- 5/17/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
From Swimming Pool to Adiala Jail || Why Nawaz Sharif is Sad? || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
From Swimming Pool to Adiala Jail || Why Nawaz Sharif is Sad? || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:13السلام علیکم ناظرین
00:14آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں
00:15میں عمران خان ہوں
00:16سب سے پہلے آپ کو بتاؤں گا
00:17بھارت کیسے پاکستان کے جو ایکس ہینڈلز ہیں
00:20انہیں بند کرتا چلا جا رہا ہے
00:22قسمت کا کھیل دیکھئے
00:23کہ جیل سے بیٹھا ایک آدمی کیسے اتنا ریلیونٹ ہو گیا
00:26علیمہ خان نے عمران خان سے رابطے کے بارے میں کیا کہا
00:29اور آلیہ حمزہ صاحبہ نے بھی وہ سودہ خریدنے سے انکار کر دیا
00:33جو اسٹیبلشمنٹ مارکیٹ میں رکھ رہی ہے
00:35اور بہت ساری چیزیں ہیں
00:37لیکن سب سے پہلے یہ کہ
00:39ٹویٹر کے ہینڈل بند ہوتے چلے جا رہے ہیں
00:41اور لگ بگ جتنے بھی ایمپورٹنٹ
00:44ایکس کے اکاؤنٹس ہیں
00:46یا ٹویٹر کے ہینڈلز ہیں
00:47پاکستانیوں کے
00:48جو انفلونس کر سکتے ہیں انڈیا میں
00:50وہ سارے کے سارے بند کر دئیے گئے
00:53ابھی مجھے بھی ایک دو دن پہلے سے آیا ہوا تھا
00:56ابھی میں نے گوھر کیا
00:57کہ جناب میرا اکاؤنٹ بھی وہاں پہ بند کر دیا گیا بھارت میں
01:00اور بہت سارے دوست ہیں جنرلسٹ ہیں
01:01ان کے بھی بند کر دیا گیا بھارت میں
01:03جتنے پاکستان کے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہیں
01:06جو انفلونس کر سکتے ہیں
01:08ان تمام کے اکاؤنٹ جو ہے وہ انڈیا میں بند کیے جا رہے ہیں
01:11اور بڑے آرام سے بند کر دیتے ہیں
01:13صرف یہ کہہ دیتے ہیں کہ جناب وہاں پسند نہیں ہے
01:15اور ان کو پرابلم ہو رہا ہے
01:16اور یہ بند کر دیتے ہیں ان کے قانون کے خلاف ہے
01:18اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
01:20کہ بھارت کا انفلونس ان اپلیکیشنز پہ
01:23اتنا زیادہ کیوں ہے
01:24دیکھیں انہوں نے اس پہ ایک لمبی انویسٹمنٹ کی ہے
01:27ان کے لوگ جو ہیں وہ
01:29ایک تو تعداد بہت زیادہ ہے
01:31مارکیٹ جو ہے وہ ڈیڑھ عرب کی مارکیٹ ہے
01:33آلموسٹ
01:34اس کے علاوہ جو ہے ان کے اندر
01:36یوسرز بہت بڑی تعداد میں
01:38جو سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہیں
01:40تو ان کا کاروباری مفاد بھارت کے ساتھ وابستہ ہے
01:43دوسرا بھارت جو ہے وہ
01:45اس کے بہت سارے لوگ
01:47بھارتی شہری ان اپلیکیشنز کے اندر
01:50بڑی اہم پوسٹ کے اوپر بیٹھے ہوئے ہیں
01:52اور آج کل امریکہ کی حکومت میں بھی
01:54ان کا بڑا انفلونس ہے
01:55تو ایسی زورتحال میں پھر ان کا انفلونس تو رہے گا نا
01:59اور وہ بند کروا سکیں گے
02:00تو وہ بند کروا رہے ہیں وہ تمام آوازیں ہیں
02:01لیکن یہ ایک بات تو کنفرم ہوتی ہے اس سے
02:03کہ بھارت نہیں چاہتا
02:05کہ جو ان کے ساتھ ہوا
02:08سپیشلی جو رافیل والی کہانی ہے
02:11سپیشلی جس طرح
02:13نرندر مودی کی ائر فورس کو شکست ہوئی ہے
02:15جس طرح
02:17نرندر مودی کو ایکسپوز کر کے رکھ دیا ہے
02:19پاکستان کے میڈیا نے
02:21وہ باتیں بھارت کے شہریوں تک پہنچیں
02:23بھارت جو پہلے
02:25پروپاگنڈا پھیلانے کا ماسٹر تھا
