Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
#Istigfar___qubool_hone_ki_4__nishaani_hai_peer_Zulfiqar_ahmed_naqshbandi_Alamafkar_e_#GSIslamic86__(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
Follow
4/16/2025
Deene e islam
Category
🤖
Tech
Transcript
Display full video transcript
00:00
جس سے کہ انسان کے اوپر اللہ کی رحمت برستی ہے
00:03
اس کو کہتے ہیں استغفار
00:06
استغفر اللہ ربی من کل زمب و اتوب الی
00:12
قرآن مجید میں اللہ رب العزت نے حکم فرمایا
00:16
استغفر اللہ
00:18
استغفار کرو
00:20
ہمارے اقاور یہ معمول بتاتے ہیں روزانہ
00:23
استغفر اللہ ربی من کل زمب و اتوب الی
00:30
اس کو دن میں کم از کم سو مرتبہ صبح و سو مرتبہ شام
00:34
زیادہ وقت ہو تو دو دو سو مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں
00:39
مگر
00:41
جب پڑھ رہے ہوں تجھا
00:45
اپنے گناہوں پر ندامت بھی دل میں محسوس کرے ہیں
00:48
یہ نہ ہو کہ زبان پہ استغفار چل رہا ہے
00:51
اور دن میں گناہوں کے خیال چل رہے ہیں
00:53
رابع بسریہ رحمت اللہ علیہ فرماتی تھی
00:56
استغفار انا یحتاجو الہ استغفار
00:59
کہ ہم ایسا استغفار کرتے ہیں
01:02
کہ اس کے اوپر ہمیں استغفار کرنے کی ضرورت ہے
01:05
سبح برکف
01:07
توبہ برلگ
01:09
دل پر ادلتف گناہ
01:13
ہاتھ میں تسبیح
01:15
زبان پہ توبہ
01:17
اور دل گناہ کی لذت میں پڑا ہوا ہے
01:21
معاصیت را خنمی آیت بر استغفار اماع
01:25
میرے استغفار کے اوپر تو گناہ بھی کھڑا ہس رہا ہے
01:29
تو ایسا استغفار نہ ہو
01:31
صحیح
01:33
ندامت کے ساتھ ہم استغفار پڑھیں
01:37
تو اللہ تعالیٰ کی رحمت برسے گی
01:40
دلیل
01:42
قرآن عظیم و شان
01:45
بات پکی
01:48
اللہ رب العزت شاہد فرماتے ہیں
01:51
لَوْ لَا تَسْتَغْفِرُونَ اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
01:57
قرآن کی آیت
02:00
اگر یہ استغفار کرتے
02:01
تو کیا ہوتا اللہ تعالیٰ
02:03
رحمت برساتے
02:05
تو اس کا مطلب ہے یہ گرنٹیڈ بات ہے
02:09
کہ استغفار کرنے سے
02:12
اللہ تعالیٰ کی رحمت برستی ہے
02:15
انسان کے روح کو غزہ ملتی ہے
02:18
پھر تیسری چیز
02:20
جس سے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے رحمت اترتی ہے
02:25
دروش شریف کا پڑھنا
02:26
حدیث مبارکہ میں آتے ہیں
02:29
جو شخص ایک دفعہ دروش شریف پڑھتا ہے
02:31
اللہ تعالیٰ دس رحمتیں اتارتے ہیں
02:33
تو دس رحمتوں کا اترنا
02:35
اس بات کی دلیل
02:36
کہ روح کو غزہ ملتی ہے
02:38
نور اترتے ہیں انسان کے اوپر
02:41
ہمارے مشاہد نے فرمایا
02:44
کہ ایک سو مرتبہ صبح
02:45
اور ایک سو مرتبہ شام
02:47
کم از کم اتنا تو دروش شریف
02:49
ضروری پڑھ لیں
02:50
ایک صحابی اللہ نے پوچھتے ہیں
02:52
اللہ تعالیٰ کی نبی اسلام
02:53
میں کتنا دروش شریف پڑھوں
02:55
فرمایا زیادہ پڑھ
02:58
چوتھا حصہ
03:01
زیادہ پڑھوگے
03:02
تو فائدہ زیادہ
03:03
اللہ تعالیٰ کی نبی اسلام
03:05
آدھا حصہ
03:06
بھئی زیادہ پڑھوگے
03:08
تو زیادہ فائدہ
03:09
تین حصے
03:10
فرمایا اور زیادہ
03:13
تو چار حصے
03:14
جب انہوں نے کہا
03:16
کہ میں پورا وقت
03:17
دروش شریف پڑھنے میں لگا دوں گا
03:19
نبی اسلام نے فرمایا
03:21
تیرے گناہوں کو بخش دیا جائے گا
03:26
اور تیرے غموں کو تیرے سر سے اتار دیا جائے گا
03:29
تو دروش شریف کے پڑھنے سے
03:31
اللہ تعالیٰ گناہوں کو ماف کرتے ہیں
03:33
اور دھو دیتے ہیں
03:35
صدیق اکبر اللہ نے فرمایا کرتے تھے
03:38
کہ تھنڈا پانی
03:39
آگ کو اتنا جلدی نہیں بھجاتا
03:43
جتنا جلدی دروش شریف کا پڑھنا
03:46
انسان کے دلوں کی ظلمت کو مٹا دیتا ہے
03:49
صدیق اعلیٰ علیہ نے فرمایا کرتے تھے
