Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
hazrat khalid bin waleed or prophet muhammad ka waqia history in urdu
haroon rasheed
Follow
5/1/2025
hazrat khalid bin waleed or prophet muhammad ka waqia history in urdu
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:04
اسلام کے عظیم سپے سلار کے حالات زندگی حضرت خالق بن ورید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اپیسوڈ نمبر پانچ میں آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہیں
00:12
سیدنا خالق بن ورید رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس قدر ازاد طبیعت کے مالک دے کہ سیدی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:20
اور سیدنا حضرت ابوباق صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے علاوہ کسی اور کے لئے ان کو سمالنا ممکن ہی نہ تھا
00:26
اس باعث سے اندازہ کیجئے کہ ایک موقع پر عراق کی ایک جنگ میں فتح کے بعد جب آپ مرکز کی طرف لوٹ رہے تھے تو حج کا موقع آ گیا
00:34
سیدنا خالق بن ورید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حج کرنے کا فیصلہ کر لیا
00:38
اس میں بہت خطرہ تھا کیونکہ مسلمان فوجیں رومی اور ایرانی فوجوں سے عراق میں بڑساری پیکار دیں
00:44
اور سپے صلاح ان سے دور ہونا خطرناک ہو سکتا تھا
00:48
سیدنا ابوباق صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس وقت خلیفہ تھے
00:51
اور سیدنا خالق بن ورید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے حج کی اجازت بھی نہیں لی
00:55
لیکن خالق بن ورید رضی اللہ تعالیٰ عنہ خطرات مولینے والے شخص تھے
01:00
انہیں پورے لشکر کو حیرہ کی طرف روانہ کیا اور بغیر کسی کو بتایا
01:04
چند ساتھیوں کے ساتھ انتہائی خموشی اور جلدی سے مکہ پہنچ گیا اور حج ادا کر دیا
01:08
آپ نے اپنے تہین بہت رازداری سے یہ حج ادا کیا اور مسلمان لشکر کو بتا بھی نہ چلا
01:14
کہ خالق بن ورید رضی اللہ تعالیٰ عنہ چند روز کے لئے غائب ہیں
01:17
آپ خاموشی سے حج کے لئے گئے اور واپس بھی لوٹے
01:21
لیکن جب اپنے لشکر میں واپس پہنچے تو ایک قاسد خلیفہ کا خط لے کر آیا
01:25
اور اس خط میں انہیں بڑے پیار سے ڈنڈا گیا تھا کہ آئندہ ایسی حرکت نہ کرنا
01:29
ادخال بن ورید رضی اللہ تعالیٰ عنہ جیسے شاہینوں کو قابو کرنا کوئی آسان کام نہ تھا
01:36
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی آپ سے بہت درگزر فرماتے تھے
01:40
اس میں کوئی شبہ نہیں کہ سینا خالق بن ورید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بہت جلال اور حیبیت عطا کی گئی تھی
01:46
اور آپ سے امت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک غیر معمولی ڈیوٹی لینا مقصود تھا
01:52
سینا خالق بن ورید رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس طرح کے بہت سے کام کرتے تھے
01:56
جن پر لوگوں کو اعتراض ہوتا
01:58
حضور نبی کرسلیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمیشہ لوگوں کی شکایات پر ان سے درگزر کرتے تھے
02:04
بعض لوگوں نے یہ بھی کہا کہ سینا خالق بن ورید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو معذول کر دیا جائے
02:09
حضور نبی کرسلیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جواب یہ ہوتا کہ جس تلوار کو اللہ دبارک وطالہ نے دین کے سر برندی کے لئے بے نیام کیا ہے
02:16
میں اس کو واپس نیام میں نہیں ڈال سکتا
02:19
یہی فرق ہے ایک عام سپہ سلار اور ایک عظیم سپہ سلار میں
02:24
سینا خالق بن ورید رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک عظیم سپہ سلار تھے
02:28
اور اسی نسبے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:31
اور سیکینا حضر ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کا خاص لحاظ بھی کرتے
02:35
فردہ عراق کی خوشخبری سینا خالق بن ورید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
02:41
ابو بکر تک مدینہ میں پہنچی
02:43
