Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Urdu_Writing_App_In_Pakistan___Urdu_Writing_Skill_Benefits(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
Follow
4/26/2025
Deene e islam
Category
🤖
Tech
Transcript
Display full video transcript
00:00
ترجمة نانسي قنقر
00:30
السلام علیکم امیدیا آپ لوگ بلکل ٹھیک ٹاک ہوں گے
00:32
online earning کے اندر ایک ایسا کام آپ کو بتانے والی ہوں
00:34
جس کے اندر آپ لوگوں نے daily just daily آپ نے 20 منٹ کام کرنا ہے
00:38
اور آپ لوگ ایک مہینے کے اندر چار لاکھ کما سکتے ہیں
00:41
آپ لوگ ایک چھوٹا سا کام کر کے پینتیس ازار minimum earning کر سکتے ہیں
00:44
اور یہ پیسے آپ کو خود انسٹاگرام دے گا
00:46
آپ لوگوں نے ویڈر آپ نے ایزی پیسہ جیس کش کے اندر لینا
00:49
بکوز ڈیریکٹ آپ کے اکاؤنٹ کے اندر پیسے دیے جاتے ہیں
00:51
سب سے مزید کی بات یہ کہ یہ ہے
00:53
اردو رائٹنگ کا ایک قسم کا کاپی پیسٹی کرنا ہے
00:55
جیسے کہ پویٹری ہے ایک شیر لکھا ہوا ہے چار لائنز کا
00:58
اس کو یہاں سے اٹھا کر بس اس کا کان ادھر سے پکڑ کر
01:01
ادھر رکھنا اور آپ لوگ نے بہت اچھی earning کر لینی ہے
01:02
کام بڑا آسان ہے بغیر انویسمنٹ کے ہے
01:05
بغیر ڈگری کے ہے بغیر کسی سکل کے ہے
01:07
ہر پر فارم کرتا ہے ہم سوشل میڈیا پر سٹوریز دیکھتے ہیں
01:10
ویڈیوز دیکھتے ہیں لوگوں کو فولو کرتے ہیں ان سے انسپائر ہوتے ہیں
01:13
لیکن یہ کام آپ نے پورے دن کے اندر بیس منٹ کرنا ہے
01:16
اسی سوشل میڈیا پر اور آپ لوگ بہت اچھی earning کر سکتے ہیں
01:18
اب ہم چلتے ہیں اپنے موبائل فون کی سکرین پر
01:20
بیٹی سے پل اگر ابھی تک آپ لوگ نے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا تو کر لیں
01:23
اگر آپ کو کچھ سامن نہیں آتا تو آپ نے کمنٹ کر دینا ہے
01:25
وردہ ڈسکریپشن بوکس کے اندر وٹس اپ چینل کا اور انسٹیگرام کا دونوں کا لنک پڑا ہوتا ہے
01:29
آپ دونوں پر جا سکتے ہیں
01:30
وہاں پر بہت ساری گائیڈ لائنز پڑی ہوتی ہیں
01:31
ہمیں ایکٹیو رہتی ہیں تو آپ کی ہلپ ہو جاتی ہے
01:33
سو ناو لیٹس پہنیدہ ویڈیو
01:34
سب سے پہلے ہم نے آنا ہے اپنے موبائل فون کی سکرین پر
01:37
اور یہاں پر ہم نے اپن کرنا ہے گوگل
01:39
اور ادھر ہم نے سرچ کرنا ہے بیکگراؤنڈ
01:41
آپ نے مینچن کرنا ہے بلیک سکوئر بیکگراؤنڈ
01:45
ایچڈی یہ چار لفظ اگر آپ لوگوں نے لکھ دی ہے
01:47
تو آپ کو آپ کی ریکوائرمنٹ کے کورڈنگ چیز مل جائے گی
01:49
سکرین کھوٹس لے لیں یا پھر سپیلنگس ٹائپ کر لیں
01:52
سیم چیز مینچن کریں گے
01:53
تو یہاں پر بہت سارے سکوئر بیکگراؤنڈ آپ لوگ کو مل جائیں گے
