
15:31ایک سو سات رنج پر
15:33دھیل گئی
15:33پی ایس ایل کے
15:34تمام ماچز
15:35اس پورس پر
15:35براہ راست دکھا جائے
15:37گوئی گفے
15:38لاہوری پاوگلے
15:39جوسی ملائی بوتی
15:41اور چٹکالے دا
15:41چنا چارڈ
15:42پی ایس ایل کی
15:43پریزنٹر ایرن ہولنڈ
15:44لاہوری خوابے انجوائے
15:45کر دے تکل پڑی
15:46مرشور پورٹ سریٹ پر
15:48مزے مزے کے
15:48خوابے اڑائے
15:49چنا چارڈ کا
15:50ایک ہی چمچ کھا
15:51پر ڈائیڈ ہٹ ہونے
15:52کا کہہ دیا
15:52حالودے پر بھی
15:53ہاتھ ساف کیا
15:54پروگرام حضر لمحافظ جوش
16:01بڑھائے پی ایس ایل کا جوش
16:02سابق ٹرکٹر باسط علی
16:04اور کامران اکمل کے
16:04زبردست
16:05تجزی اور تفسریں
16:06شاعر علی زریون
16:08آج بنیں گے مہمان
16:08کریں گے وسیم بادامی
16:10کے معصومانہ
16:10سوالات کا سامنا
16:11آدھی اور مصطفیٰ چودری
16:13لائیں گے
16:14ہسی کا طوفہ
16:15آٹھ بلند و بالا چھتکے
16:22دو چوکے
16:23ریس انڈیز کے فاس پولر
16:24میتھیو پورڈ کی
16:25ناقابلی اکینگ باتنگ
16:27ونڈے انٹرنیشنل میں
16:28تیز ترین ٹپٹی کا
16:29ریکارڈ برابر کر دیا
16:30آئرلینڈ کے خلاف
16:31ڈبلن میں
16:32سولہ گیند اوپر
16:33نے سنسری جار دی
16:34اکیس منٹ میں
16:35انیس کین کھیل کر
16:36ٹھاون رنز بنا کر آفٹ ہوئے
16:38اور اداکار
16:42گلوکار
16:42ہدایتکار
16:43فرنساز
16:44نقمہ نوار
16:45اور موسیقہ
16:45رنگیلا
16:46کومدہوں سے برشے
16:47بیس برس بید گئے
16:48سعید خان اور
16:48رنگیلا نے
16:49اوڈو اور پنجابی کی
16:50پانچ سو سزایت
16:51فلموں میں کام کیا
16:52موسکراہنٹے
16:53بکھیڑنے والے
16:53رنگیلا کے
16:54قدارات کی
16:55یادگار ہیں

Recommended