#weathernews #headlines #Rain #pmshehbazsharif #iran #donaldtrump #asimmunir #imrankhan #psl2025
Rain, thunderstorms alert issued across Khyber Pakhtunkhwa
Pakistan, Iran eye $10 bn bilateral trade as PM arrives in Tehran
PM Shehbaz meets Iran’s supreme leader
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Rain, thunderstorms alert issued across Khyber Pakhtunkhwa
Pakistan, Iran eye $10 bn bilateral trade as PM arrives in Tehran
PM Shehbaz meets Iran’s supreme leader
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈیشدگردی کی نیسری بھارت کا مہا گروہ نرندر مودی
00:03شکست کھائی جہاز گرے بدنامی ہوئی لیکن مودی نہیں سُدھرے
00:08کہتے ہیں پاکستان سے آتنا ختم کرنے پاکستان کے نوجوانوں کو آگے آنا ہوگا
00:12پاکستان کے جوان پہلے ہی جواب دے چکے
00:15جیسے ہی بھارت کا آتنات پاکستان پر پڑا
00:18ہمارے نوجوان آگے بڑے اور بھرپور جواب دیا
00:21مودی کی فضول للکا سے پہلے ہی عوام ایسے آگے آئے اور بنیان المرسوس بن گئے
00:26گجرات کے قصاب پاکستان کے سکر چھوڑو اپنے خیالی پلاو پکاو
00:30خوب جگہ سائی کراؤ
00:31سابج سیکرٹ پر خرجہ اجاز شادری کہتے ہیں
00:34مایوسی کے عالم میں مودی ایسی باتیں کر رہی ہیں
00:37خود بھارتی عوام حیران ہیں
00:39بھارت جہاں بھی وہ فود بھیج رہا ہے وہاں ثبوت مانگے جا رہی ہیں
00:42مسئلہ کشمیر کا ذکر اٹھتا ہے
00:44بلوچستان میں بھارتی پروکسیز کی سہولتکاری بے نکاب
00:52سیکیروٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں بھارتی سپانسر پروکسیز کی معاونت سے
00:56دہشتگرد کاروائیاں ہوتی ہیں
00:58بھارتی خوفیہ ایجنسیاں پروکسیز کو مالی معاونت فراہم کرتی ہیں
01:02حملوں کی منصوبہ بندی کرتی ہیں
01:04تربیت اور اسلحہ بھی دیتی ہیں
01:06بھارتی حکومت کے ساتھ بھارتی میڈیا بھی دہشتگردوں کی پشپناہی کرتا ہے
01:10پاکستان میں دہشتگرد عملوں کی خبر سب سے پہلے بھارتی میڈیا ہی دیتا ہے
01:14امن کی خاطر بھارت سے باتشیت کے لیے تیار ہیں
01:20کشمیر سمیت تمام تنازع باتشیت سے حل کرنا چاہتے ہیں
01:23جہریت ہوگی تو اس کا بھرپور جواب دیں گے
01:26مزرعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر کے ساتھ مشتر کا پروس کانفرنس
01:30کہا پاکستان پرامن ملک خطے میں امن و سلامتی چاہتا ہے
01:34مزرعظم نے ایران میں پرتپاک استقبال پر شکریہ دا کیا
01:37کہا ایران کو ہم اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں
01:40ایرانی صدر کے ساتھ تعمیری اور مفید باتشیت ہوئی
01:43تجارت سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعابن کو غصر دینے پر اتفاق ہوا
01:48ایرانی صدر مسعود پزکشیان نے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا
01:52خطے کی ترقی اور خوشحالی امن سے ہی ممکن ہیں
01:55ایران اور پاکستان پلسطین کاؤز کی بھرپور حمایت کرتے ہیں
01:59پلسطین میں ہونے والی نسل کشی پر عالمی برادری کی خاموشی سوال یا نشان ہیں
02:04وزرعظم کے دورہ ایران کے حوصلہ افزا نتائج کے لیے پر امید ہوں
02:07وزرعظم شہباز شریف کا تہران پہنچنے پر پرتپاک استقبال
