Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مسئلہ معلوم کیا
00:34اور میں نے عرص کی کہ وہ اسلام سے اعراض کرنے والی ہیں
00:38یعنی مو پھیرتی ہیں وہ اسلام قبول کرنے کے لئے تیار نہیں
00:41کیا میں اپنی ماں سے خشن شلوک کروں
00:43تو سرکار نے فرمایا کہ ہاں اپنی والدہ سے صلح رحمی کرو
00:48اس پر ہمارا کلام چل رہا تھا
00:50پہلے پوائنٹ پر ہم نے تفصیلی کلام کیا
00:52تقریباً پورا پرگرام میں نے کیا
00:54میں بار بار اس لئے کرتا ہوں
00:55بہت سی باتیں دہراتا ہوں
00:56کہ میں چاہتا ہوں کہ ہمارے مسلمان حقیقی مسلمان بنے
01:00پکے مسلمان بنے
01:02زمانہ رسول والے مسلمانوں کی مثل مسلمان بنے
01:06جو اپنے ہر چیز میں سب سے پہلے اسلام کو منیاد بناتے تھے
01:10نبی کریم کی رضا
01:11اللہ کی رضا
01:12آخرت
01:13جنت
01:14یہ چیزیں ان کے پیشے نظر ہوتی تھیں
01:16لہذا ہم نے پہلے پوائنٹ پر کلام کیا
01:18کہ بی بی اسما نے
01:19اگرچہ ماں سامنے تھی
01:21لیکن سب سے پہلے شرعی مسئلہ معلوم کیا
01:23کہ اسلام اس کے بارے میں کیا کہتا ہے
01:25میں اس پہ عمل کروں گی
01:26تو ہمیں بھی اسلام کو فوقیت دینی چاہیے
01:29دوسرا ہمارے اس پوائنٹ پر کلام ہو رہا تھا
01:31کہ جب ایک مشرقہ ماں کے ساتھ
01:33میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:35حسن سلوک کا حکم دیا
01:37تو پھر ہماری مومنہ اور مسلمہ ماں
01:40کس قدر ہمارے حسن سلوک کی حقدار ہوگی
01:44لیکن ہمارے ہاں رویہ کیا ہے
01:47کہ عمومی طور پر باپ تو چونکہ ذرا
01:50مار سکتا ہے پیٹ سکتا ہے
01:53مضبوط ہوتا ہے
01:54تو ہم عموماً بچے ڈرتے ہیں
01:55لیکن ماں ہماری مظلومہ ہوتی ہے
01:58کمزور ہوتی ہے
01:59اور پھر وہ بہت سی ماںیں بچوں کے عیب
02:02شہر تک پہنچتے نہیں دیتی
02:03کہ مارے گا پیٹے گا ڈانٹے گا
02:06تو یہ اور شیر ہو جاتے ہیں
02:07ایموشنیں بلیک میلنگ کرتے ہیں
02:09اور ماں کے ساتھ بہت ہی گندہ اور غلیظ رویہ رکھتے ہیں
02:12تو آخری میری بات یہ ہو رہی تھی
02:15کہ بہت سے لوگ شادی کرتے ہی
02:17اپنی ماں کو بالکل ایک بوجھ
02:20ایک ظالمہ
02:21ایک مصیبت
02:23ایک پریشانیوں کا امبار
02:25تصور کرنے لگ جاتے ہیں
02:27اور فوراں جی
02:28الیدہ ہوں گے ہم الیدہ ہوں گے
02:29یا پھر بیوی کو اپنے پیٹ کے پیچھے کھڑا کر کے
02:32ماں کے سینے پہ چڑھ کر گفتو کرنا
02:34ڈانٹنا ڈپٹنا
02:36ان کو ان کا ماضیات دلانا
02:38آپ تو ایسی کرتے رہی ہیں ہر ایک کے ساتھ
02:40میری بیوی کے ساتھ بھی ایسا ہی کر رہی ہیں
02:41حالے کہ یہ حرام اور گناہ کبیرہ ہے
02:45لہجہ سخت رکھ ہی نہیں سکتے
02:47بار بار ہم یہ آیت آپ کو سناتے ہیں
02:49اللہ نے فرمایا
02:50اپنے ماں باپ کو اف بھی مت کہو
02:59یعنی ان کو کسی بھی طریقے سے عذیت نہ پہنچاؤ
03:01اس کا مطلب یہ ہے
03:03اور ان کو ڈانٹو مت
