Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/16/2025
Yahan kuch dil ko chhoo lene wali lines hain ek ghulam ko azad karne ke bare mein:


---

1. Ek ghulam ko azad karna sirf ek insaan ko riha karna nahi, balki uski zindagi ko izzat aur hurriyat ka tohfa dena hai.

2. Jo kisi ghulam ko azad karta hai, wo Allah ke nazdeek apne gunahon ka kaffara ada karta hai.

3. Ghulami se riha karna insaniyat ki sab se azeem khidmat hai.

4. Nabi-e-Kareem ﷺ ne farmaya: "Jo kisi ghulam ko azad kare, Allah us ke har aza ko dozakh se azaadi ata farmata hai." (Muslim Shareef)

5. Azadi sirf lafzon ka jadoo nahi, ek ghulam ke liye poori duniya ka sukoon hoti hai.

6. Ek ghulam ko azad karna dil se nikla hua wo amal hai jo Jannat ke raaste khol deta hai.
Transcript
00:00حضرت امام احمد بن امبل فرماتے میں غلام خریدنے گیا
00:03اس نے میرے ساتھ شرط رکھی
00:09کہ حضور آپ مجھے خرید کے لے جانے ہیں
00:12میری شرط یہ ہے کہ میں دن کو آپ کے ڈیوٹی کروں گا رات کو نہیں کروں گا
00:17فرماتے میں لے آیا
00:18گھر لاکر میں نے پوچھا
00:21تیرا نام کیا ہے
00:23کہنے لگا حضور غلاموں کا نام نہیں ہوتا
00:27کھائے گا کیا
00:30حضور غلاموں کی چاہت نہیں ہوتی
00:33جس نام سے پکار ہوگے آ جاؤں گا
00:37جو دو گے کھا لوں گا
00:39کہا کس کمرے میں رہو گے
00:41کہا حضور غلاموں کے نخرے نہیں ہوتے
00:44کہتے ہیں میں نے کہا پھر بھی یہ کمرے ہیں پسند کر لو
00:49ایک ٹوٹا پھوٹا سا کمرہ اس نے پسند کر لیا
00:51امام احمد بھی نمبل فرماتے
00:54میں اسے ایک کام بتاتا پر اتنی محنت سے کرتا
00:58کہ کمال کر دیتا
00:59میرے اشارے سمجھتا
01:01ایک دن میں تجد کے وقت اٹھا
01:05اس کے کمرے میں گیا تو وہ توبہ توبہ پکار رہا تھا
01:08سنو
01:09ولیوں کی توبہ
01:11فرماتے ہیں اس کے کمرے سے چیخنے کیا
01:14یا اللہ معاف کر دے
01:16یا اللہ معاف کر دے
01:18اللہ معافی دے دے
01:19تڑپ رہا ہے رو رہا ہے
01:22اور امام احمد بنمبل فرماتے ہیں
01:24حال یہ ہے
01:25کہ اس کے کمرے سے لے کر آسمان تک نوری نور پھیلا ہوا ہے
01:30نوری نوری
01:32اور وہ روتا ہے یا اللہ معاف کر دے
01:34یا اللہ معاف کر دے
01:36فرماتے ہیں میں سوچنے لگا
01:38معافی کس چیز کی مانگ رہا ہے
01:39فرماتے ہیں وہ خود ہی بولا
01:42اور معافی دیکھو بھائی
01:44توبہ دیکھو اللہ والوں کی
01:45کہنے لگا
01:47اے اللہ
01:47میں تیرا بندہ ہوں
01:49تو نے زندگی دی
01:51نعمت دی
01:52آنکھیں دی
01:53کان دیئے
01:54سانسیں چلائیں
01:55بغیر مانگے سارا کچھ دیا
01:58چاہیے تو یہ تھا
02:00کہ میں دن و رات تیری بارگاہ میں جھکا رہتا
02:02پر مجھے معاف کر دے
02:04میرے اوپر امام احمد بن حنبل کے بھی حقوق ہے
02:07میرے مالک کا بھی حق ہے
02:09اس لیے میں دن سارا عبادت نہیں کر سکتا
02:12بس پانچ نمازیں پڑھ سکتا ہو
02:14رات میں جاگتا رہتا ہوں
02:15تیرے حضور
02:16اللہ
02:17وہ جو سارا دن میں عبادت نہیں نہ کر پاتا
02:20مجھے معاف کر دے
02:22خدا یا میری غلطی معاف کر دے