02:27اب وہ پریشان ہے کہ پاکستان کی طرف سے
02:29آنے والی سچائی کو روکے کیسے
02:30اور روکنے کا طریقہ یہ ہے
02:33کہ بین کر دو
02:35لیکن اگر اب وی پی این لگائیں گے بھارتی شہری
02:37تو وہ میں سن پائیں گے
02:38ہمیں دیکھ بھی پائیں گے
02:39تو بھارتی شہری جو سچ سننا چاہتے ہیں
02:42لیکن درو براتھی نے بھی جو ویڈیو بنائی
02:43بڑی اچھی ان کی ٹیم ریسرچ کرتی ہے
02:47درو براتھی بڑے لمبے عرصے سے پروگرامز کر رہے ہیں
02:50لیکن انہوں نے جو ویڈیو بنائی
02:52اس میں مودی نظر آیا مجھے پہلی مرتبہ
02:54حالانکہ وہ مودی کے خلاف ویڈیوز بناتے ہیں
02:56مودی کے خلاف بات بھی کرتے ہیں
02:58لیکن حقائق کو اس طرح سے
03:00توڑ دینا مروڑ دینا
03:01یہ میں دیکھتا ہوں کہ درو براتھی کو یہ کرنا نہیں چاہیے تھا
03:04میری نظر میں بہت سارے پاکستانی
03:07جن کی نظروں میں ان کی ایک کریڈیبلیٹی تھی
03:09وہ خراب ہو گئی
03:10اور ہونے کی وجہ یہ ہے
03:11کہ نردر مردی کا جو گھسا پٹا قسم کا بیانی ہے
03:15وہ اٹھا کے انہوں نے پبلک کر دیا
03:17اور ایک سائیڈ صرف پکچر کی دکھائی
03:19دوسری سائیڈ انہوں نے دکھائی نہیں
03:22یہ وہ دکھانا نہیں چاہ رہے تھے
03:24دیکھیں محبی وطن ہم بھی ہیں آپ بھی ہیں
03:26جب بھی کبھی پاکستان اور انڈیا کی لڑائی ہوئے
03:28تو آپ کو چاہیے کہ آپ انڈین فورسز کا ساتھ نہیں
03:30ان کے ساتھ کھڑے ہوں
03:31ہمیں چاہیے کہ ہم پاکستانی فورسز کا ساتھ نہیں
03:33ان کے ساتھ کھڑے ہوں
03:34تو اپنے اپنے ملک کے ساتھ آپ کی یہ وفاداری کا تقاضہ ہوتا
03:37لیکن جھوٹ بول کر نہیں
03:39فرانڈ کر کے نہیں
03:40ہم نے آپ کے ساتھ فرانڈ نہیں کیا
03:42ہم آپ کو ساتھا ساتھا سیدھا سیدھا بتا رہے ہیں
03:45اور وہ چیزیں ثابت ہو رہی ہیں
03:46لیکن دروبراتی نے جو کہانی سنائی
03:58وہی لگایا گیا
03:59اور وہ سارے حقائق جو انڈیا کے خلاف جا رہے ہیں
04:02یا جو گند انڈیا نے مارا
04:04اس کے بار دیکھیں تحقیقات بھی نہیں ہوئی ہیں
04:05آپ نے اٹیک کر دیا اتنے بڑے ملک کے اوپر
04:07دو ایڈمی قوتیں ہیں
04:09خدا نہ خاصتہ پوری دنیا میں آگ لگ جائے گی
04:12مسئیبت بن جائے گی لیکن ٹھیک ہے
04:14بھارت اور بھارت کا سوشل میڈیا
04:16اور بھارت کی حکومت کی جو ہینڈلنگ ہے
04:18وہ اب آپ کے ساتھ نے
04:19ناظرین قسمت کا کھیل دیکھئے
04:22کہ ایک شخص جیسے اقتدار میں بٹھایا گیا
04:25جالی فارم فورٹی سیون کے اوپر
04:27وہ سومنگ پول میں بیٹھا
04:29اور اس کو صرف اطلاع دی جاری ہے
04:30کہ یہ ہو رہا اور وہ ہو رہا ہے
04:32اسے اندازہ ہے کہ اس کی اوقات کیا ہے
04:35وہ جانتا ہے کہ
04:37اس کو جو بتایا جائے گا
04:38وہ ہی کیا جائے گا
04:39اور نہ وہ کسی چیز کے ادر مداخلت کر سکتا ہے
04:42نہ کچھ بہتر کر سکتا ہے
04:44نہ کچھ برا کر سکتا ہے
04:45لہذا اسے انفارم کر دیا جائے
04:47یہ بہت بڑی بات ہے
04:48تو سومنگ پول میں بیٹھا ہوا
04:51ایک شخص جیسے اقتدار میں تو بٹھایا گیا
04:53لیکن وہ بے اختیار ہے
04:54اور دوسرا شخص جیسے اڈیالا جیل کی
04:57ایک کال کوٹری میں بٹھایا گیا
04:58وہ اقتدار سے تو محروم ہے
05:01لیکن اختیار اسی کے پاس ہے
05:02مبینہ طور پر جو
05:04عسکری ذرائع سے خبر باہر آئی ہے
05:06کیونکہ عمران خان صاحب نے
05:08یا ان کی فیملی نے
05:08ایسی کوئی بات کہی نہیں
05:10جو لوگ عمران خان صاحب کو جا کر ملے
