- 2 days ago
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:30وعلى آل سیدنا وحبیبینا محمد وبارک وسلم ولا حول ولا قوة الا باللہ العلی العظیم
00:35ہم لوگ بہت ہفتے سے کئی اپیسوڈ سے ایک ٹاپک ہم نے شروع کیا ہے
00:44ہم بات کر رہے ہیں اس کے اوپر کہ نبی کریم علیہ السلام کی سنت کی اتباع کیسے کی جائے
00:50سب سے پہلے تو ہمیں پتا ہونا چاہیے کہ اللہ تعالی نے فرمایا
00:55لقد کانا لکم فی رسول اللہ عصوات الحسنہ
00:59کہ رسول اللہ کی زندگی میں تمہارے لئے بہترین نمونہ ہے
01:02کہ تم ان کو فالو کرو ان کی اتباع کرو
01:06فوٹسٹپ با فوٹسٹپ
01:07اللہ تعالی نے فرمایا
01:10کہ قل انکنتم تحبون اللہ فاتبعونی
01:13یخببکم اللہ ویغفر لکم ذنوبکم
01:17کہ میرے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم آپ لوگوں کو بتائیے
01:20کہ اگر یہ اللہ سے محبت کرتے ہیں تو میری اتباع کریں
01:24یعنی اللہ کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کریں
01:26اور اس کے نتیجے میں اللہ تعالی
01:28تم سے محبت کریں گے اور تمہارے گناہوں کو ماف کر دیں گے
01:32تمہارے صغیرہ گناہوں کو ماف کر دیں گے
01:34تو اتباع کا حکم دیا گیا ہے
01:37اور جب ہم اتباع کی بات کرتے ہیں
01:39تو ہر رول میں اتباع
01:42Allah ke rasul sallallahu alayhi wa sallam
01:44ki pore zindagi
01:45meh unke jitnye roles
01:48hain un sab meh unki atiba
01:50karna, yeh sunnat ki atiba karna
01:52صرف ایک, دو, تین, چار
01:53jizou meh nahi
01:54Dekhye, Allah ta'ala
01:58neh hemari hidaayet ke liye
01:59Quran nazil kiya
02:00اور Quran nazil karne ke saat
02:04Allah ta'ala neh
02:05aapne ahiri rasul
02:07ahiri nabiy
02:09sallallahu alayhi wa sallam ko bhi bheja
02:12ta'khe os Quran ki
02:13talimat ko amli dhwar pe dhkhaein
02:16to
02:18nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
02:20ki zindagi, pore zindagi
02:22wu Quran ki
02:24amli tafsir hai
02:25a practical demonstration hai
02:27aur, hem sab ko pata hai
02:30behaithid musliman
02:31ke jinnit meh dhafla, iman ke saat
02:34nake amal hoonge
02:36to jinnit meh dhafla hooga
02:37aur nake amal ki joh definition hai
02:40wu hai qur'an
02:42par amal
02:44aur qur'an par amal
02:45kiishe padat chalega
02:46sunnat, sirit
02:48ki itibas
02:50sirit ko pڑھke
02:51sunnat ki itibas
02:53je qur'an ki amli tafsir hai
02:54to allah ki rasul sallallahu alayhi wa sallam
02:57ki zindagi
02:57ko dhkkar
02:59un ki
03:00jis trah unhau ne
03:01apne her roul ke inder
03:03amal kiya
03:04ager hum bhi
03:05us ko apnayengi
03:05ishi ko to nake amal
03:07keheti hai
03:07aur allah ta'ala
03:09ne
03:09wazh alfaz
03:10meh fahrmaya
03:11ke
03:11wal asr
03:11ke zemane ki
03:13qasm
03:13innal
03:13insan
03:14alafi khusr
03:15ke
03:15insan
03:16nuk san
03:16nuk san
03:16meh
03:16illa
03:17alladhin
03:18aminu
03:18wa amilu
03:19sallihan
03:19suwaih un logu ki
03:21wo logu nuk san
03:22meh nahi hai
03:22johi iman
03:23nahe
03:24aur jenhoh
03:24ne nake amal
03:25ki hai
03:25wa tawasahu
03:26bilhaq
03:27wa tawasahu
03:28bilh sabr
03:28aur apes
03:29meh
03:29eek
03:29dousre
03:29ko
03:30hak
03:30bat
03:30ki
03:30nasiyyat
03:31ke
03:31rhaay
03:31aur apes
03:32meh
03:32eek
03:32dousre
03:33ko
03:33sabar
03:34ki
03:34sabit
03:35kدم
03:35honen
03:35ki
03:35nasiyyat
03:36ke
03:36rhaay
03:36ye
03:36logu
03:36pach
03:37chayengi
03:37nuk san
03:37se
03:38baki
03:38sab
03:38nuk san
03:39meh