02:24اللہ مجھے بخش دے
02:25وہ راتی ساری کر کر زاری
02:27نید اکھاں تھی توندے
02:30فجر روحی گناہ گار کا آمد
02:32سب تو نہیں
02:33یا اللہ چاہیے تھا
02:34میں چوبیس گھنٹے سجدے کرتا
02:36بخش دے
02:37یہ میری خطام معاف کر دے
02:39سابند کی کالی راتوں میں
02:41جب بوندہ باندی ہوتی ہے
02:43وہ راتوں کو اٹھ اٹھ روتے
02:46جب خلقت ساری سوتی ہے
02:48اور درویش کہنے لگے
02:50رات پویتے بے دردانو
02:52نیند پیاری آوے
02:55درد مندانو
02:56یاد سجد دی
02:58ستے آمیان جگاوے
03:00یا اللہ
03:01ماف کر دے
03:02میں سارا دن سجدے نہیں کر پاتا
03:04سارا دن نمبین معافی دے دے
03:06یہ توبہ ہے اللہ والوں کی
03:08امام احمد بھی نمبل فرماتے ہیں
03:10فجر کے وقت
03:12وہ میرے ساتھ مسجد گیا
03:13میں نے اس کا چیرہ دیکھا
03:16میں اس کو کونے میں لے گیا
03:18میں نے کہا
03:20جا تو اللہ کی رضا کے لئے
03:21ازاد ہے
03:22جا
03:24میں اپنے اکماف کرتا ہوں
03:26مکان تیرے پاس رہے گا
03:28کھانا تجھے ملے گا
03:29تو ازاد ہے
03:30اس نے کہا
03:31حضور ہوا کیا
03:32ہوا کیا
03:33ہماری تو خواہش ہے نا
03:35کہ بندہ اس وقت ملنے آئے جب میں تصویح پاڑ رہا ہوں
03:38کوئی اس وقت گھر پہنچے جب میں سجدے میں
03:41ان لوگوں کو پتا چلے بڑا نیک ہے
03:42بڑا نمازی ہے
03:44اس وقت کسی کی نظر پڑے جب میں دلکل قرآن پاک پہ بیٹھا ہوں
03:48فرماتے ہیں جب میں نے کہا
03:50تو ازاد ہے تو کہنے لگا
03:51حضور کیا ہوا
03:53فرمانے لگے رات میں نے تیری توبہ دیکھ لی ہے
03:57توبہ دیکھ لی ہے
04:00امام صاحب فرماتے ہیں وہ پھر تڑپ کے رویا
04:02سجدے میں سر رکھا
04:04تو نے یہ کیا عجب کیا
04:06مجھ کو بھی فاش کر دیا
04:08میں ہی تو ایک راز تھا
04:10سینہ کائنات میں
04:11میں سراپا مخزن راز تھا
04:14میں رہا تھا مدت و راز میں
04:16یہ تیرا شوق کے دید
04:18کشاں کشاں مجھے بھی کھینچ لیا
04:21مجاز میں
04:21اے اللہ پردہ ہی کھول دیا ہے تُو نے
04:24یہ عبادتیں یہ توبہ
04:26یہ ریاضتیں یہ تیرا میرا راز تھا
04:29اللہ تُو نے پردہ ہی کھول دی
04:31یہ مہربانی کر مجھے پردہ پوشی
04:32عطا فرما
04:33اللہ معاف کر دے مجھے پردہ پوشی
04:36عطا کر
04:37حضرت امام محمد بننبل فرماتے ہیں
04:40سجدے میں اس نے بلند آواز سے
04:42اللہ اکبر کہا
04:43پھر وہ گرا اس کی روح پرواز کر بھی
04:46پرواز کر دے
04:48چلا گیا رخصت ہو گیا
04:51یہ عاشق کا جنازہ ہے
04:53ذرا دھوم سے نکلیں
04:54محبوب کی گلیوں سے ذرا گھوم کے نکلیں
04:58اوہ بھائی
04:59اس بات پر بھی توبہ ہے کہ
05:00یا اللہ میں سارا دن نفل نہیں پیئے
05:02یہ اللہ کے ولیوں کی توبہ ہے
05:04سارا کچھ کر کر آکے نا سارا کچھ کر کر آکے
05:07پھر بھی معافی
05:08دیوٹیاں کر کے ساری پھر بھی معافی
05:11یا اللہ معاف کر دے
05:12سارا دن عبادت کر کے پھر بھی کر دے
05:14اللہ بخش دے
05:16نیکو کار ہونے کے باوجود توبہ کرتے ہیں
05:19یہاں گناہ گار ڈٹے ہوئے
05:21ڈٹ گئے
05:23توبہ
05:24بندے کو اللہ کے قریب کر دیتی ہے
05:27ہم لوگ کہتے ہیں گناہ ہوں گے تو توبہ کریں گے نا
05:32اور ہمارے زمانے میں تو گناہ گار ہے ہی نہیں