03:05اور ان سے نرمی سے گفتگو کرو
03:07تو دیکھیں عذیت منع
03:09لہجہ سخت کرنا منع
03:11آواز اونچی کرنا
03:13شاؤٹنگ کرنا منع
03:14تو کس طرح جائز ہو سکتا ہے
03:16لیکن وہ بیویاں اور میری جو بچیاں
03:18مجھے سن رہی ہیں
03:19کیونکہ بعض وقت ساس بھی سن رہی ہوتی ہے
03:21اور بہو بھی سن رہی ہوتی ہے
03:23جب ساس کی فیور میں بات جاتی ہے
03:25تو بہو کے مہو کا زاویہ بگڑ جاتا ہے
03:28جب ہم بہو کی فیور میں کہتے ہیں
03:30تو ساسے بد دوائیں دینے لگ جاتی ہیں
03:32میرے خیال میں
03:33کہ یہ مفتی صاحب ایسی باتیں کر رہے ہیں
03:35حالانکہ ہم کسی کے فیور میں نہیں کہتے
03:37اگر کوئی ایسی بچی ہمیں سن رہی ہے
03:39تو خدارہ میں ایک ہی بات آپ کو کہوں گا
03:42کل آپ نے بھی ماں بننا ہے
03:43اللہ آپ کو اولاد نرینہ بھی عطا فرمائے
03:47جب آپ کے بیٹے کی شادی ہوگی
03:49اور وہ اپنی بیوی کو آپ کو دھکا دے کے لے کے جائے گا
03:51اس وقت آپ کو احساس ہوگا
03:53کہ اپنے شہر کے دل میں
03:54اس کی ماں کی نفرت اور کراہت بھر کر
03:57جو آپ نے اس کو علیدہ کیا ہے
03:59اس کی تکلیف کتنی ہوتی ہے
04:01اس کی عذیت کتنی ہوتی ہے
04:04اور ایسے میں نے کیسز دیکھا ہے
04:05مقافات عمل اور آپ بھی دیکھتے ہیں
04:07اپنے اطراف میں لیکن ہم سیکھنے کے لئے تیار نہیں ہیں
04:09ہم کہتے ہیں اس کے ساتھ ہوا
04:11اس کے ساتھ ہوا
04:12ضروری کوئی کہ میرے ساتھ بھی ہو
04:13یہ خوشفہمیاں جو ہیں
04:15ہمیں گناہوں پر دلیر کر کر رکھتی ہیں
04:18لیکن چلیں
04:19ضروری تو نہیں کہ آپ کے ساتھ ہو
04:21لیکن یہ بھی تو ضروری نہیں ہے
04:24کہ آپ کے ساتھ نہ ہو
04:25اگر ہو گیا تو کیا ہوگا
04:27ماں بیٹوں کے اندر نفرتیں پیدا کر دیں آپ نے
04:31اب آپ انتظار کریں
04:33کہ ایک اور کردار اُبرے گا
04:35جو آپ کی بہو ہوگی
04:37اور وہ آپ کے بیٹی کی نفرت
04:38آپ کے دیر میں ڈال کے لے کے نکل جائے گی
04:40پھر کیا ہوگا
04:41اچھا یہ بھی ضروری نہیں ہے
04:43کہ یہ ذہن میں رکھیں
04:44کہ اگر کوئی بیٹا اپنی بیوی کو لے کے نکل گیا
04:47تو اب آپ یہ کہیں
04:48کہ مخصہب نے کہا
04:49مکافات عمل
04:50اس کا مطلب ان کی ساس نے بھی ایسا ہی کیا ہوگا
04:52اپنی ساس کے ساتھ
04:53یہ ضروری نہیں ہے
04:54لیکن یہ بھی ایک چیز ہوتی ہے
04:56اس کو بھی ذہن میں رکھیں
04:57تو بہرحال
04:58اپنی سگی ماں کے ساتھ
05:00اثر عویہ نہ رکھیں
05:01جو ایسے بچے مجھے سن رہے ہیں
05:03ایسے بیٹے سن رہے ہیں
05:04ایسے مرد حضرات سن رہے ہیں
05:06جو اپنی ماں کو چھوڑ بیٹھے ہیں
05:07ان کو تکلیف دی ہے
05:09عذیت دی ہے
05:10خدارہ
05:10بیوی آپ کو جنت میں لے کے نہیں جا سکتی
05:13ماں لے کے جائے گی
05:15میرے عاقص صلی اللہ علیہ وسلم سے
05:17ایک صحابی نے پوچھا
05:18یا رسول اللہ میں جہاد پہ جانا چاہتا ہوں
