Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/19/2025
Asr e Hazir aur Ahkam e Deen

Speaker: Mufti Ahsan Naveed Niazi

#AsreHaziraurAhkameDeen #muftiahsannaveedniazi #aryqtv

This program is based on the statement of jurisprudence and Shariah orders, in which the questions raised by the viewers through live calls will be answered and they will be guided in Shariah according to the requirements of the modern age.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30Salatu Vassalamu ala akramil kurama wa ala alihi wa sahbihi wal aimati wal علama
00:35اما بعد
00:35معزز ناظرین و سامعین
00:38آج ایک مرتبہ پھر پروریم اثر حادر اور حکام دین لے کر
00:41ہم آپ کی خدمت میں حادر ہیں
00:42ناظرین جیسا کہ آپ کو معلوم ہے
00:44کہ اس پروریم میں ہر دفعہ ہم ایک ٹاپک کو سیلیکٹ کرتے ہیں
00:48ایک موضوع کو لیتے ہیں اور اس پہ بات کرتے ہیں
00:50اس دوران آپ کی لائیو کاؤز کو بھی انٹرٹین کیا جاتا ہے
00:53آپ کی کیوریز کو بھی ایڈریس کیا جاتا ہے
00:56اور یہ پروریم جو ہے
00:58بقاعدہ اے آر وائی کیو ٹی وی کے
00:59اوفیشل یوٹیوب چینل پہ
01:01پلی لسٹ بنی ہوئی ہے
01:02اثر حادر اور حکام دین کے نام سے
01:04اس میں بقاعدہ اپلوڈ بھی ہوتا ہے
01:06تو اگر کوئی پروریم آپ کا میس ہو گیا ہو
01:08اور آپ بعد میں دیکھنا چاہیں
01:09یا دیکھا ہو اور اچھی طرح دوبارہ سمجھنا چاہیں
01:12نوٹ ڈاؤن کرنا چاہیں
01:14تو آپ ایر وائی کیو ٹی وی کے
01:15اوفیشل یوٹیوب چینل کو وزٹ کر کے
01:17اس پہ اثر حادر اور حکام دین جو پلی لسٹ ہے
01:19اس میں یہ پروریم دیکھ سکتے ہیں
01:21خود بھی دہا کریں
01:23اور ثواب کی نیت سے دوسروں کو بھی شیئر کیا کیجئے
01:25آج جو موضوع ہم نے انتخاب کیا ہے
01:28وہ ہے سلام کے احکام
01:30سلام جو ہے
01:31سلام کے کیا احکام ہیں
01:32سلام کس طرح کرنا چاہیے
01:34سلام کے لیے کیا الفاظ استعمال کیا جاتے ہیں
01:37سلام کا جواب جو ہے
01:39وہ کیسے ہونا چاہیے
01:40اس کے آداب کیا ہیں
01:43اس کے احکام کیا ہیں
01:44اس کے مسائل کیا ہیں
01:46تو آج ہم اس پہ بات کریں گے
01:47دیکھیں ہمارا دین اسلام ہے
01:49بہت ہی پیارا دین
01:50دین فطرت ہے
01:51ہمارا دین ہے ہی اسلام
01:53اسلام کا معنی یہ ہے
01:54کہ سلامتی کا دین
01:55سلامتی والا دین ہے
01:57اس دین کے ہر معاملے میں
01:59ہر عمر میں
02:00سلامتی کا پہلو پوشیدہ ہے
02:03کسی بھی دینی معاملے میں غور کریں گے
02:06تو اس میں آپ کو بقاعدہ یہ نظر آئے گا
02:08کہ اس کے اندر خلق خدا کی سلامتی ضرور ہے
02:12کہیں اخربی سلامتی موجود ہوگی
02:14کہیں دنیاوی سلامتی موجود ہوگی
02:16معاشرے کا سوسائٹی کا
02:18جو امن ہے جو سکون ہے جو چین ہے
02:20وہ اس دین کے احکام پر عمل کرنے سے ہے
02:24تو اس دین کے احکام
02:25اس انداز میں دیے گئے ہیں
02:27کہ آخرت کی سلامتی بھی اس سے حاصل ہوتی ہے
02:29آخرت کا چین بھی نصیب ہوتا ہے
02:31اور دنیا کی سلامتی
02:33دنیا کا چین بھی اس سے نصیب ہوتا ہے
02:35تو آپ دیکھئے
02:36مختلف لوگوں میں
02:37مختلف خطوں میں
02:39مختلف قوموں میں
02:40جب آپس میں ملتے ہیں لوگ
02:43تو آپس میں ملتے ہوئے
02:44ان کے مختلف انداز اور رویے ہیں
02:46باہمی ملاقات کے
02:48اور جو greetingز ہیں
02:49اس کے الگ الگ انداز ہیں
02:51لیکن ہمارا دین جو ہے
02:52آپ اس کا انداز دیکھئے
02:53کتنا پیارا انداز ہے
02:55کہ جب ہم ملتے ہیں
02:56تو ہمیں یہ تعلیم فرمایا گیا ہے
02:59کہ جب ملنا ہے
03:00تو کیا الفاظ کہنے ہیں
03:01ایک دوسرے کو سلام کرنا ہے
03:03اور greetingز کے الفاظ پر
03:05go orrkereen, kitnayhi peyare alfaz
03:07hain kamen bataay gya, sikhaya gya
03:09haemare dina, yae hae sikhaya
03:11Allah, Allah ke Rasul variable sallam
03:13nae fforma ya, yae bataay
03:15kaya haem ke jab aapas me milna hai
03:16to kiya kehna hai, asalamu alayikum
03:19asalamu alayikum
03:20kah manha hi yeh hai, ke
03:22tum pere Allah ki taraf
03:24se salamati ho
03:26اب dekhye, kitna piyara haemara dina hai
03:28ke jab am aapas me milti hai, to
03:30miltay hi, pahli baat hi haem
03:32hiya sikhaay gai hai, tjalim dhe gai hai
03:34کہ پہلی بات یہ کہنی ہے ایک تو دعا دینی ہے اگلے کو
03:37کہ یہ دعا ہے بندہ دوسرے کو دعا دے رہا ہے
03:40کہ تم پر سلامتی نادل ہو سلامتی ہو
03:42دوسرا اس کے اندر یہ اشارہ موجود ہے
03:45کہ دیکھو تم پر سلامتی ہو
03:47یعنی میری طرف سے تم بے فکر ہو جاؤ
03:49میں تمہیں کسی قسم کی کوئی عذیت نہیں پہنچاؤں گا
03:53کہ اب میں خود تم سے یہ کہہ رہا ہوں
03:55کہ تم پر سلامتی ہو
03:57یعنی اللہ کی طرف سے سلامتی ہو
03:59اور میں ایسے کسی معاملے میں انوالو نہیں ہوں گا
04:02کہ جو تمہاری تکلیف کا باعث ہو
04:05عذیت کا باعث ہو
