#kelectricCEO #MoonSighted #eidaladha2025 #ArmyChief #fieldmarshalasimmunir #Iran #RahulGandhi #pmmodi #ForeignPolicy #zulhajj #moon #moonsighting #headlines
PM Sharif directs to ‘accelerate’ DISCOs privatization process
Far-right Israelis storm Al-Aqsa in Jerusalem Day march
Pakistan slams Narendra Modi’s recent hate-filled, violent remarks
Pakistan supports Iran’s right to have civilian nuclear program: PM Shehbaz
Pakistan, Iran eye $10 bn bilateral trade as PM arrives in Tehran
Pakistan, IMF to hold virtual talks on FY 2025–26 budget today
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
PM Sharif directs to ‘accelerate’ DISCOs privatization process
Far-right Israelis storm Al-Aqsa in Jerusalem Day march
Pakistan slams Narendra Modi’s recent hate-filled, violent remarks
Pakistan supports Iran’s right to have civilian nuclear program: PM Shehbaz
Pakistan, Iran eye $10 bn bilateral trade as PM arrives in Tehran
Pakistan, IMF to hold virtual talks on FY 2025–26 budget today
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . .
01:59. . . . . . .
02:03بھارت کی بیانبازی سے خطے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچتا ہے
02:07موڈی کے بیان کا مقصد جو غیافی آئی تبدیلی اور مقبوضہ کشمیر میں
02:11انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانا ہے
02:14بھارت کو اپنے ملک کے اندر انتہا پسندی پر غور کرنا چاہیے
02:18بڑی جو خیسائی کے بعد بھی موڈی کو آقل لائے
02:27درشد گردوں کے بہا گروہ کی پھر سے گیدر بھگ کیا
02:30گجرات کے خیسائی کا گجرات میں یہ مو اور مسود کی دال کے مستا
02:35انوکھا خطا قیالی پلاو پکا جالا
02:38کہا پاکستان سے آتم ختم کرنے پاکستان کے نوجوانوں کو آگیا نہ ہوگا
02:43موڈی تین رافل سمیں چھے تیارے اس پور ہنڈرڈ سسٹم کی تباہی بھول گیا
02:49سبک نہ سیکھا تو عوام اور پاکستان کی مسلح فواج کے شیر دل جوان
02:54بنیانو مرسوس بننے میں لمحہ بھی نہ لگا
02:57ان کے دشمن نرنگر موڈی کی پاکستانی نوجوانوں کو کھلی دھمکی
03:04نوجوانوں کا موڈی کو مو توڑ اور دو ٹوک جواب
03:07کہا موڈی کا دماغ خراب ہو گیا ہے
03:09وہ اہمہ کانا باتیں کر رہا ہے
03:11اس نے پہلے پولواما اور پہلگام کا ڈراما رچایا
03:15یہ صرف موٹ لینے کے حربیں ہیں
03:16پاکستانی نوجوان کسی سے درنے والے نہیں ہیں
03:19موڈی ہمارے جوانوں کو مخاطب کر کے
03:27روٹی اور گولی کا ذکر کر رہا ہے
03:30موڈی کو کہنا چاہتے ہیں
03:31تمہیں نہیں پتا کہ تم نے کس خام اور فوج کلل کر رہا ہے
03:35ایک سرویسمنٹ کی پریس کانفرنس کہا
03:38پاک وضائیہ نے جو دشمن کے ساتھ کیا
03:40وہ صرف بھارت نہیں پوری دنیا نے دیکھا
03:43موڈی نے اہم قومی سلامتی کے معاملات کو بھی سیاسی بنا دیا
03:48سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا نے
