Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#heavyrain #flood #karachi #rain #roadconditions #pmshehbazsharif #chaudhrynisar #JusticeSarfrazDogar #IslamabadHighCourt #SeniorJudge #rain #kpk #flood #Swat #breakingnews #headlines

13 soldiers martyred in attack on security forces convoy: ISPR

India has no authority to suspend IWT unilaterally: PM Shehbaz

Trump hopeful for Gaza ceasefire, possibly ‘next week’

Pakistan lauds supplemental award by Court of Arbitration in Indus Waters matter

PPP, PML-N to get SIC reserved seats as Supreme Court announces short order in case

Pak army not interested in talks with political parties, says DG ISPR

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00बिजली की सालाना 500 अरब की चोरी बड़ा चैलेंच है सोलिराइजेशन की हौसल अश्रक्नी नहीं करेंगे
00:09वजिर आजम शेहबास शरीफ का अपना मीटर अपनी रीडिंग आप लांच की तखरीब से खिताब कहा
00:15बरक रिफ्तारी से बिजली चोरी में कमी करना होगी
00:18वजिर आजम ने बिजली के बिलों से टीव लाइसेंस फीस खत्म करने का भी ऐलान कर दिया
00:23वजिर तवनाई उवेस लगारी ने कहा वजिर आजम ने कहा था
00:27मीटर रीडिंग का इख्तियार आम आत्मी के हाथ में दो
00:30पावर डिविजिन के मताबक बिजली सारफीन मुकररा तारीख पर अपने मीटर की तस्वीर अप्लोड कर सकेंगे
00:37सारफीन बरवक्त रीडिंग देकर सबसेड़ी से महरूम नहीं होगे
00:40कराची समेट मुल भर के लिए बिजली सस्ती होने का इमका
00:44पावर डिविजिन ने मुल्क भर में एकसा टेरिफ के लिए दर्खास दायर कर दी
00:48नेपरा येकम जुलाई को समात कुने का
00:51पीपल्स पार्टी का हुकूमत में शामिल होने का इमकान
01:03नून लीग ने इतिहादी जमात को हुकूमत में शमूलियत की दावत दे दी
01:07जराय का दावा पीपल्स पार्टी और नून लीग की दर्मY проблем में दिए पहले मरहले में विपाकी हुकूमत में शمूलियत पर गुफतगू हुई
01:14पंजाब हुकूमत में पीपल्स पार्टी की शमूलियत पर अभी बात नहीं हुई
01:18ڈرائی کا کہنا ہے دونوں جماعتوں میں حکومت کو مزید مضبوط بنانے پر چند ہفتے پہلے رابطہ ہوا
01:25نون لیگ کی خواہش ہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کا حصہ بنے
01:35وزیراعظم شہباز شریف کی پرانے ساتھی چودھرے نصار علی خان کو نون لیگ میں واپسی کی دعوت
01:42وزیراعظم کی راولپنڈی میں سابق وفاقی وزیر داخلہ کے گھرامت ہوئی
01:46شادری نصار کی خیریت دریافت کی ملکی صورتحال پر تباتلہ خیال کیا
01:51نونک میں واپسی کی دعوت پر شادری نصار علی خان نے کہا ساتھیوں سے مشورہ کر کے آگاہ کریں گے
01:57شادری نصار علی خان نے رائش کا آمد پر وزیر آسم شہباز شریف کا شکریہ بھی آگاہ کیا
02:08سانہائے سوات میں لاپتہ ایک اور نوجوان کی لاش مل گئی
02:11دانیال کا تعلق مردان سے ہے
02:13دریائے سوات میں رسکیو آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا
02:17مجموعی طور پر چودہ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
02:20سیالکورٹ کا ایک شخص تاہا لاپتہ تین دن گزر گئے
02:25گنڈا پور سرکار کو ہوش نہ آیا
02:27بانس اور رسی جوڑ کر بنائی گئی کشتی خود کسی بھی وقت ہاتھ سے کشکار ہو سکتی ہے
02:32دریائے سوات کے کنارے تجابوزات کے خلاف گرانڈ آپریشن
02:35بائی پاس پر قائم فوڈ سٹریٹ میں متعدد ہوتلوں ریسٹورانٹس کو مسمار کر دیا گیا