03:39to
03:40iman
03:41amal
03:41salih
03:42amal
03:42salih
03:42sunnet
03:43hai
03:44amal
03:45salih
03:45sunnet
03:46hai
03:46amal
03:47salih
03:48sunnet
03:48hai
03:48allah
03:49ke
03:49rasul
03:50sallallahu
03:50sallallahu
03:52sallallahu
03:54sallam
03:54ke
03:54bhot
03:55sara
03:55roles
03:56ke
03:57barahe
03:57meh
03:57bati
03:57ki
03:57behaysiyette
03:58walid
03:59ke
04:00nana
04:00ke
04:01ustad
04:03ke
04:03teacher
04:04ke
04:04behaysiyette
04:05ایک
04:06judge
04:06ke
04:06behaysiyette
04:08ایک
04:09behaysiyette
04:11ایک
04:11ایک
04:12kempanion
04:13ke
04:14sahabah
04:15ke
04:16sathih
04:16honen
04:16ki
04:17perspective
04:18se
04:19bhi
04:19hem
04:19ne
04:19bahat
04:20ki
04:20kis
04:21tariq
04:21sallallahu
04:22sallallahu
04:22sallallahu
04:22sallam
04:22eke
04:23sathih
04:23honen
04:24ka
04:24roll
04:24nabad
04:24te
04:25allah
04:25akbar
04:26یہ
04:26بہت
04:27ہی
04:27kambal
04:28ki
04:28bati
04:29que
04:29allah
04:29ta'ala
04:30nye
04:30unko
04:30woh
04:31ala
04:31maqam
04:31dhia
04:32lیکin
04:33unh
04:33nye
04:33jis
04:34tariq
04:34kis
04:42a
04:43jie
04:43unki
04:44shan
04:44hai
04:45unki
04:46agizy
04:47ki
04:47intihah
04:48hai
04:48to
04:50a
04:50jis
04:50roll
04:50ke
04:51barin
04:51ben
04:51bati
04:51kis
04:51kis
04:52sannet
04:53sannet
04:53who
04:53nabhi
04:54karim
04:54sallallallahu
04:54sallallam
04:55ki
04:55a
04:56abid
04:57ke
04:57a
04:57tibar
04:58se
04:58unki
04:59ibadet
04:59abadet
05:02amare
05:03din
05:03ka
05:03eik
05:03hissah
05:04yari
05:05em
05:05total
05:05dine
05:07divide
05:07kert
05:07te
05:08hai
05:08and
05:08a
05:08kisar
05:09pánch
05:09chisah
05:09me
05:09divide
05:10kert
05:10kata
05:10o
05:10que
05:10a
05:10qayd
05:11chik
05:12honne
05:12chahi
05:12e
05:12abadat
05:13a
05:14khlaqiyyat
05:15معashert
05:16ou
05:16معamilat
05:17yai
05:18pánch
05:18chisah
05:18em
05:18baut
05:19pahal
05:19abad
05:19kere
05:20chuk
05:20kere
05:20es
05:20ki
05:20o
05:20pahal
05:21abadat
05:22a
05:23chisah
05:23dine
05:24ka
05:29allah
05:30kere
05:30sallallahu
05:31بہت مشہور حدیث ہے
05:33تم نماز پڑھو
05:36جیسے تم مجھے نماز پڑھتے دیکھتے ہو
05:38تو اس کے بارے میں فقہاں
05:40نے پھر اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
05:41کی نماز
05:42کا مطالعہ کیا
05:44حدیث کو پڑھا
05:46اور جیسے جس فقیق
05:48جس طرح سے وہ بات سمجھ میں آئی
05:50انہوں نے لوگوں کو
05:52اس طریقے سے نماز پڑھنے کا طریقہ
05:54بتایا
05:54تھوڑا سا اختلاف پھر آئے ہیں
05:56کچھ فقہا کے درمیان
05:58but everything is fine
06:02so in all of this
06:04we have spoken
06:05and other people
06:07with a ton of love
06:08we have a wrong part
06:09all of this
06:09everything is wrong
06:10all of this
06:11are just
06:11all of this
06:13and all of this
06:15this one
06:16which should be
06:17which should be
06:18which should be
06:19which should be
06:19which should be
06:21which should be
06:22is a
06:23one ay
06:24that
06:25these
06:27पूरू जैसे तुम मुझे नमास पढ़ते देखते हो
06:29लेकि ये तो जाहर है
06:32वो भी सीखना है
06:33सुन्नत
06:35तरीके पर अबादत करने के लिए
06:37उसके फिक्षी आहकाम
06:39को सीखना जरूरी है
06:40अक्सर लोग
06:43वो नमास को बाकाइदगी
06:45से नहीं सीखते है
06:46please, namaz
06:47کو باقائدگی سے
06:49سیکھئے
06:49وضوح
06:50کیسے کرتے ہیں