آپ نے مدینہ میں اعلان کروا دیا کہ ممالکو تمہارے شیر نے ایرانی شیر کو زیر کر لیا
02:48
مائیں کیامہ تک خالق بن ورید رضی اللہ تعالیٰ عنہ جیسا بیٹا پیدا نہیں کر سکتی
02:53
یہ وہ وقت تھا کہ جب ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے شام میں مہم جو شروع کر دی تھی
02:58
مسلمان دستوں کو یہ حکم ملا تھا کہ صرف جاسوسی کریں زیادہ آگے تک نہ جائیں
03:03
اور جہاں تک ممکن ہو تصادم سے گریز کریں
03:06
لیکن جب خالق بن ورید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کارناموں کی خبر مسلمانوں کو پہنچی
03:11
تو قدرتی طور پر شام میں مسلمان کمانڈروں میں کوئی بیمار کا سر انجام دینے کا ولولہ پیدا ہوا
03:18
نتیجہ یہ ہوا کہ مسلمانوں کے وہ دستے جو کہ شام گئے تھے رومیوں کے گھیرے میں آگے
03:23
شام اس وقت بازنیدی سلطن کا صوبہ تھا جس کا مرکز قسطنطنیہ تھا
03:28
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قسطنطنیہ کی فتح کی بشارت تو پہلے ہی دے چکے تھے
03:33
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق جو فوج اس کو فتح کرے گی وہ جنت میں جائے گی
03:38
اور جو امیر اس کو فتح کرے گا وہ جنتی ہوگا
03:42
لہٰذا جس طرح مسلمانوں کو ایمان کی حق تک یقین تھا کہ وہ ایران پر قبضہ کریں گے
03:46
اسی طرح مسلمانوں کو یہ بھی یقین تھا کہ وہ بازنیدی سلطن پر قبضہ بھی کر لیں گے
03:51
یہی وجہ تھی کہ صدی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دونوں بحاظوں پر بیق وقت لکھر روانہ کیے
03:57
خالب بن ولی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس وقت عراق میں تھے
03:59
وہ مسلمان جو کہ شام میں گئے تھے دشمنوں کے گھیرے میں آگے
04:03
اور انہیں کمک کی ضرورت تھی
04:04
صحیح نیع خالب بن ولی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم ملا
04:07
کہ یہ عراق کا مہاد دوسرے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے کر دیں
04:11
اور شام میں محسور مجاہدین کے مدد کیلئے روانہ ہو جائیں
04:15
صحیح نیع خالب بن ولی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو جب یہ خط ملا
04:21
تو انہوں نے پھر ایسا کام کیا کہ جو جنگی حکمت عملی کے طاعت ناممکنات میں سے تھا
04:25
کوئی جنگی حکمت عملی کا ماہر یسی پہ سلال وہ کام کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا
04:30
عراق سے شام جانے کی دو باقاعدہ راستے تھے
04:33
ایک راستے پر رومی قلعہ بنائے ہوئے تھے
04:36
اور وہاں سے بغیر جنگیں گزرنا ممکن نہ تھا
04:38
دوسرا راستہ بہت طویل تھا اور وہاں سے شام کے مجاہدین تک پہنچنے میں بہت زیادہ وقت لگ جاتا
04:43
ایک تیسرا راستہ رگسان سے ہو کر جاتا
04:46
مگر یہ راستہ کوئی بھی استعمال نہ کرتا کیونکہ یہ انتہائی خطہناک تھا
04:50
کوئی بھی فوج یا کافلہ اس راستے سے گزر نہ سکتا تھا
04:54
کیونکہ اس راستے میں پانے کا ملنا محال تھا
04:57
گرمی میں راستہ پھولنے کا اندیشہ بھی تھا اور بڑھ جانے کی صورت میں موت یقینی تھی
05:01
سجنہ خالب بن وری رضی اللہ تعالی نے اسی خطہناک راستے سے گزرنے کا فیصلہ کیا
05:06
اور پھر وہ کام کیا جو عرب کی تاریخ میں اس سے قبل کبھی نہیں کیا گیا
05:10
ایک بڑھ عرب جو کئی برس پہلے اس راستے سے گزرا تھا
05:14
اس کو فوج کر رہنما یہ گائیڈ بنا کر پوری فوج لے کر اس رگستان میں داخل ہو گئے
05:18
کئی روز کی شرید مسافت کے بعد جس میں دھوپ کی شدت سے وہ بڑھ عرب بھی نابینہ ہو چکا تھا
05:25
کہ جس کے پاس پوری مسلمان فوج کے تباہ ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا تھا
05:30
آپ حیرت انگیز سور پر بلاخر شام پہنچ گئے
05:33
خالب بن وری رضی اللہ تعالی نے کوئی امان کے حد تک یقین تھا
05:36
کہ یہ رگستان ان کا راستہ روک نہیں سکے گا
05:39
سجنہ خالب بن وری رضی اللہ تعالی کے پرچم پر اقاب بنا ہوا تھا
05:44
وہ شام میں جب داخل ہوتے تو جس وری سے گزر کر گئے وہاں اپنا پرچم نصب کر گئے
05:48
آج تک اس وادی کو سنیت العقاب کہا جاتا ہے یعنی اقاب والی پہاڑیاں
