- 7/2/2025
#petrolpricesinpakistan #petrolprices #petrolpricehike #petroldieselprice
#supremecourt #sindhhighcourt #islamabadhighcourt #peshawarhighcourt #lahorehighcourt #judicialcommission #judgestransfer #encroachments #swatincident #swattragedy #kpgovernment #cmkpk #antiencroachmentoperation #breakingnews
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
#supremecourt #sindhhighcourt #islamabadhighcourt #peshawarhighcourt #lahorehighcourt #judicialcommission #judgestransfer #encroachments #swatincident #swattragedy #kpgovernment #cmkpk #antiencroachmentoperation #breakingnews
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
02:00They promised the neighborhood stability.
02:03They delivered instead of 40% surge in militant attacks on Pakistan.
02:08They said to Kabul, sovereignty confers duty. Stop the exodus of fighters.
02:38They found out there.
02:48foreign
03:18has rightly said it
03:48has been said it
04:18there were drugs that were drugs that were in front of us.
04:23And that's why Iran has been forced to see that there were a lot of people who were harassing
04:30and they were like a proxy and intelligence to be in Israel.
04:37There were four people who were on the ground.
04:40There were four people who were in the ground.
04:42And this is BBC story.
04:44जब यह चीज़ ने आपके चल रही हों तो तो फिर हमें भी अपनी पॉलिसी है उसको तेबिल करना होगा
04:50और हमें थोड़ा सा जू है ना भी हारड लाइन अपना नहीं होगी
04:53ڈیوانرکرمسن سب ہم نے ہر طرح کی جو ہے ایک جو جیسٹرز دیئے پیسفل جیسٹرز دیئے افغانستان کو بھی دیئے ایران کے ساتھ تو الحمدللہ معاملات کافی اب بہتری کی طرف جارہے ہیں
05:06کیا کرے ہیں کس انداز سے سمجھایا جائے کہ کافی ہو گیا ہے سیمیڈی نائن سے آن ورڈ ہم نے ان کو ہوسٹ بھی کیا جو ہے اپنے افغان بھائیوں کو
05:15ابھی بھی ہم ان کے لیے اچھے جذبات رکھتے ہیں ان کی ہر جگہ کے پر مدد کرنے کے لیے تیار ہے لیکن ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ جو ہندوستان جو ہے دوبارہ سے خبریں آ رہی ہیں
05:25اپنی انویسٹمنٹ جو ماضی میں بھی کی ہوئی تھی اس کو دوبارہ انہوں نے شروع کر دیا ہے ڈیفرنٹ پروجیکس کر رہے ہیں اور خاص طور پر راہ کے جو اپریٹیوز ہیں
05:33خبریں یہ بھی آ رہی ہیں کہ واپس مہاں پہ ایکٹیو ہو گئے ہیں خاصل خاص افغانستان کے اندر تو کیا کیا جائے
05:40افغانستان نے بچھا کیا جو ایران کا ساتھ دیا ہے یہ جنگ کے دوران بھی اور پاکستان کے ساتھ بھی
06:01عوامی جمہوریہ چین نے افغانستان اور پاکستان کے معاملات میں بہتری کے لیے کافی بڑے پیمانے پر کوشش کی ہے
06:09اس کو آگے لے کے جائیں اور البتہ اپنی جو ہے بارڈرز کی سیچوئیشن اپنی شہروں کی اپنی سڑکوں کی اپنے لوگوں کی
06:18ان کی سیکیورٹی ہر بندہ میرے سمیت آپ کے سمیت اپنا بتایا کہ میں یہاں آدھتا ہوں میرا یہ نمبر ہے یہ میرا نام ہے
06:26اور جو اپنی نئی تسالی کرا سکتا وہ he should be taken to task
06:32ہمیں پاکستان کو ایک لوگوں کی جنت بنانا ہے
06:37تو اس لیے پورے پاکستان کو ایک وار فوٹنگ پر اور بڑی ہرکولین ایفرٹ جو ہے وہ اس کی ضرورت ہے
06:47کیونکہ ابھی اگر ہم ہندوستان جیسے بڑے ملک کو اللہ کے فضل سے سکست دے سکتے ہیں
06:54تو یہ جو ان کی پراکسی یا ان کی انڈیریکٹ وار ہے اس کا بھی کلہ کمہ کیا جا سکتا ہے
07:02لیکن ساری قوم کو اور سارے مسئلہ فواج کو اور اداروں کو اس کے اوپر جنگ کا اعلان کر کے ان کا پیشہ کرنا ہوگا
07:11آپ کی بات میں اطلاب کرتا ہوں اس بات سے ہمارے قدارے ہیں وہ 24 آرز
07:17کاریناٹک آپ پیشنز میں ملوث ہیں
07:19آپ نے جناب آپ دیکھیں ہر طریقے سے آپ ایون کے نئی جو جدید آلات ہیں ان کی مدد سے بھی کوشش کرتے ہیں
07:30لیکن دیکھیں ہیومن ایفرٹ جتنی ہیومن بھی پاسیبل ہے وہ ہم چیزیں کر رہے ہیں
07:35لیکن کچھ چیزیں ایسی ہیں کہ جو کہ پھر بھی لکیجز ہوتی ہیں
07:39بورڈر کتنا بڑھا ہے جی دو دو آپ کے صوبے لگتے ہیں
07:42افغانستان کے ساتھ
07:43حسن جو چودی غلام صاحب نے بات کی ہے نا
07:46اسی کو آگے بڑھاتے ہوئے دیکھیں
07:48وہ یہ بات کر رہے ہیں کہ بحثیت قوم
07:51ہمیں چکنہ رہنا ہے
07:53اپنے اردگرد نظر رکھنی ہے
07:54یہ جو لوگ موجود ہیں
07:56کیونکہ ہمیں میں سے ہیں نا
07:58وہ کئی کو نکل کئی کو بیٹھے ہوئے ہیں
07:59کسی کوئی افغانوی کی شکل میں
08:01میں وہ یہ ارز کر رہا ہوں
08:03تو بحثیت قوم
08:06ہمیں نظر رکھنی ہے
08:06لہٰذا تاکہ یہ جو ایک سٹرگل ہے
08:09یہ جنگ ہے دہشتگردی اخلاف
08:11اس کے اندر بلکل ہم نے اس کو آسان نہیں لینا
08:14کیونکہ دشمن کو جب
08:15ہم نے ہرایا ہے
08:17اور دشمن آپ کو پتا ہے
08:19بزدل بھی ہے شاتر بھی ہے
08:21اب اس کے علاوہ انڈیا کو کوئی سمجھ نہیں آرہی
08:22کہ دوبارہ سے اپنی روہ کو استعمال کرے
08:25اپنے انڈیلیجنس اوپریڈرپز کو استعمال کرے
08:27جیسے میں ارز کیا
08:28اور پاکستان کے اندر اس طرح کی کاربائییں کریں
08:30لیکن ہم سب نے یہ مل کے جنگ لڑنی ہے
08:33افعاج پاکستان ہوں
08:35ہماری سیبل نظامیاں ہو
08:36پاکستان کی عوام ہو
08:37ناظرین پروگرام کی اگلی سٹوریجز کے طرح بڑھتے ہیں
08:41کل سے ایک خط کی بڑی گونج ہے
08:44پاکستان کے سیاسی مندرنامے کے اوپر
08:47اس خط کو لے کے مختلف تفسر تجزیہ کیے جا رہے ہیں
08:50اور کافی انٹرسٹنگ تفسر تجزیہ ہو رہے ہیں
08:54اور وہ خط کیا ہے