04:06جس سے تمہاری سلامتی متاثر ہو
04:09میں ایسے کسی معاملے میں انوالو نہیں ہوں گا
04:12گویا زبان حال سے بندہ یہ کہہ رہا ہے
04:15جب بندہ سلام علیکم کہتا ہے
04:17تو گویا زبان حال سے وہ یہ کہہ دیتا ہے
04:20کہ تم میرے بھائی ہو
04:21یا اگر رشتداری ہے
04:23تو تم میرے فلان رشتدار ہو
04:24اور میری طرف سے تم پر سلامتی ہے
04:27میری طرف سے بے فکر ہو جاؤ
04:28میں تمہیں کسی عذیت میں مبتلا
04:30نہیں کروں گا
04:32تو کیسا پیارا دین ہے
04:33تو اس لیے ہمیں ان احکام پہ
04:35عمل بھی کرنا چاہیے
04:36اور بقاعدہ الفاظ پہ غور بھی
04:39کرنا چاہیے
04:40ہم لوگ جو بہت سے الفاظ
04:41ادا کرتے ہیں
04:42دین نے ہمیں جو سکھایا ہے
04:45چاہے اس کا تعلق نماز سے ہو
04:47یا دیگر عبادات سے ہو
04:48یا دیگر چیزوں سے ہو
04:49جہاں کہیں دین نے
04:51کوئی ڈیکورم رکھا ہے
04:52کوئی پروٹوکور لکھایا
04:53کوئی الفاظ مقرر کیے ہیں
04:55یا ہمیں بتائیں ہیں
04:56تو وہاں ہم اکثر
04:57میں سمجھایا کرتا ہوں
04:58کہ ان الفاظ کے معانی بھی
05:00ہمیں معلوم ہونے چاہیے
05:02تاکہ ہم جب وہ الفاظ
05:04ادا کریں
05:04تو شعوری استہذار کے ساتھ کریں
05:07منٹل پریزنس کے ساتھ کریں
05:09تاکہ ان الفاظ کے جو معانی ہیں
05:12وہ ہمارے قلب اور ذہن میں راسخ ہوں
05:14اور جو اس ان الفاظ کے پیچھے
05:17جو دین کی حکمت ہے
05:18جو شریعت کی حکمت ہے
05:19جو سپریٹ ہے
05:20وہ بھی ہمارے اندر آ سکے
05:23اور ہم صرف رسم ادا نہ کریں
05:24بلکہ اس رسم کی روح تک بھی
05:27ہماری رسائی ہو
05:28بے روح رسم نہ ہو
05:29بلکہ جو اس کا حقیقی مقصود ہے
05:32جو حقیقی حکمت ہے
05:33اسے مقرر کرنے کے پیچھے
05:34وہ حکمت بھی حاصل ہو
05:36اور ظاہری بات ہے
05:36وہ حکمت تب ہی حاصل ہونی ہے
05:38کہ جب بندے کو
05:39ان الفاظ کے جو الفاظ وہ ادا کرتا ہے
05:41ان الفاظ کے معانی بھی معلوم ہو
05:44اور وہ الفاظ ادا کرتے وقت
05:46شعوری استہذار بھی ہو
05:48تب ہی بندہ
05:49اس عبادت کی
05:51یا ان الفاظ کے پیچھے
05:53جو روح ہے
05:54اس تک پہنچ سکتا ہے
05:55اور اس کی حقیقت تک
05:57اس کی تہہ تک جا سکتا ہے
05:58سلام کے بے شمار فدائل ہیں
06:00اور ہمیں تعلیم فرمایا گیا ہے
06:02اللہ کے محبوب علیہ السلام
06:03نے ارشاد فرمایا
06:05وَالَّذِي نَفْسِ بِيَدِهِ لَا تَدْخُلُ الْجَنَّةَ حَتَّى تُؤْمِنُ
06:10اس ذات کی قسم
06:12جس کے قبضہ قدرت میں
06:14میری جان ہے
06:15تم اس وقت تک
06:16جنت میں داخل نہ ہوگے
06:18جب تک ایمان نہ لے آؤ
06:20اور پھر آگے فرمایا
06:21وَلَا تُؤْمِنُوا حَتَّى تَحَابُو
06:23اور تم اس وقت تک
06:25کامل ایمان والے نہیں ہوگے
06:27جب تک آپس میں
06:28محبت نہ کرنے لگو
06:30اور پھر اس کے بعد آگے
06:31آپ نے فرمایا
06:32اَلَا اُدُلُّكُمْ
06:33اَلَا فَيْلِنْ
06:34اَلَا اَدُلُّكُمْ
06:36اَلَا عَمْرِنْ
06:36کیا میں تمہیں کسی ایسے عمر پہ
06:38دلالت نہ کروں
06:40رہنمائی نہ کروں
06:41لَو فَعَلْتُمْ
06:42کہ تم اگر وہ کرو
06:43تو تَحَابَبْتُمْ
06:44تمہارے آپس میں
06:45محبت پیدا ہو جائے گی
06:46پھر آپ نے
06:47یہ انداز اختیار کیا
06:48یہ بات کی
06:49یعنی یہ بات سیدھی طرح
06:50بھی کہی جا سکتی تھی
06:51کہ یہ کام کر لو
06:52لیکن آپ نے
06:53یہ شوق
06:54دلانے والا انداز
06:55اختیار کیا
06:56کہ پہلے
06:56اس طرح ترغیب دلائی
06:57ترغیب دلا کر
06:58اس کی اہمیت جتائی
06:59سگنفیکنس
07:00ہیپورٹس جتائی
07:01پھر آگے وہ بات بتائی
07:03کہ وہ کیا چیز ہے
07:03تو پہلے بتایا
07:04کیا میں رہنمائی نہ کروں
07:05تمہاری ایسے معاملے کی طرف
07:07کہ اگر تم وہ کرو
07:08تو تم آپس میں
07:09محبت کرنے لگ جاؤ گے
07:10محبت کرنے لگ جاؤ گے
07:11تو کامل ایمان والے
07:12ہو جاؤ گے
07:13کامل ایمان والے
07:14ہو جاؤ گے
07:14تو جنت میں
07:15داخل ہو جاؤ گے
07:16جنت تمہارا
07:17نصیب ہوگی
07:19جنت تمہارا
07:20مقدر ہے
07:20اب وہ کام
07:22کیا بتایا
07:22آگے فرمایا
07:23افش السلام
07:24کہ تم سلام
07:26کو پھیلاؤ
07:27یعنی اپنے
07:28ماں بین
07:28سلام کو
07:29عام کرو
07:30اب یہ بات
07:31اللہ کے نبی
07:32علیہ السلام
07:32نے ارشاد فرمائی ہے
07:34اور متعدد
07:35کتب حدیث میں
07:36بقائدہ سنت کے ساتھ
07:37یہ بات موجود ہے
07:38بالکل آثنٹک بات ہے
07:39اللہ کے نبی
07:40علیہ السلام کی
07:41تو اب دیکھئے
07:42کہ اللہ کے نبی
07:43اس کو
07:43سلام کو
07:44کس سے
07:44لنک اپ کر رہے ہیں
07:45کہ سلام کو
07:46لنک اپ کیا
07:47محبت کے ساتھ
07:48محبت کو
07:48لنک اپ کیا
07:49ایمان کے ساتھ
07:50پھر اس ایمان
07:51کا نتیجہ بتایا
07:52جنت
07:52ایمان لنک اپ ہے
07:53جنت کے ساتھ
07:54سلام عام کرنے سے
07:55جنت نصیب ہونی ہے
07:57ایمان کامل ہونا ہے
07:58اور آپس میں
07:59محبت بھی
08:00بڑھنی ہے
08:01تو لہذا
08:01اس فضیلت کو
08:02ذہن میں رکھتے ہوئے
08:03اللہ اور اللہ کے
08:04رسول علیہ السلام کے