03:51
کہ اگر اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:54
تصویر
03:57
تکبیر
03:59
تحمیر
04:00
تحلیل
04:00
ان کے فضائل
04:03
نہ بتائے ہوتے
04:05
تمہیں اپنا پورا وقت
04:07
دروش شریف کے پڑھنے میں گزار دیتا
04:09
تو ہم بھی دروش شریف پڑھیں
04:14
کم اکم ایک سو مرتبہ
04:16
صبح اور ایک مرتبہ شام
04:18
اس سے کیا ہوگا
04:20
کہ دل کو غزہ پہنچ جائے گی
04:22
چوکسی چیز
04:23
اللہ کا ذکر کرنا
04:25
ذکر لسانی
04:27
یا ذکر قلبی
04:28
جیسا بھی معمول ہو
04:31
ذکر کے کرنے سے
04:34
اللہ تعالیٰ کی رحمت
04:35
اترتی ہے
04:36
اور حدیث پاک سے دلیل
04:39
نازلت علیہم السکینہ
04:41
ان کو رحمت
04:44
دھانپ لیتی ہے
04:45
ملائکہ آ جاتے ہیں ان کے اوپر
04:49
جہاں لوگ مل بیٹھتے ہیں
04:51
مختلف جگہوں سے آئے ہوئے
04:53
اللہ کو یاد کرنے کے لیے
04:55
تو ذکر کرنے سے
04:57
سکینہ کا نازل ہونا بھی
04:59
اس بات کی دلیل
05:00
کہ انسان کے دل کو غزہ ملتی ہے
05:04
ذکر سے ذات کی محبت بھی پیدا ہوتی ہے
05:09
جتنا جس چیز کا تذکرہ زیادہ کریں
05:12
اتنا اس سے محبت ہوتی ہے
05:13
تو کسرتِ ذکر کا حکم اس لیے
05:17
کہ اس سے اللہ حربالعزت کی محبت انسان کے دل میں بڑھتی ہے
05:21
یہ نغمہ فصلِ گلو لالا کا نہیں پابند
05:25
بہار ہو کے خزان لا الہ الا اللہ
05:30
ہمیں شان ذکر کرنا ہے
05:33
ہر وقت کرنا ہے
05:35
موسموں کے بدلنے کا اس پر اثر نہیں ہوتا
05:37
اس لیے ہمارے اقابر
05:40
صبح شام کا کچھ وقت تھا
05:43
جس میں
05:44
تنہائی میں بیٹھ کے
05:45
بیٹھ کے اللہ کا ذکر کسرت کے ساتھ کیا کر چکتے ہیں
05:49
پھر پانچویں چیز
05:52
جس سے کہ انسان کے اوپر رحمت اترتی ہے
05:57
وہ ہے اتباعِ سنت
06:00
جتنا ہر ہر عمل سنت کے مطابق ہوتا جائے گا
06:05
اتنا اللہ کی رحمت ہم پر پرستی جائے
06:08
جتنا ہر عمل
06:10
سنت کے مطابق
06:11
اس لیے ہمارے صلحاتی نقشبندیہ میں
06:13
بیعت ہونے کے بعد
06:16
پہلا کام یہی بتاتے ہیں
06:17
ہر کام کو سنت کے مطابق کرنے
06:19
سر کے بالوں سے لے کے پاؤں کے ناخنوں تک
06:23
اپنے آپ کو سنت کے مطابق دھالنے
06:25
کیوں
06:25
ایک تو عجر ہے
06:27
ایک قرب ہے
06:29
اللہ کی محبوبیت ملتی ہے
06:32
اور تیسرا یہ چیز
06:34
انسان کے روح کی غیظہ بھی ہے
06:37
دلیل
06:39
قرآن عزیم اشان میں سے
06:42
ارشاد فرمایا
06:44
اتیو اللہ والرسول
06:46
لعلکم ترحمون
06:49
اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو
06:52
تو کیا ہوگا تمہارے اوپر
06:54
رحمت برسے گی
06:56
تو اتباع سنت سے بھی
06:58
انسان پر رحمت برستی ہے
07:00
پھر چھتی چیز
07:02
اہل اللہ کی صحبت اختیار کرنا
07:06
قرآن مجید میں تو حکم دیا گیا
07:09
یا ایواللذین آمنوا
07:10
تقو اللہ وکونوا ما صادقین
07:13
یہ کونوا حکم ہے
07:14
اور حدیث پاک میں بھی حکم دیا گیا
07:17
نبی علیہ السلام نے اشارت فرمایا
07:21
کہ جس طرح بارش کے اترنے سے
07:40
اللہ مرد زمین کو زندہ کر دیتے ہیں
07:43
اسی طرح اہل اللہ کی حکمت بھری باتوں سے
07:46
اللہ دلوں کو زندہ فرما دیتے ہیں
07:48
تو دلوں کو غدا کا ملنا حدیث ثابت
07:51
اس لیے تو فرمایا
07:54
کہ انسان کہیں نہ کہیں
07:57
اپنا تعلق جوڑے
Recommended
19:17
|
Up next
Jab___Tamam_Tadabeer_Nakam___Hon_To_Yeh_4_Chezen_Kr__LenPeer_ZulfiqarAhmed_Naqshbandi_#gsislamic86__(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/16/2025
7:29
#Astaghfar_Ki_Fazilat_Peer_ZulfiqarAhmad_Naqshbandi_Bayan___#GSislamic86_#islamicvideo(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/16/2025
2:55
