- yesterday
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00. . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . . .
01:29. . . . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:29If you have the way back then, if you have the way back then, you have to go to the way back, you get such a call.
02:36You have got 4 and 5. If you are a kid who wants to be with that, you have to go to the way back, then you have to do the way back then,
02:46then you have to go back and back.
02:49But I have been telling you that some of my friends who are following these, fraud,
02:55fraud کر رہے ہیں کہ وہ شریف
02:57بچوں کو لڑکیاں انٹرنیٹ وغیرہ
02:59پہ دوستیاں کر لیتی ہیں اور
03:01پھر ان کو شادی بھی کر لیتی ہیں ان سے سونا
03:03زیور اور مہر بہت لکھوا کے
03:05مہر بھی جن نقد دوہ میں
03:07وہ لے لیتے ہیں اور پھر فوراں
03:09خلا کا دعویٰ دائر کر کے بھاگتے ہیں
03:11تو ایسے لوگ اگر قابو میں آ جائیں
03:13تو ان سے تو فوراں اپنی چیز واپس
03:15لینے چاہیے کیونکہ یہ
03:17اس قابل نہیں ہے کہ ان کے پاس چیز
03:19چھوڑی جائے اور
03:21چھٹا یہ کہ زیرہم مہرم
03:23کو کوئی چیز ہبا کی ہو تو
03:25ان سے نہیں لے سکتے زیرہم
03:27مہرم جو ایک ہی مطلب نسل
03:29سے ہوتے ہیں چاہے وہ ہمارے اوپر
03:31لیول پر ہوں نیچے ہوں جیسے مثال
03:33کے طور پر باپ دادا
03:34ماں دادی
03:37بیٹا پوتا نواسی نواسا
03:39بھائی بہن چچا
03:41پھوپی یہ سب زیرہم
03:43مہرم کہلاتے ہیں ان میں سے کسی
03:45کو کوئی توفہ دیا تو واپس
03:46نہیں لے سکتے ہیں اور
03:49ساتھویں یہ کہ جو چیز دی تھی
03:51وہ چیز ہلاک ہو گئی تو اب
03:53ہیبا سے رجوع جائز نہیں آپ نے
03:55بھینس توفے میں دے دی کسی کو
03:56اس کے پاس جا کے بھینس مر گئی اب آپ
03:59کہتے ہیں میرا توفہ واپس کروں یہ شرن
04:01جائز نہیں ہے کیونکہ جس چیز
04:03کو آپ نے توفہ تن دیا تھا وہ قائمی
04:05نہیں رہی باقی نہیں رہی تو رجوع کس چیز
04:07کا ہوگا تو یہ ساتھ موانع
04:09کہلاتے ہیں رکاوٹیں
04:10کہ آپ نے گر توفہ دیا ہے تو واپس
04:12نہیں لے سکتے ہیں
04:14اگلی حدیث کے طرف آتے ہیں دو ہزار
04:17چھ سو بائیس نمبر حدیث پاک
04:18حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی
04:21انہما اس کے راوی ہیں
04:23وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم
04:24صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:26اشارت فرمایا کہ ہبا سے رجوع کرنے
04:29میں ہمارے لئے اس سے بری
04:30کوئی مثال نہیں ہے
04:32جیسے قطہ اپنی قیع