03:51موڈی حکومت پر سوال اٹھا دیا
03:53کہا پہلگام اور پولواما جیسے واقعات
03:55الیکشن کے موقع پر ہی کیوں ہوتے ہیں
03:57یہ ڈراما بحال کا الیکشن جیتنے کے لیے کیا گیا ہے
04:00تجزیہ کار اجے سہنی نے بھی بھارتی حکومت کی ناہلی
04:03اور بھارتی میڈیا کے جھوٹ کا پردہ پاش کر دیا
04:06بھارتی چانل دیوار کو انٹریو میں میزبان کرن تھاپر کی سوال پر بولے
04:10بھارتی میڈیا جھوٹی تشہیر کر رہا ہے
04:13سچ یہ ہے کہ آپریشن سندور میں ہے سیاسی شوٹا
04:17بھارت میں اپوزیشن نیڈر راہل گاندی نے
04:26موڈی کی خارجہ پولیسی کو مکمل طور پر ناکام قرار دے دیا
04:31سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا
04:32پاکستان کے خلاف کسی ملک نے بھارت کا ساتھ نہیں دیا
04:36وزیر خارجہ زہر شنگر کے انٹریو پر تنفیر کرتے ہوئے پوچھا
04:40پیلگام واقع قبال پاکستان کی مضمت میں
04:43کسی ایک ملک نے بھی بھارت کی حمایت کیوں نہیں کی
04:46امریکی صدر کو سالسے کیلئے کس نہ کھا
04:55شیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سربراہی میں
04:58ارکان پانڈلیوان کی کمیٹی تیس مائی کو غیر ملکی دورت شروع کرے گی
05:02زرائے کے مطابق بلاول بھٹو کا دو جون سے
05:04امریکی حکام سے ملاقاتوں کا آغاز ہوگا
05:07امریکی حکام کو پاک بھارت کا شیدگی پر
05:09پاکستانی موقف پر بریفنگ دی جائے گی
05:11بھارت کی ڈس انفرومیشن سے آگاہ کیا جائے گا
05:14کمیٹی نو جون کو امریکہ سے برطانیہ روانہ ہوگی
05:23وزیرالہ پنجاب مریب نواز اور نواز شریف کی
05:26ذریعہ صدارت اجلاس سربراہ نور لیگ نواز شریف
05:28کوائندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ پر بریفنگ بتایا گیا
05:32پنجاب کے ترقیاتی بجٹ گیارہ شوار اب تک رکھا جائے
05:36پنجاب میں پہلی بار ایک سال کے دوران
05:38سات سو چوبیس ارب روپے ترقیاتی منصوبوں پر خرش ہو چکے ہیں
05:42جبکہ ترقیاتی بجٹ استعمال کرنے کا حد اف نو سو ارب روپے
05:46خود کو جمہوری پارٹی کہنے والوں نے کل پارٹی کے جھنڈے جلائے
05:53وزیرالہ خیبر پختنخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے
05:56ہم نے احتجاج نہیں روکا
05:58مظاہرین ریکڈون میں آئے تو ایسو پیس کے مطابق شالنگ ہوئی
06:01بلاول بھٹو کا کہنا ہے عوام سے براہ راس تکراؤں کی حکمت عملی
06:05خیبر پختنخوا حکومت کو مہنگی پڑے گی
06:08صوبہ بچاؤ تحریکہ دائرہ کار اب خیبر پختنخوا کی گلی گلی تک پھیلے گا
06:12پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ سے فون پر گفتگو میں
06:15پشاور میں ریلی کے انعقاد پرشاہ باشتی
06:25بانی پیٹی اے سے دو بہنوں کی ملاقات
06:28اس بار نارین خان نے چالیس منٹ دویر ملاقات کی
06:31بانی پیٹی اے سے وکلا کی ملاقات بھی ہوئی
06:33بانی اور گشرا بی بی کے لیے دو روم کھولے
06:36دو روم کھولے پھل اور کپڑے ڈیالا پہنچا دیئے گئے
06:40جو انتظامی نے پھل کپڑے لے جانے کی اجازت دے دی
06:43روم کھولے باہر ہی روکی گیا
06:45سی ای او کے الیکٹرک و قومی اسمبلی کے قائمہ کمیٹی کے اجلاع سے باہر نکال دیا گیا