05:35سارے نیکو کار ہیں
05:37اللہ ماشاءاللہ
05:38گناہ گار ہوں گے تو توبہ کریں گے
05:42کئی دفعہ نا ہمارا بھائی نراز ہو جاتا ہے
05:45دوست نراز ہو جاتا ہے
05:48تو مجھے نراز ہوتا ہے نا بہت زیادہ
05:51بولتا نہیں تو ہم پھر قریب جاتے ہیں
05:53اس کو پوچھتے ہیں کیا بات ہے کیوں نراز ہے
05:55ادھر لکھیں میری طرف
05:56کیوں نراز ہے کیا ہوا
05:58وہ کہتا ہے نہیں نہیں بس چھوڑو
06:02ہمیں نہیں پتا ہوتا
06:03تفصیل پوچھنی پڑتی ہے
06:05بات کرنی پڑتی ہے
06:06پھر وہ بتاتا ہے کہ وہ جو تُو نے ایک جملہ کا تھا
06:10وہ تجھے نہیں کہنا چاہیے تھا
06:11پھر ہمیں خیال آتا ہاں مجھ سے غلطی ہو گئی
06:15پھر ہم کیا کرتے ہیں
06:16معافی مانگتے ہیں راضی کرتے ہیں
06:18ہوتا ہے ایسے کے نہیں
06:19ہوتا ہے نا جناب
06:21تو بندے سے تُو بازوں کا ایسا معاملہ ہو جاتا ہے
06:26تجھے پتہ نہیں تو کیا
06:27اللہ کی ایسی نافرمانی نہیں ہو جاتے ہیں
06:28جس کا تجھے پتہ ہی نہ ہوئے
06:29اللہ کے بندے روز رات کو معافی مانگ کے سوتے تھے
06:33روز
06:34پتہ نہیں کوئی انجانے میں جملہ نہ نکل گیا ہو
06:37ہر وقت ڈرے رہتے تھے
06:39سہمیر بندوں سے نہیں
06:40کس سے
06:41زور سے مولیے
06:43بھرے رہتے
06:44یا اللہ معاف کرتے ہیں
06:46ان کی طبیتوں پر خشیت تاری رہتی ہے
06:48ہم دلیل لوگ ہیں
06:49توجہ نہیں کرتے
06:51عزیز بھائی
06:52اور ہم اس وقت توجہ کرتے ہیں جب محلت ختم ہو جاتی ہے
06:57جب سزا کا وقت شروع ہو جاتا ہے
07:00میری بات یاد رکھنا
07:02ایک وقت تک اللہ مولد دیتا ہے بندے کو
07:05گناہ کرتا ہے
07:06اللہ مولد
07:07پھر سزا شروع ہوتی ہے
07:08پھر بندہ اس کی پکڑ میں آتا ہے
07:11پھر جب پیر فیسلتا ہے
07:13تو کسی جگہ اس کا ہاتھ دوبارہ
07:15نہیں پڑتا
07:16وہ پھر فیسلتا ہی جاتا ہے
07:18یاد رکھنا
07:18ہم محلت کے وقت توبہ نہیں کرتے
07:21اور جب
07:23فیسل جاتے
07:25پھر ہم کہتے ہیں
07:27اوہ خو یہ کیا ہوا
07:28دیکھو
07:29حضرت حبیبِ عجمی
07:31رحمت اللہ علیہ
07:33سود کا کاروبار کرتے تھے
07:35اب تو لوگوں نے نام بدل دی ہے نا
07:37سود کا نام لوگوں نے پرافٹ رکھا ہے
07:40اور بڑے بڑے حسین لوگ ہیں
07:42اور نئے نئے ہمارے ترجمے
07:45اوہ میں وہ پیشے غریبوں کو دے دیتا ہوں
07:47کبھی گندے پانی سے غزو ہوا ہے
07:49تو گندے رکم سے غریبوں کا بھلا گرے گا
07:53تو جو سواب ملے گا
07:54تو مزاق کر رہے تو دین کے ساتھ
07:56کبھی گندے پانی سے بھی غزو ہوا ہے
07:59میں غریبوں کو دے دیتا ہے کیا مطلب ہے اس بار کا
08:01نبی پاک سے زیادہ تجھے غریبوں سے پیار ہے معاذ اللہ
08:06حضور نے نہیں کہا سود لے لو
08:08اور غریبوں کو دے دینا
08:09حضور رحمت اللہ العالمین ہے نا
08:12تو چاہیے تھا کچھے کبھیں دے کے جاتے ہیں
08:14حبیب عجمی کہتے ہیں
08:16میں سود کا کاروبار کرتا تھا
08:18حضرت حسن بسری کبھی کبھی مجھے ملتے تھے
08:22اور مجھے فرمایا کرتے تھے
08:23مولت سے فائدہ اٹھا
08:24کہیں ایسا نہ ہو تیری صلاح شروع ہو جائے
08:27مولت سے فائدہ اٹھا
08:31اللہ نے مولت دی ہوئی ہے
08:32تو سمجھتا ہے میں بڑا سمارٹ ہوں
08:34میری بڑی حقل ہے میں کہیں علج نہیں رہا