08:55پہلے اس حوالے سے آپ کے سامنے تفصیلات شیئر کرتے ہیں
08:57خط لکھا ہے
08:58ناظرین شاہن کریشی صاحب
09:01وائس چیرمن پاکستان دریقین صاحب کے
09:02میاں محمود الرشید صاحب ہیں
09:05سینئر لیڈر ہیں پاکستان دریقین صاحب کے
09:07ڈاکٹر یاسمین جو صاحبہ آپ کو پتا ہے
09:10فارمر منسٹر بھی رہی ہیں
09:13پنجاب کے اندر سینئر لیڈر ہیں
09:15ویسے تو ہیڈ کرتے ہیں پنجاب کو پی ٹی آئی کے لیے
09:18اندرسٹر کے جیل میں ہیں
09:19تو اب یہ عدہ وہاں پہ باقی لوگوں کے پاس ہے
09:22اسی طرح اجاز چودی صاحب ہیں
09:24اور عمر سرفراز چیمہ صاحب وہ بھی موجود ہیں
09:26ناظرین ان کی طرف سے یہ خط لکھا گیا ہے
09:29اور خط کے جو مدرجات ہیں
09:32وہ آپ کے سامنے رکھتے ہیں
09:34خط میں لکھا گیا ہے کہ
09:35ملکی تاریخ کے بطرین بہران سے نکلنے کا
09:38واحد راستہ مذاکرات ہیں
09:39مذاکرات ہر سطح پر ضروری ہیں
09:43سیاسی سطح پر بھی مذاکرات ضروری ہیں
09:46اور مقتدرہ کی سطح پر بھی مذاکرات ضروری ہیں
09:49آغاز کار کے طور پر
09:51سیاسی سطح پر مذاکرات کیے جائیں
09:53تحریک انصاف کے لاہور میں
09:54اسیر رہنماؤں کی
09:56اس کا حصہ بنایا جائے
09:58مذاکرات کا
09:59مذاکرات آغاز کرنے پر
10:02کسی فریق کو متعون کرنا
10:03اس سارے عمل کو ثبوتاز کرنے کے
10:05مترادف ہوگا
10:07اس کی ساری ذمہ داری حکومت پر آئید ہوگی
10:10اور آخری لائنوں کے اندر
10:12وہ یہ کہتے ہیں
10:12یہ اسیر چار لوگ
10:13چار لیڈران جن کا
10:14ہم نے آپ کے سامنے ذکر کیا ہے
10:16مذاکراتی کمیٹی کی تقراری کے لیے
10:18پیٹرن چیف تک
10:20رسائی آسان بنانا ہوگی
10:22تاکہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ
10:24جو ہے وہ وسیع مشاورت کر سکے
10:26ملاقات کے اس عمل کو
10:28وقتاً وقتاً جاری رکھنا ہوگا
10:31تو دوبارہ سے ان لیڈران کا
10:33نام آپ کو بتا دیتے ہیں
10:34شامد قریشی ہوں
10:35محمود رشید
10:37ڈاکٹر یاسمین راشد
10:38عزاد چہدری
10:39اور صرف راز چیما صاحب
10:40عمر صرف راز چیما صاحب
10:43تو انہوں نے یہ خط لکھا ہے
10:45اس خط کو لے کے
10:46چوزی صاحب ایک تبصرہ
10:48تجزیہ یہ ہے
10:49کہ یہ جو اسیران ہیں لیڈران ہیں
10:52انہوں نے ایک
10:53ڈیفرنٹ پالیسی اپنائی ہے
10:55ادر دن جو بانی ہیں
10:56بانی بات کر رہے ہیں
11:01لڑائی کی
11:02لیکن یہ جو لوگ ہیں
11:04لاہور کے اندر جیل میں
11:05وہ یہ بات کر رہے ہیں
11:06کہ یار کافی ہو گیا ہے
11:07مذاکرات کیے جائیں
11:08اور اس کے لیے اچھا محول
11:10بنایا جائے
11:10اور جو بھی
11:11اس اس جو معاملہ ہے
11:13اس کو خراب کرنے کے لیے
11:14آگے بڑھتا ہے
11:15تو اس کو بالکل
11:16اس کی اجازت نہیں دی جائے
11:17چوزی صاحب آپ کا
11:20اس کے اوپر کیا تبصرہ تجزیہ ہے
11:22آپ اس خط کو لے کے
11:23اگر میں پوچھوں
11:24آپ کو کیا سمجھ جائے
11:31کا اعلان کر دیا
11:32اور یہ پارٹی کوئی
11:33چھوڑ کے کوئی
11:34لیدہ گروپ بنا رہے ہیں
11:35اور اب جیل میں
11:36تانگا آگئے ہیں
11:36تو وہ کہتے ہیں
11:37اب ہمیں
11:38ریاک رہے ہیں
11:39اور یہ
11:40مطلب ہے
11:41لڑائی جگڑے سے
11:41تو
11:42کچھ نہیں حاصل ہونا
11:43اب ہمیں
11:44سلائیں بھی
11:45ہونے والی ہیں
11:45لیکن اگر
11:47تفصیل میں جائیں
11:48تو ایسا نہیں ہے
11:48کہ انہوں نے
11:49وہی جو پہلے سے
11:51پالسی ہے
11:51پی ٹی آئی کی
11:52اسی کی ایک نئی
11:53مینیفیسٹیشن ہے
11:54اجاز چوڑی صاحب
11:56وقتاً وقتاً
11:56پہلے بھی خط لکھتے رہتے ہیں
11:58اور بیانات
11:59جاری کرتے رہتے ہیں
12:00اور اجاز میں
12:00اب
12:01اس میں شمولیت ہوئی ہے
12:03مقدوم شاہ
12:04محمود قریشی صاحب کی
12:05تو
12:07ابھی دیکھنا ہے
12:08کہ یہ
12:08ایک
12:09انڈی پینڈنڈی
12:11کوئی
12:11ایک ان کی
12:12انیشیٹیو ہے
12:13یا
12:14اس کے پیچھے
12:14کوئی پلان
12:15یا منصوب ہے
12:16حسن
12:18پچھلے دنوں
12:19جو ہے
12:20ایک بار پھر جب
12:20بجٹ سیشن کنگرور ہوا
12:22پرائیم سر شہباز شریف صاحب
12:23چل کے گئے
12:24جو ہے
12:25اپوزیشن کے پینڈنڈز کی طرف
12:27وہاں پہ انہوں نے
12:27بیرسٹر گوھر سے
12:28اس طرح سے ہاتھ ملایا
12:29اور ایک بار پھر دعوت دیکھے آئیں
12:31بیٹھیں مذاکرات کر رہے ہیں
12:32جو بھی معاملات ہیں
12:32ان کا حل نکالیں
12:34اور دوسرا پی ٹی آئی کی طرف سے
12:36ایک
12:36تسلسل کے ساتھ
12:37یہ موقف اپنایا جاتا رہا ہے
12:39کہ آپ کے پاس کچھ نہیں
12:40آتواری ہے
12:40ٹھیک ہے نہیں
12:40کوئی نہیں
12:41ہم نے بات کرنی ہے
12:42تو صرف صرف بات کرنی ہے
12:43اسلام شہباز کے ساتھ
12:44اب اس خط کو اگر پڑھیں
12:46باقی وہ ساری بات
12:48صحیح کہہ رہے ہیں
12:49سیاسی صدا کے اوپر
12:49معاملات ہونے چاہیے ہیں
12:50مقدرہ کی بھی بات
12:51کہہ رہے ہیں
12:52لیکن وہ یہ ایک بات
12:53وہ بار بار یہ کہہ رہے ہیں
12:54کہ جی
12:55جو ہے
12:55بلہ روک ٹوک
12:57پیٹرن چیف کے ساتھ
12:58ملاقات کا معاملہ
12:59ہونا چاہیے
13:00تاکہ ہم وہاں سے
13:01مشاورت کر سکیں
13:02اور خود کو بھی
13:03انہوں نے پیش کیا
13:03اگر ہمیں بھی
13:04اپنے کمیٹری کا حصہ
13:05بنانا تو بنا دیں
13:06اس کے اوپر پہلے
13:07جو رانا سناولہ صاحب
13:08نے کومنٹ کیا
13:08وہ آپ کے سامنے رکھ دیں
13:09یہ ایک
13:12یک طرفہ
13:13ایک سائیڈ کے
13:15موقف کی سوچ
13:17کو ریفلیکٹ کرتی ہے
13:18یہ
13:18مہار اس طرح سے نہیں
13:20بنتا
13:27بلکل نہیں ہوگی
13:33ایسے بلکل نہیں ہوگا
13:34یہ جو مذاکرات ہے
13:36یا گفتگو ہے
13:37یہ شروع کہاں سے ہونی ہے
13:38یہ پارلیمنٹ سے شروع ہونی ہے
13:40بات شروع ہوگی