06:57ارکان نے مونس علی کی معذرت مسترد کر دی
07:00مزید سننے سے بھی انکار
07:01ارکان کے اسٹارپر شیرمن کمیٹی کا سی ای او کے الیکٹرک کے خلاف
07:05تحریک استقاق لانے کا فیصلہ
07:07سی ای او کے الیکٹرک نے اجلاع میں کراچی چیمبر کے نمائندے کو زوم پر بلانے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا تھا
07:13انہیں زوم کی سہولتی مجھے کراچی سے کیوں بلائیا
07:16کمیٹی ارکان کا مونس علی پر برہمی کا اظہار
07:19مزیراعظم شہباز شریف نے ڈسکوز کی نچکاری یا صوبوں کو منتقلی میں تیزی کی ہدایت کر دی
07:32ذرائع کے مطابق ٹاسک پورس کو مشاورت تیز کر کے سے پارشات تیار کرنے کا کہا گیا ہے
07:38پاور ڈیویجن کا کہنا ہے
07:39پہلے مرحلے میں آئیس کو گاپ کو اور فیسکو کی نچکاری مکمل ہوگی
07:43تینوں کے نقصانات دیگر کمکیوں کے مقابلے میں کم ہیں
07:46وزیر داخلہ محسن افیقی دورہ ایران میں مرشد آمد
07:53صبح خراستان کے گورنر جنرل نے وزیر داخلہ کا خیر مقدم کیا
07:57محسن افیقی حضرت امام رضا کے رازے پر حاضری
08:01امن و سلامتی، ذرقی و خوشحالی اور خطہ میں اس تحکام کے لیے دعا کی
08:05وزیر داخلہ نے کہا پاکستان اور ایران زائرین کے لیے مل کر اقتماع کرنے گئے
08:13سینئے وزیر سینل شرجیل میمن سے ایشیائی ترقیاتی بانک کے وفت کی ملاقات
08:20چانسپورٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیار
08:22شرجیل میمن کا کہنا تھا مستقبل الیکٹرک گاڑیوں کا ہے
08:26سندھ حکومت الیکٹرک ویہیکل سیکٹر میں غیر معمولی پیش شفت چاہتی ہے
08:30ایشیائی ترقیاتی بانک کی معابلت سے ہم اپنی منصوبوں کی رفتار میں تیز ہیلا سکتے ہیں
08:43پنجاب نے ٹرافک خوانین کے خلاف ورزی پر جرمانہ دس کنہ تک بڑھانے کا فیصلہ
08:54کم عمر بچوں کی ڈرائونگ پر والد ذمہ دار قرار
08:57مقدمہ درش ہوگا
08:58ون میلنگ یا خطرناک ڈرائونگ پر بھی پرشا کچے گا
09:02وزیراعالہ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اشلاس
09:05ٹرافک پولس کو جدی پیٹرول وحیکل اور آلات دینے کی منظوری دے دی گئی
09:10مریم نواز نے کہا ٹرافک نظام میں بہتری نظر نہیں آرہی
09:14ٹھوہ سے پائدار اقدامات کرنے ہوگے
09:16شہر کی سرکوں پر ٹرافک صورتحال کا جائزہ خود لے دی
09:19سندھ کے سکولوں میں تہائف دینے کی روایت فکر
09:29سندھ حکومت نے سرکاری تقریبات میں بچوں کے ذریعے مہمانوں کے استقبال
09:33اجرہ کو ٹوپی اور دیگر تہائف دینے پر پابندی آئی کر دی
09:37نوٹفیکیشن کے مطابق احکامات کی خیلاف ورزی پر سخت کاروائی کی جائے گی
09:41تر اپن کروڑ روپے کی جوال سازنی اور پراٹ کے
09:48سیشن عدالت نے نادیا حسین اور دیگر کی اپوری زمانت پر فیصلہ مؤخر کر دیا
09:53فیصلہ ہفتے کو سنایا جائے گا
09:55وکیل نے کہا نادی حسین کا خصور صرف یہ ہے کہ ملزم آتف خان کی دیگی ہیں
10:00پولیس نے کہا دونوں ملزمان کی ملی بھگت سے آتف خان نے
10:03تر اپن کروڑ روپے بزنس میں لگائے
10:06نیجوی کمپنی کو پان سو تیس ملین روپے کا نقصان پہنچایا گیا
