Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#headlines #modi #pmshehbazsharif #pakarmy #quetta #balochistan #asimmunir #donaldtrump #weather

Field Marshal Asim Munir warns India against hydro terrorism

Terror attack in Balochistan’s Sorab claims life of ADC Buledi

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia

Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial

Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv

Website: https://arynews.tv

Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv

Listen Live: http://live.arynews.tv/audio

Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews

ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30عزیراعظم نے کہا بچوں خواتیم کو نشانہ بنانا دہشرتگردوں کی بزدلی ہے
00:33دہشرتگردوں کی مکمل صفائے تک جنگ جاری رہے گی
00:37مارکہ حق کی کامیابی ہمارے قومی آزم کا مبولدہ ثبوت ہے
00:52قوم قیامت قیادت کے سات مادر وطن کے دفاع کے لیے آنی دیوار بن کر کھڑی ہوئی
00:56فیل مارشل سید آسمانید کا قمان ان سٹاف کالیج کوئیٹا میں خطاب
01:00آپریشن بنیان مرسوس کے شہدہ کو بھرپور خراج عقیدت
01:04کہا دہشرتگردی کے خلاف جنگ سے توجہ ہٹانے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے
01:09مہارت کے ہائیڈرو ٹیرریزم کے بھیانت نتائج ہوں گے
01:13پاکستان میں دہشرتگردی کو بھارتی ریاستی سرپرستی مل رہی ہے
01:16جنوبی ایجیا میں اس تحکام کے لیے تنازہ کشمید کا منصفانہ فوری حل ضروری گئی
01:21وزیراعظم شہباز شریف کی کامیاب غر ملکی دور
01:34سفارتی محاصل پر پاکستان کا موقع بھرپور انداز میں پیش
01:38نوز ملکوں کا حیمات پر شکریہ بھی ادا کیا
01:40ترکیہ، ایران، آزبائجان اور تاجکستان میں وزیراعظم شہباز شریف کا پرتبا خیر مقدم ہوا
01:46خطہ میام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا کیا
01:50بھارتی سفارتی ناکامی لہجوں سے جھلکنے لگی
02:01سفارتی کمیٹی کے سربراہ ششی طرور نے
02:03صدد ٹرمپ کی اہلیت پر ہی سوال اٹھا دیا
02:05ایک انٹرویو میں کہہ دیا
02:07ٹرمپ نے وہ ساخت نہیں جو سابق صدور میں تھے
02:10ترون نے ٹرمپ کی پاک بھارت سالسی میں بھی مسترد کر دی
02:14کہا ہم نے امریکہ کو کئی فون ضرور کیے
02:17لیکن بھارت نے جنگ بندی کے لیے نہیں کہا
02:19سالسی کی بھارت کو کوئی ضرورت بھی نہیں
02:21جھوٹ بولے کوا کٹے
02:29بھارت کے پھر جو تھا سار
02:30امریکی سلٹ ٹرمپ نے اششی طرور کو جھوٹا
02:33سابق کر دیا
02:34ڈانالڈ ٹرمپ نے میڈیا سکرتیو میں کہا
02:36پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ
02:38میں نے رکھوائی
02:39پاکستان اور بھارت کی جنگ ایتمی تباہی میں
02:42بدل سکتی تھی
02:43میں نے بھارت اور پاکستان سے کہا
02:45جنگ کرنے والے سے تجارت نہیں ہو سکتی
02:47وہ میری بات سمجھ گئے اور جنگ بند ہو گئے
02:50آپریشن سندور نے بھارتی فوج کی داہلی کو
03:01بے نکاب کر دیا
03:02بھارتی دفاعی موہدے میں کرپشن پر
03:04بھارتی ائر چیف کے سنسنی خیز انکشہ فار
03:07اے پی سنگھ نے کہا
03:08ٹائم لائن کا جنازہ نکل چکا
03:10کوئی دفاعی پروجیکٹ کبھی بھی
03:12وقت پر مکمل نہیں ہوا
03:14جانتے ہیں کچھ سسٹمز کبھی نہیں آئیں گے
03:16پھر بھی موہدے کرتے ہیں
03:17ہر منصوبہ تاخیر کا شکار ہے
03:19ایسا کوئی پروجیکٹ نہیں جو آج تک
03:21وقت پر مکمل ہوا ہو
03:22دفاعی موہدے تو ہوتے ہیں مگر ہتیار نہیں آتے
03:25آپریشن سندور نے دفاع قیادت کو
03:28جنجوڑ کر رکھ دیا ہے
03:39To consider the Islamabad Capital Territory Child
03:42Marriage Restrain Bill 2024