13:41تو اس بات کے
13:43شروع ہونے کے بعد
13:45پھر جو ہے وہ
13:46لوگ اس میں
13:47انوالو ہوتے چلے جائیں گے
13:49حسن
13:51ماضی زیادہ دور نہیں جائے
13:53ماضی قریب کے اندر
13:54پاکستان کے اندر
13:55جتنے بھی بڑے مذاکرات
13:56ہوں ہیں
13:56پولیٹیکل پارٹی کے درمیان
13:57پاکستان کے اندر جسرہ کا
13:58پولیٹیکل سسٹم ہے
13:59جو ون پارٹی
14:00ون مین پارٹی ہے
14:01محترم نواز شریف کے خلاف
14:03کوئی بیانیاں پارٹی کے اندر
14:05نہیں چل سکتا
14:05ان کی رائے کے برخلاف
14:07بلاول پوٹوز درداری صاحب ہوں
14:09آصدر فلیز درداری صاحب ہوں
14:10اس طرح مولان فضل امان صاحب ہیں
14:11وہ کے رائے لیں
14:12اس کے خلاف پارٹی جا نہیں سکتی
14:14تو آپ
14:16پہلے بھی اب ذکر ہوا تھا
14:18کہ
14:18why does not
14:19government call this bluff
14:21ملاقات کرنے دیں
14:22لے لیں مشورہ
14:23لینے دیں
14:23کیا مشورہ آئے گا اندر سے
14:24ملاقات کروانے دیں
14:25نہیں اس میں تو سب سے بڑی
14:26سب سے بڑی جو رکاوٹ ہے
14:27جو ان کو
14:28آسان رسائی جو ہے وہ
14:29نہیں ملتی
14:31وہ تو عمران خان صاحب کا
14:32اپنا بیان ہے نا
14:33وہ تو انہیں فرمایا تھا
14:35کہ شرم آنے چاہیے
14:36شاہد خاکان عباسی کو
14:37اور اس کی اسمبلی کو
14:38اور ان کے ایک سو ساٹھ
14:39میمبران کو
14:40جو ایک مجرم کے بارے میں
14:42یہ باتیں کر رہے ہیں
14:43تو مجرم تو
14:45عمران خان صاحب آج مجرم ہیں
14:46اور ان کی پارٹی کو
14:48اگر انہیں کے الفاظ کو
14:49دیکھا جائے تو آج پھر
14:50شرم آنی چاہیے
14:51شاہد محمود کرشید صاحب کو
14:52نیہ محمود الرشید صاحب کو
14:54یاسمین ڈاشی صاحبہ کو
14:55اور اجاز چودی صاحب کو
14:57کہ وہ ایک مجرم سے
14:58جو ہے نا وہ ملاقات
14:59اور رسائی کی بات کر رہی ہیں
15:08ڈسکوالیفائی ہوئے تھے
15:09اور اس کے بعد
15:11جو ہے وہ شاہد خاکانہ باشی صاحب
15:12پرائم سٹر آج پاکستان تھے
15:14یہ اس وقت کی بات ہے
15:15اس کی فوری بات
15:16عمران خان صاحب اقتدار میں آگئے تھے
15:17تو اتنا وقت گزرا تو نہیں ہے
15:19تو وہ شرم جو دلا رہے تھے خان صاحب
15:20تو وہ خان صاحب کی جو شرم
15:22اس ٹم انہوں نے دلائی تھی
15:23شاہد خان صاحب کو
15:24اب ان کی پارٹی کو بھی ان کو دلانی چاہیے
15:26بنیادی بات تو یہ ہے
15:28دوسری بات آپ کہہ رہے تھے
15:29جی کہ مذاکرات
15:30تو مذاکرات تو نہیں ہوں گے
15:33مذاکرات کا دروازہ ہے
15:36بند
15:36اب یہ کہتے ہیں کہ
15:38سر کے بل بھی کوشش کر لیں
15:40کھڑے ہو کر
15:41تب ہی مذاکرات نہیں ہوں گے
15:42اور وہ جو ونڈو اوپن ہوئی تھی
15:45اس کو محترم عمر عیوب صاحب نے
15:48خود بند کیا تھا
15:49جب انہوں نے
15:49عام اکسٹینڈ کر رہے تھے
15:51پرائم نیسٹر کے جناب
15:52ابھی دشمن کو
15:54ایک یق زباہ ہو کر
15:55ہمیں سیاسی قیادت کو پیغام دینا چاہیے
15:57کہ ہم اپنی
15:58افواج کے پیچھے کڑے ہیں
15:59تو اس ٹیم عمر یوسف فرما رہے تھے
16:01کہ جناب آپ کے فائٹر جیٹس کے اندر
16:04جو ہے فیول نہیں ہوگا
16:06آپ نے اپنے جو شیلز ہیں
16:08یا اپنی چیزیں جو ہے
16:09ایمونیشن جو ہے
16:09جو آپ نے استعمال کرنا تھا
16:11بادود استعمال کرنا تھا
16:13جنگ کے اندر
16:13وہ آپ یکرین کو بیچ چکے ہیں
16:15تو جب یہ باتیں آپ نے کی
16:16تو اس کے بعد
16:17کچھ چیزیں ایسی ہو چکی ہیں
16:18کہ اب یہ چپٹر کلوز ہو چکے ہیں
16:20کوئی ملاقات
16:21کوئی ٹاکس
16:22کوئی مذاکرات
16:22نہیں کرنا ہوئی ہے
16:23علیمہ خان صاحبہ کی ملاقات ہوئی ہے
16:25وہ بھی کہہ رہی تھی
16:27اپنی بیبسی کا اظہار کر رہی تھی
16:28کہ جناب جانتے ہیں نا
16:30اب عمران خان صاحب نے خود کہاوا ہے
16:32جی کہ بھئی جو مجرم ہے
16:34مجرم کو اگر آپ لیڈر بناتی ہیں
16:36تو وہ شرم کا مکوشش
16:37شرم کی بات ہے
16:38تو پھر شرم کی بات ہے نا جی
16:40اس کو سے جناب اگر انہیں
16:42بجٹ ڈسکس کرنا ہے
16:43ان سے انپوٹ لینی ہے
16:44تو یہ شرم کی بات ہے
16:45نہیں کرنا چاہیے خیبر پخترخواہ حکومت کو
16:46میں تو عمران خان صاحب کی الفاظ کو
16:48یہ آگے لے کے جار رہا ہوں
16:49تو اس پارٹی کو جب شرم
16:50انہوں نے نہیں شرم کی تھی
16:51تو یہ بھی نہیں کرتے
16:51تو ماذا بے شرم ہو گئی ہے
16:53نہیں ماذا اس ٹائم وہ تھے
16:54جس فرد سے
16:55انہوں نے تو اس کو شرم کا مقام
16:57تبھی قرار نہیں دیا تھا
16:58وہ اپنا لیڈر مانتے تھے
16:59یہ تو کہتے ہیں
17:00مجرم کو اگر لیڈر ماننا ہے
17:01تو یہ شرم کی بات ہے
17:02اب میں کہہ رہا ہوں
17:03کہ یہ شرم جو ہے
17:04جو عمران خان صاحب کے الفاظ ہیں
17:05نواز شیف سب کی یہ الفاظ نہیں تھے جناب
17:06اپنے فورم اویلیبل نہ بات
17:07اچھا اچھا اچھا
17:08قرامسن صاحب
17:09کیا آپ بھی یہ سمجھتے ہیں
17:12کہ دیکھیں
17:13بڑی سے بڑی جنگ دنیا کے اندر
17:15وہ جنگ عظیم پہلی ہو
17:17جنگ عظیم دوئیم ہو
17:19کولڈ وار جو ہم نے دیکھا
17:20ایٹی نائن کے اندر
17:21جس کا احتمام ہوا
17:22اس کے بعد ہم نے
17:24بڑی شدید سیاسی جنگ
17:26بینزیر بوٹو صاحب اور
17:27محترم نواز شریف صاحب کے درمیان میں دیکھی
17:29اور جس طرح کے لیول پہ جا کے
17:32وہ جنگ لڑی گئی
17:33سیاسی جنگ کی بات کرو
17:34وہ بھی ہم نے ہمارے سامنے آئے
17:36جو زبان استعمال کی جاتی تھی
17:38پارلیمان کے اندر پارلیمان کے بعد
17:39تو سیاست کے اندر تو یہ
17:41بات ہوتی رہتی ہے
17:43اور بات حضن کی بھی صحیح ہے
17:44کہ پہلے جب مجرم وہ تھے
17:45تو آپ مجرم پاکستان کے آئین
17:47اور قانون کے مطابق
17:48ان کے پیٹرن چیف ہیں
17:49سو میرا سوال آپ سے یہ ہے
