Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/6/2025
ABSENCE PSYCOLOGY
BY
KASHIF MAG

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Dostum, kia tu mne ye mhsus kiya hai
00:03ki tum hər kisi ke liye available ho
00:04hər kisi ke kama kerte jara rhe ho
00:07hər kisi ko izzet dhe rhe ho
00:09liekin phir bhi tumhe koi serious
00:10nnehi le raha
00:11tum kisi se bhi milti ho
00:13tumhe woh value nnehi milti
00:15joh tum aصل meh deserve kerte ho
00:17to aaj ki video mein mein aapko
00:18aysi psychology semjhahun ga
00:20jisko absence psychology ka jata hai
00:23yani kiishe ghaib rehkar
00:24apeni qadr karwai jati hai
00:26apeni izzet karwai jati hai
00:28kiishe logo ko ye mhsus karwaya jata hai
00:31ki aap ek valuable inshan hai
00:33dekhe logo aapki izzet isi liye hi
00:35nnehi kerte
00:36kiunki aapne khud ko bhoat zyada sashta bina liya hai
00:39aap bغehr kisi effort ke
00:41unke liye hər wakt available rheh te hai
00:43isi wajah se logo aapko ignore
00:45kerte jara rhe hai
00:46to aaj ki video bhoat important honne wali hai
00:49to isko end tuk zarruur dhekhiye ga
00:51اور point number five
00:52sabse zyada important hai
00:54isko galti se bhi miss mut kiijay ga
00:56to video me aaghe bhandne se pahle
00:58agar aap is channel pere nye ae hai
01:00to isko subscribe kar lye
01:01taakke aise hi zaberdas videos
01:03aapse miss na ho jayen
01:04to bagyar kisi dier ke shurru karte hai
01:07number one
01:08mental hit
01:09jab bhi aap kisi ke liye
01:11har wakt available rheh te hai
01:12har wakt uske samanne phidt te rheh te hai
01:15woh agar aapse baat nahi bhi karna jata
01:17phir bhi aap uske aas paas phidt te rheh te hai
01:20to isse woh kubhi bhi aapke baare mei
01:22soch hi nahi paata
01:23woha aapko dhekkar hi
01:25an dhekha karne lag jata hai
01:26woha aapke baare mei
01:27kisi bhi chiz ko miss hi nahi kar pata
01:29lekin jab aap ghaib ho jate ho
01:32to yeh chiz uske brain mei hit karthi hai
01:34woha aapko dhundne lagta hai
01:36samanne wala insaan
01:37har wakt aapko miss karne lagta hai
01:40kyunki aap usko nazer nahi aarhe hotte
01:42yehhi chiz aapne samanhi hai
01:44kye jab aap hudse zyada kisi ko available rheoge
01:47to woha aapko ignore karayga
01:49woha aapki value kubhi nahi karayga
01:51lekin jab aap aapni value karne lagjaoge
01:54aapne aapko thoda busy karne lagjaoge
01:57uske samanne har wakt nahi phiroge
01:59to isse aapki value badehe
02:01woha aapko miss karayga
02:03woha aapne mind mei
02:04har wakt aapke baare mei hii suchta rheega
02:06kye aap kaahan chalye gai hai
02:08aap kiya kar rhei hai
