Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/18/2025
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:59کہ کثیر صحابہ نے پانی پیا
02:01اسی کو مورزہ کہتے ہیں
02:03اور اللہ تعالیٰ یہ اپنے نبیوں کے ذریعے
02:05ظاہر فرماتا ہے
02:06اور جو بھی صحابہ نے مدد مقابل
02:08کوئی بھی انسانوں
02:09اس کی مثل لانے سے آجز رہتا ہے
02:12تو یہ سرکار کا کمال
02:14اس کا مطلب یہ ہوا
02:15ابھی جو بعض اشار میں کہہ دیتے ہیں شورہ
02:17جس سے غلط فہمی بھی پیدا ہوتی ہے
02:19لیکن وضاحت کر دی جائے
02:21تو بہت ہی اچھا ہے
02:22کہ سرکار کھلاتے ہیں
02:23سرکار پلاتے ہیں
02:24سلطان و گدہ سب کو سرکار نبھاتے ہیں
02:28تو اس سے بعض اوقات لوگ کہتے ہیں
02:30کہ سرکار کھلاتے ہیں
02:31اللہ کھلاتا ہے
02:32بالکل اللہ کھلاتا ہے
02:33یہ اسی طرح کے مورزات کی طرف اشارہ ہے
02:35کہ کھلانے والی ذات تو اللہ تعالیٰ کی ہے
02:38لیکن غسیلہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:40کئی مقام پر بنے ہیں
02:41کہ آپ نے کھلایا بھی ہے اور پیلایا بھی ہے
02:44تو اسی طرح ہم نزبتیں
02:47ماباب کی طرف کرتے ہیں
02:48کہ ماباب کہتے ہیں
02:49ہم نے تمہیں پال پوس کر جوان کیا
02:51حالانکہ جوان کرنے والی ذات تو اللہ تعالیٰ کی ہے
02:53لیکن مجازی نظبتیں چلتے رہتی ہیں
02:56اور اس مجازی نظبتوں کے وجہ سے
02:57شرک کا کوئی شائبہ ذہن میں پیدا نہیں ہوتا ہے
03:01تو اس مقام پر بھی نہیں ہونا چاہیے
03:03دوسرے بات یہ ہے
03:05کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:06نے ایک شخص کے پاس تعامتہ فرمایا
03:08آٹا گون دو
03:10لے آو آٹا گون دو
03:11اور وہ سب کو کھلایا
03:12اس کا مطلب ہے کہ
03:14حالانکہ اس شخص سے اجازت لینا
03:16بظاہر ثابت نہیں ہو رہا
03:18تو یاد رکھیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:20مالک و مختار ہیں
03:21وہ ہماری جانوں کے مالک ہیں
03:23ہمارے مالوں کے مالک ہیں
03:24جس کے بارے میں جو حکم دے دیں
03:26مجالے انکار نہیں ہو سکتا
03:28کہ کوئی انکار کر دے
03:29تو بظاہر وہ ان صحابی کا آٹا تھا
03:32لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:34تمام صحابہ کو کھلا کر
03:36یہ اشارہ ملتا ہے
03:37کہ اصل مالک نبی کریم ہے
03:39حقیقی مالک تو اللہ تعالی ہے
03:41پھر مجازن جو وہ ملکے تتا فرماتا ہے
03:44اس میں بھی ہمارے نبی مالک ہیں
03:45جس کے ساتھ جیسا معاملہ فرمائیں
03:47اگرچہ آپ کے بہت تمام معاملات
03:49دائرہ شریعت میں رہ کر ہی ہوتے ہیں
03:51اجازت شرعہ کے مطابق ہوتے ہیں
03:53اجازت رب کے مطابق ہوتے ہیں
03:54لیکن اختیار آپ کو حاصل
03:55اور اس کے بعد وہ مشرک آیا
03:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چاہتے
