Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#punjabassembly #OppositionMembers #swatantranews #kpk #Trump #headlines

Pakistan lauds supplemental award by Court of Arbitration in Indus Waters matter

PPP, PML-N to get SIC reserved seats as Supreme Court announces short order in case

Pak army not interested in talks with political parties, says DG ISPR

Flash floods in Swat trap 73, drown 17

Justice Panhwar recuses from SC bench hearing reserved seats case

Field Marshal stresses stronger Civil-Military synergy: ISPR

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ཡལ ཡོ ཡོ ཡོད� ཡོ ཡོ ཤེད� གསང འེདམ དགུ བདསང འེདས འེདས སྱེསང གསྗས མདས ཉཟང འྱིད ཕྱསང འེདས ག
00:30ڈیسویں ترمین کا پیصلہ ہونا چاہیے تھا
00:31دوسری جماعتوں کو اپنی جیتی کے نشستوں سے زیادہ مخصوص نشستیں دی گئیں
00:35جیرمن پیچائے بیرسر گوہر کی فریس کانفرنس کہا
00:38ہمارے آزاد امیدبار سے نتیاد پانسل میں تھے اور رہیں گے
00:41سینٹر شبی پراز نے کہا منظم انداز میں پیچائے کو
00:45ارطرح سے ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے
00:47وزیراعظم شہباز شریف کا سنتاس موہدے پر سالسی عدالت کے زمنی
01:01ایوارڈ کا خیر مقدم کہا عدالتی پیسلے سے پاکستان کے بیانیے کو تقریب ملی
01:06بھارت کی اکترپہ طور پر سنتاس موہدہ معتل نہیں کر سکتا
01:10پانی ہماری لائف لائن ہے ابھی وسائل پر کام کر رہے ہیں
01:13وزیراعظم نے وزیراعظم نظی تارر اور ایٹرنی جنرل منصور آبان کی کاوشوں کی بھی تاریخ کی
01:19پنجاب سملی میں حملہ مرائی کرنے پر
01:30چھتپیس اپوزیشن ارکین معتل سپیکر پنجاب سملی کا پیچھا ہے
01:33کہ چھتپیس ارکین کے خلاف آج ہی ریپرین سیلیکشن کنیشن بھیجنے کا اعلان
01:36تو اپوزیشن لیجر نے بتایا ان کے ارکین پالی ہماری لیجر کی بات نہیں ماتے
01:41میں ایوان کی حرمت کے جنگ لڑوں گا
01:43ایوان کی حرمت مقدم رکھنا میرے ذمہ داری ہے
01:46نظام کو یرغمال نہیں بنانا دیں گے
01:48اپوزیشن لیجر ملک احمد کہتے ہیں
01:51احتجاج کے فیصلہ پوری پارٹی کا تھا
01:53تو سب کو نکالیں جب تک اپوزیشن میں ہیں احتجاج کرتے رہیں گے
01:58سانہہ دریائے سوات سیلابی ریلے میں بہنے والے ایک اور شخص کی لاش نکال لی گئی
02:10دو افراد کی تلاش جاری
02:11مجموعی طور پر بارہ افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں
02:14چار کو بچا لیا گیا تھا
02:16سانہہ میں جانبھاق دسکا کے آٹھ افراد کی نمازیں جنازہ ادا کر دی گئی
02:20تین میتے دسکا کلا
02:22تین محلہ للاریاں اور دو محمد پورا پہنچائی گئیں
02:25چیف سیکیریٹری خیبر پختنخواہ کا حادثے کی جگہ کا دورہ
02:28کار ایسکیو آپریشن میں کوتاہی بھرتنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی
02:32کل سے دریاؤں کے کناروں پر تجاوزات کے خلاف مؤثر آپریشن شروع کیا جائے گا
02:37ریور بیڈ میں ہر قسم کی مائننگ پر پاوندی آئیت کر دی گئی
02:41ظلہ انتظامیہ کے خلاف سوات کے شہریوں کا احتجاج
02:43سوات کے شہری خیبر پختنخواہ حکومت اور ظلہ انتظامیہ پر برہم
02:58کہا پیچے آئے کہ حکومت نے سوات کا ستیہ ناز کر دیا
03:01یہ ایک مخلوط نظام ہے
03:02سیاحتی مقام پر ہیلی پیچ بنایا
03:04مگر ہیلیکاپٹر نہیں آیا
03:06ہر طرف کرپشن کا بازار گرم ہے
03:08سانیہ سوات کے ذمہ داران پر قتل کا مقدمہ دچ کر کے گرفتار کیا جائے
03:12جورنر خیبر پختنخواہ فیصل کریم کنڈی نے
03:20سوات واقع پر وزیر آلہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے
03:23اور علی امین گنڈا پور سے استفعہ کا مطالبہ کر دیا
03:26کہا دو گھنٹے تک لوگ مدد کو پکارتے رہے
03:29مشینری کہاں تھی ہیلی کہاں تھا
03:31یہ لوگ صوبے کی ساری مشینری ایک قیدی کو چھوڑانے
03:34اسلام آباد لے جا چکے ہیں
03:35سمائی حکومت صرف کرپشن اور نوکریہ بیچنے میں مصروف ہے
