Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/22/2025
#pmshehbazsharif #imrankhan #adialajail #fieldmarshal #armychief #asimmunir #khuzdar #schoolbus #pti #pmshehbazsharif #modi #headlines

Event to honour Field Marshal Asim Munir postponed at his request

Three children among five martyred in Khuzdar school bus explosion

Pakistan countered Indian escalation responsibly, says DG ISPR

Electricity tariff likely to go up in Pakistan

Trump selects $175 billion Golden Dome defense shield design

Army Chief Asim Munir elevated to field marshal rank

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00field marshall
00:28पिल्ड मार्शल की स्रेटीजिक विजिन गर मुतजल्जल का एतराफ किया।
00:42जंग में भारत के दोस्त न्यूट्रल हो गए। न्यूट्रल मुलकोंने पाकिसान का भरपूर साथ दिया।
00:48मोधी आप हमला करते हुए साव बार सोचेगा।
00:50। । । । । । । ।
01:20। । ।
01:50। । । ।
02:20। । । ।
02:50। । । । ।
03:20। । ।
03:50। । । ।
03:52। । । ।
03:54ڈنگ بی ایل ایسے لیں گے سپا سالار کو فیلڈ مارشل کا عزاز دیا گیا ہے
03:58وہ تحیات سپا سالار اور تینوں مسلح فاش کی خیادت کریں گے
04:02امریکہ برطانیہ روس جرمنی اور کینیڈا کی خوزدار میں درشت کردوں کی جانب سے
04:12سکول بس پر حملے کے مضمت پاکستان میں برطانیہ ہائی کمیشنر جین میریٹ نے کہا
04:17بچوں کی شہادت پر افسردان ہیں
04:19روسیہ سفارت خانے نے اپنے بیان میں کہا امید ہے ذمہ داروں کو سزا ملے گی
04:23جرمن سپیر کا کہنا ہے
04:24ہر قسم کی دشت کردی کی مضمت کرتے ہیں
04:27بچوں سمیت معصوم شہریوں کے قتل پر صدوے میں ہیں
04:29کینیڈین ہائی کمیشن کا متعصہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار
04:33یونیسیف کے جانب سے بھی حملے کی شدید مضمت کہا
04:36سکول جانا کسی بھی بچے کے لئے خطرنات نہیں ہونا چاہے
04:49پاکستان کے لوگ بہترین برہنما عظیم ہیں
04:54امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے
04:56بھارت اور پاکستان میں جنگ بندی میں نے کرائی
04:59دونوں ملکوں کو تجارت کا کہہ کر جنگ رکھوائی
05:02افسوس کے ساتھ کہتا ہوں
05:04جنگ بندی کے بعد بھارت میں کہا گیا کہ یہ ٹرمپ کا قصور ہے
05:08بھارتی ہائی کمیشن اسلامباد کے اہلکار کو
05:17ناپسلیدہ قرار دے کر ملک چھونے کا حکم دی دیا گیا
05:20ترجمان مزارت خارجہ کے مطابق
05:22حیثیت کے منافقی سرگرگیوں پر بھارتی ہائلکار کو
05:25چوبیس گھنڈے میں پاکستان چھونے کو کہا گیا ہے
05:27بھارتی ناظمال امور کو دفتر خارجہ طلب کر کے
05:30فیصلے سے آگا کر دیا گیا
05:31وزیراعظم شہباز شریف کے عالمی مالیاتی دارے کے وفد کی ملاقات
05:42پاکستان میں جاری آئی ایم ایف کے پروگرام پر تبادلے خیال
05:46وفد نے حکومت کی موشی اصلاحات اور مصبت نتائج پر اتمنان کا اظہار کیا
05:50وزیراعظم شہباز شریف نے کہا پاکستان موشی استحکام کے بعد ترفقے کی جانب گامزن ہے
05:56پاکستان میں بزنس کانفیڈنس میں سولہ پیسد بہتری ریکارڈ کی گئی
06:09بزنس کانفیڈنس انڈیکس کا سکور گیارہ پیسد بہترہ