05:20فرمایا
05:21تمہارے والدین میں سے کوئی زندہ ہیں
05:23عرصی صلی اللہ میری والدہ ہیں
05:25فرمایا
05:25ان کی خدمت کرو
05:26اسی میں تمہارے لئے جہاد کا ثواب ہے
05:28آپ اندازہ کریں
05:29سرکار نے تو یہ اشارت فرمایا
05:31ایسے ایک صحابی نے آ کر پوچھا
05:33یا رسول اللہ
05:34مجھ پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے
05:36فرمایا تمہاری والدہ کا
05:37عرص کی پھر
05:38فرمایا تمہاری والدہ کا
05:40عرص کی پھر
05:41فرمایا تمہارے والدہ کا
05:42عرص کی پھر
05:43فرمایا تمہارے والد کا
05:45تو علمانے سے نتیجہ نکالا
05:47کہ ماں کا حق باپ سے
05:48تین گناہ زیادہ ہوتا ہے
05:50تین دفعہ نبی کریم نے
05:52ماں کا ذکر کیا
05:52چوتھی مرتبہ والد کا ذکر کیا
05:54حالانکہ والد ماں پر حاکم ہے
05:57عزت اور عظمت اس کی زیادہ ہے
05:59لیکن حق ماں کا زیادہ رکھا ہے
06:01اور ایسی ہستی کے سامنے
06:03آپ چیختے ہیں چلاتے ہیں
06:05اور یہ بچیاں جو مجھے سن رہی ہیں
06:06جو اپنی ماں سے
06:08بتعمیدیاں کرتی ہیں
06:09ماں کے برطن دھولو
06:10چیخنا شروع کر دیں گی
06:12چلانا شروع کر دیں گی
06:13آپ ہمارے پیچھے پڑی رہتی ہیں
06:15ماں کہتی بیٹا زیادہ موبائل نہ دیکھو
06:17آنکھیں خراب ہو جائیں گی
06:19ارے امی آپ پرانے زمانے کی ہیں
06:21بھائی وہ تو پرانے زمانے کی ہیں
06:23آپ جدید دور کے ہیں
06:24پڑھے ذرا انٹرنیٹ پہ جا کے
06:25آرٹیکلز
06:26ڈاکٹرز کی رائے دیکھیں
06:28جن لوگوں سے باہر والوں سے
06:30آپ متاثر ہیں
06:31انہی کے رائے دیکھ لیں
06:32کہ کس قدر مسلسل
06:33موبائل یوز کرنا
06:35مسلسل
06:35ٹیبلٹ یوز کرنا
06:37کمپیٹر یوز کرنا
06:38آپ کے برین پر کتنا ایفیکٹ ڈالتا ہے
06:40آپ کی باڈی پر کتنا ڈالتا ہے
06:42آپ کے آرگنز کے
06:44کارکردگی پر کتنے اثر انداز ہوتا ہے
06:46ذرا پڑھیں تو صحیح ذرا جا کر آپ
06:48اسٹڈی تو کر کے دیکھیں
06:50ماں غلط تو نہیں کہہ رہی
06:51انہیں تو آپ نے یہ
06:52ایک طرح سے احساس سے کم تری میں مبتلک کر کے
06:55گویا کہ تاخیر اور زلط کے ساتھ
06:57ان کو خاموش کروا دی
06:58یہ بھی آپ پرانے زمانے کے لوگ ہیں
06:59آپ کو نہیں پتا جدید دور میں کیا ہو رہا ہے
07:01وہ بیچاری خاموش ہو جائیں گے
07:03ڈر کے کہ ہاں یہ تو جدید دور کے ہیں
07:04تو آپ کو نہیں پتا جدید دور میں
07:06کیا تحقیقات سامنے آئی ہیں
07:09یعنی سامنے والے کو خاموش کروانے کے لیے
07:11اس طرح کے لفظ کہہ دینا
07:13وہ خاموش ہو جائے
07:14اور خود پھر خطرات سے کھیلتے رہنا
07:16خود یہ نہیں دیکھنا کہ آپ خود غلط کر رہے ہیں
07:18وہ غلط نہیں کر رہی تھی
07:19وہ پرانی ہونے کے باوجود بھی صحیح تھی
07:21اور آپ نے اتنا برا بھلا کہہ دیا
07:23ایسی جو گیم کھیل رہے ہوتے ہیں
07:25اگر ماں نے بیچ میں آکے کچھ کہہ دیا