08:05حکم کو
08:06حکم سمجھتے ہوئے
08:07اس پر عمل بھی کرنا ہے
08:08یہاں پر
08:09ہمارے ساتھ
08:09ایک کولر ہے
08:10شامل کرتے ہیں
08:10السلام علیکم
08:12السلام علیکم
08:15جی فرمائیے
08:20میں نے آپ سے یہ پوچھنا تھا
08:25جی میں نے آپ سے یہ پوچھنا تھا
08:28جی میں نے آپ سے یہ پوچھنا تھا
08:28ہمیں تو بچمن سے یہ آدھے
08:31ڈالی کہ یہ کہیں
08:32بڑوں سے
08:32السلام علیکم
08:34جی
08:35جی آگے
08:39مگر اب میں نے یہ دیکھا ہے
08:42کہ اب لوگ
08:42بچوں سے بھی کہتے ہیں
08:44السلام علیکم
08:46السلام علیکم
08:47یوں کرتے ہیں
08:47ٹھیک کہ میں ارس کرتا ہوں
08:49اور
08:51ناظرین تو میں گدارش کر رہا تھا
08:55کہ سلام کی بڑی فضیلت ہے
08:57اور سلام کے بارے میں دیکھیں
08:58اللہ کے نبی علیہ السلام کا
09:00انداز کیا
09:01انداز ہے
09:02آپ نے کس انداز میں
09:03رغبہ دلائی ہے
09:05کہ کیسے پہلے آپ نے
09:06اس کا جو سینیریو بیان کیا
09:08تمہید کس طرح
09:09یہ بات ستی طرح بھی
09:10کہی جا سکتی تھی
09:10کہ سلام عام کرو
09:11تمہیں جنت ملے گی
09:13لیکن نہیں
09:13ایک پرکشش انداز
09:15آپ نے اختیار فرمایا
09:17تعلیم کا اور تربیت کا
09:18کہ اس میں یہ بھی سیکھنے کو ہے
09:20کہ کسی کو تعلیم دینی ہو
09:22تو تعلیم دینے کے اندر
09:23کیا انداز ہونا چاہیے
09:24اور جو اہم بات ہے
09:26اس کی اہمیت جتانے کے لیے
09:28پہلے کچھ مثالیں دینی چاہیے
09:29یا اس کی اہمیت جتانے کے لیے
09:31پہلے کچھ تمہیدی گفتگو کرنی چاہیے
09:33پھر وہ بات کی جائے
09:34تاکہ اس کی اہمیت پوری طرح
09:36واصح ہو جائے
09:37ظاہر ہو جائے
09:38تو دیکھئے اللہ کے نبی کا انداز
09:40کہ پہلے آپ بیان فرما رہے ہیں
09:42کہ تم جہاں
09:42جنت میں داخل نہیں ہوگے
09:44جب تک ایمان والے نہ ہو جاؤ
09:45پھر آگے فرما رہا
09:46اور ایمان والے نہیں ہوگے
09:47کامل ایمان والے
09:49جب تک آپس میں محبت نہ کرنے لگو
09:51اور پھر فرمایا
09:52کیا میں تمہیں کسی ایسے معاملے پر
09:53رہنمائی نہ کر دوں
09:54کہ تم اگر وہ کرو
09:55تو محبت تمہارے اندر عام ہو جائے
09:57محبت پیدا ہوگی
09:58پھر فرمایا
09:59افش السلامہ
10:00سلام پھیلاؤ
10:01افش السلامہ بینکم
10:03آپس میں
10:04سلام کو عام کرو
10:06تو لہذا سلام کو عام کرنا چاہیے
10:08اس سے پتا چلا
10:09کہ سلام کی اہمیت بھی ہے
10:11اور بہمی محبت
10:12اور مودت کی بھی
10:14بڑی اہمیت ہے
10:15دین کی نظر میں
10:16کہ سلام رکھنے کے پیچھے
10:18یہ جو سلام مقرر کیا گیا ہے
10:19جو گریٹنگز ہیں
10:20اس کے پیچھے بھی
10:21ایک حکمت یہ ہے
10:23کہ اس سے محبت پیدا ہونی ہے
10:25تو نفرت مٹانے کی بات
10:28ہمارا دین ہمیں سکھاتا ہے
10:30اس معاشرے کو
10:31امن اور آشتی کا
10:32گہوارہ بنانے کے لیے
10:34دین تشریف لائے ہے
10:35اور اس کی جو تعلیمات ہیں
10:37ان سب کے اندر
10:38یہ پہلو موجود ہے
10:39کہ سوسائٹی کو
10:40معاشرے کو
10:41امن کا اور آشتی کا
10:43گہوارہ بنانا ہے
10:44نفرت مٹانی ہے
10:45محبت کو عام کرنا ہے
10:47تو یہ
10:48سلام کی پیچھے بھی حکمت ہے
10:50پھر اسی طرح
10:51اللہ کے نبی
10:52علیہ السلام سے پوچھا گیا
10:54ایل اسلام خیر
10:55یا رسول اللہ
10:57صلی اللہ علیہ وسلم
10:57سب سے امدہ
10:59اسلام کیا ہے
11:00سب سے اچھا
11:01اسلام کیا ہے
11:02تو اللہ کے نبی
11:03علیہ السلام نے
11:04رشاد فرمایا
11:04انتت امت تاما
11:06کہ تم کھانا کھلاو
11:07و تقرا سلاما
11:08اور سلام کرو
11:10علا من عرفتا
11:12و علا من لم تعرف
11:13جسے جانتے ہو
11:14اسے بھی
11:15اور جسے نہیں جانتے
11:17اسے بھی
11:17سلام کرو
11:18یہ اللہ کے نبی
11:19علیہ السلام نے
11:20رشاد فرمایا
11:20یہاں پر ایک کولر ہے
11:21شامل کرتے ہیں
11:22السلام علیکم
11:24لائن ڈروپ ہو گئی
11:26یہ شاید
11:27آپ دوبارہ
11:27جو ہے وہ
11:28آپ تک کر سکتے ہیں
11:29تو جی میں گدارش کر رہا تھا
11:31کہ اللہ کے نبی
11:31علیہ السلام سے
11:32جب یہ پوچھا گیا ہے
11:33کہ سب سے امدہ
11:34اسلام کیا ہے
11:35تو آپ نے جواب میں
11:36کیا فرمایا ہے
11:37کہ کھانا کھلاو
11:38یعنی
11:38اب اس کے اندر بھی دیکھئے
11:39ایک پہلو تو یہ ہے
11:41کہ خلق خدا کو
11:42کھانا کھلانا
11:44یہ بھی کار سواب ہے
11:45اور اس میں
11:46محتاجوں کو کھلاو
11:47فقراء کو کھلاو
11:49مساکین کو کھلاو
11:50وہ لوگ
11:51جنہیں نصیب نہیں ہے
11:52دو وقت کی روٹی
11:54ان کو کھانا کھلاو
11:55جنہیں نصیب ہے
11:56لیکن بڑی مشقت کے ساتھ
11:58نصیب ہے
11:58ان کو کھانا کھلاو
12:00پھر اس کے ساتھ
12:01جنہیں نصیب ہے
12:02انہیں بھی کوئی اگر
12:03حسن نیت سے
12:04کھانا کھلائے گا
12:05اللہ کی رضا کے لیے
12:07بندہ
12:07اپنے کسی دوست کو
12:08یا کسی
12:09اچھے آدمی کو بھی
12:11کھانا کھلائے گا
12:11یعنی جو
12:12ویل سیٹل ہے
12:13اس کو بھی کوئی
12:13اگر اللہ کی رضا کی نیت سے
12:15کھانا کھلائے
12:16تو اس پہ بھی
12:16عجر ہے
12:17اس پہ بھی سواب ہے
12:19اور یہ کھانا کھلانا
12:20تو ایسی مخلوق
12:21کو کھانا کھلانا
12:22اللہ کی مخلوق
12:23کو خلق خدا
12:24to eat so much
12:54ndaz کہ اللہ کے نبی کی تعلیمات کو وہ کس طرح
12:57فوکس کرتے تھے اور کس طرح وہ اس پر عمل کرتے تھے
13:01کہ آپ دیکھئے جتنے صوفیہ صافیہ گزرے ہیں جو اللہ
13:04والے ہیں جن کی خانقاں ہیں جو واقعی صوفیہ صافیہ
13:07تھے جنہوں نے واقعی دین کی خدمت کی تو دیکھیں ان کی
13:10خانقاں پر آج بھی باقاعدہ لنگر خانے موجود ہیں
13:14کہ جہاں کہیں وہ بیٹھتے تھے تو ساتھ میں لنگر خانہ بھی
13:18قائم کیا کرتے تھے لنگر بھی کھلاتے تھے
13:20اور بلا امتیاز
13:22جو بھی آتا تھا ان کے
13:24دسترخان سے کوئی بھی بھوکا واپس
13:26نہیں جاتا تھا خلق خدا کو
13:28بلا امتیاز کھلایا کرتے تھے
13:30تو یہ کھانا کھلانا یہ بھی امدہ وصف
13:32اور خود اللہ کے نبی نے
13:33سب سے امدہ اسلام کہا ہے اس کے اندر ایک بات
13:36یہ بیان فرمائی پہلے یہ فرمایا
13:38کہ کھانا کھلاو اور اس کے بعد آگے فرمایا
13:40یہ تعلیم ہمیں دی گئی ہے
13:52یعنی سلام کرنا
13:53سب سے امدہ اسلام ہے
13:55سب سے امدہ اسلام والا بندہ کون ہے
13:57جو خلق خدا کی تکلیف کا
14:00بھوک پیاس کا لحاظ رکھے
14:02انہیں کھلائے اور خلق خدا
14:04کو سلام کرے
14:05اللہ کی مخلوق کو مسلمانوں کو
14:07بلا امتیاز غریب ہو
14:09امیر ہو
14:10جاننے والا ہو
14:11یا نا جاننے والا ہو
14:13اسے سلام کرے
14:14سلام کو عام کرے
14:16یعنی ایسا نہ ہو
14:17جیسے بعض لوگ اپنی پی آر کے لیے
14:19صرف جو ہے
14:19ویل سیٹل لوگ ہیں
14:21یا امیر لوگ ہیں
14:22یا کوئی کسی منصب پر فائدہ ہے
14:24اس کو تو سلام کرتے ہیں
14:25لیکن جو عام آدمی ہے
14:26یا غریب آدمی ہے
14:27یا جس سے کوئی جان پہچان نہیں ہے
14:30یا کسی وقتی فائدے کی توقع نہیں ہے
14:32اسے سلام نہیں کرتے
14:33تو ایسا خود غرض نہیں ہونا چاہیے
14:35سلفش نہیں ہونا چاہیے
14:37بلکہ جو دین کا حکم ہے
14:38ہمیں یہ سکھایا گیا ہے
14:39سلام کرنا ہے
14:40سب کو سلام کرنا ہے
14:41جسے ہم جانتے ہیں
14:42یا نہیں جانتے
14:43امیر ہے یا غریب ہے
14:44صاحب منصب ہے یا نہیں ہے
14:46ہمیں فائدہ پہنچا سکتا ہے
14:48یا نہیں پہنچا سکتا
14:49ہم نے اسے سلام کرنا ہے
14:50اور یہ بھی فائدے سے
14:52خالی نہیں ہے
14:52ہم اسے سلام کریں گے
14:53تو آخرت میں
14:54ہمیں عجر ملے گا
14:55that every individual that has been in a benefits
14:59in his position, which means that all of us will be in a balanced position.
15:03This is how our experiment will become.
15:05Here we go to the callers.
15:07As-salamu alaykum.
15:10Then we will stop there.
15:11We will not return to the questions.
15:13This is how we can see the break.
15:15We will wait a time.
15:16We will come back.
15:20Break before each of us, we will be here.
15:22were they that Allah que Nabi alayhi sallam se
15:24jub yeh puchha gya
15:25ayyul islami khair islam
15:27sab se umda islam koon sa hai
15:29to Allah que Nabi alayhi sallam
15:31nere shahat firmaya
15:31tutrimut taama
15:33ke logoon ko tum khana khelao
15:34wa taqra'u salama
15:36jisay jantay ho
15:40usko bhi
15:40jisay nayhi jantay
15:41usko bhi
15:42to pada chala
15:43ke salam ko
15:44hemne am karna hai
15:45pehle Allah que Nabi
15:45nere firmaya
15:46afshus salama
15:47bainakum
15:47apne mawain salam
15:48ko am kar dho
15:49پھر آگئی
15:50یہ bata aray
15:50کہ salam
15:52jisay jantay ho
15:53usay bhi karo
15:53jisay nayhi jantay ho
15:54usay bhi karo
15:55to salam ko
15:56hemne am karna hai
15:57yaha par kawler
15:57shamil karatay
15:58assalamualaikum
15:59assalamualaikum
16:01assalamualaikum
16:02assalamualaikum
16:08assalamualaikum
16:08shayat line
16:12mein kobe pishu hai
16:13abdeobarha
16:15raphtah
16:16kar sakti hai
16:16so jee
16:17nاظرین
16:17mein gudarish
16:18kar raha tha
16:18que salam
16:19ko
16:19am karne
16:20ka hume
16:20hukum
16:20diya gaya
16:21so jahe
16:22karna chahe
16:22and khuda
16:23and understand the Ukrasul,
16:24the Prophet,
16:25the Prophet,
16:27and for this day,
16:27is not just for thespray.
16:29We have no need for thespray,
16:30because this will be the front of the synagogue.
16:33In the way,
16:34the result is
16:35that if thespray will be the Son of God,
16:38will not be finished.
16:40When Lord's Prayer does not drink,
16:42or the throne of God will not drink.
16:46This is the one that will not be finished,
16:48by the Son of Allah is the one who dosage,
16:50and the Lord has done it.