08:36میں جا رہا ہوں دھوکے دیے جا رہا ہوں
08:38تو کوئی مجھے پکڑ ہی نہیں رہا
08:39یہ مولت ہے
08:40فائدہ اٹھا
08:42ورنہ پھر جب وہ پکڑنے پہ آتا ہے
08:46ان نبت شرب بک اللہ شدید
08:48پھر اس کی پکڑ سخت ہے
08:50توبہ کر لے
08:51مولت کے وقت توبہ کر
08:54کہتے ہیں میری دل پہ بات اثر نہیں کرتی تھی
08:57میں جی کرتا
08:58ارادہ کرتا پر چپ کر جاتا
09:01میرے پاس بڑی رکم تھی
09:03لوگوں کو دے رکھی تھی سود پہ
09:04میں وہ پیسے لاتا
09:06اور اسی سے میرا سارا کام چلتا
09:08میں نے تجزیے پڑے ہیں
09:11مجھے یقین نہیں آتا
09:12ایسے میں نے تجزیے پڑے ہیں
09:13کہ لوگوں نے اربو روپیہ بینکوں میں رکھا ہوا
09:16مجھے نہیں پتا
09:18لیکن میں جو اخباروں میں پڑھ
09:20اربو روپیہ اور لوگ سود کا کاروبار
09:23کرتے ہیں اور کمائی کھاتے ہیں
09:25سود کی
09:26ماز اللہ استغفر اللہ
09:28فرماتے ہیں
09:30میں نے کہا مولوی پیر
09:34صوفی بتاتے ہی رہتے ہیں
09:35میرے پیسر نہیں ہوتا تھا
09:37فرماتے ہیں ایک دن نا
09:39ایک بندے کی گوشت کی دکان تھی
09:41اس سے میں نے سود لینا تھا
09:42میں اس کی دکان پر یا پیسے رکھ
09:44اس نے کہا یار مولت دے
09:45نہیں یہ
09:46کہا ادھر پیسے رکھ
09:48یار نہیں تیری میر بانی
09:49کہا چل پھر اتنے کلو گوشت اتار
09:51لیکن پیسے پھر بھی باقی ہے
09:53سود والے
09:54کہتے ہیں وہ گوشت میں اتار کے لایا
09:56میری بیوی بھی مجھے روز سمجھاتی تھی
09:58کہ باز آجا
09:58کہتے ہیں میں گوشت گھر لایا
10:01حضرت ابی بی عجمی کہتے ہیں
10:03میری بیوی نے پکانے کے لیے
10:04ہنڈیا چولے پہ چڑھائی
10:06اور ابھی اس نے مسالہ ڈال کے
10:08اس کے اندر چمچہ گھمایا ہی تھا
10:11کہ وہ سارا خون بن گیا
10:13میری بیوی چلائی کہنے لگی
10:17جلدی آ تو بھی برطل آ
10:19بچے بھی بنا میں بھی بیٹھتی ہوں
10:21یہ خون بن گے جو
10:24تو غریبوں کا نچوڑ کے لایا تھا
10:26جو خون پیئیں گے سارے
10:27آجا
10:28کہتے ہیں میرے ذہن میں بات گنجی
10:32حضرت حسن بسری کی
10:33کہ وقت پہ توبہ کر لے
10:35کئی تری سزا نہ شروع ہو جائے
10:37مولت کے وقت توبہ کر
10:39کئی سزا نہ شروع ہو جائے
10:41آج بچا
10:42فرماتے آواز گنجی
10:44میں سمجھ گیا
10:45کہیں سزا تو نہیں شروع ہو گئی
10:47میں تڑپا
10:47بچے گود میں بٹھا
10:50کہ میں کھل کے رویا
10:51میں نے اپنی بیوی سے کہا
10:53آج کے بعد نہیں کرتا
10:54کہنے لگی جا پھر
10:55توبہ پہ قائم وہی رہتا ہے
10:57جو کسی ولی کے لڑ لگ جاتا ہے
11:00تو ادھر توبہ ادھر ٹوٹ جاتی ہے
11:02جا کسی کے
11:03ہاتھ میں ہاتھ دے
11:04تاکہ تو توبہ پہ قائم رہے
11:06تاکہ وہ تیری بیٹری چارج کرے
11:12کہتے ہیں میں نکلا گھر سے
11:13عضرت حسن بسری کے پاس
11:14توبہ کر دے
11:15ابھی مرستے میں تھا
11:17تو چھوٹے چھوٹے بچے کھیل رہے تھے
11:19فرماتے ہیں بچے کھیل رہے تھے
11:21ایک بچہ پکارا کہنے لگا
11:23پیچھے اٹھ جاؤ
11:23پیچھے اٹھو
11:25بہت بڑا سودھ خور ہے یہ
11:28ایسا نہ ہو
11:30اس کا سایہ ہم پہ پڑے
11:31تو ہم بھی نوست والے ہو جائیں
11:33پیچھے اٹھ جاؤ
11:34کہتے ہیں ایک اور چوٹ لگی
11:36میں نے کہا
