Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
00:03ظاہر بات ہے جب تک زندگی ہے تو غم ہے
00:05تو موت سے پہلے نجات نہیں ملسا
00:07اگرچہ اس کے بعد کا اگلا مرحلہ جو ہے
00:09جو حقیقت کو جاننے والے ہیں وہ تو جانتے ہیں
00:11کہ اس کے بعد تو غم کا اور بڑا کڑا مرحلہ آنے والا ہے
00:15اب تو گھمرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
00:17مر کے بھی چین نہ پایا تو کھر جائیں گے
00:19اگر اللہ ہمیں معاف فرمائے
00:21اپنے رحمت اور مغفرت سے
00:23ہمیں اپنے دھاپ لے جیسے کہ حضور نے فرمایا
00:25اللہ یتغمدنی ربی برحمت
00:27حضور نے فرمایا کہ کوئی انسان بھی
00:29محض اپنے عامال کی بنیاد پر
00:31جنت میں نہیں داخل ہو سکے گا
00:33جب تک کہ رحمت خداونی دستگیری نہ کرے
00:36کسی صحابی نے بڑی حمد کی
00:37بڑے جرت کا معاملہ کیا پوچھ لیا
00:39کیا حضور آپ بھی
00:40تاہر بات ہے آپ بھی انسان ہے آپ بھی بشر ہے
00:43قرآن مجید میں کہلوایا گیا ہے
00:51اپنے عامال کی بنیاد پر
00:52جب تک کہ رحمت خداونی دستگیری
00:55نہ کرے تو کیا آپ بھی
00:56اس قائدہ کلیہ میں شامل ہیں
00:58آپ نے فرمایا ہاں میں بھی
01:00اللہ یتغمدنی ربی برحمت ہی
01:03جب تک کہ میرا رب
01:04مجھے اپنی رحمت سے دھاپ نہیں لے گا
01:07میں بھی جنت میں داخل نہیں ہوں
01:08تو اس اعتبار سے اللہ تعالیٰ وہاں ہمیں بچا لے
01:10لیکن جو وہاں نہیں بچایا گیا
01:13اب ظاہر بات ہے کہ اس کے لیے جو
01:14مسئیبت ہے وہ تم پھر دائمی ہے
01:17عبدی ہے دکھ ہی دکھ
01:18میں اس کے طرح زیادہ جانا نہیں چاہتا
01:20اس وقت اصل میں میرا موضوع جو ہے
01:22وہ اس دنیا میں دکھوں کا علاج
01:24اب اس اعتبار سے غور کی ہے
01:26دکھ دو قسم قرآن مجید پر
01:28جتنا میں نے غور کیا
01:29دکھ ایک تو وہ ہے جو ناگہانی طور پر آ جاتے
01:33اس میں ہماری کسی غلطی کو دخل نہیں ہے
01:36وہ کوئی آفت سماری ہے
01:37کوئی زلزلہ آ گیا ہے
01:39ابھی آپ کو معلوم ہے
01:40بھوج جو قسمہ تھا
01:41گجرات سٹیٹ کا انڈیا کا پورا کا پورا ختم ہو گیا
01:44اس میں بہت سے مسلمان
01:45جب کوئی آفت سماری آتی ہے
01:47تو وہ داہر بات ہے
01:48کہ پھر سب کے سب لوگ اس کی لیے پیٹ میں آ جاتے ہیں
01:50زلزلہ آ گیا ہے
01:51کوئی اور طوفان آ جائے
01:53جیسا کہ کئی مرتبہ آپ نے اخبارات میں پڑھاؤں گا
01:55اس سال امریکہ میں بہت طوفان آئے ہیں
01:57مشرقی ساحل پر بار بار طوفان آئے ہیں
01:59وہاں بھی لوگ بڑھتے ہیں
02:00وہاں بھی چھتیں اڑ جاتی ہیں
02:01وہاں بھی تباہی جو ہے آتی ہیں
02:03اس حوالے سے ایک تو ہے وہ ناگہانی آفات
02:06آفتِ ارزی ہو یا آفتِ سماری ہو
02:09زلزلہ ہے یا آفتِ ارزی ہے
02:11طوفان آگیا ہے
02:12کوئی سائیکلون آگیا ہے
