Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
One_Powerful_Tasbeeh_to_End_All_Problems___Life-Changing_Islamic_Wazifa(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
Follow
4/18/2025
Deene e islam
Category
🤖
Tech
Transcript
Display full video transcript
00:00
آج اس ویڈیو میں میں آپ لوگوں کو بتاؤں گا
00:02
اگر کوئی اچانک سے کسی مصیبت میں فز جائے
00:05
یا کسی دشمن کا خوف ہو
00:08
یا کوئی حاسد پیچھے لگاواؤ
00:10
یا پھر کوئی جادو ٹونا کر رہا ہو
00:12
یا بد لگا رہا ہو
00:14
یا کسی چیز کا ڈر ہو
00:17
صرف ایک تذبیح
00:18
صرف ایک تذبیح
00:20
آپ نے یہ پڑھ لینا ہے
00:21
شاء اللہ اللہ نے چاہا تو
00:23
مصیبت فوراں سے ٹل جائے گی
00:25
اس تذبیح کی پاور میں آپ لوگوں کو بتاتا ہوں
00:29
یہ تذبیح بہت ہی زیادہ پاورفل ہے
00:32
کیونکہ میں نے ایک بار اسے پڑھا تھا
00:34
میں بہت زیادہ پریشان تھا ان دنوں میں
00:37
اور اچانک سے میرے ذہن میں ہی تذبیح آ گئی
00:40
میں نے پڑھا تو میری فوراں سے وہ پریشانی
00:42
وہ مصیبت جو آئی وی تھی وہ ٹل گئی
00:44
اللہ کے حکم سے
00:45
آپ نے اس تذبیح کو ایک بار پڑھنا ہے
00:48
یہ نہیں کرنا کہ آپ پانچ سو بار
00:51
چھ سو بار ہزار بار پڑھ رہے ہیں
00:52
ایسا نہیں ہے
00:53
پھر دیکھیں کچھ وظائف ایسے ہوتے ہیں
00:55
جن کی تاثیر گرم ہو جاتی ہے
00:57
ایک تذبیح بہت ہے
00:58
اگر آپ کو کبھی بھی ایسی کوئی خوفناک
01:02
ایسی کوئی بڑی ایسی پرابلم میں پھز جاتے ہیں
01:05
تب آپ یہ کریں
01:06
انشاءاللہ دیکھیں گا کتنا فائدہ ہوتا ہے
01:08
تو چلے شروع کرتے ہیں ویڈیو کو
01:10
السلام علیکم ورحمت اللہ
01:12
بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:14
حضرت ابو دردہ رضی اللہ تعالی
01:26
انہوں سے روایت ہے
01:27
کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:30
جو شخص کسی پریشانی میں
01:32
مشکل میں پھز جائے
01:34
خواہ و اچانک سے آنے والی بھی
01:37
مصیبت کیوں نہ ہو
01:38
کسی بھی طرح کی کوئی مصیبت ہو
01:40
کسی چیز کا خوف ہو
01:42
دشمن کا ڈر ہو
01:43
تو یہ دعا پڑھ لیں
01:45
اللہ اللہ ربی لا اشرک بھی شیعہ
01:49
یہ آپ نے ایک تذبیر پڑھنی
01:52
جیسے کہ میں نے ویڈیو کے سٹارٹ میں بتایا
01:54
کہ میں خود
01:56
جب ایک بار بڑی ایک
01:58
پرابلم میں فسا ہوا تھا
02:00
تو میرے ذہن میں
02:01
یعنی کہ دماغ کام نہیں کر رہا تھا
02:03
مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا تھا
02:04
میں کیا پڑھوں
02:05
یہ فوراں سے جو اچانک سے آئی بھی
02:08
مصیبتیں پریشانی
02:09
اس سے کیسے فوراں سے
02:10
بڑا پریشان ہوا تو اچانک دماغ میں
02:14
یہ بات آئی کہ
02:15
اللہ اللہ ربی لا اشرک بھی شیعہ
02:19
اس تذبیر کا ورد کر لیتا ہوں
02:20
اور میں نے اس تذبیر کا ورد کیا
02:23
تو اللہ کا شکر ہے
02:25
کہ اسی وقت
02:27
اللہ کا فضل ہوا
02:28
اللہ کا کرم ہوا
02:30
وقت وہ پریشانی دور ہو گئی
02:32
یعنی کچھ ہی دیر میں میں پرسکون ہو گیا
02:35
وہ پریشانی جو آنی تھی
02:37
وہ ٹل گئی
02:39
پتہ ہی نہیں چلا
02:40
دوسرے دن میں خود سوچا تھا
02:41
میں نے کہا
02:42
یار یہ
02:42
بڑی پاورفل تذبیح ہے
02:45
اور میں
02:46
اس پر ایک ویڈیو ضرور بناوں گا
02:48
لیکن