Allah_Ko_Apna_Dost_Banane_Wala_Amal___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/18/2025
58:25
Allah_ﷻ_Per_Yaqeen_Ke_Fayde_Aur_Tariqa____New_Bayan____Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/9/2025
5:52
Jis_Shaksh_Ke_Ander_Allah_Ka_Khaof_hota_h_uski_7_Nishaniya_Hoti_H_By_Qari_Shoaib_Ahmed(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/12/2025
28:45
_Allah_Ki_Madad__Kab_Hasil_Hoti_hai__Muhammad_Ajmal_Raza_Qadri_Official(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
2:34
Har_Hajat_Puri_Hone_Ka_Wazifa____Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/22/2025
3:07
Allah_ki_Rah_Main_Kitna_Mal_Dana_Chahiay_____Dr._Israr_Ahmed_R.A___Question_Answer(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/16/2025
7:46
Pori_Zindgi_Rizq_Khtam_Nai_Hoga___Poerful_Wazifa_Dua_for_Wealth___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/17/2025
1:12:25
Rasoolullah_ﷺ_Ki_Qeemti_Naseehatein_By_Qari_Suhaib_Ahmed_Meer_Muhammadi____IIRCTV(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/9/2025
2:39
Har_Beemari_Khatm_Karny_Ka_Dam___Dua_For_Every_Disease___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/15/2025
3:37
In_Teen_Kaamon_Ki_Wajah_Se_ALLAH_TAALA_Sakht_Naraaz_Hota_Hai___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/18/2025
26:05
😰_Ek_Beshara_Faqeer_Ka_Emotional_Waqia____Peer_Ajmal_Raza_Qadri_2025_Bayan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/6/2025
8:21
Badnaseeb_h_wo_shakhs_jo_frz_namaz_m_sajde_k_baad_ye_dua_nhi_karta_#qari_Sohaib_Ahmad_Mir_Mohammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/17/2025
3:00
Allah_ki_Rah_Main_Kitna_Kharch_Karain_____Dr._Israr_Ahmed_R.A___Question_Answer(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/16/2025
1:50
Jab_Kabhi_Akele_Ho_Ye_Kaam_Lazmi_Kar_Lena_-_Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi_New_Bayan_2025(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/22/2025
15:42
Molana_Tariq_Jamil_s_Important_Message_about_PAK_India_War_2025(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
12:44
Jang_e_Yarmook___Molana_Tariq_Jamil___Latest_Bayan_2023(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
18:37
Allah_Jab_Izat_De___Peer_Ajmal_Raza_Qadri_Emotional_Bayan_2025_New_Bayan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/6/2025
36:53
Quran_Para_25_With_Urdu_Translation___Quran_Urdu_Translation(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
12:22
Jawani_zaya_na_Karo___Dr.Hafiz_Suleman_Misbahi_Sahib(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
48:38
Dr_Suleman_Misbahi_Life_Changing_Bayan_Hindi_Urdu____Aurat_Doulat_Zameen____Ali_4k_Video(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
20:35
Aj_ghareebi_ko_izzat_mil_gayi___peer_ajmal_raza_qadri_sad_bayan___Mehnat_me_azmat_he(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025
8:31
Baap_Ki_shan_by_peer_ajmal_qadri___peer_sahib_ke_dost_ka_waqia___emotional_bayan___baap_ki_shan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025
13:16
Ye_Bayan_khas_torr_par_nojawano_kay_lia_hai_-_Life_changing_Bayan_by_Ajmal_raza_qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025