Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/24/2025
#modi #pmshehbazsharif #headlines #khuzdarattack #psl2025 #pakarmy #asimmunir #donaldtrump

Pakistan draws UNSC’s attention to India’s role in Khuzdar attack

Field Marshal Asim Munir hosts dinner to honour political leadership, armed forces

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia

Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial

Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv

Website: https://arynews.tv

Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv

Listen Live: http://live.arynews.tv/audio

Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews

ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈوزیر-عظم شہباز شریف سفارتی محاصل پر سرگرم۔
00:05ڈوزیر-عظم آج سے تیس مئی تک
00:07ترکیے، ایران، آزربائیجان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے۔
00:11ڈفتر خارجہ کا کہنا ہے
00:12ڈوزیر-عظم حالیہ پاک بھارت بہران میں
00:14دوست و مالک کی حمایت پر اظہار تشکر کریں گے۔
00:17ڈوزیر-عظم شہباز شریف انتیس سے تیس مئی تک
00:19We will be in Glashiers for Ben-A-L-A-Pami conference.
00:22We will be in Glashiers for Ben-A-L-A-Pami conference.
00:49Operation بنیان مرسوس میں مسلح فاس کی کارڈینیشن اور کامیابی کو سرہا۔
00:53تاہا پاکستان کے نوجوان اور میڈیا نے ڈس انفرمیشن کے خلاف موثر کے دیادہ کیا۔
00:58شرکہ نے مسلح فاس کی قربانی اور جرت کو سرہا۔
01:02تقریب میں شرکہ کا عظم قومی اجہتی کا مو بولتا ثبوت ہے۔
01:06روفانی ہواوں نے کئی شہروں کا نظام ہلا دیا۔
01:19پنجاب کے کئی شہروں میں درخت تو کھڑ گئے۔
01:21چھتیں اور دیواریں منہدن، دس افراد جام بہا، کئی زخمیں۔
01:24اسلام آباد کی قائد آزم یونیورسٹی میں کینٹیم کی چھت گری، درخت تو کھڑ گئے۔
01:29راولپنڈی میں آندھی سے دیواریں اور چھت گرنے سے چار بچوں سمیت پانچ افراد زخمیں۔
01:33لاحول میں تیز آندھی کے باعث سے ایک شخص ست سے گر کر جام بہا حق ہوا۔
01:37گنگارام ہسپتال کے شیشے ٹوٹ گئے۔
01:39جہلم میں توفانی بارش نے تباہی مچائی۔
01:41خاتون سمیت تین افراد جانت سے گئے۔
01:43درخت اور دیواریں گرنے سے بھی زخمیں۔
01:45شیخ اپورا میں گھر کی چھت گر گئی، درخت گاڑیوں پر آگر، ایک شخص جانت سے گئے۔
01:51ایبٹ آباد میں درخت تو کھڑ گیا، اٹک میں بل بورڈ اور دیوار گر گئی۔
02:07اسلام آباد پنجاب اور کیپی میں توفانی بارشیں موسم کے تیور بدل گئے۔
02:12اسلام آباد میں جالا باری اولے پڑے لیکن اس پار گانیاں بچ رہیں۔
02:15جڑوہ شہروں میں کالی گھٹاؤں نے خوب رنگ جمایا۔
02:18تیز بارش سے گرمی کی شدت کا موسم خوشکوار ہو گیا۔
