#weathernews #rain #asimmunir #modi #pakarmy #YoumeTakbeer #donaldtrump #gaza #israel #imrankhan
Pakistan, Azerbaijan vow promoting regional stability, mutual prosperity
PM Shehbaz vows economic strength on Youm-e-Takbeer
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Pakistan, Azerbaijan vow promoting regional stability, mutual prosperity
PM Shehbaz vows economic strength on Youm-e-Takbeer
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00foreign
00:30اور لورکوہستان کے مقام پر بارش کے باعث شہر قرآکرام ون
00:34لائن سلائڈنگ راستے بند ہونے سے کے مسافر تھاز گئے
00:37سوابی میں آندھی طوفان سے حاصلات 58 اپراد زخمی ہو گئے
00:41پنجاب میں بھی آندھی اور طوفان چھتیں اور دیوارے گینے سے
00:44بچے سمیت دو اپراد جانبھات کو تعدل زخمی
00:47کلامباد میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش اور جالہ باری
00:50کئی درخ گر گئے
00:51بابوسر ٹاپ میں برفاری
00:54وادی کاغان اور ناران میں موسم سرد ہو گیا
00:57اسلامباد میں فیضاباد میٹرو اسٹیشن کے قریب
01:01ڈکیتوں کے فارنگ پولیس افسر
01:03صدیر احمد اباس شہید کانسٹیبل جعفر جانگر زخمی
01:08سی آئی اسلامباد پولیس ڈکیتوں کی گھتاری کے لیے پیچھا کر رہی تھی
01:12مرزمان نے پولیس ٹیم پر اندر دویں فارنگ کر تھی
01:14کراچی میں نامل افراد کے فارنگ سے ٹرافک پولیس حلکار شہید
01:17مرزمان نے زین محمد کو مائی پولاچی پھارٹا کے قریب نشانہ بنایا
01:19کراچی میں کھلے مین ہول نے بچے کو نگل لیا
01:46چار سال کا محمد علی جانبہار
01:49علی خانہ کا تجاج پھائی نے بتایا
01:50راکر شخص نے بچے کو گھٹر سے نکالا اور وہیں چھوڑ دیا
01:54ایم کیم کے رکن اساملی عامر صدیقی نے کہا
01:56کراچی کو کھنڈر رونا دیا گیا ہے
01:58جانبوچ کا شہر سے انتقام لیا جا رہا ہے
02:00سعودی عرب میں زلحج کا چاند نظر آ گیا
02:03حج پانچ جون بروز جمرات عیدالعزاد شہ جون جمعہ کو ہوگی
02:07پاکستان میں زلحج کا چاند نظر نہیں آیا
02:09یکم زلحج 29 مئی بروز جمرات عیدالعزاد 7 جون حفتے کو ہوگی
02:14چیرمن مرکز روحطلال کمیٹی بولانا عبدالخبیر ازاد نے اعلان کر دیا
02:18لاہور کراچی سمیت کسی شہر سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہے
02:22ہمان سمیت کئی خلیج ملکوں اور انڈونیشن میں چاند نظر آ گیا
02:25عیدالعزاد 6 جون بروز جمعہ کو ہوگی
02:28پاکستان سفارتی محاس پر بھی سرکرم
02:31وزرعظم ایران سے آزربائیجان پہنچ گیا
02:33وزرعظم شواشیف کی آزری صدر الہام علی آف سے ملقات
02:37حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کے حمایت پر آزری صدر سے اظہارت شکر
02:42دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تباہ دے خیال
02:45وزرعظم لاچین میں پاکستان ترکیہ اور آزربائیجان پر مشتمل
02:50سیفریکی جلاس میں شریک ہوں گیا
02:51اس سے پہلے وزرعظم نے تہران میں
02:54ایرانی سپریم ریڈر صدر ڈاکٹر مصور سے ملقات کی
02:58بھارتی جاریت سے آگاہ کیا
03:00کشیدگی کے دوران پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا
03:03وزرعظم ایرانی ترکیہ پارلیمان کی کمیٹی
03:09تیس مہیں کو غر ملک کی دوریں شروع کرے گی
03:11ذرائق مطابق دو جن سے بلاول بھٹو امریکی حکام سے ملقاتوں کا آغاز کریں گے
03:15پاک بھارت کی شریکی پر پاکستان ای مواقع پر بریفنگ دی جائے گی
03:18بھارت کی ڈس انفرمیشن سے آگاہ کیا جائے گا
03:21کمیٹی نو جون کو امریکہ سے بڑھتا نہیں جائے گی
03:31آرمی چیف فیلم مارشل سید حاصل منیر کی دوریں تہران کے دوران
03:35ایران کے چیف آف جنرل سٹاف سے ملقات
03:37علاقائی سیکیورٹی کے صورتحال
03:39مہمی دپاں محتاون کے فروق پر گفت گئی
03:41آئیس پی آر کے مطابق ملقات میں فوجی تعاون سیکیورٹی میکانیزم میں بھیتری
03:46علاقائی استحکام پر بھی بات چیت گئی
03:48جنرل سٹاف ہیڈکورٹرز تہران آمد پر فیلم مارشل کا پرتفاق استقبال کیا گیا
03:52فیلم مارشل آسی مونیر وزرازم کے ہمراہ ایران سپریم لیڈر اور سرزے سے بھی ملے
03:56یومی تک بھی تاریخ ساس سنہرہ دن
04:02اٹھائیس مئی انیس سو اٹھانوے کو پاکستان دنیا کا ساتھوں اور عالم اسلام کا پہلا ایٹویں ملک بنا
04:08بھارت نے گیارہ مئی انیس سو اٹھانوے کو ایٹویں دھماکے کی
04:11پاکستان نے جواب میں اٹھائیس مئی کو چھائے دھماکے کر کے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا
04:16ڈاکٹر عبدالقادر خان کے نگرانے میں پاکستانی سائنزانوں نے ایٹویں دھماکے کیے
04:21تو پورا ملک خوشی سے جھوم اٹھا
04:22صدر زرداری وزرعظم شباز شریف کی یوم تکبیر پر قوم کو مبارک پار
04:27پیغام میں کہا یوم تکبیر قوم کے اتحاد
04:30ازادی اور خودمختاری پر سمجھاتا نہ کرنے کے اعلان کے دن ہیں
04:33پاکستان اس پار یوم تکبیر ایک اہم اور تاریخی موقع پر منا رہا ہے
04:38پاکستان کے دفاع ناقابل تسخیر بنانے والوں کو سلام
04:43یوم تکبیر پر چیرمن جین چیف آف سٹاف کمیٹی اور سرویسز چیف کی عوام کو دلی مبارک پار
04:48خصوصی پیغام میں کہا یوم تکبیر تاریخ کا وہ سنہرہ دن ہے جب انیس سو اٹھانوے میں پاکستان ایک جہوری طاقت کے طور پر اپرا
04:56پاکستان نے جنوبی اشہ میں سٹرٹیجک توازن کو بحال کرتے ہوئے دفاع کا حق منوایا
05:01تاریخی کامیابی قوم کے غیر متزلزل عظم اتحاد اور امد بقائے بہامی کی جسٹجور ہے
05:07پاکستان کے سٹرٹیجک صلاحیت عوام کی مشترک اممگوں کی افخاص اور قومی امانت ہے
05:12پاکستان کی جہوری صلاحیت صرف دفاعی مقاسد کے لیے ہے یہ امد کی زامن ہے
05:18مسئلہ پاش تمام خطرات کے خلاف مادر وطن کے دفاع کے لیے غیر متزلزل عظم کا یادہ کرتی ہے
05:29مودی کا بیان نفرت انگیز اور پرتشدد ہے
05:32پاکستان مودی کے بیان کو لاپرواہی اور اشتیال انگیزی سمجھتا ہے
05:36بھارتی وزرازم کے بیان پر وزارت خاجہ رضی عمل
05:39ترجوان دفتر خاجہ کہنا ہے پاکستان اپنی سالمیت خود مختاری کے لیے کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرے گا
05:46عالمی برادی کو بھارت کی بیان بازی کے نوٹس لینا چاہیے
05:49بھارت کی بیان بازی سے ایک خطے کے امن و استحقان کو نقصان پہنچتا ہے
05:52مودی کے بیان کا مقصد جگرہ پیائی تبدیلی اور مقبوضہ کشویر میں انسان حقوق کی خلاف ورزن سے توجہ ہٹانا ہے