04:35میں رجوع کر لے
04:35پہلے مطلقا تھا رجوع کرنے کا یہاں
04:38قطے کا لفظ کا اضافہ فرمایا سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:41اور مفہوم پورا وہی ہے جو پچھلے
04:44پچھلی حدیث میں ہم نے ذکر کر دیا
04:47اگلی حدیث کے طرف آتے ہیں
04:49دو ہزار چھ سو
04:51تئیس نمبر حدیث پاک ہے
04:53اور حضرت عمر بن خطاب
04:55رضی اللہ تعالی عنہ
04:57بیان فرما رہے ہیں
04:59اور زید بن اسلم
05:01اپنے والد سے روایت کرتے ہیں
05:03وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب
05:06رضی اللہ تعالی عنہ سے سنا
05:08وہ فرماتے تھے
05:10کہ میں نے ایک شخص کو
05:11اللہ کے راہ میں ایک گھوڑا دیا
05:13اس کے پاس وہ گھوڑا تھا
05:16جو اس نے اس کو
05:18گھوڑا دیا تھا
05:20اس نے اس کو زائع کر دیا
05:21زائع کرنے کے مطلب سنبھال نہیں سکا
05:24نہ کھانا نہ پینا
05:25دیکھا تو حالت خراب کر دی گھوڑے کی
05:27تو میں نے اس سے اس گھوڑے کو خریدنے کا ارادہ کیا
05:31اور میرا گمان تھا
05:32کہ وہ مجھے اس گھوڑے کی
05:34رعایت کے ساتھ فروخت کر دے گا
05:37میں نے اس مسئلے کے مطالق
05:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
05:40کوئسن کیا
05:41تو سرکار نے فرمایا
05:42اس کو مت خریدو
05:43خواہ وہ تم کو
05:45وہ گھوڑا
05:46ایک درہم کے عوض میں ہی دے
05:48کیونکہ اپنے صدقے میں
05:49رجوع کرنے والا
05:50اس کتے کی طرح ہے
05:51جو اپنے قے میں
05:52رجوع کرتا ہے
05:53تو یہ
05:55آپ نے یاد ہوگا
05:56کہ جو ہم نے باب
05:58ذکر کیا تھا
05:58اس میں دونوں لفظ ذکر تھے
06:00ہبا یا صدقہ
06:02اگر آپ نے
06:03توفتن دیا
06:04اس میں بھی
06:04رجوع کے بارے میں
06:05سرکار نے فرمایا
06:06اور کسی کو
06:06چیز صدقہ کی تھی
06:07اللہ کی رضا کی خاطر
06:09اور پھر آپ
06:10اس سے واپس لیتے ہیں
06:11اس کا حکم بھی
06:12یہی ہے
06:13حتیٰ کہ
06:14اس کو واپس لینا
06:15عوض کے بدلے بھی
06:16شرنجائز نہیں
06:17جیسے کہ حضرت
06:17عمر فاروق
06:19رضی اللہ تعالیٰ
06:19انہوں کہتے ہیں
06:20کہ میں نے تو خریدنے
06:21کا ارادہ کیا
06:21کہ چلو مالک ہوگی
06:22اس سے لے لیتا ہوں
06:23لیکن سرکار نے
06:24اس سے بھی
06:25منع فرما دیا
06:26تو لہٰذا
06:27یہ دونوں چیزیں
06:28اپنے ذہن میں
06:28رکھنے چاہیے
06:29دو ہزار
06:31چھ سو چوبیس
06:33نمبر حدیث پاک ہے
06:34اور
06:35حضرت
06:36عبداللہ بن عبید
06:39عبید اللہ بن
06:40ابی ملائکہ
06:41نے خبر دی
06:41کہ بنو جدعان
06:43کے غلام
06:44بنو صحیب
06:45نے دعویٰ کیا
06:45کہ نبی کریم
06:47صلی اللہ علیہ وسلم
06:48نے
06:48ان کو دو مکان
06:50اور ایک