03:44Driving License تک نہیں دیا جاتا ہے
03:46ڈھارا کی عمر میں
03:47شادی بہت بڑا فیصلہ ہوتا ہے
03:50شادی کی عمر مقرر کم عمری کی شادی ممنوع قرار
03:54ڈھارا سال سے کم عمر کی شادی قانوناً ممنوع ہو گئی
03:57صدر عاصف زرداری نے ممانت بل پر دستخط کر دیئے
04:01سینٹ اور قومی اسمبلی نے ممانت کا بل منجور کیا تھا
04:04قانون کے مطابق ڈھارا سال سے کم عمر کا نکاح نہیں پڑھایا جائے گا
04:08خلاف فرضی پر نکاح کا کو ایک سال قید ایک لاکھ جرمانا
04:11کم عمر لڑکی سے شادی کرنے والے کو تین سال قید ہوگی
04:1418 سال کا ہونے سے قبل ساتھ رہنا زیادتی تصور ہوگا
04:17شادی پر مجبور کرنے پر سات سال قید دس لاکھ جرمانا
04:21کم عمری کی شادی کرانا آنا قابل زمانہ جرم ہوگا
04:24جمعیت علماء اسلام نے کم عمر میں شادی کی ممانت کا قانون چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا
04:29ترجمان جی یو آئی نے کہا
04:31کم عمر کی شادی غیر قانونی قرار دینا غیر شرعی ہے
04:35اسلامی نظریاتی کانسل نے بھی اس قانون شازی کو مسترد کیا ہے
04:38صدر مملکت نے بیل جلبازی میں منظور کیا
04:41جلبازی سے حکمرانوں کی نیتوں پر شکوک کو تقویت ملے گی
04:45پاکستان ورچول ایسس ریگولیٹی ایٹھارٹی کی قیام کا فیصلہ
05:09وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ذریعہ صدارت اسلاس
05:11کرپٹو اور ڈیجرل کرنسی کی ریگولیشن سے متعلق امور پر بات چیئے
05:15وزیر خزانہ نے انڈیجرل کرنسی کے لیے
05:17ریگولیشن فریم ورک جل تیار کرنے کے ہدایت کر دی
05:20اسلاس میں پاکستان ورچول ایسس ریگولیٹی ایٹھارٹی خائم کرنے کے لیے
05:24تجاویز کا جائزہ لیا گیا
05:26پاکستان اور آئی ایم ایف کی درمیان مذاکرات میں
05:35تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کے فیصلے پر جزبی تفاق
05:38ذرائع کا کہنا ہے بجٹ پر ورچول مذاکرات میں
05:41تنخواہ دار طبقے کو ٹاکس میں ریلیف کے لیے آئی ایم ایف کو منانے کی کوششیں جاری
05:45آئی ایم ایف کا اعتراض ہے
05:47تنخواہ دار طبقے کو ریلیف کے بعد ٹاکس عدف کیسے حاصل ہوگا
05:50آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا
05:52سیلز ٹاکس کی تمام ریایت اور چھوٹ ختم کر دی جائے
05:55سولر پینل کی امپورٹ پر بھی سیلز ٹاکس آئیت کیا جائے
05:58ایمپورٹڈ تمام اشیاء پر
06:00ڈیڑھ فیصد ویڈھولڈنگ ٹیکس لگایا جائے
06:03نو مئی کو اسلام آباد کے تھانہ رمنا حملہ کیس
06:15میں گیارہ مجرموں کو پندرہ سال چار ماہ اور جرمانے کی سزا
06:18چار ملزمان گرفتار
06:20اسلام آباد کی انصاداد دہشتگردی عدالت میں
06:22پی ٹی آئی ایم این اے عبداللطیف
06:24سابق ایم پی وزیرزادہ کیلاشی اور دیگر کو سزا سنائی
06:27عدالت نے غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ جاری کر دیئے
06:30جیکس طاہر ابباد سے پرانے ریمارکس دیئے
06:32اسلام آباد کے تھانوں پر حملہ ہوتا ہے
06:35تو ملک میں کوئی جگہ رہنے کے قابل نہیں
06:37ملکی ایشوز پہ ہم کسی سے بھی مذاقرات کر سکتے ہیں
06:46آج آپ شاباز شریف کو لے آئیں
06:48اگر وہ یہ فیصلے کر سکتا ہے
06:49تو ہمیں کوئی اتراز نہیں ہوگا
06:51ہماری پہلی پرفرنس یہ ہوگی
06:52لیکن ان کے ہاتھ میں کچھ ہے نہیں
06:53پی ٹی آئے وزیراعظم سے بات کرنے کو بھی تیار ہو گئے
06:59سینٹ پر اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کہتے ہیں
07:01بانی اپنی رہائی نہیں
07:02ملک کے لیے مذاقرات چاہتے ہیں
07:04شاباز شریف بایفتیار ہیں
07:05تو ان سے بات کرنے کو تیار ہیں
07:07سیاسی استحقام کے لیے حکومت قدم بڑھائے
07:10ہم ایک ایسی
07:16ڈسٹریبوشن پولیسی بنائے
07:18جو کہ فیر ہو شفاف ہو
07:20اور منصفانہ ہو
07:22یہ نہیں ہو سکتا کہ تارا پانی
