- 7/8/2025
#petrolpricesinpakistan #petrolprices #petrolpricehike #petroldieselprice
#supremecourt #sindhhighcourt #islamabadhighcourt #peshawarhighcourt #lahorehighcourt #judicialcommission #judgestransfer #encroachments #swatincident #swattragedy #kpgovernment #cmkpk #antiencroachmentoperation #breakingnews
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
#supremecourt #sindhhighcourt #islamabadhighcourt #peshawarhighcourt #lahorehighcourt #judicialcommission #judgestransfer #encroachments #swatincident #swattragedy #kpgovernment #cmkpk #antiencroachmentoperation #breakingnews
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
02:00Thank you very much.
02:30Thank you very much.
03:00Thank you very much.
03:30Thank you very much.
04:00Thank you very much.
04:30Thank you very much.
05:00Thank you very much.
05:30Thank you very much.
06:00Thank you very much.
06:02Thank you very much.
06:32Thank you very much.
06:34Thank you very much.
07:04Thank you very much.
07:38Thank you very much.
07:42Thank you very much.
09:40and resolve. If you have to train well, you have to train well.
09:47You have to train well. You have to train well. You have to train well.
09:51You have to train well. Now, every time I use a job. You have to orchestrate the music.
09:55Everybody has to sound good in the rhythm, in coordination, to create a effect.
10:02That effect is in the air operations. If you give me a quick time,
10:07you have to turn on a minute. I'm going to turn on a flashback.
10:11Look, this is not a result of today.
10:14In 1962, China has been attacked by India.
10:17You have to think that Nehru Prime Minister, who was the founding father of their founding father.
10:22They were made by India only in 14-15 years.
10:25China was 14 years old.
10:26Pakistan was 14 years old.
10:28They had British trained NET and Hunter.
10:32China had MiG-17 and 15-15.
10:35Almost World War II.
10:37They had to deploy the air force.
10:39They had to deploy the air force.
10:41They had air force.
10:43They had to use air force.
10:46Transport only and casualty evacuation.
10:50Air force is this job.
10:53This concept is started.
10:55I'm going to do so many years old.
10:59You have to fight well.
11:00You have to fight well.
11:02And to fight well, you have to train well.
11:04And if you have to train well, then you have to say that we are going to do so-mo-pel-wan.
11:09So-mo-pel-wan is a very big volume.
11:11So-mo-pel-wan is a very big energy.
11:12So-mo-pel-wan is a very big volume.
11:14So-mo-pel-wan is a very big volume.
11:16So-mo-pel-wan is a very big volume.
11:18So-mo-pel-wan is a very big volume.
11:20So-mo-pel-wan is a very big volume.
11:28So, I am going to do that with my team.
11:33So now I'm going to tell you that India, France, is a formal acceptance of the defeat,
11:44this is a serious issue. India has a lot of pressure in the ranks, even within the ranks,
11:49military in the ranks, that our pilots are on ground bases, and the S-400 batteries,
11:59which are applied, they are on the ground. The news of the S-400 batteries,
12:05there are no figures, but the entire world is not allowed. But the entire world is
12:10saying that you accept it. So, Mr. S.
12:15Mr. S.
12:16Mr. S.
12:17Mr. S.
12:18Mr. S.
12:19Mr. S.
12:20Mr. S.
12:21Mr. S.
12:22Mr. S.
12:23Mr. S.
12:25Mr. S.
12:27چار چھے بندے بیٹھے ہوتے تھے
12:30ایک وہ خاتون
12:32تھی قریشی سمتھنگ
12:33تو جب انہوں نے ساڑھے دس
12:36بجے یہ کہہ دیا
12:37کہ اب ہم جنگ آگے نہیں
12:39لے کے جانا چاہتے بشرتے کہ پاکستان
12:42بھی سیز فائر کو تسلیم کر لے
12:44تو that was
12:45an open admission on the
12:47part of the Indian armed forces
12:49that they have been
12:51squarely defeated by پاکستان
12:54and its air force
12:56its military force its naval force
12:58الحمدللہ جب انہوں نے
13:01خود براہ راست
13:03ریکارڈ پر آکے
13:05بیک مانگی
13:06سیز فائر کی
13:08اس کے بعد اب آپ ان سے کیا certificate چاہتے ہیں
13:11یا مودی جو ہے وہ ٹیلی فون پر آئے
13:13یا ٹیلی ویر پر آکے
13:15رپورٹرز کو ایک انٹرو دے
13:17کہ خاور گومنٹ صاحب
13:19I'm sorry دو مینے پہلے مجھے
13:21یاد نہیں رہا تھا
13:23پاکستان has defeated us
13:24اب یہ اب انہوں نے چین کو
13:27ملوث کرنا شروع کر دیا
13:28تاکہ ویسٹ اور
13:29امریکہ سے کچھ
13:30اپنی لئے
13:31فیورز مانگ سکیں
13:32لیکن عوامی جمہوریہ چین نے
13:35اور پاکستان کے آرمی چین
13:37فیڈل مارچل آسم مرید نے
13:38اس بات کی
13:39سخصی سے تردید کر دیا
13:41کہ this was our war
13:43and we fought it
13:44by the grace of almighty Allah
13:45and defeated India
13:47and چشتی صاحب
13:48نے اسی دن
13:50پہلے لمحے یہ جب
13:51میں نے ان کو کہا
13:52کہ India will not succeed
13:54ابھی اس کا جو پہلے ہی دن تھا
13:57if you recall
13:58وہ clip کو آئے ہیں
13:59یاد ہے جو صاحب
14:00میں نے کہا
14:00انڈیا جو ہے
14:01اپنے مقاصد حاصل نہیں
14:03کر سکتا