17:51آپ مذاکرات سیاسی صدح کے اوپر
17:54ہوتے ہوئے آپ کو نظر آ رہے ہیں
17:56یا پھر یہ جنگ جائی رہے گی
17:58اور یہ جو سیاسی لڑائی ہے
18:00اس کا جو ہے
18:01جب یہ کنکلوڈ ہوگی
18:02تو یہ سڑکوں پہ ہی ہوگی
18:04کوئی ٹیبل پہ نہیں ہوگی
18:05چوئیز آپ
18:06نہیں ٹیبل پہ ہی ہوتے ہیں
18:08بالاخر جو بھی واقعات ہیں
18:10لیکن ابھی ذرا ان کو
18:11تھوڑا سا یعنی جو
18:13یہ بڑے بلان باغ
18:15آپ دارے فرما رہے ہیں
18:16کہ کوئی مذاکرہ نہیں ہونے
18:17اور یہ نہیں ہونا
18:18اور وہ نہیں ہونا
18:19اور جمکارہ نہیں ہونا
18:20تھوڑا صبر کر لیں
18:21اس طرح
18:23یعنی آپ
18:24اپنے یک طرف
18:26فرقوں کے ذریعے
18:27تو سیاست کو آپ
18:28کرنی کر سکتے
18:29اچھا کیا رہی ناظرین
18:31پاکستان طریقہ انصاف
18:32جو ہے
18:33اس کے
18:34ویدن رینکس
18:35اس وقت اختلافات
18:36ہم دیکھ رہے ہیں
18:36کافی زیادہ بڑھ رہے ہیں
18:37پاکستان طریقہ انصاف کی حکومت
18:39صرف خیبر پکتونہا کے اندر
18:41موجود ہے
18:41تو زیادہ لڑائی ہمیں
18:42وہاں پہ سننے کو ملتی ہے
18:43کیونکہ اقدار میں ہی
18:45لڑائییں ہوتی ہیں
18:46بریسر سیف
18:47جو ہیں
18:48وہ وہاں پہ
18:50سی ایم کے پی کے بڑے قریب ہیں
18:52گنڈا پور صاحب کے
18:53ان کے ایڈوائزر بھی ہیں
18:54ان جو ہے
18:55اطلاعات کے
18:56کے حوالے سے بات کرتے رہتے ہیں
18:58وہ اب بات کر رہے ہیں
19:00کہ جنید اکبر صاحب ہیں
19:02وہ نہ کچھ کر رہے ہیں
19:04ان کو جو ذمہ داری دی گئی تھی
19:06اس کو پتہ نہیں کیا کر رہے ہیں
19:08جنید اکبر صاحب کہہ رہے ہیں
19:09کہ میری سیٹ جو ہے ان کو دے دیں
19:10عجیب و غریق بسم کی لڑائی ہو رہی ہے
19:12آج بھی ایک اجلاس ہوا ہے
19:15پاکستان طریقہ انصاب کی
19:17جو پارلیمانی پارٹی کا
19:18اس حوالے سے کیا تفصیلات ہیں
19:20ہمارے نمائندے حسوسی عبدالقادر
19:22ہمارے ساتھ ہمیں جوئن کریں گے
19:24اس ایونٹ کو انہوں نے کور کیا ہے
19:27کیا ہوا وہاں پہ
19:28اس میٹنگ کے دوران
19:29انہی سے بات کرتے ہیں
19:31لیکن کافی زیادہ خبریں چل رہی ہیں
19:33کہ
19:35کے پی گورنمنٹ جو ہے اس وقت
19:36انڈر تھرٹ ہے
19:37خبریں یہ بھی آ رہی ہیں
19:39کہ مولانا صاحب کو ریچ اوٹ کیا جا رہا ہے
19:40کہ جناب آپ
19:41جو ہے اگر ہمارے خلاف
19:43کوئی عدم اعتماد کی تحریک آتی ہے
19:45کیونکہ بیس اکیس
19:46میمبران کا فرق رہ گیا ہے
19:48پینتیس وہاں
19:49کے پی کے اندر
19:50وہ شامل ہو جائیں گے
19:52تہتر کی نمبر چاہیے ہوتا ہے
19:54کے پی اسمبلی میں
19:55اس وقت تاپوزیشن کے
19:5651 یا 2 ہو گئے ہیں
19:58تو بڑے آرام سے حکومت
19:59کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے
20:01کیا اب لوگ جوائن کریں گے
20:02نہیں جوائن کریں گے
20:04اس حوالے سے ہم بات کرتے ہیں
20:07لیکن حسن ابھی قادر سے ہم رابطہ کرتے ہیں
20:09مجھے بتائیے گا
20:10اچھے سب
20:11چلیں میں آپ سے
20:12یہ اندرونی لڑائی کتنی شدید ہے
20:14یہ صرف بیانبازی کی حد تک
20:16یا
20:16کے پی کے اندر آپ
20:17پسامنے ہیں کہ
20:18کافی ایک گمسان کی لڑائی
20:20یہ بھی اب دو دن پہلے
20:22علی مین صاحب کا
20:23جو ہے وہ بیان سنے نا
20:24انہوں نے کہا
20:24جی بھاڑ میں جائیں
20:25جو ہے وہ کمیٹیاں
20:27بھاڑ میں جائے فلانا
20:28بھاڑ میں جائے فلانا
20:30تو وہ ایسے تو نہیں کرے
20:30فلسٹریشن تھی
20:31اب بریشتر صاحب نے بھی
20:33جس طریقے سے
20:33جنید اکبر صاحب کی اوپر
20:35جو ہے اپنی
20:36لفظی گولہ باری شروع کر دی ہے
20:38اور اس کے جواب میں
20:39اب جنید اکبر صاحب بھی
20:40جو ہے وہ میدان میں آ رہے ہیں
20:41تو یہ تو چیزیں
20:41بڑی واضح ہو رہی ہیں
20:43لیکن اب دیکھیں
20:44سوال کیا ہے
20:45اگر تو کوئی تحریک
20:46چلانی ہے
20:47تحریک انصاف میں
20:49تو تحریک میں
20:50اگر علی مین کو
20:51یہ سائیڈ پر کریں گے
20:52اور اس کی گورنمنٹ کی
20:54مشینری سائیڈ پر ہوگی
20:55تو پھر تحریک کدھر سے
20:56جنید اکبر چلائیں گے
20:58یہ بھی چپٹر چلائے گا
21:00لوگ نکلیں گے
21:01یہ تو سرکاری ملازمین
21:03لے آتے ہیں
21:03اس کی وجہ سے
21:04ان کا چار دن کا اتجاج
21:05چھوڑا موڑا کر جاتی ہیں
21:06ورنہ تو بڑا کمزور سسٹم ہے جی
21:08ورنہ تو چکر ہی کوئی نہیں
21:09چلائیں
21:09کادر ہمارے ساتھ
21:10اچھا علی مین کو
21:11اور گورنمنٹ کو کریں سائیڈ پر
21:12اور انہیں کہے
21:13جناب اتجاج کیا
21:14یہ یہاں پر پہنچ کے دکھا دیں
21:16اس نام
21:16چلائیں
21:16عبدالقادر ہمارے ساتھ میں
21:17عبدالقادر یہ آج جواد ہوئی ہے
21:19ان کے پارلیمانی پارٹی کی
21:33دیکھیں پارٹی میں
21:35چونکہ پچھلے کچھ دنوں سے
21:36ایسی سیچویشن پیدا ہوئی
21:38کہ ایک دوسرے کے اوپر
21:38الزامات کا سلسلہ شروع ہوا
21:40کسی کو کوئی غدار قرار دے رہا ہے
21:41کسی کو کوئی الزام تراشی کر رہا ہے
21:44تو اس سارے معاملے کے اوپر
21:45ہیٹڈ ڈیبیٹ جو ہے وہ آج ہوئی ہے
21:47تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں
21:50اور یہ کہا جا رہا ہے کہ
21:51ایک تو بجٹ کا سارا معاملہ
21:53ڈسکس ہو رہا ہے کہ جب بانی پی ٹی آئی کی
21:55واضح ہدایت آگئی تھی
21:56تو پھر یا تو بجٹ منظور نہ کرتے
21:58اگر کر لیا گیا تھا
21:59تو پھر ٹویٹ کرنے کی کیا ضرورت تھی
22:01سلمان اکرم راجہ نے جس طرح سے ٹویٹ کر کے
22:03اظہارے وہ کیا حیرت کا اظہار کیا
22:06کہ میرے لیے یہ شاکنگ تھا
22:07اس سے بڑے مسائل پیدا ہوگے
22:09تو شاہد خرطک نے اس معاملے پر اعتراض اٹھایا
22:11کہ اس وجہ سے ہمیں غدار کہا گیا پارٹی میں
22:14ہم دوہزار آٹھ سے پارٹی میں موجود ہیں