06:12اوبرسیز انویسٹرز چیمبرز آف کومرس اینڈسٹری نے سروی کی نتائج کعلان کر دیا
06:17کہا ملک میں مہنگائی اور شرح سوت میں تیزے سے کمی آئی
06:19مجموعی کاروباری اعتماد میں بہتری میں منفریکچن سیکٹر سب سے نمائی رہا
06:23منفی تین فیصد کے مقابلے میں پندرہ فیصد مصبت ہو گیا
06:27ریٹیل اور ہولڈ سیل سیکٹرز کا اعتماد منفی اٹھارہ کے مقابلے میں مصبت دو فیصد پر آ گیا
06:32خدمات کے شعبے میں کاروباری اعتماد میں استحکام رہا
06:35کاروباری اعتماد دو فیصد سے بڑھ کر مصبت دس فیصد ہو گیا
06:49بچوں کبھی اپنی دھرٹی ماں کے خلاف قدم مت اٹھانا
06:53پتنا اور فساد کا ایندھن نہ بننا
06:55جو بچے بہکاوے میں آگئے وہ آج جیلوں میں پڑے ہیں
06:58وزیرعالہ پنجاب بریم نواز کا سرگودھا میں طلبہ سے خطاب کہا
07:02ایک جماعت نے نومائی کو جو کچھ کیا وہ دہشت گرد اور دشمن کرتے ہیں
07:06کیا ازادی یہ ہوتی ہے کہ دشمن کا خواب ہم پورا کریں
07:09ہم پتھر نہیں قلم بندوق نہیں لاپٹاپ اٹھائیں گے
07:13لوگوں نے میرا راستہ روکنے کی بہت کوشش کی
07:16دیکھ لیں مجھے جیلوں میں ڈالنے والے آج کہاں اور میں کہاں کھڑی
07:20ملک کا مستقبل اب محفوظ اور مضبوط ہاتھوں میں ہے
07:23بانی کی رہنماؤں سے ملاقات نہیں کرے گئے
07:33تو آئیم ایف شرائط پر ساتھ نہیں لیں گے
07:35وزیرعالہ کے پی علیہمین گھنڈاپور کی دھنکی کہا
07:38مزاکرات کرنے ہیں تو بانی پیچھائے تیار ہیں
07:40بیرشہ گوھر کا کہنا ہے فیلحال کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو رہے
07:44جنگ بھی ہو تو بلاخر مذاکرات ہی ہوتے ہیں
07:47مذاکرات ملک اور جمہوریت کے لیے ہونے چاہتے ہیں
07:50سیاسی اختلاف ضرور رکھیں لیکن جیلوں میں ڈالنے کا سلسلہ بند ہونا چاہتے ہیں
07:54آئین اور قانون کے مطابق فیصلے ہوں تو بانی پیچھائے باہر ہوں گے
07:58اسرائیلی پانچ کی مغربی کنارے میں یورپی سفارتکاروں کے وفت پر فارنگ
08:14جنین میں کیمپ سے اسرائیلی پانچ کی فارنگ شروع ہوتے ہی
08:18وفت کے ارکان نے بھاگ کر جان بچائی
08:20اسرائیلی پانچ کا کہنا ہے وفت ایسے علاقے میں داخل ہوا جہاں انہیں جانے کی اجازت نہیں تھی
08:25کینیڈا، برطانیا، ایٹلی، بلجیم اور ڈنمارک کی سفارتی وفت پر فارنگ کی شدید مضمت
08:30فرانس، ایٹلی اور سپین کا اسرائیلی سفارتکاروں کو طلب کر کے احتجاج وضاحت طلب کر لی
08:36یورپی سفارتی وفت جنین کیمپ میں اسرائیلی جارہیت کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے آیا تھا
08:49ہا اندہ مالی سال کے بجٹ میں 90 لاکھ چھوٹے کسانوں کے لیے وزیراعظم ریلیف پیکج کی تیاری
08:55بجٹ میں چھوٹے کاشتکاروں کے لیے قرض سکیم شروع کی جائے گی
08:58وزیراعظم نے ہدایت جاری کر دی
09:00ذرائع کا کہنا ہے وزیر خزانہ محمد دورنگ زیب اور پاکستان بانکنگ اسوسییشن کے درمیان
09:06خصوصی ملاقات میں قرض سکیم کے خد و خالق پر بات چیت ہوئے
09:10قرضوں کی سکیم کا پالٹ ٹروجیکٹ ستمبر میں لانچ کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا
09:13وزیراعظم ذری پیکج کے تحت ساڑھے بارہ اکر سے کم زمین کے کاشتکاروں کو قرض