02:41لوگوں کی مضاحمت کے باعث آپریشن کچھ ہی دیر بعد روکنا پڑا
02:44ہوتل مالکان اور عملے کا انتظامی افسران اور پولس پر پتھراؤ
02:49ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہو گئے
02:51پولس نے مضاحمت کرنے والے آٹھ افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا
02:55انتظامیہ کا کہنا ہے کل صبح دوبارہ آپریشن کریں گے
02:59ریسکیو اہلکار خالی ہاتھ آئے تھے یہ ریسکیو کا بریک ڈاؤن ہے
03:11خاجو آصف کہتے ہیں متاثرہ خاندانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی ہے
03:14اس حکومت پر پتہ نہیں کوئی قیامت ٹوٹی ہے یا نہیں
03:18وزیر دفاع نے دسکا میں متاثرہ خاندانوں سے تازیت کی
03:22وفاقی وزیر امیر مقام کی بھی دسکا آمد جانبہ کفرات کے لواحقین سے تازیت
03:28میڈیا سے گفتگو میں کہا
03:29कیپی حکومت کی ناہلی کی وجہ سے حادثہ پیش آیا
03:32कیپی حکومت کی ایمبلنسز تاحال اسلامباد کے تھانوں میں ہیں
03:36کوئی لینے نہیں آیا
03:38جانبہ کفرات کے ورسہ کی امداد کی جائے گی
03:41امیر جماعت اسلامی حافظ نئی مرحمان کی بھی متاثرہ خاندانوں سے تازیت کہا
03:46انسانی جانے چلے گئے
03:48وزیرہ بلیم گیم اور میمز بنانے میں لگ گئے
03:51صوبے کی حکمران جماعت کی بے حصی افسوسناک اور شرمناک ہے
03:55مشور اطلاق نے صوبائی حکومت کی کوتاہی کا اعتراف کر لیا
03:59بیریسٹرز سیف کہتے ہیں
04:01دیریاں میں پھنسے لوگوں کی امداد کر کے حکومت کو قیمت ہی جانے بچانی چاہیے دیں
04:05پی ٹی آئی کے ووٹرز کو دماغی معاینہ کرانا چاہیے
04:14وفاقی وزیر احسین اقوال کا ناروال میں تقریب سے خطاب کہا
04:18چیلنج کرتا ہوں پی ٹی آئی کا کوئی بھی حامی پنجاب میں اپنی حکومت کا ایک منصوبہ دکھائے
04:23پی ٹی آئی دور میں ملک تباہی سے دو چار ہوا
04:26کرپشن کے ریکارڈ قائم ہوئے
04:28کوئی اچھا منصوبہ نہیں بنا
04:30پی ٹی آئی حکومت کی نا تجربے کاری نا اہلی اور لوٹ مار کا خمیازہ ملک کو بھگتنا پڑا
04:36ہم دیفارٹ کے دہانے پر پہنچائے گئے
04:39معیشت کو بحال کرنے میں مصوب ہیں
04:41ہم نے اس حکومت کو چلنے دیا نہ اس کو چلنے دیں گے
04:50عوام کے بغیر ملک میں کسی حکمرانی کو نہیں مانتے
04:53ملک آئین کی پٹھری سے اٹھارنے والوں کے سامنے سیسا پلائی دیوار ہیں
04:58عوام کے فیصلے کے آگے سر تسلیم اخم کیا جائے
05:01مولانا فصل الرحمان کا بڑکرام میں جلسے سے خطاب کہا
05:05پاٹا کا خیبر پختونقہ میں انزمان کا فیصلہ غلط اور یقترپا ہے
05:09قبائل ناراض ہیں
05:10حکومت ہماری بات مانتی تو آج مسائل کم ہوتے
05:14حکمرانوں کے اندر سیاسی بصیرت نہیں
05:16سیاسی لحاظ سے وہ بالکل کو رہے ہیں
05:19حکومت نے نکاح سے متعلق غلط خانون منظور کیا
05:22آپ نے ایک جائز نکاح پر قطرن لگا دی
05:25گیس کا گردشی قرضہ کم کرنا ہے
05:32حکومت نے بوجھ گھریلو سارفین پر ڈال دیا
05:35سوئی ناردرن ہو یا سوئی صدرن گیس کی قیمتیں وہی
05:38مگر فیکس چارجز میں پچاس فیصد اضافہ کر دیا گیا
05:42نون پروٹیکٹڈ گھریلو سارفین سے اب پندرہ سو روپے فیکس چارجز لیے جائیں گے
05:47ڈیرڈ کیوبک میٹر سے زیادہ گیس استعمال کرنے والوں کو فیکس چارجز دو ہزار روپے دینا ہوں گے
05:52پروٹیکٹڈ سارفین کے لیے چارجز چھ سو روپے کر دیئے گئے
05:56اوگرہ نے نوٹفیکیشن جاری کر دیا
05:59شترال میں شدید گرمی کے باعث لیشیر پہ گلنے لگے
06:07دریائے شترال میں اس علاقے کئی علاقے زیرہ آب آگئے