16:52وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
16:54حدیث نیت بڑی مشہور ہے
16:56سعی بخاری میں موجود ہے
16:57اور دیگر کتب حدیث میں بھی ہے
16:58اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِنْ نِيَّاتِ
17:02اَنَّمَا ثَوَابُ الْاَمَالِ بِنْ نِيَّاتِ
17:05عامال کا مدار نیتوں پر ہے
17:07یعنی عامال کے ثواب کا مدار نیتوں پر ہے
17:10اگر نیت ثواب کی ہوگی
17:12نیت اللہ کی رضا کی ہوگی
17:15تو اس عمل پر ثواب ملے گا
17:16ادروائید اس پر ثواب نہیں ملے گا
17:19اس پر عجر نہیں ملے گا
17:20تو سلام اگر بندہ اپنے ذاتی مفاد کے لیے کرے گا
17:25اس میں نیت اللہ کی رضا کی نہیں ہوگی
17:27تو اس سلام پر عجر نہیں ملے گا
17:29تو یہ بھی پیشے نظر رہے
17:31کہ چاپلوسی اور خوش آمد نہ ہو
17:33اللہ کی رضا کی نیت ہو
17:35اور جو بندہ واقعی
17:37اللہ کی رضا کی نیت سے کر رہا ہوتا ہے
17:39تو پھر وہ امتیاز نہیں کرتا
17:41کہ یہ چھوٹا ہے یا بڑا ہے
17:42یہ امیر ہے یا یہ غریب ہے
17:45یہ سیٹھ ہے یا یہ مزدور ہے
17:47پھر وہ بلا امتیاز ہی سلام کرتا ہے
17:50جو بھی مسلمان ہے وہ اس کو سلام کرتا ہے
17:53خوف خدا رکھنے والا ایسا ہوتا ہے
17:55اللہ کی رضا کا جوئے ایسا ہوتا ہے
17:58کہ وہ اس حکم پر عمل کرتا ہے
18:00حکم خدا پر حکم رسول پر
18:02اور حکم خدا سمجھ کر عمل کرتا ہے
18:04حکم رسول سمجھ کر عمل کرتا ہے
18:06چاہے اس کا دنیاوی مفاد اس میں ہو
18:09یا نہ ہو
18:09وہ سیلفش نہیں ہوتا
18:11خود غرض نہیں ہوتا
18:13اور اخروی فائدے کو پیش نظر رکھتا ہے
18:16صرف دنیاوی فائدے کو ہی فوکس نہیں کرتا
18:19تو لہذا ہمیں بھی سلام عام کرنا چاہیے
18:21اور ایسا آکابر کا طریقہ تھا
18:23کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں
18:26یہ بات لکھی ہے بعض کتابوں کے اندر
18:28کہ بعض اوقات وہ اپنے ایک شاگرد کے ساتھ جاتے تھے
18:30اس طرح بادار کوئی چیز خریدتے نہیں تھے
18:32اور ایسے ہی واپس آجاتے تھے
18:33تو شاگرد نے پوچھا کہ دفعہ حضرت جاتے ہیں
18:35اور آپ صرف لوگوں کو سلام کرتے ہیں
18:37واپس آجاتے ہیں کچھ خریدتے نہیں ہیں
18:38تو آپ نے فرمایا بات یہ ہے
18:40کہ جب میں جاتا ہوں
18:41تو سلام کی نیت سے جاتا ہوں
18:42کہ سب کو سلام کروں
18:43اور عجر کماؤں
18:44سواب کماؤں
18:45میں سواب کمالیتا ہوں
18:46واپس آجاتا ہوں
18:47تو بزرگوں کا جو طریقہ تھا
18:49وہ یہ تھا
18:49کہ وہ سلام میں ایسے کونشس تھے
18:51اور اتنا اس کو عام کرتے تھے
18:53اور سواب کے لئے کرتے تھے
18:55اور ہم جہاں دیکھیں
18:56آج اس سے غافل ہیں
18:57تو غفلت نہیں بلتنی چاہیے
18:58سلام ضرور کرنا چاہیے
18:59کالر ہیں شامل کرتے ہیں
19:01السلام علیکم
19:02السلام علیکم
19:04السلام علیکم
19:08شاید جو ہے وہ لائن ڈسٹرب ہے
19:13السلام علیکم
19:18ہلو ہلو ابھی آواز آرہی ہے
19:21جی جی بولی ہے
19:21السلام علیکم
19:22ہلو جی
19:23جی بولیے
19:26السلام علیکم
19:28السلام علیکم
19:31شاید جو ہے وہ لائن میں کوئی ایشو ہے
19:38آپ دوبارہ جو ہے وہ رابطہ کر سکتے ہیں
19:40تو جی ناظرین میں گدارش کر رہا تھا
19:42کہ ہمیں سلام کے معاملے میں کونشس ہونا چاہیے
19:44اور ہمیں سلام کرنا چاہیے
19:46سلام کو عام کرنا چاہیے
19:47جو اللہ کے نبی علیہ السلام کی تعلیم ہے
19:50اللہ کا حکم ہے
19:51تو سلام ہم نے کرنا ہے
19:52اور اچھے انداز میں سلام کرنا چاہیے
19:54اور اس میں جو ہے وہ
19:56کسی قسم کی آر محسوس نہیں کرنی چاہیے
19:59بعض لوگوں کو ہم نے دیکھا ہے
20:01کہ جیسے وہ
20:01سلام کرنے میں
20:03یا سلام کا جواب دینے میں
20:04آر محسوس کر رہے ہوتے ہیں
20:06ایسا محسوس ہوتا ہے
20:07کہ اپنے آپ کو سپیریئر سمجھتے ہیں
20:09تو کوئی چھوٹا آدمی انہیں اگر سلام کرے
20:12تو اس کا سلام کا جواب بھی
20:13جو ہے وہ بڑی مشکل سے دیتے ہیں
20:15یا دیتے نہیں ہے
20:16سر سے ایسے اشارہ کر دیتے ہیں
20:18تو یہ طریقہ
20:19یہ طریقہ جو یہ جیسچر ہے
20:21یہ جیسچر ہی بتا رہا ہے
20:22کہ یہ دوسرے کو حکیر سمجھتے ہیں
20:24یہ تکبر والا انداز ہے
20:25تکبر اللہ کو پسند نہیں ہے
20:27بلکہ یہاں تک فرمایا گیا ہے
20:29عادیس کے اندر
20:30کہ جس کے دل میں
20:31رائی کے دانے برابر تکبر ہوگا
20:33وہ اس کا نتیجہ بھگتے گا
20:34جنت میں داخل نہیں ہوگا
20:35کبریائی فقط
20:36اللہ کو صداوار ہے
20:38تکبر فقط اسی کو شائع ہے
20:46ہی زیب دیتا ہے
20:47مخلوق کو تکبر زیب نہیں دیتا
20:49مخلوق کو تکبر سے منع کیا گیا ہے
20:52ایسا انداز اختیار کرنے سے
20:54منع کیا گیا ہے
20:54کہ جو تکبر پہ دلالت کرتا ہو
20:56تو یہ جو بعض لوگ اس طرح کرتے ہیں
20:58ان کا یہ عمل قابل صلاح ہے
21:00اور اس میں کوئی آر کی بات نہیں
21:01آپ سلام کہنا ہے
21:03اس میں کوئی سلام کرنے میں
21:04آپ چھوٹے نہیں ہو جائیں گے
21:06کوئی بندہ
21:07اللہ کے رسول علیہ السلام سے
21:10بڑھ کر
21:11تو دور کی بات ہے
21:12ان کے برابر نہیں ہو سکتا
21:13اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
21:16وہ سید الانبیاء والمرسلین ہیں
21:18نبیوں کے سردار ہیں
21:20رسولوں کے سردار ہیں
21:21سید عالم ہیں
21:23عالمین کے سردار ہیں
21:24جان عالم ہیں
21:25حبیبِ خدا ہیں
21:26ان کے عصاف
21:27ان کی شان کیا بات ہے
21:29اس کے باوجود
21:30ان کا مبارک انداز دیکھئے
21:32ان کا طرز عمل دیکھئے
21:34کہ حدیث کے اندر کیا بیان ہوگا ہے
21:35کہ عطا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