06:51باقائدہ
06:52سیکھئے
06:52یہ نہیں
06:52کہ ہمارے والد
06:53والد
06:54نانا
06:54نانی
06:54دادا
06:55دادی
06:55نے جو
06:56بتا دیا
06:56بس
06:56وہ
06:57ہم
06:59اس کے بعد
06:59کبھی سیکھتے ہی
07:00نہیں ہیں
07:00یہ بالکل
07:01غلط طریقہ ہے
07:01ہمیں چاہیے
07:02کہ فورملی سیکھیں
07:03اور
07:04ڈیٹیل میں سیکھیں
07:05اور اس کو
07:06ویسے ہی
07:06عبادت
07:07کو ویسے ہی
07:08کریں
07:08جیسے کہ
07:08آپ سیکھیں
07:09لیکن
07:10ایک اور
07:10ایسپیکٹ
07:11بھی ہے
07:11عبادت کا
07:12اور وہ
07:12عبادت کا
07:13باطنی
07:14ایسپیکٹ
07:15ہے
07:15نبی کریم
07:16علیہ السلام
07:16کی عبادت
07:18کا حال
07:19کیا تھا
07:19ان کا حال
07:21کیا تھا
07:22کتنی
07:23محبت
07:24تھی ان کو
07:24عبادت
07:25شروع کی
07:28آیات میں
07:29شروع کی
07:30جو
07:30صورتیں
07:30نازل ہوئیں
07:31بلکل
07:31پہلے تو
07:33صورت العلق
07:33کی کچھ
07:34ابتدائی پانچ
07:36آیات
07:36نازل ہوئیں
07:36اس کے بعد
07:37تین سال کے
07:37عرصے تک
07:38کوئی وحی
07:38نازل نہیں ہوئی
07:39اس کے بعد
07:40جب جو
07:40شروع کی
07:41وحی ہوئی
07:42اس میں سے
07:42ایک صورت
07:43المزمل ہے
07:44بسم اللہ
07:45الرحمن الرحیم
07:46بادعوذ باللہ
07:47من الشطان الرجیم
07:48بسم اللہ
07:48الرحمن الرحیم
07:49یا ایوہ المزمل
07:50قم اللیلہ
07:51اللہ قلیلہ
07:52عبادت
07:53کا حکم
07:54دیا جا رہا ہے
07:55اے
07:56اے
07:56میرے حبیب
07:58جو
07:59کپڑوں میں
08:00لپٹے ہوئے ہیں
08:01صلی اللہ
08:02علیہ وسلم
08:03قم اللیلہ
08:05اللہ قلیلہ
08:06رات کا
08:07تھوڑا حصہ
08:07چھوڑ کر
08:08باقی رات
08:08عبادت
08:09کے لئے
08:09کھڑے ہو جائے
08:10کیجئے
08:11نصفہ
08:11او ان قس منہ
08:12قلیلہ
08:13رات کا
08:14آدھا حصہ
08:15یا آدھے سے
08:16کچھ کم
08:16او زد علیہ
08:18یا حصد زادہ
08:19و رتل
08:20القرآن
08:21ترتیلہ
08:22اور قرآن
08:22کو ترتیل سے
08:23پڑیے
08:24صاف صاف
08:26لہجے میں
08:26اتمنان کے ساتھ
08:28اِنَّا سَنُلْقِ عَلَيْكَ
08:30قَوْلًا سَقِيلًا
08:31ہم تم پر
08:33ایک بھاری کلام
08:34نازل کرنے والے ہیں
08:35اِنَّا نَاشِعَةَ اللَّيْلِ
08:37هِيَا أَشَدُ وَطَن
08:38وَأَقْوَ مُقِيلًا
08:40بے شکرات کے وقت
08:41اٹھنا
08:42ہی وہ
08:42ایسا عمل ہے
08:43جس سے نفس
08:44اچھے طریقے سے
08:45کچھلا جاتا ہے
08:46اور بات بھی
08:47بہتر طریقے پر
08:48کہی جاتی ہے
08:49اِنَّا لَكَ فِي النَّهَارِ
08:51سَبْحَنْ تَبِيلًا
08:52دن میں تو
08:53اب لمبی
08:53مصروفیت میں رہتے ہیں
08:55وَضْقُ رِسْمَ رَبِّكَ
08:57وَتَبَتَّلْ
08:58اِلَيْهِ تَبْتِيلًا
08:59آپ اپنے رب کے نام
09:00کے ساتھ ذکر کریں
09:01اور تبتل کی
09:03کیفیت اختیار کریں
09:04اللہ کے ساتھ
09:05تبتل کی کیفیت
09:06ادا کریں
09:06اختیار کریں
09:08دنیا سے
09:09تھوڑی دیر کے لیے
09:10ہٹ کٹ کر
09:11یکسوئی کے ساتھ
09:13اللہ کی یاد میں
09:14ہو جائی ہے
09:17اللہ تعالی حکم دے رہے ہیں
09:19اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی
09:21کیا عبادت ہوتی تھی
09:22سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ
09:24فرماتی ہے
09:27ام المومنین
09:28کہ کانا نبی صلی اللہ علیہ وسلم
09:31يَقُوم مِنَ اللَّيْلِ حَتَّى تَتَفَتَّرَ قَدَمَاهُ
09:35کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:36رات کو قیام فرماتے تھے
09:37یہاں تک کہ ان کے قدم مبارک سوچ جاتے تھے
09:40اتنی لمبی عبادت
09:42اتنی لمبی رکعات
09:44ان کو
09:46میڈیکل سائنس کی زبان میں
09:48ایڈیما ہو جاتا تھا
09:49بہر مبارک پھول جاتے تھے
09:51ایکسٹینسیو قیام کرنے سے
09:54لمبے قیام کرنے سے
09:55سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ
09:57فرماتی ہے