05:59بھارت کو اپنی ملک کے اندر انتہا پسندی پر غور کرنا چاہیے
06:02امن کے دشمن نرندر مودی کی پاکستانی نوجوانوں کو کھلی دھمتی
06:08نوجوانوں کا مودی کو مطور اور دو ٹھوک جواب
06:11کہا مودی کا دماغ خراب ہو گیا ہے وہ احمقانہ بات کر رہا ہے
06:14اس نے پہلے پلواما اور اب پہلگام کا ڈراما رچائے
06:17یہ صرف بوٹس لینے کے انخربے ہیں پاکستانی نوجوان کسی سے ڈرنے والے نہیں
06:21میں اپنے تمام غازیوں کو اور تمام شہدہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
06:29ایک سروس مین سوسائیٹی کے تمام ممبران کی طرف سے اور پوری قوم کی طرف سے
06:34پاکستان زندہ بار
06:37زندہ بار
06:39اللہ عزیز
06:48غازیوں شہیدوں کو سلام پیش کرتے ہیں
06:50ایک سروس پینڈ کی پریس کانفرنس کہا مودی ہمارے زوانوں کو مخاطب کر کے
06:55روٹی اور گولی کا ذکر کر رہا ہے
06:57مودی کو کہنا چاہتے ہیں تمہیں نہیں پتا کہ تم نے کس قوم اور فوج کو للکا رہے
07:01کہا پاکستانی نے جو دشمن کے ساتھ کیا وہ صرف بھارت نہیں پوری دنیا نے دیکھا ہے
07:06پیل مارشل سید آسی مونیر کو عوضہ ملنے پر مبارک بات پیش لی
07:13یہاں سے بات ہونی چاہیے تھی مودی کی اس گولی کی دمکی کے غلاف
07:16ساری دنیا مان رہی ہے پاکستان نے رافیل تیارے گرائے کون نہیں مان رہا یہ
07:24دنیا مان رہی ہے ہم نے رافیل گرائے پیٹے آئے نہیں مان رہی
07:32ہم نے بھارت کو شکست دی دنیا کو پتا ہے پیٹے آئے نہیں مان رہی
07:36Wuziratlaat Punjab Azma Bukhari نے Punjab Asambley میں opposition کو alex ہاتھوں لے لیا
07:40کہا یہاں سے آج بات ہونی چاہیئے تھی مودی کی گولی کی دھمکی پر
07:44یہاں بات ہو رہی ہے نوازشیف سے مشاورت کیونکہ
07:46تمام حکمت ایملی وزرعظم نے حفاج پاکستان کابیناس شیکیورٹی کانسل اور نوازشیف کی مشاورت سے بنائی
07:52اس تمام نے پاکستان کو سرخو کیا
07:54سید آسم منیر کو فیل مارشل کا عہدہ ملے پر مبارک پاد کی قراردات پنجاب ساملی میں متفقہ طور پر مصور
08:01آپریشن بنائل مرسوس میں شاندار کامیابی پر افاج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا
08:05بھارت جیسے مقار دشمن کو شکست دینے کی حکمت اعملی بنانے پر فیل مارشل آسم منیر کو خراج تحسین پیش کیا کیا
08:15ہم کچھ لوگ کچھ دو پر بات کرنے کو تیار ہیں
08:18بتائیں ایسا کیا کریں کہ بانی رہا ہو جائیں
08:20وطادے بھائی نے آپ کا کیا بگاڑا گیا
08:22بانی پیچائے کی بہن علیمہ خانم کی میڈیا سے گفتگو
08:26کہا بریشنر گوھر نے کہا تھا پانچ تاریخ کو بانی رہا ہو جائیں گے
08:29جس پر بریشنر گوھر نے جواب دیا کہا امید ہے
08:32بانی کا کیس سماعت کے لئے مقرر ہو جائے گا
08:35سزا موطلی کا کیس لسٹ میں آ گیا
08:37امید ہے پانچ جن کو سماعت ہو گئی
08:38دنیا دیکھے گی کیس بے بنیاد اور سیاست اندقام کا ہے
08:42بانی پیچائے سے اسماع اور نورین خان کی چالیس منٹ طویل ملقات
08:46بانی پیچائے سے وکلہ کی ملقات بھوٹی
08:48وزیرالہ پنجاب مریم نواز اور نواز شیف کی
09:04زیرستداری دنشلا سربرا نون لیگ نواز شیف کو
09:07آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ پر بیٹھنی