02:49
پھر میں بنا نہیں پایا
02:50
آج میں
02:51
اس پر ویڈیو بنا رہا ہوں
02:53
اور اس بات کو
02:54
بہت چھوٹی سی ویڈیو میں نے آج بنائی ہے
02:55
آپ لوگ کے لئے
02:56
اس پر آپ نے عمل کرنا ہے
02:58
لیکن یہ یاد رکھے گا
03:00
جب آپ پاک ہو
03:01
تب ہی عمل کریں
03:03
اور ایک تذبیح سے زیادہ نہ پڑھیں
03:05
جب بھی کوئی ایسا
03:07
کسی بھی قسم کا آپ پر اچانک سے بیماری آ جائے
03:10
کسی بھی دشمن کا خوف ہو
03:12
حاسد کا در ہو
03:14
یا کوئی نظر بد لگانے والا ہو
03:16
یا کوئی آپ پر
03:17
آپ کا دشمن جو ہے
03:19
آپ کے پیچھے لگا وہ ہو
03:20
یا جادو ٹونے کا مسئلہ ہو
03:22
تو آپ نے
03:23
فوراں سے
03:24
اس تذبیح کو پڑھ لینا ہے
03:26
اللہ
03:26
اللہ ربی
03:27
لا اشرک بھی شیعہ
03:29
میرے خیال میں لکھ کر دینی کی ضرورت نہیں
03:31
بہت چھوٹی سی تذبیح ہے
03:32
اللہ
03:33
اللہ
03:33
ربی لا اشرک بھی شیعہ
03:35
انشاءاللہ آپ یہ دیکھیں گا
03:37
کچھ ہی دیر میں
03:38
میں کچھ دنوں کی بات نہیں کروں
03:40
آزمہ ہے
03:40
میں نے پڑھا ہے
03:41
اس لئے میں آپ لوگوں کو بتا رہا ہوں
03:43
اس لئے آپ لوگوں کو سمجھا رہا ہوں
03:45
کچھ ہی دیر میں
03:46
آپ کی پرابلم زور ہو جائیں گی
03:48
جس ٹینشن میں فسے ہوئے ہوں گے آپ
03:50
انشاءاللہ اس سے بہار آ جائیں گے
03:52
اللہ کی فضل و کرم سے
03:53
سب کچھ اللہ پاک کرتا ہے
03:55
اللہ کے ہاتھ میں
03:56
اللہ ہر چیز پر قادر ہے
03:57
سب سے پہلے یہ عقیدہ ہونا چاہیے
04:00
کامل یقین ہونا چاہیے
04:01
پھر آپ پڑھیں
04:02
اور کامل یقین کے ساتھ پڑھیں
04:04
عقیدہ مضبوط ہونا چاہیے
04:05
پھر دیکھیں آپ کیسے
04:07
اللہ کی رحمتیں برستی ہیں
04:08
کیسے اللہ کی
04:10
اللہ کی مدد آتی ہے
04:12
کیسے آپ کی پریشانی غائب ہو جاتی ہے
04:14
کسی اس کا
04:15
صرف یہ خیال لکھئے گا
04:17
کہ بچے نہ پڑھیں
04:18
بچے کسی صورت میں نہ پڑھیں
04:19
یہ بڑوں کے لیے ہے
04:21
جو ہیں ان کی بات کر رہا ہوں
04:22
بس یہ چھوٹی سی بات
04:25
آپ لوگوں کو سمجھانی تھی
04:26
امید ہے
04:27
آپ لوگ سمجھ چکے ہوں گے
04:29
اس پر عمل کریں گے
04:30
اللہ نہ کرے
04:31
کوئی مسئبت اگر آ جاتی ہے
04:33
تو آپ فوراں سے
04:34
یہ تذبیر کا ورد کریں گے
04:36
ایک تذبیر پڑھیں گے
04:37
انشاءاللہ
04:38
آپ دیکھے گا
04:39
آپ کی پریشانی مسئبت
04:40
فوراں سے
04:41
ختم ہو جائے گی
04:42
مجھے اپنے خاص دعاوں میں
04:44
یاد لکھے گا
04:44
میں ہوں آپ سب کا بھائی
04:46
عبداللہ بن حمید
04:46
السلام علیکم ورحمت اللہ
Recommended
29:48
|
Up next
Embracing_Your_Value__Believe_in_Yourself!_-_Mufti_Menk___Islamic_Lectures(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
3/20/2025
7:29
#Astaghfar_Ki_Fazilat_Peer_ZulfiqarAhmad_Naqshbandi_Bayan___#GSislamic86_#islamicvideo(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/16/2025
7:14
How_to_Attain_Contentment_in_Life_-_Dr_Zakir_Naik(360p)
MUAVIA ISLAMIC
8/12/2024
2:39
Har_Beemari_Khatm_Karny_Ka_Dam___Dua_For_Every_Disease___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/15/2025
8:52
Most_PowerFull_Wazifa___Tasbih_Of_Rizq__Rizq_Mein_Barkat_Ka_Wazifa__Qari_Sohaib_Ahmad_Bayan_2025(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/17/2025