05:12ان سے میں نے کنفرم کیا
05:13انہوں نے کہا جی عمران خان صاحب نے
05:14ہمیں کسی ملاقات کے بارے میں نہیں بتایا
05:16کہ انہیں آ کر کوئی سینئر آفیسر ملا
05:18یہ بڑے رینگ کا ایک آفیسر
05:21مبینہ طور پر بتایا جاتا ہے
05:23کلیم یہ کیا جاتا ہے
05:24اور یہ عسکری ذرائع سے خبر آتی ہے
05:26عمران خان صاحب نہیں کہتے
05:28تو مبینہ طور پر وہ خبر کیا کہہ رہی ہے
05:31جو نجم سیٹی صاحب ہیں
05:33وہ بھی یہ کلیم کر رہے ہیں
05:35کہ عمران خان کو وزیر آزم کی طرح
05:37بریفنگ دی گئی ہے
05:38اور ان کو بتایا گیا کہ کیا حالات ہیں
05:41پھر عمران خان صاحب نے کہا کہ
05:42پھڑ کے تن دے ہو انڈیا
05:43یہ نہیں میں پنجابی میں آپ کو کہہ رہا ہوں
05:45عمران خان نے پوری سپورٹ دی
05:48پھر اس کے بعد مبینہ طور پر
05:49اگر تو یہ خبر درست ہے تو
05:51تو اندازہ کریں کہ اختیار جو ہے
05:53وہ جیل میں بیٹھے ہوئے ایک شخص کے پاس ہے
05:56اور اقتدار جن کے پاس ہے
05:58ان کے پاس اختیار نہیں ہے
05:59جو جیل میں ہے اسے بریفنگ دی جاتی ہے
06:02اس سے مدد مانگی جاتی ہے
06:03اس خبر کے مطابق تو یہی ہے
06:04تو اقتدار اور اختیار میں اتنا فرق ہے
06:06اور یہ خبریں نکلی بھی
06:07اسٹیبلشمنٹ کے دلائے سے
06:08میں آپ کو پھر کنفرم کر رہا ہوں
06:09نون لیگ کے لیے بڑی پرابلم کریئٹ ہو گئی
06:12جس طرح یہ خبر رپورٹ کروائی گئی ہے نا
06:15یعنی اس خبر کے اندر
06:17اور میں کریڈٹ دوں گا جنرلسٹ کو
06:19جو خبر لے کر آتے ہیں
06:21دیکھیں یہ ان کا کریڈٹ ہے وہ لے کر آئے
06:23زبیردی خان صاحب نے پہلے بتایا
06:25بعد میں نجم سیڈی صاحب نے بتایا
06:26لیکن اس کے ذرائع عمران خان نہیں ہے
06:29یہ میں آپ کو بتا رہا ہوں
06:31ذرائع اس کے سرکاری ہے
06:32اور بندہ بھی سرکاری جا کر ملا ہے
06:34اور تکڑا بندہ ملا ہے جا کر
06:36اب جو صدر ہے وہ بیچ میں نے غائب ہے
06:39یعنی اس ساری لڑائی میں
06:41کسی نے آسمیری زرداری جو سپریم کمانڈر
06:43فورسز کا اس کو پوچھا ہی نہیں کرنا کیا ہے
06:45نہ اس نے بتایا نہ اس کو پوچھا
06:47وہ آج نکل کے گئی میں گجرہ والا کے آس پاس
06:49دکھائی دے رہے ہیں
06:50یعنی صدر زرداری گجرہ والا چھاؤنی پہنچے
06:53آرمی چیپ کو بھی وہاں آنا پڑا وہ بھی ہے
06:56اور فوجیوں سے انہوں نے ملاقات ہے
06:58کہ موسم نکوی وازدہ ہے
07:00یہ جناب اوقات ہے
07:02ٹوٹل ہے اتنے دن آپ کا صدر غائب راہ سپریم کمانڈر
07:04اور اب اچانک سے نکلتا ہے
07:06اور آپ کو نظر آتا ہے کہاں پہ گجرہ والا کینٹ میں
07:08بڑی اچھی بات ہے
07:10کم سے کم نظر تو آئے
07:12مہی تو شکتہ کے شاید نظر بھی نہیں آئیں گے
07:14فرنٹ لائن پہ کئی مورڈر پہ ہی لڑتے رہیں گے
07:16تو یہ آپ کے صدر ہیں جن کو پوچھا ہی کسی نے نہیں پوری لڑائی میں
07:19نواشریت
07:20جن کو کسی نے گھاس ہی نہیں ڈالی
07:22کوئی نہیں گیا کہ جائے اور جا کر
07:24رائیونڈ میں جا کے بریفنگ دے کے ہے
07:26کہ میاں صاحب ہے لڑائی ہون لگی ہے
07:27قوم کے ساتھ کھڑے ہو جائے
07:28یا میاں صاحب یہ ہونے والا ہے
07:30آپ کی یہ سپورٹ چیئے وہ
07:30اوقات ہی نہیں ہے
07:31احساس کمزری کا شکار ہے
07:33وہ بھی کہ منو کس نے پوچھیا ہی نہیں
07:35اور جالے کریڈٹ لینے کی بار بار وہ کوشش کر رہے ہیں
07:39وہ میں بتاتا ہوں آگے جا کے آپ کو