07:28تو بس ان کا گیم خراب ہو گیا
07:30ماں کی عزت اور احترام دو منٹ میں
07:32مٹی میں ملا دیتے ہیں
07:34اتنا شاؤٹنگ
07:36اتنا شور شرابہ
07:37پھر کئی کئی دن تک نراز رہتے ہیں
07:39ماں مناتی رہے گی
07:40لکمے لے کے کھلانے کی کوشش
07:42مو بنا ہوا ہے نراز ہیں
07:44میں یہ ستہی لفظ استعمال کرنے پر مجبور ہوں
07:47آپ کی اوقات نہیں ہیں
07:48ماں سے نراز ہونے کی یاد رکھیں
07:50یہ حرام اور گناہ کبیرہ ہے
07:52حرام سخت حرام
07:54اور اسی حالت میں مر گئے
07:55انجام اتنا برا ہے
07:57کہ آپ تصور نہیں کر سکتے ہیں
07:59آپ کو کس نے
08:00ایموشنلی بلیک میلنگ کر رہے ہیں
08:04ماں کو مطلب یہ کہ بلیک میل کرنا
08:07وہ پیار کرتی ہے
08:08جذباتیں ایسا ساتھ
08:09مافیا مانگری اچھا بیٹا
08:10مجھ سے غلطی ہو گئی
08:12میں تمہارے گیم کے بیچ میں آگئے ہیں
08:13آپ ہمیشہ ایسا کرتی ہیں
08:14ہمیشہ ایسا کرتی ہیں
08:15بھی پاؤں پٹکتے ہوئے نکل جائیں گے
08:17کیونکہ وہ انگریزوں کی تقلید تو ہم کریں گے
08:19اسلام تو قبول نہیں کریں گے
08:21صحیح طریقہ سے
08:22انہیں اس کی تعلیمات قبول نہیں کریں گے
08:24وہ یہ ہم دیکھتے ہیں
08:24ڈراموں کے اندر
08:25فلموں کے اندر
08:27بیٹے نے باپ کے موپے تھپڑا مار دیا
08:29ماں باپ سمجھا رہے ہیں
08:30کھانا پھیک کر پاؤں پٹکتے ہوئے چلے گئے
08:33صاحب شاوٹنگ کر رہے ہیں
08:34چیخ رہے ہیں چلا رہے ہیں
08:35بال یہ نوچ رہے ہیں
08:37دروازے زور زور سے بند کر رہے ہیں
08:38بلکل بیعنی آپ دیکھیں
08:39یہ حرکتیں ہمارے اندر آگئیں
08:41انہیں انگریزوں کی شکل
08:43بلکل ان کا اکسس ثانی
08:46وہ شاید اپنے بال نوچتے ہوئے بھی
08:47وہ تصور میں انگریز ہوگا
08:49کہ میں اس کی طرح کر رہا ہوں
08:50اس میں بھی وہ پراؤڈ فیل کر رہے ہوں گے
08:52کہ بڑا ہم کو کارنامہ کر رہے ہیں
08:54مسلمان تو جو اسلام کے قریب ہیں
08:58وہ سر جھکاگی کھڑے ہو جاتے ہیں
08:59ہم نہیں سر جھکاتے ہیں
09:00ہم انگریزوں کے تقلید میں سر اٹھاتے ہیں
09:02اور چیختیں چلاتے ہیں
09:04اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے
09:06یہاں چیختیں چلارہے ہیں
09:07قبر میں بھی چیختیں سننے کو ملیں گی
09:09میدان مہاشر میں بھی آہیں فریادیں نکل رہی ہوں گے
09:12پھر اللہ نراد ہوا
09:13اور جہنم کے اندر وہاں تو وہ چیختیں ہوں گی
09:16کہ الامان والحفیظ
09:17اس لئے انگریزوں کی تقلید پہ نہ جائیں
09:20مسلمانوں کے راستے پہ ہی رہیں
09:23اپنے اسلام کی تعلیمات کو قبول کریں
09:25آپ کا مذہب یہ کہتا ہے
09:27اب ذرا علامہ بدر الدین محمود بن احمد عینی
09:32یہ شارح بخاری ہے
09:34انہوں نے اشارت فرمایا
09:37بی بی اسمہ رضی اللہ تعالیٰ انہا کی والدہ کے بارے میں
09:41صرف معلومات کے لئے میں یہ تحریر آپ کو
09:43ارز کر رہا ہوں
09:44تو یہ لکھتے ہیں کہ حضرت اسمہ کی والدہ کے