11:37یا اللہ تیری ننی مخلوق بھی
11:38مجھ سے نفرت کرتی ہے
11:39یہ بھی
11:40حرماتی حضرت حسن بسری کے پاس گیا
11:43تو قدموں پہ سارناکے میں بڑا رویا
11:45میں نے کہا
11:47میرے لئے دعا کر
11:48عرش کا مالک مجھ سے راضی ہو جائے
11:50سنا ہے
11:51جب آپ دعا کرتے ہیں
11:53تو بڑی جلدی سنتا ہے
11:55پتہ سارا سردار نوکی تھی اندہ
11:58پردہ چپایا ہی پلاوسی
12:00دعا کر وہ مجھ سے راضی ہو جائے
12:02اب تو میرے بچوں کی
12:03ہنڈیا میں خون آنے لگا ہے
12:05میر بانی کر
12:06کہتے ہیں حضرت حسن بسری نے کہا
12:08تجھے مبارک ہو
12:09میں دیکھ رہا ہوں تیری توبہ سچی ہے
12:11تو اللہ بھی تجھے راضی ہو جائے گا
12:14میں دیکھ رہا ہوں تیرے اندر احساس
12:15تیرے لفظ بتاتے ہیں
12:16تو کھری توبہ
12:17جا
12:18اللہ بڑا میر بان ہے
12:19کہتے ہیں تسلی دی
12:20پیار کیا
12:21کھری توبہ کی
12:22بائیت ہوا
12:23واپس آیا
12:24تو بچے وہیں کھیل رہے تھے
12:27ابھی کھیل رہے تھے
12:29فرماتے ہیں
12:30میں ڈرتے ڈرتے
12:31ان کے پاس سے گزرا
12:32تو ایک بچہ پکارا
12:33کہنے لگا
12:33پیچھے اٹھ جاؤ پیچھے
12:35اللہ کا ولی حبیب
12:37اجمی آ رہا ہے
12:38اللہ کا ولی حبیب آ رہا ہے
12:41کہ یہ ایسا نہ ہو
12:42ہمارے پیروں سے
12:43کوئی مٹی اڑے
12:44اور ولی کے کپڑوں پر پڑ جائے
12:46اور ہم اللہ کے ولی کے
12:47بیعدب ہو جائیں
12:47پیچھے اٹھو
12:48رستہ دے دو
12:49فرماتے ہیں
12:50اللہ اکبر کہا
12:51میں نے کہا
12:52مالک تیرے قربان جاؤں
12:54ابھی میں نے توبہ کی
12:56اور ابھی تُو نے
12:56اپنی مخلوق کے دل
12:57میری طرف مور دیئے
12:58ابھی
12:59بھائی
13:00توبہ
13:01کھڑی سچی
13:02محلت کے وقت
13:03توبہ کرو
13:04پھر جب وہ
13:06والا وقت آتا ہے
13:07جب سزا شروع ہو جاتی ہے
13:09پھر مشکل ہو جاتا ہے
13:10میرے رسول پاک
13:11علیہ السلام نے فرما
13:12سکھوں میں دعائیں
13:13مانگا کرو
13:14رب دکھوں میں
13:15جلدی قبول کرے گا
13:16سکھوں میں مانگا
13:18اور دکھوں میں
13:18جلدی قبول ہوں گی
13:19تم صرف دکھوں میں
13:20مانگتے ہو
13:21پھر حکمت
13:23الہی کی تحت
13:23دیر ہوتی ہے
13:24بھائی
13:25پہلی ولی کی صفت
13:26یہ ہے
13:27کہ وہ
13:27توبہ کرنے والے ہوتے ہیں
13:29ولی کی پہلی صفت
13:30کیا ہے
13:31اکبال نے کہا تھا
13:34اس نے کہا
13:35مورید ساتھا
13:36تو رو رو
13:37کہ ہو گیا
13:37تائب
13:38کاش اس پیر مگاں
13:40کو بھی مل جاتی
13:41توبہ کی توفیق
13:42وہ اس نے کہا
13:43اللہ کرے پیر بھی
13:44توبہ کرلے
13:45مورید تو بڑا رو گیا
13:46بچارہ
13:46اللہ کرے یہ بھی
13:47توبہ کرے
13:48یہ بھی باز آئے
13:49توبہ
13:51انسان کو نواز دی
13:53ہر وقت
13:53ہر جملے سے
13:54ہر باز
13:56اور ایسی
13:57ایسی گلتنیاں
13:58جن کا ہمیں پتا ہے
13:59ان سے تو کرنی ہے
14:00جن کا نہیں بھی پتا
14:01ان سے بھی
14:02اب کیا کریں
14:03اب اللہ کی عبادت کریں
14:08ولیوں کی دوسری صفت
14:11کیا ہے وہ اللہ کی
14:12ہمارے زمانے میں
14:13نفلوں کا روادی
14:14ختم ہو گیا
14:15اثر کی پہلی چار
14:18سنتے ہیں شاہ کی
14:19کتنے فیصل لوگ پڑھتے ہیں
