Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/4/2025
Sulah e Hasanؓ Islam ki tareekh ka aik ahem morh tha jab Hazrat Hasan ibn Aliؓ ne apne dushman Muawiyah ibn Abi Sufyanؓ se aman ka muahida kiya. Yeh kahani sirf ek sulah nahi, balkay ummat ki wahdat aur aman ke liye ek azeem qurbani ka nishan thi.
Is short video mein dekhiye ke kis tarah Hazrat Hasanؓ ne jang chhod kar sulah ka raasta chuna – taake khoon kharaba ruk sake aur Islam aman ka paigham banay.

👉 Zaroor dekhiye aur share kijiye!
📌 Subscribe karein Islamic short stories ke liye.


#SulaheHasan
#HazratHasanRA
#IslamicHistory
#ShortIslamicStory
#Khilafat
#PeaceInIslam
#IslamicShorts
#HasanAurMuawiyah
#IslamicUnity
#HazratAliFamily

Category

😹
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم
00:01حضرت حسن حضرت علی کی شہادت کے بعد مسلمانوں کے خلیفہ بنے
00:05انہیں کوفہ، حجاز، یمن، ایران اور دیگر علاقوں کے اکثر مسلمانوں نے خلیفہ تسلیم کیا
00:11مورخین کے مطابق حضرت حسن کی خلافت کی مدت تقریباً 6 ماہ ہے
00:15یہ خلافت سیاسی انتشار اور فتنہ کے محول میں تھی
00:18کیونکہ شام میں حضرت امیر معاویہ اپنی ایک الگ طاقت رکھتے تھے
00:22اور ان کی طرف سے کسی بھی وقت جنگ مسلط کی جا سکتی تھی
00:25اس کے علاوہ کوفی لشکر میں بغاوت اور بے وفائی کے اثرات بھی موجود تھے
00:31ان تمام وجوہات کی بنا پر حضرت حسن نے حضرت معاویہ سے جنگ کے وجہے صلح کو ترجیح دی
00:36کیونکہ انہیں اپنے نانا کی حدیث یاد تھی
00:38کہ میرا یہ بیٹا حسن ایک دن مسلمانوں کی دو جماعتوں میں صلح کروا دے گا
00:43حضرت حسن اپنے بابا اور حضرت معاویہ کی جنگوں کو دیکھ چکے تھے
00:47وہ نہیں چاہتے تھے کہ امت میں مزید فتنہ بڑھے اور خون ریزی ہو
00:51حضرت حسن نے حضرت معاویہ سے چند شرائط کی بنا پر صلح کر لی
00:55جن میں سے پہلی شرط یہ تھی کہ خلافت حضرت حسن کو واپس کر دی جائے حضرت امیر معاویہ کے بعد
01:01بعض روایات میں یہ شرط ملتی ہے اور بعض میں موجود نہیں
01:04اس کے علاوہ حضرت حسن اور ان کے ساتھیوں کو مکمل تحفظ دیا جائے
01:08اہل بیعت پر کسی قسم کا ظلم نہ کیا جائے
01:11لوگوں کو ممبروں پر اہل بیعت کی فضیلت بیان کرنے سے نہ رکا جائے
01:15اور بیعت المال سے حضرت حسن کو مکررہ رکم دی جائے
01:18یہ تمام شرائط حضرت معاویہ نے قبول کی اور حضرت حسن خلافت سے دست برطار ہو گئے
01:24اسی سال کو اتحاد کا سال بھی کہا گیا
01:26حضرت حسن کی وفات انچاس یا پھر پچاس ہجری میں ہوئی
01:30تاریخ میں یہ دونوں روایات ملتی ہیں
01:32بعض روایات کے مطابق حضرت حسن کو ان کی اہلیہ نے حضرت معاویہ کے کہنے پر زہر دیا
01:38مگر یہ اہل تشریح موقف ہے کیونکہ ان کی کتب میں زیادہ ملتا ہے
01:43اہل سنت اس موقف کو نہیں مانتے
01:45حضرت حسن نے وسیعت کی تھی کہ مجھے نانا کے پہلو میں دفن کیا جائے
01:50لیکن اگر کوئی اختلاف ہو تو جنت البقی میں ہی دفن کر دیا جائے
01:53جب انہیں نبی کے پہلو میں دفن کرنے کی کوشش کی گئی
01:57تو مربان مل حکم نے مخالفت کی بنو میہ کی طرف سے
02:00تو حضرت حسین نے معاملے کو مزید نہ بڑھاتے ہوئے
02:04حضرت حسن کو جنت البقی میں دفن کر دیا
02:06یہ تمام تر حوالہ جات تاریخی کتب سے لئے گئے ہیں
02:10جن میں تاریخ الدبری، البدایہ وننہایہ، طبقات ابن اسد، نہج البلاغہ اور الستیاب شاویل ہیں
02:17ہم نے تاریخی طور پر جو موقف صحیح تھا وہ بتانے کی کوشش کی
02:21اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو