Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/10/2025
Asr e Hazir aur Ahkam e Deen

Speaker: Mufti Ahsan Naveed Niazi

#AsreHaziraurAhkameDeen #muftiahsannaveedniazi #aryqtv

This program is based on the statement of jurisprudence and Shariah orders, in which the questions raised by the viewers through live calls will be answered and they will be guided in Shariah according to the requirements of the modern age.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi wabarakat.
00:30Alhamdulillahi wabarakat.
01:00Alhamdulillahi wabarakat.
01:30Alhamdulillahi wabarakat.
02:00Alhamdulillahi wabarakat.
02:02Alhamdulillahi wabarakat.
02:32Alhamdulillahi wabarakat.
03:02Alhamdulillahi wabarakat.
03:04Alhamdulillahi wabarakat.
03:06Alhamdulillahi wabarakat.
03:08Alhamdulillahi wabarakat.
03:10Alhamdulillahi wabarakat.
03:12Alhamdulillahi wabarakat.
03:14Alhamdulillahi wabarakat.
03:16Alhamdulillahi wabarakat.
03:18Alhamdulillahi wabarakat.
03:20Alhamdulillahi wabarakat.
03:22Alhamdulillahi wabarakat.
03:24Alhamdulillahi wabarakat.
03:26Alhamdulillahi wabarakat.
03:28Alhamdulillahi wabarakat.
03:30Alhamdulillahi wabarakat.
03:32Alhamdulillahi wabarakat.
03:34Alhamdulillahi wabarakat.
03:36Alhamdulillahi wabarakat.
03:38Alhamdulillahi wabarakat.
03:40Alhamdulillahi wabarakat.
03:42Alhamdulillahi wabarakat.
03:44Alhamdulillahi wabarakat.
03:46Alhamdulillahi wabarakat.
03:48so these people who
04:14And some of the other were saying, in an Arabic, they also came to come to share.
04:21They came to ask which one who says, they've been able to come to sell.
04:27There are other kinds of products that eat a meal.
04:29When something comes to food, or if something comes to food,
04:36they come to Term.
04:39If it is a good answer, it is a good answer.
05:09there is no wrong way
05:39I don't remind myhalgh.
06:09wajib ہے یعنی کوئی اگر سلام کا
06:10جواب نہیں دیتا تو گناہگار
06:13ہوگا اور یہ جو
06:14سلام کے جواب کا وجوب ہے
06:16یہ بھی علل فور ہے یعنی یہ
06:18immediate ہے جیسے اگلے کا سلام
06:20موصول ہوا اس کے سلام کا جواب
06:22اسی وقت دینا ہے بے
06:24عذر شرعی تاخیر نہیں کرنی
06:26یعنی ایسا نہیں کہ آپ کو کوئی
06:28عذر نہیں اور پھر بھی آپ سلام کا
06:30جواب نہیں دے رہے سلام کا جواب
06:32دینا ہے واجب ہے اور تاخیر کرنا بھی
06:34اس میں درست نہیں ہے اس کی اجازت نہیں ہے
06:36لیکن یہ جو خاص حالت ہیں ان خاص
06:38حالتوں میں سرے سے سلام کا جواب
06:40دینا واجب ہی نہیں ہے
06:42تو تاخیر میں بھی کوئی حرج نہیں ہے
06:44لہذا اگر اس میں کوئی سلام کا جواب
06:46اس وقت دے دے تو بھی سواب کا کام ہے
06:48اس وقت نہیں دیتا تھوڑا ٹیر کر سلام
06:50کا جواب دیتا ہے تو بھی سواب
06:52بے ازنی اللہ ملے گا اور یہ گناہ میں
06:54مبتلا نہیں ہوگا اس پہ گناہگار
06:56ہونے کا حکم نہیں لگائیں گے
06:58تو یہ بات ہوگا یہ ہماری تفصیلی جو ہے وہ
07:00اس پر کہ کوئی شخص کھانا کھا رہا ہے
07:02تو اسے سلام کر سکتے ہیں یا نہیں
07:04اور اس کے جواب کی کیا صورت ہے
07:06دوسرا اسی سے ملتی جلتی ایک اور کیوری
07:08موصول ہوئی کہ جناب اگر کوئی شخص
07:10قرآن مجید فرکان حمید کی تلاوت
07:12کر رہا ہو تو اب آنے والا
07:15اسے سلام کرے گا یا نہیں
07:16اور اگر سلام کر دیا ہے تو تلاوت
07:18کلام مجید کرنے والا کیا کرے
07:20جواب دے یا نہ دے
07:22تو جیسے کہ میں نے پہلے ذکر کیا
07:24کہ خاص موازیں ہیں خاص حالتیں ہیں
07:26جن کے اندر منع کیا گیا ہے
07:29سلام کرنے سے ان میں تلاوت
07:30قرآن والی حالت بھی ہے
07:32کہ کوئی بندہ قرآن مجید فرکان حمید کی
07:34تلاوت میں مشغول ہو تعلی ہو
07:36تلاوت کر رہا ہو تو اسے سلام
07:38نہیں کرنا چاہیے اسے سلام کرنا
07:40مکروح ہے شریعت نے
07:42ناپسند فرمایا ہے منع کی ہے
07:44تاہم کوئی اگر اسے سلام کر دیتا ہے
07:47اب یہ اس کا جواب دے یا نہ دے
07:49تو اس پر اس کا جواب دینا واجب
07:50نہیں ہے یہ نہ دے
07:52کوئی گناہ نہیں ہے لیکن اگر یہ
07:54کئی سٹاپ کرتا ہے آیت جو ہے
07:56مکمل کرنے کے بعد رکھ کر
07:58جواب دے دیتا ہے تو یہ جواب
08:01دینے کی بھی اسے اجازت ہے
08:02سواب کا کام ہے لیکن اگر یہ
08:05نہیں دیتا تو کوئی حرج نہیں اور بہتر یہ
08:06ہے کہ ایسے موقع پر جواب
08:08دے دیا جائے رکھ کر
08:10آیت مکمل کر کے لیکن
08:12بعد میں بندے کو مسئلہ تعلیم
08:14کر دینا چاہیے طریقے سے اس کو سمجھا
08:16دینا چاہیے تاکہ آئندہ سلام کرنے
08:22والاکم السلام وحمد اللہ وبرکاتہ
08:25جی فرمائیے
08:26اچھا سوال ارد کرنا تھا یہ جو