06:11سیاحتی مقام اعیون میں دریائے نے رخ تبدیل کر لیا
06:14جس سے قریبی سڑکوں اور زمین کا کٹاؤ شروع ہو گیا
06:18دریائے شترال میں تقیانی کے باعث ائیپورٹ روڈ بھی متاثر ہوا
06:22اب پروٹیکٹرال کے علاقے یوپو، اناوز، پرکوسب اور غورو میں متاثر ہوئے
06:27لاہور میں تیز آندھی اور بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا
06:34گلبرگ، فروزپور، راوی روڈ اور کلمہ چاک سمیت مختلف علاقوں میں بارش
06:39آندھی کے باعث کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
06:42شیخ اپورا میں بھی بادل برس پڑے
06:44بجلی کے فیرر ٹرپ کرنے کے باعث بجلی کی فراہمی موت تل ہو گئے
06:48حادثات میں آٹھ افراد جان سے گئے
06:50ملک میں مزید بارشوں اور سہراب کا نیا لرڈ جاری
06:53آئندہ دو روز کے دوران بارش کی پیش گوئی
06:56اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخواہ، بلوچستان
07:00اور سندھ کے بیشتر شہروں میں بادل برسنے کی پیش گوئی
07:03کراچی میں بارش کے بعد سڑکوں کی بطرین صورتحال
07:11گارڈن کی مرکزی سڑک پر پانی جمع ہونے سے گڑھے پڑ گئے
07:15اردو بازار میں پانی جمع ہو گیا
07:18سائٹ ایریا حبیب بانک چرنگی کی سڑک بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار
07:21شہریوں کو مشکلات کا سامنا
07:23کراچی میں آج بھی کہیں بودھا باندی اور کہیں درمیانی شردت کی بارش متوقع ہے
07:28بارش کا سلسلہ کل صبح تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا انکار
07:32کراچی میں مونسون بارش ہیں
07:41ڈی ایچ اے میں سب سے زیادہ بارش رکارڈ کی گئے
07:44کنٹرونمنٹ بورڈ کلفٹن کے بروقت رین امرجنسی اقدامات
07:47بارش کے پانی کی نکاسی صفائی اور دیگر اقدامات سے
07:51ڈی ایچ اے میں پانی جمع ہونے اور دیگر مسائل سامنے نہیں آئے
07:58کراچی کی میرشپ پر ڈاکہ ڈالا گیا
08:03امیر جمعات اسلامی حافظ نعیم اور رحمان کہتے ہیں
08:06ہم سمجھتے رہے پی ٹی آئی کے بتیس لوگ دباؤ کی وجہ سے نہیں آئے
08:09لیکن ان کے لوگوں نے بتا دیا انہیں دباؤ سے زیادہ پیپلز پارٹی پسند ہے
08:14سینئر وزیر سن شرجین میمن کا جواب کہتے ہیں
08:18حافظ نعیم اور رحمان پنجاب میں بیٹ پیر سن کے بلدیاتی نظام کو ٹارگٹ کر رہے ہیں
08:22حد یہ ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ہوئے ہی نہیں
08:26لگتا ہے حافظ نعیم اب تک میر نہ بننے کے صدمے سے نہیں نکلے
08:30سن میں بلدیاتی نظام اپنی آئینی حدود میں کام کر رہا ہے
08:41ہم نے بھارت کو بنیان و مرسوس میں دھول چٹائے
08:44بھارت اس ناکامی کا بدلہ لینے کا موقع تلاش کر رہا ہے
08:47گورنر سن کامران ٹیسوری کا کہنا تھا ہمیں آپس کے اختلافات ختم کرنا ہوں گے
08:53بھارت اور اسلام دشمنوں کو کوئی موقع نہیں دیں گے
08:56ایران نے مسلمانوں کی لڑائی لڑی انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں
09:01پاکستانی فلسطینیوں پر دھائر ظلم پر خاموش نہیں رہیں گے
09:09پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی بلند مقام پر دنیا کے ٹاپ ہنڈرڈ پاسپورٹ میں شامل
09:15ہنڈرڈ پاسپورٹ انڈیکس کی رپورٹ میں پاکستان کو زیادہ ممالک ویزا فری ویزا آن آرائیول سہولت دے رہے ہیں
09:21مشیر وزارت خزانہ خورم شہزاد کا کہنا ہے
09:25پاسپورٹ درجہ بندی میں بہتری بین الاقوام اعتماد اور پاکستان کی سفارتی کوششوں کا ثبوت ہے
09:36پنجاب اسمبلی کے 26 اپوزیشن نرکان کی موت تلی