09:09بتائے گا پنجاب کا ترقیاتی بجٹ گیارہ سو عرب تک رکھا جائے
09:13پنجاب میں پہلی بار ایک سال کے دوران سات سو چوبیس عرب روپے
09:16ترقیاتی منصوبوں پر خرچ ہو چکے ہیں
09:18جبکہ ترقیاتی بجٹ استعمال کرنے کا حدہ نو سو عرب روپے ہیں
09:22سی او کلیکٹک کو قومی اسمیلی کی قائمہ کمیٹری کے اجلاعات سے باہر نکال دے گیا
09:32سی او کلیکٹک کو قومی اسمیلی کی قائمہ کمیٹری کے اجلاعات سے باہر نکال دے گیا
09:48اریکین نے مونیس الوی کی معزت مسترد کر دی
09:51مزید سننے سے بینکار اریکین کے اصلاحات پر چیرمنٹ کمیٹری کا سی او کلیکٹک کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ
09:57سی او کلیکٹک نے اسلاحات میں کراچی چیمبر کے نمائندوں کو زوم پر بلانے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا تھا
10:02انہیں زوم کی سہولت دی مجھے کراچی سے کیوں بلایا
10:05کمیٹری اریکین کا مونیس الوی پر بھرمی کا اظہار
10:08کیا الیکٹرک بل ادا کرنے والے لوگوں کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے
10:22کراچی کے لوگوں کو کیا الیکٹرک کے ہاتھ و یرغمال بنایا گیا ہے
10:27کیا الیکٹرک بل ادا کرنے والے سارفین سے زیادتی کر رہی ہے
10:32کراچی کے لوگ کیا الیکٹرک کے ہاتھ و یرغمال ہیں
10:35Amir Jemaat Islami Kirače منم زفر کہتے ہیں
10:37فیپا کے حکومت نیپرا اور صوبائی حکومت
10:40نے شہریوں کے زندگی حجیرن کیسی ہے
10:41لوگ 12 گھنٹے لوٹ شیڈنگ میں کیسے گزار کریں
10:44Kirače کے نیجی سکول میں
10:53خاتوم ٹیچر سے
10:54بدتمیزی تشدد اور حسانی کا واقعہ
10:56مبینہ پولیس حلکار عبدالحفیز
10:58نے سکول میں داخل ہو کر
10:59خاتوم ٹیچر کو تھپڑ مارے اور نقاب پھاڑ دیا
11:02واقعی کی ویڈیو سامنے آگئے
11:05پولیس کو کاروائی کے لئے درفاز دی
11:06پولیس کے مطابق درفاز حصول کر کے
11:08کاروائی عمل میں الائی جا رہی ہے
11:10کاروائی میں کسی سے بھی کوئی ریایت نہیں بٹی جائے
11:12لہور کے علاقے باغبان پورا میں
11:22پولیس کا چھاپے کے دوران خواتین پر تشدد
11:24پولیس ٹیم نے گھر کے دروازے پر نیچر
11:26اور قیمتی سمان توڑ دیا
11:27پولیس حلکار مبینہ طور پر علماری سے
11:30چار تولہ سونا اور ڈیڑھ لاکھ نفتی بھی ساتھ لے گیا
11:32خواتین پر تشدد کی
11:33سی سی ٹی وی فٹے سے منظر آم پر آگئی
11:35سادہ لباس کپڑوں سمیت وردی میں ملبوس
11:38پولیس حلکاروں نے خواتین پر تشدد کیا
11:40پولیس نے فراڈ کے کیس میں مطلوب مرزم
11:42کیرتاری کے لئے چھاپا مارا تھا
11:43پولیس تو کام کے کہنا ہے کہ واقعی کی تحقیقات کریں
11:45ذمہ داروں کو خلاف کاروائی کریں گے
11:47امریکہ نے ایک بار پھر غزہ کے صورتحال کا ذمہ دار
12:03حماس اخرار دے دیا
12:04حماس پر اسپطالوں کو انسانی شیل کے طور پر استعمال کرنے کے
12:07الزام بھی لگا دیا
12:08امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میں بروس کہتی ہیں
12:11غزہ میں امداد کون پہنچا رہا ہے
12:13اہم نہیں
12:15اہم یہ ہے کہ امداد پہنچے
12:17ایسے تمام اقدامات کی حمایت کریں گے
12:18جو غزہ میں امداد پہنچانے کے لئے مدد کا
12:21پریس کانفرنس میں کہاں شام کے لئے