02:15سادہ بات محل پہنچنے پر ایرانی صدر نے استقبال کیا
02:18دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے
02:20وزرعظم شہباز شریف کو گارف وانہ پیش کیا گیا
02:23دونوں راہنماوں میں وفود کی سطح پر ملاقات بھی ہوئی
02:26تجارت سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا
02:30پاکستانی وفت میں نائب وزرعظم عرساق ڈار
02:33چیف آف آرم سٹاف فیل مارشل آسیم منی
02:37وزیر داکلا موسیل نکفی اور دیگر شامل تھے
02:39اس سے پہلے وزرعظم ترکیہ کے دورے پر تھے
02:42جہاں انہوں نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران
02:44پاکستان کی حمایت پر شکریہ داکھیا
02:46مزرعظم نے اپنے پیغام میں کہا
02:48استمبول میں پیارے بھائی رجب طیب بدوان سے ملاقات کا عزاز حاصل ہوا
02:51پاکستانی عوام کی جانب سے ترک بھائیوں اور بہنوں کے لیے
02:55شکریہ کے جذبات کا اظہار ہے
03:12مزرعظم شہبہ شریف کی ایران کی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی سے ملاقات
03:22مزرعظم کا حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران
03:25پاکستان کی حمایت پر شکریہ
03:27مزرعظم نے ایرانی سپریم لیڈر کو
03:29امت مسلمہ کی رہنمائی کا ستون قرار دیا
03:32کہا مسلم امہ رہنمائی اور سرپرستی کے لیے
03:35ایرانی سپریم لیڈر کی طرف دیکھتی ہے
03:37مزرعظم کا پاک ایران تعلقات کو
03:39نئی بلندیوں تک لے جانے کے عظم کا اظہار
03:41ایرانی سپریم لیڈر کو پاکستان کی دورے کی دعوت
03:44آیت اللہ خامنائی نے علاقہ استحقام کے لیے
03:47پاکستان کی کوششوں کو سراہاں
03:49ملاقات میں فیل مارشل سید آس مونید
03:51نائی وزرعظم اسحاگڈار
03:53محسن نکوی اور وفد کے دیگر عرقین کی بھی شرکت
03:56کیپی میں مبینہ کرپشن کے خلافی پی کا احتجاج
04:01پشاور اسمیل چاک پر پولیس کی مظاہرین پر شیلنگ
04:04پیپلز پاتھی کی قائدین اور کارکنان بیڈ زون میں جمع ہوئے
04:07تو پولیس نے دوبارہ شیلنگ کی
04:09ملاول بھٹو کی پشاور میں پیپلز پاتھی کارکنوں پر تشدد کی مضمت
04:13تہاں کیپی حکومت نے پرام نہتجاج روک کر
04:15کرپشن چھپانے کی کوشش کی
04:17پی ٹی آئی نے نہتے کارکنوں پر تشدد کر کے
04:20بزدلی کا مظاہرہ کیا
04:21پی ٹی آئی حکومت کا فاشس شہرہ آبان کے سامنے بینکاب ہو گیا
04:25کرپت حکومت کا تعاقب جاری رکھیں گے
04:27صوبہ بچاؤ تحریک
04:29کیپی کے ہر شہری کی آباس بن چکی ہے
04:31مورو میں پرتشدد مظاہرے میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہے
04:35حملہ آوست سندھی یا سرائی کی نہیں
04:38کوئی اور اردو زبان بول رہے تھے
04:40احتجاج کی کال جس نے نہنمہ شفی برپت نے دی
04:43کال ادم گروپ غیر ملکیوں اور اہم تنصیبات پر حملوں میں ملابس رہا ہے
04:47مزیر اطلاع سن شرجین میمن کہتے ہیں
04:50مورو میں احتجاج کے دوران شرپسند موجود تھے
04:53پولیس کی کوششتی کی کہ احتجاج پرم طور پر ختم ہو جائے
04:56مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ اور فائرنگ کی
04:58جس سے آت رہلکار زخمی ہوئے
05:00شرپسندوں نے اسپتال میں ڈاکٹرز کو زخمی کے لات سے پھی روکا
05:13خان خان نے کہا دیکھو یہ نظریہ کی پارٹی ہے