08:30گورنمنٹس اپلائی ہوتے ہیں ان پر
08:32جی پی فنڈ جو یہ کٹتے ہیں
08:34سنہا کے اندر میں
08:35تو آیا
08:38کہ اس کا اس پر جو پرافٹ ملتا ہے
08:40ادارہ دیتا ہے وہ
08:42یا جو اینا جو
08:43بینکر کی طرح سے جو جہاں سے یہ
08:45تقیب بنتی ہے تو آیا
08:47کہ یہ اس کا لینا درست ہے
08:49ٹھیک ہے ارز کرتا ہوں اور
08:51جزاکم اللہ خیال
08:53جی ناظرین تو آخر میں جب میں جوابات دوں گا
08:58تو اس وقت جو آپ کے سوال کو بھی شامل کروں گا
09:00ابھی ہم جو وہ ٹاپک کی طرف آتے ہیں
09:02جس پہ ہم گفتگو کر رہے تھے
09:03آپ کنیکٹ رہیے گا انشاءاللہ آخری سیگمنٹ میں
09:06سارے سوالات کے جوابات دیے جائیں گے
09:08تو میں گدارش کر رہا تھا کہ قرآن مجید
09:10فرقان عمریت کی تلاوت میں کوئی بندہ اگر مشہول ہو
09:12تو وہ سلام کا جواب دے سکتا ہے
09:14یا نہیں تو سلام کا جواب نہیں دینا چاہیے
09:16واجب نہیں ہے لیکن اگر وہ
09:18قرآن مجید فرقان عمریت کی تلاوت کرتے ہوئے
09:20آیت مکمل کر کے رک کر جواب دے دیتا ہے
09:23تو اس کی بھی اجازت ہے گنجائش ہے
09:25تو کھانا کھانے میں مشہول ہو
09:27یا تلاوت کلام مجید میں مشہول ہو
09:30یا اور کسی ایسے کام میں مشہول ہو
09:31اور اسے کوئی سلام کرے
09:33اور وہ مشہولی رکاوٹ نہ ڈال رہی ہو
09:36تو جواب دے دینا چاہیے
09:37بہتر ہے لیکن بعد میں مسئلہ بھی
09:39طریقے سے سلیکے سے تعلیم کر دینا چاہیے
09:42تاکہ دوسرے کو بھی علم ہو جائے
09:44اگر اسے شریع مسئلہ معلوم نہیں ہے
09:46تو اسے معلوم ہو جائے کہ بھئی ایسی حالت میں
09:48سلام نہیں کرتے اور اگر اسے معلوم ہے
09:50تو یاد دھیانی ہو جائے کہ
09:52بعض اوقات بندے کا ذہن پوری طرح حاضر نہیں ہوتا
09:54بات جو ہے وہ ان سے نگل لاتی ہے
09:56تو اس کو یاد دلانا بہتر ہوتا ہے
09:58مفید ہوتا ہے
09:58ہم پر ایک اور کالر شامل کرتے ہیں
10:00السلام علیکم
10:01لائن ڈراؤپ ہو گئی شہد
10:04دوبارہ آپ ہمیں کال کر سکتے
10:05جی تو میں گزارش کر رہا تھا
10:09کہ تلاوت کلام مجید کرنے والے کو
10:12سلام نہیں کرنا چاہیے
10:13یہی معاملہ جائے صرف یہ تلاوت تک نہیں ہے
10:15تلاوت کلاوہ اگر کوئی اور بندہ
10:18کوئی ذکر اللہ میں مشہول ہے
10:20اللہ کا ذکر کر رہا ہے
10:21یا استغفار کر رہا ہے
10:23یا تصویح پڑھ رہا ہے
10:25یا دروشری پڑھ رہا ہے
10:28تو اسے سلام نہیں کرنا چاہیے
10:31اور کوئی اگر جائے وہ اسے سلام کر دیتا ہے
10:33تو اس پر سلام کا جواب واجب نہیں ہے
10:35وہ نہیں دیتا تو گناہگار نہیں ہے
10:38تہاں اگر وہ رک کر جواب دے دے
10:40تو اس کی بھی اسے اجازت ہے
10:42لیکن یہ اسی عبادت کی بات کر رہا ہوں
10:45کہ جس عبادت کے اندر اس کی گنجائش ہے
10:47ہر عبادت میں گنجائش نہیں
10:49جیسے نماز کے اندر اس کی گنجائش نہیں ہے
10:51نماز میں منع کیا گیا ہے
10:53کہ کوئی بندہ نماز پڑھ رہا ہو
10:54تو اسے سلام نہیں کرنا چاہیے
10:55اور اگر کوئی اسے سلام کرتا ہے
10:57تو اسے جواب بھی نہیں دینا چاہیے
10:59پہلے اللہ کے نبی علیہ السلام
11:00نماز کی حالت میں بھی
11:03ابتدائے سلام میں
11:04سلام کا جواب ارشاد فرما دیا کرتے تھے
11:07وہ صحابی بیان کرتے ہیں
11:08کہ ہم حدیث ہے
11:09میں پہلے کالر شامل کرتا ہوں
11:10پھر انشاءاللہ حدیث کو دکھر کرتا ہوں
11:12السلام علیکم
11:14السلام علیکم
11:17لائن ڈراؤپ ہو گئی
11:21آپ دوبارہ میں
11:22کال کر سکتے ہیں رابطہ کر لیجئے گا
11:24تو میں حدیث ذکر کر رہا تھا
11:25کہ صحابی بیان کرتے ہیں
11:27کہ ہم حجرت حبشہ سے پہلے
11:29حبشہ جانے سے پہلے نبی پاک علیہ السلام کو
11:32نماز کی حالت میں سلام کیا کرتے تھے
11:35تو آپ علیہ السلام جواب بھی
11:36ارشاد فرما دیا کرتے تھے
11:38تو جب ہم حبشہ سے واپس آئے
11:40تو دیکھا نبی پاک علیہ السلام نماز پڑھ رہے تھے
11:42تو میں نے سلام کیا
11:43تو اللہ کے نبی علیہ السلام نے
11:45جواب ارشاد نہیں فرمایا
11:47تو کہا میں رک گیا وہیں بیٹھ گیا
11:49اور جب حضور جانے عالم
11:51صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:53سلام پھیرا
11:55تو پھر میں نے آپ علیہ السلام سے پوچھا
11:57کہ حضور پہلے جو ہے وہ
11:58ہم سلام کرتے تھے
11:59آپ جواب دیتے تھے
12:00ابھی میں نے سلام کیا
12:01تو آپ نے جواب ارشاد نہیں فرمایا
12:02تو کیا مجھ سے کوئی غلطی ہو گئی ہے
12:04یعنی انہیں یہ خوف لائے گوا
12:05کہ شاید کوئی غلطی ہے
12:06کہیں اللہ کے محبوب مجھ سے ناراض نہ ہوں
12:08تو اللہ کے محبوب علیہ السلام نے
12:10ارشاد فرمایا
12:11کہ اللہ تعالیٰ حکم نازل فرماتا ہے
12:13اور جب چاہتا ہے
12:14اسے منسوخ فرماتا ہے
12:16اسے اٹھا لیتا ہے
12:17تو پہلے یعنی
12:18اللہ تعالیٰ کی طرف سے اجازت تھی
12:20اب وہ اجازت اللہ تعالیٰ نے
12:23واپس لے لی
12:24یعنی اب نماز کی حالت میں
12:26کسی کو سلام کا جواب دینے سے
12:28منع کر دیا گیا ہے
12:29تو اس کے بعد سے پھر