14:03and چشتی صاحب
14:04was very happy
14:05happy to note this
14:07تو ہم ان کا
14:08بہت قدر کرتے ہیں
14:09اب چشتی صاحب
14:10یہ فرمائیں
14:11آیا انڈیا
14:12دوبارہ حملہ کرنے
14:13کی تیاری کر رہا ہے
14:14آیا ساز و سمان
14:15جمع کر رہا ہے
14:16آیا چین کو
14:17ملوث کر کے
14:18کوئی اور
14:19گنانے مقاصد ہے
14:20اگرچہ
14:22ابھی چینہ کی
14:23جو اسسسٹنس ہے
14:24ٹیکنولوجیکل
14:25سائیڈ پر
14:26اس کا ہم نے
14:27ذکر نہیں کیا
14:28تو اگر چشتی صاحب
14:29بلکل
14:31کموڈر صاحب کے
14:31پاس ہم
14:32بات میں جائیں گے
14:33پہلے میں
14:33حسن کو
14:34اس کے اوپر لے لوں
14:35حسن
14:35کہتے ہیں کہ
14:36دشمن
14:38کم ضرم بھی نہیں
14:38ہونے چاہیے
14:39آپ نے دیکھا ہوگا
14:39اکثر
14:40جب میچز کا
14:41اعتدام ہوتا ہے
14:41نا کہ
14:42ہارنے والی
14:42ٹیم کا
14:43کپتان یہ کہتا ہے
14:44کہ ہمارا
14:45جو اپننٹ تھا
14:45وہ اچھا کھیلا
14:46وہ اچھا کھیل کے
14:47وہ جیتا ہے
14:48اب ساری دنیا
14:49کہہ رہی ہے
14:50اب دائیں بائیں
14:51سے آگے پیچھے سے
14:51بیانات آ رہے ہیں
14:52لیکن وہ جو
14:53اتنا کہ
14:54فارملی
14:54اوفیشلی
14:55کہ یس
14:55ہار گئے ہیں
14:56تو مان لیں
14:57کیسے مان لیں
14:58پروٹیکل
14:58کپٹل
14:59اس کا
14:59اورڈی اتنا
15:00ڈیمیج ہو چکا ہے
15:00سیاست
15:01اس کی ختم ہو رہی ہے
15:02ہندواتہ
15:03مائنڈ سیٹ تھا
15:04وہ چارہ تھا
15:05ہم گریٹر انڈیا
15:06کی طرف جائیں گے
15:07ہم خطے کے
15:08چودری بن جائیں گے
15:09اس نے تو پاکستان
15:10کو بلی کرنے کے لیے
15:11جو ہے یہ
15:12اٹیک کیا تھا
15:12اس نے خیال تھا
15:13کہ پاکستان خاموش رہے گا
15:14پاکستان نے آگے سے
15:15موہ توڑ دیا
15:16بلکہ
15:16موہ کیا توڑ دیا
15:18یہ بھی کم سخت لفظ ہے
15:19ایکچول جو گراؤن پر ہوا
15:20پاکستان
15:21ہندوستان کو
15:22گھٹنوں پر لے کر آیا
15:23یہ وہ
15:24امریکہ کی طرف
15:25کیوں بھاگے بھاگے گئے
15:26کیوں
15:26جے شنکر صاحب نے
15:27رابطہ کیا
15:28امریکی وزیری خارجہ سے
15:29سیکٹری خارجہ سے
15:30وجہ یہ تھی
15:31کہ جو ہمارا
15:31اٹیک تھا ان کی اوپر
15:32وہ اتنا
15:34سٹرونگ تھا
15:35کہ دیکھیں
15:35ایک ملکی
15:36ستر پرسن بجلی
15:38شٹ ہو گئی ہے
15:38اس کے
15:39یعنی جو
15:40اس کے
15:41ریل کا سسٹم ہے
15:42وہ سارا جو ہے
15:43وہ
15:43ہم نے اڑا دیا
15:44ٹھیک ہے
15:45اس کو
15:45وہ چیز ہائیچیک ہوگی
15:47مطلب اس کی
15:47آپ سمجھ لیں
15:48کہ
15:48وہ ہیک ہو گیا تھا
15:51ان کے
15:51جو
15:52ایون ڈیمز کے
15:53گیٹ تک کھل گئے
15:53ان کو جو تو
15:54یہ خطرہ تھا
15:55کہ کئی ہماری
15:56جو
15:57ایمونیشن جو ہے
15:59جو ہماری مزائلز
16:00ہمارے خلاف میں
16:00استعمال نہ ہو جائے
16:01ان کے پاس
16:03کوئی اپشن کیا پچھا تھا
16:04وہ کر کے سکتے تھے
16:05ان کے سیٹلیٹس
16:06جو ہے وہ
16:06بلائنڈ ہوئی بھی تھی
16:07ان کے جی پیس
16:08سسٹم ہم نے
16:09اڑا دیئے
16:09ان کے پاس کیا اپشن تھی
16:11جہاز تو پہلے پانچ دن
16:12پہلے گربار چکے تھے
16:13اپنے
16:14جہاز تو
16:15پانچ جو چھ جہاز
16:16ہم نے گرائی ہے
16:17وہ تو چھ سات کی رات
16:18ہو گرائی ہے
16:18یہ تو نو تاریخ کو ہوا
16:20اور
16:21اس کے بعد کیا ہوتا ہے جی
16:23جو جی سیون
16:25سمیٹ میں گئے
16:25مودی صاحب
16:26آپ نے دیکھا نہیں
16:27وہ فرنچ پریزیڈنٹ کے ساتھ
16:28پکڑ کے
16:28بڑی جناب وہ کر رہے تھے
16:29وہ سیٹ پر میرے حسن
16:30کیلے کے گئے ہیں
16:31اس کے جا کے پہنچوں
16:32پکڑے ہیں
16:32اللہ کا واسطہ ہے
16:33اس نے کہا
16:33بھگوان کی
16:34کے لیے
16:35یہ نہ بتانا
16:37کہ ہمارے جہاز
16:37آپ نے مار گرائے ہیں
16:38ورنہ اس کا
16:39پلوٹیکل پکڑے
16:40کپٹل ختم ہو جانا تھا
16:41بیک ڈور کیوں پر
16:42یقینی طور پر
16:43انڈیا پاؤں پڑ گیا ہوگا
16:45فرانس کے
16:45منتے کی ہوں گی
16:47ناک سے لکیریں
16:47نکلوائی ہوں گی
16:48انہوں نے
16:49بھئی بھگوان کی
16:50کے لیے
16:51یہ نہ کرو
16:52حالت ان کی یہ ہے
16:53تو انڈیا کو
16:54جس طریقے سے
16:55زلط ملی ہے
16:56اس کو چھپانے کے لیے
16:58وہ جھوٹ کا سارا
16:59لے رہے ہیں
16:59وہ زلط نہیں چھپنی
17:00within انڈیا
17:01لوگ اتنی باتیں
17:02کر رہے ہیں
17:03کہ
17:03اچھا اب آپ یہ دیکھیں
17:04کہ راہل گاندی صاحب نے
17:06انہوں نے دکھا دیا
17:07جناب کہ یہ جناب
17:09انڈیا کمپنیز کی
17:10جو ہے
17:10پروڈکشن بتائی جا رہی ہے
17:12لیکن
17:13یہ انڈیا نہیں
17:14یہ اسرائیلی ویبنری ہے
17:15اس قسم کے
17:16فراڈ کرتا چلا
17:17وہ آ رہا ہے
17:17مودی
17:18پیسے بھی کمار رہا ہے
17:19کرپشن بھی کر رہا ہے
17:19دونوں بری بھی کر رہا ہے
17:20اور اوپر سے جناب
17:21بڑا جو کہہ رہا ہے
17:22کہ ہم انڈیا بڑی طاقت بن گئی ہے
17:23جو
17:24ڈپلومیٹکلی جو کہہ رہا تھا
17:26کہ دنیا میں
17:26سب سے ہم سکسیسفل ہو چکے ہیں
17:27اب لوگ اس کے اوپر
17:29تھوک رہے ہیں
17:30وہ کہہ رہے ہیں
17:30کہ جناب
17:31ایک ملک مرسط کھڑا دی ہوا
17:32سوائے اسرائیل کے
17:33پوری دنیا میں دیکھیں
17:34کتنی آسٹریشن کا شکار ہو چکا ہے
17:36اور پاکستان
17:37وہ کہتا تھا
17:37کہ شکول نکل کے جا رہا ہے
17:38تو پاکستان نے
17:39تو الحمدللہ ثابت بھی کر دیا
17:40میدان کے اندر بھی
17:41اور ڈپلومیٹکلی بھی
17:43پاکستان نے تباہ کر دیا
17:44اچھا چیشی صاحب
17:45دو اہم سوال
17:46ایک تو چوش صاحب کا
17:47کہ کیا انڈیا دوبارہ
17:49حملہ کرنے کی
17:50احمد کر سکتا ہے
17:51اس طرح کا
17:52کوئی بے کوفی والا
17:53فیصلہ کر سکتا ہے
17:53اور دوسرا سوال
17:55پچھلے سوال سے جڑا ہوا
17:56یہ رافیل
17:58کے گرنے کی
17:59کہانی کا احتمام