04:00تو ایک سو تیس صحابہ تھے
04:01مشرک کو مارتے بکریاں لے لیتے
04:03اس کی چھین لیتے بکریاں
04:04پتہ بھی نہ چلتا
04:05لیکن یہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
04:08کے اخلاق کے خلاف تھا
04:09دشمن بھی اگر ہو
04:11تو اس کے ساتھ معاملہ ایسا رکھا جائے
04:13کہ وہ جا کے
04:14ہمارے اخلاق کی گواہی دے
04:16ہماری اچھائی کی گواہی دے
04:17اور اس کا دل مائل ہو
04:19تو سرکار نے کوئی بکریاں چھیننے کا حکم نہیں دیا
04:21بلکہ اس کو آفر کی
04:22یا تو ہمیں توفہ تن دے دو
04:24یا بیج دو
04:25اس نے کہا ٹھیک ہے میں بیجتا ہوں
04:26اور آپ نے اسے خرید لی
04:27اس کا مطلب ہے
04:28کافر سے خرید و فروخت کی جا سکتی ہے
04:31کفار کے ساتھ کاروبار کرنا
04:34ان کے ساتھ انویسٹرنٹ وغیرہ کرنا
04:36اس کی بھی شرن اجازت ہوتی ہے
04:38اس کے بعد وہ بکری
04:40سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:42اس کو پکایا
04:43اور صحابہ کھاتے رہے
04:45اور صرف ایک بکری
04:46اور تھوڑا سا آٹا
04:48ایک سو تیس صحابہ کو پورا ہوا
04:50اس کا مطلب یہ ہوا
04:51کہ دیکھیں
04:52موجزت تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تھا
04:54لیکن اصل کمال کس کا ہے
04:57میرے رب کا
04:57کہ اللہ نے اس کو بڑھایا
04:59یہ حقیقتاً نبی کریم نے نہیں بڑھایا
05:02تو اللہ نے بڑھایا
05:03وسیلہ میرے آقاد صلی اللہ علیہ وسلم
05:04ضرور بنے ہیں
05:06تو اس سے ایک نتیجہ یہ نکلتا ہے
05:09کہ
05:10اللہ تبارک و تعالی
05:11وسائل اور ذرائع کا محتاج نہیں ہے
05:14یہ ذہن میں رکھئے
05:15اگر ہم سنتے ہیں
05:17اللہ نے بظاہر ذریعہ کان بنایا
05:18اگر اللہ چاہے
05:20تو ہماری آنکھیں سنیں
05:21اور ہمارے کان دیکھیں
05:23اور ہماری ناک بولیں
05:25اور ہم
05:26ہاتھوں سے کھانا شروع کر دیں
05:28کہ ہاتھ میں یہ رکھیں
05:28اور وہ جسم میں چلا جائے
05:30اللہ تعالی
05:31ان ذرائع کا محتاج نہیں ہے
05:33تو اللہ تعالی
05:35چاہے تو ایک وقت میں
05:36تھوڑی سی چیز کو بہت زیادہ کر دیں
05:37چاہے تو بہت زیادہ کو بہت ہی
05:39کم کر دیں
05:40اس قادر مطلق کی قدرت
05:42کو سمجھنے کی بہت ضرورت ہے
05:44اور یہی جنت کے اندر ہوگا
05:45کہ جب ہم کوئی چیز کھا لیں گے
05:47تو جنت کی نعمتوں میں
05:48فنہ نہیں ہوگی
05:49اگر ایک جنتی پھل کھائے گا
05:52جیسے کھائے گا
05:53وہ پھر پورا ہو جائے گا
05:54کھائے گا پھر پورا ہو جائے گا
05:55کھائے گا پھر پورا ہو جائے گا
05:56چھوڑے گا
05:57تو شاخ میں جا کے لگ جائے گا
05:58ایسے جنتی پرندے بھن کر آئیں گے
06:01وہ کھائے گا
06:01جب کھا چکے گا
06:02وہ دوبارہ زندہ ہو کے
06:03دوبارہ اڑنے لگ جائیں گے