09:58میں ان سے کہتی تھی
09:59کہ لما تسنا
10:00حیاتا یا رسول اللہ
10:01آپ یہ کیوں کرتے ہیں
10:04اللہ تعالی نے تو آپ کی
10:09اگلی پیچھلی
10:11ساری جو اجتحادی غلطیاں
10:13وہ بھی معاف کر دی ہیں
10:14انبیاء معصوم ہوتے ہیں
10:16ان سے گناہ نہیں ہو سکتا
10:17تو یہاں اس سے مراد
10:20جو انسان
10:21کبھی فیصلے کرتا ہے
10:23خود سے
10:23اور ہو سکتا ہے
10:25کہ
10:25یہ فیصلہ
10:27زیادہ اللہ کی نظر میں
10:29اقرب ہوتا
10:30بجائے اس کے
10:31یعنی کوئی اجتحادی طور پر
10:32کوئی انسان کی غلطی ہو جاتی ہے
10:34جو کہ گناہ نہیں ہوتا
10:36اٹھال
10:37اللہ تعالی نے وہ بھی
10:38معاف کر دیا
10:39یعنی
10:40گناہ تو ہوتا ہی نہیں
10:43انبیاء سے
10:44اجتحادی غلطی بھی
10:46معاف کر دی
10:47آپ اتنا کیوں
10:48اپنے آپ کو
10:49تھکاتے ہیں
10:50آپ کے قدم مبارک
10:51پھول جاتے ہیں
10:52اس سے پتا چلنا
10:54کیسی عبادت تھی
10:55اللہ کے رسول کی
10:55تو جواب میں فرماتے ہیں
10:58اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
11:01اکونا عبدا شکورا
11:02کیا میں یہ پسند نہ کروں
11:04کہ میں اللہ کا
11:05بہت شکر گزار بندہ بن جاؤں
11:07یعنی یہ تو
11:09میں اللہ کی محبت میں کرتا ہوں
11:11اللہ کے جو میرے اوپر انعامات ہیں
11:13جو ہر لمحے انعامات ہیں
11:15جو انعامات کی بارش ہو رہی ہے
11:17میرے اوپر
11:17وہ جو قرب اللہ نے مجھ کو دیا ہے
11:20وہ جو
11:21رتبہ اللہ نے مجھ کو دیا ہے
11:23میں کیا اللہ کا
11:24بہت شکر گزار بندہ نہ بنوں
11:26یہ تو میں اللہ کی محبت میں کرتا ہوں
11:28but it is a habit
11:30and
11:31I say that
11:33I'd say that
11:35that
11:36it was a habit
11:38when someone
11:39did they
11:40do not have to
11:41get out of the way
11:42that there was a lot of
11:45a google
11:45boil
11:47boil
11:48boil
11:48boil
11:50this way
11:51that it was a lot of
11:53a word
11:53that was
11:55I mean
11:55that
11:56that
11:56Allah
11:57اللہ تعالیٰ کے ساتھ
12:01تعلق
12:01یہ بھی تو
12:04سیکھنے کی چیزیں ہیں
12:06سَلُّكَمَا رَأَيْتُمُونِ
12:08اُسَلِّ
12:09تم ایسے نواز پڑھو جیسے تم مجھے نواز پڑھتے دیکھتے ہوں
12:12ہماری عبادت
12:14ہوتی ہے کئیوں کی
12:16یعنی میں فرائض سہٹ کر بات کروں
12:19کہ تحجد بھی پڑھتے ہیں
12:20نوافل کا بھی احتمام کرتے ہیں
12:22لیکن وہ خشیت
12:25وہ اللہ کے ساتھ
12:26this one is very far away
12:29this one is also very far away
12:30this one is also very far away
12:32this one is also very far away
12:34allah ta'ala has said that
12:39imamuale falah pahengue
12:40falah pahegue
12:41and then after allah ta'ala has said that
12:44kuchy khususiyyat putain in the people who
12:46who can see imamuale
12:47unmasse pahelie khususiyyat
12:50jenki namazوں میں khushu
12:52hota a
12:52aqtahaluk ma'ala hota a
12:55ایک
12:56ایک
12:58جیسے سورة الفاتحہ کی تلاوت ہو رہی ہے
13:01جیسے مقالمہ ہو رہا ہو
13:02اللہ تعالی سے باتیں ہو رہی ہو
13:04اور literally اللہ تعالی سے باتیں ہوتی ہیں
13:07کیونکہ حدیث مبارک میں آتا ہے
13:09کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ میرا بندہ
13:11جب سورة الفاتحہ پڑھتا ہے تو میں اس کا جواب دیتا ہوں
13:14یہ
13:15کیفیت
13:16جس کو احسان کی کیفیت کہتے ہیں
13:19نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
13:21الاحسان ان تعبداللہ
13:23احسان یہ ہے کہ تم اللہ کی عبادت
13:29ایسے کرو جیسے تم اللہ کو
13:31دیکھ رہے ہو
13:32اور اگر نہیں دیکھ سکتے
13:35یعنی اگر یہ کیفیت نہیں مل سکتی
13:36تو اللہ تو تم کو دیکھ رہے ہیں
13:38یہ کیفیت تو اپنا لو کم از کم
13:40یہ احسان ہے