18:00کب تک ہو جائے گا
18:01یہ مطلب
18:02رافیل کمپنی خود مانے گی
18:03انڈیا والے مانے گی
18:04کون کیسے مانے گا
18:06یہ دو اہم سوال
18:06پہلے والے کا
18:09میں جواب پہلے دینے
18:10کوشش کرتا ہوں
18:10دیکھیں رفیل جو تھا
18:11وہ جہاز بنیادی طور پر
18:13بہت اچھا جہاز تھا
18:14آپ کے پروگرام میں
18:15کئی دفعہ میں کہہ چکا ہوں
18:15بلکل صحیح
18:16فرنچ کی
18:17یا فرنچ گورنمنٹ کی
18:18یا پریزیڈنٹ کی
18:19اور کمپنی جو
18:20ایوی ان مارشل
18:21جو بناتی ہے
18:22اس کی سب سے بڑی
18:22مجبوری یہ ہے
18:23کہ ہندوستان نے بھی
18:24چھبیس جہازوں کا
18:25آرڈر کیا ہوئے
18:26اپنی نیوی کے لیے
18:27پہلی بات
18:28دوسرا دنیا میں
18:29اور انڈونیشیا
18:30اور باقی ملکوں
18:31نے بھی کیا ہوا ہے
18:31اور فرانس
18:32اس وقت
18:32بڑی سیریس نگوسییشن
18:34کر رہا ہے
18:34بلکہ ان کو
18:35انسینٹیو دے رہا ہے
18:35ڈسکاؤنٹس آفر
18:37کر رہا ہے
18:37سپیشل پیکج
18:38جس کو کہتے ہیں
18:39وہ دے رہا ہے
18:39کہ ہم یہ بھی
18:40آپ کا کر دیں گے
18:41ہم انٹرنس بھی کریں گے
18:42ہم بعد میں
18:42ٹکنالوجی شیوٹ بھی کریں گے
18:43وہ کیوں کر رہا ہے
18:44وہ یہ کیوں کر رہا ہے
18:45کہ اس لیے کہ
18:46اس کی مارکٹ
18:46اتنی ڈاؤن ہوئی ہے
18:47انڈیا کا انٹرسٹ یہ ہے
18:49کہ ظاہرہ
18:50ڈینائے کرے
18:50کہ ہم نہیں مانتے
18:51اور فرانس کا ڈینائل میں
18:53ایک فائدہ یہ نظر آتا ہے
18:54کہ ہماری مارکٹ
18:54اور گر جائے گی
18:55اگر ہم نے فارمیلی مان لیا
18:56تو دونوں کو پہلی بات
18:57تو یہ ون ون سیٹویشن
18:59لگتی ہے
18:59تو جیسے انگریزی میں
19:00کہتے ہیں
19:01یہ وہ فارمولا چل رہا ہے
19:04پہلا سوال
19:15انٹینشن
19:16جب مرضی کر لیں آپ
19:17صبح کر لیں
19:18آج کل صبح کر لیں
19:19لیکن capability ہے
19:20کیا capability میں
19:21انہوں نے
19:22ڈیڑھ مہینے میں
19:22فرق دالا ہے اپنی
19:23پاک فضائیہ میں
19:24جو overall
19:25پچھلے ستر بہتر سالوں سے
19:27ہر فضائیہ سروران
19:28نے نوڈاؤٹ کوشش کی
19:29present
19:30ہماری 19 پاک فضائیہ میں
19:32inductionز ہوئی ہیں
19:32نہیں پچھلے چار سالوں میں
19:33اور کہی pipeline میں
19:35جو ابھی شہر نہیں کی جا سکتی
19:36تو یہ ongoing ہوتا ہے
19:39یہ نہیں ہوتا
19:40یہ کوئی refrigerator
19:41یا air conditioner
19:42نہیں ہے
19:42کہ مجھے گرمی لگ رہی ہے
19:43میں کمرے میں
19:43ایسی ایک دن میں
19:44لگواؤں گا
19:44اگلے دن میرا
19:45کمرہ ٹھنڈا ہو جائے گا
19:46ایسا نہیں ہوتا یہ
19:47یہ جہاز ہیں
19:48integrate
19:48میں نے تھوڑی در پہلے
19:49orchestrate کیا
19:51آپ کو rehearse کرنا پڑتا ہے
19:52integrate کرنا پڑتا ہے
19:53networking کرنی پڑتی ہے
19:54kill picture بنانی پڑتی ہے
19:56multi domain operation
19:57کرنے پڑتے ہیں
19:5880-80-90 جہاز
19:59جنگ میں نہیں لانے ہوتے
20:00جیسے ان کے
20:01CDS نے کہا
20:02کہ ہم نے سوچا
20:03ہمارے tactics faulty ہیں
20:04آپ پاکستان
20:05جیسی air force کے ساتھ
20:06جو میں پورے
20:0740-50 سال سے دیکھ رہا ہوں
20:08یا highest alert پہ ہوتی ہے
20:10یا alert پہ ہوتی ہے
20:11ہم تو ceremonial
20:12air force کبھی رہی نہیں
20:13الحمدللہ
20:13ہمیں ہم تو
20:14combat ready رہے ہیں
20:15نہ ہماری obligation ہے
20:16اس air force کے ساتھ
20:18آپ جنگ میں جاتے ہیں
20:19اور آپ tactics improve کرتے ہیں
20:21اور اوپر سے
20:21آپ 900 جہازوں کا
20:23یا ایک ہزار جہازوں کا
20:24fleet ہے
20:24اس کو ground کر دیتے ہیں
20:25اور جو تیجاز جہاز
20:27جو آپ نے 40 سال پہلے
20:28شروع کیا تھا بنانا
20:29وہ جنگ میں آتا ہی نہیں ہے
20:30تو جنگ اس طرح
20:31نہیں لڑی جاتی ہے
20:32you have to do something
20:33intention wise
20:34کسی وقت بھی کر لیں
20:36capability wise
20:37نہیں کر سکیں گے
20:38آنے والے کئی مہینوں میں
20:40میرا نہیں خیال کہ
20:41ان کی capability
20:41یا resolve بھی ہے
20:42even motivation بھی ہے
20:43میں نے آپ کو
20:4462 کا بتا دیا
20:45آج تک 1962 کی جو war ہے
20:47وہ lack of integration کی
20:49case study کے طور پر
20:50military میں
20:51اندوستان میں
20:51پڑھائی جاتی ہے
20:52case study کے طور پر
20:54how not to integrate
20:55اگر وہ آج تک
20:56پڑھائی جا رہی ہے
20:57تو مجھے لگتا ہے
20:57نیا chapter add ہو گیا
20:58how not to integrate
20:59یہ بھی تو کوئی
21:00integration نہیں تھی ان کی
21:01within air force بھی نہیں تھی
21:02ان کی leadership کے ساتھ بھی نہیں تھی
21:04تو میرا نہیں خیال
21:05ایسا پہتا ہے
21:05بہت شکریہ
21:06ائر کمڈور
21:06retired خالد چیز
21:08وقت دینے کے لیے
21:08ناظرین
21:09یہ خلاصہ یہی ہے
21:11کہ
21:11سو بسم اللہ
21:13کل کی بجائے
21:14آج جنگ کرنا چاہتا ہے
21:15انڈیا کر رہا
21:16لیکن اس کے لیے
21:16پھر ظاہر ہے
21:17حمد کی ضرورت پڑتی ہے
21:18وہ ہمیں لگتا نہیں ہے
21:20کہ ان میں ہے
21:20for the time being
21:21باقی دیکھیں گے
21:22جب آئے گا
21:23تو پھر
21:24جو زور آزمائے گا
21:25تو ہم دیکھ لیں
21:26پھر کتنا ان کے
21:27بازو کے اندر زور ہے
21:28برے کے در جائیں گے
21:29برے کے بعد بات کریں گے
21:31جو مخصوص نشستوں
21:32والا معاملہ ہے
21:33خاص طور پر
21:34خیبر پختونہا کے اندر
21:35کیا
21:36اس کے
21:36اس کے
21:37مخصوص نشستوں کے اوپر
21:38آپوزشن
21:39جماعتوں کے درمیان
21:40کیا اس وقت
21:40اخلافات پیدا ہوئے ہیں
21:42اور
21:42جو بڑی سٹوڈی
21:43کال حسن نے دی تھی
21:44کہ کچھ
21:45ایمینیز ہیں
21:46تیرہ چودہ پاندرہ
21:47جتنے بھی ہیں
21:47وہ کوئی آگے پیچھے ہو رہے ہیں