06:05تو یہ بداہر کوئی ناممکن چیزیں نہیں ہیں
06:07اللہ تبارک و تعالیٰ کی قدرت بڑی کامل ہے
06:10لیکن چونکہ یہ چیزیں عام طور پر
06:11ہماری نگاہوں کے سامنے نہیں ہو رہی
06:13اس لئے ہمارا ذہن فوراً
06:15انہیں قبول کرنے کے لئے
06:16تیار نہیں ہوتا ہے
06:17لیکن اللہ تعالیٰ اس قسم کے مورزات دکھا کر
06:20ثابت فرما دیتا ہے
06:21جیسے نبی کریم کے
06:22پانچوں انگلیوں سے پانی کے چشمیں جاری ہونا
06:26یہ ایک جیسے روایت ہے
06:28حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
06:30غالباً اس کے راوی ہیں
06:31وہ کہتے ہیں ہم ایک غزوے میں تھے
06:33تو بہت سارے صحابہ تھے
06:34کوئی بھوکے پیاسے
06:36جانور ہمارے پیاسے
06:37بہت سے جنوی تھے
06:39ان کو غسل کرنا تھا
06:40بعضوں کو وضو کرنا تھا
06:41مشکیزیں خالی ہو گئے تھے
06:42تو میں سرکار کی خدمت میں آیا
06:44اور میں نے ارسی اصولہ
06:45کہ یہ معاملہ ہے
06:47تو سرکار نے فرمایا
06:48کہ تمہارے پاس کوئی پانی ہے
06:49تھوڑا بہت برطن میں
06:50تو لے کر آؤ
06:51تو کہتے ہیں ہم ایک برطن میں پانی لائے
06:53جو اس کے پیندے میں تھا
06:54بس تھوڑا سا پانی
06:55اس میں میرے آقا نے
06:56اپنے دست اقدس رکھا
06:57اور آپ کی پانچوں انگلیوں سے
06:59پانی کے چشمیں جاری ہو گئے
07:00اور وہ پانی باہر چھلکنے لگا
07:02تو راوی کہتے ہیں
07:04کہ جنہوں نے پینا تھا
07:06انہوں نے پیا
07:06جنہوں نے مشکیزیں بھرنے تھے بھرے
07:08برطن بھرے
07:09جانوروں کے پلایا
07:11جس نے نہانا تھا نہایا
07:12جس نے وضو کرنا تھا وضو کی
07:14اور پانی ایسی جاری رہا
07:15اور جب ہم نے کہا
07:16اصولہ بس
07:17تو آپ نے دست اقدس نکالا
07:18جتنا اس میں برطن میں پہلے پانی موجود تھا
07:21اب بھی موجود تھا
07:23اب یہ کس نے زیادہ کیا
07:24میرے رب نہیں کیا نا
07:25اور انگلیوں سے پانی کا نکلنا
07:27کس قدر حیرت انگیز چیز ہے
07:28اس کا مطلب ہے
07:29اللہ تبارک و تعالی
07:30یہ جو وسائل اور ذرائع
07:32بظاہر قائم کیے گئے
07:33ان کا محتاج نہیں ہے
07:34جب آپ یہ بات سمجھ گئے
07:36تو پھر کیوں مایوس ہوتے ہیں
07:38اللہ تعالی سے
07:38جب وہ ذرائع کا محتاج ہی نہیں ہے
07:41تو بعض اوقات
07:42ہم پہ قرضہ چڑھ جاتا ہے
07:43تو ہمیں بظاہر کوئی ذریعہ نظر نہیں آتا
07:45تو ہم اللہ تعالی کے بارے میں
07:46بھی سوچنے لگ جاتے ہیں
07:47اور اللہ تعالی کیسے کرے گا
07:49یہ تو بظاہر کوئی حینی
07:51نہ کوئی دوست دینے والا
07:52نہ کوئی مال وغیرہ ہے
07:53مانگ مانگ کے
07:53تو سارے ہم سے بھاگ گئے ہیں
07:55اب تو کوئی قرض بھی دینے کے لئے
07:56تیار نہیں
07:56تو اللہ کیسے کرے گا
07:58تو ہمیں اللہ کے بارے میں
07:59بھی شعبہ پیدا ہو جاتا ہے
08:01حالانکہ وہ بڑی قدرت کاملہ والا ہے
