Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/1/2025
Ek aadmi ne qurbani ke liye lakhon ki mehngi gaye khareedi, poore ilaqe mein uski dhoom mach gayi. Har koi us gaye ko dekhne aata, aur aadmi ka seena guroor se phool jata. Lekin qurbani ke din aisa kuch hua jo kisi ne socha bhi nahi tha...
Is emotional kahani mein chhupi hai aik badi naseehat: Ibadat mein dikhawa nahi, ikhlas zaroori hai.

🎙 Voice-over & kahani: Ayad

#Qurbani
#IslamicStory
#BakraEid
#GuroorKaAnjam
#ShortStories
#IslamicShorts
#EidQurbani
#BakridStory
#AchiKahani
#Naseehat
#AyadVoice
#EmotionalStory
#UrduStory
#MoralStory
#Qurbani2025

Category

😹
Fun
Transcript
00:00Assalamualaikum
00:30راشد بھائی نے قربانی کے لئے کراچی سے منگوائی تھی
00:32اور وہاں موجود لوگوں کو بھی وہ یہی بتا رہے تھے
00:35کہ پندرہ لاکھ میں منگوائی ہے کراچی سے
00:38پورے شہر میں کسی کے پاس نہیں ہے ایسی گائے
00:41لوگ تعریف کرتے جاتے اور راشد بھائی تو ہواوں میں اڑ رہے تھے
00:46راشد بھائی کے بڑے بیٹے نے ان سے کہا
00:49ابو اس طرح گائی کی نمائش کرنا
00:51لوگوں کو بتانا ہمارے عمل کو کہیں ضائع نہ کر دے
00:55راشد بھائی نے جواب دیا
00:56بیٹا قربانی تو رب کے لئے ہے
00:59مگر لوگوں کو بھی تو پتا چلے
01:01راشد کتنی مہنگی گائے لائیا ہے
01:03راشد کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا
01:06پھر عید کا دن آیا
01:09کسائی بھی آ گیا
01:10اور لوگ بھی سیلفیاں لینے
01:12کیونکہ شہر کی سبتے مہنگی گائے کی قربانی تھی بھائی
01:15راشد بھائی کا سینہ غرور سے چوڑا ہو گیا تھا
01:19کسائی نے اوزار نکالے
01:22اس سے پہلے کہ کسائی گائے کی گردن پر چھوڑی چلا تھا
01:25گائے اچانک گری اور مر گئی
01:27کسائی نے بتایا
01:29راشد بھائی یہ تو مر گئی
01:31اب قربانی تو نہیں ہو سکتی
01:32راشد بھائی تو جیسے صدمے کی کیفیت میں تھے
01:36تو یہ چھوٹی سی کہانی سنانے کا مقصد آپ کو یہ تھا
01:40کہ اللہ تک نہ تو گوشت پہنچتا ہے
01:42اور نہ ہی
01:44اس کی قیمت
01:45کہ آپ کا جانور کتنا مہنگا ہے
01:47رب تو صرف یہ دیکھتا ہے
01:50کہ آپ کی نیت کیا ہے
01:52اور آپ خالص سے تن
01:54اللہ کی رضا کے لئے قربانی کر رہے ہو
01:57یا نہیں
01:57اگر کہانی اچھی لگی ہو
02:01چینل کو لازمی سبسکرائب کریں