12:31صحابہ کرام علی مردوان بھی
12:33اس کو ملوض رکھتے تھے
12:34کہ نماز کی حالت میں
12:36کسی کو سلام کرتے بھی نہیں تھے
12:37اور اس کا جواب بھی نہیں دیتے تھے
12:39یہاں پر ایک مختصر سے
12:40بریک کا وقت ہوا چاہتا ہے
12:41امید کرتے ہیں
12:42آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
12:43ناظرین ویلکم بیک
12:44بریک پر جانے سے پہلے
12:45ہم یہ گفتگو کر رہے تھے
12:46حدیث کا ذکر کر رہے تھے
12:48حضرت عبداللہ بن مسعود
12:49رضی اللہ تعالیٰ کی روایت میں
12:50بیان کر رہا تھا
12:51کہ انہوں نے ارشاد فرمایا
12:53کہ سرزمین حبشہ جانے سے پہلے
12:55ہم نماز میں سلام کیا کرتے تھے
12:57اللہ کے رسول علیہ السلام کو
12:58اور آپ نماز ادا فرما رہے ہوتے تھے
13:00اور ہم اگر آ کر سلام کرتے
13:01تو آپ جواب ارشاد فرمایا کرتے تھے
13:03جب سرزمین حبشہ سے ہم واپس آئے
13:05اور آ کر اسی طرح ہم دیکھا
13:06کہ نبی پاک علیہ السلام نماز میں
13:08ہم آئے اور میں نے
13:09اسی پرانی روٹین کے مطابق سلام کر دیا
13:11تو اللہ کے نبی علیہ السلام نے
13:12جواب ارشاد نہیں فرمایا
13:13میں وہیں رک گیا بیٹھ گیا
13:15جب سرکار علیہ السلام نماز سے فارغ ہوئے
13:18تو میں نے آپ سے پوچھا
13:19کہ حضور کیا مجھ سے کوئی غلطی ہو گئی ہے
13:21کیا آپ نے میرے سلام کا جواب ارشاد نہیں فرمایا
13:23تو اللہ کے نبی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
13:26کہ اللہ تعالیٰ اپنے حکام میں سے
13:28جب چاہتا ہے
13:29کوئی نیا حکم نازل فرما دیتا ہے
13:39تو کلام اور سلام بھی کلام میں شامل ہے
13:41کہ آپ مخلوق سے کلام کر رہے ہیں
13:43ہم کلام ہونا ہے
13:44کسی کو سلام کرنا بھی
13:46اس سے ہم کلام ہونا ہے
13:48تو اس لیے حصے روک دیا گیا ہے
13:50تو اللہ کے نبی علیہ السلام نے یہ بیان فرمایا
13:52تو اس کے بعد سے پھر
13:53صحابہ اکرام اور مردوان نے یہ عمل ترک کر دیا
13:56تو نماز کی حالت میں کوئی اگر ہو
13:59تو اسے سلام نہیں کر سکتے
14:01اور وہ بھی نماز کی حالت میں
14:03اس کا جواب نہیں دے سکتا
14:04زبان سے جواب دینے کی اجازت نہیں ہے
14:07ہاتھ کے اشارے سے
14:09یا سر کے اشارے سے بھی
14:10جواب دینا ناپسند دیدہ ہے
14:13اگرچہ نماز پر اس کا اثر
14:15وہ والا نہیں پڑتا
14:16جو زبان سے سلام کا جواب دینے کا پڑتا ہے
14:18کہ نماز میں
14:18زبان سے سلام کا جواب دینا
14:20تو بہرحال منع ہے
14:22باقی اگر اشارے سے
14:23وہ خالی سلام کا جواب دے دیا
14:25تو یہ اشارہ کرنا
14:26مکروح تنزیحی ہے
14:28ناپسند دیدہ ہے
14:29لیکن نماز ہو جائے گی
14:31باقی رہ گئی یہ بات
14:33کہ اگر بھئی آپ اس کو
14:34مکروح تنزیح کہہ رہے ہیں
14:35اور یہ احادیث میں تو موجود ہے
14:36کہ احادیث سے ثابت ہے
14:38کہ نبی پاکری ساتھ و سام کی طرف
14:40احادیث منصوب ہیں
14:41جس میں آپ نے
14:41سلام کا جواب نماز میں
14:43اشارے سے دیا ہے
14:44اس کا جواب یہ ہے
14:45کہ اللہ کے نبی علیہ ساتھ و سلام
14:47اشارے تھے
14:49اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے
14:51آکام بیان فرمانے کے لیے آئے تھے
14:53تو بالوقات آپ کوئی فیل
14:56بیان جواز کے لیے فرماتے تھے
14:58یہ بتانے کے لیے کرتے تھے
14:59کہ یہ کام کرنا گناہ نہیں ہے
15:02تو مکروح تنزیحی ہے
15:04یہ بھی جائز ہوتا ہے
15:05ہوتا ناپسندیدہ ہے
15:07لیکن ہوتا جائز ہے
15:08گناہ نہیں ہوتا
15:10اور آلہ حضرت امام اہل سنت
15:12امام احمد رضاقہ رحم اللہ کا
15:13اس پر پورا ایک رسالہ ہے
15:14جس میں انہوں نے دلائل سے ثابت کیا ہے
15:21کہ مکروح تنزیحی کا ارتکاب
15:23گناہ نہیں ہے
15:24نافرمانی نہیں ہے
15:26بس ناپسندیدہ ہے
15:27تو جو مکروح تنزیح کام ہوتا ہے
15:30وہ ناپسندیدہ ہوتا ہے
15:32لیکن ہوتا جائز ہے
15:33تو اللہ کے نبی علیہ السلام
15:34بعض اوقات کوئی فیل
15:36اپنے شارع ہونے کی حیثیت سے فرماتے تھے
15:38یہ بتانے کے لیے امت کو
15:41کہ یہ جائز ہے
15:42گناہ نہیں ہے
15:43لیکن وہ امت کے حق میں
15:46مکروح تنزیحی ہے یا نہیں
15:48یہ الگ بات ہے
15:49وہ سرکار علیہ السلام کا فیل فرمانا
15:51بیان جواز کے لیے
15:54یعنی ہمارے فرائز کا جو عجر ہے
15:57نبی پاک علیہ السلام کا کوئی بھی فیل
15:59اسے ہم مکروح نہیں کہتے
16:01نہ اسے کہہ سکتے ہیں
16:02نہ اسے مکروح کہنا جائز ہے
16:04وہ فیل نبی پاک علیہ السلام
16:06اللہ کے حکم سے فرماتے ہیں
16:08بیان جواز کے لیے فرماتے ہیں
16:10تو وہ تو اللہ کے حکم پر عمل کر رہے ہیں
16:12اور ان کا تو وہ فیل بھی عبادت ہے
16:15اور وہ ہمارے فرض سے بھی
16:16اعلیٰ درجہ کا ہے
16:17لیکن ہمارے حق میں
16:19اس کا حکم کیا ہے
16:20تو وہ تمام شری دلائل ملعوظ رکھ کر
16:23اس کا حکم ہم نکالتے ہیں
16:24تو شری دلائل کی روشنی میں
16:26اس کا حکم یہ ہوتا ہے
16:27کہ اگر وہ مکروح تنظیح ہے
16:29تو ہمارے حق میں وہ مکروح تنظیح ہے
