Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
#pmshehbazsharif #chaudhrynisar #JusticeSarfrazDogar #IslamabadHighCourt #SeniorJudge #rain #kpk #flood #Swat #breakingnews #headlines

13 soldiers martyred in attack on security forces convoy: ISPR

India has no authority to suspend IWT unilaterally: PM Shehbaz

Trump hopeful for Gaza ceasefire, possibly ‘next week’

Pakistan lauds supplemental award by Court of Arbitration in Indus Waters matter

PPP, PML-N to get SIC reserved seats as Supreme Court announces short order in case

Pak army not interested in talks with political parties, says DG ISPR

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:06security forces
00:22security forces
00:24intelligence based operation
00:25فارنگ کے تبادلے میں دو بھارتی
00:27سپانسر دہشت گرد جہنم واصل
00:29دو گرفتار اسلحہ گولہ بارور
00:31اور دھماکہ خیز مواد برامد
00:32آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
00:34security forces بھارتی حمایت یافتہ
00:36دہشت گردی کے خاتمے کے لیے
00:38پورا زندگی
00:39لاہور میں تیز اندھی اور بارش
00:42نے گرمی کا زور توڑ دیا
00:43گولبرگ، فیروزپور، راوی روڈ اور کلمہ چاک
00:46سمیت مختلف علاقوں میں بارش
00:48آندھی کے باعث کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
00:50شیخو پورا میں بھی بادل برس پڑے
00:53بجلی کے فیڈر ٹرپ کرنے کے باعث
00:54بجلی کی فراہمی معتل ہو گئی
00:56ملک میں مزید بارشوں اور سیلاب کا نیا
00:58الڈ جاری آئندہ دو روز کے دوران
01:01بارش کی پیش گوئی
01:02اسام آباد، پنجاب، خیبر پختنخواب، بلوچستان
01:05سن کے بیشتر شہروں میں بادل برسنے کی پیش گوئی
01:18شترال میں شدید گرمی کے باعث
01:20کلیشورز بگنے لگے
01:22دریائے شترال میں سیلاب کا علاقے
01:24زریاب آگئے سیہادی مقام آیون میں
01:26دریائے نے رخ تبدیل کر لیا
01:28جسے قریبی سڑکوں اور زمین کا کٹاؤ شروع ہو گیا
01:31دریائے شترال میں تغیانی کے باعث
01:33اے پورٹ روڈ بھی متاثر ہوا
01:35پر شترال کے علاقے
01:36یوپو، اناورش، پرکورسف اور غرب بھی متاثر ہوئے
01:40سانہا سوات میں لاپتا ایک اور نوجوان کی لاش مل گئی
01:50دانیال کا تعلق مردان سے ہے
01:52دریائے سوات میں ریسکیو آپریشن تیسے روز بھی جاری
01:54مجموعی طور پر چودہ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
01:57سیال کوٹ تھا ایک شخص تاہا لاپتا
01:59وزیر دپا خاجہ آصف
02:01سانہا سوات میں جانبہا کپٹان کے لواہقین سے
02:03تازیت کے لیے رسکہ پہنچ گئے
02:05خاجہ آصف کا کہنا تھا
02:07ریسکیو اہل کار خالی ہاتھ آئے تھے یہ ریسکیو کا بریک ڈاؤن ہے
02:10متاثرہ خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی ہے
02:12اس حکومت پر پتا نہیں کوئی قیامت ٹوٹی ہے یا نہیں
02:15سوات میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
02:26لوگوں کی مضاحمت کے باعث کچھ ہی دیر بعد روکنا پڑ گیا
02:29مقامی افراد نے انتظامی افسران اور پریز پر پتھراؤ کیا
02:32جس سے ڈرائیور سمیے تین افراد زخمی ہوئے
02:35پولیس سے مضاحمت کرنے والے تین افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا
02:39آپریشن پھر شروع کر دیا گیا
02:41جسٹس سرپراز ڈوگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج بن گئے
02:53صدر آصف زرداری نے ہائی کورٹ کے ججز کی سینئورٹی کا جائزہ لے کر فیصلہ کیا
02:57صدر نے تین ہائی کورٹ ججز کو مستقل طور پر اسلام آباد ہائی کورٹ منتقل کر دیا
03:02جسٹس سرپراز ڈوگر پہلے جسٹس محسن افتر کیانی دوسرے
03:05اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب سینئورٹی میں تیسرے نمبر پر آ گئے
03:10نوٹفیکیشن جاری
03:11وزیراعظم نے اپنا میٹر اپنی ریڈنگ آب لانچ کرتی
03:24تتاہی تقریب سے خطاب نے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا
03:27پانچ سو ارب روپے کی بجلی چوری بڑا چولینش ہے
03:30برق رفتاری سے بجلی چوری میں کمی کرنا ہوگی
03:33اپنا میٹر اپنی ریڈنگ آب کو کراچی سے پشاور تک متعارف کرائیں گے
03:37وزیراعظم کا بجلی کی بلوں سے ٹی وی لائسنس پیس ختم کرنے کا علاہ
03:41وزیراعظم نے کہا تھا میٹر ریڈنگ کا اختیار عام آدمی کے ہاتھ میں دو
03:46پاور ڈیویشن کے مطابق بجلی سارفین مقررہ تاریخ پر اپنے میٹر کی تصویر اپلیکیوشن پر اپلوڈ کر سکیں گے
03:53سارفین بروقت ریڈنگ دے کر سبسیدی سے محروم نہیں ہوں گے
04:07پی ٹی آئی دور حکومت کے دوران ملک تباہی سے دوچار ہوا
04:14کرپشن کے ریکارڈ قائم ہوئے کوئی اچھا منصوبہ نہیں بنا
04:17وفاقی وزیراعظم اقبال کہتے ہیں
04:19پی ٹی آئی حکومت کی نہ تجربہ کاری نہ اہلی اور لوٹ مار کا خمیازہ ملک کو بھگتنا پڑا
04:25ہم ڈیپولٹ کے دہانے پر پہنچائی گئی معیشت کو بحال کرنے میں مصروف ہیں
04:29پنجاب اسمبلی کے شبیس اپوزیشن ارکان کے موطلی اپوزیشن اسمبلی کا اجلاس بولانے کے لیے
04:38ریکیزیشن کے اختیار کو بیٹھی
04:40شبیس ارکان موطل ہونے کے بعد اپوزیشن کے رکیم کی تعداد ہوناسی رہ گئی
04:44جبکہ اجلاس بولانے کے لیے ریکیزیشن پر ترانوے ارکان کے دست خط دکھتا ہے
04:49پنجاب اسمبلی کی تمام سٹاننگ کمیٹیو سے اپوزیشن اپوزیشن اپوزیشن کو ہٹانے پر کام شروع کر دیا گیا
04:54حکومت ارکان کی جانب سے اپوزیشن اپوزیشن اپوزیشن اپوزیشن کے خلاف تحریک اعدام اعتماد کی تیاری
05:07ایلیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے فیصلے کی کاپی مل گئی
05:13قانونی ٹیم نے فیصلے کا تفصیلی اجائزہ لینا شروع کر دیا
05:16فیصلے کی بنیاد پر مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا
05:21مخصوص نشستوں کی بحالی سے حکمران اتحاد کو قوم اسمبلی میں دوبارہ دوتہائی ایک سریعت حاصل ہو جائے گی
05:37کراچی میں بارش کے بعد سڑکوں کی برطرین صورتحار
05:41گارڈن کی مرکزی سڑک پر پانی جمع ہونے سے گڑھے پڑ گئے
05:44اردو بازار میں سے بھی بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہو سکی
05:48سائٹ ایریا حبیب بانک چورنگی کی سڑک بھی ٹوپھوٹ کا شکار
05:52شہریوں کو مشکلات کا سامنا
05:54کراچی میں آج بھی کہیں بوندہ باندی اور کہیں درنیانی شدت کی بارش متوقع ہے
05:58بارش کا سلسلہ کل صبح تک
06:00وقفے وقفے سے جانی رہنے کا امکان ہے
06:03سیکیورٹی فورسز بھارتی سپانسٹ فتنال خوارش کے خاتمے کیلئے خوشہ ہیں
06:16قوم دیشتگردی کے خاتمے کیلئے متحد ہیں
06:18دیشتگردوں، سہولتکاروں، مددگاروں کو ہر قیمت پر انصاف کے کے چہرے میں لائے جائے گا
06:24فیل مارشل آسمانیر کا کہنا ہے
06:26دیشتگردی کے حسن شہرے کو دنیا کے سامنے بینقاب کیا جائے گا
06:30پاکستان کی داخلی سلامتی کو کمزور کرنے کی ہر کوشش کا فوری فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
06:36فیل مارشل کی بنو گریزن میں پاک واج کے شہدہ کی نماز جنازہ میں شرکت
06:41سی ایم ایس بنو میں زخمیوں کی آیادت کی
06:43کور ہیڈکوارٹرز، پشاور کبھی دورہ
06:46آئی ایس پی آر نے بتایا فیل مارشل کو سیکیورٹی صورتحال اور انصداد دیشتگردی آپریشنز پر بریفنگ دی گئے
07:00کراچی کی میرشپ پر ڈاکہ ڈالا گیا
07:08امیر جو باتے اسلامی حافظ نئیم و رحمان کہتے ہیں
07:11ہم سمجھتے رہے پی ٹی آئی کے 32 لوگ دباؤ کی وجہ سے نہیں آئے لیکن
07:15ان کے لوگوں نے بتا دیا انہیں دباؤ سے زیادہ پیپلز پارٹی بسند ہے
07:18اور حافظ نئیم و رحمان پنجاب میں بیٹھ کر سندھ کے بلدیاتی نظام کو ٹارگٹ کر رہے ہیں
07:31حد یہ ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ہوئے ہی نہیں
07:34لگتا ہے حافظ نئیم اب تک مہر نہ بننے کے سبنے سے نہیں نکلے
07:37سندھ کسی نے وزیر شرجین میمن کہتے ہیں
07:40سندھ میں بلدیاتی نظام اپنی آئینی حدود میں کام کر رہا ہے
07:42جماعت اسلامی کا کام عوام کو گمراہ کرنا ہے

Recommended