Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/29/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00پھر آگے ایک دھمکی لگاتا ہے
00:02اور اگر تُو نے میری نہ مانی
00:04تُو نے کہا ساری ملعوں کی باتیں ہیں
00:07اور تُو اپنی مرضی پہ چلا
00:11تو پھر میری بات یاد رکھ
00:16یہ چیلنج ہے تیرے رب کا
00:17ات عبدك فی ما تريد
00:21وَلَا يَكُونُ إِلَّا مَا أُرِيد
00:24میں تُمہیں تیری زندگی میں تھکا دوں گا
00:27کہ جنہوں نے اتنے گناہ کیے ہیں
00:30کہ ان کا جسم گناہوں میں ڈوب گیا ہے
00:34وہ نظر ہی نہیں آتا
00:35صرف اوپر گناہ ہی گناہ نظر آ رہے ہیں
00:39نا فرمانی نظر آ رہی ہیں
00:44ان کا اپنا وجود اس میں نظر ہی نہیں آ رہا
00:47اللہ کہہ رہا یا عبادی
00:49تو تُسی بھی میرے ہی آ جاؤ
00:52بتاؤ ایسے مہربان رف سے بغاوت کرنا ہے کوئی
00:59غیرت کی بات
01:00چند روزہ زندگی کے پیچھے
01:04چند ٹکوں کے پیچھے
01:05چند پیسوں کے پیچھے
01:08بھائیو اللہ ایک ذہن بناتا ہے
01:11کہ تم جہاں بھی ہو
01:13اللہ کی طاقت کے نیچے ہو
01:15اللہ کے سائے کے نیچے ہو
01:18اللہ کی قدرت سے باہر نہیں ہو
01:21مجھے بتاؤ اگر میں رات کو کھڑا کر دوں
01:37اللہ اقبر
01:38اور سورج کو نکلنے نہ دوں
01:40تو کوئی ہے جو رات ختم کر سکے
01:44کوئی ہے جو سورج کو لا سکے
01:46تو تمہاری زمین کا ٹیمپریشر
01:50اتنا مائنس میں جائے گا
01:51کہ تم سارے برف بن جاؤ گے
01:53پھر اللہ کی طاقت قل ارآئیتن
01:56انجعل اللہ علیکم النہار سرمدہ
01:59الہ یوم القیامہ
02:01من الہن غیر اللہ یاتیکم بلیلن
02:05تسکنون فیہ افلا تبصرون
02:07مجھے بتاؤ اگر میں دن کو کھڑا کر دوں
02:10آسمان کے وسط میں سینٹر میں سورج کو کھڑا کر دوں
02:15اسے ڈوب رہے نہ دوں
02:17کوئی ہے تیرے رب کے سوا جو اس کو لے جائے
02:20اور جا کے وہاں غروب کر لے
02:21اس طرح اللہ ذہن سازی کر دے
02:25اگر سورج ڈوبے نہیں
02:27تو چند دن میں ساری زمین کو آگ لگ جائے گی
02:30چند دن وہ نکلے نہیں
02:32تو زمین فریز ہو کے پوری کی پوری فریزر بن جائے گی
02:38ہم بھی اس میں برف بنے پڑے ہوں
02:40اور اگر وہ ڈوبے نہیں
02:42تو پوری دنیا کو آگ لگا
02:44تو اللہ تعالیٰ اس طرح قرآن کی آیات اور واقعات سے
02:50بھائیو ایک ذہن بناتا ہے
02:53کہ یہاں وہ ہوتا ہے جو اللہ چاہتا ہے
02:57اور تم کہتے ہو ساڑھا بھی پورا ہوئے
03:00تو آگے اللہ تعالیٰ ایک ڈیل کرتا ہے
03:04کہتا ہے بڑا سوکھا کام میں
03:07کوئی مسئلہ ہی نہیں
03:09فَإِن سَلَّمْ تَلِی فِي مَا أُرِيد
03:13یہ میں نے جملہ ابھی نہیں پڑھا تھا آپ پڑھ رہا ہوں
03:16فَإِن سَلَّمْ تَلِی فِي مَا أُرِيد
03:19کفیتو کفی مَا تُرِيد
03:22میرے بندے
03:24تم گلاسگو میں
03:27ڈنڈی میں
03:28اڈنبرہ میں
03:30مدرویل میں
03:32رہتے ہو
03:33یا مدینے میں
03:34یا مکہ میں
03:35یا جدے میں
03:36تم یہاں اس چند روزہ زندگی میں
03:41وہ کر دو جو میں چاہتا ہوں
03:43یہاں وہ کر دو جو میں چاہتا ہوں