02:07
پر کلک کر کے کچھ باکسز اور پلین بلاک کو بھی لینا چاہوں گی
02:10
تو لے سکتی ہوں
02:10
جیسے کہ یہاں پر یہ پیور بلاک ہے
02:12
اس کو میں نے سیلیکٹ کیا
02:13
ڈاملوڈ ایمیج والا بٹنہ آٹمیٹکلی آ جائے گا
02:16
آپ نے اس کو سیف کر لینا کچھ کے اندر
02:17
ڈاملوڈ تو دا ایمیجز کا آپشن آتا ہے
02:19
اس کے علاوہ یہ باکسز والی ایمیجز بہت
02:21
ٹرینڈنگ پر جاتی ہیں
02:22
تو ہم نے اس کو بھی کیا کرنا ہے
02:23
ڈاملوڈ کر لینا اس طرح سے آپ نے پورے دن کے اندر
02:25
صرف چار بیگراؤنڈز ڈاملوڈ کرنے
02:27
ہر بار کلر ڈیفرنٹ کر سکتے ہیں
02:28
دوسری اپلیکیشن ہم نے آنا ہے
02:30
پلے سٹور پر اور یہاں پر آ کر
02:31
ہم لوگوں نے سرچ کرنا ہے
02:33
فوٹیکس آپ لوگ سپیلنگ دیکھ لیں
02:35
یا اس کو فوٹو ایکس بھی آپ بول سکتے ہیں
02:36
بے سکس آگے جب جیسے ہی فوٹو ایکس بے سکس لکھیں گے
02:39
آپ کے سامنے آٹمیٹکل ہی آ جائے گا
02:41
آپ کے پاس بہت ساری اپلیکیشنز آئیں گی
02:43
لیکن جس کے ساتھ لکھا رہا ہے اردو
02:44
آپ نے اس کے اوپر کلک کرنا ہے
02:46
بلو کلر کی اردو کی اپلیکیشن ہے
02:48
میں یہاں پر کلک کر کے بھی دکھا رہی ہوں
02:50
4.4 سٹار ریٹنگ ہے
02:51
آپ نے انسٹال والے بٹن پر ٹیپ کر دینا ہے
02:53
جیسے یہ انسٹال ہوگی
02:54
آگے اوپن کا ایک آپشن آئے گا
02:55
ہم نے اس کے اوپر ٹیپ کرنا ہے
02:57
ہمارے سامنے اس طرح کا پیج آئے گا
02:58
مزید کی بات یہاں پر کوئی سائن ان
03:00
سائن اپ نہیں کرنا پڑتا
03:01
جسٹ آپ نے کریئیٹ پوسٹ والے بٹن پر کلک کرنا
03:04
وہ کہہ رہا ہے کہ پکچرز تک ایکسیس دیں گے
03:05
ہم الاؤ کریں گے
03:06
جو چار ڈاملوڈ ہم نے کیا ہوں گے
03:08
بیک گراؤنڈ ان میں سے کوئی ایک کو ہم نے سیلیکٹ کیا
03:10
یہاں پر نیچے آپ لوگوں کا ایک سکور بارڈ نظر آئے گا
03:13
اگر آپ نے اس کو تھوڑا زوم ان کرنا تو آگے کی طرف موف کریں
03:15
زوم آؤٹ کرنا تو پیچھے کی طرف موف کریں
03:17
جیسے ہم ٹک والے بٹن پر کلک کریں گے
03:19
تو آپ کے سامنے اردو رائٹنگ کا اس طرح کا پیج آ جائے گا
03:22
اب واپس سے ہم نے آنا ہے گوگل پر
03:24
اور یہاں پر ہم نے سرچ کرنی ہے اردو پویٹری
03:27
آپ انگلیش بھی کر سکتے ہو لیکن جو موسٹ ٹریننگ ہے وہ کیا ہے اردو
03:30
تو آپ نے یہاں پر منشن کرنا ہے اردو پویٹری
03:32
آپ فور لائنس ٹو لائنس ٹری لائنس سرچ کر سکتے ہیں
03:35
مجھے فور لائنس تک چاہیے تھی تو میں نے وہ لکھا
03:36
یہاں پر ایمیجز کے نیچے کافی ساری ویب سائٹس آتی ہیں
03:39
پہلی ہی ویب سائٹ جو کہ ہماری ویب لکھا ہوا
03:41
میں نے اس کے اوپر کلک کیا تو آپ کے سامنے سارا کا پیج آئے گا
03:43