02:13یا آفتِ سماری ہے
02:14یا کوئی آزمان سے بڑا سا پتھر آ جائے
02:16آپ کبھی کبھی اخبارات میں پڑھتے ہوں گے
02:18کہ ایک بڑی چٹان پاس سے گزر گئی
02:20بہت بڑی خلائی چٹان جو ہے
02:22زمین کے قریب سے ہو کر گزر گئی
02:23زمین بچ گئی
02:24ورنہ اگر وہ زمین سے ٹکرا جاتی ہے
02:26تو نہ معلوم کتنا بڑا یہاں پر
02:27تباہی کا معاملہ
02:28بڑے بڑے شہاب گلتے رہے زمین کے اوپر
02:30بڑی بڑی تباہی آتی رہی ماضی
02:32تو ایک تو یہ ہے
02:33اور ان میں بھی دقسین کیجئے
02:35یہ ناگہانی تکلیف
02:37ناگہانی مصیمت
02:38یا کوئی آفت سماوی
02:39یا آفت ارزی
02:40اس کی بھی بڑھ دو قسمیں ہو گئی
02:42ایک وہ کہ جو افراد کو متاثر
02:44انفرادی سطح
02:46آدمی سڑک پر جا رہا تھا
02:47پیچھے سے آگر کسی گاڑی رٹک کر ماری
02:49گر گئے یا تاک ٹوٹ گئی
02:50اب ظاہر بات ہے کہ اس میں اس کا کچھ قصور نہیں ہے
02:53یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بات آگئی ہے
02:55یا یہ کہ کوئی اگر اجتماعی سطح پر آیا
02:58جیسا کہ زلزلہ ہے
02:59یا جیسا کہ کوئی سائیکلون ہے
03:00کوئی بڑا توفان ہے
03:01بہت بڑے فلڈز آگئے ہیں
03:03اس وقت بھی مزمبیک میں
03:04بہت بڑا فلڈ آیا ہوا ہے ساؤت آفریقہ میں
03:07اور افریقہ میں اس پچھلے سال بھی
03:09بہت بڑا فلڈ آیا تھا
03:10بڑی تباہی آیا تھا
03:11تو یہ آفت سماوی یہ ظاہر بات ہے
03:13کہ اجتماعی سطح پر آتی
03:15بڑی بڑی مقداد میں
03:16اور تعداد میں لوگ متاثر
03:17لاکھوں لوگ بے گھر ہو جاتے ہیں
03:19ہزاروں آت بی مارے جاتے ہیں
03:20پہلی شکل دکھ کی جیسا کہ میں نے ارس کیا
03:23وہ ناگہانی دکھ
03:24کوئی آفتِ ارزی
03:26کوئی آفتِ سماوی
03:27خواہ وہ انفرادی ہو
03:28خواہش تباہ
03:29اس کے زمن میں کیا علاج ہے
03:31ظاہر بات ہے کہ
03:32اس کا علاج یہ تو نہیں ہو سکتا
03:33کہ آپ اس کو ختم کریں
03:35انگریزی کا ایک محاورہ ہے
03:36جو چیز جس کا علاج نہیں ہو سکتا ہے
03:42وہ تو برداشت کرنی پڑے گی
03:43بعض بیماریاں بھی ایسی ہیں
03:44ڈائیبیٹیز ہو گئی ہے
03:45شگر کا مرض ہو گیا
03:46ڈاکٹر آپ کو بتائے گا
03:47کہ بھئی اب یہ مرض جائے گا نہیں
03:49اب آپ کو اس مرض کے ساتھ ہی
03:51اپنے آپ کو ایڈجسٹ کر کے
03:52اپنی غضہ وغیرہ
03:53اس کے مطابق طے کر لیے
03:54مرنہ یہ کہ
03:55یہ نہ سمجھئے کہ یہ مرض چلا جائے گا
03:58تو وٹ کننٹ بی کیوڈ
03:59مست بی انڈیوڈ
04:00لہذا ان آفتِ سماوی
04:02یہ ورزی
04:03چاہے وہ انفرادی سطح پر
04:04متاثر کرتی ہوں انسانوں کو
04:06اور چاہے اجتماعی سطح پر
04:08اس کا تو علاج یہ کی ہے
04:09عربی میں بھی ایک محاورہ یہ ہے
04:11کہ کسی نے پوچھا تھا
04:12کہ بچھو کے کاٹے کا کیا علاج ہے
