Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
#governorkp #cmkpk #fieldmarshalasimmunir #NavalAcademyPNS #attatarar #kpkgovt #Swattragedy #DeputyCommissioner #punjabassembly #OppositionMembers #swatantranews #Trump #iran #india #pakistan #bulletin

Pakistan lauds supplemental award by Court of Arbitration in Indus Waters matter

PPP, PML-N to get SIC reserved seats as Supreme Court announces short order in case

Pak army not interested in talks with political parties, says DG ISPR

Flash floods in Swat trap 73, drown 17

Justice Panhwar recuses from SC bench hearing reserved seats case

Field Marshal stresses stronger Civil-Military synergy: ISPR

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30ने दो बार बिला वज़ा हमले किये
00:32पाकिस्तान ने भरपूर और मौसर जवाब दिया
00:35आज पाकिस्तान खित्त में
00:36नेट रीजिनल स्टेबिलाइजर के तोर पर जाना जाता है
00:39मुल्क रोशन मुस्तक्विल की तरफ कामसर है
00:42पाकिस्तान भर जाना जाता है
01:12with perpetual danger of conflict in South Asia.
01:15India tends to exploit its so-called strategic relevance,
01:20hubristic mindset and military capacitation for adventurism aimed at political gains.
01:26India's political leadership has twice undertaken acts of unprovoked aggression against Pakistan.
01:32Their recklessness was met with Pakistan's resolute response.
01:36The assumption that Pakistan would have any constraints in the face of any future violation of its sovereignty
01:43reflects a dangerous misleading of strategic fundamentals.
01:48Any enemy acting on perceived vulnerability of Pakistan under the illusion of strategic impunity or miscalculation
01:57would get an assured, swift and a very befitting response.
02:02Pakistan will protect its sovereignty and core national interests decisively and without hesitation.
02:09The operations of marka-e-haq shall never receive from the Indian memory.
02:15PAKFORCE کے تیرہ جوان مادرِ وطن پر قربان.
02:18شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے کافلے پر دہشک گردوں نے حملہ کیا.
02:24ISPIR نے بتایا بھارتی حمایت آفتہ فتنال خبارش نے بزلانہ کاربائی کی.
02:29خودکش بمبار نے دھوا کا خیز مواد سے بھری گاڑی فورسز کے کافلے سے ٹکرائی.
02:33حملے میں تیرہ جوانوں نے جامع شہادت نوش کیا.
02:36واقعے میں دو بچے اور خاتون شدید زخمی ہوئی.
02:39سیکیورٹی فورسز کی مواصل جوابی کاربائی میں چودہ خبارِ جہنم واصل کر دیئے گئے.
02:44ISPIR نے کہا ہے سیکیورٹی فورسز بھارتی حمایت یافتہ دہشک گردوں کے خاتمے کے لئے پرازم ہے.
02:49شہید ہونے والوں میں سوبیدہ زاہد اقبال، حوالدہ سہراف خان، حوالدہ میاں یوسف اور دیگر شامل ہیں.
02:56فیلڈ مارشل سید آسم منیر کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ ISPIR نے بتایا ہے
03:06فیلڈ مارشل کو سیکیورٹی، سورتحار اور انصدادے دیشوت گردی آپریشنز پر بریفنگ دی گئی.
03:11فیلڈ مارشل آسم منیر نے بنو گیریزن میں پاک فوج کے شہدہ کی نماز جناسہ میں بھی شرکت کی،
03:17سی ایم اش بنو میں زخمیوں کی آیادت بھی کی.