14:23ہمارے بزرگوں کا طریقہ تھا
14:25گھروں میں
14:25ہجرے مقصوص ہوتے تھے
14:26نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
14:27نے فرمایا
14:28گھر کو قبرستان نہ بناو
14:29کچھ نوافل گھروں میں
14:31بھی پڑھا کرو
14:31وہ ازانوں سے پہلے
14:33وضو کر کے بیٹھے ہوتے تھے
14:34مسلح عباد ہوتے
14:36اور بہت سارے بزرگوں کی
14:38کبریں اس جگہ پہ بنی
14:39جہاں وہ عبادت کرتے
14:41نفلوں سے دور ہے
14:42نفلوں سے
14:44نفل سے کیا ملتا ہے
14:46نفل پڑھنے سے
14:47رب رحمان ملتا ہے
14:48اللہ ملتا ہے
14:50نفل پڑھنے والے کو
14:51مخاری مسلم میں موجود ہے
14:53میرے نبی پاک
14:54صلی اللہ علیہ وسلم
14:55لیکن شرط یہ ہے
14:56کہ نفل اللہ کی رضا کے لیے پڑھے
14:57وہ ساری دنیا کو
14:59سویرے بتائے نا
15:00کہ یہ تو میں سویرے ترہی بجے
15:02اٹھے آنا
15:02وہ تو میں دیکھا تھے
15:05کتے پہنک رہے سارے
15:06اللہ کے ولی
15:07اولیاء اللہ
15:09یہ
15:12ایک پورا باب ہے
15:14دین اسلام کا
15:15قیامت تک
15:18اولیاء اللہ
15:20امت مسلمہ میں
15:21موجود رہیں گے
15:22کوئی دور بھی
15:26کوئی وقت بھی
15:27اولیاء کے وجود سے
15:28خالی نہیں ہوگا
15:29ایک لفظ
15:32بعض لوگ بولتے ہیں
15:33جو اچھا نہیں ہے
15:34کہتے ہیں
15:35جی اس دور میں
15:36کوئی نہیں
15:36اللہ کا ولی ہے
15:37یہ کیسے ہو سکتا ہے
15:38یہ کیسے ممکن ہے
15:41ہماری پہشانوں میں
15:43کمی ہے
15:44توجہ میں کمی ہے
15:46ورنہ
15:47ولیوں کا وجود
15:49اسلام کی
15:50صداقت کی
15:51دلیل ہے
15:52یہ دلیل ہے
15:54نبی پاک
15:56صلی اللہ
15:56کا یہ موجزہ ہے
15:58کہ قیامت تک
15:59حضور کی
15:59امت میں
16:00اللہ کے ولی
16:01ہوتے رہیں گے
16:02اور پورا مضمون
16:04ہے یہ
16:04قرآن پاک کا
16:05پورا مضمون ہے
16:12جگہ جگہ
16:20اللہ کے ولیوں کی
16:21علامت ہے
16:22اس کے پیچھے چل
16:25جو میرے پیچھے چل رہا ہے
16:27اللہ فرما رہا ہے
16:28جو میری طرف
16:29رجوع کر رہا ہے
16:30تو اس کے پیچھے چلیں
16:30اے ایمان والو
16:34اللہ سے ڈر جاؤ
16:34وَكُونُ مَا صَادِقِينَ
16:36اور سچوں کی سنگت
16:37اختیار کرو
16:38جرجنو آیاد
16:40فَسْعَدْوَ اَحْلَ الذِّكْرَ
16:41فرمایا
16:43ذکر والوں سے
16:45پوچھ لیا کرو
16:46اِنْ كُنْ تُمْ لَا تَعْلَبُونَ
16:48اگر تمہیں علم نہ ہوتا
16:50پوچھ لیا
16:51ہر نماز میں
16:52سراط اللَّذِينَ
16:55اَنْ اَمْ تَعْلَيْهِمْ
16:57ہر نماز میں کہہ رہا ہے
16:59سراط اللَّذِينَ
17:00اَنْ اَمْ تَعْلَيْهِمْ
17:02یا اللَّهُ ان لوگوں کے رستوں پہ چلا
17:04جن پر تُو نے
17:05انہام
17:05اور وہ کون ہیں
17:06قرآن نے کہا
17:07اَنْ اَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ
17:10وَالصِّدِّقِينَ
17:12وَالشُهَدَاءِ وَالصَّالِحِي
17:14اچھا نماز کے اندر
17:16کہتا ہے رہتا ہے
17:17ولیوں کے پیچھے چلنا ہے
17:18یا اللہ چلا
17:19بار نکل کے مکر جاتا ہے
17:21مکر جاتا ہے
17:23کہتا ہے
17:30اب اپنے بہت سارے لوگ
17:33پیتے چھوڑو کیا ضرورت ہے
17:35بھئی پورا مضمون ہے
17:36قرآن پاک کا اللہ کے ولی
17:38پورا ایک
17:39مضمون ہے
