Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Hazrat_Bilal_Habshi_Ka_Waqia___Emotional_bayan_Ajmal_Raza_Qadri___🥺_#youtubevideo_#bayan_#islam(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
Follow
5/4/2025
Deene e islam
Category
🤖
Tech
Transcript
Display full video transcript
00:00
ایک کونے میں حرم شریف کے کونے میں بیٹھ کے رسول پاک رو رہے ہیں
00:03
جناب صدیق اکبر نے کہا حضور کیا ہوا
00:06
فرمایا عبو بکر سوچ رہا ہوں خدا اگر مجھے پیسے دے تو میں بلال کو خرید لوں
00:11
اگر عبو بکر صدیق گھر گئے
00:18
گھر جا کے حضرت عباس کو بھیجا
00:20
کہا عمیہ میرا مخالف ہے مجھ سے وہ بات نہیں کرے گا
00:24
آپ جائیے
00:25
آپ جا کے کہیے بلال کو بیچ ڈالے
00:28
حضرت عباس نے جا کے کہا بلال کو بیچ دو
00:31
کہنے لگا میری قیمت بہت زیادہ ہے
00:34
پچاس دینار کا میں نے خریدا ہے
00:38
اور میں منافع لے کے بیچوں گا
00:41
حضرت عباس نے آ کے جناب صدیق اکبر کو بتایا
00:45
ابو بکر صدیق فرمانا لے کہ چل مجھے ساتھ ہی لے جا دیکھ لیتے پہنچے
00:49
ابو بکر صدیق کو آتے دیکھا نا تو چڑ گیا
00:52
کہنے لگا ابو بکر
00:53
اگر تو بلال کو خریدنا چاہے تو وہ جو تیرے پاس رومی غلام ہے وہ مجھے دینا پڑے گا
00:59
دو لونڈیاں اس کے ساتھ دینی پڑیں گا
01:01
اور یہ پچاس دینار کا ہے میں تجھ سے دو ہزار دینار لوں گا
01:06
پچاس دینار کا ہے دو ہزار دینار لوں گا
01:09
حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی نے فرمایا مجھے منظور ہے
01:13
مجھے منظور ہے
01:16
منظور ہے مجھے
01:18
ابو بکر صدیق نے وہ تینوں غیر مسلم غلام لیے
01:21
دو ہزار دینار لیے
01:23
حضرت عباس نے بھی کلمہ نہیں پڑا تھا
01:26
کہنے لگے ابو بکر تو کامیاب تاجر ہے کیا کرنے لگے ہو
01:30
تو حضرت عباس نے بکر صدیق کہنے لگے
01:32
آپ نے بھی کلمہ نہیں پڑا
01:34
آپ کو اس سعودے کا پتہ نہیں
01:36
آپ ابھی اس لذت عاشنائی سے واقف نہیں
01:40
آپ نے بھی یہ ذائقہ چکھا نہیں
01:42
آپ ابھی اس راہ سے گزرے نہیں
01:44
آپ کو پتہ نہیں یہ بھی ایک ذائقہ ہے
01:46
یہ بھی ایک سعودہ ہے
01:47
یہ بھی ایک لذت ہے
01:49
یہ بھی ایک گہرائی ہے
01:50
یہ بھی ایک مزہ ہے
01:51
اس کا بھی آپ کو علم نہیں
01:53
آپ نے کلمہ نہیں نہ پڑا
01:54
محبت کو سمجھنا ہے
01:55
تو نہ سے خود محبت کر
01:57
قنارے سے کبھی اندازہ
01:59
توفاں نہیں ہوتا
02:01
فرمایا ابھی تُو راہ گزر میں ہے
02:03
کہتے مقام سے گزر
02:05
ابھی ذرا آگے چلیں گے نا جب آپ
02:07
کلمہ پڑھیں گے تو آپ کو پتہ چلے گا
02:09
حضرت سیدنا بلال ابشی
02:11
کو لینے کے لئے صدیق اکبر پہنچے
02:14
دو ہزار دنار تین غلام
02:15