03:19فیلڈ مارشل آسم منیر نے سیکیورٹی فورسز کے جذبے اور آزم کو خراج تحسین پیش کیا
03:25اور کہا سیکیورٹی فورسز بھارٹی سپانسٹ فتنہ الخوارش کے خاتمے کے لیے کوشہ ہیں
03:30قوم دیشوت گردی کے خاتمے کے لیے متحد ہے
03:33دیشوت گردوں، سہولتکاروں، مددگاروں کو ہر قیمت پر انصاف کے کٹہرے میں لائے جائے گا
03:39دیشوت گردی کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا
03:43پاکستان کے داخلی سلامتی کو کمزور کرنے کی ہر کوشش کا فوری فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
03:49مزید خبریں ہوں گی اس پریک کے بعد
03:55ہماری ساتھ رہی ہے
03:56دریائے سوات میں بہنے والے تین افراد کی لاشے ابھی تک نہیں ملی
04:03مجموعی طور پر تیرہ لوگوں کی لاشے نکالی جا چکی ہیں
04:06چار کو بچا لیا گیا
04:07پینتیس گھنٹے گزرنے کے بعد بھی رسکیو آپریشن مکمل نہ ہوا
04:10دوسرے روز بھی رسکیو حالکار بانس اور رسیوں کی کشتی کے ذریعے لاپتہ لوگ بھونٹے رہے
04:15سوائی حکومت نے غفلت برتنے پر ریپیٹی کمیشنر سوات شہزاد محمود کو معاتل کر دیا
04:20میت ایک کچھرے کی گاڑی میں منتقل کرنے والے ٹی ایم او خوضہ خیلہ زاہد اللہ کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا
04:26اب تک چھے افسروں کو ہٹایا جا چکا ہے
04:28سوات میں اٹھارہ لوگ ڈوب گئے انتظامیہ کو اب بھی ہوشنا آیا
04:37ریتی بجری مافیا دریا سے بجری نکالنے میں مصروف دریا کنارے بھاری کرینوں کی مدد سے بجری نکال کر
04:43ڈمپر بھر بھر کر لے جا رہی ہے
04:45لوگوں کو کہنا ہے مافیا دریا سے ریت نکال کر موت کے کوئیں بنا رہا ہے
04:49پابندی کے باوجود مافیا کا دھڑلنے سے ریتی بجری نکالنا حکومتی اہلیت پر سوال یہ نشان ہے
04:55متعدد قیمتی جانے ضائع ہونے کے بعد آج بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع نہ ہو سکا
05:01انتظامیہ نے کہا ہے کل سے کرنا
05:03دریا اس وقت کی موزور موجو میں فسے اٹھارہ لوگ بدت کے لیے پکارتے رہے
05:09ہیلیکاپٹر دینے کے دعویدہ گنڈاپور سرکار کہا تھی
05:12وعدے کے باوجود وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے اپنا ہیلیکاپٹر ریسیو آپریشن کے لیے کیوں نہیں دیا
05:18عوام سوال پوچھ رہے ہیں لیکن گنڈاپور اینڈ کمپنی بلکل خاموش ہے
05:23ہر مسئلے پر سیاسی محاصر آئی لیکن عوام کی کوئی شنوائی نہیں
05:39سوات میں زندگی اور موت کے درمیان فسے لوگ مدد کے لیے پکارتے رہے
05:43یہ سلاب نہیں اس نظام کی بہت علاج تھی
05:46جس میں ضرورت کے وقت پھر عوام کو تنہا چھوڑ دیا گیا
05:49بتاثرین سوال کرتے ہیں کیا ہمارے بچوں کی زندگیاں اتنی سستی ہو چکی ہیں
05:54کیا عوام سے بورٹ دینے کے لیے زندہ ہے
05:56حکومتیں تو بدلتی رہیں لیکن نظام کیوں نہیں بدلا
05:59سانہا سوات کے بعد وزیراعلا کے پی کو معطل کرنا چاہیے تھا
06:07کیا لوگوں نے اس لیے منڈٹ دیا تھا کہ ورک فرام اڈیالا کریں
06:11وفاق وزیراعلا اتا تارڈ کی پریس کانفرنس کہا
06:15خیبر پختونخواہ کا وہ حال کر دیا کہ لوگوں کو بچایا بھی نہ جا سکا
06:19وہ ہیلیکاپٹر جو بانی پی ٹائے استعمال کرتے تھے