یہاں پر آپ کو پویٹس اور ان کی پویٹری ایٹ و زی ساری ڈیٹیل کے ساتھ مل جائے گی
03:48
لیکن آپ نے اس پیج کو تھوڑا سکرول کرنا ہے
03:50
نیچے آپ کو پویٹری ملے گی جس کو آپ کوپی کر سکیں گے
03:53
جیسے کہ یہاں یہ فور لائنس کی لکھی ہوئی ہے
03:55
حالات کے قدموں میں کلندر نہیں گرتا
03:57
یہاں پر اس پوری کو اگر آپ نے کوپی کرنا تو آپ نے ایک بٹن کے اوپر
04:00
یا ایک لفظ کے اوپر کلک کرنا ہے
04:01
آپ کے سامنے کوپی کا بٹن آٹومیٹکلی آ جائے گا
04:04
آپ نے کوپی کرنا ہے واپس اس پیج پر آئیں گے
04:06
یہاں پر لاکھ کر ہم نے اس کو ڈبل ٹیپ کرنا ہے
04:08
پیسٹ کا اوپشن آئے گا
04:09
اس کو ہم نے پیسٹ کر دینا ہے
04:11
اور جیسے نیچے بنے ورڈن والے بٹن پر کلک کریں گے
04:13
آپ کا جو بیک گراؤنڈ اس کے اوپر پویٹری آ جائے گی
04:15
لیکن یہ سائز میں بڑی ہوگی
04:17
تو آپ نے اپنے ہاتھ کی یعنی فنگر کی مدد سے
04:19
اس کو سکرول کر کے بڑا یا چھوٹا کرنا ہے
04:21
ایڈجسٹ کرنا ہے سینٹر میں لے کر آنا ہے
04:22
کورنر پر رکھنا ہے
04:23
کوئی اور چیز لگانی آپ لگا ساتے ہیں
04:25
اور نیچے آپ لوگ کو جو لینگویجز نظر آرہی ہیں
04:27
زواد زواد لکھا ہوا ہے
04:28
جس زواد پر بھی آپ کلک کریں گے
04:30
اسی کے کورڈنگ آپ کا یہ لفظ جو ہے وہ چینج ہو جائے گا
04:32
جس کو ہم فونٹ ایڈجسمنٹ کہتے ہیں
04:34
آپ اپنے اکورڈنگ کوئی سا بھی فونٹ یہاں پر سیٹ کر سکتے ہو
04:36
میں نے جو بھی رکھ رہا تھا رکھ لیا
04:38
نیچے آپ لوگ کو کلر کا بھی آپشن ملتا ہے
04:39
سٹروک کا بھی آپشن ملتا ہے
04:41
ہمیشہ آپ نے یاد رکھنا ہے
04:42
بلاک کلر کے اوپر شوک یلو
04:44
یا اورنجی اورنجی کلر جو ہیں وہ اچھے لگتے ہیں
04:46
یہاں پر میں ان ان کلر کو یہاں سیلیکٹ کیا ہے
04:48
اور ہم نے اس کو یہاں پر سیٹ کر کے
04:50
اوپر بنے ہوئے سیو والے آئیکن کے اوپر
04:52
ٹیپ کرنا ہے تو یہاں پر آپ کی پوست بن کر
04:54
تیار ہو جائے گی
04:55
آپ اس کے اوپر اس کے لابہ ایلیمنٹس بھی لگا سکتے ہیں
04:57
اس کا بارڈر وغیرہ بھی سیٹ کر سکتے ہیں
04:59
آپ کا ایک کام دن ہوگا
05:00
آپ نے پانچ پانچ منٹ لگا کے بیس منٹ کے دار
05:02
چار پوست تیار کر لینی ہے
05:03
اب ہم نے آنا ہے انسٹیگرام پر
05:05
بسیکلی یہ ہے میرا انسٹیگرام کا اوپیشل اکاؤنٹ
05:07
الیہا ڈیش تو بس ہم آپ لوگ کو نظر آ رہا ہے
05:10
کہ سکسٹی ون پوائنٹ ساون کے اس کے فولورز ہیں
05:12
یہاں پر میں آپ کو برینڈ سے ریلیٹیڈ اور سٹوریز بگار
05:14
پر میں ایکٹیو رہتی ہوں ویڈیوز بگارہ لگتی رہتی ہوں
05:16
اگر آپ لوگ کو کوئی بھی میسج کرنا ہوتا
05:17
یا کوئی بھی ہیلپ چیئے ہوتی تو اس انسٹیگرام کے لابہ
05:19