04:14البکاؤ الالصباح
04:15رات کو اگر کٹا ہے کسی بچھو نے
04:18تو روتے روز ہوا تک یہ علاج ہے
04:19اس کا کوئی علاج ہے ہی نہیں
04:20تو جو چیز لا علاج ہے
04:22اسے برداشت کر
04:23گویا کہ یہاں جو اصل شہ ہوگی
04:25کہ دنیوی آفات
04:27ارضی و سماری آفات
04:29ناگہانی آفات
04:31ناگہانی مسیبتیں
04:32ان کے زمن میں ہمیں ایسی شہ کی ضرورت ہے
04:35جو ہمارے اندر برداشت پیدا
04:37اس کو جھیل نہ آسان بنا
04:39ہم اس کی وجہ سے بچھ کر نہ رہ جائیں
04:41ہماری حمتیں جواب نہ دے جائیں
04:43ہمارا ارادہ ختم نہ ہو جائے
04:45ہمارا حوصلہ پسٹ نہ ہو جائے
04:47بلکہ برداشت ہو
04:48جھیل نہ ہو
04:49تحمل
04:49ابھی بٹر صاحب کہہ رہے تھے
04:51اللہ تعالیٰ ذرا سا متحمل ہے
04:57کہ ان کے کہنے کے انداز میں یہ بات آگئی
04:59ذرا سا رہیم بھی ہے
05:01نہیں نہیں وہ بہت رہیم ہے
05:02بہت متحمل ہے
05:03بہت حلیم
05:04لیکن یہ کہ ہمیں یہ جو
05:06آفات سماویہ و عرضیاں ہیں
05:08جو ہمارے اوپر آ جاتی ہیں
05:10اللہ کی طرف سے
05:10ان کے زمن میں
05:11ذہنی ایک ایٹیچیون پیدا ہو جائے
05:14سوچ کا ایک خاص رخ بن جائے
05:17انسان کے احساسات
05:18ایک خاص طرف پر ڈھل جائیں
05:20تو پھر ان کو برداشت کرنا آسان بھی
05:22اور وہ کیا ہے
05:23وہ ہمارے ایمان کا لازمی
05:25ایمان ہمیں یہ بتاتا ہے
05:27کہ کوئی مسیمت
05:28زمین میں آتی ہے
05:29نہ تمہاری جانوں پر آتی ہے
05:31بغیر اذن رب
05:32جو کچھ آ رہا ہے
05:34اللہ تعالیٰ کے فیصلے سے آیا ہے
05:35یہ کوئی اندہ بہرہ مادنہ نہیں ہے
05:37یہ کوئی اندہ بھیسہ نہیں ہے
05:39کہ اس نے آکر آپ کو ٹکر مار دیئے
05:40نہیں نہیں
05:41یہ تو سمیع و مسیع
05:42علیم و خبیر
05:43اللہ
05:44اور حکیم و قدیر
05:45اللہ کا فیصلہ
05:46لہذا یہ من جانب اللہ ہے
05:48اس کو تم سمجھو
05:49کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے
05:51اور جب اللہ کی طرف سے ہے
05:53تو سورہ آل عمران میں فرما
05:54بیدیہ الخیر
05:55اس کے ہاتھ میں تو خیر ہی خیر ہے
05:58یعنی بظاہر تمہیں محسوس ہوتا بھی ہو
06:01کہ یہ میرے لئے تکلیف دے بات آگئی ہے
06:02تو اس کو یوں سمجھو
06:03کہ اس کا نتیجہ جو میرے حق میں نکلے گا
06:05وہ خیر ہوگا
06:06فوری طور پر تو تکلیف ہے
06:08مجھے اچھی نہیں لگ رہی
06:09ناگوار ہے
06:11لیکن نتیجہ اس کا خیر نکلے گا
06:13جیسے بچہ بیمار ہے
06:14ماں اسے دوا پینے پر مجبور کر دی
06:16یہ کڑی دوا ہے
06:17وہ تو سمجھتا ہے
06:18مجھے تو بڑا سرک ہو رہا ہے
06:19یا آپ لے گئے
06:20اسے ڈاکٹر کی ہٹی کا لگوایا ہے
06:22وہ تو چیک رہا ہے
06:23رو رہا ہے
06:23لیکن آپ کو معلوم ہوئے
06:24اور کاش اسے بھی معلوم ہو جائے
