Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/16/2025
Health Precautions After Illness
When recovering from illness, it's crucial to take care of one's diet and overall health. This is emphasized in Islamic teachings.

Quranic Guidance:
1. *"And do good; indeed, Allah loves the doers of good."* (Quran 2:195)
2. *"And spend in the way of Allah and do not throw [yourselves] with your [own] hands into destruction [by refraining]. And do good; indeed, Allah loves the doers of good."* (Quran 2:195)

Hadith:
The Prophet Muhammad (peace be upon him) emphasized the importance of taking care of one's health and being mindful of one's diet.

Description:
After recovering from illness, individuals should prioritize their health by eating nutritious food, staying hydrated, and avoiding harmful substances. This helps ensure a speedy and full recovery.

#HealthPrecautions
#RecoveryFromIllness
#DietaryCare
#IslamicTeachings
#QuranicGuidance
#PropheticAdvice
#HealthyLiving
#DoGood
#SelfCare
#WellnessInIslam

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن ام المنزر رضی اللہ تعالی عنہ قالت
00:05قال رسول اللہ ﷺ لعلي مہ مہ یا علی فا انک ناقہ
00:12الحدیث رواہ التلمذی
00:15ام المنزر رضی اللہ تعالینا بیان فرماتی ہیں
00:18دخل علی رسول اللہ ﷺ و معہ علی نبی کریم ﷺ ہمارے گھر تشریف لائے
00:26اور سیدنا علی رضی اللہ تعالی نے ان کے ساتھ تھے
00:29وَلَنَا دَوَالٍ مُعَلَّقَ
00:31ہمارے گھر میں خجور کے خوشے لٹکے ہوئے تھے
00:34فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
00:36نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:39وہاں سے کھانے لگے
00:40وَعَلِيُّن مَعَاهُ يَعْقُل
00:41فَرْحَدْرَتِ عَلِي رضی اللہ تعالیٰ
00:43نو بھی آپ کے ساتھ کھانے لگے
00:44رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:46نے وہ بات ارشاد فرمائی
00:48جو آج ہم نے عبارت میں پڑھی
00:49وہ جو نے فرمایا
00:50مَاہِ يَعْلِي
00:51تھیرو تھیرو اے علی
00:53فَإِنَّكَ نَاقِح
00:54آپ ابھی ابھی بیماری سے اٹھے ہیں
00:57یعنی آپ بیمار رہے ہیں
00:59جس کی وجہ سے میدہ کمزور ہے
01:00اور یہ سقیل غزہ میدہ حضم نہیں کر پائے گا
01:03تو حضرت ام المنزر فرماتی ہیں
01:05فَجَلَسَ عَلِيُن
01:06حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے بیٹھ کے
01:08مَا نَبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم
01:10اِيَا کُلَا حضور کھاتے رہے ہیں
01:12فرماتی ہیں کہ میں نے فوراں ہی
01:14جو کا اور کچھ چیزوں کا حلوہ تیار کیا
01:16اور میں فوراں لے کے آگئی
01:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:20نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے سے فرمایا
01:22یَا عَلِي
01:22مِنْ هَذَا فَأَصِبْ
01:25یہ کھالو فَإِنَّهُ أَوْفَقُلَكْ
01:28کیونکہ یہ تمہاری طبیعت کے زیادہ موافق ہے
01:30دوستو
01:32سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ نے سے
01:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے محبت
01:37اس کی بات رمضان المبارک کے دروس میں
01:40ہم تفصیل سے کر چکے ہیں
01:41سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ نے کچھ وقت بیمار رہے
01:44اور اس کے بعد حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
01:46حضرت ام المنظر کے گھر میں
01:48رضی اللہ تعالیٰ نہ تشریف لے گئے
01:50اور وہاں یہ واقعہ پیش آیا
01:51جس سے ہمیں یہ درس ملتا ہے
01:54یہ سبق مل رہا ہے
01:55کہ اگر کوئی آدمی مریض ہے
01:56بیمار ہے
01:57یا بیماری سے اٹھا ہے
01:59تو اس کو کھانے پینے کے معاملات میں احتیاط کرنی چاہیے
02:02ایسی سقیل غزہ
02:03جو میدے پر بوجھ بن جائے
02:05وہ اس کو استعمال نہیں کرنی چاہیے
02:07بلکہ ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق
02:10طبیب و حکیم کی ہدایات کے مطابق
02:12اپنی غزہ کو استعمال کرنا چاہیے
02:15اور مناسب غزہ جو طبیعت کے موافق ہو
02:17وہ استعمال کرنی چاہیے
02:19جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:21سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ کو
02:23اس کی ہدایت فرمائے
02:25و سلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

Recommended