06:22ڈوبتے سیاہوں کے لیے کیوں نہ آیا
06:24سبائی حکومت نے ڈی سی موطل کیا ہے سوات کا
06:31موطل تو وزیراعلا کو کرنا چاہیے تھا
06:32کہ جو ڈھٹائی کے ساتھ یہ کہتے ہیں
06:35میرا کام نہیں ہے خیمے دینا میں خیمے نہیں دے سکتا
06:37کیا خیبر پختونخواہ کی عوام نے آپ کو منڈٹ اس بات کا دیا تھا
06:41کہ آپ ورک فرام اڈیالا کریں
06:43بارہ سال میں طریقہ انصاف کی حکومت نے انفرسٹرکچر اتنا برا کر دیا ہے
06:55زمینی علاقے سکھ سو فٹ کے فاصلے پہ لوگوں کو ریسکیو نہیں کیا جا سکا
06:59مختلف پرزے جوڑ کے کشتی بنا کے بہت سارے گھنٹے گزرنے کے بعد
07:03ریسکیو کرنے کی اٹیمٹ کی گئی
07:05وہ جو خیبر پختونخواہ کا ہیلیکاپٹر جو عمران خان صاحب بھی استعمال کرتے تھے
07:10تو کیا وجہ بنی اتنے گھنٹے گزرنے کے باوجود
07:12ان کی مدد کو کوئی نہ آسکا
07:14خدر بلوچستان کے شہر یوب میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہک گئی
07:20بچی اور خواتین سبیت چار افراد راں بہا کر دو زخمی ہوئے
07:24ملتان سے تعلق کرنے والی فیاملی پکنک بنانے یوب آئی تھی
07:27متاثرہ افراد تفریحی مقام سلیازہ پر بیٹھے ہوئے تھے
07:31سیلابی ریلہ آیا تو گاڑی میں بیٹھ کر نکلنے کی کوشش کی
07:34گاڑی ندی میں فس کر سیلابی ریلے کی نظر ہو گئی
07:37جابا کفرات میں پان سال کی رامی، نٹھارہ سال کے نمرا، بتیس سال کی امبرین
07:42اور پینتیس سال کی شمیم شامل ہے
07:44تینوں خواتین سبی بہنیں اور بچی ان کی بھانجی تھی
07:47متاثرہ فیاملی ملتان سے کوئیٹا اور زیارت جانے کے بعد یوب پہنچے تھے
07:52تراچی میں بارش کے بعد بیشتر سڑکوں پر اب بھی پانی جمع ہے
08:03ناظم آباد تین نمبر کے قریب سڑک تالاب بنی ہوئی ہے
08:06شہری انتظامیہ کے جانب سے نقاسی ہے آپ کے انتظامات نظر نہیں آئے
08:10مزید بتا رہے ہیں آصف خان
08:12ناظم آلی بارش کے بعد شہر کی بیشتر سڑکیں اس وقت تلاب کا منظر پیش کر رہی ہیں
08:18ناظم آباد ایڈا گراؤن کے بلکل سامنے کئی کئی فٹ پانی جمع ہے
08:21جو گاڑیاں یہاں سے گزر رہی ہیں وہ بھی کس طرح سے گزر رہی ہیں دیکھا جا سکتا ہے
08:24یہ صرف ایک علاقے کی صورتحال نہیں ہے
08:26شہر کی بیشتر سڑکیں تلاب کا منظر پیش کر رہی ہیں
08:29یہاں سے جو گزرنے والے ہیں ان کو شدید دشواری کا سامنہ ہے
08:32یہ وہ شہرہ ہے جو سائٹ ایڈیا سے لیاکت آباد کی جانے بھی آتی ہے
08:39ناظم آباد تین نمبر کا یہ علاقہ کہلاتا ہے
08:41شہرہ فیصل، رمائش فورنگی، گروہ مندر، سرجانی ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، ملیر
08:45جہاں سے اس کو بھی پانی کی نکاسی کو مکن نہیں بنایا گیا
08:49کراچے میں بارش انتظامی نا اہلی سے زہمت بن گئی ہے
08:53شہر میں جگہ جگہ بارش کا پانی جمع ہو گیا
08:56ناکاسی آپ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
08:59کراچی میں جھلسہ دینے والی گرمی کے بعد
09:28ابرے رحمت برسا تو لوگوں نے سکون کا سانس لیا
09:31جمعیرات کی رات کو شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ ہفتے کے روز بھی جاری ہے
09:39یوں تو شہر میں اب تک غیر معمولی بارش نہیں ہوئی