16:30نبی پاک علیہ السلام
16:32تو اللہ کے حکم سے کر رہے تھے
16:33بیان جواز کے لیے کر رہے تھے
16:34تو لہذا جن روایات میں
16:36اس بات کا دیکھ رہے ہیں
16:37کہ سلام کا جواب اشارے سے دیا ہے
16:39تو وہاں بیان جواز کے لیے ہے
16:41وہاں یہ بتانے کے لیے
16:50اس پر بھی آئمہ کی تصریحات موجود ہیں
16:54اور اس پر بھی شری دلائل موجود ہیں
16:56دلائل شریع کی روشنی میں آئمہ
16:58نے یہ حکم نکالا ہے
16:59تو یہاں نواز کی بات بھی ہو گئی
17:01تلاوت قلعہ مجید کی بات بھی ہو گئی
17:02اور دیگر عبادات کی بات بھی ہو گئی
17:04کہ ان کے اندر جو بندہ مشغول ہے
17:06تو اسے سلام نہیں کرنا چاہیے
17:08پھر جائے وہ ہمیں
17:10ایک اور جو ہے وہ کیوری موصول ہوئی
17:12کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
17:13جناب کے لوگ مسجد میں داخل ہوتے ہیں
17:15اور جو نوازی بیٹھے ہوتے ہیں
17:16ان نوازیوں کو باوازے بلند سلام کر دیتے ہیں
17:19حالانکہ وہ نوازی بیٹھ کر
17:21اپنا دروشی پڑھ رہے ہیں
17:23یا تسبیح پڑھ رہے ہیں
17:24یا جماعت کے انتظار میں بیٹھے ہیں
17:25بندہ انٹر ہوا
17:26اور زور سے وہ سلام کر دیتا ہے
17:28اس طرح
17:29تو اس کا جواب یہ ہے
17:31کہ ایسا نہیں کرنا چاہیے
17:33کیونکہ جو بندہ نواز کے انتظار میں بیٹھا ہو
17:36تو وہ بھی نوازی کے حکم میں ہوتا ہے
17:39کہ جس طرح نوازی کا ایک پروٹوکول ہے
17:42تو جو بندہ نواز کے انتظار میں بیٹھا ہے
17:44وہ بھی نواز پڑھنے والے کی طرح ہے
17:48تو اسے بھی سلام نہیں کرنا چاہیے
17:49بس جا کر خاموشی سے خود بیٹھ جانا چاہیے
17:52یا سنتیں پڑھنے کا ٹائم ہے
17:54تو سنتیں پڑھیں
17:55اجواد کھڑی ہو رہی ہے
17:56یا کھڑی ہونے والی ہے
17:57بس ایک منٹ رہ گیا
17:58آپ کو لگتا ہے سنتیں نہیں پڑھ پائیں گے
18:00تو بس جا کر خاموشی سے بیٹھ جائیں
18:02اس طرح سلام کلام میں مشہول نہ ہوں
18:05لیکن اگر کوئی بندہ نماز میں کافی ٹائم ہے
18:08پہلے سی بیٹھا ہوا ہے
18:09اور یہ خاص اس کو ملنے کے لیے گیا ہے
18:11ملاقات کے لیے گیا ہے
18:12اور وہ بھی اس کی طرح متوجہ ہے
18:14اس کا انتظار کر رہا ہے
18:15تو اس کا حکم علاق ہے
18:16اس میں ٹھیک ہے
18:17اس میں ایک دوسرے سے سلام کلام بھی کر سکتے ہیں
18:20بلکہ اگر بات چیت کرنی ہے
18:21تو بات چیت سے پہلے تو بہرحال یہ ہے
18:23وہ سلام کا حکم ہے
18:24ویسے بھی روایات کے اندر آیا ہے
18:26السلام قبل الکلام
18:27کہ کلام سے پہلے سلام کرو
18:30اگرچہ اس روایت کی اسنادی حیثیت پر
18:33کیلو کال موجود ہے
18:34کہ سندن یہ روایت جو ہے
18:36وہ ضعیف ہے
18:37یا ضعیف جدہ ہے
18:38یا حسن ہے
18:38اس میں علماء کے مابین اختلاف ہے
18:41بعض حضرات علماء نے
18:43اس کو حسن قرار دیا
18:44بعض نے ضعیف
18:45بعض نے ضعیف جدہ قرار دیا
18:46لیکن یہ جو حکم ہے
18:48کہ کلام سے پہلے سلام
18:50جو اس کا مان اور مفہوم ہے
18:51یہ بہرحال اپنی جگہ درست ہے
18:52اور یہ اگریڈ اپون ہے
18:54اس پر اتفاق ہے
18:55کہ کلام میں
18:56اگر کسی نے کسی سے ملاقات کرنی ہے
18:59یا بات کرنی ہے
19:00تو پہلے سلام کرے
19:01پھر کلام کرے
19:03سلام سے کلام کا آغاز کرنا چاہیے
19:06السلام قبل الکلام
19:07یہ حکم بہرحال اپنی جگہ درست ہے
19:09سرکار علیہ السلام کی طرف
19:11جو اس کی نسبت ہے
19:13وہ نسبت جو ہے
19:14وہ درست سنت سے ثابت ہے
19:16یا نہیں
19:16اس میں کلام ہے آئمہ کا
19:18علماء کا کلام
19:18اس میں ہے
19:19کیلو کال
19:19اس میں ہے
19:20اس میں کوئی کیلو کال نہیں ہے
19:22کہ کلام سے پہلے سلام کرنا ہے
19:24یہ اس پر سب کا اتفاق ہے
19:26کہ کلام میں
19:26جب کلام کرنا ہو
19:27تو پہلے بندہ سلام کرے
19:29پھر کلام کا آغاز کرے
19:30سلام قبل الکلام
19:32السلام قبل الکلام ہے
19:34تو لہذا جو ہے وہ
19:35پہلے گفتگو کرنی ہے
19:37آپس میں
19:37تو پہلے سلام کریں
19:38بات کریں لیکن کوئی اگر نماز کے انتدار میں
19:40بیٹھا ہے اور وقت کم ہے جماعت میں
19:43تو ایسی صورت مجھ سے گفتگو
19:44بلاوجہ کرنی بھی نہیں چاہیے اور ایسے
19:46لوگوں کو سلام بھی نہیں کرنا چاہیے بلکہ
19:48آپ مسجد کے اندر انٹر ہوئے
19:50آپ بسم اللہ پڑھیں دعا پڑھیں
19:53مسجد میں داخل ہونے کی اور اگر سنتوں
19:54کا وقت ہے تو سنتیں پڑھ لیں اور اگر
19:56جماعت میں بلکل ایک منٹ رہ گیا
19:58لگتا ہے کہ نہیں سنتیں مکمل کر پائیں گے
20:00دو بس خاموشی کے ساتھ بیٹھ جائے
20:02اور اپنا ذکر و عذکار کریں
20:04سلام وغیرہ نہ کریں
20:06پھر جائے وہ ہمیں
20:07ایک جو ہے وہ کیوریس والے سے یہ
20:09محصول ہوئی کہ
20:11کیا ہر کسی کو
20:13سلام کرنا چاہئے
20:15کہ یا جائے وہ
20:16کسی کو سلام کرنے کی اجازت ہے
20:19کسی کو سلام کرنے کی اجازت نہیں ہے
20:21لیکن اس کے دو پہلوں ہیں
20:22ایک پہلو تو اس کا یہ ہے جیسے میں نے پہلے ذکر کیا
20:25کہ کچھ حالت ایسی ہیں بندے کی
20:27کہ جو جواب سلام میں
20:30...