07:23مجھے مل جائے اور تیف ساتھ کو نہ ملے
07:25کئی نہ کئی منتری پروپگینڈے سے
07:27چیزے خراب ہوتی ہیں
07:29مل کر کام کریں
07:29انشاءاللہ
07:30میرا شہر اچھا ہے
07:35خرابی اور پریشانی حل کریں گے
07:37میر سراشی مرتضی وحاب کا سٹی کاؤنسل سے خطاب
07:40کہا چاہتا ہوں پروپگینڈا ختم کر کے
07:43یقصوی کے ساتھ کام کریں
07:44پانی کی تقسی منصفانہ ہونی چاہیے
07:47یہ نہیں ہو سکتا
07:48مجھے پانی ملے اور سیف بھائی کو نہ ملے
07:50کہ الیکٹرک کے بارے میں بڑی شکایات ہے
07:52اگلے اجلاس میں عہدداروں کو بلائیں گے
08:00لوٹ شیڈنگ کے نام پر جو ظلم کیا گیا ہے
08:03انشاءاللہ
08:04اس ظلم کے خلاف
08:05کل نیشنل ہائیوے پر ملیر ہال کے مقام پر
08:09اور قائد آباد کے مقام پر
08:11اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے
08:13کوئی ہمارا راستہ نہیں رکھ سکتا
08:16کراچی میں شدید گرمی میں
08:19لوٹ شیڈنگ سے شہری بے حال
08:2112 سے 16 گھنٹے کی لوٹ شیڈنگ نے
08:23زندگی حجیرن کر دی
08:25امیر جماعت اسلامی کراچی منہم
08:27زفر نے کل نیشنل ہائیوے پر احتجاج کو اعلان کر دیا
08:30کہتے ہیں
08:31کراچی سے دگنی قیمت وصول کی جا رہی ہے
08:34پھر بھی بجلی نہیں مل رہی
08:36لوٹ شیڈنگ ختم کر کے بجلی سستی کی جائے
08:39عید کے بعد بڑی عوامی تحریک چلائیں گے
08:41کراچی تاجر اتحاد کے صدر
08:44عدیق میر نے کہا
08:45کہ الیکٹریک ایک توک کی طرح
08:47ہمارے گلوں میں ڈال دیا گیا
08:48عوام کے ساتھ تاجر بھی رول گئے ہیں
08:57مزیراعظم شہباز شریف نے
08:59عید قربان کی تاعتلات کی منظوری دے گی
09:01جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک چپیاں ہوں گی
09:04کابینٹ ڈیویزن نوٹیفیکیشن جاری کرے گا
09:06عید الازحا کی تیاری
09:10مویشی منڈیوں میں
09:11قربانی کے جانوروں کی خریدار
09:13تگڑے بیل اور گائے
09:15سکھر کی مویشی منڈی کی رونک بن گئے
09:17بیوپاری خریداروں کے منتظر
09:19کراچی، لاہور اور پشاور
09:21مویشی منڈیوں میں راش پڑ گیا
09:23خریدار بھاؤتاؤں میں مصروف
09:25وزیر داخلہ
09:30مویشی منڈی کا ایکسپریس وے پر
09:31قائم بکرا منڈی کا دورہ
09:32مویشی منڈی نے پارکنگ کے لیے
09:34ایریا مختص کرنے اور پی جانور پیس میں
09:36مناسب کمی کی ہدایت کی
09:38وزیر داخلہ نے مویشی منڈی کے لیے
09:40جگہ وسیع کرنے، لایٹنگ اور پانی کی
09:42وافر فراہمی کی ہدایت کی
09:44محسن نقمی نے منڈی میں آئے
09:45شہریوں سے بھی ملاقات کی
09:47شہریوں کی درخواست پر منڈی سے ملحق
09:49کراسنگ پلکی فوری مرمت کا حکم بھی دیا
09:52اس پار اید پر ٹرانسپورٹ کرائیوں کی
10:02شکایت نہیں ملے گی
10:03سندھ حکومت کا بڑا خطر
10:05صوبائی اور ریجنل ٹرانسپورٹ
10:07افسران کی تمام تاتلات منسوک کر دی گئیں
10:09سینئر مزید شرجیل میمن کہتے ہیں
10:12اید پر لاکھوں شہری سفر کرتے ہیں
10:14عوامی سہولت اولین ترجی ہے
10:17عوام کو کرایوں میں زیادتی سے بچانے کیلئے
10:19افسران کی چھٹیاں منسوک کی
10:21فیلڈ افسران کی جانب سے ردعمل
10:23نہ ملنے پر عوام جبتی سیکرٹری سے رابطہ کریں
10:26عوام زیادہ ادائیگی نہ کریں
10:28افسران کو اطلاع تے
10:29اضافی کرایاں وصول کرنے والوں کے خلاف
10:32سخت قانونی کاروائی ہوگی
10:33ملک میں شدید گرمی کی لہر سبی اور نواب شاہ
10:40ملک کے گرم ترین علاقے بن گئے
10:42پارا ایک کیاونڈ ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا
10:44سرانچی میں درجہ حرارت انتالیس
10:47محسوس اکتالیس کیا گیا
10:48سہول میں بھی شدید گرمی
10:50پارا اکتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
10:52اسلام آباد میں آندھی بارش اور زالہ باری کی پیشکوری
10:55موسیقی

Recommended