06:51غجرہ
06:51عطا فرمایا تھا
06:53جو ان کو
06:54ملنا چاہیے
06:55مروان نے پوچھا
06:56تمہارے دعویٰ پر
06:57کون گواہی دے گا
06:58انہوں نے کہا
06:59حضرت ابن عمر
07:00تو مروان نے
07:02ان کو بلایا
07:03تو انہوں نے
07:04گواہی دی
07:04کہ واقعی نبی کریم
07:05صلی اللہ علیہ وسلم
07:06نے حضرت سوحیب
07:07کو وہ مکان
07:09یعنی دو مکان
07:10اور ایک
07:10حجرہ عطا فرمایا تھا
07:12چنانچہ مروان نے
07:13حضرت ابن عمر
07:14کی گواہی سے
07:15سوحیب کے
07:16بیٹوں کے
07:16حق میں
07:17فیصلہ
07:18کر دیا
07:19تو اس کا
07:21مطلب یہ ہوا
07:21کہ
07:22نبی کریم
07:23صلی اللہ علیہ وسلم
07:23نے اپنی زندگی میں
07:24حضرت سوحیب کو
07:25یہ قدیم صحابہ
07:26میں سے ہیں
07:27ان کو
07:28دو مکان
07:29اور ایک
07:30حجرہ
07:30ہبا کیا تھا
07:32اور وہ ان کی
07:32ملکت میں نہیں آسکا تھا
07:34اور بعد میں
07:35انہوں نے دعویٰ دائر کیا
07:36تو حضرت ابن عمر
07:37کی گواہی پر
07:38دلوا دیا گیا
07:39اب ہمارے ہاں
07:40فقہ حنفی میں
07:41ایک
07:42شخص کی گواہی
07:43معتبر
07:44نہیں ہوتی ہے
07:45معاملات میں
07:46دو کی گواہی
07:47معتبر ہوتی
07:47جیسے کہ
07:48قرآن میں
07:48اللہ تعالی نے
07:48اشارت فرمایا
07:49یا تو دو مرد
07:51دو مرد ہوں
07:52یا ایک مرد
07:53اور دو عورتیں ہوں
07:54لیکن
07:55باقی آئیمہ کے
07:56نزدیک
07:56ایک کی گواہی
07:57معتبر ہوتی ہے
07:58وہ اس حدیث
07:59کو بنیاد
07:59بنا کر کہتے ہیں
08:00کہ ایک کی
08:01گواہی پر بھی
08:02فیصلہ
08:03ہو سکتا ہے
08:04لیکن
08:04امام آزم
08:05ابو حنیف
08:05رضی اللہ تعالی عنہ
08:07دیگر
08:08بہت ساری
08:08احادیث
08:09کو بنیاد
08:10بناتے ہیں
08:11اور قرآن کی
08:12آیت کو بنیاد
08:12بناتے ہیں
08:13جن میں
08:13دو افراد کی
08:15گواہی کو
08:16نصاب مقرر کیا گیا
08:18جبکہ دو مرد ہوں
08:19یا پھر ایک مرد
08:20اور دو عورتیں
08:20تو بہرحال
08:21اس میں یہ حکم
08:22ضرور ہے
08:23کہ اگر کوئی
08:24صحیح مسلحت
08:25کی بنا پر
08:26آج کل کے دور
08:27کے اعتبار سے
08:28جیسے آپ دیکھیں
08:29پاکستان میں
08:30تقریباً
08:31احناف ہیں
08:32لیکن ہماری
08:33کوئٹس کے اندر
08:34دو گواہ پیش کرنا
08:36اور وہ بھی
08:36دونوں
08:36عادل گواہ پیش کرنا
08:38انتہائی دشوار ہیں
08:39امام آزم
08:41ابو حنیف
08:41رضی اللہ تعالی عنہ
08:42کے دور میں
08:43دو عادل گواہ
08:45چاہیے تھے
08:46اور عادل سے مراد
08:47جن کی
08:48عدالت زہرہ ہو
08:49بس
08:50عدالت زہرہ
08:51کا مطلب یہ ہے
08:52کہ ان کا
08:53ظاہر شریعت کے
08:54موافق ہو
08:54ان میں گناہ
08:56فسق و فجور