21:38علا غلمانن یلعبون فسلم علیہم
21:42کہ اللہ کے نبی علیہ السلام آئے
21:44دیکھا بچے کھیل لیں ہیں
21:45تو آ کر آپ نے بچوں کو سلام کیا
21:48تو اللہ کے رسول علیہ السلام نے
21:51بچوں کو کئی مرتبہ
21:52کئی حدیث میں بھی بات موجود ہے
21:54کہ آپ آئے بچے موجود ہیں
21:55کھیل لیں
21:56تو آپ آ کر بچوں کو بھی سلام کرتے تھے
21:58تو بچوں کو سلام کرنا
22:00جب اللہ کے رسول علیہ السلام سے ثابت ہے
22:03آپ کا مبارک طریقہ ہے
22:05تو بچوں کو سلام کرنے میں
22:07یعنی جب چھوٹے بچوں کو سلام کرنے میں
22:09کوئی آر نہیں ہے
22:10تو کسی بڑے آدمی کو
22:11جو آپ سے صرف مرتبے میں چھوٹا ہے
22:13یا ظاہری طور پر اس کے پاس مال نہیں ہے
22:16یا بداہر دیکھنے میں ایسا لگ رہا ہے
22:17کہ یہ کم تر ہے دنیاوی اعتبار سے
22:19تو وہ اگر آپ کو سلام کر رہا ہے
22:21تو آپ اسے جواب نہیں دے رہے
22:22یا آپ اس سے مل رہے ہیں
22:23تو آپ اسے سلام نہیں کر رہے
22:25یہ اچھی بات نہیں ہے
22:26اللہ کے نبی علیہ السلام
22:27تو سلام تو بچوں تک کو سلام کرنے میں
22:30پہل فرما رہے ہیں
22:31تو سلام کرنا چاہیے
22:32اور سلام میں پہل کی بھی بڑی فضیلت ہے
22:34یہ بات بقاعدہ
22:36اللہ کے نبی علیہ السلام سے منقول ہے
22:38یہ بھی کتب حدیث کے اندر حدیث موجود ہے
22:39کہ اللہ کے سب سے نزدیک وہ ہے
22:42جو لوگوں کو سلام میں پہل کرے
22:44اِنَّا أَوْلَ النَّاسِ بِاللَّهِ تَعَالَى مَنْ بَدَعَهُمْ بِسَّلَامِ
22:50کہ جو لوگوں کو سلام میں پہل کرے
22:52اللہ کے نزدیک
22:54سب سے نزدیک
22:55لوگوں میں اللہ کے سب سے نزدیک وہ ہے
22:57جو سلام میں پہل کرنے والا ہے
22:58تو سلام میں پہل کرنے سے
23:00اللہ کا قرب نصیب ہوتا ہے
23:02سلام میں پہل کرنے والا
23:04اللہ کا پیارہ بن جاتا ہے
23:06تو سلام میں پہل کرنی چاہیے
23:08سلام کرنے میں کوئی آر کی بات نہیں ہے
23:10نہ آر محسوس کرنی چاہیے
23:12اگر اللہ چاہے ہم سے عمر میں چھوٹا ہو
23:14مرتبے میں چھوٹا ہو
23:15علم میں چھوٹا ہو
23:16یا ظاہری مال و دولت میں
23:18ہم سے کم تر ہو
23:19بہرحال وہ مسلمان ہے جب مسلمان ہے
23:21تو ہم اسے سلام کریں گے
23:23ہمیں عجر اس کا ملے گا
23:24اور سلام میں پہل کرنے والے کا عجر
23:26زیادہ ہے اور اچھے انداز میں
23:27سلام کرنا چاہیے
23:28اور اگر اللہ سلام کر دے
23:30تو جواب تو ضرور ہی دینا چاہیے
23:32کہ سلام ملاقات کا جواب واجب ہے
23:35یہ تو ہو گئی کچھ تربیتی گفتگو
23:37اخلاقی گفتگو سلام کے حوالے سے
23:39اب سلام کے حوالے سے
23:41کچھ کیوریز جو ہمیں موصول ہوئی ہیں
23:43ان کیوریز پہ بھی بات کر لیتے ہیں
23:45سلام کی حیثیت کے والے سے
23:46پہلے میں سلام کی تھوڑا حیثیت پہ گفتگو کرتا ہوں
23:49شریح حیثیت پھر کیوریز کی طرف آتا ہوں
23:51کہ یہ جو سلام ہے
23:52اس کی شرعی حیثیت کیا ہے
23:54شریح حیثیت
23:55بیسے عجر کا کام ہے
23:56بہت امدہ کام ہے
23:57اچھا کام ہے
23:58سلام کرنا ہے
23:59سلام کرنا چاہیے
24:00لیکن سوال یہ ہے
24:01کہ شریح حیثیت کیا ہے
24:03تو اس کی شریح حیثیت جناب
24:04سنتِ معقدہ کی ہے
24:06کہ جب آپ نے کسی سے ملنا ہے
24:08ملاقات ہو
24:09تو ملاقات کے وقت
24:10سلام کرنا
24:11یہ سنتِ معقدہ ہے
24:13سنتِ معقدہ کا مطلب یہ ہوتا ہے
24:16کہ یہ کام آپ نے کرنا ہے
24:19اگر آپ نے کبھی کبھار ترک کر دیا
24:21تو اساتھ ہے
24:22برا ہے
24:23گناہ نہیں
24:23لیکن اگر عادت بنا لی
24:25اس کی بھار بھار اس کو ترکی ہے
24:27تو اسرار کے ساتھ
24:28اساتھ جو ہے
24:29مقروع تحریمی میں
24:30کنورٹ ہو جاتا ہے
24:31یعنی وہ گناہ ہو جاتا ہے
24:33تو اگر کوئی عادت ہی بنا لے
24:34کہ جب بھی ملتا ہے
24:35سلام نہیں کرتا
24:36اور اس کی جگہ
24:38کوئی دوسرے کلمات بول رہا ہے
24:39بھلے گوڈ مورننگ کہہ رہا ہو
24:41گوڈ نائٹ کہہ رہا ہو
24:43یا گوڈ ایوننگ کہہ رہا ہو
24:44یا اور کوئی کلمات کہہ رہا ہو
24:46اور کوئی الفاظ کہہ رہا ہو
24:47جو شریعت نے سلام کے الفاظ رکھی ہیں
24:49یہ اگر وہ نہیں کہتا
24:50اگر نہیں کرتا
24:51عادت بنا لیتا ہے
24:52اس طرح تو وہ گناہگار ہوگا
24:54تو ملاقات کے وقت
24:55سلام کرنا یہ سنت موقعہ ہے
24:58اسی طرح جب سلام کسی نے کر لیا
25:01ملاقات کے وقت
25:02تو اب اس کا جواب دینا
25:03اس کا درجہ کیا ہے
25:04اس کی حیثیت کیا ہے
25:06شریعت طور پر
25:06اس کا سٹیٹس کیا ہے
25:07تو اس کی حیثیت ہے
25:09واجب کی
25:09جواب سلام
25:10مفتب ہی کول کے مطابق
25:12واجب ہے
25:13یعنی
25:14اگر کوئی سلام کا
25:16سلام ملاقات کا
25:17جواب نہیں دیتا
25:18بغیر کسی عذر کے
25:19کوئی عذر ہے تو
25:20الگ بات ہے
25:20کسی عذر کے بغیر
25:21اگر وہ
25:22کوئی عذر اس کا نہیں پایا
25:23تو جواب نہیں دی رہا
25:24تو یہ بندہ گناہگار ہوگا
25:26اور جواب سلام کا
25:28مطلب یہ ہوتا ہے
25:29کہ آپ نے بھی
25:29زبان سے
25:30الفاظ کہنے ہیں
25:31ایسا نہیں کہ
25:32آپ نے صرف سر ہلا دیا
25:33یا آپ نے
25:34وہ ہاتھ سے اشارہ کر دیا
25:35ہاتھ سے اشارہ کرنا
25:36یا سر ہلانا
25:37یہ سلام نہیں ہے
25:39سلام یہ ہے
25:40اس کے جو کلمات
25:41شریعت نے رکھی ہیں
25:42وہ زبان سے
25:43ادا کرنے ہیں
25:44وہ کلمات کیا ہیں
25:45سلام کا کلمہ ہے
25:47السلام علیکم
25:48تم پر سلامتی ہو
25:50اگر اضافہ کرنا چاہے
25:52تو
25:52السلام علیکم ورحمت اللہ
25:54تم پر سلامتی ہو
25:55اور اللہ کی رحمت ہو
25:56مزید بڑھانا چاہے
25:57تو