13:42عبادت کا احسان
13:44عبادت کی خوبصورتی
13:45بلکہ احسان کی
13:47definition ہی یہ ہے کہ عبادت ایسے کی جائے
13:50کہ کم از کم یہ کیفیت ہو اللہ مجھے دیکھ رہے ہیں
13:53اللہ اکبر
13:54بس اللہ اکبر
13:56اللہ سب سے بڑے ہیں
13:57میں سب سے چھوٹا ہوں
13:59میں اللہ کے سامنے کھڑا ہوں
14:00میں اللہ کے سامنے تلاوت کر رہا ہوں
14:02اللہ سے بھیگ مانگ رہا ہوں
14:04وہ اللہ کے سامنے رکوع کر رہا ہوں
14:06اللہ کے سامنے سجدے کر رہا ہوں
14:08اللہ
14:08سبحان
14:09اللہ
14:10عادلی کی انتہا ہوتی ہے
14:11جب انسان اپنا چہرہ
14:14اپنا ماتھا زمین پر ٹھیک دیتا
14:16اللہ کے سامنے
14:16اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
14:19کی سنت
14:20لمبے سجدے کرنے کی
14:23لمبے قیام کرنے کی
14:25اقدسین عبداللہ بن مسود رضی اللہ تعالیٰ
14:27چھوٹے بچے تھے
14:29اس وقت
14:30تو انہوں نے سوچا کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:33کے ساتھ تحجت پڑھتا ہوں آج رات
14:35چھوٹے بچے تھے
14:37تو چھوٹا بچہ دوزاری باتیں کمزور ہوتا ہے
14:41تو بات میں
14:43بتاتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:45کے ساتھ نماز پڑھنی شروع کی
14:47فَلَمْ يَزَلْقَائِمًا
14:49حَتَّىٰ هَمَمْتُ بِأَمْرِسُوِ
14:51کہتے ہیں کہ
14:53میں نے نماز تو پڑھنی شروع کر دی
14:54قیام کر لیا لیکن پھر مجھے ایک
14:57عجیب سا خیال آیا
14:58جن کو بتا رہے تھے
15:01نے کہا کیا عجیب سا خیال آیا
15:02تو فرمایا میں نے سوچا
15:04کہ میں بیٹھ جاؤں
15:07یعنی میں اتنا لمبا
15:09قیام تھا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
15:10کہا کہ میں تھک گیا
15:12اور میں نے سوچا کہ میں بیٹھ جاتا ہوں
15:14کیونکہ بچے تھے
15:16لیکن یہ لمبے لمبے قیام
15:18لمبے لمبے رکوع
15:20لمبے لمبے سجود
15:21اپنی نمازوں کو ہم بہتر بنائیں
15:24سنت کی اتباہ میں
15:26وہ سوچتے ہوئے کہ یہ سنت ہے
15:29آفکورس اتنی لمبی نمازیں شاید ہم نہ پڑھ پائیں
15:32لیکن تھوڑی سی بہتری تو لے آئیں
15:34سنت کی نیت سے
15:37تھوڑے سے رکوع
15:39تلاوت اچھی کر لیں
15:41وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا
15:43ترتیل کے ساتھ قرآن
15:44صاف صاف قرآن پڑھیں
15:45کوئی جلدی نہ ہو
15:47جیسے کہ اللہ تعالیٰ کو
15:48سنا رہا ہوں
15:50اللہ سے مانگ رہا ہوں
15:51اہدنصرات المستقیم
15:53اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں
15:55کہ میں تمہیں ہدایت دوں گا میرے بندے
15:57رکوع میں جائیں
15:59تو تسبیحات کو فیل کریں
16:00سبحان ربی العظیم
16:03سجدوں میں جائیں
16:04تو اپنی تسبیحات کو فیل کریں
16:06سبحان ربی العلا
16:08نماز کا مطلب سمجھیں
16:10یہ سنت ہے
16:12اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
16:14نے جس طریقے سے
16:16جنگوں میں نماز پڑھی
16:18اللہ اکبر
16:19جنگوں میں نماز پڑھی
16:20بدر سے پہلے
16:22اللہ کے رسول کی دعا
16:24نماز دعا
16:26استعانت
16:27مدد طلب کرنا
16:28استعینو بالصبر والصلا
16:30اللہ کی مدد طلب کرو
16:32سبر کے ساتھ
16:33اور نماز کے ساتھ
16:35اللہ کے رسول نماز پڑھی
16:37پھر دعا مانگی
16:38اور فرشتے اتر آئے
16:39یہ ہے سنت
16:41تو اللہ مجھے بھی توفیق دیں
16:43اللہ ہم سب کو توفیق عطا فرمائیں
16:44انشاءاللہ چھوٹی سے بریک لیتے ہیں
16:46اس کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں
16:48اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
16:49ویلکم بیک بریک کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہیں
16:52کسی نے سوال کیا ہے
16:55اور یہ کافی سنسٹیف سوال ہے بیسکلی
16:58کہ اگر کسی کو پتا چل جائے
17:01کہ اس کی بائیف پریگنٹ ہے
17:04اور وہ اس کی بچہ جو ہے اس کے پیٹ میں