03:50اس کے پیچھے نہ بھاگو جو تم چاہتے ہو
03:55تم یہاں وہ کرو جو میں چاہتا ہوں
03:59تو کیا ہوگا
04:01کفیتو کفی مَا تُرِيد
04:03میں تیری ہر چاہت پوری کر دو
04:07تیری ہر چاہت پوری
04:11یہاں اسے دیکھو
04:13ہم اپنی
04:15یعنی اپنی مرضی پوری کیوں کرتے ہیں
04:17سیٹسفیکشن کے لیے
04:19اور آج جیسی دنیا
04:22ڈپریشن کا شکار ہے
04:23کبھی نہیں ہوئی
04:24ساری دنیا میں
04:26جو دوا
04:27سب سے زیادہ
04:29بک رہی ہے
04:30وہ ڈپریشن کی
04:32پوری دنیا
04:34سیو افریقہ دی جنگل جھڑ کے
04:38پوری دنیا میں
04:41سب سے زیادہ جو دوا
04:42بک رہی ہے
04:43وہ ہے ڈپریشن کی
04:46جب ہر چاہا پورا ہو رہا ہو
04:50پھر ڈپریشن کیوں ہے
04:52کہ سسٹم اوپر سے چل رہا ہے
04:55نیچے نہیں
04:55کیا لطفان جمن کا
04:58جب دل ہی بجھ گیا ہو
05:00اللہ دل کو
05:01خوشیاں نکال لے
05:03تو دنیا کی
05:06کوئی رونک اللہ کی قسم
05:08آپ کو خوشیاں نہیں دے سکتے
05:10اور اللہ دل میں
05:12خوشیاں بھر دے
05:13تو موت کو بھی
05:15ہنسے ہوئے گلے لگاؤ
05:17میرے نبی کے نوازین
05:18کربلا میں
05:19کس خوشی سے
05:22موت کو گلے لگائے
05:24کس خوشی سے
05:26اولاد کو
05:27زبا کروایا
05:28کس خوشی سے
05:29سر کو
05:30نیزے پہ چڑھوایا
05:31تو اللہ تعالی ہم سے
05:35ایک ڈیل کرتا ہے
05:36فَإِنْسَلَّمْ تَلِي فِي مَا أُرِيدْ
05:40چند دن ہیں زندگی کی
05:42اس میں وہ کر دو جو
05:45تیرا رب
05:46کہہ رہا ہے
05:48اور اللہ کی قسم
05:49اللہ ہر وہ شے
05:50کہتا ہے جو میرے لئے
05:52مفید ہے
05:53اور اللہ کی قسم
05:54اللہ ہر اس شے سے
05:56روکتا ہے
05:57جو میرے لئے
05:58نقصان دے ہے
05:59تو پھر اللہ کہتا ہے
06:01قَفَيْتُ قَفِي مَا تُرِيدْ
06:04جو چاہو گے
06:08کر دوں
06:09یہیں سے شروع کر دوں
06:10پھر آگے ایک دھمکی لگاتا ہے
06:16فَإِلَّمْ تُسَلِّمْ لِي فِي مَا أُرِيدْ
06:20اور اگر تُو نے میری نہ مانی
06:24تُو نے کہ ساری مللہوں کی باتیں ہیں
06:28اور تُو اپنی مرضی پہ چلا
06:32تو پھر میری بات یاد رکھ
06:36یہ چیلنج ہے تیرے رب کا
06:38اَتْعَبْتُكَ فِي مَا تُرِيدْ
06:41وَلَا يَكُونُ اِلَّا مَا أُرِيدْ
06:44میں تمہیں تیری زندگی میں تھکا دوں گا
06:48جس کو آج
06:52اَتْعَبْتُكَ فِي مَا تُجھے تیری زندگی میں تھکا دوں گا
06:57تیری خواہشات پوری کر کے بھی تجھے رولا دوں گا
07:02اور پھر آخر میں ہوگا وہ جو تیرا رب چاہتا ہے
07:05تو اس تھوڑی سی زندگی میں
07:08کیونی وہ کر لیتے ہو جو وہ کہہ رہا
07:11وہ میرا رب ہے
07:16میرا باس
07:18میرا رب
07:20باس کو صرف آرڈر دینے آتے ہیں
07:23کیونکہ وہ خالق نہیں
07:25اس نے مجھے بنایا ہے
07:27وہ مجھ سے پیار کرتا ہے
07:29کلی غلماً مہا
07:31بلیک برن کے بیان میں
07:34یہ حدیث میں نے بیان کی
07:35اَبْنَ آدَمِنِّي لَكَ مُحِبُّن
07:38آدم کی اولاد میں تم سے پیار کرتا ہوں
07:41فَبِحَقِّ عَلَيْكَ كُلِّ مُحِبَّةَ
07:45رَيْتُمِہِ میری قسم
07:47تم بھی تم اس سے پیار کرو
07:48ہم کسی سے نراض ہو جائیں