17:41حدیث کا پورا باب ہے
17:43آج میں صفاتِ اولیارز کرنے لگاؤں
17:45پہلے یہ تو سمجھ لیں نا
17:47جن سے پیار کرنا ہے
17:48وہ ہوتے کس طرح کے ہیں
17:49آج یہ سمجھ لیں
17:51کہ ولی بنیادی طور پر ہوتا کون ہے
17:53ایک ہے میں کہوں کہ ولی فلاں ہوتا ہے
17:57ایک ہے کہ کوئی بزرگ کہیں
18:01اور اس سے تھوڑا آگے بڑھیں
18:03تو اگر صحابی بتائیں پھر تو کیا ہی بات ہے
18:06اور اگر
18:08بلکل ہم اتھارٹی پہ جانا چاہیں
18:10بنیاد پہ
18:11تو بہتر نہیں ہمیں خدا بتا دے
18:14اور محمد مصطفیٰ بتا دے
18:15سم لنہو علیہ
18:18یہ سب سے مضبوط بات نہیں
18:20کیا خیال ہے
18:21سو گلناں تے سیرے تے
18:23گنڈ
18:25بھئی پوچھو ہی نہ کسی سے
18:27ڈریکٹ قرآن پاک سے پوچھ لو ولی کون ہوتے ہیں
18:30صحیح ہے
18:31آج گل موکدی نہ مکعی ہے
18:34ضرورت ہی نہ رہے
18:36ایک کہنا میں بابا صاحب سے سنے
18:37دوسرا کہتا میں نے خاجہ صاحب سے سنے
18:39تیسرا کہتا میں نے فلان صاحب سے سنے
18:42بھئی ضرور
18:42کوئی ارج نہیں
18:43یہ سارے لوگوں کی بات
18:45ساراں خوپے پر جو بات اللہ بیان فرمائے
18:48جو بات
18:50اللہ کا قرآن بیان فرمائے
18:53وہ سب سے مضبوط ہے
18:54کہ نہیں
18:54تو قرآن نے ولیوں کی علامت بیان کی
18:57سورہ توبہ ہے
18:59آیت نمبر 112
19:00گیارمہ سپارہ ہے
19:03گارجا کے پڑھیں
19:04اللہ فرماتے ہیں
19:05ولی کون ہوتے ہیں
19:06میرے کامل بندے کون ہوتے ہیں
19:09اللہ فرما رہا ہے
19:10اللہ کے ولیوں کی پہلی علامت یہ ہے
19:15کہ وہ توبہ کرنے والے ہوتے ہیں
19:17توبہ کا لوگوی مانے رجوع کرنا
19:20یعنی وہ اللہ کی طرف تمجھو کرنے والے ہوتے ہیں
19:24وہ توبہ کرنے والے ہوتے ہیں
19:30اور عبادت کرنے والے ہوتے ہیں
19:33پھر فرمایا
19:34یہ آپ نے غور سے سننی ہے بات
19:40خاصی توجہ کرنی ہے
19:42یہ قرآن پاک ہے نا دی
19:43یہ سب سے توجہ والا معاملہ ہے
19:46خاص غور کریں
19:47اور رتہ ختم کرنے لگا ہوا آج
19:49جو قرآن پاک بیان کریں
19:52اس پہ اتفاق کرنا چاہیے کے نہیں
19:54کرنا چاہیے نہیں اتفاق
19:56ضروری بات ہے نا دی
19:57تو یہ مارے پاس کول فیصل اللہ کی کتاب
20:01ہمیں باہر جانے کی ضرورت
20:03کسی نے ٹالوالا ولی سمجھ لیا ہے
20:06کسی نے گالوالا ولی سمجھ لیا ہے
20:09کوئی ولی بنا کے بیٹھ گیا ہے
20:11کوئی بنا کے جاہل مطلق
20:12پرلے درجے کے جاہل لوگ
20:16دین کی روحے افجد کا نہیں پتا
20:18اور مصیبت گلے میں ڈالی ہوئی ہے
20:20بتا نہیں کیا
20:22مائنسیٹ ہے لوگوں کا بھی
20:23کس طرح لوگوں کو قابو کرتے ہیں
20:25این فرائل چیزوں پہ
20:27اب یہ ملنگوں نے پکا رٹا لگایا
20:29کہتے ہیں مولویاں کھونا جائے آجے
20:31اور میں کیا تا رہتا ہوں
20:34میں بھی اس مولوی کے خلاف ہوں
20:36جو مولوی دینداری نہیں کرتا
20:38دنیا داری کرتا ہے
20:39پر مولوی کا معنی مولا والا
20:41کیا ترجمہ ہے
20:43عجیب تو آدمی ہے
20:45پکا رٹا
20:46وہ ہمارے سندھ کے راجے ماراجے
20:49سائیں
20:50پنجاب کے وڈیرے
20:52اپنے گاؤں میں سکول نہیں بننے دیتے تھے
20:54اس لیے کہ وہ کہتے تھے
20:57اگر ان کے بچے پڑ گئے نا
20:58تو ہماری پیسوں کو چارہ کون ڈالے گا