22:16لیکن لوگ ابھی ہمیں غداری کے تانے دے رہے ہیں
22:18پھر بانی پی ٹی آئی کی جو بہنیں ہیں
22:20ان کے سیاسی کردار پر بھی بات چیت ہوئی ہے
22:23ذرائع کے مطابق کچھ پارٹی رہنماؤں
22:26نے اس بات پر اعتراض کیا
22:27کہ وہ جس طرح سے بیانہ دے رہی ہیں
22:29یا سیاسی کردار ادا کر رہی ہیں
22:31اس کی وجہ سے بھی پارٹی کو نقصان ہو رہا ہے
22:33تو اس کو ڈیفینڈ کیا گیا ہے
22:34سلمان اکرم راجہ کی جانب سے
22:35اور انہوں نے کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں ہیں
22:37اور ان کا جذبات میں آنا یہ فطری عمل ہے
22:40اور پھر عمر ایوب گفتگو کر رہے ہیں
22:43پارٹی میں احتجاد کے حوالے سے لاعمل بنایا جا رہا ہے
22:46زرتاج گل نے یہ تجویز دیا
22:47کہ ہمیں احتجاد کرنا چاہیے
22:49لیکن اسلام آباد میں نہیں
22:50اپنے اپنے حلقوں میں کرنا چاہیے
22:51اور پھر یہ بھی ڈیماند کیا جا رہا ہے
22:53کہ بیریسٹر گوھر پارٹی کے چیئرمن ہے
22:55وہ کیوں ریلکٹنٹ ہو رہے ہیں
22:57کوئی ہدایہ دینے میں
22:58یا پارٹی کا ڈسپلن قائم کرنے میں
22:59آپ کے پیچھے سارے گھڑے ہیں
23:00اگر آپ نے کوئی احکامات دینے ہیں
23:03تو دیں ہم سارے اس کو فالو کریں گے
23:04اچھا دلکادر یہ جو لاہور سے لیٹر جنریٹ ہوا ہے
23:06لاہور کے اندر جو قیدی ہیں
23:08اسیران ہیں ان کی طرف سے
23:10اس کے اوپر کیا کوئی بات ہوئی
23:11سنائے کے لیٹر پڑھ کے سنائے گیا
23:13مصلف آرہ صاحب نے آ رہی ہے
23:15کہ کیا بغاوت ہو گئی ہے پارٹی
23:17پیٹرن چیف سے
23:18یا وہ بھی پیٹرن چیف کی ہی بات کر رہے ہیں
23:22نہیں نہیں بغاوت والا element نہیں ہے
23:24میں آپ کو exact بتا دیتا ہوں
23:25جو یہاں پر باتچیت ہوئی ہے
23:26آغاز ہی اس چیز سے ہوا
23:28اور جو پی ٹی آئی کے
23:29چیف ویپ ہیں قومی سملی میں
23:31انہوں نے وہ خط آغاز میں ہی پڑھ کے سنایا
23:34سب کو کہ یہ ہمارے
23:36اسیر جو رہنما ہیں
23:38ان کی جانے سے ایک تجویز دی گئی ہے
23:40کہ ہمیں مذاکرات کا
23:41جو آغاز ہے وہ کرنا چاہیے
23:43یا ونڈو ایک اوپن کرنا چاہیے
23:45مذاکرات کے لیے
23:46لیکن اس میں بھی یہ لکھا گیا ہے
23:47کہ یہ مذاکرات تب ہوں گے
23:49جب بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہو
23:50ان کا اپروول ہو
23:51تو آج کے اسی جلاس میں بھی
23:53مذاکرات کی اوپر زور دیا جا رہا ہے
23:55لیکن یہ کہا جا رہا ہے
23:56کہ مذاہمت پلس مذاکرات
23:57یہ دونوں ساتھ ساتھ چلائے جائیں
23:59مذاکرات کے لیے بھی ونڈو اوپن رکھی جائے
24:01لیکن جو مذاہمت ہے
24:03بلکر سیدر قادر بہت شکریہ
24:05بہت شکریہ ساری تفصیلات شیئر کر رنگلی چون صاحب
24:07بریک پہ جانے سے پہلے میرے آپ سے چھوڑا سا سوال ہے
24:09آپ کو پارٹی قیادت یکسو لگتی ہے
24:13ان کے اتحاد لگتا ہے
24:15کہ وہ ایک مذاہمتی تحریک
24:18جسے کیسے کہتے ہیں
24:20کہ جو کہ ریزلٹ اورینٹڈ ہو
24:22جس سے کوئی نتیجہ نکلے
24:23وہ چلانے کے موڈ میں ہیں
24:25ان کے اندر آپس میں اتحاد ہے
24:27اتفاق ہیں
24:28یا پھر مذاکرات کے حوالے سے بھی
24:30کوئی یک زبان ہیں
24:31کیونکہ ہر بندہ ایک اپنی ڈیڈین کی مصد
24:33بنا کے وہ بات کر رہا ہے
24:35کسی پی ٹی آئی کے لیڈر کی بات کی
24:37کم از کم آج کل کے دنوں میں
24:39سمجھ نہیں آ رہی
24:39چلو جسا
24:40میں تو ان کو کوئی احمیت نہیں دیتا
24:44اصل ایک لیڈر ہے
24:45ایک اس کی پارٹی ہے
24:46اور وہ بہت بڑی پارٹی ہے
24:48اور بہت بڑی حمایت ہے
24:50کہ یہ ابھی ابھی فرما رہے تھے
24:52کہ جی وہ ایک بندہ نہیں
24:54ان کا کوئی آ سکتا نہ جا سکتا
24:56سرکاری مشینری
24:57یہ نون لیگ دے جلسے نے
24:59سرکاری مشینری
25:00چلو جسا بہت شکریہ
25:02ہمیں اتنے بڑے لیڈر ہیں
25:05جو پیٹرین چیف ہیں
25:07کہ ان کو اور ان کی اہلیے کو
25:09سزا ہوئی
25:10چودہ سال کی سزا ہوئی پیٹرین چیف کو
25:12پورے کے پی میں کتا ہو گیا تھا
25:14جام ہو گیا تھا
25:15پورے ملک میں کہاں تجاج ہوئے
25:17آپ نے وٹنس کیا تجاج
25:18کچھ جلاو گھراو ہوا ہو
25:20کن لوگ شرکوں پر آئے ہو
25:21کن لوگوں نے تجاج کیا ہو
25:23مطلب ہوا کچھ نہیں
25:25اس پر وہ نراز ہوگے
25:26کہ جناب جہاں ہماری حکومت ہے
25:27وہاں تک تجاج نہیں ہوا
25:28پھر تو کیسی باتیں کرتے ہیں
25:30چلیں چلیں آگے چلیں
25:31آگے بڑے
25:31سر وہ پتہ نہیں کیا
25:33سارے پارٹی جو لیڈران ہیں
25:34وہ یہی کہتے ہیں
25:35ماضی میں بھی آپ کو پتہ
25:36اس سر والے سے
25:37مرانی ویس
25:37بریک کی طرف جاتے ہیں
25:39بریک
25:39خاجہ آسف نے کہا دی
25:40سو بندہ نہیں آندا
25:41سر
25:42چویس سب
25:44بریک کی طرف جاتے ہیں
25:46بریک کے بعد ہم باتیں گے
25:48کہ مخصوص نشیستوں کے حوالے
25:49اس الیکشن کمیشن کی طرف سے
25:50جو ایک انتظار تھا
25:52ایک نوٹفیکیشن کا
25:53وہ ایشو ہو گیا ہے
25:54اور اس کے بعد سے
25:55جو سیٹیں ملی ہیں
25:57کس پارٹی کو کتنی ملی
25:59اور افیشلی آج کی تاریخ میں
26:00اٹلیس نیشنل سمبلی کے اندر
26:03ٹو تھٹی میجورٹی جو ہے
26:04اتحادی جماعتوں کو حاصل ہو گئی
26:05اب بات کریں گے
26:06افر در بریک
26:06جس کی امید تھی
26:11بغیر کسی تاتل کے
26:13الیکشن کمیشن اور پاکستان
26:15نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے اوپر
26:16عمل درامت شروع کر دیا ہے
26:17اور اس فیصلے کے نتیجے میں
26:21سیمنٹی سیون ٹوٹل سیٹیں
26:23جس میں تئیس نیشنل سمبلی کی تھی
26:25اور باقی جو سیٹیں ہیں
26:26مختلف صوبائی اسیمبلیوں کے اندر
26:28مخصوص نشستیں جو مختلف
26:30پارٹیز کو ان کی
26:32پروپورشنل ریپرزنٹیشن کے حوالے سے
26:34ان کا حصہ بنتا ہے