02:21لاہور میں تیز آندھی نے ہر چیز گرد آلود کر دی۔
02:24اور پھر بارش نے سب دھو دیا۔
02:26ہافتہ بعد، نارو وال سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں برساد،
02:29خیبر پخت انخواہ میں بھی بادلوں کا راج،
02:31مردان میں سورج غائب، آندھی اور جالا باری نے گرمی کو بریک لگا دی۔
02:35شہریوں نے سب کا سانس لیا، سوات میں بارش کی جھڑی،
02:39ندی نالوں میں تخیانی، سڑکیں بھی زیریا۔
02:42سیاہوں نے بھی خوب مزے اٹھائے،
02:44اٹک، ایپٹ آباد، مانسہرہ اور گردنواہ میں بھی بارش۔
02:59کراچی سے رہور جانے والی پرواز آندھی کی عزت میں آگئی،
03:03تیارہ حادثے سے بال بال بچا،
03:05نیجی ائرلائن کی پرواز پندرہ منٹ تاک آندھی کی عزت میں رہی،
03:08تیارے کو شدید چھٹکے مسافروں کی چیخیں نکل گئیں،
03:11کلمہ تیبہ کب فید کرتے رہے،
03:13انتہائی نامناسب موسم پر تیارے کو واپس کراچی موڑ لیا گیا۔
03:16سابق وفاقی وزیر اسد عمر بھی تیارے میں تھے،
03:19بتایا آپ پائلٹ کا شکریہ آدھا کرتے ہیں جس نے محارت سے تیارے کو آندھی کی عزت سے نکالا۔
03:26پاکستان اور آئی ایم ایف کے دمیان بجٹ مذاکرات کی اندونی کہا نہیں سامنے آگئی،
03:31وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے آئی ایم ایف وزیر آزم شہباز شریف کی جانب سے بجھلی پر اضافی سبسڈی دینے کی تجویز پر ازمن نہیں ہوا۔
03:39آئی ایم ایف نے کہا بجٹ میں سستی بجھلی دینے کے لیے اضافی سبسڈی نہ دی جائے۔
03:43آئی ایم ایف نے گردیچی کرز حتم کرنے کے پلان پر عمل کرنے پر زور دیا۔
03:47آئی ایم ایف نے ایف وی آر ریونیو ٹارگٹ چودہ ہزار پچاس سے چودہ ہزار ایک سو ارب روپے تک مقرر کرنے پر جزوی رضا بندی ظاہر کر دی۔
03:56آئی ایم ایف کے مشن کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر اعلانیہ جاری۔
04:00افراد زر کی شرعہ پانچ سے سات فیصد کے مقررہ حدف تک رکھی جائے۔
04:05سیر پلس پرائمری بیلنس کا حدف ایک آشارہ چھ فیصد مقرر۔
04:09اعلانیہ میں کہا گیا آئندہ بجٹ میں ٹیکس آمدن بڑھائی جائے۔
04:12زر مبادلہ کے زخائر مستحکم رکھے جائے۔
04:15موشی پولیسی کے لیے سخت مونٹری پولیسی بنائی جائے۔
04:18نیتن کوٹر نے پاکستان کے ساتھ بجٹ سے متعلق باتجید کو مضبط کرا دیا۔
04:22کہا پاکستان کے ساتھ مشاورت کا مقصد فرس پروگرام میں اصلاحات پر عمل درامت جاری رکھنا تھا۔
04:28بجٹ پر آئی ایم ایف کا کوئی دباؤ نہیں عوام کو ریلیف دیں گے۔
04:48بجٹ میں تاخیر کی وجہ وزیر آزم کا غیر ملکی دورہ اور عید ہے۔
04:52وزیر برائے منصوبہ بندی احسان اقبال کی انجینئرز کے وقت سے گفتگو کہا
04:56دیامر بھاشا ڈیام سمیت تمام منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈز دیں گے۔
05:01بھارت کی آبی ایجاریت کا مقابلہ کریں گے۔