06:26کہ یہ میرے خیر کے لیے
06:27میرے بھلے کے لیے
06:28اگر اسے یہ معلوم اور محسوس ہو جائے
06:30تو اس کی تکلیف اس کے اندر
06:31بہت کبھی آ جائے گی
06:33وہ سہار لے گا اس کو
06:34وہ پرداشت کرے گا
06:35اس حوالے سے
06:36اس کا
06:37جو ہمارے دین میں اس کا نام ہے
06:39اس ذہنی کیفیت کا
06:41ان احساسات کا
06:42اسے ہم کہتے ہیں
06:43تسلیم و رضا
06:44جو کچھ آ رہا ہے
06:46اللہ کی طرف سے آ رہا ہے
06:47لہٰذا سر تسلیم خم ہے
06:49اے اللہ ہم قبول کر
06:50رضا
06:51ہر حال میں تیری رضا پر راضی
06:53جو تیرا فیصلہ ہے
06:55ہمیں بسر و چشم ہے
06:56تسلیم و رضا
06:57ہم بھی تسلیم کی خود ڈالیں گے
07:00بے نیازی تیری عادت
07:01اللہ تو بے نیاز ہے
07:02لیکن اللہ تو ہمارے لیے
07:04جو بھی تکلیف کا
07:05تُنے فیصلہ کیا
07:06ہم تسلیم کی خود ڈالیں گے
07:08عادت پیدا کر لیں گے
07:09اپنے اندر
07:09کہ ہرچہ ساقی اماریخ
07:11اینِ حلطافت
07:12کہ میرا ساقی میرے پیالے میں
07:14جو کچھ ڈال دے
07:15یہ اس کا لطف و گرم ہے
07:16یہ مقامِ رضا ہے
07:17یہ ایمان کا ایک ایسا تقاضہ ہے
07:20کہ جس کو ہم کہیں گے
07:21ایمان کی حلاوت
07:22ایمان کی مٹھاس
07:23اگر آپ کا مو کڑوا ہو جائے
07:25تو آپ چینی کھاتے ہیں تاگہ
07:26مو کا ذائقہ ٹھیک ہو جائے
07:28اگر تکالیف کی وجہ سے
07:29دکھ کی وجہ سے
07:30آپ کے احساسات کے اندر
07:32کوئی خرابی پیدا ہو رہے ہیں
07:33یہ جو مقامِ رضا ہے
07:34یہ اس کے لیے قند ہے
07:36یہ اس کے لیے چینی ہے
07:37یہ اس کے لیے شہد ہے
07:38یہ اس کی تلخی کو
07:39ذائقہ دینے والی شہد ہے
07:41کہ اللہ تیری رضا پر حاصل
07:42راضی بار رضا رب
07:44اب اس کے زمن میں سمجھ دیئے
07:45یہ تو اصولی بات
07:46میں نے آپ کو بتا دی
07:47اس کی تیم قیفیات ہو سکتی ہے
07:50کیوں اللہ کی طرف سے
07:51یہ چیزیں آتی ہیں
07:52سب سے پہلی شہد ہے
07:53اب وہ جو آیات
07:54میں نے سنائی تھی
07:55وہ سننیجے پہلے ترجمہ
07:56سورہ تغابل نے فرمایا
07:58دیکھو
08:02کوئی مصیبت تم پر
08:04نہیں آسکتی
08:05نہیں آتی
08:06مگر اللہ کے زیر
08:07وَمَنْ يُؤْمِنْ بِاللَّهِ
08:09اور جو شد اللہ پر ایمان
08:10رکھتا ہو
08:11يہدِ قلبہ
08:12اللہ اس کے دل کو
08:13ہدایت دے دے دے
08:14اس کے دل کو سکون
08:15عطا کر
08:15وہ راضی بردائے رب
08:17اس میں شکوہ نہیں رہتا
08:19اس میں شکایت نہیں ہو
08:20اس میں تلخی نہیں ہو
08:21کیوں ہو گیا
08:22کیسے ہو گیا
08:23کیوں ہو گیا
08:23نہیں ہونا چاہیے
08:24نہیں
08:24یہ سارا جو پیچ آدمی
08:26کھاتا رہتا ہے
08:27اندر ہی اندر
08:28وہ جو پیچ کھا رہا ہے
08:29یہ سب پیچ سے نجات نہیں
08:31برو کشیب سے پیچا
08:32کے ہستمود مرا
08:33چے اکنہا