پڑے لکھے سیاہنے سمجدار
02:17
جب دیئے نا
02:19
تو امیہ
02:21
کھل کھلا کیا سا
02:23
کہنے لگا بکل بڑے گھاٹے کا
02:25
سودہ کیا تُو نے
02:27
ابوبکر تُو نے بڑے
02:29
گھاٹے کا سوړہ کیا ہے
02:31
یہ پڑھا لکھا مجھے دے کے دارہ ہے
02:33
اور یہ انپار تُو لے کے دارہ ہے
02:35
یہ خوبصورت رومی غلام دے کے دارہ ہے
02:38
اور یہ حبشی کالے
02:39
رنگ کا تُو لے کے دارہا ہے
02:41
اور پچاس دنار کا غلام دو ہزار
02:43
دنار میں تُو لے کے دارہ ہے
02:45
اتنے گھاٹے کا سوړہ
02:46
اتنی بڑی نادانی
02:48
حضرت جناب سیدنا صدیق اقبر
02:51
رضی اللہ تعالیٰ کہنے لگے
02:52
امید تُو کافر ہے
02:53
لیکن تُو نے ابھی بھی پیسے تھوڑے مانگے ہیں
02:57
تُو نے بلال کا رنگ دیکھا ہے
02:59
میں نے مصطفیٰ کے عشق کا رنگ دیکھا ہے
03:01
فرمایا تُو ابھی اس کے رنگ میں الجا ہوا ہے
03:04
اور میں جو اس کے باطن کا حسن ہے
03:06
وہاں تک پہنچ گیا ہوں
03:07
حضرت سیدنا بلال عبشی رضی اللہ تعالیٰ انہوں
03:10
ساتھ کھڑے نابو وقر صدیق
03:12
رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے ارشاد فرمایا
03:15
اگر میں یمن کا حکمران ہوتا
03:17
یمن کا بادشاہ ہوتا
03:21
اور تُو مجھے کہتا کہ بلال میں تب دوں گا
03:24
جب تُو مجھے یمن کی حکمرانی دے گا
03:27
فرمایا میں تجھے یمن کی حکمرانی بھی دے دیتا
03:30
لیکن بلال کو ضرور خرید کے لے جاتا
03:32
حضرت بلال عبشی
03:33
اللہ اکمہ
03:36
یا صلی اللہ
03:39
جناب سیدنا بلال عبشی
03:45
حضرت سیدنا
03:47
ابو بقر صدیق فرماتے ہیں
03:50
جب میں بلال کو لینے گیا
03:51
تو حال پتہ کیا تھا
03:53
ادھر دیکھئے گا
03:55
فرماتے ہیں کہ ٹانگیں اوپر کر کے
03:57
جس طرح آدمی
03:59
رکو میں بیٹھتا ہے
04:00
اس طرح کر کے نہ ٹانگیں
04:03
اور سر پھر زمین کو لگا کے
04:05
اس طرح سجدے میں آپ جاتے ہیں
04:08
لیکن بلکل ٹانگوں کے ساتھ ساتھ رکھے
04:10
فرماتے ہیں چار بھاری چکیاں
04:13
رید پہ حضرت بلال تھے
04:15
ان کے اوپر چکیاں رکھی امی تھی
04:16
اور فرماتے ہیں حضرت بلال
04:18
تھوڑی تھوڑی عرکت کرتے تھے
04:19
تو وہ چکیاں جشم کے ساتھ لگتی تھی
04:22
نا پاٹ ان کے
04:23
فرماتے ہیں زخم بن گئے تھے
04:24
خون نکلتا تھا
04:26
فرماتے ہیں میں نے وہاں سے جا کے
04:28
حضرت بلال کو نکالا
04:29
پیسے دیئے لے کے آیا
04:31
تو جناب بلال کہنے لگے
04:32
جلدی جلدی چلو حضور کے پاس
04:34
جلدی جلدی چلو در مصطفیٰ پہ جلدی کرو
04:38
تو جناب سینا بلال ابشی
04:40
رضی اللہ تعالیٰ انہوں کے
04:42
جواب میں عدد ابوبکر صدیق
04:44
کہنے لگے بلال جلدی نہ کر
04:46
جب میں آیا تھا تو حضور
04:48
تیرے لیے آنسو بہا رہے تھے
04:49
اگر تجھے اس حالت میں
04:52