25:57السلام علیکم ورحمت اللہ
25:59وبرکاتہ
26:00تم پر اللہ کی طرف سے
26:02سلامتی ہو
26:03اس کی رحمت ہو
26:04اور اس کی برکت
26:05اس کی طرف سے
26:06تم پر برکت نازل ہو
26:07یہ سلام کا
26:08سب سے امدہ طریقہ ہے
26:09آدمی یہاں پر
26:10I hope you will be with us
26:14Welcome back
26:15Here we have a caller
26:17We will be with you
26:19Then I will be with you
26:21As-salamu alaykum
26:23As-salamu alaykum
26:26As-salamu alaykum
26:30As-salamu alaykum
26:31As-salamu alaykum
26:33Yes, I'm going to ask you
26:34Is that a person in the world
26:36Is that a person in the world
26:38That person in the world
26:39Is that a person in the world
26:40Yes, I'm going to ask you
26:41Yes, I'm going to ask you
26:43Yes, I'm going to ask you
26:45Yes, I'm going to ask you
26:47I'm going to ask you
26:49As-salamu alaykum
27:03As-salamu alaykum
27:03As-salamu alaykum
27:04As-salamu alaykum
27:06As-salamu alaykum
27:07As-salamu alaykum
27:10وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَاقَاتُ
27:12Allah کے نبی علیہ السلام جلوبہ
27:14فروز تھے
27:15بند آیا
27:16اس نے سلام کیا
27:17اور بیٹھ گیا
27:17آپ نے جواب رشایت فرمایا
27:18اور فرمایا
27:19دس نے کیا
27:20دوسرا بند آیا
27:21اس نے کہا
27:21السلام علیکم
27:22ورحمت اللہ
27:23آپ نے جواب رشایت فرمایا
27:24بندہ بیٹھ گیا
27:25تو آپ نے فرمایا
27:2620 نے کیا
27:27اشروع
27:27اور جب جو ہے
27:28تیسی بندہ یک آیا
27:29اس نے کہا
27:30السلام علیکم
27:31ورحمت اللہ
27:32
28:02not to be able to play that in a way that it's been made possible.
28:05What?
28:06And this calendar is also an important one question that we are going to talk about
28:09as theemia of God to do it.
28:10We will not talk about that.
28:11We will speak about it.
28:12We will tell you something about it or something about God that Allah has been told.
28:15We will be able to teach that.
28:17We will tell you what this will tell you an extent to do.
28:20We will tell you something about it.
28:22If you don't tell me about it, then it will tell you about it.
28:24The flood or the flood or of the flood that is financially.
28:27You will tell us about it.
28:29سلام یہ شعار اسلام ہے
28:31تو اسلام کے شاعر کا
28:33اپنا ایک احترام ہے
28:34تو اس کے احترام کو تقدس
28:37کو ملود رکھنا چاہیے
28:38اس کے پروٹوکول کو ملود رکھنا چاہیے
28:40ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے
28:42یا ایسا انداز اختیار نہیں کرنا چاہیے
28:44جس سے شاعر اسلام لوگوں کی نظر میں
28:46ہلکے ہوں یا شاعر اسلام کی
28:48کوئی توہین کا پہلو نکل رہا ہو
28:51اس سے اس انداز سے بچنا چاہیے
28:52تو اس طرح کے جملے نہیں بولنے چاہیے
28:54جو شریعت نے بتایا ہے جو دین نے بتایا ہے
28:56بس وہ اختیار کریں
28:58السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
29:00یہ ہو گیا سلام
29:02جواب سلام کے کلمات بھی
29:04وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ
29:05زیادہ اچھا ہے وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَتُ اللَّهُ
29:08اور سب سے اچھا وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ
29:10وَرَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُ
29:12اگر سلام کسی نے کیا
29:15صرف السلام علیکم کہا
29:16تو اچھا یہ ہے خالی وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ
29:18کہہ دیا تو بھی جواب ہو جائے گا
29:20لیکن بہتر یہ ہے قرآن میں حکم یہ دیا گیا
29:22کہ جب کوئی تم سے تحیت کرے
29:24یعنی سلام کرے تو تم اس کا جواب
29:27اسے اس سے اچھا دو
29:28اس کی مثل دو یا اس سے اچھا دو
29:30تو اس کی مثل یعنی اس نے
29:32السلام علیکم کہا تو وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ
29:34کہہ دیا تو بھی ہو گیا لیکن
29:36اچھا یہ ہے اس سے اچھا کہ آپ بڑھا کر دیں
29:38وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَتُ اللَّهِ
29:40کہہ کر دیں
29:41اسلام کرنے والے نے کہا
29:42السلام علیکم ورحمت اللہ
29:44تو آپ جواب میں
29:45وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ
29:48کہیں اس طرح پورا
29:50باقی اگر وہ برکاتہ تک اس نے بولا
29:52تو آپ بھی اب وہ برکاتہ تک کہیں گے
29:54اس سے آگے نہ بڑھیں
29:55یہ بات ہو گئی
29:57سلام اور جواب سلام کے کلمات کی
29:59کہ درست کلمات کیا ہیں
30:01اب یہ جو میں نے جس طرح بیان کیا ہے
30:03اب یہ بولنا بھی اسی طرح چاہیے
30:06ہم نے یہ دیکھا ہے
30:07کہ آج کل لوگوں کے اندر
30:08بہت زیادہ بے احتیاطی ہے
30:10لوگ ہر چیز کو بہت لائٹ لیتے ہیں
30:13اور درست الفاظ ادا نہیں کرتے
30:15بلکہ حروف بھی چبا جاتے ہیں
30:17تو یہاں سلام کے اندر بھی ہم دیکھتے ہیں
30:18کہ لوگ سلام کرتے ہیں
30:19بڑے عجیب و غریب طریقے سے کر رہے ہوتے ہیں
30:22السلام علیکم
30:23یعنی السلام
30:25صحیح طرح وہ ادا نہیں کرتے
30:27السلام علیکم نہیں کہہ رہے ہوتے
30:29کوئی سام علیکم
30:30سام علیکم
30:30سام علیکم
30:31یعنی لام تو سرے سے ادا ہی نہیں ہو رہا ہوتا
30:35اور یہ کالر نے ہم سے سوال بھی پوچھا ہے
30:36انہوں نے کہا کہ پہلے ہم سلام کرتے تھے