07:40اور ایک طرف وہ شخص جو جیل میں ہے
07:43اس سے جا کے وزیراعظم کی طرح بریفنگ دی جاری ہے
07:45بقول نجم سیٹی کے
07:47اس چیز نے نون لیگ کو تباہ کر کے رکھ دیا
07:49پریشان کر کے رکھ دیا ہے
07:51وہ پریشان ہے کہ وہ آدمی اتنا ریلیونٹ ہے
07:54اور اتنا طاقتور ہے
07:55اس بات کا تو انہیں آئیڈیا ہے
07:57کہ پبلک کی طاقت اس کے ساتھ ہے
07:58لیکن جو اس کی حیثیت ہے
08:01جو اللہ تعالی نے اس کو صلاحیت دی ہے
08:03وہ بھی ان کے پاس نہیں ہے
08:04لہذا عمران خان صاحب نے
08:06یہ سپورٹ دے کر پاکستان کو
08:09اور ان کو دے نہیں تھی
08:10کیونکہ پاکستان کو بھی وہ ہن کرتے ہیں
08:11کہ ملک بھی میرا فوج بھی میری ہے
08:13یہ ان کو دے نہیں تھی
08:14ان کو یہی کرنا تھا
08:15انہوں نے وہی کیا
08:16تو یہ جو بیانیاں بنایا جارہا تھا
08:18وہ بیانیاں ہمیشہ کے لیے انہیں وار دیا
08:20علیمہ خان صاحبہ نے بڑی امپورٹنٹ بات کی
08:23علیمہ خان صاحبہ نے کہا کہ
08:25یہ جو نجم سیٹی والی کہانی
08:27یہ خبر آئی ہے
08:28وہ شخصیت کے ہی جا کے عمران خان صاحب کو ملے
08:31اور جا کر انہیں بریفنگ دی جیل کے اندر
08:33اس پہ علیمہ خان صاحبہ نے کہا کہ
08:35جی ڈی جی آئی ایس پی آر بتائیں نا
08:37وہ آئیں اور آ کر بتائیں
08:39انہوں نے بلواستہ اس کی تردید ایک طرح سے کر دی
08:42کہ جی آپ یہ چھوڑیں جو خبر آ رہی ہے
08:44ڈی جی آئی ایس پی آر خود بتائیں
08:45کہ کون گیا تھا عمران خان صاحب کو بریفنگ دینے
08:48اور کیا بریفنگ دی گئی
08:49اب دو لوگ ہی کنفرم کر سکتے ہیں نا
08:52ایک تو ڈی جی آئی ایس پی آر
08:53جن کا محکمہ ہے جو بریفنگ دیتا ہے
08:55یا تو وہ کنفرم کر سکتے ہیں کہ جناب عمران خان کو
08:57جیل میں جا کر بریفنگ دی
08:58یا عمران خان صاحب کنفرم کر سکتے ہیں
09:01کہ جناب مجھے جیل میں آ کر بریفنگ دی گئی ہے
09:04اور میں نے کہی ٹھیک ہے پاکستان کی خاطر
09:06آپ کریں
09:07چڑ جائیں انڈیا پہ میں آپ کے ساتھ ہوں
09:18عمران خان صاحب تحریک کا اعلان کرتے ہیں
09:19تو یہ خبریں پھیلائی جاتی ہیں کہ عمران خان صاحب
09:22رہا ہونے والے ہیں پبلک کو
09:23تھنڈا رکھنے کے لیے تحریک کا مومنٹم
09:25توڑ دے کے لیے کہ پبلک جو ہے وہ
09:28تھنڈی ہو جائے اور عمران خان صاحب
09:30یہ رہائی کی خبریں پھیلائی جائیں
09:31مذاکرات کی خبریں پھیلائی جائیں
09:33باتچیت کی خبریں پھیلائی جائیں
09:35بیک ٹوڑ چینلز کی خبریں پھیلائی جائیں
09:37یہ ٹرک کی بتی ہے یہ بہت سائرز ہوگا بھی یہی کہہ رہے ہیں
09:39سلمان اکرم علاجہ صاحب پارٹی کے سیکٹری جنرل انہوں نے بھی یہی کہا
09:42جنید اکبر صاحب خیبر پکتون خواہ سے قیادت انہوں نے بھی یہی کہا
09:47اب علیمہ خان صاحبہ جو عمران خان کی بہن ہے وہ بھی یہی کہہ رہی ہیں
09:51جبکہ جو آلیہ حمدہ صاحبہ ہیں انہوں نے بھی یہ سودا خریدنے سے انکار کر دیا
09:57آلیہ حمدہ صاحبہ نے کہا کہ ایڈیا کے ساتھ سیز فائر ہوا ہے
10:01تو پھر پاکستان اور عمران خان کے ساتھ بھی سیز فائر ہونا چاہیے
10:04لیکن حالات اور واقعات اس طرف اشارہ نہیں کر رہے ہیں
10:09انہوں نے بھی کہا ایسا کچھ نہیں ہونے جا رہا
10:11کہ کوئی سیز فائر ہو رہا ہے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ
10:14یا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں
10:15ایسا نہیں ہو رہا ہوتا ہوا فی الحال دکھائی نہیں دے رہا
10:18تو یہ سودا خریدنے سے انہوں نے بھی انکار کر دیا
10:21کیونکہ دودھ کا جو جلا ہوا ہوتا ہے نا وہ چھا جو بھی
10:24پھوک پھوک کے پیتا ہے اور یہ سب کو پتا ہے
10:27اتنی بار دھوکہ دیا گیا ہے پاکستان تحریک انصاف کو
10:30کہ اب اسٹیبلشمنٹ یا ان کی جانب سے بتائی گئی خبروں پر
10:32کوئی بھی یقین نہیں کرتا
10:34نہ کوئی یقین کرنے کے لیے تیار ہے
10:36اب منگل کو عمران خان صاحب کی ملاقات ہے
10:39دیکھتے ہیں ملاقات ہونے دی جاتی ہے یا نہیں
10:42اگر منگل کو عمران خان صاحب کی ملاقات ہوتی ہے
10:45اور وہ کوئی بات کرتے ہیں تو وہاں سے
10:46کنفرمیشن آئے گی کہ گیا واقعی کوئی بات آگے
10:49بڑھ رہی ہے یا نہیں بڑھ رہی
10:51یا عمران خان صاحب کی سٹیٹمنٹ سے آپ کو
10:53آئیڈیا ہو جائے گا
10:54ناظرین نواز شریف صاحب کا پھر ایک بیان آیا
10:57اور بڑا تفصیلی بیان آیا
10:59یہ مرد پاس صاحب نے پڑھا بھی ہوا ہے
11:00نواز شریف صاحب ملے ہیں
11:03عرفان صدیقی صاحب سے سینیٹر ہیں
11:05تو وہاں سٹیٹمنٹ جاری کیا گیا
11:07ویسے نواز شریف صاحب کے زیادہ تر
11:09سٹیٹمنٹ یا تقاریر عرفان صدیقی صاحب
11:12ہی یہ کرتے ہیں معاملہ
11:13انہوں نے کہا بہادر مسلح فواج نے
11:15انتہائی پیشہ ورانہ مہارت اور بھرکمور عظم
11:17سے وطن کا دفاع کیا
11:19نواز شریف
11:20نون لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم
11:24نواز شریف نے کہا
11:24کہ پاک فارت جنگ میں ہماری بہادر مسلح فواج
11:28انتہائی پیشہ ورانہ
11:29مہارت اور بھرکمور عظم سے
11:31سرزمین وطن کا دفاع کیا
11:33بڑا لمبا سٹیٹمنٹ ہے
11:34پارزیمنٹ کا کردار ہے پھر میڈیا کا کردار ہے
11:37اور قومی سلامتی کے لیے
11:40ہر قسم کی سیاسی تقسیم بھلا کر
11:41ایک آواز میں بولنا خوشاہند ہے
11:42چومیس کروڑ عوام کے جذبات کی درجمانی
11:46کرتے ہوئے اپنی بہادر مسلح فواج کا
11:47حوصلہ بڑھایا عوام کے نمائندوں نے
11:49یہ نیچے کرتے کرتے
11:50میاں صاحب کا سارا سٹیٹمنٹ ختم ہو گیا
11:52میں ڈھونڈ رہا تھا
11:53نا لفظ ہے مودی کا
11:54نا لفظ ہے آر ایس ایس کا
11:57نا لفظ ہے بھارت دشمن کا
11:59یہ استعمال ہی نہیں کیا
12:02میاں نواز شریف میں
12:03اندازہ کریں آپ
12:05یعنی دوست ہونا تو میاں نواز شریف جیسا ہو
12:08اس جیزہ دوست
12:09قسمت والوں کو ملتا ہے
12:11ایسا یار روز نہیں ملتا
12:13جس وقت پوری قوم
12:15نرندر مودی اور بھارتی فورسز کے اوپر چڑی ہوئی تھی
12:18اور ان پر تنقید کر رہی تھی
12:20ان کے اوپر میمز بن رہے تھے
12:22ان کا مزاق بن رہا تھا
12:23تو اس کا دوست نواز شریف میدان میں آتا ہے
12:26اور وہ کہتا ہے نہیں میری میمز بناو
12:28میرا مزاق اڑاؤ میرے دوست کو مت چھیڑو
12:30یہ ہے دوستی
12:31یہ ہے تعلق نبھانا
12:34اگر اس میں کوئی جانتا ہے تو شریف خاندان جانتا ہے
12:37نہ ان سے بہتر کسی کو دوستی کرنی آتی ہے
12:39نہ تعلق نبھانا آتا ہے
12:40صرف سامنے والا بندہ طاقتور ہونا چاہیے
12:42تگڑا ہونا چاہیے حکومت اور اقتدار میں ہونا چاہیے
12:46جیسا کہ نرندر مودی
12:47میاں صاحب نے
12:49موزی کا مزاق اڑانے والوں کو دعوت دی
12:51کہ یار میرا مزاق اڑالو میرے دوست کو کچھ نہ کو
12:54مجھ پر میمز بنا لو
12:55میرے دوست پر میمز مت بناو
12:57مجھے مارو میرے دوست کو مت مارو