زخمی دیکھیں گے تو میرے مصطفیٰ کو
04:54
اور زیادہ رونا پڑے گا
04:55
تو میرے ساتھ گھار چل
04:57
میں تجھے کپڑے پیناتا ہوں
04:59
میں تیرے زخموں پہ پٹی کرتا ہوں
05:01
حضورت ابوبکر صدیق
05:03
مزاج شناسہ نبو پر تھے نا
05:05
فرمایا چل میرے ساتھ
05:07
میں ذرا تری مرم پٹی کرلوں
05:08
میں ذرا تیرا مون دھوڑا لوں
05:10
میں ذرا تجھے کنگی کرلوں
05:12
تو میرے ساتھ چل
05:13
جناب بلال فرماتے ہیں
05:14
جب سے پیدا ہوا تب سے غلام تھا
05:17
کبھی کسی نے میرے کپڑوں کے فکر نہیں کی تھی
05:19
مجھے تو حمیہ چار چار دن روٹی نہیں دیتا تھا
05:22
فرماتے ہیں جب میں گیا ابوبکر کے ساتھ
05:25
ابوبکر صدیق نے ایک چٹائی بچھائی
05:27
صدیق اکبر چٹائی کے اوپر میرے ساتھ بیٹھ گئے
05:31
فرماتے ہیں ابوبکر نے تیل مگایا
05:33
وہ تیل میرے رخموں پہ
05:35
ابوبکر صدیق نے وہ تیل میرے سر پہ
05:37
میری داڑی پہ
05:38
فرماتے ہیں پھر کنگا کیا
05:40
پھر ابوبکر صدیق نے ایک جوڑا مگایا
05:42
وہ کپڑے مجھے پہنائے
05:44
ابوبکر صدیق نے پگڑی منگوائی
05:46
وہ پگڑی کھول کے میرے سر پہ
05:48
بندوائی فرماتے ہیں ابوبکر نے
05:50
مجھے تیار کیا فرمایا
05:52
تو آج جا رہا ہے در رسالت
05:54
ماب پہ در رسالت
05:56
ماب پہ آج تو پہنچ رہا ہے
05:58
حضور کے دروازے پہ
06:00
بن کے جوگن مدینہ نجام آنگی میں
06:02
جو جو بیتی نبی نو
06:04
سنا آنگی میں حضرت جناب
06:06
سجدنا اور وہ کسی شاعر
06:08
نے تو بڑی شاندار بات کی
06:10
اس نے کہا بڑی امید ہے
06:11
سرکار قدموں میں بلائیں گے
06:14
کرم کی جب نظر ہوگی
06:16
مدینے ہم بھی جائیں گے
06:18
اگر جانا مدینے میں ہوا
06:20
ہم غم کے ماروں کا
06:22
مکینے گمبد خضراء
06:25
کو حال دل سنائیں گے
06:26
حضرت بلال ابشیر عدی ان کے دل میں
06:28
بڑی امانگتھی آج جاؤں گا
06:30
در رسالت ماب پہ
06:32
ملہ رومی لکھتے ہیں کہ جناب سیدنا
06:34
صدیق اکبر نے سجایا سوارا
06:36
جناب بلال کی آنسو رکھتے ہی نہیں
06:38
کہا
06:39
باپ ہوتا ہے جو خدمتیں کرتا ہے
06:42
میں نے آنکھ کھل لی تو باپ
06:44
کا سایہ تو میں نے دیکھا ہی نہیں
06:46
اور فرمایا ماں تھی
06:47
تو ماں جب بھی میں کام کر کے آتا تھا
06:50
تو مجھے دیکھ کے میری امہ بس رو دیا کرتی تھی
06:52
دو تین بہنیں تھی
06:54
اور حضرت بلال
06:56
فرمانے لگے ان بہنوں کو میں دیکھتا تھا
06:58
تو وہ میرا حال دے کے روتی تھی
07:00
اور جب وہ مجھے دیکھتی تھی
07:02
تو میں رو دیا کرتا تھا
07:05
فرمایا ابو بکر میں نے تو یہ رنگ ڈھنگ دیکھے نہیں
07:07
جو آج تو مجھے دکھا رہا ہے
07:09
جناب سیدنا صدیق اکبر
07:11
رضی اللہ تعالیٰ نے بنا سوار کے نہ
07:14
حضرت بلال کا ہاتھ پکڑ کے سینے پر رکھا
07:17