17:07وہ معذور ہے
17:09وہ ہینڈی کیپٹ ہے
17:10اس کے آزار ٹھیک نہیں بن رہے
17:11تو کیا اس پریگننسی کو ابوٹ کیا جا سکتا ہے
17:14کہ ابوشن کرائی جا سکتی ہے
17:15دیکھیں
17:17بہت مشکل سٹویشن ہے
17:23ان والدین کے لیے جن کو پتا چل جائے
17:26کہ جو بچہ ہے
17:28ماں کے پیٹ میں وہ معذور ہیں
17:30تو ڈاکٹرز نے
17:31آنٹرساؤن سے یا کسی اور میڈیکل
17:34ڈیوائسز کے لیے پتا کیا ہے
17:36اور یہ پتا چلا ہے
17:38کہ بچہ ہینڈی کیپٹ ہوگا
17:41سپیشل ہوگا
17:43دیکھیں جو پریگننسی ہے
17:48اس کے چار مہینے
17:50کے بعد
17:52حدیث مبارکہ میں آتا ہے
17:55کہ
17:56اللہ تعالیٰ ایک فرشتے کو بھیج کر
17:58اس بچے کی جسم کے اندر روح پھونک دیتے
18:01بھوکوا دیتے ہیں
18:02اور اس بچے کی تقدیر لکھی جاتی ہے
18:05تو چار مہینے سے پہلے
18:08بچے کی سیچویشن اور ہوتی ہے
18:10چار مہینے کے بعد
18:12بچے کی سیچویشن اور ہوتی ہے
18:14یعنی چار مہینے کے بعد
18:16پریگننسی کے چار مہینے کے بعد
18:18اب یہ بچہ کامل انسان بن جاتا ہے
18:20تو
18:22اب ایک
18:24مثال کے طور پر ایک بچہ ہے
18:26کوئی بھی شخص ہے
18:28کوئی انسان ہے
18:29جو اللہ تعالیٰ کا امتحان ہے
18:31اس کے اوپر
18:32کہ سمہا وہ اس کے اندر
18:35کوئی سکی قسم کی
18:35اب نورمیلٹی ہے
18:36آہ
18:38آٹسٹک ہے
18:41یا کچھ اور ہے
18:42ہاتھ پیر سے معذور ہے
18:44یا جو بھی ہے
18:44عقل اس کی صحیح طرح
18:46ڈیبلپ نہیں ہوئی
18:47تو وہ
18:49ہمارا بھائی ہے
18:51ہمارا بچہ ہے
18:52ہماری بچی ہے
18:52ہمارا قابل رحم ہے
18:55اس کا احترام
18:56اس سے محبت
18:59اس کی عزت
19:00ہم سب پہ لازم ہیں
19:01وہ ایک انسان ہے
19:01ہماری طرح کا
19:02ہاں اللہ کی طرف سے
19:03اس پہ ایک امتحان آیا
19:04بڑا سخت
19:05اور اس کے اردگرد کے
19:06لوگوں پہ بھی بہت امتحان آیا
19:08لیکن
19:08معذ اللہ
19:09سمم معذ اللہ
19:10یہ تو
19:10بات سوچی بھی نہیں جا سکتی
19:12خدا رخواستہ
19:13کوئی کہے کہ
19:13یہ معذور ہے
19:14تو اس کو
19:15جینے کا حق نہیں ہے
19:17اس کو مار ڈالو
19:18معذ اللہ
19:19تو جب چار مہینے کے بعد
19:22پرگننسی کے چار مہینے کے بعد
19:23جب اس بچے کے جسم میں
19:26روپ ہونگ دی جاتی ہے
19:27تو ایک کامل انسان بن گیا
19:29اب اس بچے کو
19:31نہیں مارا جا سکتا
19:32اس کو ابوٹ نہیں کیا جا سکتا
19:34صرف ایک صورت میں
19:36اب چار مہینے کے بعد
19:39اس کی ابوشن جائز
19:40وہ کہاں نے لکھی ہے
19:41وہ یہ ہے
19:42کہ ڈاکٹرز کہیں
19:43کہ اگر اس کو ابوٹ نہ کیا
19:45تو ماں کی جان چلی جائیں گی
19:46اب آپ کو چوز کرنا ہے
19:49ماں کی جان
19:50اور اس بچے کی جان میں
19:51تو افکورس
19:52ایک جان جو کہ دنیا میں
19:55already exist کرتی ہے
19:56اور یہ بچہ بھی دنیا میں نہیں آیا
19:57یہ ماں کے پیٹ میں ہے
19:58تو دونوں میں سے
19:59اگر ایک کو چوز کرنا ہو
20:01تو ماں کی جان
20:02preferred ہے
20:03افکورس
20:03بڑی logical بات ہے
20:05تو اس صورت میں
20:06فقہہ نے لکھا ہے
20:07کہ ہاں
20:08اگر ڈاکٹرز کہیں
20:09کہ ماں کی
20:11ماں کی جان بچے گی
20:12یا بچے کی بچے گی
20:13تو ماں کی جان بچاؤ
20:14اب ابوشن کرنا جائز ہے
20:16تو یہ چیز
20:19بہت اچھے طریقے سے
20:20سمجھ جانی چاہیے
20:20البتہ کچھ فقہہ
20:22نے یہ بات لکھی ہے
20:23کہ
20:24in case of extreme cases
20:27اگر
20:28پتہ چل جائے
20:29چار مہینے سے پہلے
20:31بچے
20:32کے ماں کے پیٹ میں
20:33چار مہینے سے پہلے
20:34pregnancy کے چار مہینے سے پہلے
20:36پہلے پتہ چل جائے
20:37کہ بچہ
20:38hundred percent
20:39معذور ہے
20:40ڈاکٹرز کہیں
20:41اس کو
20:42انہوں نے monitor کیا
20:43ماں کو
20:44اور انہوں نے دیکھا
20:44کہ بچے کے
20:45ہاتھ پہ جڑے ہوئے ہیں
20:47for example
20:47یا جو بھی