13:00یہ بھارت کو
13:01اور مودی کو نواز شریف صاحب نے
13:04قربانی دی ہے اور یہ قربانی تاریخ میں
13:06یاد رکھی جائے گی
13:07یہ بھلائی جانے والی کوئی چھوٹی قربانی نہیں ہے
13:09تین دن سے میاں صاحب پر میمز بن رہے ہیں
13:12لیکن حد ہے
13:13کہ انہوں نے ابھی تک مودی کا
13:15رسس کا یا بھارت کا دشمن کا نام
13:17نہیں لیا انہوں نے
13:18خاموش ہو کر بیٹھے
13:21نیا سٹیٹمنٹ ہے اس کے اندر بھی یہ چیزیں شامل
13:23نہیں ہیں
13:24اور ایک اور چیز میں آپ کو بتاتا ہوں
13:27کہ یاسمین راشد صاحبہ کے حوالے سے
13:29میاں نواز شریف صاحب نے
13:31بڑے تحفظات کا اظہار کیا ہے
13:34کیونکہ خبریں آ رہی ہیں نا
13:35کہ کچھ لوگ اب چھوٹ چاہیں گے
13:37کتنا آپ لٹکا سکتے ہیں جالی مقدمات کو
13:40یہ خاتون روک رہی تھی لوگوں کو
13:42کہ مت جاؤ آگے مت جاؤ
13:44ایک لیول سے آگے بڑھ کے اعتجاج مت کرو
13:47روک رہی تھی
13:48انہیں جیل میں رکھا ہوا ہے صرف اس لیے
13:51کہ انہوں نے نواز شریف کو
13:52لگ بک ساٹھ سے ستر ہزار ووٹوں سے
13:54شکست دی ہوئی ہے
13:55اور وہ نواز شریف کا جینا حرام کریں گی
13:58جس وقت باہر آئیں گی
13:58یہ بات نواز شریف جانتے ہیں
14:01اور ان کے بڑے تحفظات ہیں کہ
14:04یاسمین راشد صاحبہ کو کسی صورت
14:05باہر نہیں آنا چاہئے
14:07باہر آنے نہیں دینا چاہئے
14:09لیکن باہر تو وہ آ جائیں گی
14:12اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ
14:13جو ظلم کی کالی رات ہے وہ کتنی بھی لمبی ہو
14:15ایک وقت آتا ہے کہ صبح ہو جاتی
14:22آپ تب دیکھیں گے جب باہر آ کر
14:24وہ اپنی ایکٹیوٹیز شروع کریں گی
14:25ناظرین جو نو میری کے مقدمات ہیں
14:28اب ان کے اندر ایک
14:30چلان دے دیا گیا ہے
14:32فاکستان طریقہ انصاف کے لوگوں کو
14:34طیبہ راجہ صاحبہ نے اس کے اوپر
14:36ایک ٹویٹ کیا ہے
14:37میں آپ کے سامنے لگ دیتا ہوں
14:39انہوں نے کہا جی آج جیل ٹرائل کے دوران
14:42ہمیں چلان کی کوپیاں دی گئی
14:43یہ نو سو صفات پر مشتمل جھوٹ کا ایک پلندہ ہے
14:46جس میں سلیس اردو میں
14:48ایک لاکھ لوگوں کے نام شامل کر دیئے گئے
14:52لیکن ہر شخص کو جو کاپی دی گئی ہے
14:55اس میں اس شخص کے
14:56مبینہ جرم کی کوئی تفصیل درج نہیں ہے
14:59یعنی جو کاپی دی گئی ہے
15:00اس کا جرم ہی نہیں اس کے اندر ہے
15:01اور نہ ہی اس کے خلاف کوئی ثبوت پیش کیا گیا ہے
15:04تو پھر یہ کیا چلان ہے
15:06چلان تو کہ اس کا یہ ہوتا ہے
15:07اس نے یہ کیا تھا
15:08اس جرم کے اندر اس بندے کو یہ سزا دی جائے
15:11وہ گول مول 900 صفے بنا کے پیش کر دیے جا کے
15:13یہ جالی حکومت
15:16اس جھوٹ کے پلندے کی فوٹو کاپیوں بنانے پر
15:17کروڑوں روپیا خرچ کر چکی ہے
15:19اب ہر سمجھدار شخص
15:21خود سوچ سکتا ہے کہ اگر واقعی حالہ ٹھیک ہو رہے ہوتے
15:24عمران خان واپس آ رہے ہوتے
15:26یا کیسز ختم ہو رہے ہوتے
15:28تو کیا اتنی بڑی رقم ان جھوٹی کاپیوں پر خرچ کی جاتی
15:31یہ اصل میں لوگوں کو
15:33سزا دلانے کا ارادہ رکھتے ہیں
15:35جھوٹے مقدمات میں
15:36منصوبہ بندی کے تحت یہ سارا کچھ ہو رہا ہے
15:39جبکہ سنم جعوید کے
15:41شہر عطیق ریاض صاحب نے بھی
15:43ایک بات بتائی انہوں نے کہا جی کہ
15:44باقی ساری جیل میں جو ہے وہ کولر لگا دیے گئے ہیں
15:47ہوا والے
15:48تھنڈی ہوا والے