جناب بلال ہج کی لے کے روئے
07:19
حضرت ابو بکر صدیق نے فرمایا
07:21
جتنا رونا یہاں رو لے
07:23
میں کائنات کے آنسو دیکھتا ہوں
07:25
لیکن جب نبی کی آنکھوں میں آنسو دیکھتا ہوں
07:32
نہیں آنا چاہیے
07:33
بہا جتنے آنسو بہا سکتا ہے
07:36
حضرت بلال ابشی بھی روئے
07:37
جناب سیدیق اکبر بھی روئے
07:39
جب پہنچے نا دروازہ رسول پہ
07:42
حضرت سیدنا ابو بکر
07:44
سیدیق لے کے پہنچے
07:46
پہ بند کر دیا تھا نا ابو حضرت بلال
07:48
کو بلال تُو نے رونا نہیں
07:49
عشق ہوئے تہا
07:52
درد ہوئے تہائے نکلے
07:53
پھر کوئی نریندہ جارکے
07:55
حضرت سیدنا بلال ابشی کو لے کے
07:58
پہنچے در مصطفیٰ پہ
07:59
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:03
نے ایک نظر حضرت بلال پہ ڈالی
08:05
جناب بلال نے
08:07
یوں آنکھ میں لائی تو سر جھکا لیا
08:08
بادہ کیا تھا نا رونا نہیں
08:10
سر جھکا لیا
08:12
اب دوسری نظر
08:13
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:16
نے جب اٹھائی نا حضرت ابو بکر صدیق کی طرف
08:19
تو حضور نے فرمایا
08:20
صدیق تیرا شکریہ
08:22
ابو بکر اللہ تجھے جزا دے
08:25
جب رسول پاک کی زبان سے یہ نفذ نکلے
08:28
تو جناب صدیق اکبر نے ہاتھ اٹھائے
08:30
یہ ہاتھ باندھے جب
08:32
رسول پاک کے سامنے تو سب سے زیادہ
08:34
انسو ابو بکر صدیق کے اپنے
08:36
نکل گئے
08:37
کہا یا رسول اللہ
08:39
میں غریبے بے نواتو امیر حرم
08:42
تو کجا من کجا
08:44
کہا حضور یہ شکریہ کے لفظ
08:46
یا رسول اللہ میں کہاں اور آپ کا شکریہ کہاں
08:49
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
08:50
نے فرمایا ابو بکر کاش
08:52
تو تھوڑے سے پیسے میرے بھی ملا لیتا
08:55
بلال کو خریدنے میں
08:57
میرا بھی حصہ ڈال لیتا
08:58
میں چاہتا تھا ابو بکر پھر روئے
09:01
کہا یا رسول اللہ میرے پیسے کس کے ہیں
09:03
آقا میں بھی آپ کا
09:05
یہ بھی آپ کے
09:06
جناب سیدنا بلال ابشیر رضی اللہ تعالیٰ
09:09
انہوں کی طرف حضور نے دیکھا
09:11
تو فرمایا بلال آ یار جارا سینے سے تو لگ جا
09:13
اب حضرت بلال دوڑے
09:16
دوڑے
09:17
جو رسول پاک کے سینے سے لگے
09:19
تو ایک جملہ میرے معبوب کی زبان سے
09:21
فرمایا بلال
09:22
تو انہیں بڑی سختیاں ورداشت کی ہیں
09:24
تجھے میرا اللہ ہی جزا آتا فرمائے گا
09:26
تو انہیں بڑے دکھ دیکھے ہیں
09:28
اب سیدنا بلال تڑپے
09:30
رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم بھی روئے
09:33
حضور نے اپنے ساتھ بٹھا لیا
09:35
سیدنا بلال کو
09:36
حضور نے گھر پر گام بھیجا
09:38
فرمایا ختیجہ
09:39
گھر میں کچھ ہے تو بھیجو
09:42
بلال آیا ہے
09:44
اب حضرت خدیجہ تلکبراہ اندر سے
09:47