09:40اپوزیشن اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن کا اختیار کھو بیٹھی
09:4426 ارکان موت تل ہونے کے بعد اپوزیشن کے ارکان کی تعداد دوناسی رہ گئی
09:49جبکہ اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن پر 93 ارکان کے دستخط درکار ہیں
09:54پنجاب اسمبلی کی تمام اسٹیننگ کمیٹیوں سے اپوزیشن چئر پرسنس کو ہٹانے پر کام شروع کر دیا گیا
10:00حکومتی ارکان کی جانب سے اپوزیشن چئر پرسنس کے خلاف تحریک ادم اعتماد کی تیاری
10:06جسٹس سرفراس جوگر اسلامباد ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج بن گئے
10:14صدر آچف علی زرداری نے ہائی کورٹ کے ججز کی سینئورٹی کا جوائزہ لے کر فیصلہ کیا
10:18صدر نے تین ہائی کورٹ ججز کو مستقل طور پر اسلامباد ہائی کورٹ منتقل کر دیا
10:23جسٹس سرفراس جوگر پہلے جسٹس محسن اختر قیانی دوسرے اور جسٹس میاغل حسن اورنگزیر
10:30سینئورٹی میں تیسرے نمبر پر آگائے نوٹفیکیشن جاری
10:33پاک پتن کے نجی ہسپتالوں میں دو ہفتوں کے دوران بیس بچے جام بہا
10:42ڈی سی کی سفارش پر کمیشنر ساہیوال نے تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی بنا دی
10:47آکسیزن کی کمی کے شکار بچے نجی ہسپتالوں سے جسٹس ریک ہسپتال لائے گئے تھے
10:52ظلائی انتظامیہ نے متعدد غیر ریجسٹرڈ نجی ہسپتال سی کر دیئے
10:57سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کی زلہ دکی میں انٹیلیجنس پیس راپریشن
11:04فائرنگ کے تباتلے میں دو بھارتی حمایت کے آفتہ دہشتگرد جہنم واسل
11:08دو گرفتار اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد ورامر
11:12آئی ایس پی آر کا کہنا ہے سیکیورٹی فورسز بھارتی حمایت کے آفتہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرازم ہیں
11:18بھارتی خفیہ ایجنسی راک کی بڑتی ناکامی اور عالمی سطح پر اسوائی نے موڈی حکومت کو سربراہ بدلنے پر مجبور کر دیا
11:26بھارتی حکومت نے راوی سنہا کو توسیح دینے کے بجائے پراگ جین کو اپنی خفیہ ایجنسی راک کا نیا سربراہ بنا دیا
11:34موڈی حکومت پاکستان سے حالیہ کشیدگی میں موکی کھانے پر اپنی خفیہ ایجنسی راک اچیف تبدیل کرنے پر مجبور ہوئی
11:41نائب وزیراعظم عصاد دار اور ترک وزیر خارجہ خاکان فدان کے درویان ٹیلیفانک رابطہ
11:52ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماوں نے دو طرفہ امور پر تعاون
11:57ناسیان ریجنل فورم اجلاس اور علاقائی صورتحال پر گفتگو کی
12:00آسیان ریجنل فورم اجلاس دس اور گیارہ جولائی کو کوالا لمپور میں ہوگا
12:05معامل خصوصی بلال بن ساقب کی امریکہ میں عالی سطح ملاقاتوں سے
12:12کرپٹو سفارتکاری کا آواز معروف کمپنی ورل لیبرٹی فائنانسل کے ساتھ
12:16پاکستان کی شراکتداری امریکی سرمایہ کاری کی راہ ہمواد ہو گئے
12:20بلال بن ساقب نے کہا پاکستان اب امداد نہیں بلکہ معاشی جدت کی بنیاد پر
12:26عالمی تعلقات قائم کر رہا ہے انقلابی اقدامات کی بدولت پاکستان
12:30ڈیجٹل سفارتکاری اور جدید معیشت کی جانب گامزن ہے بلال بن ساقب کی
12:35قیادت میں پاکستان کرپٹو کانسل نے اسٹریٹیجیک بیٹکوائن ریزرف کا
12:39اعلان کیا ہے
12:40محکمہ تعلیم آزاد کشمیر بھی اے آر وائے بی گلوبل سے ملکر سٹیم
12:50ایڈوکیشن کے فروغ کے لیے کوشاں وزیر تعلیم آزاد کشمیر دیوان علی خان
12:55چلتائی کہتے ہیں آؤ ملکر بنائے پاکستان کی سوچ کے ساتھ سٹیم پروجیکت
13:00کو پورے آزاد کشمیر کے تعلیمی ادارہ میں متعارف کرا رہے ہیں جو