20:58کہ جوابِ سلام میں رکاوٹ
21:00بن دی ہے اور اسی کے اندر شامیل ہے
21:01درس وغیرہ کہ کوئی درس ہو رہا ہے
21:03کوئی لیکچر ہو رہا ہے اور کوئی
21:05بندہ آگیا تو اب اسے سلام نہیں کرنا چاہیے
21:07خاموشی کے ساتھ بیٹھ جانا چاہیے
21:10کہ یہ کسی کے درس میں
21:12رکاوٹ نہیں دینی چاہیے لیکچر
21:13ہو رہا ہو درس ہو رہا ہو فتح
21:15اس دوران بھی سلام کی ایجات نہیں ہے
21:17واضح و نصیحت ہو رہی ہے سلام کی ایجات نہیں آ کر
21:19خاموشی سے بیٹھ جائے شریک ہو جائے
21:21اگر شریک ہونا ہے تو اور اگر ویسے گزر رہے ہیں
21:23تو ویسے بہلے چلے جائیں سلام اس دوران کرنا
21:26درست نہیں ہے
21:27سلام اس دوران کرنا منع ہے ایک پہلو تو یہ
21:29ہے کہ یہ مخصوص حالتیں ہیں
21:31ان حالتوں میں جو بندہ ہے
21:33اسے سلام نہیں کرنا چاہیے
21:35نہیں کر سکتے دوسرا ایک پہلو
21:37اور ہے کہ یہ سپیسیفک حالت
21:39کی بات نہیں ہے کچھ اشخاص
21:41کی بات ہے کچھ اوصاف ایسے ہیں
21:43کہ ان اوصاف کے حامل کو
21:45سلام کرنا اس سے بھی شریعت
21:47نے منع کیا ویسے تو شریعت نے حکم دیا ہے
21:49کہ سب کو سلام کرنا ہے لیکن کچھ
21:51اوصاف ایسے ہیں جیسے مثال کے طور پر
21:53کوئی کافر ہے غیر مسلم ہے
21:55تو اسے سلام کرنے سے شریعت منع کرتی ہے
21:57لا تبدعوهم بسلام
21:59عدیث کے اندر فرمایا ہے
22:01نہیں فرمایی ہے اس بات سے
22:03کہ انہیں سلام کرنے میں پہل نہ کرو
22:05ابتدا نہ کرو تو غیر مسلم
22:07کو سلام کرنے کی اجازت نہیں
22:09ہے ہاں غیر مسلم
22:11سلام کر دے تو اس کا جواب دے سکتے ہیں
22:13یا نہیں دے سکتے تو اگر معلوم ہو
22:15کہ یہ غیر مسلم ہے اور وہ سلام
22:17کر رہا ہو تو اس کے سلام کے جواب میں
22:19مکمل کلمات وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ
22:22يَا وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَتُ اللَّهِ
22:24يَا وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَتُ اللَّهِ
22:26وَبَرَكَاتُوا یہ نہیں کہہ سکتے
22:28صرف وَعَلَيْكُمْ
22:30کہنے کی اجازت ہے
22:31کہ اگر غیر مسلم سلام کر دے تو جواب میں خالی وَا عَلَيْكُمْ کہہ دیں
22:35صرف وَا عَلَيْكُمْ کہنے کی اجازت ہے
22:37اس سے آگے جو ہے وہ پورا کلمہ کہنے کی اجازت نہیں ہے
22:40یہاں پر مختصر سے بریک کا وقت ہوا چاہتا ہے
22:42امید کرتے ہیں آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
22:44ناظرین ویلکم بیک
22:49بریک پر جانے سے پہلے ہم یہ گفتگو کر رہے تھے
22:51کہ سلام ہر کسی وہ کرنا چاہیے
22:54یا نہیں بعض مخصوص لوگوں کو سلام کرنا ہے
22:57تو میں آپ کو پہلو ذکر کر رہا تھا اس کے
22:59کہ ایک پہلو تو اس کا یہ ہے
23:01کہ آپ مخصوص حالتیں بتا دی گئی ہیں
23:04کہ ان حالتوں میں جو بندہ ہو
23:06اسے سلام نہیں کر سکتے
23:07اور وہ اصل قائدہ کیا ہے
23:08قائدہ میں نے پہلے آپ کو ذکر کر دیا
23:10کہ قائدہ یہ ہے کہ وہ حالت
23:11جو جواب سلام میں رکاوٹ بنتی ہو
23:14تو اس حالت میں جو بندہ مشغول ہے
23:17اور مثالیں میں نے اس کی ذکر کر دی
23:18صورتیں بتا دی تھی
23:19دوسرا میں نے بتا
23:21اوصاف کے حوالے سے
23:22کہ کچھ ایسے اوصاف ہیں
23:23کہ ان اوصاف کے حامل شخص
23:25کو بھی سلام کرنے سے
23:26شریعت منع کرتی ہے
23:27تو جن میں سے میں نے آپ کو ذکر کی
23:29ایک بس کہ کافر
23:30کہ کافر کو غیر مسلم کو
23:32سلام کرنے سے شریعت نے منع کیا ہے
23:34روکا گیا
23:35لَا تَبْدَوْهُمْ بِسْسَلَامْ حُکُمْ ہے ہمیں
23:37کہ انہیں سلام میں پہل نہ کرو
23:39اور اگر وہ سلام کر دیں
23:40تو ان کا جواب دینا ہے یا نہیں
23:42تو ان کا جواب جائے
23:44وَعَلَيْكُمْ کہے کے دے سکتے ہیں
23:46پورا جواب انہیں نہیں دے سکتے ہیں
23:47یہاں پر ایک
23:48کال ہے شامل کرتے ہیں
23:49السلام علیکم
23:50السلام علیکم
23:53السلام علیکم
23:56السلام علیکم
24:00وَعَلَيْكُمْ السلام
24:01دی فرمائیے
24:03مفتی صاحب میں نے یہ پوچھنا تھا
24:06کہ قربانی جو ہے نا میں ہے
24:07اور میرے حامد جو ہے نا
24:08وہ ہم مل کے کرتے ہیں
24:09ٹھیک ہے
24:10تو ہم مل کے قربانی کرتے ہیں
24:14ٹھیک ہے
24:14تو وہ نا پھر میری جو ساس ہے نا
24:17وہ قربانی کے ہم ہی سے بھی کرتے ہیں نا
24:20تو وہ پھر بھی اپنی مرضی کے ساتھ ہی وہ نا
24:22اس نے بانڈا ہوتا ہے
24:23ٹھیک ہے
24:24تو پھر جو ہے نا
24:25ادھر سے وہ نا وہ قیمے والا جو ہے نا
24:28مطلب کہ اپنی مرضی سے
24:30اپنے اپنے رشتے داروں کو نا
24:31وہ قیمے والا بجوہ دیتی ہے
24:32مجھ سے چوری بھی
24:33ٹھیک ہے
24:34تو مجھے یہی ہے فکر لگی رہتی ہے
24:36پتا نہیں کہ ہماری قربانی میں کوئی غلط تو نہیں ہو گیا
24:39کوئی کام ہے
24:40ٹھیک ہے میں ارز کرتا ہوں
24:41جی ناظرین تو میں گزارش کر رہا تھا
24:45کہ کچھ اوصاف کے حامل ایسے اشخاص ہیں
24:47جنہیں سلام کرنے سے شریعت منع کرتی ہے
24:50تو ان میں ایک کافر کا میں نے ذکر کیا
24:51کہ کافر غیر مسلم جائے وہ اگر سلام کرے