08:57آوارہ گردی
08:58کی کوئی علامت
08:59نہ ہو
08:59مثلاً
09:00سر ڈھکا ہوا ہے
09:01چیرے پہ داڑی ہے
09:02سنت کے مطابق
09:03لباس ہے
09:04پتہ
09:04نمازی بھی ہیں
09:06تو ٹھیک ہے بھئی
09:07ان دو آدمیوں
09:08کا واہی موتبر ہے
09:09لیکن جب
09:10صاحبین کا دور آیا
09:12تو
09:13معاملات بگڑ گئے
09:14سامنے بظاہر
09:15ہلیہ بہت اچھا ہے
09:16حرکتیں خراب ہیں
09:17جب معلومات کی گئیں
09:18مثلاً ایک شخص
09:19ظاہر میں تو
09:20داڑی رکھے ہوئے ہیں
09:20لیکن مارکیٹ میں
09:21سب سے بڑا فرادیا
09:22یہی ہے
09:23اگر اس طرح کی
09:24کوئی چیز ظاہر ہوتی ہے
09:25ہوئی
09:26تو پھر انہوں نے
09:27یہ فیصلہ کیا
09:28کہ ہم عدالت
09:29ظاہرہ ہی نہیں
09:29عدالت باطنہ بھی دیکھیں گے
09:31عدالت باطنہ کا مطلب
09:33پوشیدہ عدالت
09:34اور پوشیدہ عدالت
09:36کیا ہے
09:36مثلاً کہ
09:37ظاہر کا ہم اعتبار
09:38نہیں کریں گے
09:38بلکہ
09:39اب معلوم کریں گے
09:40گھر والوں کے ساتھ
09:41کیسا ہے
09:41لوگوں کے ماہ بین
09:42یہ معاملات کرنے میں
09:43کیسا ہے
09:44مارکیٹ میں کیسا ہے
09:45جب ہر طرف سے
09:46گواہی اس کے بارے میں
09:47صحیح ملے گی
09:48تو ان کی گواہی
09:49قبول کی جائے گی
09:49تو یہ ہے
09:51اصل مذہب
09:52اب آپ دیکھیں
09:53پہلی بات تو یہ
09:54کہ عادل کا
09:55ملنا کتنا مشکل ہے
09:57اگر صاحبین
09:58کے قول کے مطابق
09:59دیکھیں
10:00تو عادلت
10:00ظاہرہ
10:01کیا عادلت
10:02باطنہ کی
10:03عادلت
10:03ظاہرہ
10:03آج موجود
10:04نہیں ہے
10:04اور اگر
10:06فرض کہنا
10:06عادلت
10:06ظاہرہ
10:07کے بھی
10:07اعتبار
10:08کیا جائے
10:08تو عادل
10:09ملتے
10:09کہاں ہیں
10:10عادلت
10:11ظاہرہ
10:11آج موجود
10:12نہیں ہے
10:12تو خلاص
10:13کلام
10:13یہ ہے
10:14کہ بہرحال
10:14اب آپ
10:16کہیں گے
10:16چلو دو
10:16کا انصت
10:17تو پورا
10:17کریں
10:17دو گواہ
10:18نہیں
10:18ملتے ہیں
10:18اور
10:19اب ہمارے
10:20کورٹس
10:20کے اندر
10:21چونکہ
10:21ایک کی
10:22گواہی
10:22کا
10:22اعتبار
10:23کیا جا
10:24رہا ہے
10:24تو لہٰذا
10:25اب موجودہ
10:26صورتحال میں
10:27اگر
10:28کوئی
10:28آپ
10:29کوئی
10:29کسی
10:29کورٹ میں
10:30کیس گیا
10:30تو کسی
10:31مسرد
10:32مفتی صاحب
10:32سے آپ
10:33فتوہ
10:34لے سکتے ہیں
10:34ان سے
10:34اجازت
10:35لے سکتے ہیں
10:35کہ ہم
10:36اپنا فیصلہ
10:37ایک گواہ کی
10:38موجودگی میں
10:38کر دیں
10:39یہ بہتر ہے
10:40تقوی کے
10:41مطابق
10:41یہی چیز
10:42ہے
10:42اہوت
10:42یہی ہے
10:43کہ آپ
10:44کسی سے
10:44اجازت
10:44لے کر
10:45اور پھر
10:45کریں
10:45اور
10:46مفتی