08:34کے مقام رضا کشود مرا
08:36یہ پیچ کھانا جو ہے
08:38پیچا کے ہستمود
08:39اس سے اللہ تعالیٰ نے
08:41مجھے نجات دے دی ہے
08:41مقام رضا کے ذریعے سے
08:43کتنے بڑے بڑے اکنے
08:44میرے حل ہو گئے
08:45اس مقام رضا سے
08:46چے اکنہا
08:47کہ مقام رضا کشود مرا
08:49میرے تو بہت سے اکنے
08:50اس سے حل ہو گئے
08:51اس حوالے سے
08:52ایک موٹی بات تو یہ ہو گئی
08:54لیکن اب اس کو
08:55تین حصوں میں تخصیب
08:56پہلی بات یہ
08:57کہ یہ اللہ کی طرف سے
08:58آزمائش کے طور پر آئے
08:59آزمائش
09:00میرا بندہ
09:01اس پر صبر کرتا ہے یا نہیں
09:03یا میرے خلاف
09:04مقواس کرنے پر آمادہ ہو
09:05اللہ تو ایسا ہے
09:07اللہ نے تو حمبر کبھی
09:08کبھی کرم کیا ہی نہیں
09:09اللہ تو ظالم
09:10مواز اللہ مواز اللہ مواز اللہ
09:12کہی ایسا تو نہیں
09:13میرا بندہ جو ہے
09:14تکلیف کو جھیلتا ہے
09:15میری مجھ سے
09:15یہ سمجھ کے کہ
09:16اللہ کی طرف سے آئی
09:17یہ صبر جو ہے
09:18یہ بہت بڑی کامیابی ہے
09:20اگر انسان کو
09:21اور اس صبر کے نتیجے میں
09:22دو اور باتیں پیدا ہوتی ہیں
09:24یہ مضامین
09:24علیدہ علیدہ
09:25دروس کے در آتے رہے ہیں
09:26لیکن آج یہ ایک نئے
09:27عنوان کے تحجمہ ہو کر آ رہا ہے
09:29پہلی بات یہ ہوتی ہے
09:30کہ یہ امتحان کے نتیجہ
09:31کیا نکلتا ہے
09:32کہ آپ نے ایک امتحان پاس کیا
09:34تو آپ کے اگلے درجے میں
09:35ترقی ہو جائے
09:36پانچ فی کا امتحان پاس کر لیا
09:37چھٹی میں جائیں گے
09:39اب چھٹی کا امتحان پاس کر لیں گے
09:40تو ساتھ فی کا پاس کر لیں گے
09:42درجہ بہ درجہ
09:44انسان کی دینی ایمانی
09:46اور روحانی ترقی کا ذریعہ
09:48یہ آزمائش میں
09:49جتما اس میں صبر ہوگا
09:51جتما اس میں تسلیم و رضا جو ہے
09:52آپ حاصل کرتے جائیں گے
09:54تو آپ کے درجے بلند ہو لے جائیں گے
09:56آپ کا انتحان کڑے سے کڑا آئے گا
09:58بڑے سے بڑا آئے گا
09:59مشکل سے مشکل تر آئے گا
10:01ایک وقت میں امی کا انتحان بھی
10:02آپ کو لینا ہوگا
10:03ایک وقت میں ہو سکتا ہے
10:04پی ایس ڈی کے لیے
10:05تھیسس آپ لکھیں
10:06پھر اس کے اوپر جو ہے
10:06ٹیم بیٹل ہوئی اور آپ سے
10:08وہ بحث کریں
10:09جرا کریں آپ سے
10:09وہ بھی کرنا ہوگا
10:10لیکن یہ ہے کہ
10:11اگر پرائیمری ہی میں فیل ہو گئے
10:12تو اس کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
10:14کہ کبھی آپ
10:14ایم بے کا یا پی ایس ڈی کا
10:16تھیسس بھی
10:16اور اسی کو دوسرے انداز میں
10:18کہا گیا ہے
10:18قرآن مجید میں
10:19وَلَيُبْلِيَ الْمُؤْمِنِينَ مِّنْهُ بَلَانْ حَسَنَ
10:23اصل میں ابلا کہتے ہیں
10:25بَلَا يَبْلُو جو ہے
10:26عربی زبان میں آتا ہے آزمانہ
