Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/11/2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:00قَلَّا إِنَّهَا تَذْكِرَا
00:03یہ نفس بہت اہم ہے
00:07تذکرہ، ذکرہ، تذکیر، فَذَكِّدْ بِالْقُرْآنِ
00:11کیا معنی ہے اس کے؟
00:13یاد دیانی صحیح ترین ترجمہ ہے
00:16یاد دیانی
00:16ایک ہے کسی کو کچھ سکھانا
00:20نئی بات سکھانا
00:21ایک ہے یاد دیانی
00:22اسے ایک چیز معلوم تھی
00:25کوئی بھول گیا یاد کرانا
00:26جیسے آپ کے کسی دوست نے
00:30آپ کو بہت قیمتی قلم دیا تھا
00:32آپ نے اسے بہت سمحال کر
00:34اپنے ٹرنک میں رکھ دیا
00:35اب سال ہا سال ہو گئے
00:38نہ دوست سے ملاقات
00:40نہ وہ یاد
00:42اچانک آپ نے کسی روز
00:44ٹرنک کھولا اور وہ قلم آ گیا
00:46تو آپ کو دوست یاد آ جائے گا
00:48کہ نہیں
00:48اس لئے قرآن آفاق و انفذ
00:52کے لئے آیات کہتا ہے
00:53ہم اپنی آیات دکھائیں گے تمہیں
00:55نشانی
00:56جس کو دیکھ کر تم ہمیں پہچانو
00:58اور تذکرہ کا مطلب کیا ہے
01:02پوٹنشلی ایمان
01:04ہر انسان کے دل میں موجود ہے
01:06یہ جو روح جو ہمارے قلب
01:10کی بس کا نقید ہے
01:12اس میں اللہ کی معرفت بھی ہے
01:14اللہ کی محبت بھی ہے
01:16البتہ
01:18زہول کے پردے پڑ گئے ہیں
01:20بھول اور نسیان تاری ہو گیا ہے
01:23ہم دنیا ہی کے اندر گم ہو کر رہ گئے ہیں
01:27ہماری ساری دلچسپیاں دنیا سے ہیں
01:30لہٰذا ہماری توجہ ہی نہیں ہے
01:32ورنہ ہر انسان کے دل میں
01:34یہ جو یہاں ہندوستان میں کہتے ہیں
01:38آتمہ اور پرم آتمہ
01:40آتمہ اور پرم آتمہ
01:42کا تو تعلق بہت گہرا ہے
01:44ابتداء میں بنا دی گئی تھی
01:46جب ہم سب کے سب دماغ انسان آدم سے لے کر
01:50اور تا قیام قیامت جو انسان آئے گا دنیا میں
01:53ان سب کی ارواح پیدا کر دی گئی
01:55اور پوچھا گئے
01:57یاد ہے
02:00لہذا یہ تذکرہ ہے
02:04یہ یاد دہانی ہے
02:05تمہارے اندر موجود ہے
02:07اللہ کی معارفت بھی موجود ہے
02:09اللہ کی محبت بھی موجود ہے
02:12لیکن
02:13ان کے دلوں پر زنگ آ گیا ہے
02:19اب ان کے اعمال کی وجہ سے
02:21شیشہ جو ہے وہ زنگ آلود ہو گیا
02:25حضور نے فرمایا
02:26ان دلوں پر بھی زنگ آ جاتا ہے
02:33جیسے کہ لوہے کے اوپر پانی پڑتا رہے
02:35تو اس کو زنگ آ جاتا ہے
02:37پوچھا گئے
02:38اے فماد جلاوہا یا رسول اللہ
02:41اے اللہ کے رسول
02:43ہماری تلواروں کو زنگ لگتا
02:44ہم کالش کرتے ہیں
02:45سیکل کرتے ہیں
02:46وہ پھر چبک اٹھتے ہیں
02:47تو دل پر اگر زنگ آ جائے
02:50تو اس کا علاج کیا ہے
02:51دو چیزیں فرمائی
02:53کسرت و ذکری الموت
02:55و تلاوت القرآن
02:58دو کام کرو کسرت سے
02:59موت کو یاد رکھو
03:00یہ ہمارا گھر نہیں ہے
03:06یہ ہماری منزل نہیں ہے
03:07ہمارا اصل گھر
03:10جو حضور نے فرما
03:12انما دنیا خلقت لکم
03:14وانتم خلقتم لیل آخرہ
03:16یہ دنیا تمہارے لئے بنائی گئے
03:18یہ تم آخرت کے لئے بنائے گئے
03:20اس لئے حضور نے فرما
03:23کن فی الدنیا کاننک غریب
03:25وعابر سبیل
03:26دنیا میں ایسے رہو جیسے
03:29راہ چلتے مسافر ہو
03:30یہ اجنبی ہو
03:33اپنے بارے میں فرمایا
03:36مالی ولی دنیا
03:37مجھے تمہاری دنیا سے کیا سروکار
03:39انما مسلی
03:40گراکی من
03:42اس نظلنا تحت شجرت
03:43انسو مراہا فترہ کان
03:44میری مثال
03:46اس مسافر کسی ہے
03:47جو ذرا سستانے کے لئے
03:49کسی درخت کے سائے میں بیٹھتا ہے
03:51تھوڑی دیر
03:51وہ اس کا گھر تو نہیں ہے
03:53اس کی منزل نہیں ہے
03:54پھر وہ اس کو چھوڑتا ہے
03:55اپنے راستہ لیتا
03:56یہ اگر ہمارا تصور قائم ہو جائے
04:01اب اس کے بعد جو الفاظ آئیں
04:06یہ جو قرآن ہے جو تذکرہ ہے
04:19یہ بڑے ہی انتہائی پاکیزہ صحیفوں میں ہے
04:24فی سوفم مکرنمت ان بڑے باعزت
04:31مرفوڑت ان متحرت ان
04:34مرفو بلند
04:36اور انتہائی باٹ
04:38بے ایدی سفرت ان
04:42یہ کن کے ہاتھوں میں ہے
04:44لکھنے والے وہ فرشتے
04:46بے ایدی سفرت ان
04:49کرام ان برانا
04:51جو نیاج معزت ہے
04:53بہت مفادار ہے اللہ کے
04:55یعنی اصل قرآن کہاں ہے
04:58لوحے محفوظ میں ہے
05:00اصل قرآن کہاں ہے
05:02اب یہ اگلی آپ
05:03اب جو پڑھیں گے ہم
05:04کتاب مکنون
05:05چھپی ہوئی کتاب کے اندر ہے
05:07اصل قرآن کہاں ہے
05:10وَإِنَّهَا
05:12لَفِي أُمِّ الْكِتَابِ لَدَيْنَا لَعَلِيٌّ عَظِيمٌ
05:17یہ تو اس ام الكتاب میں
05:19جو ہمارے پاس ہے
05:20بہت بلند ہے
05:21اور بہت عظمت والا ہے

Recommended