24:54تو اسے سلام کرنا بھی نہیں چاہیے
24:56اور وہ سلام کرے تو جواب دے سکتے ہیں یا نہیں
24:58تو مکمل جواب دینے کی اجاعت تو نہیں ہے
25:00لیکن وَا عَلَيْكُمْ کہنے کی اجاعت ہے
25:02صرف وَا عَلَيْكُمْ کہہ سکتے ہیں
25:04اسی طرح کوئی بندہ اگر
25:06فاسقِ معلن ہو
25:08فاسقِ معلن کے مطلب یہ ہے کہ کوئی
25:10کبیرہ گناہ کا مرتقب ہو
25:11یا سغائر بار بار کرتا ہو
25:13کبیرہ گناہ کا کوئی ارتکاب کرتا ہے
25:15آلانیہ کرتا ہے مثلا آلانیہ سود خور ہے
25:18یا خدا نہ خواستہ
25:20آلانیہ شرابی ہے
25:22اس طرح کی کسی ایکٹیویٹی میں
25:23وہ مبتلا ہے آلانیہ جواری ہے
25:26تو ایسے بندے کو بھی سلام کرنے سے
25:28شریعت منع کرتی ہے
25:29کہ فاسقِ معلن کو بھی سلام نہیں کرنا چاہیے
25:32تاہم اگر فاسقِ معلن
25:34وہ سلام کر دے تو اس کا چونکہ
25:35ہوتا وہ مسلمان ہے تو اسے سلام کا
25:38جواب دینے کی اجازت ہے
25:39سلام کا جواب اسے دے سکتے ہیں
25:42اور باقی فاسق کو ابتداء
25:44بھی سلام جو منع کیا ہے اس لیے
25:45کہ وہ مسلمان اسلامی حرمت
25:47جو ایک عام مسلمان کو حاصل ہے
25:50فاسق کو اس طرح کی حرمت حاصل
25:52نہیں ہے اور اس لیے اس کو
25:53سلام کرنے سے منع کیا ہے شریعت نے
25:56لیکن اگر کوئی
25:58حکمت کے پیش نظر
25:59مسلحت کے پیش نظر اس کو سلام کر دیتا ہے
26:02تو اس کو مسلحتاً سلام کرنے کی
26:04بھی اجازت ہے کیونکہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
26:06بعض لوگ اس نیچر کی ہوتے ہیں
26:08کہ انہیں سلام نہ کیا جائے تو ہنگامہ
26:10کھڑا کر دیتے ہیں تو اگر کوئی اس طرح کا ہے
26:12کہ اسے سلام نہیں کریں گے
26:13فاسق کے مولن ہے سلام نہیں کریں گے
26:15تو کوئی فتنہ پیدا ہوگا فساد پیدا ہوگا
26:18یا وہ ہنگامہ کریں گے
26:19تو ایسی صورت میں انہیں سلام کر لینا چاہیے
26:22فتنہ فساد سے بچنا چاہیے
26:23ان کے شر سے بچنے کے لیے سلام کی اجازت
26:26بھی شریعت نے دی ہے
26:27تو یہ بات ہو گئی اعصاف کی
26:29ایک بات حالتوں کی ہے احوال کی ہے
26:31کہ کچھ لوگ حالتیں ایسی ہیں جن میں
26:33ان حالتوں والے کو سلام کرنا منع ہے
26:36اور کچھ اعصاف ہیں
26:37انہوں اعصاف کے حامل کو سلام کرنا منع ہے
26:39باقی اس کے علاوہ جو بھی مسلمان ہیں
26:41ان حالتوں سے ہٹ کر اور اعصاف سے ہٹ کر
26:44انہیں سلام کرنا چاہیے
26:45چاہے ہم انہیں جانتے ہوں
26:47یا نہ جانتے ہوں
26:48جس سے بھی ملاقات کریں تو اسے سلام
26:51کرنا چاہیے اس کا ہمیں حکم ہے
26:53ایک کالر ہے یہاں پر شامل کرتے ہیں
26:56السلام علیکم
26:57چھوٹی صورت پڑھ لی
26:58پہلی رکت میں
27:00چھوٹی صورت پڑھ لی
27:01اور اس کے بعد
27:03صرف لمبی صورتیں آتی ہیں
27:05تو کیا پہلی رکت میں
27:07اس چھوٹی صورت کو دو دفعہ
27:09یا تین دفعہ پڑھ سکتے ہیں
27:10تاکہ مجموعی طور پر وہ لمبی ہو جائے
27:13اور جو دوسری میں پڑھیں
27:14اسے چھوٹی ہو
27:15جی جی میں ارز کرتا ہوں
27:16ارز کرتا ہوں
27:18جی ناظرین تمہیں گدارش کر رہا تھا
27:20کہ سلام
27:20بلکہ پچھوٹی دفعہ میں نے حدیث بیان کی تھی
27:22جس میں سلام کرنے کو حکم دیا گیا تھا
27:24اور فرمایا گیا تھا
27:24کہ جسے جانتے ہو
27:26اسے بھی سلام کرو
27:27جسے نہیں جانتے
27:28اسے بھی سلام کرو
27:29تو جو بھی مسلمان ہے
27:30اسے جو مقصود حالتوں
27:32اور مقصود عصاف سے ہٹ کر
27:33عام حالات میں
27:34اس مسلمان کو
27:35سلام کرنا چاہیے
27:36اور سلام میں پہل بھی کرنی چاہیے
27:38پچھوٹی مرتبہ بھی حدیث عمارک میں نے دکر کی تھی
27:40اللہ کے سب سے زیادہ قریب ہے
27:48من باداهم بسلام
27:50انہا اولن ناسی باللہی من باداهم بسلام
27:53کہ لوگوں میں سے اللہ کے زیادہ نزدیک وہ ہے
27:55جو سلام میں پہل کرے
27:56پھر سلام میں پہل کرنے والے کے لیے کہا گیا ہے
27:59البادی بسلام بری من القبر
28:02کہ جو سلام میں پہل کرنے والا ہے
28:03وہ تکبر سے بری ہے
28:05تو سلام میں پہل کرنے کے
28:07فضائل بھی بیان ہوئے ہیں
28:08سلام میں پہل کرنے والے پر رحمتیں
28:10زیادہ نازل ہوتی ہیں بڑی نیکی کا کام ہے
28:12تو سلام میں پہل کرنی چاہیے
28:14باقی جو ہے وہ
28:15کون کس کو سلام کرے
28:18تو اس کا ذکر بھی میں نے پسی مرتبہ بھی حدیث مورک
28:20سنائی تھی بتایا تھا کہ جو آنے والا ہے
28:23وہ جو موجود ہیں
28:24پہلے سے ان کو سلام کرے
28:26جو چھوٹا ہے وہ بڑے کو سلام کرے
28:28اور جو گزرنے والے ہیں
28:29وہ وہاں موجود جو لوگ ہیں وہ انہیں سلام کریں
28:32اور جو
28:33چھوٹی جماعت ہے وہ بڑی جماعت کو سلام کرے
28:36یعنی کچھ لوگ آئے اور
28:38باقی لوگ بیٹھے ہوئے ہیں تو ان میں آپ دیکھیں گے
28:40کہ جو آنے والے ہیں یہ اگر کم تعداد میں
28:42اور جو بیٹھے ہوئے وہ زیادہ تعداد میں ہیں
28:44تو یہ آنے والے سلام کریں گے
28:45سب کا سلام کرنا ضروری ہے یا نہیں
28:47تو سب کا سلام کرنا ضروری نہیں ہے
28:49کسی ایک نے بھی سلام کر دیا سب کی طرف سے سنت ادا ہو گئی