08:03وہ وسائل کا محتاج نہیں
08:04وہ چاہے تو چھٹکی میں
08:05آپ کے سارے مسائل کو حل کر دیں
08:06اس کا مطلب یہ ہوا
08:08کہ اللہ تعالی سے
08:09مایوس نہیں ہونا چاہیے
08:11اس کی قدرت کاملہ پر
08:13کامل توجہ رکھنے چاہیے
08:14اسے ہمارے وہ بھائے بہن درس حاصل کریں
08:17کہ جو فوراں
08:18تھوڑی سی دعائیں مانگیں گے
08:19جب دعا قبول نہیں ہوگی
08:20تو اللہ سے مایوس ہو کر
08:22چلے جاتے ہیں مخلوق کی طرح
08:24آملین کے پاس چلے جائیں گے
08:26جھوٹے قسم کے آملین
08:27بے عمل آملین کے پاس
08:28یا بعض مزارات پر چلے جاتے ہیں
08:31اور وہ سوچتے ہیں
08:31کہ فلا مزار پر حاضر ہوگی
08:33تو یہاں میرا مسئلہ حل ہو جائے گا
08:35یعنی اللہ تعالی گھر میں
08:36مسئلہ حل نہیں کرے گا
08:37وہاں کرے گا
08:38اگرچہ جانا میں منع نہیں کر رہا ہوں
08:40کہ آپ مزار پر
08:40اگر بعد اب حاضری دیتے ہیں
08:42اور کوئی خدا نخواستہ
08:43آپ نے خلاف شرع فیل کا
08:45ارتکاب نہیں کیا ہے
08:47اس قصد ارادے سے کوئی گیا
08:48کہ یہ اللہ کے جو حسن ظن ہے
08:50کہ جو مزار میں صاحب مزار ہیں
08:52یہ اللہ کے مقبول بندے ہیں
08:54اور جہاں اللہ کے مقبول بندے ہوتے ہیں
08:55وہاں رحمتوں کو نزول ہوتا ہے
08:57تو چلو قریب کھڑو کر دعا مانگوں گا
08:59اپنے اللہ سے تو اللہ تعالی میرے مسئلہ حل کرے گا
09:01جیسے ایک دعا گھر میں ہو سکتی ہے
09:03ایک قابط اللہ کے پاس
09:04ایک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روزہ انور کے پاس
09:07ایک مسجد کے اندر
09:08تو یقین مقامات کی تبدیلی سے دعاوں کی قبولیت اور اثرات
09:12تبدیل ہوں گے
09:13امکانات وغیرہ اس کے بدلتے رہتے ہیں
09:16اسی طریقے سے اگر کوئی اس طرح سوچ کے جائے منع بھی نہیں
09:18لیکن خرابی کب پیدا ہوتی ہے
09:20کہ اللہ کے طرف سے مایوسی پیدا ہو جائے
09:23اور آدمی اپنی پوری توجہ ادھر لگا دے
09:25تو پھر یہ خرابی پیدا ہوتی ہے
09:28اور بعض لوگ تو پھر خلاف شرع امور کے ارتکاب سے بھی باز نہیں آتے ہیں
09:31کہ بعض اوقات کفار کے پاس تلے جاتے ہیں
09:35اور مشرکانہ فیل کرواتے ہیں
09:37کہ یہ میرا کام نہیں ہو رہا
09:38تو چلیں کچھ بھی آپ کریں
09:40اور غیر مسلم جب کرے گا
09:41اور خدا نہ خواستہ اس میں شرک اور کفر کے آمیدش ہوگی
09:44تو وہ تو پہلی کافر ہے
09:45کروانے والا بھی کافر ہو جائے گا
09:48اچھی طرح یاد رکھیں
09:49اس لئے اللہ کی طرف توجہ رکھیں
09:53اور اس قسم کے واقعات کو ذہن میں رکھیں
09:55کہ وہ چاہے تو ایک سو تیس افراد تھے
09:57یہ ایک چھوٹی سی بکری تھوڑا سا آٹا سب کو پورا کروا دیا
10:01وہ محتاج نہیں ہے پوری کائنات کو کھلا سکتا ہے
10:04لیکن اس کی مشیعت ہے
10:06کہ وہ آزمائشیں مقرر کرتا ہے