کیا آواز دیتی ہیں
09:48
کہتے ہیں حضور مبارک ہو
09:50
اللہ نے بلال کو ازادی عطا فرما دیے
09:52
وفہ شار بیوی اندر سے
09:54
اب حضرت سیدنا زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:58
میرے معبوب کی شہزادی چھوٹی سی
10:00
عمر ہے
10:01
ایک برطن کے اندر خجورے لے کے آئیں
10:03
ایک برطن میں خجورے
10:06
اب لاکہ جب خجورے رکھی نہ
10:08
تو سیدنا صدیق اکبر نے ہاتھ بڑھایا
10:11
خجورے اٹھانے کے لئے تاکہ میں دوں
10:13
حضور نے فرمایا
10:15
نا ابو بکر بلال پہلے دن آیا ہے
10:17
پہلے دونے جتنی خدمت کرنی تھی
10:20
تو گھر کر کے آیا میری باری ہے
10:22
حضرت بلال حبشی فرماتے ہیں
10:24
کائنات میں میں نے اتنا پیار کبھی دیکھا ہی نہیں تھا
10:26
تیس سال سے زیادہ میری عمر تھی
10:28
مجھے تو کبھی کسی نے پاس بٹھا کے کھانا کھلایا ہی نہیں
10:32
فرماتے ہیں رسول پاک سخت سخت خجورے سائیڈ پہ کرتے
10:35
اندر سے نرم خجور نکالتے
10:37
اس خجور سے تھوڑا سا چھلکا جدا کرتے
10:40
فرماتے ہیں پھر اس کو توڑتے
10:42
اس کے اندر سے وہ گھڑلیا اٹھار کے حضور ایک سائیڈ پہ کرتے
10:46
وہ نرم خجور رسول جب میری طرف بڑھاتے
10:49
حضرت بلال فرماتے ہیں بھوک تو بڑی تھی
10:51
لیکن آج بھوک ساری بھول گئی تھی
10:54
آج مجھے یوں لگتا تھا جیسے میں زمین پہ نہیں
10:56
عرش کی بلندیوں پہ بیٹا ہوا ہوں
10:58
آج لگتا تھا کائنات کی ساری نعمتیں
11:01
ساری رحمتیں سارا کرم
11:03
ساری عطا سارا فضل
11:05
ساری عنایتیں میری جھولے میں گھر گئی ہیں
11:07
فرماتے ہیں رسول پاک
11:09
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:11
نے مجھے بڑے محبت سے بٹھایا
11:14
حضور علیہ السلام نے محبت سے کھلایا
11:16
دودھ پلایا
11:17
فرماتے ہیں بڑا پیار کر کے نا
11:20
تو دنابی سجدنا صدیق اکبر نے
11:22
کہا حضور بلال کی ڈیوٹی کیا ہوگی
11:24
حضور بلال کی ڈیوٹی کیا ہوگی
11:29
حضرت بلال کہنے لگے
11:30
حضور میں فارغ رہنے کا تو عادی نہیں
11:32
میں تو جفاہ کھا شادمیوں
11:35
محنت کرنے والا ڈیوٹی کیا ہوگی
11:37
رسول پاک نے فرمایا
11:38
بلال یہ میرا گھار ہے
11:39
آج کے بعد میرا نہیں یہ تیرا گھار ہے
11:42
فرمایا میں مصروف ہوتا ہوں
11:44
تبلیغ کے کاموں میں
11:45
گھر کیا لانا ہے وہ تیری ذمہ داری ہے
11:48
کہاں سے لانا ہے وہ بھی
11:50
تیری ذمہ داری ہے
11:52
پیسے کہاں سے آئیں گے
11:54
میں تجھے بلاؤں گا
11:55
کہاں لگانے ہیں تجھے ایک دفعہ بتاؤں گا
11:57
پھر تُو لائے کرے گا
11:59
تُو ہی لگایا کرے گا
12:00
فرمایا میرا پرسنل سیکٹری بن کے رہے گا تُو
12:03
خاص مقام تجھے دیا جائے گا
12:06
حضرت سیدنا بلال ابشی
12:08
رضی اللہ تعالی عنہ
12:10
کو رسول اکرم
12:11
صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے
12:14
اس کام پر مقرر فرما دیا
12:17
اب دیکھئے
12:18
حضرت بلال
12:20
رضی اللہ تعالی عنہ
12:22
جب در مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر پہنچ جاتے ہیں
12:26
اور پہنچنے کے بعد
12:28
کیا مسئلہ ہے جی کیوں نہیں چاہتا
12:30
درود پاک
12:34
پڑیئے صلی اللہ تعالی عنہ
12:36
کی گا
12:38
میں یہ گزائش کر رہا تھا
12:45
کہ حضرت بلال ابشی رضی اللہ تعالی عنہ
12:47
کو رسول پاک نے یہ ڈیوٹی عطا فرما دی
12:49
اب پتہ کیا ہوتا
12:51
حضرت پردے کی آئیتیں تو ابھی آئے نہیں تھی
12:55
حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ اور رسول پاک کے ساتھ
12:57
نکلتے تبلیغ کے لیے
12:58
کسی کام کے لیے
13:00
سودا صلی اللہ لاتے بازار سے
13:01
یہ مکہ کے دنوں کی بات ہے
13:03
مکہ کے دنوں کی
13:05
سودا صلی اللہ بازار سے لاتے
13:08
اب چار بیٹیاں تھی
13:10
حضرت خطیدہ تنکو براک کی گھر کے کام کاج ہوتے تھے
13:14
جب ذرا فارق ہوتے دروازے پہ دستک دیتے ہیں
13:16
حضرت خطیدہ فرماتی بلال تو آ گیا ہے
13:19
وہ دستک سے پہچانتی ہے
13:22
کہ بلال کے دستک
13:23
بلال آ گیا ہے
13:24
کہا مہ جی میں سارے کام کاج بار کی ختم کار آیا ہوں
13:27
گھر کا کوئی کام ہے تو ذرا مجھے بتاؤ
13:28
آپ فرماتی گھر کے کام ہے
13:32
پر میں کر رہی ہوں
13:33
اب حضرت بلال کلنا شروع کرتے
13:35
یہ ہے محبت
13:35
آج اگر ہم کہیں خادم ہو بھی نہ
13:40
تو بانے دونڈتے پھرتے ہیں
13:41
فارق ہونے کے
13:42
حضرت بلال فرماتے ہیں
13:44
آپ نے چکی پیس لی ہے
13:45
گھر میں جھاڑو دے لیا ہے
13:48
بچوں کے لیے دودھ آ گیا ہے
13:50
بکریوں کا دودھ دھو لیا گیا ہے
13:53
ایک ایک کام پوچھتے ہیں
13:54
حضرت خطیدہ تلکبرہ فرماتی یہ بھی ہو گیا
13:56
یہ بھی ہو گیا چکی رہ گئے یہ پیسنے والی
13:58
فرماتے ہیں ذرا دروازہ کھول دو میں پیس ڈالتا ہوں
14:01
حضرت بلال گھر کی چکی پیستے
14:04
گھر کے کام کاج کرتے
14:05
ایک دن نہ دارِ ارکب میں رسول پاک تھے
14:08
تو باہر سے کچھ شورش ہوئی
14:09
حضرت بلال ابشی کہنے لگے
14:11
حضور ایک نیزہ نہیں مگوا دیتے مجھے
14:14
ایک نیزہ
14:15
ساری دنیا حضرت بلال کو
14:18
موزن رسول سمجھتی ہے اور ہیں بھی
14:20
لیکن حضرت بلال
14:22
سب سے پہلے نیزہ بردار بھی ہیں
14:24
سب سے پہلے
14:26
نبی پاک کی افاظت کیلئے یہ نیزہ
14:28
جس شخص نے اٹھایا ہے
14:30
تلوار اٹھانے والے اور ہیں
14:31
جان قربان
14:33
نیزہ سب سے پہلے حضرت بلال
14:35
کہا حضور ایک نیزہ نہیں مگوا دیتے
14:37
بلال کیا کرنا ہے
14:39
کہا یا رسول اللہ یہ کعور
14:41
ہلکی پھل کی شرارت کرتے رہتے ہیں
14:42