10:47حنفی
10:47کو یہ
10:47اجازت
10:48ہوتی ہے
10:48کہ جب
10:49وہ دیکھے
10:49کہ اپنے
10:50مذہب پر
10:50عمل کرنا
10:51انتہائی
10:52دشوار
10:53ہو چکا ہے
10:53یا بعض
10:54صورتوں میں
10:54تقریباً
10:55ناممکن
10:55ہو چکا ہے
10:56تو وہ
10:57کسی اور
10:58امام کے
10:58قول
10:59کو قبول
10:59کر لیں
11:00اور اس کے
11:00مطابق
11:01خاص
11:02کسی
11:02کیس
11:02کے
11:03اندر
11:03فیصلہ
11:03کر
11:04سکتے ہیں
11:04یہ نہیں
11:05کہ
11:05اپنا
11:06مذہب
11:06ختم کر
11:07دیں
11:07دوسرے
11:08کا
11:08لے کر
11:08خاص
11:08مسئلے
11:09میں
11:09جواب
11:10دے
11:10سکتے ہیں
11:11تو لہذا
11:11اب
11:11اس دور
11:12میں
11:12اگر
11:13ایک
11:13شخص کی
11:13گواہی
11:14پر
11:14اور وہ
11:14بھی
11:15آدل
11:15نہ ہو
11:15فاسق
11:16و
11:16فاجر
11:16کی
11:16گواہی
11:17پر
11:17بھی
11:17چل
11:17رہا ہے
11:17حلف
11:18لے
11:18لیا جائے
11:18اس سے
11:18تو اس کی
11:19گنجائش
11:20نکلے گی
11:20بہرحال
11:21اس میں
11:21کوئی
11:21اختلاف
11:21بھی
11:21ہو سکتا
11:22علماء
11:22کا
11:22لیکن
11:23جو
11:23ہمارے
11:23نزدیک
11:24تھا
11:24وہ
11:24آپ کی
11:24خدمت
11:25میں
11:25ذکر
11:26کر
11:26دیا
11:26اب
11:28اگلا
11:29ہے
11:29بابو
11:30ما قیلا
11:31فی
11:31عمر
11:31و
11:32رقبہ
11:33عمر
11:33اور
11:34رقبہ
11:34کے
11:34متعلق
11:35جو کچھ
11:35کہا گیا
11:36اس کا
11:37باب
11:37عمر
11:39عمر
11:39سے نکلا
11:39ہے
11:40پوری
11:40زندگی
11:41اور
11:41رقبہ
11:41یہ
11:42مراقبہ
11:42یہ
11:43رقوب
11:43سے
11:43نکلا
11:44ہے
11:44اس کا
11:44معنی
11:44ہوتا ہے
11:45انتظار
11:45کرنا
11:46تو
11:48اب
11:48اس میں
11:48یہ
11:48ہوتا ہے
11:49کہ
11:49اگر
11:49آپ نے
11:49کوئی چیز
11:50کسی کو
11:50توفتاں
11:51دی
11:51اور
11:51کہا
11:52کہ
11:52پوری
11:52زندگی
11:53تم
11:53اس کو
11:53استعمال
11:53کر
11:54سکتے
11:54ہو
11:54پوری
11:54زندگی
11:55اپنے
11:55پاس
11:55رکھ
11:55سکتے
11:56ہو
11:56یوں
11:56کہا
11:57تو
11:58چونکہ
11:58پوری
11:58زندگی
11:59کے لئے
11:59گویا
11:59کہ
11:59آپ نے
12:00توفت
12:00دے دیا
12:01اس کو
12:01عمرہ
12:01کہا جائے
12:02گا
12:03اور
12:03ایک ہے
12:03کہ
12:04آپ نے
12:04کہا
12:04کہ
12:04تم
12:04یہ
12:05لو
12:05توفہ
12:05اگر
12:06تم
12:06پہلے
12:06مر گئے
12:07میرے پاس
12:07آ جائے گا
12:08میں پہلے
12:08مر گئے
12:08تمہارے پاس
12:09سر جائے گا
12:10چونکہ
12:10اب
12:11اس میں
12:11ہر ایک
12:11دوسری کی
12:12موت
12:12کا
12:12منتظر
12:13ہو جاتا
12:13ہے
12:13انتظار
12:14کرتا
12:14ہے
