Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/29/2025

Category

😹
Fun
Transcript
00:00خلیل و رحمان کمر کی خلاف ٹویٹ میری گلتی تھی
00:03ماہرہ حان نے کہا کہ والدہ نے بھی سمجھایا تھا
00:05ٹویٹ کے بجائے ڈراما نگار کو فون کر کے شکایت کرتی تو بہتر تھا
00:09سوپر اسٹار اداکارہ ماہرہ حان نے پانچ سال بعد اپنی گلتی کا اطراف کرتے ہوئے کہا
00:14کہ ڈراما نگار خلیل و رحمان کمر کے خلاف ان کی جانب سے کی گئی ٹویٹ ان کی گلتی تھی
00:19ماہرہ حان نے مارچ دوزار بیس میں حلیل و رحمان کمر کے خلاف سخت ٹویٹ کرتے ہوئے انہیں سمجھائی
00:25انہیں سماجی رہنما ماروی سرمت کو ٹی وی اسکرین پر گالیاں دینے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا
00:31مارچ دوزار بیس میں ڈراما ساز نے ایک ٹی وی شو میں سماجی رہنما ماروی سرمت کے خلاف نامناسب زبان کا استعمال کیا تھا
00:39جس پر ڈراما ساز کو دیگر شخصیات نے بھی آڑے ہاتھوں لیا تھا
00:43حلیل و رحمان کمر کی بات پر ماہرہ حان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا تھا کہ وہ ٹی وی اسکرین پر عورتوں کی تزہی کرنے والے شخص کی جانب سے ماروی سرمت کے لیے کہے گئے الفاظ پر حیران ہیں
00:56اداکارہ نے ڈراما نگار کے نام کا ہیش ٹیک استعمال کرتے ہوئے لکھا تھا کہ وہ وہی شخص ہیں جنہیں عورتوں کی تزہی کے بعد ایک کے بعد ایک منصوبہ دیا جاتا ہے
01:07ماہرہ حان کی اسی ٹویٹ پر حلیل و رحمان کمر گزشتہ پانچ سال سے متدد بار اداکارہ کے خلاف بات کر چکے ہیں اور کہہ چکے ہیں کہ وہ ماہرہ حان کو کبھی ماف نہیں کریں گے
01:18ڈراما ساز نے یہ بھی کہا تھا کہ اب وہ کبھی ماہرہ حان کے ساتھ کام نہیں کریں گے نہ ہی انہیں ان کی غلطی ماف کریں گے
01:25اور اب پہلی بار ماہرہ حان نے ڈراما ساز کے خلاف کی گئی ٹویٹ پر اپنی غلطی کا اطراف کر لیا
01:32اداکارہ نے حال ہی میں احمد بٹ کے پاڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ حلیل و رحمان کمر کے خلاف ٹویٹ کرنے پر وہ غلط تھی
01:40وہ ایک پر ٹویٹ کرنے کی بجائے ڈراما ساز کو فون کر کے شکایت کرتی تو بہتر تھا
01:46ماہرہ حان کے مطابق وہ سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کرنے کی بجائے حلیل و رحمان کمر کو برائے راست فون کر کے کہتی
01:53مذکورہ معاملے پر وہ غلط تھی اور ڈراما ساز صحیح تھے
01:56انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں اپنی والدہ نے بھی سمجھایا کہ وہ ایفس پر ٹویٹ کرنے کی بجائے
02:02حلیل و رحمان کمر کو کال کر کے اپنا شکوہ ریکارڈ کروا تھی
02:06انہوں نے بتایا کہ والدہ نے انہیں سمجھایا کہ حلیل و رحمان کمر آپ سے عمر میں بڑے ہیں
02:11اگر انہوں نے کچھ غلط کہا ہے تو آپ ان کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کی بجائے
02:17انہیں خود ذاتی طور پر کہتی کہ آپ نے غلط کہا
02:20اداکارہ نے اسی حوالے سے مزید کہا کہ وہ اس وقت اپنی فلم نیلوفر کی شوٹنگ میں مصروف تھی
02:26اور صبح اٹھنے پر انہوں نے خبریں دیکھی تو انہیں غصہ آ گیا
02:30ماہرہان کے مطابق انہوں نے غصہ آنے پر ٹویٹ کر دی
02:34انہیں یہ بات غلط لگی کہ کوئی کیسے کسی عورت کو ٹی وی پر گلیاں دے سکتا ہے
02:39اگریچہ ماہرہان نے خلیل و رحمان کمر کے خلاف ٹویٹ کرنے پر اپنی غلطی کا اطراف کیا
02:45تاہم انہوں نے ڈراما ساز سے معافی نہیں مانگی
02:48ایچ لین کھاریاں

Recommended

2:43
Up next
HD News
5/21/2025
1:30
0:17
1:14
HD News
5/12/2025