28:52کسی نے بھی نہیں کیا
28:54تو اس صورت میں پھر کسی کی طرف سے بھی ادا نہیں ہوئی
29:03سب کی طرف سے ہو گیا
29:04اور کسی ایک نے بھی جواب نہیں دیا
29:06تو پھر واجب اگر ترک ہوئے تو سارے اس کے گناہگار ہوں گے
29:10سب پر اب گناہ ہوگا
29:12کیونکہ واجب ایک کفایہ ہے
29:13اس صورت میں جواب دینا سلام کا
29:15یہ بات ہو گئی آنے والوں کی
29:17بیٹھنے والوں کی
29:18پھر ہمیں ایک کیوری یہ محصول ہوئی
29:21کہ جناب بعض لوگ سلام کی جگہ تسلیمات کہتے ہیں
29:24یا آداب وغیرہ کے الفاظ کہتے ہیں
29:26سلام نہیں کہتے بس کہتے ہیں آداب
29:28اس طرح اگلے ماں بول لیتے ہیں
29:30تو یہ جو سلام کی جگہ جو ہے
29:31وہ آداب کہنا ہے
29:33آداب کہنے سے سلام کی سنت آدار نہیں ہوگی
29:36تو یہ نہیں کہنا چاہیے
29:38سلام ہی کہنا چاہیے
29:39ہاں
29:40سلام کہنے کے بعد
29:41اگر آپ جو ہے وہ آداب کہنا چاہتے ہیں
29:43یا آداب کہہ دیتے ہیں
29:44تو ٹھیک ہے ہو جائے گا
29:45لیکن سلام کیے بغیر
29:48صرف آداب کہنا اس کی جات نہیں ہے
29:50سلام کا متبادل یہ نہیں ہے
29:52سلام کا سبچی چیوٹ یہ نہیں ہے آداب کہنا
29:55and then here it is mathematics.
29:57to phenomenal
29:58me,
29:59because it's even it'sSlam
30:01means Islam
30:03is applied to
30:03but it is better
30:05forallas
30:06how to gain
30:07the hört
30:09that we are
30:10tongue
30:15right
30:15but if it
30:17has nothing
30:18that today
30:19then
30:20the question
30:21has added
30:22how to morn?
30:23so
30:24is ki jahat ya ya nahi to is ki jahat nahi hai good morning good night good evening good afternoon
30:29yeh salam ka mutabadal nahi hai in ki jahat nahi hai haa koji salam karta hai salam
30:35javaab salam pahle yeh kar liya hai salam klam us ke baad agar koji yeh klamat bhi
30:39kiha daita hai to fi nfse hi yeh klamat guna nahi hai nagaiz nahi hai
30:43in ke inder bhi dhuwa ka mfum maujud hai lakin greeting ke toor pa
30:47yai nai greeting salam se hooghi salam ke baad koji agar yeh kiha daita hai
30:50toh thik hai os pae bhi koji sخت hukum nahi hai lakin bhaaral salam
30:54or javaab salam joh musliman ho ka tariqa hai tahiyyat ka
30:57woha aktihar kiya jahe pher jahe eek sual puchha gya
30:59ki janaab baz log jahe woha amunne jab salam karta hai
31:02toh woh salam ka javaab zaban se nahi daytai
31:05toh sar se išara kar daitai hai
31:07ya anggli se išara karta hai
31:08ya hat se išara karta hai
31:10toh is ki kiya hysiyat hai
31:11salam ka javaab zaban se
31:14jis salam ka javaab dhena
31:15jaheom کہتے ہیں wajib hai
31:16toh woha zaban se dhena wajib hotta hai
31:18išara se salam ka javaab nahi hotta
31:21aur isi tarah jahe wo salam karna
31:24salam bhi zaban se hotta hai
31:26ya zaban se ho
31:27aur ager tahrir wogar hai
31:28toh is mein tahrir kizuri ho ga
31:29baqhi sar ke išara se
31:31hat ke išara se
31:32anggli ke išara se
31:33is se salam nahi hotta
31:34is se manah kiya gaya
31:35hadith ke inder
31:36aur is ko wiesse bhi
31:37yehudiyon aur jisaiyon ka
31:38tariqa karar dhia gaya
31:39išaraon se salam karne ko
31:41salam ke klamat
31:42zaban se adha karne chahiye
31:44javaab saslam ki klamat
31:45bhi zaban se adha karne chahiye
31:46ab joh hume curies
31:47mausool huyni hai
31:48aaj yeh curies ke jawaab thae
31:49kuchh or curies bhi ho
31:50inshallah next episode
31:51me shamil karیں ge
31:52aur abhi joh áz
31:53skolars ke suala hat
31:54انہیں shamil karتے ہیں
31:55ایک bhai نے puchha
31:56کہ government ki
31:57طرف سے
31:58کوئی job hai
31:59جی پی فنڈ
31:59وغیرہ
31:59جو ہے
32:00اس میں جو
32:00ملتا ہے
32:00her maha
32:01کو ٹوٹی
32:01ہوتی ہے
32:02تو اس کی
32:02کیا حیثیت
32:03ہم لے سکتے
32:03یا نہیں
32:03لے سکتے
32:04عام طور پر
32:04جی پی فنڈ
32:05میں یہ ہوتا ہے
32:06کہ
32:06ادارہ
32:07تنخواہ سے
32:07ہر maha
32:08جو ہے
32:08وہ
32:08رقم
32:08کاٹ رہا ہوتا ہے
32:10تنخواہ سے
32:11ہر maha
32:11رقم
32:11کاٹی جاتی ہے
32:12اور اس کے بعد
32:13اتنی رقم
32:13جو ہے
32:14وہ ادارہ
32:14اپنی طرف سے
32:15ملا کر دیتا ہے
32:16اور بینک میں
32:18رکھوا دیتا ہے
32:18اور پھر بینک
32:19سے بھی
32:19پروفٹ ملتا ہے
32:32لیکن
32:33جو بینک کے اندر
32:34رکھ کر
32:34بینک سے
32:35پروفٹ لیا ہے
32:36تو وہ جو
32:36بینک کا پروفٹ ہے
32:37وہ سودی پروفٹ ہے
32:39اور وہ
32:39کرز رکھوایا گیا ہے
32:40بینک کے اندر
32:41اس پہ
32:41اس نے دیا ہے
32:42کلو کر دن جرہ
32:43منفات انفہ وارے بعد
32:44لہذا وہ جو