05:05صدر مملکت آصف علی زداری اسلام آباد سے لہور پہنچ گئے۔
05:09صدر مملکت آج قضافی سریڈیم لاہور میں تیئے سل کا فانل دیکھیں گے۔
05:13صدر آصف علی زداری تین روز لاہور میں قیام کریں گے۔
05:17گورنر پنجاب نے صدر مملکت کا لاہور ایپورٹ پر استقوال کیا۔
05:20صدر سے پیپلز پارٹی پنجاب کی رہنمہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔
05:24پاکستان کا اقوام مقاعدہ کی سلامتی کانسل میں بھارت کو قرارہ جواب۔
05:34پاکستانی سفارتکار سائمہ سلیم نے کہا بھارت مقوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کر رہا ہے۔
05:40بھارت پاکستان سمیت دنیا بھر میں دہشت گردی، ٹاگٹ کلنگ کی سرپرستی کرتا ہے۔
05:45بھارت نے دریاؤں کے باؤں کو روکنے کی کوشش کی۔
05:47پانی زندگی ہے۔
05:49بھارت اسے جنگ کا ہتھیار نہ بنائے۔
05:51پاکستان نے بینرل اقوامی برادری کے ساتھ مل کر پہلگام واقعے کی مضمت کی۔
05:55بھارت پہلگام واقعے کی غیجانب دا تحقیقات سے کیوں بھاگ رہا ہے؟
05:59چھے سے دس مئی کے درمیان بھارت نے پاکستان کے خلاف کھلی جاریت کا اتقاب کیا۔
06:04بھارت کے بلا اشتیال حملوں میں چالیس پاکستانی شہید ایک سو ایک کس زخنی ہوئے۔
06:09وزار میں سکول بس پر حملے میں ماسوم بچوں کی جانے گئے۔
06:21بھارتی خیادت کے بیانات کے شکی کو ہوا دینے کا سبب بن رہی۔
06:30سنتاس مہایدہ یک طرفہ طور پر موطل کرنے کی کوئی شک یا گنجائش نہیں۔
06:34پچیس کروڑا بازی کا پانی نکنا اعلان جنگ کی سب رکھ گا۔
06:38آدمی برادی پانی کو بطور ہتیار استعمال کرنے کی حمایت نہیں کری گی۔
06:41امریکہ میں پاکستانی صفیر عزوان سعید کی امریکی ٹی وی کو انچہ بیو کہا بلوچستان میں بھارت کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں کی۔
06:48پاک بھارت کے شرطی میں ایک کمی کے لیے امریکی قیادت کا کردار قابل تحسین ہے۔
06:53مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے امریکی صدر کی کوششوں کی قدر کرتے ہیں۔
06:59جنگ بندی امریکہ نے کرائی بھارتی وزیر خارجہ نے آخر کار مان دیا۔
07:04جیشنکر نے انکشاف کیا۔
07:06امریکی نائب صدر اور وزیر خارجہ بھارتی حکومت سے بڑا حراست رابطے میں تھے۔
07:10جیشنکر نے تسلیم کیا کہ ان سے امریکی وزیر خارجہ اور بھارتی وزیر آزم سے امریکی نائب صدر نے بات کی۔
07:24ننکانر صاحب پر بھاکی دون حملوں کے خلاف سکھوں نے عالمی عدالت سے رجوع کر لیا۔
07:29سوزلینڈ کے سکھ تنظیم ایم اے اے آر کا بھارت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔
07:33عالمی فوجداری عدالت سے تحقیقات کی درخواست سکھ تنظیم کا کہنا ہے ننکانر صاحب پر حملہ سکھ براغری کی مذہبی آزادی پر حملہ ہے۔
07:42پاکستانی افواج نے ننکانر صاحب پر بھارت کے دون حملے کو کامیابی سے پسپا کیا تھا۔
07:46نائب وزیراعظم اسحاقڈار کی داتا دربار لاہور میں حاضری اور فاتحہ خونی۔