09:47مصداق میں اختلاف ہے
09:49یعنی مصداق سے مراد جن والدہ کا یہاں ذکر ہے
09:51وہ کون تھی
09:52ان کے بارے میں اختلاف ہے
09:54ایک قول یہ ہے کہ یہ ان کی ستیلی والدہ تھی
09:57ایک قول یہ ہے کہ یہ ان کی رضائی ماں تھی
10:01یعنی دودھ پلائیا تھا بچپن کے اندر سگی ماں نہیں تھی
10:04اور ایک قول یہ ہے کہ یہ ان کی نسبی ماں تھی
10:07یعنی سگی والدہ
10:09تین قول ہیں اس میں
10:10اور کہتے ہیں اس پر دلیل یہ ہے
10:13Indeed, after calling,
10:15Ayubya Abdullahi bin Zubayr
10:18R.A.
10:19on himah
10:20and he is said
10:20he is quote
10:22That
10:24in a woman
10:24He is a woman
10:28and He is a woman
10:29and He is a man
10:33He is a woman
10:33and He is a woman
10:35of the time
10:36for later
10:36and he is a man
10:38and he is a man
10:39and he is a woman
10:40and he is a bride
10:40and he is the man
10:41and he is on his head
10:42and they have given them to accept their FAQ and they also have a letter of God
10:49that you have to ask that you have Rasulullah ﷺ, to ask them to question them
10:55that they want to ask them to ask them to ask them to ask them to ask them to ask them to ask them
11:00this one should be. This is a way to answer that if they give them to you
11:04the answer that if they have given them before then they would ask them to ask them to ask them
11:08But what kind of relationship do that they have come from here
11:10So in this case, they came from the beginning
11:12And then they came from the beginning
11:13The first one in this case
11:15Babun la yahillu liahadin en yarjira fi hibatihi wa sodakatihi
11:21Hibah or sodequeh me kisie kisie kylije rujujo'o kerna gaiiz nahi hai
11:26Rujujo'o kareneta ka mtlub hota hai
11:29Usko waapas leena
11:30Rujujo'o manna wiesse loatna hota hai
11:32Yarni, aapne kisie ko taufa dhe dhi
11:34Aap kahtane bhi, merah taufa wapas dhu
11:36آپ نے فقیر کو صدقہ دے دیا
11:38اور آپ کہتے ہیں صدقہ مجھے واپس دو
11:40یا اس کی صورت یہ ہو سکتی ہے
11:42کہ آپ نے کوئی چیز صدقہ کی
11:43اور پھر کہا مجھے بیچ دو
11:45یہ بھی رجوع کرنا ہوا
11:47پہلا بلا عوض تھا
11:48کہ میں نے دیا مجھے واپس کرو
11:50اور یہ عوض کے ساتھ ہے
11:52کہ یہ اتنی قیمت میں مجھے واپس بیچ دو
11:54تو یہ کہتے ہیں
11:55کہ حبا اور صدقے میں
11:57کسی کے لئے رجوع کرنا جائز نہیں ہے
11:59اس سے متعلق حدیث لے کر آئیں گے
12:01دو ہزار چھے سو اکیس نمبر حدیث پاک ہے
12:05اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما
12:09اس کے راوی ہیں
12:10وہ بیان کرتے ہیں
12:11کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:13کہ اپنے حبا میں رجوع کرنے والا
12:16اس کی مثل ہے
12:17جو اپنے قیمے رجوع کرے
12:20یعنی ماذا اللہ
12:22ثم ماذا اللہ
12:23اس کی قباہت بیان کرنے کے لئے
12:24سرکار نے کیسی مثال بیان فرمائی
12:26کہ کوئی الٹی کرے اور الٹی کو اپنی چاٹ لے
12:29ماذا اللہ ثم ماذا اللہ
12:31ایسا اپنے
12:33کوئی کسی کو تحفہ دے کر
12:35واپس لینا ایسا ہے
12:36تو یاد رکھیں کہ
12:38علماء کے اس میں برحال دو اقوال ہیں
12:41بعض کہتے ہیں کہ جس کو آپ نے تحفہ دے دیا
12:43اور اس سے واپس لینا صحیح تھا
12:46یعنی منع نہیں تھا شریعت میں
12:48بلکل منع نہیں تھا
12:49وہ سات مقامات ہوتے ہیں جہاں
12:51واپس لینا منع ہی ہو جاتا ہے
12:52وہ میں عرض کرتا ہوں
12:53تو جہاں مطبع واپس لینا منع نہیں ہے
12:57لے تو سکتے ہیں لیکن کراہت کے ساتھ لے سکتے ہیں
12:59اس میں دو قول ہیں
13:00بعض کہتے ہیں یہ مکروع تحریمی ہے
13:02حرام کے نزدیک نزدیک ہے
13:04کیونکہ نبی کریم نے
13:05ایسی مثال کے ساتھ
13:08جس کو سن کر ہی انسان کو گھن آتی ہے
13:10شدید قسم کی
13:11تو اس وجہ سے سرکار نے یہ بیان فرمائی
13:14تاکہ ہمیں واپس لینے سے گھن محسوس ہو
13:16اور ہم سمجھیں کہ یہ بہت گندی اور بری چیز ہے
13:19اس کی سختی کا تقاضہ کرتا ہے
13:21کہ مکروع تحریمی ہونا چاہیے
13:23اور بہت سے یہ کہتے ہیں
13:24کہ مکروع تنزیحی ہے
13:26یعنی گناہ نہیں ہے
13:27لیکن واپس لینا شریعت نے
13:29ناپسند بھی رکھا ہے
13:31اور بہتر یہ ہے
13:32کہ واپس سخت ضرورت کے
13:34علاوہ واپس نہ لیا جائے
13:37سخت ضرورت کیا ہو سکتی ہے
13:39جیسے بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
13:41اگرچہ یہ مسئلہ بیان ہوا ہوگا
13:44یہاں پر
13:45کہ بعض اوقات سسرال والے
13:46اپنی بہو کو کوئی شادی سے پہلے
13:48توفے وغیرہ دیتے ہیں
13:49اور پھر بہو غلط حرکتوں میں
13:52ملوث ہوتی ہے
13:53سرکش ہوتی ہے
13:54بعض خاندانوں کا کام ہی یہ ہوتا ہے
13:57کہ لڑکوں کو پھانسنا
13:58پھر شادی کرنا
13:59ان سے خوب جہیز وغیرہ
14:01بری وغیرہ اچھی طرح لینا
14:03اور اس کے بعد طلاق لے کے بھاگ دینا
14:05یا کوڑ سے خلا لے کے بھاگ جانا
14:06یہ سب چل رہا ہے ہمارے معاشرے میں
14:09تو ایسی اگر کسی لڑکی کو کچھ دیا ہے
14:11تو اس سے تو واپس لینا چاہیے
14:13بلکل واپس لینا چاہیے
14:15کیونکہ یہ تو انہوں نے کھیل بنا لیا
14:16ان کے پاس چھوڑ دینے کا مطلب
14:19ان کی حوصلہ افضائی ہے
14:20وہ چار ایسی اور شریف و نفس فیملیوں کو
14:23پھسائیں گے
14:24اور تباہ و برباد کریں گے
14:26اس لیے یہ ذہن میں رکھیں
14:28کہ ان سے واپس لینا چاہیے
14:29لیکن سات ایسی صورتیں ہیں
14:32جن میں جب آپ نے کسی کو توفہ دے دیا