میرا کوئی اوپیشل اکاؤنٹ نہیں ہے
05:21
اب بار یہ آتی ہے کہ یہاں سے آپ لوگ ارننگ کس طرح سے کرتے ہو
05:24
پہلے تو میں آپ کو لے کر چلتی ہوں ایک پیج پر
05:26
یہاں پر میں سرچ بار میں آئی ہوں
05:27
یہ ایک پیج ہے جس کے سات لاکھ چوراسی ہزار فولورز ہیں
05:30
یہ ایف ایسی سیکنڈیئر کا سٹوڈنٹ ہے
05:32
جو کہ اس پیج کے ذریعے ایک مہینے کے اندر
05:34
چار لاکھ روپے کمارا جس کی ڈیٹیل میں میرے ساتھ باز ہوئی ہے
05:36
اس کے علاوہ یہ ڈیفرنٹ پیجز یہاں پہ
05:38
پویٹری کے بنا کر سیل کرتے ہیں
05:40
اگر کسی پیج پر دس ہزار فولورز ہیں
05:42
تو اس کی پینتیس ہزار پرائس ہے
05:43
بہت سارے انفلینسرز بہت سارے لوگ بہت سارے برینڈ
05:46
جو ہے وہ ان سے بنا بنایا پویٹری والا پیج خریدتے ہیں
05:48
پویٹری کو ریموف کر کے باقی کے جو فولورز ان کو
05:50
وہ یوز کرتے ہیں اس لئے وہ ان کو بہت بہت
05:52
اماؤنٹس بے کرتے ہیں یعنی کہ ایک مہینے کے اندر
05:54
وہ یہ گھر بیٹھ کر چار لاکھ کما رہے ہیں
05:56
جس کیا کر کے پویٹری بنا کر
05:57
سیمیلرلی یہاں پہ میں نے دوسرا پیج اوپن کیا ہے
06:00
ان کے نائنٹی تھری نائنٹی سیون کے
06:02
یعنی ترانوے ہزار جو ہیں وہ ان کے فولورز ہیں
06:04
ایک ہزار فولورز بھی بہت ہوتا ہے
06:05
لیکن یہاں پر انلیمیٹڈ فولورز ہیں
06:08
یہ بھی سیم میتھڈ سے پویٹری لکھ کر
06:10
پیجز کو سیل کر کے اس کے علاوہ یہ کلابوریشن کرتے ہیں
06:13
برینڈز کی کمپنیز کی ڈیفرنٹ جگہوں کی پرموشن کرتے ہیں
06:16
اس نے لکھا ہوا ہے پیڈ پرموشن
06:18
اگر آپ نے پوست لگوانی ہے تو چار ہزار پر
06:20
اگر آپ نے سٹوری لگوانی ہے تو دو ہزار پر یہ چارج کرتے ہیں
06:22
اب آپ نے کیا کرنا ہے
06:23
سوشل میڈیا یعنی انسٹاگرام انسٹال کر کے
06:25
پیج بنانا ہے اور ایڈٹ پروفائل پر جا کر
06:27
آپ نے بائیو سٹ کر لینا ہے کہ یہ پروفائل کی سٹیس
06:30
ریلیٹیڈ ہے پویٹری اور کوئی سا بھی
06:31
پویٹری کا نام رکھنے کے بعد نیچے ایڈ والے
06:33
بٹن پر کلک کر کے آپ نے جو پوست بنائی
06:35
ہوں گی پورے دن کے اندر آپ نے
06:36
ٹائم ٹو ٹائم فور پوست کو پوست کرنا ہے
06:39
یعنی کہ ہر دن آپ نے چار پوست لگانی ہے اور آپ
06:41
دیکھے گا کہ ایک ہفتے کے اندر آپ کی انڈنگ یہاں سے
06:43
سٹارٹ ہو جائے گی کوئی سا بھی
06:44
میوزک جو کہ ٹرینڈنگ ہے آپ نے وہ ٹائچ کرنا ہے
06:46
بکوز پویٹری اور اس کے ساتھ میوزک ہو تو وہ
06:48
بہت آگے تک چلا جاتا ہے اس کے بعد آپ نے
06:50
دو چیزیں لکھنا ہے ڈسکرپشن کے اندر ایک آپ
06:52
نے کوٹس لکھنا ہے تاکہ اگر کوئی کوٹس سرچ کرے
06:54
تو یہ شو ہو اور اس کے علاوہ آپ لوگوں نے
06:56
ہیشٹائگ لگا دینا ہے یہاں پر پویٹری کا