26:35پاکستان طریقہ انصاف کو نکال کے
26:37ان کو تمام سیٹیں تقسیم کر دی گئی ہیں
26:40اس حوالے سے نوٹیفیکیشن
26:41ایشو ہو گیا ہے
26:42اس نوٹیفیکیشن کا جو ایک
26:45اہم حصہ ہے
26:46اس کی طرف آپ کی توجہ ضرور
26:48ہم دلانا چاہیں گے
26:49اس نوٹیفیکیشن میں یہ بتایا گیا ہے
26:51کہ ماضی میں ایک جو
26:53آپ کو یاد ہوگا
26:55گزشتہ جولائی کو جب فیصلہ آیا تھا
26:57جس میں فل کورٹ نے سیٹیں دے دی تھی
27:00پاکستان طریقہ انصاف کو
27:01اس میں کچھ فورٹی کے قریب
27:04پی ٹی ای کے لوگوں کو ایز ای پی ٹی ای ریٹرن
27:06کیننڈیٹس ڈیکلیئر کر دیا گیا تھا
27:08نوٹیفیکیشن بھی ہو گیا تھا
27:09الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے
27:12وہ نوٹیفیکیشن بھی
27:13واپس آج لے لیا گیا ہے
27:15لہٰذا ان کو اب
27:17ازاد جو ہے کیننڈیٹس ڈیکلیئر کر دیا گیا ہے
27:20اب اس کے اوپر
27:22بات چل رہی ہے
27:23کچھ لوگوں کا یہ خیال ہے
27:24کہ وہ ازاد نہیں ہیں
27:26نوٹیفیکیشن واپس ہوا ہے
27:27اوریجنل نوٹیفیکیشن جو الیکشن کمیشن کا
27:30ماضی کے اندر موجود ہے
27:31اور جس کو پشاور ہائی کورٹ نے ایکسیپٹ کیا تھا
27:34سنی اتحاد کانسل کو یہ سارے لوگ واپس چلے گئے ہیں
27:36پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ یہ کہتا تھا
27:39کہ ریزرف سیٹیں آپ کی نہیں بنتی
27:41کیونکہ آپ نے کچھ پروسیجر گلتییں کی ہیں
27:43لیکن سنی اتحاد کانسل کا آپ حصہ رہیں گے
27:46حسن یوب صاحب
27:48پہلا سوال
27:49کوٹ آڈر آ گیا ہے
27:50نہیں آیا
27:51تو پھر کیوں ہیں
27:52عمل درامت کی شروع ہو گیا
27:54الیکشن کمیشن سے پوچھیں جی
27:54جہاں ہمارے الیکشن کمیشن کے جو کورسپانڈنٹ ہیں ان سے پوچھیں
27:57کیا ان کی جو لیگل ٹیم ہے
28:00انہوں نے کیا بیان کیا
28:02کس بیس کی اوپر کیا
28:03اور بڑی دلچسپ بات یہ ہے
28:05کہ انہوں نے
28:0824 اور 29 جولائے کا
28:10جب تھی جو نوٹیفیکیشنز ہیں
28:12اس نوٹیفیکشن کے ذریعے ان کو واپس لیا ہے
28:14اور پی ٹی آئی کے جو میدوار ہیں ان کو
28:17میں نے سادہ الفاظ میں مادر پدر ازاد ڈکلیر کر دیا ہے
28:20ہاں
28:21وہ ازاد ہیں یا مادر پدر ازاد ہیں
28:23وہ جو بھی ہے
28:24بس انہوں نے یہ کر دیا ہے
28:25لیکن وہ واپس
28:25وہ تو پشاپر ہائی کورڈ کا فیصلہ کہتے ہیں
28:27واپس لے لیا ہے
28:28تو وہ در واپس ہو گئے
28:29سنی اتحاد کونسل کو چلے گئے
28:31ایک انٹرپٹیشن
28:32اس میں جو ریویو فائل کیا تھا
28:34جس میں انہوں نے کہا تھا
28:35کہ سنی اتحاد کونسل نہیں ہے
28:37وہ اس چیز کو چیلنج اب کس طرح کی ہے
28:40اب ڈیٹیل ججمنٹ بھی اس کی آنی ہے
28:41وہ بھی ہم نے دیکھنا ہے
28:42ڈیٹیل آرڈر بھی تو ابھی تک نہیں آیا نا جی
28:44جب ڈیٹیل ججمنٹ آئے گی
28:46تو آپ کی باتوں سے مجھے یہ لگتا ہے
28:47کہ جلدبازی کیا
28:49الیکشن کمیشن میں
28:49آپ کی نورائے میں
28:50میرے خیال ہوں تو آپ ہے
28:51کہ تھوڑا انظار کر لیتے تو بہتر تھا
28:53اس میں کوئی حرج نہیں تھا
28:54انظار کرنا بہتر تھا
28:55کوئی بھی کام ہیسٹ میں نہیں ہونا چاہیے
28:57بٹ اگر ان کے جو لیگل ٹیم ہے
29:01یا ان کا جو لیگل ڈیپارٹمنٹ ہے
29:03اس نے جو ایلے ہیں
29:04اس کے ایڈوائزر ہیں
29:07اس کے الیکشن کمیشن کے
29:08انہوں نے کیا چیز بتائی ہے
29:10مطلب اس میں میرے لیے بھی وہ چیز ہوگی
29:13جو اس کو پڑھوں دیکھوں
29:14کہ کس بیس کی اپر ہو
29:15اس میں کس چیز کو بیس بنایا اس میں
29:22وہ بھی دیکھنا ضروری ہے
29:23تو وہ چیز تو بھی میں نے دیکھی نہیں ہے
29:25اب اس کے بارے میں میں کوئی بھی تفسرہ کروں
29:27کہ جو انہوں نے اس بیس پر کیا
29:28تو میں تو نہیں کر سکتا
29:29یہ تو ہوا میں ہوگا ہے تفسرہ
29:30یہ جو کوٹ آرڈر ہے
29:32اس کا معاملہ ہے
29:34کیا کوٹ آرڈر ابھی تک
29:35ایشو کیوں نہیں ہوا
29:36ہمارے نمائندہ ایس ایس ایس ای
29:37محسن راجہ محسن ہمارے ساتھ موجود ہیں
29:39ان کے پاس چلتے ہیں
29:41محسن یہ بتائیے گا
29:42ابھی تک کوٹ آرڈر کا سٹیٹس کیا ہے
29:45یہاں پہ حسن نے بات کی
29:47ہمارے پاس جو اطلاعات ہیں
29:49کوٹ آرڈر وہ ایک جو
29:51مصدقہ نقل ہوتی ہے
29:52سائن شدہ
29:53وہ آپ کی نظر سے گزری ہے
29:56الیکشن کمیشن نے عمل کر دیا ہے
29:57کوٹ آرڈر کے اوپر
29:59حسن کا یہ خیال ہے
30:00کہ جب تک کوٹ آرڈر
30:01سائن شدہ نہیں ملتا
30:03آپ عمل درامت نہیں کر سکتے
30:04دیکھئے
30:06آرڈر آف در کورٹ
30:08جو ہے وہ بڑا
30:08ضروری ہوتا ہے
30:09اور
30:10اس کیس میں
30:11ابھی تک آرڈر آف در کورٹ
30:12موجود نہیں ہے
30:13سلسل میں آپ کو یاد ہوگا
30:14کہ
30:15باقاعدہ سنی اضحاد کانسل
30:17اور پاکستان تحریک انصاف
30:18کی طرف سے
30:19سپریم پڑا پاکستان سے
30:20رجوع بھی کیا گیا تھا
30:21تاہم
30:22آفس کی جانب سے
30:23ان کی جو درخواست تھی
30:24وہ وصول ہی نہیں کی گئی تھی
30:26اور انہیں یہ کہا گیا تھا
30:26کہ آپ
30:27مصدقہ
30:28فیصلے کے لیے
30:29جو ہے وہ اپلائے کر دیں
30:30جب وہ آئے گا
30:31تو وہ آپ کو مل جائے گا
30:32لیکن یہاں پہ
30:33مصدقہ فیصلہ
30:34اور آرڈر آف دی کورٹ
30:34دونوں الگ الگ چیزیں ہیں
30:36آرڈر آف دی کورٹ
30:37یہ ہوتا ہے
30:37بلیادی طور پر
30:38کہ جتے بھی
30:39تمام ججز تھے
30:41ان تمام کے
30:42دستخط کے ساتھ
30:43یعنی یہ تیرہ رکنی
30:44بینچ تھا آغاز میں
30:45جب یہ کیس سننا
30:45شروع کیا گیا
30:46اور بالکل آغاز میں ہی
30:48جسٹس آئیشہ ملک
30:49اور جسٹس اکیل عباسی
30:51کی جانب سے
30:51جب وہ اس بینچ سے
30:52انہوں نے یہ نظرسانی
30:54درخواستیں خارج کی
30:55اور بینچ سے