14:34تو واپس لینا
14:35شریعت کے حکم کے مطابق
14:39بلکل جائز نہیں ہے
14:40یعنی جائز ہی نہیں ہے
14:42یہ نہیں کہ بلا باقراہت جائز ہوتا ہے
14:45جائز ہی نہیں ہے
14:45وہ کیا کیا ہیں
14:46پہلے یہ کہ
14:48جب ہم نے کسی کو کوئی توفہ دیا
14:51تو اس میں زیادتی ہو گئی
14:53بڑھوتری ہو گئی
14:55جیسے زمین توفے میں دی
14:56اس نے اس میں درخت اگا دی
14:57بہت سارے
14:58کھیتی باری شروع کر دی
14:59تو اب یہ
15:01زیادتی متصلہ کہلائے گی
15:03کہ متصل ہے یہ نہیں لے سکتے
15:05ایسی کسی کو آپ نے مکان دیا
15:07ایک اور منزل اس پر قائم کر دی
15:09تو اب واپس لینا شرن جائز نہیں ہے
15:13دوسرا یہ کہ
15:14جس نے دیا
15:15یا جس نے لیا
15:16ان میں سے کسی ایک کا انتقال ہو جائے
15:19تو اب وہ واپس نہیں لے سکتے
15:21مثلا
15:22جس نے دیا
15:23اس کا انتقال ہوا
15:24تو اب اس کے وارث کہتے ہیں
15:26سامنے والے سے
15:26ہمارے اببہ نے جندگی میں توفہ دی
15:28ہمیں واپس دو
15:29نہیں
15:29نہیں لے سکتے
15:30ایسی اس کا انتقال ہو گیا
15:33جس کو دیا تھا
15:34تو اب یہ شخص کہتا ہے
15:35کہ میں نے تمہارے اببہ کو
15:36توفہ تن دیا تھا
15:37اس کے وارثوں سے کہتا ہے
15:39مجھے واپس دو
15:40یہ شرن جائز نہیں ہے
15:42تیسرا ہے کہ
15:44اگر آپ نے توفہ دیا
15:46اور اس کا کوئی عوض لے لیا تھا
15:48بدلے لے لیا تھا
15:49تو اب بھی آپ توفہ
15:50واپس نہیں لے سکتے
15:51یہ اکثر جو ہمارے شادی بیاؤں کے اندر
15:54یا سالگیرے کے اندر
15:56جو ہم گفت دے رہے ہوتے ہیں
15:58یہ اس کے ہم عوض لے رہے ہوتے ہیں
16:01ہمارے ہاں یہ ذہن بن چکا ہے
16:05ملے گا
16:07اور ایسی ہوتا ہے
16:08کہ جب شادی بھی ہمیں دیا جاتا ہے
16:09تو جو جو دے رہے ہیں
16:10ان کے لفافیں
16:11سب نوٹ کیے جاتے ہیں
16:13فیرز بنائے جاتے ہیں
16:14خالہ نے اتنے دیئے تھے
16:15فلانے اتنے
16:15پھر جب ان کے بچوں کے شادی ہوتی ہے
16:19تو پھر واپس دیا جاتا ہے
16:20ان کو اتنا دیا جاتا ہے
16:22یا زیادہ دیا جاتا ہے
16:23اس لئے وہ بھی نوٹ کرتے ہیں
16:24کہ ہم نے تو ان کے بچے کو
16:25پانچ سو پانچ ہزار چڑھائے تھے
16:35to go
17:05лерو اس نے کہا بہت بہت شکر
17:07ہے ہے پھر اس نے کوئی چیز اٹھا کر دی
17:09میرے طرح سے یہ قبول کر لو
17:11آپ نے قبول کر لی یہ گویا کہ آپ نے
17:13اس حبا کا عوض لے لیا اس کو
17:15واپس نہیں لے سکتے ہیں
17:17تیسرا یہ کہ
17:19جو چیز آپ نے دی تھی
17:21سامنے والے کی ملکیت سے
17:23وہ چیز خارج ہو گئی
17:25تو اب آپ رجوع نہیں کر سکتے
17:26مثلا آپ نے کسی کوGHدي توفے میں دی
17:29وہ چوری ہو گئی گم گئی
17:31اس نے آگے بیچ دی تو اب
17:33آپ رجوع نہیں کر سکیں گے
17:35Inshallah, this will be a great program in the next program.
17:38And the Alhamdulillah.

Recommended