05:21وہ لوگ جو وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں
05:23ان کی کوئی پارٹی میں جگہ نہیں ہے
05:25انہوں نے کہہ دیا آج واضح طور پر
05:28کہ اب تیاری کریں پارٹی
05:30میں بالکل نہیں بلاؤں گا کسی کو اسلام آباد
05:32مومنٹ کی اناؤنسمنٹ کرنے لگا
05:35پورے پاکستان میں
05:36بانی نے کہا پارٹی تیاری کریں
05:40بڑی تحریک کا اعلان کروں گا
05:42ثابت وزیراعظم کے ہمشیرہ علیمہ خانم کی
05:45علیالہ جیل کے باہر گفتگو
05:46کہا بانی نے بتایا کارکنوں کو اسلام آباد نہیں بلاؤں گا
05:49جو نظریہ کے ساتھ نہیں ان کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے
05:52وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والوں کے لیے
05:54پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے
05:56بھائی ساری زندگی جیل میں رہنے کو تیار ہے
05:58جھوکیں گے نہیں
05:58یہ تحریک نوز کر رہے گے
06:08چلانے کی کوشش کریں گے لیکن نہیں چل سکی
06:11اگر ان کا ایجنڈا صرف اور صرف عمران خان کو جیل سے باہر لانا ہے
06:15تو پھر وہ کوئی سیاسی جماعت نہیں ہے
06:17پھر ان کی کوئی جو ہے وہ سیاسی ان کا نظریہ نہیں ہے
06:21پی ٹی آئی تحریک چلانے کی پوزیشن میں نہیں ہے
06:26پی ٹی آئی آپ کچھ بھی نہیں کر سکے گی
06:28یہ ریکارڈ پر رکھ لیں گے
06:30مقصد صرف بانی کو باہر لانا ہے
06:32تو یہ نظریہ نہیں
06:33وزیراعظم کے مشیرانہ سناولہ کہتی ہیں
06:35پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے
06:37تو سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھ کر بات کریں
06:39صاحب زادہ حامد رضا نے کہا
06:41پاک بھارت کشیدی کی وجہ سے تحریک روح کی
06:43اب دوبارہ شروع کر رہی ہیں
06:45تحریک اس قدر بڑی کے راستے میں
06:47ہی ہمارے مطالبات مان لیے جائیں گے
06:49زلحچ کا چاند دیکھنے کیلئے
06:59مرکزی رویتی حلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
07:01زونل اور زلحی رویتی حلال کمیٹیوں کے اجلاس
07:04مطالقہ مقامات پر ہوں گے
07:06چاند کی رویت کے حوالے سے
07:07اعلان مرکزی رویتی حلال کمیٹی کرے گی
07:09کراچی میں ڈکٹی تھی کے دوران
07:14گولیاں چل گئیں
07:15دس سال کی بچی جان بہاق
07:16کورنگی ساڑھے تین پر
07:18ملزمان کی موٹسائیکل چھیننے کی کوشش
07:20شہری کی اپنی لائسنس یافتہ پٹسٹال سے
07:22ملزمان پر فائرنگ
07:23دو طرفہ فائرنگ کے ذات میں آ کر
07:25دس سال پیار پچل بسی
07:27اہل علاقہ کا پولس کے خلاف احتجاج
07:29مظاہرین کا کہنا ہے
07:30پولس جھوٹے بارکے چلی جاتی ہے
07:32گوونرس ان کامران تیزوری کی آنے تک
07:35احتجاج جاری رہے گا
07:36انگلینڈ کے شہر لیورپول میں
07:38جشن اغم میں بدودل گیا
07:39لیورپول کی جیت کی خوشی میں
07:41جاری پریڈ میں
07:42کار سوار نے شہریوں کو کچل ڈالا
07:44پولس نے ملزم کو گرفتار کر کیا
07:46انگلیش پریمیر لیگ کا فائنل جیتنے کی خوشی میں
07:48وٹری پریڈ ہو رہی تھی
07:49جس میں اسی ہزار سے زائد افراش ہوئی
07:52آج سے یکم جون تک
07:55سندھ کے سوا ملک بھر میں
07:56تیز بارش کی پیش کوئی
07:58انڈی ایم اے نے ایڈوائزری جاری کر دی
08:00پنجاب میں آندھی جھکڑ