21:49تو پشاور سے
21:50ہم کچھ
21:51خبریں
21:51اس حوالے سے لینے کی کوشش
21:52کریں گے
21:53سٹے ویلس
21:53کے پی اسمبلی کے اندر
21:58مخصوص نشستیں
21:59کس پولٹیکل پارٹی
22:00کو کتنی ملیں گی
22:01کیونکہ جو
22:01سب سے بڑی پولٹیکل پارٹی ہے
22:03جو سپرینگ کورٹ کے فیصلے
22:04کے مطابق
22:05وہ تو ان
22:06سیٹوں کی حق دار
22:07نہیں ٹھہری
22:07جو پشاور سے
22:09ہمارے بیرو چیف
22:10زیاوالحق
22:10موجود ہیں
22:11ہمارے ساتھ
22:12ان سے جانیں گے
22:13سارے معاملے کے اوپر
22:14بہت شکریہ
22:14لیکن اس خبر پر جانے سے
22:17پہلے ناظرین
22:17گزشتہ
22:18ہم نے دو پروگرامز
22:19کے اندر
22:19ایک ایشو
22:20کے اوپر بات کی تھی
22:21اس کے اوپر
22:22کولمز لکھے گئے
22:23سوشل میڈیا
22:24کو بہت زیادہ
22:25شروع ہو گئے
22:26کہ کیا
22:27آصف علی زرداری صاحب
22:28کو ریپلیس کیا جا رہا ہے
22:29اور آپ کو پتا
22:30اس کے اوپر مختلف
22:31آرہ سامنے آرہی تھی
22:32کہ شاید
22:33کوئی امنمنٹس ہو رہی ہیں
22:34جو سب
22:35مزید آپ کے
22:36کچھ زرائے سے
22:37بات ہوئی ہے
22:37میرے حال میں
22:38خبر وہ
22:40جو ہم بات
22:41کر رہے تھے
22:41بس ایویں
22:42ہوا جیے
22:42اندر کھاتے
22:44کچھ چیز کوئی نہیں
22:44ایسی
22:45کیا خبر ہے آپ کے پاس
22:46دیکھیں پچھلے ہفتے
22:47میں نے کہا تھا
22:48کہ اس چیز کا امکان ہے
22:49کہ آئین میں
22:50ترمیم کے ذریعے
22:51کسی
22:52سرکاری افسر
22:53کو بھی
22:54صدر کے
22:54الیکشن کے لیے
22:56اہل قرار دیا جا سکتا
22:57ہاں وہ دو سال کی
22:58شرط کے حوالے سے
22:59کوئی خبریں چل رہی تھیں
23:00بلکل صحیح
23:01جی
23:01وہ تھی
23:03تو اب میں نے
23:04اعلیٰ ترین
23:05بخبر جرائے سے
23:06برائے راس
23:08معلومات
23:09حاصل کی ہیں
23:09اور اب میں
23:11حتمی طور پر
23:13سو فیصد
23:14یقین کے ساتھ
23:14کہہ سکتا ہوں
23:15کہ ایسا
23:16نہ کوئی
23:17منصوبہ ہے
23:19اور نہ
23:20ایسی کوئی
23:20تجویز
23:21زیر غور ہے
23:21لہٰذا
23:22ترمیم کر کے
23:23کسی افسر کو
23:24بلکل صاحب
23:26وہ پہلے دن سے
23:26جب یہ سٹوری آئی تھی
23:27پہلے دن سے
23:29ہم بھی یہی کہہ رہے تھے
23:30کہ فوائی ہے
23:30بھسر نے بھی کل بات کی
23:31واپس آتے ہیں
23:32ناظرین
23:33اپنی
23:33مین سٹوری کی طرف
23:34جو ہم نے
23:35بریکس سے پہلے بات کی تھی
23:36مقصود نشستیں
23:37کے پی کے اندر کیا معاملہ چالا ہے
23:38حق صاحب
23:39بہت شکریہ
23:40ناظرین
23:40وہاں پہ معاملہ یہ ہوا ہوا ہے
23:42کہ جی یو آئی ایف
23:43کو وہاں پہ
23:44سیٹیں ملی تھی
23:45ساتھ
23:45ان کی
23:46ڈائریکٹل الیکٹڈ ناؤں تھے
23:47وہ کہہ رہے ہیں
23:48ہماری ساتھ نہیں
23:48دس بنتی ہیں
23:49پی ایم ایلین بھی مانگ رہی تھی
23:50وہ کہہ رہے ہیں
23:51ہماری بھی ایک زیادہ بنتی ہے
23:52ایک حصے سے ہمیں کم ملی ہے
23:54پاکسن پیپلز پارٹی بھی کہہ رہی تھی
23:56ہمیں بھی
23:57جو ایک زیادہ جائی ہے
23:59اس صرف پاکسن پیپلز
23:59جو
24:00حاول صاحب
24:01جی جی
24:01ہماری بھی دو تین رخواد ہو
24:04یار ہم کوئی
24:05مطلب ہے کہ
24:07ہندوستان سے تو نہیں آئے
24:09نہیں نہیں جو صاحب
24:09وہ بجہ نہیں آتھوں
24:11تو اڑوا سے بھی
24:11ساکارلان نے فکر نہ کرو
24:12پی ٹی پی بھی ہے
24:13اچھا پی ٹی پی بھی مانگ رہی تھی
24:15وہ میرے خیال
24:16ان کی ایک پیٹیشن
24:17جہاں اسلامت ہائی کورٹ میں پڑی ہوئی ہے
24:18زیادہ اللہ حق یہ لیٹرز جو فیصلہ آیا ہے
24:20اس میں کیا پشاور ہائی کورٹ نے
24:21جو حکم دیا ہے
24:23الیکشن کمیشن کی
24:24جو انہوں نے کلکولیشن کیا ہے
24:26غالباً اس حوالے سے
24:27وہ پیٹیشن تھی
24:28تو کیا کہہ رہے ہیں
24:30پشاور ہائی کورٹ اس حوالے سے
24:31جی اس وقت تو خیبر پختنخواہ میں
24:36ایک زبردست سیاسی
24:38دلچسپ صورتحال بنتی جا رہی ہے
24:40جون جون سینٹ کے الیکشن
24:41قریب بھی آتے جا رہے ہیں
24:42ایک اس تاریخ دی گئی ہے
24:44ایک اس جولائی
24:45اور اس حوالے سے
24:46سیاسی اور کالونی جنگ بھی
24:48شروع ہے
24:48پہلے پی ٹی آئی پی
24:50جو پاکستان تاریخ اصاف
24:51پارلیمنٹیرین ہے
24:52جس کے چیرمین محمود خان ہے
24:54وہ پارٹی گئی تھی
24:55پشاور ہائی کورٹ
24:57تو وہ
24:57اسٹری آرڈر انہوں نے لیا تھا
24:59لیکن وہ پھر اسٹری آرڈر
25:00ویکیٹ کر دیا گیا
25:01اس حال پہ کہ
25:02اسلامباد ہائی کورٹ میں
25:04ان کی پٹیشن ہے
25:05اور وہ ایک مضافی نشست چاہتے تھے
25:07ان کی دو نشستیں تھیں
25:08ان کو ایک نشست ملی
25:09وہ کہتے ہیں کہ نہیں
25:10ہماری دو ایک اور
25:11مزید نشست ہمیں ملنی چاہیے
25:12کلکولیشن غلط ہوئی ہے
25:13اسی کلکولیشن کے بنیاد پر
25:15عوامی نیشنل پارٹی بھی
25:16گئی تھی
25:17ہائی کورٹ میں
25:18لیکن پھر انہوں نے بھی
25:20جو ہے تو اپنی
25:21جو درخواستی وہ
25:22ویڈراؤ کر لی تھی
25:23اور اب جو ہے
25:24اس کے بعد مسلم لیگ نون گئی ہے
25:26اور مسلم لیگ نون کی جو
25:27جو پٹیشن ہے
25:29اس نے ایک دلچپ سر اختیار
25:30اختیار کر دی ہے
25:31کہ اب اس وقت
25:32مسلم لیگ نون اور جو آئی
25:33جو ہے تو آمنے سامنے آگئے ہیں
25:34کیونکہ مسلم لیگ نون نے
25:35جو آئی کی نشستوں پہ
25:37ٹارگٹ کیا ہے
25:38اور ان کو کہنا تھا
25:39کہ ان کی نو نشستیں تھی
25:41اور ان کو آٹھ نشستیں دی گئی ہیں
25:43اس میں خواتین میں
25:45اور ہمیں چھین دی گئی ہیں
25:46تو ابھی پشاور ہائی کورٹ
25:47کی ڈیویجن بینج
25:48نے اس پٹیشن کو سننا ہے
25:50اور اس پٹیشن کے سننے کے بعد
25:52اب پشاور ہائی کورٹ
25:54نے وہ جو فیصلہ تھا
25:56کلکولیشن جو کی گئی تھی
25:57چار مارچ کو بھی
25:59اور اس کلکولیشن کو
26:01انہوں نے کل ادم قرار دے دیا