12:14اس کو
12:14رقبہ
12:16کہا جاتا
12:16ہے
12:17عمرہ
12:18کی
12:18ہمارے
12:18فق میں
12:19گنجائش
12:19ہے
12:20فقہ
12:20حنفی
12:20میں
12:21کہ
12:21اگر آپ
12:21نے
12:21پوری
12:22زندگی
12:22کے لئے
12:22دیا
12:23تو
12:23یہ
12:24اب
12:24آپ
12:24رجوع
12:25نہیں
12:25کر
12:25سکتے
12:26اس میں
12:26بھی
12:26اگر آپ
12:27نے
12:27یہ
12:27کہا
12:27تھا
12:28پوری
12:28زندگی
12:28کے لئے
12:29تیرے
12:29تیرا
12:30اب
12:30چاہیے
12:30کہا
12:31تھا
12:31کہ
12:32جب
12:32تمہاری
12:34زندگی
12:34ختم ہوگی
12:35مجھے
12:35مل جائے گا
12:35تمہارے
12:36وارثوں
12:36کو
12:36نہیں
12:36ملے گا
12:38یا
12:38بس
12:38اتنے
12:38جملہ
12:39کہا
12:39تھا
12:39کہ
12:40یہ
12:40پوری
12:40عمر
12:40زندگی
12:41کے لئے
12:41تمہارے
12:42پاس
12:42ہے
12:42دونوں
12:43صورتوں
12:44میں
12:44رجوع
12:44نہیں
12:44کر
12:44سکتے
12:45ہیں
12:45یہ
12:46اس
12:46کا
12:46ہو
12:46جائے
12:46گا
12:47اور
12:47رقبہ
12:48جو
12:48ہے
12:48وہ
12:48شرح
12:49لحاظ
12:49سے
12:49پکہ
12:50نفی
12:51کے
12:51روشنی
12:51میں
12:51ہمارے
12:51رندگ
12:52جائز
12:52نہیں
12:53ہے
12:53اس
12:55پر
12:55یہ
12:55حدیث
12:55لے کر
12:55آئے ہیں
12:56دو
12:59ہزار
12:59چھے سو
12:59پچیس
13:00نمبر
13:00حدیث
13:01ہے
13:01کہ
13:01جابر
13:02رضی اللہ
13:02تعالی
13:03انہو
13:03اس کے
13:04راوی ہیں
13:04بیان
13:05کرتے ہیں
13:05کہ
13:05نبی کریم
13:06صلی اللہ
13:06علیہ وسلم
13:07نے
13:07اس
13:07شخص
13:07کے
13:07حق
13:08میں
13:08عمرہ
13:09کا
13:09فیصلہ
13:09کیا
13:10جس
13:11کے
13:11لیے
13:11اس
13:12کو
13:12ہبا
13:13کیا
13:13گیا
13:13تھا
13:14تو
13:15دیکھیں
13:15اس سے
13:15ثابت
13:15ہوا
13:16کہ
13:16جس
13:16کے
13:16لیے
13:16فیصلہ
13:17کیا
13:17گیا
13:20تھا
13:20کہ
13:21تم
13:21پوری
13:22زندگ
13:22کے
13:22رکھ
13:22سکتے
13:22سرکار
13:23نے
13:23اسی
13:23کے
13:23حق
13:24میں
13:24اس
13:24چیز
13:24کا
13:24فیصلہ
13:25کر
13:25دیا
13:26اور
13:27دو
13:27ہزار
13:27چھے سو
13:28چھبیس
13:29نمبر
13:29حدیث
13:29پاک
13:30ہے
13:30حضرت
13:31قطادہ
13:32اس کے
13:32راوی
13:33ہیں
13:33وہ
13:33کہتے
13:33ہیں
13:33کہ
13:34نظر
13:34بن
13:34انس
13:34نے
13:34حدیث
13:35بیان
13:35کی
13:35اور
13:36انہوں نے
13:36بشیر
13:37بن
13:37نحیق
13:37سے
13:38انہوں نے
13:38حضرت
13:38ابو
13:39حریرہ
13:39سے
13:39یہ
13:39روایت
13:40کی
13:40ہے
13:40کہ
13:41نبی
13:41کریم
13:41صلی اللہ
13:41علیہ وسلم
13:42نے
13:42فرمایا
13:42عمرہ
13:43جائز
13:43ہے
13:44یعنی