12:23صدر ٹرمپ کے ویژن پر عمل درامت کیا جا رہا ہے
12:25شام پر اقتصادی پابندی ختم کی جارہی ہیں
12:28دوست ملکوں سے کہیں گے
12:29شام میں اس سرمایہ کاری کے لئے آگئے ہیں
12:31بتائے ایران کے ساتھ پانچوں مذاکرات کا دور
12:33گزشتہ جمعے کو ہوا
12:34ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رکھ کریں گے
12:37ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کہنا تھا
12:38صدر ٹرمپ کو یوکرین میں روسی حملوں پر تشویش ہے
12:42روس اور یوکرین کے درمیان
12:43براہراز بارچیت کی حوصلہ افضائی کریں گے
12:45بے گھر فلسطینی خاندانوں کو پرہ دینے والے سکول پر حملہ
12:53اسرائیلی ظلم کی نئی مثال ہے
12:55حملے میں بچوں سمیت درجون افتاد کی شہادت
12:57اقوامی عالم کے لئے لمحے فکریاں ہے
12:59اسرائیل کے حملوں کو فوری روکا جائے
13:01اور اسے جواب دے بنایا جائے
13:03پاکستان کا مطالبہ
13:04ترجمان در ترخازہ نے کہا
13:06مسجد اقصہ کی مذہبی تاریخی اور قانونی حیثیت
13:08کو نفسان پہنچانے کی کوشش ناقابل قبول ہے
13:11اسرائیل کشتیال انگیز اقدامات کے شدید مضامت کرتے ہیں
13:14پاکستان مقدس مقامات کی حرمت اور
13:16تاریخی حیثیت کے تحفظ کا مطالبہ کرتا ہے
13:19پاکستان اور بنگلہ دیش کا پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھلا جائے گا
13:22کذافر سیڈیو میں کلالیوں کا پوٹو شوٹ
13:24سیریز کی ٹراپک رون ماری
13:26کلالیوں کی جمکہ پریکٹس
13:28کپتان سلمان علی آغا نے کہا
13:29انٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی سیریز آسان نہیں
13:31نوجوان کلالیوں کو موقع دیں گے
13:34مہمان کپتان لٹنداز بولے
13:36پاکستان مشکل ٹیم ہے اچھے کرکٹ کھلنا ہوگی
13:38میچی سے سپورٹس اور براہ راز دکھا جائے
13:40بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کے لیے
13:44ابباس آفریدی کی سکارڈ میں انٹری
13:46پاس بولر کو وسیم جونئر کے جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا
13:48وسیم پی ایس ال کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے
13:51ڈاکٹرز نے انہیں ارام کا مشورہ دیا
13:53ابباس نے پی ایس ال ٹین میں
13:54کراچھے کنگز کی نمائدی کرتے ہوئے
13:55سترہ وکے حاصل کی
13:56پاکستانی سپننر سادھی اقبال کی اونچی وڑان
14:01ٹی ٹونٹی کی نمبر ون بولر بن گئی
14:03آئی سی سی ویمنز رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پا کر
14:05دوبارہ ٹاپ پوزیشن حاصل کی
14:07سادھی اگدشتہ برس اکتوبر میں بھی
14:08یہ عزاز اپنے نام کر چکی ہیں
14:10بولرس میں نشہ سیدھو کا آٹھا نمبر برپرار
14:13اور جتنا موٹا جانور
14:15اتنا جیب پر بھاری
14:16آخر کیسے قربانی کی کریت تیاری
14:19ملک پھر کی موشی منڈیوں میں رش بڑھنے لگا
14:21شیرو اور چاند بیل کے ساتھ
14:23بھکر کے چینے بھکرے
14:25بیوپاریوں کے آسمان پر پہنچ کے نخرے
14:27دمڑے اور اونگ بھی
14:29خریداروں کی راہ تکنے لگے
14:30لیکن عبام کہتے ہیں ابھی خریدنے کا حوصلہ نہیں
14:33چاند رات تک منڈی کے ریٹ نیچے آئیں
14:35کہ بیوپاریوں کی ایک ہی رٹھ ہے
14:37پہلے سے مہنگا لیا ہے
14:38تو سستہ کیسے بھی