30:55الگ ہو گئے
30:56تو اب جو
30:58سنی اتحاد کانسل
30:59یا پی ٹی آئی نے
31:00جس کی درخواست بھی دی
31:01پھر ایک خط بھی لکھا گیا
31:02ویرسٹر سلمان اکرم راجہ کے جانب سے
31:04ریجسٹرار سپریم کورٹ
31:05کو کہ ہمیں
31:06آرڈر آف دی کورٹ دیا جائے
31:08تو وہ تمام جو ججز ہیں
31:10تیرہ کے تیرہ
31:11ان کے دستخطوں کے ساتھ
31:12جو ہے وہ
31:13جاری ہونا ہے
31:14جو کہ ابھی تک جاری نہیں ہوا
31:16کیونکہ
31:16ذرائع کا یہ بتانا ہے
31:17کہ جسٹس آئیشہ ملک
31:19اور جسٹس اکیل عباسی
31:20دونوں کی جانب سے
31:21کورٹ آرڈر
31:23جو ہے وہ دستخط ہی نہیں کیے گئے
31:25اور
31:25اس وجہ سے
31:27چلیں اس سٹوری کو فالو کیجئے گا
31:28اس پہ جو بھی
31:29ڈیویلمنٹ ہوگی ہم دیکھتے رہیں گے
31:30ایک اور خبر
31:38دو جو رمیمبر کہ
31:40یہ کتنوں ہاتھ ہے
31:43مطلب کتنے ابھی تک خط ہو گئے ہیں
31:44کیونکہ
31:45کافی تواتر کے ساتھ
31:46وہ خطوط لکھ رہے ہیں
31:47اور یہ جو نیا خط ہے
31:48یہ کس حوالے سے
31:49دیکھئے بالکل
31:51کافی زیادہ خطوط ہیں
31:52جو جسٹس منصور علی شاہ کے جانب سے
31:54تقریباً پیچھلے
31:55ایک سوا سال میں لکھے گئے ہیں
31:57اور جو آج
31:58خط لکھا گیا ہے
31:59یہ بنیادی طور پہ
32:00جوڈیشل کمیشن آف پاکستان
32:08چیف جسٹس آف پاکستان سے
32:18ان کی مشابرت ضروری تھی
32:20وہ اس مشابرت کے پابند تھے
32:22اور اس خط میں ان نے آرٹیکل
32:23دو سو کا حوالہ بھی دیا ہے
32:25کہ اس کے تحت مشابرت لازمی تھی
32:27لیکن یہ کہا گیا ہے
32:28میری بات سننے
32:31محسن ہو سکتا ہے
32:32چیف جسٹس آب کے ساتھ
32:33مشابرت ہو گئی
32:34مشابرت تو ہو
32:37مدلہ غفرز کے اوپس میں
32:38دو انسیٹیشنل ایڈز ہے
32:39جو ٹرانسفر ہوئی ہے
32:41ججز کی
32:41وہ پریزیڈنٹ کی
32:43کنسلٹیشن کے بعد ہوئی ہے
32:45وہ تو پہلے ہو گئی
32:46وہ تو ہوگی
32:47اب جو سنیورٹی کا
32:48میٹر جو انہوں نے
32:48ریمانڈ کر دیا
32:49دوبارہ پریزیڈنٹ کو
32:50تو سنیورٹی تیکس
32:52نے کرنی ہے
32:52جو آپوائننگ آتھورٹی ہے
32:53تو جسٹس منسول شاہ صاحب کی
32:56اپنی
32:56آپوائنمنٹ جو ہے
32:58وہ بھی پریزیڈنٹ کی
32:58نوٹفکیشن سے ہوئی ہے
32:59تو ان کے پونٹنگ آتھورٹی
33:01بھی تو پریزیڈنٹ
33:01پاکستان ہے
33:02محسن کیا وہ
33:03آرڈر کے اندر تھا
33:03کہ آپ نے
33:04جب پریزیڈنٹ کو کہا گیا
33:05کہ سنیورٹی کا یہ
33:06جو طریقہ کار ہے
33:07جو بھی آپ نے
33:07ڈرمن کرنا ہے
33:08with consultation کریں
33:09یا بغیر consultation
33:10نہیں
33:11کوٹ آرڈر میں
33:13کوئی بھی چیز نہیں تھی
33:14لیکن اس خط میں
33:15جسٹس منسول علی شاہ
33:16article 200 کا حوالہ
33:18دیتے ہیں
33:18کہ اس کے تحت
33:19مشاورت لازم تھی
33:19کوٹ آرڈر میں
33:20تو صرف یہ تھا
33:21کہ صدر مملکت
33:22کو یہ معاملہ
33:22بھیجوایا گیا تھا
33:23کہ آپ اس معاملے
33:24کو دیکھیں
33:24اور اس کے بعد
33:25سنیورٹی کا تائین کریں
33:26پھر وہ سنیورٹی کا
33:27تائین ہوا
33:27law minister کی طرف سے
33:29notify بھی کر دیا گیا
33:30اس خط میں
33:31انہوں نے
33:32intra quote appeal
33:33جو اس سلسلے میں
33:34pending ہے
33:34اس کا بھی حوالہ دیا
33:35اور بارال ان کی
33:36اس خط میں رائی یہ ہے
33:37کہ مشاورت لازمی تھی
33:39جو سپریم گورڈ
33:40پاکستان
33:40چل یہ وہ
33:41اپنی ازار
33:42ایس ای ممبر
33:42اف دا
33:43جیوڈیشنل کمیشن
33:44اپنی رائے کا
33:44اظہار کر سکتے ہیں
33:45مجورٹی کا فیصلہ
33:47ہمارے سامنے آ گیا
33:47کل ججز کی تیناتی
33:49بھی ہوگی
33:49حسن اگلی بڑی
33:51انٹرسنگ سٹوڈی ہے
33:52اور اس کے لیے
33:52ہم آپ کو لے کے جائیں گے
33:53لاہور
33:54اور لاہور میں ہیں
33:55نن ادر دن
33:56چودر غلام سیند صاحب
33:57ہمارے ساتھ موجود ہیں
33:58چوئی صاحب
34:00آج آپ کے دوست
34:01ہمارے سینئر
34:02ڈان کے اندر
34:04میرے فارمر کولیگ بھی
34:05انصار عباسی صاحب
34:06کا ایک کولم چھپا ہے
34:07پنجاب کا نیا نام
34:09صوبہ
34:10مرجم
34:11اور نواز
34:12یہ ان کا انوان ہے
34:14اس کے اندر وہ لکھتے ہیں
34:15کافی انٹرسٹنگ
34:16اقتصا بات ہیں
34:17ناظرین آپ کے ساتھ
34:18اس لیے ہم نے سوچا
34:19کہ شیئر کرنے چاہیے
34:20ایسا لگتا ہے
34:20کہ پنجاب اب
34:21ایک صوبہ کی بجائے
34:22خاندانی جاگیر میں
34:23تبدیل ہو رہا ہے
34:24بہتر ہوگا ہے
34:26کہ وزیراعلا مرجم
34:27نواز صاحبہ
34:27بقاعدہ اعلان کر دیں
34:28کہ پنجاب کا نام
34:29بدل کر صوبہ
34:30مرجم ہو
34:31نواز
34:31رکھ دیا گیا ہے
34:32جب ہر دوسرا
34:34منصوبہ
34:35یا تو نواز
34:36شریف کے نام سے
34:37منصوب ہو
34:38یا مرجم نواز
34:39شریف صاحبہ کے نام
34:40تو پھر پنجاب
34:42کو اپنے نام سے ہی
34:43منصوب کر دیں
34:44یہ اپنے وہ
34:45کولم کے اندر
34:45رائے کا اظہار کرتے ہیں
34:46انصار عباسی صاحب
34:48اس کے بعد
34:49وہ یہ کرتے ہیں
34:50کہ ابھی کل ہی
34:51خبرائی کے لاہور کے
34:52جناہ انسیجیوٹ
34:52آف کارڈیالوجی
34:53کا نام تبدیل کر کے
34:54مرجم نواز
34:55انسیجیوٹ آف کارڈیالوجی
34:57رکھ دیا گیا ہے
34:58یہ کوئی معمولی بات نہیں
34:59یہ صرف ایک نام کی
35:01تبدیلی نہیں
35:01بلکہ ایک سوچ کی
35:02اکاسی ہے
35:03وہ سوچ یہ سمجھتی ہے
35:05کہ عوامی خدمت
35:06بھی ذاتی تشہیر
35:07کا ذریعہ ہونا چاہیے
35:09مرجم نواز حکومت
35:11کی طرف سے
35:11سال دوزار پچیس
35:13ہبیس کے دوران
35:14پانچزار تین سو
35:16عرب روپے
35:17کا جو بجٹ
35:18پیش کیا گیا ہے
35:19اس میں تیرہ نئے
35:19پروجیکٹ کا نام
35:20نواز شریف
35:21اور مرجم نواز