میرے ہاتھ میں نیزہ ہوگا تو قریب کوئی نہیں آئے گا
14:45
یہ کرتے رہتے ہیں
14:47
ہلکی پھل کی شرارت باز نہیں آتے ہیں
14:49
نیزہ دے دیں گے نا تو قریب کوئی نہیں آئے گا
14:51
اب رسول پاک نے نیزہ دے دیا
14:52
مگوا دیا
14:53
اب حضرت بلال کے ہاتھ میں نیزہ ہوتا
14:55
رسول پاک کے آگے آگے چلتے
14:58
آگے آگے
15:00
آگے آگے
15:01
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:04
دارِ ارکم میں جا کے تبلیغ کا کام شروع کرتے
15:07
تو حضرتِ بلال دروازے پر نیدہ لے کے کھڑے ہو جاتے
15:09
ثلاثت میں فرما بلال تو ادھر کھڑا ہو گیا
15:12
یا رسول اللہ انشاءاللہ جب تک میں کھڑا ہوں
15:14
اندر کوئی کافر آ نہیں سکتا
15:15
اندر کوئی نہیں آئے گا میں محافظ بان کے کھڑا ہوں
15:18
حضرتِ بلالِ عبشی رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے ہمیشہ
15:21
اور یہ نیدہ ہمیشہ پاس رکھا
15:23
بدر میں بھی، یوہد میں بھی، طبوک میں بھی، جرموک میں بھی، خندق میں بھی
15:27
جب نبی پاک نماز پڑھانے کے لئے کھڑے ہوتے
15:29
تو حضرتِ بلال نیدہ نبی پاک کے آگے گاڑ دیتے
15:32
یہ سترہ بن گیا
15:34
اب کوئی آگے سے گزرے گا تو اسے تکلیف نہیں ہوگی
15:36
گناہ نہیں ہوگا
15:37
حضرتِ بلالِ عبشی نے
15:40
مکہ کے تیرہ سال
15:42
سابقون الاولون میں سے ہیں
Recommended
26:05
|
Up next
😰_Ek_Beshara_Faqeer_Ka_Emotional_Waqia____Peer_Ajmal_Raza_Qadri_2025_Bayan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/6/2025
18:37
Allah_Jab_Izat_De___Peer_Ajmal_Raza_Qadri_Emotional_Bayan_2025_New_Bayan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/6/2025
7:29
#Astaghfar_Ki_Fazilat_Peer_ZulfiqarAhmad_Naqshbandi_Bayan___#GSislamic86_#islamicvideo(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/16/2025
28:45
_Allah_Ki_Madad__Kab_Hasil_Hoti_hai__Muhammad_Ajmal_Raza_Qadri_Official(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
19:29
Emotional_Waqia_😭_Ek_Begunah_Faqeer_Ka_Waqia____Ajmal_Raza_Qadri___Peer_Ajmal_Raza_Qadri_Bayan_2025(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/29/2025
9:08
Peer_Ajmal_Raza_Qadri_New_Emotional_Bayan____Life_Changing_Bayan____Pak_Jawani_By_Ajmal_Raza_Qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/1/2025
24:17
_Ek_Majbur_Aur_Gunahgar_Ladki_Ka_Waqia_Very_Emotional_Bayan__By_Maulana_Tariq_Jameel(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/28/2025
59:14
Rula_Dene_Wala_Bayan____😭_Emotional_Bayan_Peer_Ajmal_Raza_Qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/1/2025