19:17
Jab___Tamam_Tadabeer_Nakam___Hon_To_Yeh_4_Chezen_Kr__LenPeer_ZulfiqarAhmed_Naqshbandi_#gsislamic86__(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/16/2025
2:55
Allah_Ko_Apna_Dost_Banane_Wala_Amal___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/18/2025
20:38
While_Writing_Anti-Islam_Book_He_Became_Muslim!_-_The_Story_of_Joram_Van_Klaveren(360p)
MUAVIA ISLAMIC
8/24/2024
3:37
In_Teen_Kaamon_Ki_Wajah_Se_ALLAH_TAALA_Sakht_Naraaz_Hota_Hai___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/18/2025
23:49
Neend_Aur_Dimag_Tez_Karne_Ka_Tarika___Mufti_Tariq_Masood___Islamicword4all(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/17/2025
58:25
Allah_ﷻ_Per_Yaqeen_Ke_Fayde_Aur_Tariqa____New_Bayan____Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/9/2025
7:59
#Istigfar___qubool_hone_ki_4__nishaani_hai_peer_Zulfiqar_ahmed_naqshbandi_Alamafkar_e_#GSIslamic86__(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/16/2025
5:52
Jis_Shaksh_Ke_Ander_Allah_Ka_Khaof_hota_h_uski_7_Nishaniya_Hoti_H_By_Qari_Shoaib_Ahmed(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/12/2025
3:59
Sher_Ki_Tarah_Zindagi_Guzar_Beta___Motivational_Reminder_By_Shaykh_Atif_Ahmed(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/27/2025
2:34
Har_Hajat_Puri_Hone_Ka_Wazifa____Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/22/2025
15:42
Molana_Tariq_Jamil_s_Important_Message_about_PAK_India_War_2025(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
28:45
_Allah_Ki_Madad__Kab_Hasil_Hoti_hai__Muhammad_Ajmal_Raza_Qadri_Official(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
12:44
Jang_e_Yarmook___Molana_Tariq_Jamil___Latest_Bayan_2023(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
26:05
😰_Ek_Beshara_Faqeer_Ka_Emotional_Waqia____Peer_Ajmal_Raza_Qadri_2025_Bayan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/6/2025
18:37
Allah_Jab_Izat_De___Peer_Ajmal_Raza_Qadri_Emotional_Bayan_2025_New_Bayan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/6/2025
36:53
Quran_Para_25_With_Urdu_Translation___Quran_Urdu_Translation(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
12:22
Jawani_zaya_na_Karo___Dr.Hafiz_Suleman_Misbahi_Sahib(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
48:38
Dr_Suleman_Misbahi_Life_Changing_Bayan_Hindi_Urdu____Aurat_Doulat_Zameen____Ali_4k_Video(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
20:35
Aj_ghareebi_ko_izzat_mil_gayi___peer_ajmal_raza_qadri_sad_bayan___Mehnat_me_azmat_he(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025
8:31
Baap_Ki_shan_by_peer_ajmal_qadri___peer_sahib_ke_dost_ka_waqia___emotional_bayan___baap_ki_shan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025