20:48یعنی hundred percent guaranteed
20:50کہ یہ بچہ
20:51اس کو
20:52کسی قسم
20:53کی
20:54بیماری ہے
20:56یا
20:56عذر ہے
20:57ہینڈی کیپت ہے
20:58تو پھر کچھ فقہہ
20:59نے لکھا ہے
21:00کہ اگر
21:00دو conditions کے ساتھ
21:02ایک
21:03کہ hundred percent guaranteed
21:05ہو
21:05کہ ایسا ہی ہے
21:06اور دوسرا
21:07چار مہینے
21:08ابھی نہیں ہوئے
21:09یعنی ابھی اسکندر
21:10روح نہیں پھوکی گئی
21:11تو پھر
21:12in case of extreme needs
21:14اس کو
21:15اس pregnancy کو
21:16بورٹ کیا جا سکتا ہے
21:17لیکن اس کے ساتھ
21:18وہ کہان یہ بھی لکھا ہے
21:20کہ اس میں
21:20اللہ تعالیٰ کا
21:21بہت خوف کرنے کی ضرورت ہے
21:23بہت ڈننے کی ضرورت ہے
21:25یعنی
21:26in other words
21:26دوسرے الفاظ میں
21:27کہ ذرا سا بھی
21:29اس سے
21:30ادھر ادھر ہو
21:30تو اس میں
21:31بلکل یہ نہیں کرنا چاہیے
21:33تو
21:34تو یہ بہت
21:36نازک معاملہ ہے
21:37تینیوے
21:37چار مہینے کے بعد
21:38اگر بچہ
21:40پتا چلے
21:40کہ وہ ہینڈی کیپٹ ہے
21:42معذور ہے
21:43اور ماں کی جان
21:44کو بھی
21:44ایسچ خطرہ نہیں ہے
21:45کوئی
21:46تو اس بچے کو
21:47بلکل
21:47ابوٹ نہیں کیا جا سکتا
21:49اللہ پہ چھوڑ دیں
21:50اللہ مالک ہے
21:51بلکہ میں تو یہ بھی کہتا ہوں
21:52کہ اگر چار مہینے سے پہلے
21:54بھی پتا چل جائے
21:55یعنی
21:56پتا چل جائے
21:56چار مہینے سے پہلے
21:58کہ بچہ
21:59معذور ہے
22:00تب بھی
22:01اللہ مالک کا
22:01چھوڑ دیا جائے
22:02یہ تو میں نے
22:02وہ کہا کہ
22:03ایک رائے بتا دی
22:04ایک ایک سٹریم کیسز کے اندر
22:06لیکن اس صورت میں بھی
22:07تقوی تو یہ ہوگا
22:09کہ اس وقت بھی
22:09چھوڑ دیا جائے
22:10وہ اللہ
22:11اللہ تعالی کی مخلوق ہیں
22:13اللہ تعالی اس کو
22:14دنیا میں بھیجیں گے
22:15جو اللہ نے
22:16اس کی مقدر میں لکھا ہے
22:17وہ ہو کے رہے گا
22:19والدین کے لیے
22:20بہت بڑا
22:20ٹیس ٹیس میں
22:21کوئی شک نہیں ہے
22:22میری تمام دعائیں
22:23میری تمام
22:24فیلنگز
22:26ان والدین کے ساتھ ہیں
22:27جن کے بچے
22:28سپیشل ہیں
22:29آپ اپنے بچوں کی
22:31جو ٹیک کیر کر رہے ہیں
22:32اللہ تعالی آپ کو
22:33انشاءاللہ
22:34آپ ایمان مضبوط رکھئے
22:35آپ اپنے فرائز کی
22:37پابندی کیجئے
22:38گناہوں سے بچنے کی
22:39کوشش کیجئے
22:40یہی بچہ آپ کو
22:41انشاءاللہ
22:43جنت کے
22:43اعلیٰ درجات میں
22:44لے کر جائے گا
22:45یہ آپ کا بہت بڑا
22:46امتحان ہے
22:47لیکن امتحان
22:48جتنا بڑا ہوتا ہے
22:49اتنا ہی عجر زیادہ ہوتا ہے
22:57بہت عالی
22:58اعلیٰ درجات میں
23:00لے کر جائے گا
23:00تو یہ اللہ کی طرف سے
23:02تقدیر ہے
23:03تو اللہ مالک ہے
23:04اللہ خیر کریں
23:05لیکن
23:06سپیشلی
23:08اگر ماں کی جان
23:10کو خطرہ نہیں ہے
23:10نمبر ایک
23:12یا بچہ
23:13پرگنسی چار مہینے سے
23:14زیادہ ہو چکی ہے
23:15تو اس کے بوٹ کرنے کی
23:17بالکل کنجائش نہیں ہے
23:18یہ بچے کو
23:19قتل کرنے کے
23:20مترادف ہوگا
23:21اللہ سبحانہ وتعالی
23:22ہمیں سمجھ دیں
23:23اور اللہ تعالی
23:24ہم سب کو آفیت میں بھی رکھیں
23:25اللہ تعالی
23:26سب کو
23:26صحت کے ساتھ
23:28آفیت کے ساتھ
23:29رکھیں
23:29کسی امتحان میرا ڈالیں
23:31جو
23:31مشکل امتحانات ہیں
23:33اور جن کے اوپر
23:34یہ امتحان آیا ہے
23:35انشاءاللہ
23:36اگر آپ صبر سے
23:38اللہ بے توقع کے ساتھ
23:41راضی رہیں گے
23:42انشاءاللہ
23:42اور اس امتحان کو
23:44اچھے طریقے سے
23:46جھیل لیں گے
23:46انشاءاللہ
23:47آپ کے لئے
23:48یہی چیز
23:49جنت میں جانے کا
23:50سبب بنے گی
23:51بس میں ایک شور کریں
23:52اپنا ایمان
23:52مضبوطی سے
23:53کھتھامے رکھیں
23:54اور
23:55اللہ سے شکوے
23:56شکایتیں نہ کیجئے
23:57اور ساتھ میں
23:58اپنے فرائض کی
24:00پابندی کیجئے