26:03اور الیشن کمیشن کو
26:04ہدایہ دی ہے
26:05کہ دس دن کے اندر
26:06وہ دوبارہ ری کلکولیشن کریں
26:08ان تین سیٹوں پہ
26:10جن کو کنٹس کیا گیا ہے
26:12ان میں دو خواتین کی نشستیں
26:14اور ایک اقلیت کی نشستیں ہیں
26:15مسلم لیگنون کا دعویہ یہ ہے
26:17کہ جو اقلیت کی نشستیں ہیں
26:21اس میں تو ہمارے جو امیدوار ہیں
26:24ان کو گنا جاتا ہے
26:25ایک آزاد امیدوار
26:27چلے ظاہر ہے وہ
26:28ری کلکولیشن ہو جائے
26:29گلکولیشن کمیشن
26:30جو بھی اس کے اندر
26:31کوئی مسک اگر کلکولیشن ہوئی ہے
26:32تو اس کی تحصیح کر دے گا
26:34اچھا کل ایک خبر
26:35حسن نے دی تھی
26:36پہلے میں حسن سے جانوں
26:38حسن یہ جو آپ نے بتایا تھا
26:39کہ تیرہ چودہ امینیز ہیں
26:40اور چھبیس ستائیس یا تیس
26:42امپی اے جتنے بھی ہیں
26:43ان میں سے
26:44کے پی سے کتنے ان کا تعلق ہے
26:46میں نے کہا تھا جن کا ہے
26:49تو
26:49جو کے پی والے ہیں
26:51انہوں نے
26:52تھوڑا سا وقت مانگا ہے
26:54کل ملقات ہوئی ہے
26:55دو کی
26:57اچھا
26:58لیکن ان کی ملقات ہوئی ہے
27:00اب کیا نتیجہ نکل ہے
27:01مجھے وہ اپ ڈیٹ نہیں مل سکی
27:02لے دیں
27:02آپ پتہ کرنے ہیں
27:03کل کے پی سے
27:04دو امینیز نہیں ہے
27:07ایک امپی اے اور ایک امینیز
27:08ان کی ملقات ہوئی ہے
27:09اچھا یہ جو
27:10خبریں آ رہی ہیں
27:11پی ٹی اے سے کچھ لوگ
27:12ٹوٹ کے آگے پیسے
27:13جو ہونے جا رہے ہیں
27:14زیادہ الحق
27:15آپ کے پاس کچھ خبر آئے
27:16ظاہر ہے
27:1735 تو وہ ہیں نا
27:18امپی اے جو کہ
27:19ازاد ہیں
27:19ان کے اوپر تو
27:20آئینی قانونی پابندی بھی نہیں ہے
27:22اس کے علاوہ بھی
27:23میرے خیال میں ساری ازاد ہیں
27:24تو وہاں سے
27:25کوئی فارورڈ بلاک بننے کی خبر
27:27آئی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے
27:29آئی نیشلی تو کافی شروع ہوگا تھا
27:32آئی گورنر نے بھی کہا
27:33ہم کوشش کریں گے
27:34باقی بھی اسلامباد کے اندر بھی
27:35کچھ آئی کورنر سے خبر آ رہی ہے
27:38کہ
27:38اپوزیشن کا
27:41تو کیا خبر ہے
27:42فارورڈ بلاک
27:43ابھی تک کوئی بنا ہے
27:44تحریک عدم اعتماد کے اوپر
27:46کوئی ڈیولیمنٹ ہوئی ہے
27:47آئی اس وقت تو
27:51تحریک عدم اعتماد پہ
27:53ڈیولیمنٹ تو نہیں ہے
27:54کوئی خاص اس حوالے سے
27:55کوئی حل چل نہیں ہے
27:56البتہ سینٹ کے الیکشن کے حوالے سے
27:58ضرور حل چل ہے
27:59جی جی
27:59اور اس کے لیے
28:00چونکہ اب وہاں پر بھی
28:01دو تہائی ایک سری چاہیے
28:02اور جس طرح سے حسن بتا رہے ہیں
28:04تو بالکل
28:05یہاں ہماری بھی
28:06آف دی ریکٹ
28:07جو پی ٹی آئی کے
28:08اور خیبر پختنقواہ کے
28:10ایک اہم ذمہ دار بندے سے
28:11جن میں آپ وزریالہ سے بھی
28:13ہم نے بات چیت کی ہے
28:14تو ان کو
28:15جو ان کی پی ٹی آئی کے اندر
28:17جو گروبندی چل رہی ہے
28:19اس گروبندی کے تناظر میں
28:21ان کو کچھ لگتا ہے
28:22کہ ایک دو بندے ایسے ہیں
28:24کہ جنہوں نے
28:25چونکہ بجٹ میں بھی
28:26ووٹ نہیں دیا تھا
28:28تو اس حوالے سے
28:29ان کو خچا ہے
28:30کہ شاید وہ گروبندی
28:31کی وجہ سے کچھ مسئلہ ہو
28:33لیکن وہ یہ بھی دیکھ رہے ہیں
28:34کہ اس ساری صورت کے عالم
28:36جیسے پہلے بھی
28:37جو پی ٹی آئی کے ٹکٹ
28:39عمران خان کے ٹکٹ پہ
28:41جو الیکشن جیتے ہیں
28:43عمران خان کے نام پہ
28:44تو وہ یہاں پر بھی کہہ رہے ہیں
28:45کہ اگر یہاں پر بھی
28:46کوئی ایسے لوگ
28:47جو کہ وہ
28:47الیکشن جیت کر آئے ہیں
28:49اور پھر وہ
28:49پارٹی کے اندرونی اختلافات
28:52کی وجہ سے
28:52اہم موقع پہ
28:54پارٹی کو جو ہے
28:55تو چھوڑ کے
28:56دوسری کسی پارٹی کو
28:57سپورٹ کرے گے
28:57تو وہ ان کا کہنا ہے
28:58کہ وہ بھی
28:59آیاں ہو جائیں گے
29:00اور پھر اس طریقے سے
29:01صورتحال واضح ہو جائے گی
29:02تو
29:03حسن آپ سے سوال کرنا جاتا ہے
29:05زیادہ یہ بتایئے گا
29:05کہ
29:06ون ون پوزیشن ہے
29:07دونوں صورتحال میں
29:08اچھا میں ایک
29:08کوششن پوچھنا چاہوں گا
29:09یہ بتایئے گا
29:10کہ
29:10کتنے
29:11ایم پی ایز ہیں
29:12علی امین گھنڈاپور کے
29:14علاوہ
29:15جن کی اوپر
29:16نو مئی کے
29:16مقدمات چال رہے ہیں
29:17اور
29:18بیسکلی
29:20جو
29:21ووٹ آف نو کونفیڈنس
29:22اگنس
29:22علی مین گھنڈاپور ہے
29:23وہ ابھی
29:25فوراں ہونا نہیں ہے
29:26وہ
29:26اس پر تھوڑا وقت ہے
29:27تو
29:28کوششن
29:28اس دس
29:29کہ یہ بتایئے گا
29:30کہ
29:30کتنے
29:30ایم پی ایز ہیں
29:31جن کی اوپر
29:33نو مئی کے
29:33مقدمات چل رہے ہیں
29:34کوئی آپ کے پاس
29:35فگر ہو
29:36پانچ ہیں
29:37چھے ہیں
29:37دس ہیں
29:37پندرہ بیس
29:38کتنے ہیں
29:38جہاں تک
29:42میری
29:42شیخ وقات سے
29:44اس حوالے سے
29:44جو بات ہوئی تھی
29:45تو ان کا تو
29:46یہ کہنا تھا
29:47کہ علی امین پہ ہے
29:48فیصل آباد میں
29:49جو واقعہ ہوا تھا
29:50کہیں بھی ہے
29:51اس حوالے سے
29:51نو مئی کا ہے
29:52خیبر پختنقواہ میں
29:53تو نہیں ہیں
29:54اور
29:55انہوں نے
29:56ایک علی امین کا
29:56بتایا تھا
29:57اس کے علاوہ
29:57تو میرے علم میں
29:59اس وقت نہیں ہے
29:59اگر علی امین
30:00کے اوپر
30:01فیصلہ آتا ہے
30:02سزا ہوتی ہے
30:02تو پھر تو
30:03سارا کام ہی
30:04چھوڑی علام صاحب
30:05لاہور میں
30:06پاکستان تحریک انصاف
30:07ایک تو چھبیس لوگ
30:08جن کے پیچھے
30:08ملک احمد خان صاحب
30:10لٹھ لے کے چڑے ہوئے ہیں
30:11انہیں کہہ رہے ہیں
30:11کہ سیدھے ہو جائیں
30:12بات مان لیں
30:13آگے
30:13مفیشہ بھی مانگ لو
30:14تو معاملہ میں
30:15حل کرتا ہوں
30:15اثر وائز میں نے
30:16یہ جو ہے نا
30:17ڈی سیٹ والا معاملہ
30:18اس کو آگے لے کے
30:19بڑھنا ہے