15:50لیکن جس سیل میں آٹھ خواتین کو
15:53سنم جعوید سمیت بند کیا گیا ہے
15:54وہاں پہ کولر نہیں لگایا گیا
15:57اور وہ خواتین اب سنم جعوید سے
15:59شکایت کرتی ہیں کہ آپ کی وجہ سے
16:01ہمیں بھی یہ سعودت نہیں ملی
16:03ہم بھی گربی کی یہ تکلیف
16:05اور تندروج جیسا یہ سیل جو ہے
16:07اس کو پرداشت کر رہی ہیں
16:08صرف تمہاری وجہ سے کہ
16:09تم پہ بہت غصہ ہے
16:10نظام کو سسٹم کو
16:11حکومت کو
16:12اسٹیبلشمنٹ کو
16:14تو وہ غصہ ہم پہ بھی اتر رہا ہے
16:16تو سنم جعوید صاحبہ جو ہیں
16:17ان کو نشانہ عبرت بنانے کے چکر میں
16:19مزید قیدیوں کو بھی پریشان کیا جا رہا ہے
16:22میاں اکرم عثمان صاحب کا
16:24سٹیٹپنٹ میں نے سنا
16:24یہ میاں محمود رشید صاحب کے سزار ہیں
16:28اور فوجی عدالتوں میں
16:30ان کو پکڑا گیا تھا
16:30سزا دی گئی ہے
16:31ابھی وہ باہر ہیں
16:33جیسے آباد فاروق باہر ہیں
16:35تو میاں اکرم عثمان کو میں سن رہا تھا
16:38بڑی تکلیف دے کہانی انہوں نے بتائی
16:39لبے لباب یہ ہے کہ وہ کہتے ہیں
16:41جی ہمارے ساتھ دہشتگردوں والا سلوک ہوا ہے
16:43سیویلینز والا سلوک نہیں ہوا
16:45جو دہشتگردر بم پھارتے ہیں
16:47حملے کرتے ہیں
16:49اس طرح کا سلوک ہمارے ساتھ ہوا ہے
16:51یہ میاں اکرم عثمان صاحب بتا رہے ہیں
16:53یہ انتہائی افسوسناک چیز ہے
16:55ناظرین جنگ کے بہانے جو ہے
16:56لوگوں نے اپنی دیاریاں بھی لگائی ہیں
16:58اور کیا دیاریاں لگائی ہیں
17:00میں آپ کے سامنے اب رکھتا ہوں
17:01کہ جس وقت پاکستان اور انڈیا کی جنگ چل رہی تھی
17:03اس وقت بڑی خاموشی سے اور بڑے طریقے سے
17:07چینی مہنگی کر دی گئی
17:08یعنی آٹھ روپے چینی کی قیمت
17:11مزید اچانک سے بڑھا دی گئی
17:13اور افغانستان برامت کی وجہ سے
17:15ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت
17:18ایک سو پچاسی روپے فی کلو تک پہنچ گئی
17:20تحریک انصاف کے دور میں ایک سو روپے قیمت ہوتی تھی
17:23نا تو یہ ناچ ناچ کے گنگرو
17:25توڑ دیتے تھے سارے
17:26چھلانگیں مارتے تھے
17:28مائک لے کے لوگوں میں موہ میں گستہ ہڑ دیتے تھے
17:30کہ بتاؤ چینی مہنگی ہو گئی
17:31آج ایک سو پچاسی روپے کلو ہو گئی ہے
17:34ایک روپے چینی کلو مہنگی ہوتی ہے نا
17:36تو ارب اور روپے مافیا کی جیب میں چلا جاتا ہے
17:38یہ سارا جو مافیا چینی مافیا
17:40یہ سارے اقتدار میں بیٹھے ہوئے
17:42جتنے چینی مافیا والے
17:44یہ حکومت کے اندر بیٹھے ہوئے
17:45اپوزیشن میں یہ افورڈ ہی نہیں کر سکتے
17:47تو یہ سارے حکومت میں بیٹھے ہوئے ہیں
17:49تو حکومت کو تو موچے
17:50چینی مہنگی ہوگی
17:51وہ کیوں نوٹس لیں گے
17:52پیسہ تو ان کی جیب میں جا رہا ہے
17:54لہذا یہ بہت بڑی ڈکیتی پاکستان پر ماری گئی
17:58اور ارب اور روپیا
17:59چینی مافیا کی جیب میں چلا گیا
18:01جس وقت پاکستان اور بھارت کی لڑائی چل رہی تھی
18:04اس وقت
18:06ناظرین اس وقت درجیحات کے حوالے سے
18:08ایک اور بڑی خبر ہے
18:09اور وہ بڑی خبر ہے
18:10شہداد اکبر صاحب نے بھی دی ہے
18:11اور انڈین میڈیا کو آپ دیکھیں
18:13تو وہاں پہ بھی آپ کو مل جاتے ہیں
18:14خبر یہ ہے کہ بھارت نے
18:16ایک بڑی ٹیم بنائی ہے
18:17جس میں زیادہ لوگ اپنے اپوزیشن کے رکھیں
18:19حکومت کے شاید دو لوگ ہیں
18:20اور یہ جو بڑی ٹیم بنائی ہے