08:02توفان اور گرہ چمہ کے ساتھ بارش کا امکان
08:04کے پی اور بلوچستان میں
08:06انتیس ماہ تک تیز بارش متوقع
08:07گل کی طور آزاد کشمیر میں
08:09موسلا دھار بارش اور یالہ باری کا امکان
08:11پہاڑی لاکھوں میں لینڈ سلائڈنگ کا خرشہ
08:14انڈی ایم اے کی بارش کے دوران
08:16سفر سے گریز کی ہدایت
08:17ممبئی میں شدید بارشوں سے
08:22تباہی 107 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
08:24135 ملی میٹر کی برسات
08:27نے ممبئی میٹرو لائن کا
08:28ہشر نشر کر دیا
08:29مزر آسم مودی نے اس دہترہ دن پہلے میٹرو لائن کا
08:32افتدا کیا تھا
08:33دیگر ریلوے ٹرائگ بھی تالاب بن گئے
08:35سڑکیں پانی پانی
08:36شہری رول گئے
08:38نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا
08:40اسٹائیلی کورسز کے حملوں میں
08:46مزید باون فلسطینی شہید ہو گئے
08:48سہونی پہنچنے قضا میں ایک برد
08:50پھر سکول کو خون میں نہلا کیا
08:5218 بچوں سمیت 36 فلسطینی شہید
08:55سکولر اس کے ہاتھ میں نصب
08:57خیموں میں آگ پڑھتی تھی
08:58فلسطینی زندہ جل گئے
09:00سپین اور سویڈن کا اسٹائیل پر
09:04پابدلیہ لگانے کا مطالبہ
09:05غزہ کی صورتحال پر سپین میں
09:07یورپی اور عرب وزراء خارجہ کا
09:09ہمجلاس
09:09اسپان بھی وزیر خارجہ نے کہا
09:11یورپی یونین ہتھیاروں کی سپلائی سمید
09:13اسٹائل سے ہر قسم کا تعاون موت تل کرتے
09:16خان صاحب کی رہائی کے لیے
09:22ورکر ہمارے صحیح سوال اٹھا رہے ہیں
09:24وہ بڑے پر جوش ہے
09:25کوئی بھی بندہ یہ تصور نہیں کر سکتا
09:27کہ خان صاحب دو سال جیل میں کیوں کر گزارے
09:29کس طرح بوگس کیسز ہیں
09:30اپنے ورکر سپورٹر اور سب کو کہتا ہوں
09:32جذبات کو کابو میں رکھیں
09:33اسلامباد ہائی کوٹ میں
09:37190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں
09:39سزا موت تلی کا کیس مقرر نہ ہو سکا
09:41چیئرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کا کہنا ہے
09:43کارکن جذبات کابو میں رکھیں
09:45ایچ سے پہلے بانی کا کیس مقرر ہو جائے گا
09:48شبلی فراس نے کہا انصاف دیا جائے
09:50ہمارے کیسز لگائے جائیں
09:51مسلم لگ نون اور پیپلز پارٹی
09:53نے اپنی سیاست تباہ کر لی
09:55یہ لوگ ذاتی فائدے اور اقتدار
09:57کے لیے ملکی مفات کو قربان کر رہی ہیں
09:59لاہور کی انصداد دیشتگردی عدالت
10:01کا بانی پی ٹی آئی کا دوبارہ پولی گرافک
10:03اور فوٹو گراماتک ٹیسٹ کرانے کا حکم
10:05نوچ ان کو ریپورٹ پیش کرنے کی ہرائیت
10:08بانی پی ٹی آئی کے خلاف
10:09جناہ آؤ جلاو گھر آؤ سوید
10:11بارہ مقدمات کی سماعت
10:12ایٹی سی میں ہوئی
10:13ڈی ایس پی لیگل جاوید نے ریپورٹ پیش کی
10:42قوم نے بھارت سے جنگ کے دوران اتحاد
10:45کا مظاہرہ کیا
10:46ہم پر وقار بن کر اکھے
10:48نوجوان اعتماد کے ساتھ آگے بڑھیں
10:50ہمیں مل کر ملک و عظیم بنانا ہے
10:52حافظ ریمو رحمان کا صاحبال میں
10:54طلبہ سے خطاب کہا
10:5628 ماہ کو یومی ڈاکٹر قدیر کے طور پر منائیں گے
10:59ڈاکٹر قدیر کا نام روشن ہے
11:00بدنام کرنے والے مٹ گئے
11:02اپٹیٹیوٹ ٹیسٹ میں ہزاروں طلبہ طالبات
11:04نے مفت کمپیوٹر کورسز کے لئے ٹیسٹ دیا
11:06وزیر اعلیٰ پنجاب