30:19اور باقی
30:21چلیں ان کو
30:22چلیں بڑھنے دے
30:23جو در بڑھتے ہیں
30:24یہ بتائیے گا
30:25کہ پنجاب کے اندر
30:27فارول بلاک ہوں
30:28کہ وہاں پہ بھی
30:28ہنڈر پلاس ایم پی ایز ہیں
30:29اور لاہور میں بھی
30:31خبریں آ رہی ہیں
30:32کچھ مل مل رہے ہیں
30:33ظاہرہ آگے
30:34معاملات جس طرف جا رہے ہیں
30:37تو ان کا خیال یہ ہے
30:38کہ ابھی ٹائم ہے
30:38تو دیڑییں لگائی جائیں
30:40تو کیا مسئلہ ہے
30:41تو وہاں پہ
30:41فارول بلاک بننے کی
30:42خبر حسن نے بتایا
30:44کہ وہاں پہ کچھ لوگوں سے
30:45ان کی خود کی بھی
30:46ملاقات ہوئی ہے
30:46کچھ لوگ پر تول رہے ہیں
30:48پی ٹائی کے چھوڑے ہیں
30:48وہ سو کے سو ہی چھوڑ کے جا رہے ہیں
30:50اچھا
30:51وہ تو مشکل سے
30:53وہ کئیوں کو لے نہیں رہے
30:54اگلے تو اس لیے
30:55وہ بیٹھے ہوئے ہیں
30:56ورنہ سب کے سب چلے گئے ہیں
30:57وہ کوئی پی ٹائی میں
30:59ایک بندہ نہیں
30:59نہ ہے نہ رہنے
31:02اچھا زیاءالحق صاحب
31:03یہ بتائیے گا
31:04کہ سینڈ کی
31:05گیارہ سیٹوں کے اوپر
31:06الیکشن ہے
31:07کے پی اسیمبلی میں
31:07ٹھیک
31:08نو پر
31:09نہیں نہیں گیارہ
31:10کیوں
31:12زیاءالحق عباز آری ہے آپ کو
31:13نو سیٹ
31:15جی گیارہ سیٹیں ہیں
31:16جن میں ساتھ
31:17جنرل ہیں
31:18اور دو جو ہے
31:19تو خواتیب کی مخصوص ہیں
31:20دو اکلیٹوں کی مخصوص ہیں
31:21تو اگر ان گیارہ سیٹوں کی
31:23اگر میں ڈوین کروں
31:24تقسیم کروں
31:25تو وہ کتنی دے رہے ہیں
31:26آپ یہ پی ٹی آئی
31:27کے حمایت یافتہ
31:28یا پی ٹی آئی کے جنڈے کے نیچے
31:30بانی پی ٹی آئی کے جنڈے کے نیچے
31:32لوگ جیتے ہیں
31:33ان کو کتنی ملیں گی
31:34اور باقی پارٹین کو کتنے ملیں گی
31:35کیا آپ کے پاس تقسیم ہے ابھی تک
31:37اگر تو اپوزیشن متحد رہتی ہے
31:42جو کہ ابھی ترپن سیٹیں ہیں
31:43ان کی
31:44تو اس حساب سے سیونٹین
31:46پہ ایک سینڈ کی
31:48نسیسٹ آتی ہے جنرل کی
31:49اور جو اٹھتر ہیں
31:52تو اس پر ایک اقلیت کی آتی ہے
31:53جس میں مخصوص خواتین کی بھی ایک آتی ہے
31:56تقریباً ایسے ہی کوئی
31:57وہ اسٹیمیٹ ہے
31:58تو اس حساب سے اگر دکھا جائے
32:00تو اپوزیشن کو
32:01تو تین جنرل سیٹے بھی بل سکتی ہیں
32:03اور ایک اقلیت کی
32:04تو بیچ میں سے چار اور سات
32:06چار میں سے سات
32:08گیارہ میں سے چار نکالیں
32:10تو پی ٹی آئی کا یہ دعویٰ ہے
32:12کہ وہ سات
32:13نسیستیں لے گی
32:14لیکن پھر میں دوبارہ
32:16شیخ وقاسی کی حوالے سے دوں گا
32:17کہوں گا
32:18کہ وہ کہہ رہے
32:19کہ ہم ایک فارمولے پہ پوجھنے کی کوشش کریں گے
32:21تاکہ ہم سب جماعتیں
32:23جس طرح پنجاب میں ایک فارمولے کے تحت
32:24الوکیشن ہو گئی تھی
32:26تو اس طرح ہو جائے
32:27لیکن ان کو خطرہ یہ ہے
32:28کہ ہم ایک دو سیٹیں جو ہے
32:30تو اس میں جو نہیں
32:31اب کلکولیشن ہوئی ہے
32:33اور اگر یہ جو مخصوص نسیستوں پہ
32:36جو فیصلہ آیا ہے سپریم کورٹ کا
32:37اس کے مطابق یہ خواتین اور اقلیت
32:39حلف اٹھا لیتے ہیں
32:41جو کہ ابھی تک پی ٹی اے کوشش کر رہے ہیں
32:42اچھا یہ بڑا اہم سوال ہے
32:43وہ اگر پی ٹی اے
32:44اچھا یہ بڑا اہم سوال ہے
32:46تو پی ٹی اے کی کمزور
32:48ہاں بلکل صحیح
32:48اگر اہم سوال یہ ہے
32:50کہ کیا یہ حلف اٹھانے دیں گے
32:52کہ ماضی کے اندر انہوں نے
32:53افیکٹیولی کامیابی کے ساتھ حلف روکا تھا
32:55ابھی کیا وہ ان کے پاس لا عمل ہے
32:57کہ یہ لوگ جو ریزرپ سیٹن
32:59جن کو ملی ہیں وہ حلف نہ اٹھائیں
33:01سوچ کیا رہی ہے پی ٹی اے
33:02جی بلکل اس کے لیے بلکل تیاری
33:06جاری ہے اور اس کے لیے
33:07کارونی مشاورت بھی بہت حد تک
33:10ہو چکی ہے اور ہو سکتا ہے
33:11کہ کل پرسو تک پشاور ہائی کورٹ
33:14میں ہی جہاں پر نون لی گئی ہے
33:16پاکستان طریقہ انصاف
33:19علی امین گنڈپور
33:20اپنی ایک پٹیشن لے کر جائیں
33:22اور انہوں نے یہ کہا بھی ہے
33:23کیونکہ میں اس وقت واحد پی ٹی آئی کی
33:28نومینیشن ہے میرے پاس میں پی ٹی آئی کی
33:30اس پہ نام پہ
33:32الیکشن جیتا ہوں
33:33تو میں اس بات پہ جاؤں گا
33:36اور اس حوالے سے جو
33:37چھیک زیاءاللہ صاحب بہت شکریہ
33:40وقت دینے کے لیے میں حسن آپ کے پاس سوال میرا یہ ہے
33:42آپ کو لگتا ہے کہ
33:44کوئی طریقہ کر کے
33:46دوبارہ سے یہ حلف اٹھانے میں
33:48یہ رکاوٹ ڈال دیں اور روک دیں
33:50وہ تو سوال ہی بتا نہیں ہوتا نا
33:51مطلب وہ تو ہائی کورٹ میں جا سکتے ہیں
33:54اور وہاں سے جو ہے
33:56الیکشن کمیشن کاؤسٹیوشنل
33:58جو ہے وہ ادارہ ہے اس نے نوٹیفائی کیا ہے
34:00اب اس کے بعد ان کا حلف لینا
34:03بیسکلی جس دن
34:04اجلاس ہوگا
34:05جس دن اجلاس ہوگا اس دن ان سے حلف لینا
34:08جو ہے وہ مست ہے قدغن ہے
34:10اور اگر ٹائم الیکشن کا ہوگا تو پہلے بھی شیڈول
34:12اسی ویسے سپیکر صاحب حلف نہیں دے رہے تھے
34:15تو پھر سینٹ کو
34:16جو شیڈول تھا انہوں نے پھر اس کو موقع کر دیا تھا
34:19تو الیکشن سینٹر کے تب ہی ہوں گے
34:20جب یہ راکین حلف اٹھا دیں گے
34:22یہ بات تو اب بلکل
34:24یہ بات اب بلکل جوہنیس پہ تصلیح رکھیں
34:26امپورٹنٹ بات کیا ہے
34:28امپورٹنٹ بات یہ ہے کہ
34:30اس وقت جو موجودہ صورتحال بن چکی ہے
34:33پاکستان تحریک انصاف کی
34:35کچھ ایسے لوگ ہیں
34:37جو کہ نو مئی میں
34:39ان کے اوپر مقدمات چل رہے ہیں
34:41اور کیسز بہت کنکلڈ ہونے قریب آ چکے ہیں
34:44اب وہ لوگ کے جناب جو بانی کو چھوڑے گا
34:47اس کی سیاست ختم ہو جائے گی
34:48تو جو ابھی نائل ہو جائے گا پانچ سال کے لیے
34:50تو کیا اس کی سیاست برگرار رہی گی
34:53تو بات یہ ہے کہ
34:54لوگ کل کو دیکھتے ہیں
34:55پانچ سال بعد کسی نہیں دیکھا
34:57آج کے پیسے بڑی گراؤنڈ ریالٹی بتا رہا ہوں