09:46لیکن عام سی بارش نے سڑکوں کو دریہ بنا دیا ہے
09:49مین ایمی جینا روڈ کی حالت ہی دیکھ لیں
09:52گرومندر کے قریب بھی سڑکوں پر پانی جمع ہے
09:58شہریوں کا کہنا ہے کہ سب کو معلوم تھا کہ بارش ہونی ہے
10:02انتظامیہ نے کوئی کام نہیں کیا
10:04کہاں سڑک ٹوٹی ہوئی ہے
10:06کہاں مین ہول کھلا ہوا ہے
10:07کچھ پتا نہیں چل رہا
10:08بارش کے ساتھ سمندر میں بھی تغیانی ہے
10:29منوڑا کے قریب سمندر کا پانی قریبی آبادیوں میں داخل ہو گیا
10:32سائلی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے
10:36مہکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کل بھی جاری رہ سکتی ہے
10:40پیپلز پارٹی نے سترہ برس میں سندھ کا حال بگار دیا
10:43تعلیم سمیت ہر شعبے میں سندھ کو پیچھے دھکیل دیا
10:46شرائح خواندگی میں کمی آئی
10:48منصوبوں کے نام پر شہر میں تباہی پھیلا دی
10:51ظلم کی انتہا ہے
10:52کراچی والوں کو پانی دینے کی بجائے بیچا جا رہا ہے
10:55عوام باگستان پارٹی کے مرکزی رہنماء مفتاہ اسماعیل برس پڑے
10:59کہا جو کرپشن کرنی ہے کر لو
11:01کچھ پیسے تو شہر پر لگا دو
11:02تاسوبس قدر ہے
11:04کراچی والوں کو نوکری بیچتے بھی نہیں
11:06پولے سفسران ہی دیکھ لیں
11:07کوئی کراچی والا نہیں ملے گا
11:10دو ازار آٹھ میں اٹھاون فیصد سندھ کے لوگ پڑھ لکھ سکتے تھے
11:17چار ہزار عرب روپیہ جو ہم نے خرچ کیا ہے ان سالوں میں
11:20تو اس کے بعد وہ اٹھاون سے گر کر ساڑھے ستاون فیصد ہو گیا ہے
11:23ہر سوبے میں لٹرسی بڑی ہے
11:25سندھ کے اندر کم ہوئی
11:26کراچی کے بیشتر علاقوں میں پانی نہیں آتا
11:31یہ ظلم کر رہے ہیں آپ کے آپ پانی نہیں دے رہے
11:34جو دنیا کا ہر شہر دے سکتا ہے
11:36ایسی کیا آپ پیپلز پارٹی کی حکمرانی ہیں
11:38کہ آپ پانی نہیں دے سکتے
11:39اور پانی بیچ رہے ہیں آپ
11:40آدھا شہر توٹاوائے
11:45نالیل کھولے ہوئے
11:46چلو کام نہیں کرتے آپ
11:47اس کے علاوہ آدھا شہر انہوں نے خود پور دیا ہے
11:49جو بھی کرپشن کرنی ہے کر لو
11:53لیکن کچھ کچھ پیسے تو لگا دو
11:55پیپلز پارٹی جو ہے وہ کام نہ کرنے پر بلکل تحصب نہیں کرتی ہے
12:02نہ یہ کراچی میں کام کرتے ہیں
12:03نہ دہی سندھ میں کام کرتے ہیں بقیہ سندھ کے اندر بھی کام نہیں کرتے
12:06کام کہیں نہیں کرتے
12:07لیکن نوکری دینے میں تحصب کرتے ہیں
12:11کوئی کراچی والے کو نوکری نہیں بیشتے ہیں
12:13سندھ بھی بولنے والوں کو بھی نوکری بیشتے ہیں
12:15فیس حبیل اللہ کوئی چیز نہیں دیتے ہیں
12:16آپ دیکھ لیجئے کہ اگر چھبیس انہوں نے
12:18ڈی آئی جیز رکھیں اور ڈی ایس بھی رکھیں
12:19تو اس کے اندر ایک بھی اثر نہیں ہوگا جو کراچی والا ہوگا
12:22مہر کراچی بریسٹر مرتزہ وحاب کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
12:28بارش کے بعد شہر کی صورتحال کا جائزہ لیا
12:31مہر کراچی کا کہنا ہے کہ بارش کے دوران تمام بلدیاتی نمائندے سڑکوں پر موجود ہیں
12:36کوشش کر رہے ہیں شہریوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے
12:40شہر کے تمام نالے برساتی پانی کی نکاسی صحیح انداز میں کر رہے ہیں