10:09ایجی سن نے مورو میں قوم پرست انظیم کے احتجاج ہنگامہ آرائی اور جلاو گہراو کی تحقیقات کے لئے کمیٹی بنا دی
10:23ڈی آئی جی ویسٹ ارفان بلوچ سربرہ مقرر کمیٹی ذمہ داروں کا تایون کر کے ساتھ روز میں ریپورٹ دے گی
10:30مشتہ المظاہری نے وزیر داخلہ سنز یا لنجار کے گھر میں توڑ پھوڑ کے ماد آگ لگائی تھی
10:39وستی غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد سکول میں قائم کیمپ میں آگ لگ گئی
10:46ایک معصوم بچی جان بچانے کے لئے دورتی رہی
10:49بچی کا پورا خاندان حملے میں شہید ہو جاتا تھا
10:53اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کانسل کی ماہر فرانسلسکا نے بھی بچی کی ویڈیو شیئر کی اور لکھا
10:58ہمیں یہ قتل عام روکنا ہوگا
11:00اس طرح بچوں کو جلتے ہوئے دیکھنا توافت ہے
11:03امید ہے فلسطین ہیمیں معافت کرنے
11:06اسرائیلی بمباری میں 24 کھنٹے کے دوران اکیاسی فلسطینی شہید
11:10اسرائیلی وزارین کے خلاف ٹوکیو میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر احتجاز
11:14نوروے میں مظاہرین نے مزارت خزانہ کے دختر پر قبضہ کریا
11:18سیول میں بھی ریلی نکالے گئے
11:20مسجد اقصہ کی مذہبی تاریخی قانونی حیثیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناقابل قبول ہے
11:36پاکستان کے جانب سے اسرائیل کے اشتیال انگیز اقدامات کی شدید مزمت
11:40ترجمان دفتر خارجہ نے کہا
11:42پاکستان مقدس مقامات کی حرمت اور تاریخی حیثیت کے تحفظ کا مطالبہ کرتا ہے
11:47بے گھر پلسطینی کاندانوں کو پناہ دینے والے اسکول پر حملہ
11:51اسرائیلی ظلم کی نئی مثال ہے
11:53حملے میں بچوں سمیت درجن و افراد کی شہادت تقوام عالم کے لیے لمحہ پکریہ ہے
11:58اسرائیل کے حملوں کو فور ہی روکا جائے اور اسے جواب دے بنایا جائے
12:10پی ایس ایل کے بعد پاک بنگلہ دیش سیریز کے لیے سرجر کا میدان
12:16تیم میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے دونوں ٹیموں کی تیار گیا
12:19پی ایس ایل کے بعد سکوارٹ میں اسرامل تمام کھلاری لاہور میں جمع ہوئے
12:23فوٹو شوٹ بھی ہوا
12:24کھلاری نے خذافے سٹیڈیم میں بھرپور پراکٹس کی
12:27بنگلہ دیش نے آخری بار دوہزار بیس میں پاکستان کا دورہ کیا تھا
12:31گرین شورٹس نے ٹائگرز کو سیریز میں وائٹ واش کیا تھا
12:35تین میچوں کی سیریز کل سے شروع ہوگی
12:37تمام میچ آپ آٹھ بجے کھیلے جائیں گے
12:39میچوں دیکھئے اے سپورٹ پر براہ راکس
12:42امریکہ میں پاکستان کے نوجوان کھلاڑی کی کامیابی
12:57سہرش علی نے یو ایس جونئر گولڈ سرکٹس کواش کا ٹائٹل جگ کیا
13:02فائنل میں اپنی بہن مہنور علی کو سخت مقابلے میں تین دوستر شرکست دی
13:06فتح پر سہرش نے کریر کا سترمہ گولڈ ماندل حاصل کیا
13:14اور شہر شہر قربانی کے جانوروں کی خریداری
13:17کسی کو بائی کی تلاش تو کوئی بکرے کا متعلقی
13:20مویشی منڈیوں میں جانوروں کی آرائش کے سامان کی فروغ
13:23پھولوں کی لڑیاں گجوے جھانجر مالائیں سریداروں کی توجہ کا مرکز بن گئی