07:57نائب وزیراعظم کو مزار میں جاری ترکیاتی کاموں پر بریفنگ۔
08:01اسحاقڈار کی تعمیراتی کاموں کو مقررہ وقت تک مکمل کرنے کی ہدایت۔
08:05حدات دربار میں ہائیڈرالک چھتریوں کی تنظیم کاریم ساس پوجیک ہے۔
08:09مزار شریف کے کام کے بیار اور افتار کو پیش نظر رکھنے کی ہدایت۔
08:16پی ایس ایل ٹین کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔
08:19کوئٹا اٹھائے گا ٹروفی یا لاہور کی ہوگی لیومینارہ۔
08:22قضافی اس ایڈیا میں ہوگا کرکٹ کا جیشن۔
08:24دیکھے گا پاکستان سارا۔
08:26دونوں کپتانوں کا ٹروفی کے ساتھ فوٹو شوٹ،
08:29کوئٹا گلیڈیئٹرز، چھ سال بعد تاریخ دہرانے کے لیے تیار۔
08:33کلندرز بھی ہیں تیس سی بار چیمپئن بننے کو بے قرار۔
08:36دونوں ٹیموں نے تیاری مکمل کرنے۔
08:38پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کو پاک افاز کے نام کیا گیا۔
08:41آج فائنل میں پاکستان نیوی کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔
08:45میکا ایونٹ کا فائنل اے سپورٹس پر بڑا حراس دکھایا جائے گا۔
08:52نو مائی کو جنہ ہاؤس پر حملے کی کیس میں دو سو چپون مجزمان پر
09:01پردی جرمائد، نجاز چوڑری، عمر سفرا سیما، محمود الرشید،
09:06آلیہ حمزہ، ختیجہ شابی شامل، ملزبان کا، سہت جرم سین کا،
09:10انصداد دہشت گردی لاہور کی ادارت نے اکتیس مائی کو بواہان طلب کر لیے۔
09:14کیس میں دس ملزمان کو اجتہاری قرار دیا جا چکا ہے۔
09:21بانی پی ٹی آئی کے خلاف شہبار شریف کے دس سرب روپے حرجانہ کیس کی سما
09:26وزیراعظم شہبار شریف ویڈیو لنک کے ذریعے سیشن عدالت میں پیش
09:30جاج اور تمام افراد کو بھارت کے خلاف جنگ جیتنے پر مبارک بات دی
09:34جج نے کہا آپ کو بھی بہت مبارک ہو۔
09:37وکیل کی جرہ پر وزیراعظم شہبار شریف نے کہا
09:3928 اپریل کو بانی پی ٹی آئی نے پریڈ ڈراؤن میں جلسہ کیا
09:43اگلے دن اخبار میں اسی تقریر سے متعلق خبر شایع ہو
09:46مجھ پر بددیانتی کا الزام آئید کیا گیا
09:49دس سرب روپے کا الزام لگایا گیا
09:51یہ سیدھا سادہ کیس ہے
09:53عدالت نے سماعت دو جون تک ملتوی کر دی
09:55بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی وزیراعظم پر جراح جاری رہے گی
09:59بھارتی میڈیا کا پاکستان کو چین کی زیلی ریاست ظاہر کرنے کا پروپیگنڈا بینقا
10:16بھارتی صحافی ورکہ دت کو سوخت موں کی کھانا پڑی
10:20جب انہوں نے پاک چین تعلقات کے متنازع بنانے کی کوشش کی
10:23بین الاقوامی امور کے ماہر کشور محبوبانی نے حقائق بتا کر بھارتی صحافی کو خاموش کرا دیا
10:29کشور محبوبانی نے کہا پاکستان کو چین کی زیری ریاست کا لیبل دینا غلط ہے
10:34بھارت کو دوسرے ملکوں سے سبق سیکھنا چاہی
10:37پاکستان اور چین کے جغرافیائی سیاسی مفادات کا اتحاد ہے