12:44کہیں کہیں مچھلی کے ادم فراہمی کے باعث مشکلات کا سامنا بھی ہے
12:48جنریٹر سے پامپنگ سٹیشن چلائے جا رہے ہیں
12:51نمائندے سڑکوں پر ہیں اور کوشش یہ کر رہے ہیں
12:55یہ جو بارش ہے اس میں لوگوں کو تکلیف نہ ہو
12:58ہم لوگ شہر کے راؤنڈ پر ہیں
13:00تو ابھی تک کی تو سیچویشن ہے
13:02بائی ام لارج جو نالے ہیں وہ اچھا پرفارم کر رہے ہیں
13:06پانی کو اتھا رہے ہیں
13:07وزیر تعلیم پنجاب رانہ سکندر حیات کہتے ہیں
13:27کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے وزن کے مطابق
13:29اے آوائی بی گلوبل کے ساتھ مل کر
13:31سٹیم ایڈوکیشن کے فروغ کے لیے کوشہ ہیں
13:33آؤ مل کر بنائے پاکستان کی سوچ کے ساتھ
13:36سٹیم کو آگے بڑھانا آج کے مسائل کا حل ہے
13:39لاہور سے دیکھئے حسن عفیس کی ریپورٹ
13:41لاہور میں اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے
13:52وزیر تعلیم پنجاب رانہ سکندر حیات نے بتایا
13:54کہ پنجاب حکومت دھائی عرب روپے سے سٹیم لیب بنانے جا رہی ہے
13:59ہم انشاءاللہ اس سال دھائی عرب روپے سے سٹیم لیب بنانے جا رہے ہیں
14:03ہم نے جو پانچ پائلٹس کیے
14:05ایک ایک مہینے میں بچوں نے روبوٹس بنائے
14:08وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سٹیم ایڈوکیشن کے ذریعے
14:11سینکڑوں بچے مستفید ہو رہے ہیں
14:13میں اے آر وائی کا شکریہ دا کرنا چاہوں گا
14:15بگر اس پوری دنیا میں سٹیم یا سٹیم کمپٹیشنز
14:18سٹیم اور سٹیم لیبز جو ہیں
14:20وہ بڑی امپورٹنٹ ہیں بڑی تیزی سے گروہ کی
14:23اور اس سال ہم نے پہلا پبلک سیکٹر کا سٹیم کمپٹیشن کرایا
14:27سوہ تین لاکھ بچوں نے پارٹیسپیٹ کیا
14:29گیارہ سو بینرز کو قریباً ڈیڑھ ملین ڈالرز کے پرائزز دیئے گئے
14:34رانہ سکندر حیات کا کہنا تھا کہ اس ٹیم ایڈوکیشن کے فروغ کے لیے
14:38تمام رقم وزیر اللہ پنجاب مریم نواز فراہم کریں گی
14:41کیمرامین آفتاب احمد کے ساتھ
14:43حسن نفیز اے آر وائی نیوز لاہور
14:45یہاں وقت تو ایک برک کا
14:47ہمارے ساتھ رہیے
14:49اتحاد بین المسلمین
14:55پنجاب کمیٹی کا بین المصالق ہم اہنگی کے لیے لاہور میں اشلاس
14:59سینئر وزی مریم ورنگ سیر نے اشلاس کی صدارت کی
15:02علماء نے اشتیال انگیزی فتنہ و فساد کے خلاف
15:05حکومت کے ساتھ ایک آباس ہو کر کام کرنے کا آزم زاہی کیا
15:09فرقاباریت کے خاتمے اور اتحاد بین المسلمین کے فروغ کا آزم دھارایا
15:13علماء نے پیغام پاکستان عام کرنے اور سوشل میڈیا پر نفرت انگیزی کے خاتمے پر زور دیا
15:19اجلاس میں سوشل میڈیا پر نفرت فرقاباریت اور افواہوں کی سختی سے مضمت کی
15:32کراچی کے نوجوان کی محبت میں تیونس سے آنے والی انیس سالہ لڑکی دربدر ہو گئی
15:40شوہر نے شادی کے سات ماہ بعد طلاق تہری ویزا قتم ہو گیا
15:44سندہ آیاری نے پولیس سے مدد مانگ لی
15:46سندہ کی سوشل میڈیا پر لیاری کے نوجوان عامر سے دوستی ہوئی تھی
15:50یو سٹوڈیو صرف الوقت اتنا ہے
16:15مزید خبر اور تفصیلات کے لیے آپ دیکھتے رہیے
16:17اے آوائی نیو
16:20مزید خبر اور تفصیلات کے لیے آپ دیکھتے رہیے

Recommended