21:01اسی طرح یہ جو پی رہے نا
21:03آج کل کے یہ علماء کے پاس
21:04نہیں جانے دیتے ہیں
21:05کہ لیے انہوں پتہ نہ گئے
21:06تو سالو مندہ ہی کونی ہے نا
21:07لہذا ان کو دور دور رکھو
21:10تاکہ یہ کہیں ایسا نہ ہو
21:12کہ ہم سے پی رہے ہیں
21:13ایدھا ہم تو سی باواتی آنے لائے ہیں
21:15کانیاں سنا سنوں کے
21:16اب تو لوگ دین بھی
21:18قوالوں سے سیکھتے ہیں
21:19تو جو قرآن بیان کرے
21:27وہ ہمارے لئے سب سے بہتر نہیں
21:28قرآن مجید نے کہا
21:30توبہ کرنے والے
21:34عبادت کرنے والے
21:36حامدون
21:38اللہ کی حمد کرنے والے
21:40سائحون
21:42روزے رکھنے والے
21:44کون جی
21:45اے ولیوں کی علامتیں
21:47روزے رکھنے والے
21:48راکعون ساجدون
21:51رکوع کرنے والے
21:52اور سجدے کرنے والے
21:53رکوع کرنے والے
21:56سجدے کرنے والے
21:58بس
21:58توبہ کی رکو کیا
22:01سجدہ کیا
22:02نماز پڑی
22:02عبادت کیا
22:03اللہ کافی ہے
22:04فرمایا نہیں
22:04الامرون بالمعروف
22:07نیکی کا حکم دینے والے
22:09والنہونا عن المنکر
22:11اور برائی سے
22:12روکنے والے
22:14میدان میں رہنے والے
22:16میدان میں
22:17والحافظون علی حدود اللہ
22:20نیکی کا حکم دینے والے
22:23برائی سے منع کرنے والے
22:24اور اللہ کی حدوں کی
22:26حفاظت کرنے والے
22:27اللہ کی حدوں کی
22:29یہ الامتیں بیان کر کے
22:32کہا وَبَشِّرِ الْمُومِنِينَ
22:34محبوب اپنے ان غلاموں کو
22:37میری رضا اور جنت کی
22:38خوشخبری سنا دیں
22:39محبوب یہ جو تیرے غلام ہیں
22:42جن میں یہ شفتیں پائی جاتی ہیں
22:44ان کو میری رضا اور جنت کی
22:46یہ توبہ کرنے والے
22:48پھر فرمایا
22:50عبادت کرنے والے
22:52اللہ کی حمد کرنے والے
22:54رکوع کرنے والے
22:56سجدے کرنے والے
22:58نیکی کا
23:00بولیے
23:01اور برائی سے
23:03اور اللہ کی حدوں کی
23:05محبوب انہیں خوشخبری دو جنت کی
23:08انہیں
23:09توبہ
23:12ولی وہ والی توبہ نہیں کرتے
23:14جو ہم توبہ کرتے ہیں شب برائی کی ساری رات
23:17استغفراللہ یا اللہ معاف کر دے
23:19چیخوں کی آوازیں مسجد ہیں
23:21ہر مسجد سے رونے کی آواز
23:23پکی سچی توبہ کر کے شیخ آئے ہیں
23:27اور دکان پہ جا کے سویرے جھوڑ بولنا شروع کر دی ہے
23:30یہ کونسی توبہ ہے یہ مزاک ہے
23:32ساری داد روتا رہا ہے
23:34سویرے دفتر کھولا ہے فراد شروع کر دی ہے
23:36یہ تمہیں توبہ کی ہے
23:38ہدھ ہو گئی بھئی
23:39یہ والی توبہ نہیں
23:41ایک توبہ میرے نبی پاک بھی کیا کرتے تھے
23:45بھائی توبہ تو ہے
23:47رب سے رشتہ بنانے کا نام
23:49میرے نبی پاک بھی ایک توبہ کرتے تھے
23:53بخاری مسلم میں حضور نے فرمایا
23:56میں ایک دن میں سو مرتبہ استغفار کرتا ہوں
23:58اس کا کیا مطلب تھا
24:01امت کو تعلیم دینے کے لیے
24:03یہاں تو میرے طرح کے بہت سارے لوگ
24:06جب گفتگو کرتے ہیں
24:07تو لگتا ہے اپنے آپ کو بڑا پریزگار سمجھتا ہے
24:11بہت سارے لوگ
24:13کبھی کسی کو تکلیف تو نہیں دی
24:15میں نے تو کبھی کسی کا بھرا نہیں چاہا
24:17جب ہم بات کر رہے ہوتے ہیں
24:18تو صرف ہم نیک ہوتے ہیں
24:20اللہ کے بندوں کا یہ طریقہ
24:22ان کا یہ سٹائل نہیں
24:24یہ طریقہ نہیں

Recommended