34:59تو بہت سے لوگ جو وہ
35:01نو مئی والے
35:01ان کی خواہش ہے کہ وہ جمپ کریں
35:04وہ کہتے ہیں سسٹم کو کہ ہمیں آنے دو
35:07سسٹم نے آگے سے کھڑکی نہیں کھول رہا ہے
35:09بندوں نہیں کھول رہا ہوں کے لیے
35:10یہ حالاقی کا چاہتے ہیں
35:11میں بڑا گیٹ بھی کھڑو آ رہے ہیں
35:15ورینہ کرو
35:16چلیں چھوڑی صاحب
35:18ناظرین بریکٹ جانا ہے
35:19بچی بات ہے چھوڑی صاحب
35:23آپ ہی رہے ہیں میرے خیال میں
35:24اسلام بارے گیٹ کھلو آئیں گے
35:25تو ہم کٹھے ہی جائیں گے
35:27ناظرین بریکٹ جائیں گے
35:34اس کے اوپر ایک سپریم جریشل کونسل کا
35:38ایک انپرسیڈنٹڈ اجلاس بلایا گیا
35:41اب اس کے پیچھے کیا کہانی ہے
35:43اپنے نمائندہ حسوسی راجہ موسن اجاز سے
35:46کوئی تفصیلات لینے کی کوشش کریں
35:47ناظرین جو آج آپ نے دیکھا
35:54کہ ایک اہم مرحلہ تھا
35:56وہ تیہ ہو گیا
35:57مستر جسس سردار محمد صرف راز ڈوگر صاحب
35:59چیپ جسس ان کی تیناتی ہو گیا
36:01اسلام آمبابد ہائی کورٹ
36:02حالف اٹھا لیا
36:03آج پریزیڈنٹ آصف حرید دلائی صاحب نے
36:05ان کا حالف لیا
36:05اسی طرح جو ہے
36:07مستر جسس ایس ایم عتیق شاہ
36:10ایس چیف جسس اف دی پشاور ہائی کورٹ
36:11وہاں پہ کنڈی صاحب نے
36:13ایس ایک گورنر ان کا حالف لیا ہے
36:15اس کے ساتھ ساتھ
36:17مستر جسس محمد جنید غفار صاحب
36:19ایس چیف جسس اف دی ہائی کورٹ سند
36:21انہوں نے آج حالف اٹھا لیا ہے
36:25اور اس کے بعد
36:26مستر جسس روزی خان بریچ
36:29ایس چیف جسس اف ہائی کورٹ آف بلوچستان
36:31انہوں نے بھی آج اپنے
36:33جو عدے کا حالف اٹھا لیا ہے
36:35ہمارے ساتھ راجہ محسن موجود ہے
36:37ہمارے نمائندہ حسن
36:38ایک تو یہ بتائیے گا دو ہم سوال
36:40سپریم جوڈشل کونسل کا ایک اجلاس ہونے جا رہا ہے
36:43بارہ جولائی کو
36:44اور ایک جو انٹرا کورٹ اپیل ہے
36:46ابھی جو پینڈنگ ہے سپریم کورٹ کے اندر
36:49یہ جو سینیارٹی کا معاملہ ہے
36:51وہ کب تک ٹیک اپ ہوگی
36:53سلامباد ہائی کورٹ کے چیف جسس کے حوالے سے
36:55اور سپریم جوڈشل کونسل میں
36:57کوئی خاص جو ہے اجنڈے کے اوپر
36:59ایشو ہے
37:00دیکھیں دو تین چیزیں ہیں
37:03سپریم جوڈشل کونسل کے اجلاس کے حوالے سے
37:05ایک تو کچھ شکایات
37:07عالی عدلیہ کے جڈز سے متعلق
37:09سپریم جوڈشل کونسل میں پینڈنگ ہیں
37:11ذرائے کا یہ بتانا ہے
37:13کہ اس اجلاس میں کیونکہ جب بھی
37:15سپریم جوڈشل کونسل کا اجلاس ہوتا ہے
37:16تو یہ کیونکہ ججز کے خلاف
37:18جب اس طرح کی کاروائی ہوتی ہے
37:20تو اس کا یہ فورم ہے
37:21تو اس سلسلے میں یہ ایک مختلف جو شکایات ہیں
37:25ان کا جائزہ لیا جائے گا
37:27اور اس کے ساتھ ساتھ
37:29جو سپریم جوڈشل کونسل کے رولز
37:33کے حوالے سے ایک کمیٹی قائم کی گئی تھی
37:35جسس منیب اختر کی سربراہی میں
37:37جو گزشتہ اجلاس ہوا تھا
37:38سپریم جوڈشل کونسل کا
37:40تو اس میں یہ کہا گیا تھا
37:44کہ ایک ججز کورڈ اوف پینڈکٹ میں
37:46ترمیم کی جائیں گی
37:47اور جسس منیب اختر کو یہ ٹاسک دیا گیا تھا
37:50کہ آپ
37:50چلیں گے غیر موملی چیز نہیں
37:53تو وہ جو انٹراکورٹ اپیل ہے
37:54اس کا جلزی سے بتا دیجئے گا
37:55اس کا کیا سٹیٹس ہے
37:56انٹراکورٹ اپیل ججز کی طرف سے پینڈنگ ہے
37:58لیکن اس وقت سپریم کورڈ اوف پاکستان میں
38:00چھوٹیاں چل رہی ہیں
38:01تو تمام جو ججز کی اویلیبلٹی جو ہے
38:03وہ اس میں اس قریقے سے ممکن نہیں ہو پاتی
38:05تو یہی اب زیادہ امکانات نہیں ہے
38:07کہ یہ چھوٹیوں کے بعد ہی
38:09یہ جو انٹراکورٹ اپیل ہے
38:10ججز کی
38:11سینیورٹی اور تبادلے والے معاملے پہ
38:13وہ چھوٹیوں کے بعد ہی زیادہ امکان ہے
38:15کہ اس سمات کے لیے مقرر کیا جائے گا
38:17چلیں بہت شکریہ راجہ محسن
38:19حسن آج
38:20مرجم نواز شیف صاحبہ خاصل خاص موجود تھی ہیں
38:23وہاں پہ
38:24راولپنڈی میں جو انڈر پاس ہے
38:27بڑا خوبصور انڈر پاس بنایا ہے
38:29اس کی افتتاہ کے لیے آئی تھی
38:30اور صدر میں
38:32اور جو اپگریڈیشن کی تھی تو یہاں پر تھی
38:34تو ذریب آتا ہے
38:35ایوان صدر کے اندر فنکشن تھا
38:37یہ روٹین ہوتی ہے
38:38آتی چیپ نیسٹر سے بھی آجاتی
38:39میں بس سوال سن لیں
38:43کیونکہ لاہور کے اندر
38:45چیپ جسٹس کے آلیڈی تین آتی ہوئی ہوئی ہے
38:47مطلب یہ میرے حال سارے
38:49چیپ نیسٹر کو جاتا ہے
38:51اس طرح کا کوئی فنکشن ہوتا ہے
38:52پہلے بات تو یہ ہے
38:54کہ جو پروونس پنجاب ہے
38:56اس سے متعلقہ یہ ہائی کورٹ نہیں ہے
38:58یہ تو لاہور ہائی کورٹ نہیں ہے
39:00اچھا یہاں پر تو ان کا آنا
39:02وہ جا سکتی ہے
39:03وہاں پر ان کا آنا بنتا تھا
39:05اور آپ کو معلوم ہے
39:07کہ ویسے جو ہائی کورٹس کے اندر
39:09جو صوبے کا ایڈوکر جنرل ہوتا ہے
39:12وہ لازمی اس کو اٹینڈ کرتا ہے
39:13یا مرکز کے اندر
39:14اٹینڈ جنرل فر پاکستان
39:16تو اس طرح بات کے اندر
39:17تو اٹینڈ جنرل بھی ہے
39:18اور ایڈوکر جنرل بھی ہیں
39:20اور یہ تو پروونس پنجاب سے
39:21تعلق کوئی نہیں ہے
39:22تو وہاں پر آگئی ہیں
39:25اور تو اس میں کوئی بڑی بات نہیں ہے
39:26لیکن میں ایک بات کرنا چاہتا ہوں
39:28کہ سپریم جیوریشنل کونسل میں
39:29بہت سے ججز کے خلاف
39:31کمپلینٹس آئی نہیں ہیں
39:32اچھا ہوتا یہ ہے
39:34کہ جب کمپلینٹس آئی بھی ہوتی ہیں
39:36تو سپریم جیوریشنل کونسل کے
39:37اجلاس نے ان کمپلینٹس
39:39جو کہ بگس ہوتی ہیں
39:40فرقزامپل
39:41تو ان کو بھی
39:42ڈسپوز آف کرنا ہوتا ہے
39:43کہ جیجز کی اوپر
39:44ویسے ایک تلوار لٹکائی لٹکائی
39:45اگر کسی کو رجیسنل کرنا ہے
39:47تو اس کو کوئی میٹیریل
39:48اس کے ساتھ سرفیس نہیں کیا ہوا
39:49تو وہ جو بیک لاغ ہوتا ہے
39:50اس کو بھی انہوں نے ختم کرنا ہوتا ہے