11:10مریب نواز نے شوگر کے مرس میں مبتلا
11:12بچوں کو انسولین کی فراہمی کے پروگرام
11:14کا افتتاہ کر دیا
11:15مریب نواز نے بچوں کی رہائش کا بھی گئیں
11:18بچوں کو انسولین لگوائی
11:20وزیر اعلیٰ کے پی نے
11:27روشن مستقبل اور سہارا کارٹ
11:28کا آگاز کر دیا
11:2945 سال سے زائد عمر کی خواتین کو
11:32مہانہ وظیفہ دیا جائے گا
11:33ابتدائی طور پر 15000 بیواؤں کو
11:36سکیم میں شامل کیا گیا
11:37روشن مستقبل سکیم میں
11:3916 سال سے کم عمر بچوں کی تعلیم
11:41اخراجات حکومت برداشت کرے گی
11:43دولار مافیا پھر بلوچستان کے ساحل
11:55کو لیٹ رہا ہے
11:56میک میں فرشریز کے لوگ کراچی میں بیٹھ کر
11:59رشت پر پسول کر رہی ہیں
12:00مولانا ہدایت و رحمان کا بلوچستان
12:02اسمبلی میں توجہ دلال نوٹیس پر اظہار خیال
12:04وزیراعلا سرفراز بکٹی نے کہا
12:06ٹرالر مافیا کے خلاف مولانا ہدایت و رحمان کے ساتھ ہوں
12:09سیکیٹری فشریز کو ٹرالر مافیا کے خلاف
12:12فوری ایکشن لینے کے ہدایت کر دی
12:13تر اپن کروڑ کے بینک فروڈ کیس میں اداکارا نادیہ حسین کی عبوری زمانت پر فیصلہ محفوظ
12:22مکیلے سفائی نے کہا نادیہ حسین کا کیس میں کردار نہیں بتایا جا رہا
12:26ان کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ ملزم آتف خان کی بیوی ہے
12:30تی ٹوانٹی ورلڈ کپ پاکستان کمیشن
12:34بنگلہ دیش کے خلاف تیار ہوگا نیا کامبینیشن
12:37پاک بنگلہ دیش تین میچ کی تی ٹوانٹی سیریز کا پہلا میچ
12:40بدھ کو لاہور میں کھیلا جائے گا
12:42دونوں ٹیمیں آتھ کداف اس ٹیڈیو میں پریکٹس کریں گی
12:45تمام میچز اے سپورٹس پر براہ راز دکھائے جائے گی
12:48ہم جذباتی قوم ہیں
13:00چاہتے ہیں نے کھلاڑی فوری کرکٹ کی دنیا فتح کرنے
13:03سابق اپتان وسیم اکرم کا کراچی میں تکلیف سے خطاب
13:06کہانے کھلاڑیوں اور کوچ کو بکتے ہوں سکتا ہے
13:09ٹی ٹوانٹی ورلڈ کپ تک بہترین ٹیم بن جائے
13:12پی ایس تیرے ٹیل میں نوجوان ستارے جکمک آئے
13:17کوئیٹا کے حسن نواد ٹرنمنٹ کے بہترین بلے باز اور کھلاڑی قرار
13:22کلندس کے محمد نئیب بہترین ایمرجنگ پلئیر قرار پائے
13:25شاہین آفریڈی بہترین بالر اور ٹیم آف دی ٹرنمنٹ کے کپتان مکرر
13:29کراچی کنگز کے تین کھلاڑی
13:31دیویڈ بارڈنر جیم سوین حسن علی بیسٹ الیون میں شامل
13:34فخر سامان سابزادہ فرہان حسن نواد سکندر رزا فہی مشرف
13:38علی رزا عبرار احمد ٹیم کا حصہ
13:41خوش دل شاہ کو باروے کے لیڈی کے طور پر شامل کیا گیا
13:43مہنگائی میں کمی لیکن قربانی کے جانور پہلے سے بھی سیادہ مہکے
13:49قربانی کریں تو کیسے کریں
13:51شہریوں کا شکوا پیپاریوں کا رٹا رٹایا جملہ
13:54پیچھے سے مال مہنگا آ رہا ہے ہم کیا کریں
13:56عوام کو منپسند مگر سستے جانور کی تراش
14:00اور بچہ کینسر کے خلاف جنگ جیت گیا
14:03پورا استمبول جشن منانے پہنچ گیا
14:05تین سال کا علی آسیر دیم آٹھ ماں کی عمر میں
14:08کینسر کا شکار ہوا
14:10دو سال بیمان رہا
14:11بون میرو ٹرانس پلانٹ کے بعد
14:13ڈاکٹرز نے مکمل صحت مند کرا تھی دیا
14:15والد نے لوگوں سے بچے کی خوشی میں شریک ہونے کی اپیل کی
14:18شہر کے کونے کونے سے لوگ رنگ برنگے کو بارے لے کر پہنچ گئے