58:25
Allah_ﷻ_Per_Yaqeen_Ke_Fayde_Aur_Tariqa____New_Bayan____Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/9/2025
1:12:25
Rasoolullah_ﷺ_Ki_Qeemti_Naseehatein_By_Qari_Suhaib_Ahmed_Meer_Muhammadi____IIRCTV(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/9/2025
2:55
Allah_Ko_Apna_Dost_Banane_Wala_Amal___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/18/2025
13:16
Ye_Bayan_khas_torr_par_nojawano_kay_lia_hai_-_Life_changing_Bayan_by_Ajmal_raza_qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025
7:46
Pori_Zindgi_Rizq_Khtam_Nai_Hoga___Poerful_Wazifa_Dua_for_Wealth___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/17/2025
2:46
মোঃ_আব্দুল_বাসেত_ক্বারী_#mufti_#motivation_#islamicvideo_#islamic_video_#viralvideo_#fypシ(360p)
MUAVIA ISLAMIC
8/20/2024
15:42
Molana_Tariq_Jamil_s_Important_Message_about_PAK_India_War_2025(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
12:44
Jang_e_Yarmook___Molana_Tariq_Jamil___Latest_Bayan_2023(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
36:53
Quran_Para_25_With_Urdu_Translation___Quran_Urdu_Translation(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
12:22
Jawani_zaya_na_Karo___Dr.Hafiz_Suleman_Misbahi_Sahib(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
48:38
Dr_Suleman_Misbahi_Life_Changing_Bayan_Hindi_Urdu____Aurat_Doulat_Zameen____Ali_4k_Video(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
20:35
Aj_ghareebi_ko_izzat_mil_gayi___peer_ajmal_raza_qadri_sad_bayan___Mehnat_me_azmat_he(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025
8:31
Baap_Ki_shan_by_peer_ajmal_qadri___peer_sahib_ke_dost_ka_waqia___emotional_bayan___baap_ki_shan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025
2:45
Larki_se_Muhabbat___Love_marriage_ka_aik_waqia___Love_Story___Peer_ajmal_raza_qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025
14:56
Ek_Garib_Aadmi_Ka_Waqia___Peer_Ajmal_Raza_Qadri_Bayan___Owais_Production(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/1/2025
8:02
This_Bayan_will_change_your_Life_-_Ajmal_Raza_Qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/1/2025
38:18
Peer_Ajmal_Raza_Qadri____When_The_Heart_Is_So_Sad____By_Pir_Ajmal_Raza_Qadri_2024_#lahore(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/1/2025