30:39بچوں کو بھی یہی ادا ڈالتے تھے
30:40لیکن ہم دیکھتے ہیں لوگوں کو
30:42کہ بچے تو بچے ہیں
30:43خود جو لوگ ہیں بڑے
30:44وہ بھی اسی طرح کہہ رہے ہوتے ہیں
30:45سام علیکم
30:46سام علیکم
30:46تو دیکھیں یہ سام علیکم کہنا درست نہیں ہے
30:49درست کلمات ادا کیا کریں
30:51السلام علیکم
30:53یہ جو سام ہے
30:54سام کا تو ویسی مطلب یہ ہوتا ہے
30:56ہلاکت ہو موت ہو
30:57یہ تو یہودیوں کا طریقہ تھا
30:59کہ جب وہ مسلمانوں سے ملتے تھے
31:02تو جان بوچ کے یوں کہا کرتے تھے
31:05السلام علیکم
31:06یا السلام علیکم
31:07یعنی تم پر ہلاکت ہو
31:09اور تاکہ سننے میں یہ لگے
31:10کہ یہ سلام کر رہے ہیں
31:12اور اندر سے وہ مراد کیا لیتے تھے
31:14جو لفظ وہ بولتے تھے
31:15لفظ کا معنی کیا ہے
31:16ہلاکت ہو
31:17تم پر ہلاکت ہو
31:18تم پر موت ہو
31:19اس طرح کے کلمات
31:20تم پر بروادی ہو
31:21تو اس لئے اللہ کے نبی علیہ السلام نے فرمایا
31:23کہ تم کوئی یہودی اس طرح سلام کرے
31:25کوئی کافر اس طرح کہے
31:26السلام علیکم
31:27تو تم بھی جواب میں کہہ دو
31:28وَعَلَيْكُمْ
31:29یعنی تم پر بھی
31:30کہ اس نے کہا تم پر ہلاکت ہو
31:32جواب میں کہہ دیا تم پر بھی
31:34تو اس لئے یہ کلمات نہیں کہنے چاہیے
31:36یہ انداز ٹھیک نہیں ہے
31:38مسلمانوں کے لئے
31:39کہ سام علیکم کہیں
31:40یا سام علیکم کہیں
31:41السلام علیکم کہنا چاہیے
31:43اور جواب میں بھی
31:44وَعَلَيْكُمْ
31:45السَّلَامُ
31:46کہنا چاہیے
31:47یہ انداز اختیار کرنا چاہیے
31:48کالر نے جو ہم سے سوال پوچھا ہے
31:50ایک سوال تو یہی ہے
31:51جس کا جواب میں نے دے دیا
31:52کہ یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے
31:53کالر نے یہ پوچھا
31:55کہ ہم آدھر ڈالتے تھے
32:04تو یہ کیا ہے
32:05تو یہ کہنا درست نہیں ہے
32:06یہ سلام نہیں ہے
32:07سلام جو ہے
32:08وہ السلام علیکم ہے
32:10یعنی لفظ سلام
32:11صحیح طرح ادا ہونا چاہیے
32:12بالخصوص جو لام ہے
32:14سینگ لام
32:15علف میم
32:15یہ کلمات جو ہے
32:17یعنی سلام ہے
32:18السلام علیکم
32:19نہ کہ سام
32:20یا السام
32:21لام آپ نے سیرے سی
32:23جو ہے وہ غائب کر دیا
32:24تو لفظ ہی تبدیل ہو گیا
32:26اور اس کا معنی بھی تبدیل ہو گیا
32:27اور دعا کی جگہ
32:28بددعا والی صورت پیدا ہو گئی
32:29تو یہ دعا ہے
32:30نہ کہ بددعا
32:31تو السلام علیکم
32:33کہنا چاہیے
32:33سام علیکم
32:34یا سام علیکم
32:35یا لیکم
32:36اس طرح نہیں بولنا چاہیے
32:37پھر جائے ہوئے کالر نے پوچھا
32:39کہ یہ جناب
32:40سنا ہے میں نے
32:40کہ جو دنیا میں
32:41جتنا زیادہ کھاتا ہے
32:43تو آخرت میں
32:44اتنا ہی زیادہ بھوکا ہوگا
32:46تو اس کی کیا حیثیت ہے
32:47دیکھیں
32:49اصل میں اس طرح کی جو بات کی جاتی ہے
32:51یہ بعض وقت
32:51سمجھانے کیلئے کی جاتی ہے
32:53یعنی بتانا یہ مقصود ہوتا ہے
32:55کہ جو بندہ
32:56دنیا میں
32:57بسیار خوری کرتا ہے
32:59تو بسیار خوری کی وجہ سے
33:01کبھی ایسا ہوتا ہے
33:02کہ حلال حرام کی ریایت نہیں کرتا
33:04اور کبھی ایسا ہوتا ہے
33:06کہ وہ حلال حرام کی ریایت
33:07تو چلے اس نے کر لی
33:08لیکن بہت زیادہ کھانے کی وجہ سے
33:10خمار چڑتا ہے
33:11اور بندہ
33:12اپنی جو شرعی ذمہ داریاں ہیں
33:14وہ پوری نہیں کرتا
33:15چاہے ان کا تعلق عبادات سے ہو
33:17چاہے ان کا تعلق معاملات سے ہو
33:20چاہے ان کا تعلق حقوق اللہ سے ہو
33:22چاہے ان کا تعلق حقوق عباد سے ہو
33:24تو بعض اوقات جو بہت زیادہ
33:26فوڈی لوگ ہوتے ہیں
33:27بہت زیادہ کھانے کے شوقین ہوتے ہیں
33:29تو ہم دیکھتے ہیں
33:30کہ بعض اوقات وہ حقوق اللہ میں بھی
33:31کوتاہی کے مرتقب ہوتے ہیں
33:33حقوق العباد میں بھی
33:34کوتاہی کے مرتقب ہوتے ہیں
33:35تو ذاری بات ہے
33:36جو بندہ حقوق اللہ میں
33:38کوتاہی کے مرتقب ہوگا
33:39یا حقوق العباد میں
33:40کوتائی کے مرتقب ہوگا
33:41اگر ورود قیامت
33:43اللہ تعالیٰ نے
33:44اس پر سختی فرمائی
33:45اللہ رب العالمین
33:47جلہ وعالہ
33:48فائل مختار ہے
33:49چاہے تو صدا دے
33:51گریفت فرمائے
33:52اور مواخدہ فرمائے
33:53اور چاہے تو معاف فرمائے
33:54تو اللہ تعالیٰ نے
33:56اگر معاف نہ فرمایا
33:57تو ظاہری بات ہے
33:58بندے کے لیے
33:58بڑی آزمائش ہو جانی ہے
33:59وہاں پر بڑی
34:00جو ہے صدائیں
34:01ملنی ہیں
34:02تو اس وجہ سے
34:02بندہ جو ہے وہ
34:04زیادہ جو ہے
34:05کھانے کی بجائے
34:06اتنا کھائے
34:07جو حسب زرورت کھانے کی
34:09دین بھی ہمیں یہی تعلیم دیتا ہے
34:10کہ حسب زرورت کھائے بندہ
34:12اور اعتدال کے ساتھ کھائے
34:13بسیار خوری
34:14اچھی عادت نہیں ہے
34:16تو بسیار خوری سے
34:17بہرحال بچنا چاہیے
34:19باقی رہ گئی یہ بات
34:20کہ جو ہے وہ
34:21بسیار خوری کا نقصان ہے
34:22کہ نہیں بسیار خوری
34:23ذہاری بات ہے
34:24اس کا نقصان ہے
34:24جب آپ عبادات میں
34:25کھتائی کریں گے
34:26نقصان ہوگا
34:27اخربی جو معاملات ہیں
34:28وہ آپ کے خراب ہوں گے
34:29اس سے بچنا چاہیے
34:31ناظرین یہاں پہ
34:32پرورام کا وقت
34:32جو ہے وہ ختم ہوا چاہتا ہے
34:34انشاءاللہ پھر
34:35جو ہے وہ
34:35نیکسٹ اپیسوڈ
34:36میسی کے بارے میں
34:37سلام کے بارے میں
34:37مزید جو کیوریز ہیں
34:39ان پہ ہم گفتگو کریں گے
34:40اللہ تعالیٰ ہمارا
34:42اور آپ سب کا
34:42حامی و ناصر ہو
34:43و آخر دعوانا
34:44ان الحمدللہ رب العالمین
35:13انشاءاللہ رب العالمین

Recommended