10:07اور ان آزمائشوں پر پورا اترنے کی حمد بھی دیتا ہے
10:11صبر کی توفیق بھی دیتا ہے
10:12بس ہمیں بس تھوڑا سا اپنے آپ کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے
10:16اور پھر اللہ تعالیٰ مسائل کو حل بھی کرتا ہے
10:19اور جتنے میرے بہن بھائی ہیں خیر زمنی ایک بات ہے
10:22لیکن میں گزارش کرتا ہوں
10:23جب بھی آپ کسی مشکل پریشانی میں پھسیں
10:25اور اللہ کی طرف سے مایوسی سے پیدا ہونے لگے
10:27تو اپنے آپ کو یاد دلائیں
10:29کہ زندگی میں کتنی مرتبہ مسائل آئے
10:31وہ حل ہوئے کے نہیں ہوئے
10:33اور وہ قصہ پارینہ بن گئے
10:35یہ بھی ہو جائے گا
10:36بس ذہن بنائیں گے تو مضبوط ہو جاتا ہے آدمی
10:38بلکہ میں یہ بھی کہتا ہوں
10:40کہ بعض اوقات کے آپ ایک ڈائری لے لیں
10:42جب بھی آپ کو کوئی نام مل رہا ہے
10:44توفہ کوئی نعمت ملی
10:45بغیر آپ کے زیادہ محنت کی اس کو لکھ لیں
10:47آپ کسی مشکل میں تھے
10:49آرام سے آپ باہر ہو گئے
10:50اس کو لکھ لیں
10:51کہ میں ایسا مشکل سے باہر نکلا تھا
10:54بخار چل جاتا ہے
10:54سخت بخار ہوا
10:55پھر آپ
10:56صحیح ہو گئے
10:58جب آدمی بیمار ہوتا ہے
10:59لگتا ہے کبھی بیماری دور نہیں ہوگی
11:01لیکن وہ ہو جاتی ہے دو چار دن بعد
11:03لکھ لیں اس کو
11:04فلا وقت بیمار ہوا تھا
11:05تین دن بعد ٹھیک ہو گیا تھا
11:07اس کی کچھ کیفیات بھی لکھ لیں
11:09تاکہ وہ یاد آ جائے
11:10اب جب کبھی پریشان ہونا
11:11یہ ساری چیزیں دیکھ لیں گے دفعہ بسا
11:13اتنا حمد اور حوصلہ ملے گا
11:15کہ یار یہ پچاسوں واقعات لکھے ہیں
11:17میری زندگی کے
11:17یہ ہوا
11:18اس وقت میں سوچتا تھا
11:20اب یہ کبھی کیفیت ختم نہیں ہوگی
11:21کبھی یہ حالات ختم نہیں ہوں گے
11:23لیکن ہو گئے
11:24تو یہ بھی ہو جائیں گے
11:25تو پھر ڈھارس ملتی ہے
11:26اور الحمدللہ
11:27آدمی اللہ تعالیٰ کی رضا پر
11:29راضی رہنے والے
11:30آمال اختیار کرنا
11:31آسان محسوس کرتا ہے
11:32اگلے باپ کے طرف آتے ہیں
11:35باب الحدیتی للمشرقین
11:36مشرقین کو
11:37حدیعہ دینے کا باپ
11:39پچھلا باپ تھا
11:41توفہ لینا
11:41اب ہے توفہ دینا
11:43دو ہزار چھ سو انیس
11:45نمبر حدیث پاک ہے
11:46حضرت عمر فاروق
11:48حضرت عبداللہ بن عمر
11:49بیان کرتے ہیں
11:50کہ حضرت عمر
11:51رضی اللہ تعالی عنہ
11:52نے ایک شخص کے پاس
11:54ایک لباس دیکھا
11:56جو فروخت کیا جا رہا تھا
11:58انہوں نے نبی کریم
11:59صلی اللہ علیہ وسلم
12:00سے عرض کیا
12:00صلی اللہ
12:01آپ اس کو خرید لیں
12:02اور اس کو جمعہ کے دن
12:03پہنا کریں
12:04اور جب آپ کے پاس
12:05کوئی وفت ملنے کے لئے آئے
12:07تو آپ پہن لیا کریں
12:08تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:10نے فرمایا
12:11کہ اس ہلے کو