13:45پوری
13:45زندگی
13:45کے
13:46لیے
13:46کسی
13:47کو
13:47مکان
13:47وغیرہ
13:48ہیبہ
13:48کرنا
14:02عاریت
14:03گھوڑا
14:04لیا
14:04عاریت
14:06امانت
14:07قرض
14:08یہ تین چیزیں
14:09آپ بہت سنتے
14:10رہتے ہوں گے
14:10امانت
14:11تو یہ ہوتی ہے
14:12کہ میں کسی کے پاس
14:13چیز رکھواؤں
14:14نہ اس کو
14:15مالک
14:16بناوں گا
14:16نہ اس کو
14:17استعمال کی
14:17اجازت ہوگی
14:18وہ بس
14:19میرے مالکی
14:20حفاظت کرے گا
14:20اور جب میں
14:21چاہوں گا
14:21واپس لے لوں گا
14:22اس کو کہتے ہیں
14:23امانت
14:23اور عاریت
14:25کا مطلب یہ ہوتا ہے
14:26کہ میں مالک
14:27نہیں بناتا
14:28سامنے والے کو
14:29لیکن چیز کے
14:30استعمال کی
14:30وقتی طور پر
14:31اجازت دے دیتا ہوں
14:32اس کو
14:33عاریتاں
14:34دینا کہتے ہیں
14:35یا عاریت
14:36کہتے ہیں
14:36چیز عاریتاں ہے
14:37یا عاریت ہے
14:38مثال کے طور پر
14:40جیسے اسکوٹر
14:40مانگ لیتے ہیں
14:41بازیار اسکوٹر دینا
14:42میں مارکٹ سے ہو کر آ جاؤں
14:43لے کے چلے گئے
14:44پڑوسن کہتی ہے
14:45اپنا جوسر دے دینا
14:46ہمارا خراب ہو گیا
14:47مہمان آگئے ہیں
14:48ذرا جوس نکالنا ہے
14:49آپ نے دے دیا
14:50یہ عاریتاں دینا ہوتا ہے
14:52کہ شیعہ کے استعمال
14:53کی اجازت ہوتی ہے
14:53مالک نہیں بناتے
14:54اور قرض کے اندر
14:56دونوں چیزیں ہوتی ہیں
14:57کہ آپ اس کو
14:58مالک بھی بناتے ہیں
15:00استعمال کی اجازت بھی دیتے ہیں
15:01لیکن اس میں کہتے ہیں
15:03کہ جو چیز میں نے
15:03آپ کو دی ہے
15:04آپ مالک ہوگا
15:05استعمال کریں
15:06لیکن کچھ عرصے بعد
15:07جب میں مطالبہ کروں
15:08یا کوئی مدت مقرر ہو
15:10تو اس کی مثل
15:11آپ کو مجھے لوٹانا ہوگا
15:12اس کو قرض کہا جاتا ہے
15:14اور اگر آپ صرف
15:15مالک بنا دیں
15:16یعنی مالک بنا دیں
15:18استعمال کی اجازت بھی دے دیں
15:19اور واپس لینے کا نہ کہیں
15:21تو اس کو ہبا کہتے ہیں
15:22توفہ گفٹ کہتے ہیں
15:23جس کی بات چل رہی ہے
15:25تو اب یہ عاریت کے بارے میں
15:27حدیث ہے
15:27عاریت کیا ہے
15:28کہ آپ نے کچھ دیر کے لیے
15:30کسی کو اپنی چیز استعمال کے لیے دی
15:31تاکہ بعد میں میں
15:38جس نے لوگوں سے
15:41عاریتاں گھوڑا لیا
15:43اس کا باپ
15:43دو ہزار چھ سو ستائیس نمبر
15:46حدیث پاکہ حضرت عنس
15:48اور رضی اللہ تعالی عنہ
15:49اس کے راویے ہیں
15:50کہتے ہیں
15:50مدینہ منورہ میں دہشت پھیلی ہوئی تھی
15:53یعنی خوف پھیل گیا
15:54کچھ آوازیں ایسی سنائی دیں
15:56کہ لوگ خوف میں ابتلا ہو گئے
15:57کسی نے حملہ کر دیا
15:59کیا ہو گیا
15:59کیا معاملہ ہوا