18:22اس کی ڈیوٹی لگائی ہے
18:24کہ یہ دنیا بھر میں
18:24جتنے سفارتکار ہیں
18:26یا دنیا بھر کے مختلف علاقوں میں جا کر
18:28دارل حکومتوں کے اندر جا کر
18:30وہاں پہ بریفنگ دیں گے
18:32انڈیا پاکستان
18:33کنفلکٹ کے حوالے سے
18:35اور دنیا کی حمایت
18:36انڈیا کے لیے حاصل کرنے کی کوشش کریں گے
18:39بھارت جو ہے وہ سفارتی مہات پہ
18:41فوری طور پہ سرگرم ہو گیا ہے
18:42جبکہ پاکستان ابھی جو ہے
18:44وہ ائر فورس کی دیوئی کامیابی ہے
18:46لربل عزت نے جو ائر فورس کو کامیابی دی
18:48اس کا جشن منا رہا ہے
18:49بھارت اگلی تیاری کر رہا ہے
18:51یاد رکھیے
18:52وہ فوری طور پہ پاکستان کے سارے میڈیا کو
18:55بھارت میں بلوک کر رہا ہے
18:56یہ ملا وجہ نہیں کر رہا وہ
18:59اسے آئیڈیا ہے
19:01کہ اس نے آنے والے دنوں میں جو کرنا ہے
19:02اس نے بھارت کے شہریوں کو بے وقوف بنانا ہے
19:05اگر بھارت کے شہری ہمیں سن رہے ہوں گے
19:07تو بے وقوف نہیں بنے گے
19:08ایک تو وہ کچھ کرنے جا رہا ہے
19:11جس کے لیے اس نے پاکستانی میڈیا
19:13سارا کا سارا بھارت میں بند کر دیا
19:14سوشل میڈیا بھی بھارت میں بند کر دیا
19:16نمبر دو
19:18بھارت عالمی سطح پہ اپنے لوگوں کو گھومارا ہے
19:20پھرارا ہے
19:21تاکہ انٹرنیشنلی جتنی حمایت وہ حاصل کر سکتا ہو
19:24وہ کر لے
19:24یہ دو چیزیں بڑی خوفناک ہیں
19:27اور نمبر تین
19:29وہ بھارتی حکومت
19:31یا جو عہدے دار ہیں
19:33وہ گھوم رہے ہیں
19:38ایک اگلے اٹیک کے لیے
19:40تو یہ ساری چیزیں اشارہ دیتی ہیں
19:42کہ بھارت ممکنہ طور پہ پاکستان پہ دوبارہ
19:44کوئی ایڈونچر کر سکتا ہے
19:47لیکن دوبارہ ایڈونچر کرے گا تو پاکستان
19:48کو مل کر اکٹے ہو کر پھر ویسا ہی جواب دینا پڑے گا
19:51جیسا جواب پاکستان نے پہلے
19:53بھارت کو دیا تھا
19:55ایک بات بڑی عجیب ہوئی ناظرین
19:56اور یہ میں نے بلکہ اس کو ٹویٹ بھی کیا ہے
19:58یہ بہت سارے لوگ
20:01اور بھی یہ نکتہ اٹھا رہے ہیں اور یہ بڑا اہم نکتہ ہے
20:03بھارت کے جو وزیر خارجہ
20:05انہوں نے ایک دعویٰ کیا اور یہ دعویٰ
20:07بڑا عجیب ہے
20:07انہوں نے دعویٰ کیا
20:10کہ بھارت نے پاکستان
20:13کو آگاہ کر دیا تھا حملہ کرنے سے پہلے
20:15کہ ہم فلان قسم کا حملہ
20:17فلان قسم کی جگہوں پہ کریں گے
20:18تو آپ نے بیچ میں نہیں آنا لیکن
20:21پاکستان بیچ میں آ گیا اب معاملہ یہ ہے
20:23کہ پاکستان میں بھارت نے کس کو بتا کر
20:25حملہ کیا تھا یہ ایک بہت بڑا
20:27سوال ہے اس کی انکواری ہونی چاہیے پتا چلنا چاہیے
20:29کہ وہ کون تھا پاکستان میں جس کو
20:31بھارت بتا رہا تھا کہ ہم اس اس جگہ پہ اٹیک کریں گے
20:33تو کیا یہ
20:35بھارت نے پھر اس کے باوجود جب اٹیک کیا
20:37تو ہم اٹیک کو پہلے
20:39روک کیوں نہیں پائے
20:39یہ بھی سوال اٹھنا چاہیے دیکھیں آپ کو اللہ تعالیٰ نے کامیابی
20:43دے دی ہے لیکن آپ کو اپنی کمیوں سے
20:45اپنی جہاں جہاں پہ آپ
20:47ناکام ہوئے وہاں پہ آپ کو سیکھنا پڑے گا
20:48کہ بھارت کا جو پہلا اٹیک تھا اس کو روکنے میں
20:51ہم کامیاب نہیں ہوئے حالانکہ
20:53ہمارے پاس پیشگی اطلاع بقول بھارت کے
20:55انہوں نے دی ہوئی تھی
20:55تو یہ ہمیں سیکھنا پڑے گا اور اس سوال کا جواب
20:59ڈھونڈنا بھی بڑے گا اب تک لیتنی
21:01اپنا خیال رکھی گا اپنی سکینلز کا بھی
21:02اللہ حافظ