12:12اس لباس کو وہ مرد پہنتا ہے
12:14جس کا آخرت میں
12:15کوئی حصہ نہیں ہوتا
12:17یعنی وہ ریشم کا لباس تھا
12:19اصل میں
12:19تو سرکار نے منع فرما دیا
12:21پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:23کے پاس کئی ہلے آئے
12:24تو آپ نے ان میں سے ایک لباس
12:26حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہم
12:29کی طرف بھیجا
12:29تو حضرت عمر نے
12:31عرصی صلی اللہ
12:32میں اس کو کیسے پہن سکتا ہوں
12:33حالانکہ آپ نے
12:34اس کے متعلق فرمایا ہے
12:36جو فرمایا ہے
12:37یعنی جو آپ نے پہلے کہا تھا
12:39وہ
12:39آپ نے تو منع کیا تھا
12:40کہ اس کا آخرت میں
12:41کوئی حصہ نہیں ہوگا
12:42جو شخص اس لباس کو پہنے گا
12:43تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
12:45نے فرمایا
12:46کہ میں نے یہ ہلہ
12:47تم کو اس لئے نہیں دیا
12:48کہ تم اس کو پہنو
12:49تم اس کو فروخت کر دو
12:51یا پہناؤ
12:52یعنی کسی اور کو دے دو
12:54پس حضرت عمر فاروق
12:55رضی اللہ تعالی عنہم
12:57نے
12:57وہ لباس
12:58اپنے اس بھائی کو دے دیا
13:00جو اہل مکہ میں سے تھا
13:02اور ابھی
13:02اسلام
13:03نہیں لایا تھا
13:04تو یہ پہلے بھی
13:06روایت گزر چکی ہے
13:07پس اس میں
13:08یہ ہے
13:08کہ مشرق کو
13:09توفہ دیا جا سکتا ہے
13:10کہ حضرت عمر کا
13:12ایک بھائی تھے
13:12جو رضائی بھائی تھے
13:13پہلے بھی بات ہوئی تھی
13:14تو وہ مکہ میں تھے
13:16اور ابھی تک ایمان
13:17نہیں لائے تھے
13:17تو آپ نے ان کو
13:18توفتاً یہ چیز بھیج دی
13:19اور اس پر نبی کریم نے
13:21منع نہیں فرمایا
13:22اس کا مطلب یہ ہوا
13:23کہ اچھی نیت کے ساتھ
13:25کسی غیر مسلم کو
13:26توفہ دینے میں
13:27حرج نہیں ہے
13:27جیسے پہلے بھی
13:29ارز کیا تھا
13:29کہ بہار کے ملک میں
13:31بہت سارے لوگ رہ رہے ہیں
13:32ہمارے پڑوسی ملک میں
13:33بہت سارے بھائی بہن رہتے ہیں
13:34اور غیر مسلمین
13:36آپ کے اطراف میں ہوتے ہیں
13:38تو ان سے ایک
13:39مطلب ظاہری
13:41محبت کا
13:42پیار کا معاملہ
13:43قائم رکھنے کے لیے
13:44اور اس لیے
13:45کہ اسلام کی
13:46کوئی منفی صورت
13:47ان کے ذہن میں ہو
13:47تو نکل جائے
13:48مسلمانوں سے متعلق
13:50کوئی اگر منفی خیالات
13:51ذہن میں ہیں
13:51تو وہ دور ہو جائیں
13:52تو اس طرح کے
13:53ظاہری برطاؤ رکھنے میں
13:55شرعن کوئی حرج
13:55نہیں ہوتا ہے
13:56اس کی اجازت ہوتی ہے
13:58اگلی حدیث کی طرف آتے ہیں
14:00دو ہزار چھے سو بیس
14:02نمبر حدیث پاک ہے
14:03اور حضرت اسمہ
14:05بنت ابی بکر
14:06رضی اللہ تعالیٰ
14:07انہا بیان کرتی ہیں
14:09کہ میرے پاس
14:10میری والدہ آئیں
14:11یہ پہلے بی بی
14:12ذکر کزر آئے
14:13یہ مشرقہ تھی
14:14ابھی ایمان نہیں لائے تھی