24:00گناہوں سے بچئے
24:01انشاءاللہ
24:02ایک اور سوال
24:05یہ ہے کہ
24:07کیا
24:08ہم لوگ
24:09فاملی پلاننگ
24:11کر سکتے ہیں
24:12اس لئے
24:13کہ
24:14میں
24:15پھر بچوں کا
24:16افورڈ نہیں
24:16ایک اور بچہ
24:17افورڈ نہیں کر سکتا
24:18تو چونکہ
24:20انہوں نے ایک سوال
24:21ایک خاص کنڈیشن سے
24:22پوچھا ہے
24:22تو میں اسی کنڈیشن پہ
24:23ہی محدود رہتا ہوں
24:24کیونکہ یہ ٹاپک
24:25بہت بہاست ہے
24:26بہت وسی ٹاپک ہے
24:27تو میں ہر طرح کی
24:28اس سیٹویشنز کو
24:29اس میں
24:30کیٹر نہیں کرتا
24:31ان کو بھی نہیں جاتا
24:32لیکن
24:33اللہ تعالی نے
24:34دو جگہ
24:35قرآن کے اندر فرمایا
24:36اس میں سے ایک جگہ
24:37میں کوٹ کرتا ہوں
24:38صورت العصراء کے اندر
24:39اللہ تعالی نے فرمایا
24:40وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ خَشِّيَةَ اِمْلَاقِ
24:43نَحْنُ نَرْزُقُهُمْ وَإِيَّاكُمْ
24:46اِنَّ قَتْلَهُمْ كَانَ خِطْعًا كَبِيرًا
24:48کہ اپنی اولاد کو
24:50فاقع کے در سے
24:52غربت کے در سے
24:53ہلاک نہ کرو
24:54اللہ تعالی نے فرماتے ہیں
24:56میں ان کو بھی رزق دیتا ہوں
24:58یعنی تمہاری اولاد کو
24:59اور تمہیں بھی
25:00میں ہی رزق دیتا ہوں
25:01اور انہوں کا قتل کرنا
25:03بہت بڑی خطہ ہے
25:04بہت بڑا گناہ ہے
25:05دیکھیں یہ نیت سے
25:07کہ میں اپنے بچے کو کھلاؤں گا
25:09کہاں سے
25:09اور اس لئے بندہ
25:10فیملی پلاننگ کرے
25:11کانٹرسپٹس ویوتھ کرے
25:13اس نیت کے ساتھ
25:14یہ تو بالکل جائز نہیں ہے
25:16بالکل جائز نہیں ہے
25:17میں باقی
25:18سیٹویشنز کو
25:20اس وقت
25:20ڈسکس نہیں کر رہا
25:22پلیز یہ چیزیں
25:22ذہن میں رکھئے
25:23کیونکہ کچھ سیٹویشنز ہوتی ہیں
25:25جہاں پہ
25:25اجازت بھی دیا شریعت نے
25:27لیکن یہ سیٹویشن
25:30کہ
25:31میں کھلاؤں گا
25:32کہاں سے
25:32وہ کیسے
25:34سکول کیسے جائے گا
25:37اور باقی
25:38اس کی ضروریات
25:39کیسے پوری ہوں گی
25:40اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
25:41جیسے میں
25:41تمہیں رزق دیتا ہوں
25:43اس کو بھی میں ہی رزق دوں گا
25:44تو یہ بالکل جائز
25:46نیت نہیں ہے
25:47یہ بالکل جائز
25:48سبب نہیں ہے
25:49ریزن نہیں ہے
25:50وجہ نہیں ہے
25:53میں بچوں کو کھلاؤں گا
25:54کہاں سے
25:54اللہ پہ چھوڑ دیجئے
25:56لیکن
25:57کچھ اور
25:58valid reasons ہیں
25:59تو انشاءاللہ کبھی
26:00اللہ تعالیٰ نے موقع دیا
26:01تو
26:02ان reasons پہ بھی بات کریں گے
26:04انشاءاللہ
26:04اللہ تعالیٰ ہمارا ایمان
26:06مضبوط کریں
26:07رازق اللہ کی ذات ہے
26:08اللہ مجھے کھلاتے ہیں
26:09اللہ مجھے پھلاتے ہیں
26:11جو کچھ میرے پانچ سے
26:12وہ اللہ نے دیا ہے
26:13اللہ تعالیٰ نے بالکل شروع میں فرمایا
26:18کہ ہدایت ان لوگوں کے لئے
26:19جو تکوے والے ہیں
26:20ان کی ایک خصوصیتیا ہے
26:22کہ جب میں نے ان کو رزق دیا ہے
26:23اس میں سے خرچ کرتے ہیں
26:25اللہ تعالیٰ بار بار یاد کرواتے ہیں
26:27کہ رزق میں دیتا ہوں
26:28رزق میں دیتا ہوں
26:30رزق کی فکر نہیں کرو
26:32بس حلال کماؤ
26:34خرچ کرتے رہو
26:35حلال کماؤ
26:36خرچ کرتے رہو
26:37میں تمہیں رزق دوں گا
26:39تمہارے رزق میں اضافہ کروں گا
26:41So Allah, my imam, we must keep it.
26:43This is very important.
26:44It is a great way to keep it.
26:45This is a great way to keep it.
26:47So, inşallah, we have email email.
26:50www.denefitret.com.tv
26:52Inşallah, in the next week, we will be able to keep it.
26:54So we will be able to keep it.
26:55And the following will be.
26:56And the following will be.
26:58Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
27:11You
Recommended
26:24
|
Up next
40:53