06:58
یہاں پویٹری سے لیٹڈ کسی بھی طرح کا آپ لگا سکتے ہیں
07:01
and then آپ نے اس کو پبلکلی شیئر کر دینا ہے
07:03
آپ نے پورے دن کے اندر بیس منٹ لگا کر یہ کام کرنا ہے
07:06
اور ایک ہی ہفتے کے اندر آپ کی اڈنگ سٹارٹ ہو جائے گی
07:08
ملٹیپل پیجز پر آپ نے کام کرنا ہے
07:09
تاکہ کچھ پیجز کو آپ سیل کر سکیں
07:11
کچھ پر آپ برینڈز کے ساتھ کلابوریشن کر سکیں
07:13
ان کی پرموشن کر سکیں اور کچھ جو ہے وہ آپ کو اڈنگ دے
07:16
اگر یہاں پر آپ اپنا یوٹیوب یا فیس بوک اٹیچ کر دیں گے
07:18
تو دیفنیٹلی آپ کو بہت سارے فولورز ملیں گے
07:20
ویوز ملیں گے اور اس کے ذریعے بھی آپ کی اڈنگ ہوتی ہے
07:23
یعنی کہ ایک ہی کام آپ کو
07:24
ڈیفرنٹ طریقوں سے بیسے کما کر دیتا ہے
07:26
اب ہی جائیں ایک پیج بنائیں
07:27
اتنے لوگ اڈنگ کر رہے ہیں
07:29
پیجز بنا کر ان پر بیس بیس تیس تیس ہزار فولورز
07:31
جمع کر کے ان کو سل کرنا سٹارٹ کریں
07:33
اگر دس ہزار فولورز والا پیج ہے
07:35
تو وہ آپ کو رام سے پینتیس سے چالیس ہزار پر دیکھ کر جائے گا
07:38
اگر آپ اس کو سیل کرتے ہیں
07:39
ورنہ برینڈز کی پرموشن کریں اور رننگ کریں
07:41
اگر آپ اپنے سامن نہیں آئے گا
07:42
تو کمنٹ کر دیجئے گا
07:43
ورنہ انسٹاگرام پر آپ لوگ کے لئے
07:44
ہلپ موجود ہے
07:45
اس کلیب و وچسپ چینل پر بھی
07:46
تو وہاں آپ نے آجانا ہے
07:47
یہ تھی میری آج کی ویڈیو
07:48
اب میں ہوں گے اپنی نیکس ویڈیو کے ساتھ
07:49
اب تک کے لئے
07:50
اللہ حافظ
Recommended
3:59
|
Up next
Sher_Ki_Tarah_Zindagi_Guzar_Beta___Motivational_Reminder_By_Shaykh_Atif_Ahmed(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/27/2025
2:55
Allah_Ko_Apna_Dost_Banane_Wala_Amal___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/18/2025
29:48
Embracing_Your_Value__Believe_in_Yourself!_-_Mufti_Menk___Islamic_Lectures(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
3/20/2025
4:53
Is_Music_Permitted_in_Islam__–_Dr_Zakir_Naik(360p)
MUAVIA ISLAMIC
8/24/2024
4:50
One_Powerful_Tasbeeh_to_End_All_Problems___Life-Changing_Islamic_Wazifa(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/18/2025
7:59
#Istigfar___qubool_hone_ki_4__nishaani_hai_peer_Zulfiqar_ahmed_naqshbandi_Alamafkar_e_#GSIslamic86__(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/16/2025
5:27
Allah SE Mango_Hakeem luqman_Aqwal e Zareen In Urdu_Aqwal e Qoutes2 _(360P)
Shoaib Ahmad
9/18/2024
2:34
