Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/23/2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت علی فرمانے لگے میری پانچ باتیں یاد کر لو
00:04فرماتے ہیں پہلی بات یہ یاد رکھیں
00:07بندے کو امید صرف اپنے رب سے رکھنی چاہیے
00:10دوسری بات بیان کرتے ہیں
00:12فرماتے ہیں اپنے گناہوں سے ڈرا کرو
00:15اپنے گناہوں سے ڈرو
00:17اور تیسرا مولا علی شہر خدا رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
00:21اگر تم جاہل ہونا تمہیں پتا نہیں
00:23تو علم کے بارے میں سوال کرنے سے کبھی نہ شرمانا
00:28پوچھ لینا فائدہ ہوگا
00:30اور حضرت علی شہر خدا چوتھی بات ارشاد فرماتے ہیں
00:34یہ علماء کے لئے
00:36فرمایا اگر عالم کو کسی مسئلے کا علم نہ ہو
00:39تو غلط بات نہ بتائے بلکہ قیدے واللہ عالم
00:43اللہ بہتر جانتا ہے
00:45اور پانچمی بات
00:47حضرت علی شہر خدا ارشاد فرماتے ہیں
00:49یاد رکھنا
00:50ایمان میں
00:52صبر کی وہی حصیت ہے
00:55جو جسم میں سر کی حصیت ہے

Recommended