07:53بیٹے سے بیٹی سے بیوی سے بھائی سے نوکر سے نراض ہو
07:57ہمارے لہجے میں سختی آتی کی نہیں آتی بولو
08:01ایک ہی بیٹا ہو
08:05لیکن وہ آپ کی مرضی منشاہ کے خلاف
08:08اوبر چلا جائے
08:09تو آپ ہی کا لہجہ اس کے لیے شدید ہو جائے
08:12ماں کا ایک ہی بیٹا ہو
08:15اس کا لہجہ بھی اس کے لیے شدید ہو جائے
08:18اور یہاں تو نوکر سسٹم ہے نہیں ہمارے ہاں تو
08:23نوکر سسٹم ہے تو ان کی عزت ان کے ہاتھ میں پکڑا دیتا ہے
08:27اللہ ہمارے ساتھ کیسے بات کرتا ہے
08:38کس سے نافرمانوں سے
08:40جس آدمے کے پاس پاور ہے
08:45اور اس کے نیچے کچھ لوگ ہیں
08:47جب اسے اپنے لوگوں میں کمی نظر آئے گی
08:51اور غلط کام کرتا دیکھیں گے
08:54وہ ضرور روڈ ہو جائیں گے
08:58بہے کہ کتا ہے
08:58سو واری سمجھایا
09:01پھر وہ میں کران بے جان دے
09:04شرم کرو کچھ
09:04مفدی روٹیاں کھان دے
09:06مفدی تنخواہ لین دے
09:07یہ پوری دنیا میں یہی ہو رہا ہے
09:11تھوڑے سے
09:12میں نے پنجابی لہجہ اختیار کر لیا
09:14یہاں تھوڑا سا غریزی میں
09:16محضب طریقے سے ڈانڈا پٹو جاتی ہوگی
09:19لیکن یہ نیچر ہے
09:21میں قربان جاؤں یہ سرہ قرآن بھرا پڑا ہے
09:25صرف ایک آیت آؤ کو بتاتا ہوں
09:28کیا اس کے بعد حق بنتا ہے
09:32کہ ہم اس کی نافرمائیں
09:34کچھ لوگ ہیں جن کے بارے میں
09:43میرے کچھ بندے ایسے ہیں
09:48کبھی نیکی بھی کر لیتے ہیں
09:50کبھی گناہ بھی کر لیتے ہیں
09:51یہ اللہ تعالیٰ قرآن میں
09:54خود بتا رہا ہے
09:55کہ میرے کچھ بندے ایسے ہیں
09:58کبھی بڑے نمازی بن جاتے ہیں
09:59کبھی مسجد کا راستہ بھول جاتا ہے
10:02اور کچھ بندے ایسے ہیں
10:07جنہوں نے جب سے آنکھ کھولی ہے
10:16اس دن سے لے کر آج تک
10:21ایک کام اللہ کو راضی کرنے والا نہیں کیا
10:24ایسوں سے بھی دنیا بھری پڑی
10:28اور ایک بہت بڑا دنیا کا طبقہ ہے
10:33جو اللہ کو جانتا ہی نہیں ہے
10:35جانتا ہے تو غلط طریقے سے جانتا ہے
10:38اور ایک بہت بڑا طبقہ ہے
10:40جو اللہ کو مانتا ہی نہیں
10:41کہ ہے ہی کوئی نہیں
10:42ایتھیست ہوں
10:43میں ایتھیست ہوں
10:45تو میرے بھائیو
10:47میں اللہ کی قسم کھا کے کہہ رہا ہوں
10:53کس محبت سے اللہ نے ان لوگوں کو پوکا رہا ہے
11:01کاش میں آپ کو اس کی وضاحت کر سکوں
11:03مجھے اپنے بیٹے پر بھی غصہ آتا ہے
11:19تو میں کہتا نکل یا تو میری اولاد ہی نہیں ہے
11:22میں دین سیکھنے جانا چاہتا تھا
11:27میرے والد رحمت اللہ مجھے ڈاکٹر بنانا چاہتا تھا
11:31میں اس سے بہتر راستہ اختیار کر رہا تھا
11:35لیکن میرے باپ کی مرضی نہیں تھی
11:37تو انہوں نے
11:38مجھے فرمایا جیے
11:41تو مولوی بڑھنا ہے تو میرے گھاری چھو نکل جا
11:43میرے کانوں میں وہ الفاظ آج بھی گونج رہے ہیں
11:49وہ میرے خالق نہیں تھے میرے والد تھے
11:54خالق تو میرا اللہ ہے
11:56اور میں اللہ کی فرمانبرداری کا ایک کام نہیں کرتا ہوں
12:00اللہ کی فرمانبرداری کا ایک کام نہیں کرتی مردارت
12:05تو اللہ کو غصہ اس حساب سے آنے چاہیے