05:53
سجنہ خالب بن وری رضی اللہ تعالی انہوں کے انتقال کے بعد
05:56
کئی سو سال تک بھی وہ پرچم وہاں نصب رہا
05:59
عباسی خلیفہ موتسم جب اس علاقے سے گزرا تو کسی نے
06:03
اس کو وہ جھنڈا دکھا ہے جو کہ کلے پر لگا ہوا تھا
06:06
اس کو بتایا گیا کہ یہ وہ جھنڈا ہے جو خالب بن وری رضی اللہ تعالی نے اپنے ہاتھ سے لگایا
06:11
تو خلیفہ اسی جگہ پر اترا اس جھنڈے کو بوسا دیا
06:14
اور اپنی تمام فوج کو حکم دیا کہ جو کوئی بھی اس علاقے سے گزرے
06:18
اس جھنڈے کے اعترام میں عدب پیدل گزرے
06:20
اس کے بعد جب مسلمانوں کا زوال ہوا
06:23
تو وہ جھنڈا بھی اپنی جگہ سے اکھڑ گیا
06:25
یہ خالب بن وری رضی اللہ تعالی انہوں کا وہ شاندار کانامہ تھا
06:28
جو تاریخ اسلام کے عرق میں صدیوں تک سنیری روح سے لکھا گیا
06:32
وہ تم سامین آج کی وری رہی میں مکمل ہوتی ہے
06:35
مزدیاں خالب بن وری رضی اللہ تعالی انہوں کے ایک اور اپیسوڈ کے ساتھ
06:39
اپنا بہت سارا خیار رکھے گا
06:40
اللہ نکے مان
Recommended
0:53
|
Up next
Khalid ibn Walid: A Life of Valor
Fantasy Channel
3/12/2024
3:38
HISTORY OF PROPHET IBRAHIM (A.S)in Urdu|hazrat Ibrahim best Urdu speech
Asim Islamic
5/11/2025
0:48
Daily Hadees | Hadees Sharif | Sahih Bukhari 729 || Daily Blink #shorts #youtubeshorts #viral
Daily Blink
1/24/2025
4:01
Mustafa wale Murtaza wale Mere Waris Karbala Wale | Qasida | Raseeli Kanwal | Muskan Noshahi
Studio7Lakhanwal
12/6/2024
2:19
Naam Muhammad ﷺ Aane Par Anguthe Chumna Kaisa_ By mufti akmal_ Kia Anguthe Chumna Jaiz Hai_(360P)
Kashif Mag
4/14/2025
2:14
Hazrat Khalid bin Waleed (RA) ki Wafat ka Dardnak Waqia – Sword of Allah ka Aakhri Lamha
haroon rasheed
4/2/2025
2:58
Day 2 – Hazrat Abu Bakr As-Siddiq (RA) | The First Caliph | Ek Din Ek Sahabi Series
haroon rasheed
today
5:32
Hazrat Abdullah ibn Mas'ood – The Just Qadi of Kufa
haroon rasheed
yesterday
3:21
mportant Events of Masjid al-Nabawi (Masjid Nabawi ke Aham Waqiat)
haroon rasheed
2 days ago
2:31
"Miracles of Prophet Musa (Moses) and Their Scientific Reflections" hazrat musa ka mujza or science ki haqeeqat
haroon rasheed
6 days ago
2:53
"Hazrat Juwayriya bint Al-Harith (RA) – The Blessed Woman of Islam"
haroon rasheed
6/12/2025
2:40
Hazrat Eesa (AS) Aur Ek Insan Ka Khwab – Tazkiyah ka Safar 📝 Complete Story: Hazrat Eesa (AS) Aur Ek Insan Ka Khwab
haroon rasheed
6/11/2025
4:01
🌟 Hazrat Zaid bin Arqam (RA) – Ek Sacha Gawah 🕋 Complete Story of Hazrat Zaid bin Arqam (RA)
haroon rasheed
6/10/2025
3:07
Hazrat Umar bin Abdul Aziz (رحمه الله) – Adal o Insaf ka Zinda Namuna
haroon rasheed
6/10/2025
1:16
fatima bit qais ka ishq Mukhtasir Taaruf (Brief Introduction
haroon rasheed
6/9/2025
1:49
5. Ashraful Makhluqat (The Most Honored Creation) insaan ki takhleeq or quran
haroon rasheed
6/9/2025
3:22
Masjid an-Nabawi’s Giant Umbrellas – Facts, Design & Function
haroon rasheed
6/8/2025
3:20
The Monk of Basra and the Quraishi Trader (بصرہ کا راہب اور قریشی تاجر)
haroon rasheed
6/8/2025
6:38
baghdada ka tajir or qazi ka faisla 05
haroon rasheed
6/5/2025
9:51
baghdad ka tajir or adalat ky samny04
haroon rasheed
6/5/2025
9:07
bagdad ka tajir or kalifa haroon ka faisala 06 video
haroon rasheed
6/5/2025
12:29
baghdad ka tajir ep 03
haroon rasheed
6/5/2025
4:24
bagdad ka tajir ep 02 video
haroon rasheed
6/5/2025
2:32
"A Life of Courage: The Story of Talha bin Ubaidullah (RA)"
haroon rasheed
6/5/2025
4:56
hazrat eissa or apka students ka waqia real story in urdu The True Story of the Table Spread: Hazrat Isa and His Followers
haroon rasheed
6/5/2025