16:00تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:02نے حضرت ابو طلحہ
16:03رضی اللہ تعالی عنہ سے
16:06عاریتاں گھوڑا لیا
16:07جس کو المندوب کہا جاتا تھا
16:10تو آپ اس پر سوار ہوئے
16:12اور مدینہ کے گرد
16:13آپ نے چکر لگایا
16:15ویسے حدیث کے الفاظ یہ نہیں ہے
16:16آپ اس پر سوار ہوئے
16:18جب آپ واپس آئے
16:19بس اتنا ہے
16:20بیچ میں وضاحت یہ ہے
16:22دوسری حدیث میں چونکہ ہے
16:23کہ نبی کریم اس پر سوار ہوئے
16:25پورے مدینہ منورہ کے چاروں طرف
16:27بھومیں اچھی طرح
16:28پھر آپ واپس تشریف لائے
16:29تو آپ نے فرمایا
16:30کہ ہمیں تو خطرے کی کوئی چیز نظر نہیں آئی
16:33اور ہم نے اس گھوڑے کو
16:34سمندر کی طرح پایا
16:36سمندر پایا
16:38یا سمندر کی طرح پایا
16:40تو یعنی اتنا نفیس یہ دوڑتا ہے
16:43کہ پتہ نہیں چلتا
16:44ایسا لگتا ہے
16:45کہ جسے سمندر پہ سوار ہے آدمی
16:46کشتی پہ سوار ہے
16:47بغیر محنت کے چل رہا
16:49تو اس سے دو باتیں معلوم ہوئیں
16:51ایک یہ کہ صحابہ کرام
16:53علم و رضوان بھی انسان تھے
16:55اور انسان کے ساتھ
16:57طبعی اور فطر تقاضی ہوتے ہیں
16:58جن میں خوشی بھی ہے
17:00غم بھی ہے
17:00حسرت ہے
17:01پشتاوہ ہے
17:02خوف ہے
17:02تو یہ ان کے ساتھ بھی تھا
17:04تو ایک آوازیں چکے آئیں
17:07تو خوف زدہ ہو گئے لوگ
17:08تو یہ کوئی بہادری کے منافی نہیں ہوتا
17:11دل میں خوف کا پیدا ہونا
17:12حضرت موسیٰ علیہ السلام سے
17:14جب اللہ تعالی نے فرمایا
17:16فرس ٹائم
17:16کہ اپنا عصہ زمین پر ڈالیں
17:18آپ نے ڈالا وہ عجدہہ بن گیا
17:20تو خود قرآن کہتا ہے
17:21آپ کے دل میں خوف پیدا ہوا
17:22ڈر گئے آپ
17:23تو اللہ نے فرمایا
17:24ڈریں نہیں
17:25آپ اس کو ہاتھ لگائیں
17:26دوبارہ عصہ بن جائے گا
17:27وہ پھر عصہ ہو گیا
17:28ایسے جب حضرت لوت علیہ السلام
17:30کی قوم پر عذاب نازل کرنے کے لئے
17:34فرشتہ انسانی روپ میں آئے
17:35تو پہلے حضرت ابراہیم
17:37علیہ السلام کے گھر میں حاضر ہوئے
17:40تو آپ نے ان کو دیکھ کے سمجھا
17:42شاید یہ مہمان انسانی روپ میں
17:43تو بچڑا
17:44آپ نے بھنوایا ان کے لئے
17:46دیکھیں جب انہوں نے ہاتھ بھی نہیں لگایا
17:48تو آپ سمجھ گئے
17:49کہ پھر یہ انسان نہیں ہیں
17:50یہ فرشتے ہیں
17:51اور ضرور کسی خاص مقصد کے لئے آئے ہیں
17:53تو آپ کے دل میں
17:54خوف سا پیدا ہوا
17:55یہ قرآن
17:57اس کی گواہی دے رہا ہے
17:58تو اس کا مطلب ہے
17:59کہ خوف کا پیدا ہونا
18:00کوئی بہادری کے
18:01یا بدرگی کے منافع نہیں ہے
18:03اس پر مزید کلام کریں گے
18:04نیس پرگرام میں
18:05وآخر دعوانا
18:07ان الحمدللہ رب العالمين
Recommended
17:45
|
Up next