10:41جس طرح امریکہ نے چین کو پارٹنر کے طور پر چنا
10:44اسی طرح آج ویتنام اور چین کے درمیان تجارت کو دیکھا جا سکتا ہے
10:49سندھ حکومت اور ٹرانسپورٹرز بھی مذاکرات کامیاب
10:54آج کی احتجاجی دیلی مؤخر کرنے کے لام
10:57شرجین محمد نے کہا ٹرانسپورٹرز کے خرشات دور کرنے کے لیے کمیٹی بنا دی ہے
11:00گاڑیاں جلانے والوں پر درشت قیدی کے مقدمات درچ کی
11:04گاڑیوں املاک کو نقصان پہنچانے والوں سے ہی پیسے وصول کے جائیں گے
11:07صدر گرس ٹرانسپورٹر الائنس ملک شہزاد آوان نے کہا
11:11حکومت کو دس دن کی مولدی ہے
11:12مطالبات نام آنے کہے تو پھر ہر دال کر
11:14جانبھا تین ڈرائیورز کے حسا کو معافظہ دیا جائے گا
11:17جو گاڑیاں جلی ہیں اسے حکومت معافظہ دے گا
11:21ہم اپنی فوج کو مزید مضبوط کر رہے ہیں
11:33ایک ٹریلین ڈالر کا بجٹ دے رہے ہیں
11:35امریکی صدر کا ویسٹ پوائنٹ ملٹری اکیڈمی میں
11:38گریجویشن تقریب سے خطاب
11:39کہا امریکہ کی حفاظت کے لیے گولڈن ڈوم پروجیکت جلد مکمل ہوگا
11:43روس یکرین جنگ میں نئے وارفیر دیکھنے کو میرے
11:47پہلی اور دوسری جنگ عظیم امریکہ نے جیتی
11:49لیکن جیشن دوسرے ملک مناتے ہیں
11:51ہم جنگ عظیم کے فاتحے ہیں
11:53اب ہم بھی جیشن منائیں
11:55روس اور چین سے ڈیل کرنے جا رہے ہیں
11:58یقیناً امریکہ جیتے گا
12:00جنگ نے جہوری توانائی کے پہلے ایک زیکیٹر بارڈر پر دستخط کر دیا
12:08صدر ٹرمپ نے اوول آفس میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا
12:12یورپی یونین کے ساتھ کسی تجارتی معاہدے کی کوشش نہیں کر رہے
12:16یورپی یونین پر ٹیریف پچاس فیصد ہی ہوگا
12:19یورپی کمپنیاں امریکہ میں فیکٹریاں لگائیں
12:22تو ٹیکس میں تبدیلی ہو سکتی ہے
12:24موبائل فون کمپنیوں پر بھی پچس فیصد ٹیریف آئید کریں گے
12:28یورپی یونین کا کہنا ہے
12:29امریکہ کے ساتھ دھمکیوں کے بجائے
12:32احترام کی بنیاد پر تجارتی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں
12:34یورپی یونین اور امریکہ کے درمیان تجارت مثالی ہے
12:38اور ان کی بنیاد دھمکیاں نہیں
12:40بلکہ باہمی احترام ہونا چاہیے
12:42پروگرام ہر لمحہ پر جوش
12:47بڑھائے پی ایس ایل کا جوش
12:48سابق ٹریکٹر باسط علی نے کہا
12:50لگتا ہے کوئٹا گلیڈیٹر پی ایس ایل کا اگلا ٹیمپکن بنے گا
12:53فائنل یک طرفہ نہیں ہونا چاہیے
12:55مقابلہ آخری اور تک جانا چاہیے
12:57کامران اکمل نے لاہور کلندرز کو فیبرٹ قرار دیا
13:00کہا کوئٹا گلیڈیٹرز کے لیے
13:02لاہور کے خلاف جیتنا آسان نہیں ہوگا
13:04فائنل کا جو ٹوس جیتے گا
13:06اسی فیصد امکان ہے فاتح بھی وہی ہوگا
13:09شاعر علی زریون آج بنے مہمان
13:11وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات کا سامنا کیا
13:14آدھی اور مصطفیٰ چودری نے
13:16مسکرا ہٹے بکھیری

Recommended