Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/26/2025
#MasjidKaMasoom
#HeartTouchingStory
#EmotionalStory
#ShortUrduStory
#IslamicShorts
#BachaAurDua
#UrduCartoonKahani
#Masoomiyat
#OrphanStory
#Zimmedari

Category

😹
Fun
Transcript
00:00As-salamu alaykum
00:30Allah Paak سے کیا مانگ رہے ہو بیٹا
00:32اس نے کہا کہ میرے ابو کا انتقال ہو چکا ہے
00:35ان کے لئے جنت
00:36میری امی ہر وقت روتی رہتی ہے
00:39ان کے لئے صبر
00:40اور میری بہن مجھ سے کپڑے مانتی ہے
00:43اس کے لئے رقم
00:44اجنبی نے سوال کیا
00:46کیا آپ اسکول جاتے ہو
00:48بچے نے کہا ہاں جاتا ہوں
00:50اجنبی نے پوچھا
00:51کس کلاس میں پڑھتے ہو
00:53نہیں انکل میں پڑھنے نہیں جاتا
00:56ماں چنے بنا کر دیتی ہے
00:58وہ اسکول کے بچوں کو فروخت کرتا ہوں
01:00بہت سارے بچے مجھ سے چنے خریدتے ہیں
01:02ہمارا یہی کام دندہ ہے
01:04بچے کا ایک ایک لفظ
01:06اجنبی کی روح میں اتر رہا تھا
01:09اجنبی نے سوال کیا
01:11تمہارا کوئی رشتے دار نہیں
01:12بچے نے جواب دیا
01:15امی کہتی ہے غریب کا کوئی رشتے دار نہیں ہوتا
01:18امی کبھی جھوٹ نہیں بولتی
01:20لیکن انکل
01:21جب ہم کھانا کھا رہے ہوتے ہیں
01:23اور میں کہتا ہوں
01:24امی آپ بھی کھاؤ
01:25تو وہ کہتی ہے میں نے کھا لیا
01:27اس وقت لگتا ہے کہ وہ جھوٹ بول رہی ہے
01:30اجنبی نے بچے سے کہا
01:33بیٹا اگر گھر کا خرچ مل جائے
01:35تو کیا تم پڑھو گے
01:36بچہ
01:37بلکل نہیں
01:38کیونکہ تعلیم حاصل کرنے والے غریبوں سے نفرت کرتے ہیں
01:41ہمیں کسی پڑھے ہوئے نے کبھی نہیں پوچھا
01:44پاس سے گزر جاتے ہیں
01:46اجنبی حیران بھی تھا
01:47اور پریشان بھی
01:49پھر اس نے کہا کہ
01:50ہر روز اسی مسجد میں آتے ہو
01:52بچے نے کہا جی میں ہر روز اسی مسجد میں آتا ہوں
01:55تبھی کسی نے میرا حال نہیں پوچھا
01:57یہاں تمام آنے والے میرے والد کو جانتے ہیں
02:00مگر ہمیں کوئی نہیں جانتا
02:02بچہ زور زور سے رونے لگا
02:04انکل جب باپ مر جاتا ہے
02:07تو سب اجنبی بن جاتے ہیں
02:08اجنبی کے پاس بچے کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا
02:12ایسے کتنے معصوم ہوں گے
02:13جو حسرتوں سے زخمی ہیں
02:15پس ایک کوشش کیجئے
02:17اپنے ارد گرد ایسے ضرورت مند یتیموں اور بے سہارا لوگوں کو ڈھونگیے
02:22اور ان کی مدد کیجئے
02:23مدرسوں اور مسجدوں میں
02:25سیمنٹ کی بوری دینے سے پہلے
02:27اپنے آس پاس کسی غریب کو دیکھ لیں
02:29شاید اس کو آٹے کی بوری کی زیادہ ضرورت ہو
02:33موسیقی