02:09aap kaahan per busy hai
02:11isse liye ager aapko apnei qadr karwani hai
02:13kisii insaan se apnei izzet karwani hai
02:15to usse ghaib ho jayen
02:17usse dure chalye jayen
02:19yeh jis uske mind ko hit karaygi
02:21aur wo aapko har wakt miss karayga
02:23har wakt aapke baare mei suchayga
02:25aur aapko khud approach karne ki koishish karayga
02:28bajay iske
02:29kye aap her wakt uske samanne phertay rhe
02:31uski har wakt ko suntay rhe
02:33uski har wakt ko maan dhe rhe
02:35isse aapki value kubhi nahi badeegi
02:37aur nahi wo insaan kubhi
02:39aapki izzet karayga
02:40number two
02:41high respect
02:42دیکھیں جب aap kisii ke liye
02:44har wakt available rhehtay ho
02:45har wakt uske aas pas phertay ho
02:48تو samanne wala insaan
02:49یہ سمجھتا ہے
02:50کہ یہ insaan تو fضool ہے
02:51اس کو اور کوئی کام ہی نہیں ہے
02:53یہ insaan ایک بیکار insaan ہے
02:56تو وہ aapki kubhi bhi izzet نہیں کرتا
02:58لیکن اگر آپ kisii ko صرف
03:00اتنا ملتے ہیں
03:01جتنا وہ ملنا چاہتا ہے
03:02یا اس سے بھی تھوڑا کم ملتے ہیں
03:04تو اس سے آپki value بڑھتی ہے
03:06وہ insaan اپنے mind میں یہ سوچتا ہے
03:09کہ اس insaan کی بہت زیادہ respect ہے
03:11بہت زیادہ izzet ہے
03:13جو یہ مجھے اتنا time نہیں دے رہا
03:15یہ میرے لیے اتنا desperate نہیں ہو رہا
03:18بہت سارے لوگ یہی غلطی کرتے ہیں
03:20کہ سامنے والے کو یہ محسوس کروا دیتے ہیں
03:22کہ مجھے تمہاری ضرورت ہے
03:24میں تمہارے لیے ہر وقت available ہوں
03:26میں تمہارے ہر کام کرنے کے لیے تیار ہوں
03:29اور اسی چیز سے ہی ان کی value گر جاتی ہے
03:31اسی چیز سے ہی سامنے والا ان کی respect کرنا چھوڑ دیتا ہے
03:35اگر آپ کو اپنی respect چاہیے
03:38تو سامنے والے کو ignore کرنا سیکھیں
03:40اس کی باتوں کو ignore کرنا سیکھیں
03:42اس کے کاموں سے انکار کرنا سیکھیں
03:44پھر ہی وہ انسان آپ کے بارے میں سوچے گا
03:47آپ کی value کرے گا
03:49آپ کی عزت کرے گا
03:50کیونکہ آپ اس کے سامنے ایک valuable انسان نظر آوگے
03:53لیکن اگر تم اس کے لیے desperate نظر آوگے
03:56تو پھر وہ انسان آپ کو ہلکا لے گا
03:58اور وہ آپ کو ignore کرنے لگ جائے گا
04:00نمبر 3
04:01attraction psychology
04:03دیکھیں انسانوں کی psychology اس طرح سے program ہے
04:06کہ وہ ہر اس چیز کے بارے میں attract ہوتا ہے
04:09ہر اس چیز کی طرف بھاگتا ہے
04:11جو اس کو available نہیں ہوتی
04:13جس کے بارے میں اس کو زیادہ پتہ نہیں ہوتا
04:16جس کے بارے میں اس کے mind میں curiosity ہوتی ہے
04:18جس کے بارے میں وہ زیادہ جاننے کی کوشش کرنا چاہتا ہے
04:22اسی چیز کا اپنے فائدہ اٹھانا ہے
04:24اگر آپ کسی کے لیے ہر وقت available رہتے ہو
04:27تو آپ کی attraction کم ہو جائے گی
04:29اگر آپ کسی کو ہر چیز بتا دیتے ہو
04:32اپنی life ہر کسی کے سامنے کھول کر رکھ دیتے ہو