09:18اور فصلوں کی انشورنس فراہم کی جائے گی
09:21پشاور ہائی کورٹ نے پیٹر اہنما حسد قیسط کو بیس دن کی راہداری زمانت دے دی
09:36دوران سمار چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور حسد قیسط میں دلچسپ مقالمہ
09:41چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے استفسار کیا صوبے میں آپ کے تیسے حکومت ہے
09:45صوبے اور نوجوانوں کے لیے کیا کریں گے
09:47حسد قیسط نے بتایا ہم نے سوابی میں کالوجز اور یونیورسٹیز بنائی ہیں
09:50چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے اریمارس دیئے
09:52اب تو ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے
09:54پڑوسی ملک 840 ارب ڈالر کی آئی ٹی سرویسز ایکسپورٹ کر رہا ہے
09:58ہم صرف دو ارب کی کر رہی ہیں
10:00ستر پیسط نوجوانوں کے مستقبل کے لیے کچھ کریں
10:03یہاں کوئی فیننس کا مہر نہیں تھا کہ کراچی سے بندہ بلایا
10:20بانی پیٹائی نے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک سمیت
10:28وائس میچنگ ٹیسٹ دینے سے پھر انکار کر دیا
10:30پولیس ٹیم ہڈیالہ جل سروانہ ہو گئی
10:32وزیر اطلاع پنجاب اسپاں بخاری کہتی ہیں
10:35بانی پیٹائی تین دن سے پولی گرافک ٹیسٹ کرنے والی ٹین سے چھپ رہی ہیں
10:39نومی کا ماسٹر مائنڈ جھوٹ بے نقاب ہونے کے خوف سے راہ فرار اختیار کر رہا ہے
10:44واشنٹن میں فارنگ سے خاتون سمیت اسرائیلی سفارت خانے کے دو اہلکار ہلاک
10:54واقعہ یہودی میوزم میں تقریب کے بعد پیش آیا
10:57پولیس نے مشتبہ حملہ آور تیس سال کے ایلیس کو گرفتار کر لیا
11:01ایف بی آئی کا کہنا ہے تحقیقات میں ممکنہ دشت کردی کا جائز لیا جائے گا
11:05صدر ٹرمپ نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا
11:08امریکہ میں نفرت کی کوئی جگہ نہیں ہے
11:14سید آسم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے سے اہدے کی عزت پڑھی
11:23صدر کسان اتحاد خالد محمود پوکر کہتے ہیں
11:26بھارت سے جنگ میں فیلڈ مارشل آسم منیر کی محنت سے دنیا میں پاکستان کا نام ہوا
11:31بھارت کو اب پتہ چلا کس طرح پاکستان نے گھس کر مارا
11:34صرف بھارت نہیں اب دنیا پاکستان سے خوف کھائیے
11:37بھارت کو فجدار حملے کا حساب بھی دینا ہوگا
11:44پی ایس ایل میں آج ہوگا سب سے بڑا مقابلہ
11:51الیمنیٹر میں کراچے کینگز اور لاہور قلندرز کی ٹیم میں ٹکرائیں گی
11:54آگے جانے کے لیے روایتی حریف کو ہرانا ہوگا
11:57راؤنڈ مرحلے میں لاہور نے کراچی کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دی
12:00کینگز نے اپنا حساب ان کے گھر جا کر چکایا
12:03آج جیتنے والی ٹین دوسرے کوالیف آر میں اسلام آباد سے ٹکرائے گی
12:07کوئٹا گلیڈییٹرز پہلے ہی پانل میں جگہ بنا چکی
12:10میک ایونٹ کی تمام میچ دیکھئے سپورٹ پر براہی راز
12:13اور پروگرام ہر لمحہ پر جوش بڑھائے پی ایسل کا جوش
12:26سابق کرکٹر واسط علیہ اور کامران نکمل کے زبردہ تذیعے اور تفسرے
12:29آج ادکار حسن احمد بنی کے مہمان
12:32کرنگز حسین بہدامی کے معصومانہ سوالات کا سامنا
12:35آدھی اور مصطفیٰ چودری لائیں گے حسی کا طوفان
12:37موسیقی

Recommended