13:04ہونے ہار طلبہ کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگا تعلیم کے فروغ کے
13:08بڑے کاؤس میں بیت الاسلام ٹرسٹ کا اشتراتی ہے
13:11آن لائن سرمایہ کاری کا لالچ دے کر اربو روپے کا فراڈ کرنے والے
13:18دو ملزمان دھر لیے گئے ملتان سے گرفتار ملزم جالی تجارتی منصوبوں
13:22کے ذریعے اربو روپے بٹور چکے تھے سیبر ٹرائم انویسٹیگیشن
13:26یونٹ کے مطابق ملزمان نے جنوبی پنجاب کے شہریوں سے بیس
13:30عرب روپے کا فراڈ کیا
13:31ایران نے آئی اے ای اے سربراہ رافل گروسی پر ایٹمی تنصیبات
13:38کا دورہ کرنے پر پاوندی لگا دی وزیر خارج عباس اراختری کہتے ہیں
13:42رافل گروسی کا دورہ بیمانی ہوکا اور ممکن ہے یہ بدنیتی پر مبنی ہو
13:47آئی اے اے اے کے سربراہ رافل گروسی کہتے ہیں
13:51ایران کی جہوری تنصیبات مکمل تباہ نہیں ہوئی
13:54پہران چند ماہ میں توبارہ یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
13:58غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جا رہی ہے
14:03چوبیس گھنٹے میں اکیاسی فلسطینی شہی
14:06اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ
14:08ساتھ اکتوبر دوہزار تئیس کو اسرائیل پر حملے کی منصوبہ بندی
14:11اور آپریشن میں شریک حماس کے اہم لیڈروں میں سے ایک کو شہید کر دیا
14:15حکام محمد عیسیٰ علیسہ کو سابرہ کے رواحی علاقے میں شہید کیا گیا
14:20تل ابی پہ بھی نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کے خلاف
14:28امام کا جمعہ غفی سڑکوں پر نکل آیا
14:30مظاہرین کنیتن یاہو سے غزہ میں فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ
14:36غزہ پر اسرائیلی جارہیت کے خلاف سوئی جن میں ہزاروں افراد کا احتجاج
14:40برطانیہ میں کانسٹ کے دوران اسرائیل مرد آباد کے نعرے لگ گئے
14:44فلسطین کو آزاد کرو کا مطالبہ
14:47گلوکاروں نے کہا انشاءاللہ فلسطین ضرور آزاد مکا
15:00امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کا پھر اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی کا مطالبہ
15:08سوشل میڈیا پر بیان میں کہا غزہ میں مہدہ کریں اور یرغمالیوں کی واپسی کو ممکن بنائیں
15:14ڈانلڈ ٹرمپ کرپشن میں ملوث اسرائیلی وزیر آزم کی حمایت میں پھر بول پڑے
15:19سوشل میڈیا پر لکھا نیتن یاہو کو جانے دیا جائے
15:22انہیں بڑے کام کرنے ہیں
15:23اسرائیل میں جو نیتن یاہو کے ساتھ کیا جا رہا ہے وہ خوفناک ہے
15:27نیتن یاہو کے خلاف عدالتی کاروائی ایران اور حماس سے ڈیل میں رکاوٹ بنے گی
15:31ایشین یوتھ گرلز نیٹ بول چیمپنشپ میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹرک
15:45میزبان جنوبی کوریا کو بھی شکست دے دی
15:47چھے کے مقابلے میں 91 سکور سے شاندار فتح حاصل کی
15:51قومی ٹیم کی گروپ میں چھے پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن
15:54پاکستان کا چوتھا مقابلہ کل جاپان سے ہوگا
15:57شہرے پر خوشی کا اظہار لیکن الگاراز سے گہرے تعلقات پر انکار
16:04مرطانوی ٹینسٹار ایمر ایجوکانو افواہوں پر بول پڑی
16:08صحافی کے سوال پر مسکراتے ہوئے کہا
16:10کارلوس الگاراز صرف اچھے دوست
16:12اور عظیم صوفی بزرگ بابا فرید الدین گن شکر کے
16:18اس کی تقریبات پاک پتن میں جاری
16:20ظاہرین کو گرمی اور حب سے بچانے کے لیے
16:22اپدامات دربار کے راستوں پر پانی کی سبیلیں
16:25طبیعی امداد کے لیے ہیلتھ کیمپ بھی قائم
16:28موسیقی

Recommended