12:09کہ بدبخت ہو بے غیرت ہو
12:12شرم نہیں آنے تو انہوں ڈوب کے مر جاؤ
12:14میں قربان چاہوں
12:16اللہ کہتا ہے یا عبادی
12:21او میرے بندو
12:24یہ پاتا ہے کن کو کہہ رہا ہوئے جو تبلیغ کرتے ہیں جو علم پڑھتے ہیں
12:30جو یہ بچے کی طرح مسلحے پہ نماز پڑھاتے ہیں
12:34جو میری طرح ممبر پہ بیٹھ کے دین بیان کرتے ہیں
12:38جو راتوں کو اٹھ کے تحجد پڑھتے ہیں
12:40میرے میرے بندو
12:45اب میں دیکھا کہ وہ شہد ایک دھار بناتا ہے
12:56ٹپکتا وہ نیچے آتا ہے
12:58اللہ کی قسم اس آیت سے
13:01اللہ کی محبت کا شہد یوں نکلتا نظر آتا ہے
13:05یا عبادی
13:18اللہ کو کہنا تھا
13:20اے نافر منو
13:21کہنا یہ چاہیے تھا جو آگے لفظ میں بتاؤں گا نا
13:26پھر آپ کو خود خود میری بات واضح ہو جائے
13:29اے نافر منو بے غیرتب
13:32میرے اللہ کہہ رہا ہے
13:34یا عبادی
13:35میرے بندو
13:37یا عبادی
13:39یہ بھی ایک لہجہ ہے نا
13:40یا عبادی
13:41اوہ بھائی کل پھنو
13:43یہ ایک لہجہ
13:44بھائی سب حضرات توجہ فرمائیں
13:46کتنا فرق پڑ گیا ہے
13:48پہلے لہجے میں
13:50بتمیزی تھی
13:53دوسرے لہجے میں آپ سب کا احترام تھا
13:56میرا رب تو
13:57دین آز ہے
13:59اس سے ہماری کیا ضرورت ہے
14:02سارے آسمان سجدے سے بھرے پڑے ہیں
14:05فرشدے مقدے ہی نہیں
14:06پھر وہ ہمیں
14:08یا ایوہ الناس نے کہتا
14:10اوہ لوگو
14:11یا ایوہ الناس اوہ لوگو
14:14یا عبادی
14:16اوہ میرے بندو
14:19یا عبادی
14:23سے یوں لگتا ہے
14:26جیسے اللہ آگے
14:28بڑے مرابعہ بسری
14:30جیسی عورتیں
14:31اور جنید بغدادی
14:33جیسے مردوں سے
14:34اللہ بات کرنے لگا ہے
14:35تین لفظیں
14:40اسرفو
14:44علا انفس ہن
14:47وہ بندے
14:50جنہوں نے جب سے آنکھ کھولی ہے
14:54ایک دفعہ بھی
14:58مجھے خوش کرنے کا کام نہیں کیا
15:01آجا
15:02تم بھی میرے
15:03اللہ نے ایسے باہیں پھیلا دی
15:13اپنی رحمت کا
15:14یا عباد
15:17تقوی والے نہیں کہا
15:27روزے والے نہیں کہا
15:29پردے والی عورتوں کو نہیں کہا
15:32حلال کمانے والے
15:34تحجد پڑھنے والے
15:35علم پڑھنے والے
15:37علا
15:38علا
15:39علا کا مطلب یہاں
15:41بہت
15:42طاقتور ہے
15:43عربی کے حرفوں کا بھی مطلب ہوتا ہے
15:47علا کا یہاں مطلب ہے
15:57آپ نے اس ممبر کو کور کے ہوئے کپڑے کے ساتھ
16:00کہیں سے نظر آ رہا ہے
16:01بولو
16:02پہنسہ نظر آ رہا ہے
16:06اس کو علا کہتے ہیں
16:08اللہ کیا کہہ رہا ہے
16:12کہ جنہوں نے اتنے گناہ کیے ہیں
16:15کہ ان کا جسم گناہوں میں ڈوب گیا ہے
16:18وہ نظر ہی نہیں آتا ہے
16:19صرف اوپر گناہ ہی گناہ نظر آ رہا ہے
16:23نا فرمانی ہیں نا فرمانی ہیں نظر آ رہی ہیں
16:28ان کا اپنا وجود اس میں نظر ہی نہیں آ رہا ہے
16:31اللہ کہہ رہا ہے
16:32یا عبادی
16:33اور تسی بھی میرے ہی ہو آ جاؤ
16:36آ جاؤ
16:37بتاؤ ایسے مہربان رب سے بغاوت کرنا ہے کوئی غیرت کی بات
16:50چند روزہ زندگی کے پیشے
16:54چند ٹکوں کے پیشے
16:56چند پیسوں کے پیشے
16:58یا عبادی
17:04یا عبادی

Recommended