04:35تو اس سے کبھی بھی آپ کی value نہیں رہے گی
04:37کوئی بھی آپ سے زیادہ دیر attract نہیں رہے گا
04:40لیکن اگر آپ دوسروں سے side پر رہتے ہو
04:43اپنی life private رکھتے ہو
04:45اپنے goals private رکھتے ہو
04:47کبھی بھی کسی کے ساتھ اتنا زیادہ free نہیں ہوتے
04:49کہ اپنی ہر بات دوسروں کو بتا دو
04:52تو یہ چیز آپ کی attraction کو بڑھا دیتی ہے
04:54لوگ آپ کی طرف automatically attract ہونے لگتے ہیں
04:57کیونکہ جو چیز جتنی کم ہوتی ہے
05:00ہم اسی کی طرف attract ہوتے ہیں
05:02انسان اسی چیز کی طرف بھاگتا ہے
05:04جو اس کو نہیں مل رہی ہوتی
05:06جو تھوڑی کم مل رہی ہوتی ہے
05:08اسی چیز کو آپ نے سمجھنا ہے
05:10کہ اپنی availability
05:11اپنی attention
05:12اپنا time
05:14آپ جتنا زیادہ کم کروگے
05:16آپ کی value اتنی زیادہ ہوگی
05:18لوگ اتنا ہی آپ کے پیچھے آئیں گے
05:20جتنا آپ ان سے دور بھاگوگے
05:22لیکن اگر آپ خود ان کے پیچھے بھاگوگے
05:24تو وہ آپ سے بھاگنے لگ جائیں گے
05:26وہ آپ کو ایک عام انسان سمجھنے لگ جائیں گے
05:29وہ آپ کی کوئی بھی value نہیں کریں گے
05:31اس لیے اگر آپ کو عزت کروانی ہے
05:33تو اپنی availability کم کر دیں
05:35لوگوں کے پیچھے خود بھاگ کرنا جائیں
05:37اس سے آپ کی attraction کم ہوتی ہے
05:44لوگوں کے لیے available نہیں رہتے
05:46تو آپ اپنے آپ پر زیادہ focus کر پاتے ہو
05:49اپنے آپ کو بہتر کرنے کی کوشش کر پاتے ہو
05:51اور یہی چیز دوسروں کو attract کرتی ہے
05:54کہ آپ اپنی life میں busy ہو
05:56اپنے آپ کو بہتر کرنے کی کوشش میں لگے ہو
05:59دیکھیں ہر انسان اسی کی طرف attract ہوگا
06:02ہر انسان اسی کے پیچھے بھاگے گا
06:04جو اس سے زیادہ بہتر ہوگا
06:06جس میں اس کو وہ qualities نظر آئیں گی
06:08جو وہ اپنے اندر دیکھنا چاہتا ہے
06:10اگر آپ کا career بہت اچھا ہے
06:12اگر آپ کی job بہت اچھی ہے
06:14اگر آپ اپنی life کی ہر feed میں top پر جا رہے ہیں
06:17ہر چیز میں خود کو improve کرنے کی کوشش میں لگے ہیں
06:20تو ہر کوئی آپ کی طرف attract ہوگا
06:23اس لیے لوگوں کے پیچھے بھاگنے کے بجائے
06:25اپنے آپ پر focus کرنے لگ جائیں
06:27اپنی life کو بہتر کرنے کی کوشش کریں
06:30اپنے آپ کو نکھا رہیں
06:31اس سے ہی آپ کی attraction بڑھتی ہے
06:34کیونکہ دوسروں کو attract کرنے کا بہترین اصول یہی ہوتا ہے
06:40بلکہ ان کو خود اپنے پیچھے آنے دو
06:43اس سے آپ کی value زیادہ ہوتی ہے
06:45اس سے آپ کی value زیادہ بڑھتی رہتی ہے
06:47اگر آپ دوسروں کے لیے ہر وقت available رہتے ہو
06:50اپنی life کو ignore کر دیتے ہو
06:53اپنے آپ کو improve کرنے کی کوشش نہیں کرتے
06:55تو پھر تھوڑے ہی time کے بعد
06:57وہ انسان آپ کو چھوڑ کر چلا جاتا ہے
06:59وہ کبھی بھی آپ کی عزت نہیں کرتا
07:01وہ کبھی بھی آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتا
07:04لیکن وہ انسان جو اپنی life کے بارے میں زیادہ سوچتا ہے
07:08اپنے آپ کو improve کرنے کے بارے میں سوچتا ہے