Har_Hajat_Puri_Hone_Ka_Wazifa____Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/22/2025
0:37
gareeb ka doodh_india _pakistan_humanity _viralshorts _islamic _ytshorts _trend(360P)
Yaseen Baig
7/27/2024
2:39
Har_Beemari_Khatm_Karny_Ka_Dam___Dua_For_Every_Disease___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/15/2025
3:34
hazrat_ibrahim_ki_qurbani_ka_waqia____islamic_stories_in_urdu(360p)
AZEEM ISLAM & AI WORLD.
6/11/2025
7:29
#Astaghfar_Ki_Fazilat_Peer_ZulfiqarAhmad_Naqshbandi_Bayan___#GSislamic86_#islamicvideo(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/16/2025
26:27
Saath_Asman_say_Bhara_esm_e_Azam___Peer_Zulfiqar_Ahmad_Naqshbandi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/17/2025
7:14
How_to_Attain_Contentment_in_Life_-_Dr_Zakir_Naik(360p)
MUAVIA ISLAMIC
8/12/2024
58:25
Allah_ﷻ_Per_Yaqeen_Ke_Fayde_Aur_Tariqa____New_Bayan____Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/9/2025
5:52
Jis_Shaksh_Ke_Ander_Allah_Ka_Khaof_hota_h_uski_7_Nishaniya_Hoti_H_By_Qari_Shoaib_Ahmed(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/12/2025
15:42
Molana_Tariq_Jamil_s_Important_Message_about_PAK_India_War_2025(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
28:45
_Allah_Ki_Madad__Kab_Hasil_Hoti_hai__Muhammad_Ajmal_Raza_Qadri_Official(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
12:44
Jang_e_Yarmook___Molana_Tariq_Jamil___Latest_Bayan_2023(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
26:05
😰_Ek_Beshara_Faqeer_Ka_Emotional_Waqia____Peer_Ajmal_Raza_Qadri_2025_Bayan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/6/2025
18:37
Allah_Jab_Izat_De___Peer_Ajmal_Raza_Qadri_Emotional_Bayan_2025_New_Bayan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/6/2025
36:53
Quran_Para_25_With_Urdu_Translation___Quran_Urdu_Translation(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
12:22
Jawani_zaya_na_Karo___Dr.Hafiz_Suleman_Misbahi_Sahib(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
48:38
Dr_Suleman_Misbahi_Life_Changing_Bayan_Hindi_Urdu____Aurat_Doulat_Zameen____Ali_4k_Video(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
20:35
Aj_ghareebi_ko_izzat_mil_gayi___peer_ajmal_raza_qadri_sad_bayan___Mehnat_me_azmat_he(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025