10:27حَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ اَيُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلَ
10:31یہی معنی ابتلا کے میں
10:33ابتلا یبتلی آزمانہ
10:35ابلا یبلی جو آتا ہے باب افعال سے
10:37اس میں آتا ہے
10:38کسی کو کسی تکلیف میں ڈال کر
10:40اس کو نکھارنا
10:42کہ اس کا جوہر نکھر جائے
10:44اس کے اندر جو خیر ہے وہ اور چمک جائے
10:46لوگوں کو بھی معلوم ہو جائے
10:47کہ یہ شخص اس مقام کا اہل ہے
10:49اس کے اندر یہ صلاحیت ہے
10:51اس میں یہ قوت موجود
10:52تو یہ گویا کہ اہلِ ایمان کی صلاحیتوں کو
10:55نکھارنے کے لیے
10:56اور ان کے درجات کی ترقی کے لیے بھی
10:58اللہ تعالیٰ دنیا کے اندر یہ مسئیبتیں
11:01اور امتحانات جو ہیں آزمائش کے حوالے سے
11:03افراد پر بھی اصنمائی طور پر بھی
11:05اور ایک اس کا اور بھی ہے
11:06اہلِ ایمان پر اس طرح کے
11:09ابتلاع و آزمائش کی ایک نوعیت اور بھی ہے
11:11اور وہ یہ ہے کہ جو بھی آپ سے
11:13غیر ارادی طور پر
11:15یا یہ کہ آپ نے کوئی گناہ
11:16ارادی طور پر بھی کر لیا
11:18اللہ تعالیٰ اس کی سزا اسی دنیا میں دے کر
11:21آخرت کی سزا سے محفوظ کر دیتا ہے
11:23گویا کہ اس سے بڑا خیر کیا ہوگا
11:25یہاں کی سزا کیا ہے جھیل لیا آپ نے
11:27بہار آگیا ٹانگ ٹوٹ گئی
11:29چلیے تین مہینے آپ بستر پر پڑے رہنا
11:31اور کیا ہوا کچھ نہیں
11:32لیکن یہ کیا آخرت کی سزا ملتی
11:34بہت حظیم
11:35لہذا کفارہ بناتا ہے اللہ تعالی
11:37جو بھی گناہ ہو گئے ہیں غلطیاں ہو گئی ہیں
11:39ان کا کفارہ اللہ تعالی
11:41بندہ مومن کے لیے حضور کی ایک حدیث ہے
11:43اس کا مطلب مجھے اس وقت یاد نہیں ہے
11:44کہ مومن کا معاملہ عجیب ہے
11:46اس سے کوئی تکلیف پہنچتی ہے
11:47سمر کرتا ہے
11:48وہ اس کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے
11:50اور اگر کوئی خوبی بلتی ہے
11:51فرہ اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہے
11:53اس کے درجات بلد ہو جاتا ہے
11:54تو یہ معاملہ جو ہے
12:05جو دیا جائے پاک کر دیا جائے
12:06جیسے آپ کے معلوم ہے
12:07دھوبی جو ہے کپڑے کو
12:09بھٹی میں چڑھاتا ہے
12:10درم پانی میں ڈالتا ہے
12:11نہیں ڈالتا ہے
12:12تاکہ اس کا میل نکھ لے
12:13اس کے آگے پٹختا بھی ہے
12:14اس کو تاکہ وہ میل اچھی طرح چھٹ جائے
12:16اس سے
12:16اسی طرح اگر دنیا میں ہمارے میل چھٹ جائیں
12:18دنیا میں اگر ہمارے گناہ دھل جائیں
12:21تو یہ بڑے نفع کا سودا ہے
12:22بڑے نفع کا سودا ہے
12:24اس اعتبار سے آپ غور کیجئے
12:27کہ اگر یہ حقائق ہمارے سامنے رہے
12:29تو کیا کوئی تکلیف دنیا کی ہمیں بھاری محسوس ہوئی
12:32ہمیں تو بتایا یہ گیا ہے
12:34کہ

Recommended