Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02شیدو اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائیت رحم کرنے بالا ہے
00:07محترم ناصرین
00:09السلام علیکم
00:11ناظرین حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی دل کو چھو لینے والی داستان
00:19قوان اور حدیث کی روشنی میں
00:21اندیری رات کی آسمان پر ستارے جگمگاہ رہے تھے
00:27سہرہ کی ہوایں خموش تھی
00:29اور ایک بندہ خدا حضرت ابراہیم علیہ السلام
00:33اپنے رب سے راز و نیاز میں مشہور تھے
00:37ان کی عمر ڈل چکی تھی
00:39مگر دل میں ایک ہی حسرت باقی تھی
00:42ایک اولاد کی
00:44اللہ نے اپنے
00:46لیل حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا کو قبول کیا
00:50ان کو براپے میں حضرت اسماعیل علیہ السلام جیسے فرما بردار بیٹے سے نوازا
00:57یہ بیٹا ایک اولاد نہیں تھا بلکہ اللہ کی طرف سے ایک عظیم نعمت اور ایک رحمت ایک عظمائش تھی
01:05وقت گزرتا گیا حضرت اسماعیل علیہ السلام
01:09کچھ بڑے ہوئے تو اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کیوں
01:13ایک مشکل درین عظمائش میں مقتلا کیا
01:17خواب میں بار بار دیکھا گیا
01:20کہ وہ اپنے دیدے کو اللہ کی راہ میں قربان کر رہے ہیں
01:24یہ ممولی بات نہ تھی
01:26وہ بیٹا جسے براپے میں مانگا جس کی مسکراہت سے دلکش ہو جاتا
01:31اسے اپنے ہاتھوں سے زبا کرنا
01:33لیکن حضرت ابراہیم علیہ السلام کے
01:36اللہ کے حکم کے سامنے اپنا سر جکا دیا
01:39انہوں نے خواب کو سرچا جانا
01:43اور بیٹے کو بتایا
01:45اے میرے بیٹے میں انہیں خواب میں دیکھتا ہوں
01:48کہ میں تمہیں زبا کر رہا ہوں
01:49تمہاری کیا رائے ہیں
01:52حضرت اسماعیل علیہ السلام نے جواب دیا
01:55جو تریخ کے سنہری الفاظ میں لکھا گیا
01:58اے میرے ابا جان جو کچھ آپ کو حکم دیا گیا ہے
02:02وہ کیجئے
02:04انشاءاللہ آپ مجھے صبر کرنے والوں میں پائیں گے
02:07باپ بیٹا دونوں مدان میں لکھ لے
02:10حضرت ابراہیم علیہ السلام نے آنکھوں پر پٹی بھان دی تا
02:14کہ بیٹے ہی مسلمیت سورت سامنے نہ ہو
02:18دل کانپ رہا تھا
02:20مگر ہاتھ اللہ کی رضا کے لیے حرکت کر رہا تھا
02:24جب چھوڑی کھلک پر پوچی
02:25تو اللہ تعالیٰ کی آواز آئی
02:27اے ابراہیم
02:28تو نے خواب سچ کر دکھایا
02:31ہم نیک لوگوں کو اس طرح عظماتے ہیں
02:34اللہ نے حضرت اسماعیر علیہ السلام کی جگہ جنت سے
02:38ایک عظیم میڈا بیج کیا
02:40یوں یہ عظیم قربانی قیامت تک کیلئے
02:44ایک نہونہ بن گئی
02:45یہ صرف ایک قصہ نہیں
02:47بلکہ محبت قربانی وفاتاری اور اطاعت کی وہ مثال ہے
02:51جس کا کوئی ثانی نہیں
02:53آج بھی ہم ہر سال عیدل زہا کی موقع پر جانور قربان کر کے
02:58اس عظیم واقعے کی یاد کو تازہ کرتے ہیں
03:02اللہ کی رضا سب سے بڑھ کر ہے
03:05اولاد کی محبت کے باوجود اطاعتِ اللہی مقدم ہیں
03:09قربانِ سلک جانور کی نہیں دل کی بھی ہوتی ہے
03:13حضرتِ ابراہیم و اسمائیر علیہ السلام کا جذبہ
03:17اور ایمان پر ہر مومن کے لئے مشغل رہا ہے
03:21محترم ناصرین
03:23اگر آپ کو آج کی ویڈیو اچھی لگی
03:25تو ویڈیو بر لائک کریں
03:26شیئر کریں
03:27اور میرے چینل کو سسکرائب کریں
03:29جزاک اللہ