14:15اور وہ
14:16رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:17کے احد میں
14:18مشرقہ تھی
14:19تو میں نے
14:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:21سے مسئلہ معلوم کیا
14:22میں نے کہا
14:23اور وہ اسلام سے
14:24اعراض کرنے والی ہیں
14:26مو پھیرنے والی ہیں
14:27کیا میں اپنی ماں سے
14:28خشن سلوک کروں
14:29رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
14:32نے فرمایا
14:32کہ ہاں اپنی والدہ سے
14:33صلی اللہ رحمی کرو
14:35تو یہ دیکھیں
14:37اس کا مطلب یہ ہوا
14:38کہ اگر کوئی قریب رشتہ دار
14:39غیر مسلم ہے
14:40اور
14:41مطلب یا کوئی ویسے ہی
14:43رشتہ دار نہ ہو
14:44اگر ہمیں یقین ہو
14:46کہ اس کے ساتھ
14:46خشن سلوک رکھیں گے
14:47تو یہ اسلام کی طرف
14:49مائل ہو جائے گا
14:49یا کم از کم
14:50اسلام مخالفت سے بچے گا
14:52مسلمانوں کے بارے میں
14:53کسی قسم کی
14:54کوئی منفی ایکٹیوٹیز
14:56جو ہیں
14:56نیگٹیو ایکٹیوٹیز
14:57ان سے محفوظ رہے گا
14:59تو پھر یہ
14:59ظاہری برداؤ کرنے میں
15:01کوئی حرج نہیں ہے
15:02اور اس سے بھی معلوم ہوا
15:03کہ ہمارا مذہب
15:04جو ہے
15:05وہ کسی غیر مسلم
15:06کو حقیر نہیں سمجھتا ہے
15:07حقیر نہیں سمجھتا ہے
15:10ہاں ان کے جو
15:10قائد باطلہ ہیں
15:11کہ جو غلط نظریات ہیں
15:13ان کو غلط کہتا ہے
15:14لیکن یہ نہیں ہے
15:16کہ اگر کوئی
15:16ایک غیر مسلم ہے
15:17اس کو ہماری مدد
15:18کی ضرورت ہے
15:19مطلب ہم کر بھی سکتے ہوں
15:21اور وہ کرایسز میں ہے
15:22تو کوئی منع ہو
15:23یا ہم اس کو مار ہی دیں
15:25ایسا نہیں ہے
15:26بلکہ اچھے سلوک کے بارے میں
15:27کہا گیا
15:28اور اس سے پھر ایک مزید بات
15:30یہ ذہن میں رکھیں
15:31کہ جب ایک مشرقہ ماں ہو
15:33تو اس کے ساتھ
15:34حسن سلوک کا حکم دیا گیا
15:36تو ایک مسلمان ماں کے بارے میں
15:39کیا خیال ہے
15:39تو ہمیں غور کرنا چاہیئے
15:41کہ بعض وقت ہم
15:42بہت سارے ایسے ہوں گے
15:43جو ہمیں سن رہے ہوں گے
15:45مردوں میں بھی
15:45عورتوں میں بھی
15:46جنہوں نے اپنی والدہ کے ساتھ
15:47اچھا سلوک نہیں کیا ہوگا
15:49یہ بری چیز ہوتی ہے
15:50ایسا نہیں کرنا چاہیئے
15:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
15:53پوچھا گیا
15:54یا رسول اللہ
15:54مجھ پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے
15:56فرمایا آپ کی والدہ کا
15:58عرض کی پھر
15:59فرمایا آپ کی والدہ کا
16:01کہا اس کے بعد
16:02فرمایا آپ کی والدہ کا
16:04کہا ان کے بعد
16:05فرمایا آپ کے والد کا
16:06تو تین دفعہ
16:08نبی کریم نے
16:08والدہ کا ذکر کیا
16:09چوتھی مرتبہ والد کا کیا
16:11جس سے علماء نے
16:12یہ نتیجہ نکالا