39:51تو یہی چیز بھی ہوتی ہے
39:53اس کے جلاس ہونے چاہیے
40:06حضر فاروق صاحب یہ بتا دیجئے گا
40:08آپ ہی کی سٹوری تھی
40:10کہ پرائیمر سر صاحب نے
40:12نوٹس لیا ہے
40:13اور یہ ڈیٹرمنٹ کرنا ہے
40:15کہ وہ کون
40:15جو ہے
40:16اکلمن لوگ تھے
40:18جنہوں نے پہلے چینی کو
40:19ایکسپورٹ کیا
40:20ڈالرز خرچے
40:21اب اتنی ہی چینی
40:23ایمپورٹ کر رہے ہیں
40:24دوبارہ ڈالرز ہج کر کے
40:25تو مطلب یہ فیصلہ
40:26کس نے کیا تھا
40:28کسی کی اکونٹیبیلٹی
40:29ہونے جا رہی ہے
40:30کوئی بندہ پڑھے آگنے ہی
40:31تو سی
40:31شکر خواہد صاحب
40:34یہ دنبر میں
40:35بلشتہ سال جو ہے
40:36چینی پہلے ایسپورٹ کی گئی
40:37ساڑھ سات لاکھ
40:39میٹرٹن چینی ایسپورٹ کی گئی
40:40اور اس وقت یہ بتایا گیا تھا
40:42کہ حکومت
40:43اکردہ مندی کے ساتھ
40:44خیصلہ ہوا تھا
40:45اور اس وقت یہ جو
40:46ڈیٹر سے شوگر میز کے
40:48اور ان کا یہ دعویٰ تھا
40:50کہ چینی کی جو قیمتی ہیں
40:51وہ بڑھیں گی نہیں
40:52بلکہ مستحقم رہیں گی
40:53کیونکہ ملک چینی کا
40:55کافر زخیرہ موجود ہے
40:57اور یہ ساڑھ سات لاکھ میٹرٹن
40:59چینی جو ہے
40:59وہ برامت کر دی گئی
41:01لیکن بعد میں ہوا یہ
41:02کہ پاکستان کے اندر
41:03جو چینی ہیں
41:03اس کی
41:04وہ
41:05زخیر جو ہے
41:06وہ کم ہو گئے ہیں
41:06آپ صورتحال یہ بنیے
41:08کہ چینی کی قیمتیں
41:09جو اس وقت
41:10ایک سو تیس روپے فی
41:11کلو کے ساتھ تھی
41:12آپ چینی کی
41:13مختلف شہروں میں
41:14کیمتیں جو ہے
41:15ایک سو نوے دو سو روپے
41:16فی گیجی تک پہنچے
41:17بلکہ صحیح
41:18چنانچہ اب
41:19حکومت نے دوبارہ
41:20یہ فیصلہ کیا ہے
41:21اس حکومت نے
41:21کہ
41:22چینی جو ہے
41:24وہ فوری طور پر
41:25درامت کر جائے گی
41:26اور حکومت
41:26تینی درامت کرے گی
41:27اب
41:27ایک تو یہ ہے
41:29کہ اس وقت
41:30ان لوگ میں چینی برامت
41:31اصل میں حکومت میں
41:33سارے وہ لوگ شامل ہیں
41:34سیاستانوں کی شکر مل گئے ہیں
41:36اس وقت
41:36باہر چون کی چینی مہنگی
41:37انہوں نے
41:38ایک سپورٹ کی
41:40باہر سے زیادہ پیسہ کمایا
41:41وہ پیسہ تو
41:43جے وہ میں گیا ہے
41:44حضر فاروق صاحب
41:45دیکھیں
41:45captain of the ship
41:46جو ہوتا ہے
41:46نا
41:46responsibility
41:47وہ انگریزی میں
41:48کہتا ہے نا
41:48buck starps
41:49at the prime minister office
41:50تو
41:50prime minister صاحب نے
41:51ان کی кабینہ
41:52کے ظاہرہ
41:53ان کے سامنے سے
41:53فیصلہ
41:54ECC نے کیا نا
41:54جی
41:55ECC بھی اندر آتی ہے
41:56ہمیں بیسیکلی بات ہے
41:57کہ جو جو میمبران ہے
41:58کیابنٹ میمبر
41:59کے لاؤہ
41:59ECC بھی بنائیں
42:00فیانس منسٹر
42:01انہی کی ٹیم کا حصہ
42:02ہے نا
42:02جو collective
42:04responsibility
42:04تو کیا آپ
42:05کچھ
42:05prime minister صاحب
42:06اس حوالے سے
42:07کچھ ایکشن لے رہے ہیں
42:07یا بس
42:08چینی آ جائی دی
42:09تو بس
42:10گل موک جائی دی
42:10ساور صاحب
42:11ایک وفاقی وزیر ہے
42:12جن کی
42:13اپنی شکر میل ہے
42:14وہ بھی
42:14وہی سارے
42:15مسلوں میں
42:15اس بھی
42:16بھی شامل سے
42:16اور ہاں بھی
42:17فیصلوں میں
42:17شامل ہے
42:18کچھ اور سے
42:18اثر دیان بھی
42:19شامل ہے
42:19اب حکومت نے
42:21یہ فیصلہ کیا
42:21کہ حکومتی
42:22جو ادارہ ہیں
42:23وہ چینی
42:23پورٹ کریں گے
42:25یعنی کہ
42:25اب وہ
42:26مہنگی چینی
42:26باہر سے
42:27لائے جائے گی
42:28اور عوام کو
42:28مہنگی
42:29فرام کی جائے گی
42:30لیکن
42:30بدکسی تھی یہ
42:31کہ نہ اس وقت
42:32جو فیصلہ ہوا ہے
42:33حوالے سے
42:34حکومت نے
42:34کوئی
42:35کسی کے
42:36گریفت میں
42:37کوئی کسی
42:38کوئی آیا
42:38اب جو ہے
42:39امکان ہے
42:40کہ حکومت
42:40کوئی کی
42:41دادت آلے گی
42:42یہ ملبع جو ہے
42:43سارا عوام پر
42:43ہی پڑے گا
42:44اور یہ
42:44بہت بھی رہا ہے
42:45چہدی علام صاحب
42:46بلکل صحیح ہے
42:47حضر فاروق صاحب
42:48بہت شکریہ
42:48چہدی علام صاحب
42:49یہ بتائیے گا
42:50کہ
42:50اور جیڑے
42:51تُسے اکتیور میں
42:51کنوں کما
42:53ماسی کما
42:54تی اون
42:55اسی
42:56کنوں
42:56ماہ نو
42:57ماسیہ کھا
42:58لوگ
42:59لوگ
42:59لوگ کی
42:59مطلب انہیں
43:00جیڑے پیسے
43:00عوام دے بچے رہے
43:02نہیں نا
43:02ڈالر تھے
43:03اور حسن کو
43:04دے دولر ہے
43:04اوہ
43:05عوام کتے جائے دی
43:07جی جوئے صاحب
43:09خاور صاحب
43:09یہ مجھے سمجھا دیں
43:11کہ آپ کو
43:12یہی نہیں پتا
43:13کہ پاکستان میں
43:13کتنی خپت ہے
43:14کی چینی کی
43:15اور یہ کم ہے
43:17یا زیادہ ہے
43:18پہلے ساری
43:19باہر بیج دے دی
43:19اور پھر باہر سے
43:27بڑا سادہ سا ایک ایشو ہے
43:31اور یہ بہت بڑا سکینڈل
43:33ہے اگر سوچا جائے
43:34سمجھا جائے
43:35مزاق ہے یہ
43:36یہ مزاق نہیں ہے
43:38یہ اربوں روپے کا ڈاکہ ہے
43:39جو ہر چھ مہینے بعد
43:41مارا جاتا ہے
43:41کبھی امپورٹ کی صورت میں
43:43کبھی ایکسپورٹ کی صورت میں
43:44اور اس کی اجازت
43:46کیوں دیتے ہیں
43:47نیشنل فوڈ سیکیورٹی
43:48یا صوبے
43:49یا وفاغ
43:50یا ای سی سی
43:51کیا کر رہی ہے
43:52یعنی جو
43:53اجازت دینے والے ہیں
43:54اگر تو ان کی
43:55کلکوشن غلط ہوئی
43:56یہ تخمینہ بتانے والے
43:58ان کو
43:59احتساب کی کٹیرے میں
44:00کھڑا کرنا چاہیے
44:01this is the only way
44:02میں کہتا ہوں کہ
44:03ریٹ میں جائے
44:04ریٹ میں جائے
44:05ناظرین اتنا ہی اور
44:07آپ دیکھتے ہیں
44:08کہ محترم پرائیمسی صاحب
44:09وہ سوتے کم ہیں
44:11جاکتے رہتے ہیں
44:12اور ہم امید کرتے ہیں
44:13کہ اپنے ٹائم میں سے
44:15تھوڑا سا ٹائم نکال
44:22موسیقی