03:42درہ سوات میں لوگ رسنے کے بعد ریسکی حکام دیر سے کیوں پہنچے
03:53لائی پورٹس کیوں موجود نہیں
03:55گھوٹا فور کہاں تھے
03:56خیبر پختنخواہ کے ہیلی کارپٹرز کیوں بربت نہیں پہنچے
03:59وزیر اطلاعات مندعاب عزمہ بخاری کہتی ہیں
04:01خیبر پختنخواہ میں سانیات پر سانیات ہو رہی ہیں
04:04سوات میں لوگوں کو مرنے کے لیے چھوڑا گیا
04:07جواب کون دے گا
04:08کراچی کی مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش شادمان نالا بپھر گیا
04:22نالا اوور فلو ہونے پر سڑک نالے کا منظر پیش کرنے لگی
04:26گلشن اقبال تیرہ ڈی میں بارش کا پانی سڑک پر جمع
04:29نازم آباد نوٹ نازم آباد کی سڑکیں ویرے آب
04:32سمندر کی سطح بلند ہونے سے منوڑا ہاکس بے اور سینس پٹس کے ساحل پر طوغیانی
04:37فانی باز حد سو رہاشی علاقوں میں داخل
04:39ساحلی علاقوں کی رہاشی افراد محفوظ مقامات پر منتقل
04:42بارش کے بعد کراچی میں ساڑھے تین سو سے زائد فیڈر سٹرپ
04:46کئی لاقوں کی بجلی بند
04:47سب سے زیادہ تئیس میلی میٹر بارش کلشنے میمار میں ہو
04:51سرجانی میں بائیس شارع فیصل پر نو کماری میں دھائی میلی میٹر بارش ہو
04:55پاکستان نیویل اکیڈمی کی این ایس رہبر میں پاسنگ آؤٹ پریٹ
05:06مہمان اکرسوسی پیل مارشل سید عاصم نی کو نیوی کی دستین سلامی تھی
05:11پیل مارشل نے ایک سو تیس میں میڈشپ مین اور اکتیس میں شارع سرویس کمیشن کو
05:16اس کمیشننگ پریٹ کا موینہ کیا
05:17پوزیشن ہولڈرز کائیڈٹس کو انعماد دیئے
05:20کائیڈٹ عبد الرحمان نے احزازی شمشیر حاصل کی
05:23تقریب میں غیر ملکی مہمان و سمیت پاک بہریہ کے آلہ افسران اور کائیڈٹس کے اہل خانہ بھی شریک ہوئے
05:29امریکی صادر ڈانالڈ ٹرامپ پاک بھارت جنگ بندی کروانے پر خوش کہتے ہیں
05:44پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی سے بہت خوشی ہوئی
05:48دونوں ملکوں کے پاس انتہائی آلہ سطح کے جوہری ہتیار ہیں
05:51جنگ خطرناک تھی
05:53ہم نے پاکستان اور بھارت کا معاملہ تجارت کے ذریعے حل کیا
05:56دونوں ممالک امریکہ کے ساتھ تجارت کرنا چاہتے ہیں
05:59ہم نے کہا ان لوگوں کے ساتھ تجارت نہیں کرتے جو جنگ کرتے
06:03پاکستان اور بھارت کے سرورہ عظیم بڑی جنگ ہونے سے روکی
06:07اسرائیل کے حملے میں شہید ایران کے آلہ فوجی کمانڈرز اور ایٹمین سائنس نام کی نماز جنازہ ادا کر دکھے
06:22ایرانی سہدہ سمیت لوگوں کی بڑی تعداد کے شرکت سرکاری عزاز کے ساتھ تتوین آج ہوتی
06:28تہران میں لوگوں کی بڑی تعداد جمع
06:29شہدہ وفراج یقیدت شرکہ کا کہنا ہے سہونی مظالم کی خلاف قوم متحد ہے
06:34شہید کمانڈرز میں ایرانی آرمی چیف جنرل باقری اور پازداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی بھی شامل
06:43اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کے فیصلے کے خلاف پنٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی
06:52وکیل بھونیر ملک ایڈوکیٹ کی فیصلے کو کل ادم قرار دینے کی استدہ مواقف اپنایا انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلے تک انیس جون کا فیصلہ موقع کیا جائے
07:02جسٹس موسین افترکیانی جسٹس تارک جانگیری جسٹس بابر ستار جسٹس سردار ایجازے صاحب اور جسٹس سمن رفت امتیاز نے فیصلہ چلنج کیا
07:11اور پیپس پارٹی سترہ سال سے حکومت میں ہیں لیکن کراچے کا برا حال ہے مختلف علاقے پانی جیسی سہولت سے محروم ہیں
07:22منصوبوں کے نام پر آدھا شہر ٹوٹ پوٹ کا شکار ہے پیپس پارٹی سے نالے صاف ہوتے ہیں نہ سڑکیں چھیک ہوتی ہیں
07:28جو کرپشن کہنی ہے کر لو کچھ پیسے تو لگا لو رہنما عوام پاکستان پارٹی مرتضی اسمائل کہتے ہیں
07:34ٹرک ڈمپڑ لوگوں کو چل رہی ہیں پولیس کا کوئی قائدہ قانون نہیں
07:38شکول کے بچوں کو منشاعت بیچی جا رہی ہیں پون چھن رہی ہیں بھتے لیے جا رہی ہیں
07:44سندھ کے تعلیم سے متعلق جو ریپورٹ آئی اس سے زیادہ شرم کی بات نہیں ہو سکتی

Recommended