07:11تو پھر ہر انسان اسی کی طرف attract ہوتا ہے
07:14اور اس rule کو اپنی life میں ضرور apply کریں
07:16دیکھیں یہ rule سب سے زیادہ important ہے
07:21دیکھیں جب بھی آپ کی demand پڑے
07:24یعنی کوئی انسان آپ سے ملنا چاہے
07:26کوئی انسان آپ سے بات کرنا چاہے
07:28تو آپ نے اپنی supply limited رکھنی ہے
07:30اپنے آپ کو کم available رکھنا ہے
07:33ہر وقت اسی انسان کے بارے میں نہیں سوچنا
07:35ہر وقت اسی کے پیچھے نہیں پڑے رہنا
07:38ہر وقت اس کے ساتھ ہی نہیں رہنا
07:40کیونکہ یہ چیز آپ کی value کو کم کرتی ہے
07:43کیونکہ جو چیز جتنی وافر مقدار میں ہو جائے گی
07:46اس کی value کم ہو جائے گی
07:48دیکھیں market کا یہ اصول ہے
07:49کہ جب کوئی چیز وافر ہو جاتی ہے
07:52تو اس کو خریدنے والے کم ہو جاتے ہیں
07:54اس کی value کم ہو جاتی ہے
07:56اس کو کوئی بھی نہیں خریدتا
07:57چاہے وہ بہت سستی مل رہی ہوتی ہے
07:59لیکن جب وہ چیز بہت زیادہ demand میں ہوتی ہے
08:03اور اس کی supply کم ہو جاتی ہے
08:05تو پھر ہر انسان اسی چیز کو پانا جاتا ہے
08:08ہر انسان اسی چیز کو خریدنے کی کوشش کرتا ہے
08:11اس لیے اپنے demand کو دیکھتے ہوئے
08:13supply کو limited رکھیں
08:14جب کوئی انسان آپ سے ملنا چاہتا ہے
08:17آپ سے 10 منٹ بات کرنا چاہتا ہے
08:19تو آپ اس سے 5 منٹ بات کریں
08:21اور اس کو buy world دیں
08:22اس سے آپ کی value بڑھے گی
08:24آپ ایک valuable انسان نظر آئیں گے
08:27آپ ایک responsible انسان نظر آئیں گے
08:29کہ یہ انسان بہت زیادہ busy ہے
08:31یہ اپنی life میں busy ہے
08:33یہ کچھ نہ کچھ بڑا کر رہا ہے
08:35یہ اپنے کاموں کو پہلے رکھتا ہے
08:37اور یہی چیز دوسروں کو attract کر دی ہے
08:39کہ سامنے والا انسان ان میں interest نہ لے
08:42کیونکہ جب بھی آپ کسی میں زیادہ interest لوگے
08:45تو اس انسان کی آپ کے اندر سے دلچسپی ختم ہونے لگ جائے گی
08:49کیونکہ اس نے آپ کو achieve کر لیا ہے
08:51اس نے آپ کو پا لیا ہے
08:52جب بھی کوئی انسان کسی کو حاصل کر لیتا ہے
08:55تو اس کے بعد اس کی value کم ہو جاتی ہے
08:58اس کو وہ عزت نہیں ملتی
08:59جو اس کو پانے سے پہلے مل رہی ہوتی ہے
09:02اس لیے کبھی بھی خود پر control نہیں ہونے دینا
09:04کسی کو یہ محسوس نہیں کروانا
09:06کہ آپ 100% اسی کے ہو چکے ہو
09:09اپنے آپ کو busy دکھانا ہے
09:10جیسے آپ کو اس کی پروار نہیں ہے
09:13آپ اس کے بغیر بھی رہ سکتے ہیں
09:15آپ کے پاس اور بھی options ہیں
09:17آپ کے پاس اور بھی کام ہیں
09:18اس سے آپ کی value زیادہ بڑے گی
09:21آپ کی عزت زیادہ بڑے گی
09:22لوگ آپ کی قدر کرنا شروع کر دیں گے
09:25اگر آپ ان کے لیے ہر وقت available نہیں رہتے
09:27comment میں ضرور بتائیے گا
09:29کہ یہ ویڈیو آپ کو کیسی لگی
09:31اور آپ آگے کس topic پر ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں
09:33ویڈیو پسند آئی ہو
09:34تو اس کو like ضرور کیجئے گا
09:36اور چینل کو subscribe کر کے
09:38bell icon کو دبا دیں
09:39thank you for watching

Recommended