Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ صحابہ سے سوال کیا
00:03ایو الخلق اعجبو الیکم ایمانا
00:08ذرا یہ بتاؤ کہ تمام مخلوقات میں سب سے زیادہ حسین دل فریب ایمان کس کا ہے
00:15صحابہ نے پہلا جواب دیا
00:17ملائکہ
00:19ملائکہ کا ایمان
00:20حضور نے فرمایا
00:23وَمَا لَهُمْ لَا يُمِنُونَ وَهُمْ اِنْدَ رَبِّهِمْ
00:26وہ کیسے ایمان نہ لائیں جبکہ وہ تو اپنے رب کے پاس ہیں
00:29کونسا کمال ہوا ان کا
00:30ان کے تو سامنے حقائق ہیں
00:32وہ جو جنت کو دیکھتا ہو دوزخ کو دیکھتا ہو وہ ایمان لے آیا تو کیا کمال ہے
00:37وہ تو ابو جہل بھی جب دیکھے کہ آپ پکا ایمان لے آیا
00:39تو گویا کہ حضور نے جواب کو رد کر دیا
00:44اب دوسری ایٹمٹ کی صحابہ نے فرنبی یون پھر انبیاء کا معاملہ ہے
00:49آپ نے اس کو بھی رد کر دیا
00:52وَمَا لَهُمْ لَا يُمِنُونَ وَالْوَحْيُ يَنْزُلُوا يَلَيْهِمْ
00:55وہ کیسے ایمان لے آئے اوپا تو وہی لازل ہوتی ہے
00:58تیسری ایٹمٹ انہوں نے کی فنحلو
01:02پھر ہم ہیں آپ کے صحابہ
01:05اس کو بھی رد کیا
01:07وَمَا لَكُمْ لَا تُوْمِنُونَ وَأَنَا بَيْنَا اَذْهُرِكُمْ
01:11تم کیسے ایمان نہ لاؤ جب کہ میں تمہارے درمیان موجود ہوں
01:14اجھے دیکھ رہے ہو
01:15اس کے بعد اب آپ نے خود فرمایا
01:18اِنَّا أَعْجَبَ الْخَلْقِ إِلَيَّا ایمَانًا
01:25لَا اِخْوَانُوْنَا ہمارے ان بھائیوں کا ہوگا
01:29یا تُوْنَا مِنْ بَعْدِی جو میرے بعد آئیں گے
01:32یا جَدُوْنَا صُحْفًا فِيهِ کِتَابُ اللَّهِ
01:37انہیں تو وہ اوراق ملیں گے جن میں اللہ کی کتاب درج ہوگی
01:40فَيُؤْمِنُونَ بِمَا فِيهَا
01:42وہ ایمان لائیں گے اس پر کہ جو ان اوراق میں ہوگا
01:44اس سے یہ مغالطہ نہ ہو جائے کہ
01:47رتبے کے اعتبار سے ایمان جو ہے
01:49صحابہ کا کم تر ہے
01:50بعد والوں سے نہیں
01:51ایک ہے کسی چیز کی بلندی عظمت
01:54ایک ہے کسی چیز کا خسن
01:56اس کی دل فریبی
01:57تو یہاں در حقیقت عظمت کا معاملہ نہیں ہے
02:00دل فریبی کا معاملہ ہے
02:02تو حضور نے اپنی امت کے ان لوگوں کے لیے
02:05کتنی بڑی مشارعہ قطع فرمائی
02:07جو بعد میں آنے والے ہیں
02:09جنہوں نے حضور کو نہیں دیکھا جنہیں قرآن ملا ہے
02:11اور اس قرآن کے ذریعے سے انہوں نے ایمان حاصل دیا
02:15اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو
02:18ان میں سے بنا دے اور ان میں شامل کریں

Recommended