35:23صاحبہ کے نام
35:23سے منصوب کیا گیا ہے
35:24یعنی اصل خدمت
35:27جو ہے تختیوں میں
35:28کی گئی ہے
35:29نواز شریف کے نام پر
35:30ساتھ اور مرجم
35:31نواز شریف صاحبہ کے
35:32نام پر چھ منصوبے
35:33رکھے گئے ہیں
35:34گویا تختیاں
35:35گنی تو کارکردگی
35:36خود بہت
35:37ظاہر ہو جائے گی
35:38نواز شریف کے نام سے
35:40بہتر عرب روپے کے
35:41اخراجات سے
35:42پہلا سرکاری
35:43کینسر ہاسپیٹل
35:43نواز شریف
35:44انسیٹوٹ آف کینسر
35:45ٹریٹمنٹ
35:46اینڈ ریسرچ
35:47بنایا جا رہا ہے
35:47پھر سرگودہ میں
35:49نواز شریف انسیٹوٹ
35:50آف کارڈیالوجی
35:50قصور میں میاں
35:51نواز شریف انجیننگ
35:52یونیورسٹی پنجاب کے
35:53دس ڈیویزنز میں
35:54نواز شریف
35:54سینٹر آف ایکسیلنس
35:56فار ارلی چائلڈھوڈ
35:57ایڈوکیشن
35:58لاہور میں نواز شریف
35:59آئی ڈی سی
36:00ایک سو نوار
36:01عرب روپے کا
36:02نواز شریف میڈیکل
36:03ڈسٹرک جیسے
36:03منصوبے شامل ہیں
36:04نو عرب کا
36:06مرجم نواز
36:06انسیٹوٹ آف کارڈیالوجی
36:08بارہ عرب کے مرجم
36:09ہیلتھ کلینکس
36:10چالیس عرب کا
36:11مرجم نواز
36:11راشن کارڈ
36:12پروگرام
36:13تین عرب کا
36:14مرجم نواز
36:15دہی اسپتال
36:16اور موبائل ایپ
36:17مرجم نواز
36:17دستک کا
36:18اجرہ کیا گیا ہے
36:19چائے صاحب
36:19خوش ہو
36:21بلے بلے
36:22پنجاب کے اندر
36:22اتنے بڑے منصوبے
36:23منصوبے ہیلتھ کے
36:24حوالے سے
36:25اور
36:26ظاہر ہے
36:27بچوں سے لے کے
36:28بڑھوں تک
36:28بزرگوں تک
36:29ہر طرح کی
36:30بیماری کے لیے
36:31پنجاب حکومت نے
36:31اپنے خزانے کھول دیئے
36:33اگر نہ ہونا
36:34اپنے نہ رکھ لینے تھے
36:35تو انہوں ساڑھا کی پہ آگیا
36:36امینو ایچوی صاحب
36:36بس ہو
36:37کوئی پرابلم نہیں ہے
36:38مجھے تو کوئی پرابلم
36:38میں نے تو نہیں
36:39کالم لکھا
36:40کالم تو کسی اور نے لکھا ہے
36:42میری طرف کیوں آ رہے ہیں
36:43میں بس آپ سے پہلے ہیں
36:44یعنی یہ ویسی کوئی
36:45بے بے مینی ایکسسائز ہے
36:46آپ یہ نام رکھ دیں گے
36:47کل دوسرا ہے
36:48گا وہ سارے بدل دیں گے
36:50اس کا فائدہ کیا ہے
36:51آپ اپنا کام کریں
36:52اگر کر سکتے ہیں
36:53یہاں جو لوٹ کا
36:54مزار گرم ہے
36:55خدا کی پناہ
36:57آپ نے کبھی
36:57ڈسکس ہی نہیں کیا
36:58چلیں وہ سٹوریز لے کے آئیں
37:00کسی دن
37:01ڈاکومنٹس کے ساتھ
37:01ضرور شیئر کریں گے
37:02حسن عیوب مجھے ہی بتائیے گا
37:04آپ کے کافی زیادہ دوست
37:06جو ہیں سوشل میڈیا کے
37:07وہ کافی زیادہ
37:08اس کے اوپر جو ہے نا
37:09وہ تنقید کر رہے ہیں
37:10ویسے میری ذاتی رائے میں
37:11اگر پنجاب کی
37:13تیرہ کروڑ عوام نے
37:15اپنی نمائندہ حکومت
37:16چنی ہے
37:16ان کے پاس
37:17ٹو تھرڈ میجورٹی ہے
37:18تو وہ کوئی کام بھی کر سکتے ہیں
37:19اتراز کیا آپ لوگوں کو
37:20نہیں ٹو تھرڈ میجورٹی ہو بھی
37:23تو قائدنسیم کا نام
37:23چینج کر کے
37:24تو مریم نواز شیف صاحبہ کا
37:25نام تو نہیں ہونا ہے
37:26وہ کہنے لیدہ
37:26بلوک ہمیں بنایا ہے
37:27وہ وضاعت اب کر رہے ہیں
37:29تو
37:29بلوک اگر کسی ایک کا
37:31نام رکھنا چاہئے
37:31ان کے نام کی اوپر
37:32تو رکھ سکتے ہیں
37:33لیکن
37:33مریم نواز شیف صاحبہ
37:35جو ہے نا وہ
37:35چیپ نسٹر ضرور ہیں
37:36لیکن میں تو
37:37جو نواز شیف صاحب کے نام ہیں
37:39اس پر اتراز نہیں ہیں
37:39جیسے آپ نے کہا تھا
37:41کہ جی وہ خطے کے بڑے لیڈر ہیں
37:43ان کو چاہیے جناب
37:44کہ وہ بات کریں
37:45بیان دیں
37:46ان کا جو
37:47ایک بہت بڑا ایمیج ہے
37:48دنیا کے سامنے
37:48تو ذری بات ہے
37:49ان کا نام تو ہونا چاہیے
37:50بڑے کام پہ ہونا چاہیے
37:53چھوڑے چھوڑے
37:54ہیلس کلینرکز
37:55لوکل دہی علاقے
37:56ہاں دے
37:57بھی رکھ لو
37:57پھر مجھے
37:58میں آیا
37:58ٹیکن ایکسپشن
37:59ٹو ڈیٹ
38:00مطلب بڑے کام
38:01بڑے کام ہونا چاہیے
38:01بڑھاتا ہوں
38:02کینسر ہسپیٹل کا نام
38:03ان کے بنام پر رکھ رہے ہیں
38:04تو نام تو بڑا ہے نا
38:05آپ کے الفاظ ہیں
38:06چھوڑے سب بھی
38:07اس ٹیم ہم آباز تھے
38:08تو بات یہ ہے
38:09کہ جب اتنا بڑا
38:10ان کا نام ہے
38:11اتنا بڑا
38:12انہوں نے کام کیا ہے
38:13اور اس ٹیم آپ کہہ رہے تھے
38:14کہ نہیں بولے
38:15تو اب اگر
38:16ان کا نام بول رہا ہے
38:17تو بولنے دیں اس کو
38:19ہر جا
38:20لیکن وہ یہ والی بات ہے
38:22ہر جگہ پہ ہے نا
38:22نہیں پنجاب کے اندر ہے خالی
38:24ابھی آگے نہیں لے کے جا رہے
38:25صرف پنجاب کے اندر ہے
38:25آپ چاہیں گے انشاءاللہ
38:26کیپی کے میں بولے گا
38:27ناظرین چھوڑی سی بریکی در جائیں گے
38:29بات کریں گے پاکستان کے اندر
38:30چینی کے نام پر
38:32شوگر کے نام پر
38:32جو ایک بڑی کہانی بن رہی ہے
38:35ہم یہ تو نہیں کہہ سکتے
38:36کہ ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے
38:37کیونکہ خبریں یہ آ رہی ہیں
38:39کہ کوئی معاملہ جو ہیں
38:41وہ ٹھیک انداز سے آگے نہیں بڑھ رہے
38:43کیا یہ کچھ لوگوں کے پریشر میں
38:45آکے کام کیا گیا ہے
38:46شوگر مافیا کی
38:47ماضی کے اندر ہم تو آپ کو پتا ہے
38:49سنا کرتے تھے گردان
38:50اگر ہو سکا تو ہم کو سنوائیں گے بھی
38:53کہ ماضی کے اندر کس طرح کی باتیں ہوتی تھی
38:54لیکن اب یہ پہلے شوگر وافر تھی
38:57اس کو ایکسپورٹ کیا گیا
38:58قیمتیں بڑھنا شروع ہو گئی
39:00اب شوگر کم ہو گئی ہے
39:02چینی کام ہے
39:03اب ایمپورٹ کی جا رہی ہے
39:04کتنے کی شوگر ایمپورٹ ہو گئی
39:06کتنے ڈالر لگیں گے
39:07یہ سارا معاملہ ہے
39:08اس کو تفصیل سے ہم کھولیں گے
39:10آفٹر بریک