32:44بینک سے سودی ادافہ ہے
32:46وہ لینا جائز نہیں ہے
32:47تو کوئی اگر
32:48جی پی فنڈ لیتا ہے
32:49ملازم
32:50تو وہ جی پی فنڈ
32:51کے اندر
32:51وہ رقم
32:52جو بینک کی طرف سے
32:53ادافہ کے طور پر
32:54ملی ہے
32:55سود کے طور پر
32:56وہ رقم لینا جائز نہیں ہے
32:57وہ واپس کرنی ہوگی
32:58جو اس کی اپنی
32:59اصل رقم تھی
32:59وہ لے سکتا ہے
33:00اور جو ادارے کی طرف سے
33:01جو ہے وہ ملی ہے
33:02یہ دو قسم کی رقمیں
33:04جی پی فنڈ میں
33:04لے سکتا ہے
33:05بینک کا جو
33:06سودی ادافہ ہے
33:06وہ لینے کی اجازت
33:07نہیں ہے
33:08اور اگر کہیں
33:09اس طرح کا رول ہو
33:09کہ پہلے سے
33:10وہ کہہ دیتا ہوں
33:11کہ بھئی آپ
33:11فارم فل کر دیں
33:12اور اس میں لکھ دیں
33:13کہ ہم جا ہے
33:13وہ سودی ادافہ نہیں لیں گے
33:14اور اس پر
33:15پھر سودی ادافہ نہیں دیں گے
33:16اسے
33:16تو ایسی صورت میں
33:17تو لازم ہے
33:18کہ وہ یہ لکھ کر دیں
33:19کہ کوئی اگر ایسا
33:20رول بنا ہوا ہے
33:20تو اس رول کو فالو کریں
33:21اور جو ہے
33:22وہ لکھ کر دیں
33:23کہ ہم سود نہیں لیں گے
33:24اور وہ بعد میں
33:25ٹھیک ہے
33:25سود سے آپ بچ گئے
33:26لیکن اگر جو ہے
33:27وہ ایسا کوئی رول نہیں ہے
33:28تو ٹھیک ہے
33:29جی پی فنڈ کی رقم
33:29آپ لے لیں
33:30لیکن اتنی رقم
33:31آپ کو واپس کرنی پڑے گی
33:32جو بینک کی طرف سے
33:33سودی ادافہ ہے
33:34اسے لینے کی ایجاد نہیں ہے
33:35پھر جو ہے
33:35بہن نے سوال پوچھا
33:36کہ قربانی
33:37میں اور میان
33:38جو ہے
33:38وہ ہم مل کے کرتے ہیں
33:40لیکن ہماری ساس
33:41اس میں سے جو
33:41گوشت وغیرہ ہے
33:43وہ اپنی مرضی سے
33:43اپنے بعض رشداروں
33:44کو دے دیتی ہیں
33:45تو دیکھیں
33:46قربانی
33:47جو واجب ہے
33:48قربانی
33:48جب آپ نے
33:49جانور زبا کیا
33:50قربانی ادا ہو گئی
33:51اس کے بعد
33:52جو گوشت ہے
33:53اس گوشت کی
33:54تقسیم کے معاملے میں
33:55شریعت نے آپ کو
33:56اجازت دی ہے
33:57کہ وہ سارے کا سارا
33:58خود بھی استعمال کر سکتے ہیں
33:59سارے کا سارا
34:00لوگوں میں بھی بانٹ سکتے ہیں
34:02سارے کا سارا
34:02دوستو یاروں کو بھی
34:03دے سکتے ہیں
34:04عرشداروں کو بھی
34:04دے سکتے ہیں
34:05سارے کا سارا
34:06صدقہ خیرات بھی
34:07کر سکتے ہیں
34:07بہتر ہی ہوتا ہے
34:08کہ تین حصے کر لیے جائیں
34:09جب قربانی کا
34:10واجب ادا ہو گیا ہے
34:11اب جہاں تک
34:12گوشت کا معاملہ
34:13تو وہ آپ
34:13بہمی رضا مندی سے
34:15اس کو تقسیم کر لیں
34:16اس میں کوئی جگڑے کی
34:17بات نہیں ہے
34:18اور اس کا قربانی
34:18پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
34:20اگر آپ کی ساتھ
34:21صاحبہ کسی کو
34:22گوشت دینا چاہتی ہیں
34:23تو آپ خوشدلی سے
34:23انہیں اجاز دے دیں
34:24اس بات کی
34:25وہ اگر دیتی ہیں
34:25ٹھیک ہے
34:26قربانی آپ کی
34:27ادا ہو چکی
34:27اگر آپ نے
34:28شریح شروط کے
34:29مطابق قربانی کیا
34:30گوشت کی تقسیم سے
34:31اس قربانی کا
34:32تعلق نہیں ہے
34:33شریح شروط کے
34:34مطابق آپ نے
34:35قربانی کی
34:35تو ٹھیک ہے
34:36قربانی ہو گئی
34:36اور اگر شریح شرطیں
34:38آپ نے ملحوظ نہیں
34:38رکھیں تھی
34:39قربانی کے اندر
34:40پھر وہ قربانی نہیں ہوئی
34:41اس کا لیکن
34:42گوشت سے
34:42اس طرح
34:43برائے راست
34:43تعلق نہیں ہے
34:45پھر جائے وہ
34:46ایک بھائی نے
34:46سوال پوچھا
34:47کہ پہلی رکعت
34:47کے اندر جائے
34:48وہ چھوٹی صورت
34:48پڑھ لی
34:50تو اگلی رکعت
34:51میں جائے
34:51وہ صورت
34:52بڑی پڑھنی ہے
34:52تو پہلی والی
34:53کے اندر جائے
34:53وہی صورت
34:54بار بار کیا
34:55پڑھ سکتے ہیں
34:56تو اس طرح
34:56نہیں کرنا چاہیے
34:57بار بار نہیں
34:57پڑھنا چاہیے
34:58پہلی رکعت میں
34:58موں سے اگر آپ کے
34:59کوئی صورت
35:00نکل گئی ہے
35:00بھلے وہ چھوٹی ہے
35:01نکل گئی ہے
35:02ٹھیک ہے
35:02اب اگلی رکعت میں
35:03آپ جائے
35:03اگلی صورت
35:04پڑھ دیں
35:04اور چونکہ
35:04یہ آپ نے
35:05جان بوچ کے
35:05نہیں کیا
35:06قصدن نہیں کیا
35:07تو اس لیے
35:07بلا قصد ہوا ہے
35:08تو اس لیے
35:09اس پر کوئی حکم
35:10بھی کراہت کا
35:11نہیں لگتا
35:11جان بوچ کر
35:12نہیں کرنا چاہیے
35:13آپ نے جان بوچ کے
35:14نہیں کیا
35:14اور اس طرح تقرار
35:15بلا وجہ تقرار
35:16نہ کریں
35:17فرائض میں
35:17تقرار سے منع کرتے ہیں
35:18باقی جو نوافل ہیں
35:19نوافل میں
35:20تقرار کی زیادت ہوتی ہے
35:21ایک صورت
35:21بار بار
35:22نوافل میں
35:22پڑھی جا سکتی ہے
35:23ناظرین یہاں
35:24پروریم کا وقت
35:24ختم ہو چاہتا ہے
35:25اللہ تعالیٰ
35:26ہمارا
35:27اور آپ سب کا
35:28حامی و ناصر ہو
35:29وآخر دعوانا
35:30ان الحمدللہ
35:31رب العالمین
35:47طریق محمدی
35:49علم و شعور و فقہ و فراست
35:53اور آگہی
35:55ہے بزر اثر حاضر
35:58احکام دین کی
36:00قرآن حدیث پاک کی
36:03اس میں روشنی

Recommended