16:13کہ ماں کا حق
16:14باپ سے
16:15تین گناہ زیادہ ہوتا ہے
16:17ہاں تعظیم والد صاحب کی
16:18زیادہ ہوگی
16:19مثال کے طور پر
16:20اگر دونوں ایک ساتھ
16:22پانی منگواتے ہیں
16:23تو پہلے والد کو پھلائے جائے گا
16:25پھر والدہ کو
16:25کیونکہ یہ تعظیم کا پہلو ہے
16:27اور اگر آپ نے
16:28کوئی پیسے تقسیم کرنا ہے
16:30دونوں کے اندر
16:30آپ چاہتے ہیں
16:31چلیں توفہ تن کچھ دے دوں
16:32تو پھر تین حصے ماں کے ہوں گے
16:34ایک حصہ والد کا
16:35کہ ماں کا حق
16:36زیادہ ہوتا ہے
16:37اب ہمارے ہاں یہ ہوتا ہے
16:39کہ والداؤں کے ساتھ
16:41عمومی طور پر بچے
16:42کیونکہ والد سے ڈرتے ہیں
16:43تو وہ سخت لہجہ بھی کر لیا
16:45تلخ لہجہ
16:46منفی رویے
16:48نراز ہو گئے
16:49کہ دن تک ماں منا رہی ہے
16:50لیکن نہیں مان رہے ہیں
16:51اور شاؤٹنگ کرنا
16:53برا بھلا کہنا
16:54خصوصاً شادی کے بعد
16:56بیوی کی باتوں میں
16:57آ کر بعض وقت
16:58ماں سے بتتمیزیاں کرنا
17:00چاہے ماں کی غلطی ہی کیوں نہ ہو
17:02پھر بھی بھرحال
17:02بتتمیزی کرنے کا اختیار تو نہیں ہے نا
17:05فَلَا تَقُلْ لَهُمَّا أُفِّيُنْ وَلَا تَنْحَرْهُمَّا
17:07وَقُلْ لَهُمَّا قَوْلًا كَرِيمًا
17:10اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
17:11کہ ماں باپ کو اُف بھی مت کہو
17:12ان کو ڈانٹو مت
17:14اور ان سے نرمی کے ساتھ بات کرو
17:16تو اب ہوتا یہ ہے کہ
17:18بیوی کی فیور میں
17:20ماں کے ساتھ بتتمیزی
17:21چلیں ماں نے غلطی کی
17:23جیسے ہوتا ہے بعض وقت
17:24کہ غلطی ماں کی ثابت ہوگی
17:26تب بھی انہیں غلطی کا احساس دلانا
17:28یا لہجت سخت رکھنا
17:29یا آپ کے لئے بالکل شرن جائز نہیں ہے
17:31پیار محبت دارہ عدب میں رہ کر
17:33خود ان کو اپنی غلطی کا احساس ہونے دیں
17:35نہ کہ آپ احساس دلائیں
17:36اور دل آزاریاں کریں
17:38اب یہاں تو ایسے سے واقعات
17:40ہمارے پاس آتے ہیں
17:41کہ ماں کو مارنا
17:43پیٹنا
17:43گالیاں بکنا
17:44اور آج کل آپ دیکھتے ہیں
17:46کہ اول ہاؤسز کے اندر
17:48چھوڑ کر آ جاتے ہیں
17:48ہمارے یہاں پہ جیسے پرائیویٹ ادارے ہیں
17:50تو ان کے پاس اپنی ماں کو
17:52چھوڑ کے بھاگ جاتے ہیں
17:53ارے بھائی کتنی بڑی سعادت سے
17:55آپ محروم ہو گئے
17:56صرف اس لیے کہ ماں کھاسے گی
17:58ماں پہ خرچ کرنا پڑے گا
18:00ماں ایک روم گھیر لے گی
18:02آپ نے ماں کو یہاں چھوڑ دیا
18:04آپ جنت چھوڑ کر چلے گئے ہیں یہاں پر
18:07تو یہ
18:07بات وقت اس لیے بھی ہوتا ہے
18:10کہ ہم اپنے بچوں کو
18:11خود تعلیم و تربیت سے دور رکھتے ہیں
18:13تو یہ نتائج نکلتے ہیں
18:15اللہ تعالیٰ سمجھنے کے توفق قطع فرمائے
18:17وآخر دعوانا
18:18ان الحمدللہ رب العالمين
18:28موسیقا

Recommended