Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#kpk #senateelections #pti #Kohistancorruptionscandal #aliamingandapur #weather #Karachi #headlines

Karachi to receive heavy rain, thunderstorm today

PDMA warns of flooding, landslides as monsoon hits KP hard

Trump says he thinks 5 jets were shot down in India-Pakistan hostilities

CM Punjab pays tribute to flood rescue martyr ‘Haider Ali’

Pakistan extends airspace ban on Indian planes

NEPRA notifies KE’s multi-year tariff despite govt’s revision plea

Mohsin Naqvi denies backdoor diplomacy with India

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:29پاک فضائیہ نے دنیا کے بڑے فضائی افواج میں اپنا مقام منایا
00:32قوم کے لئے فقر کا لمحہ ہے
00:35ایجیان انڈر سکسٹین والی بال چیمپنشپ میں پاکستان کی شاندار پتہ
00:50فائنل میں ایران کو دلچسپ اور سنسنے خیز مقابلے کے بعد تین دو سو شرکستی
00:55پہلے دو سے ٹھارنے کے بعد پاکستان کا شاندار کمبا
00:59پاکستان ٹیم نے لگتا تین سے جیت کا ٹائٹ ہلپ اور پی ٹی آئی میں اختلافات برقرار
01:04قائب پختون خواہ میں سینٹ کابلہ مقابلہ انتخاب پی ٹی آئی کے لئے چالنج بن گیا
01:08کورنگ امید باروں کا دست پردار نہ ہونے کا فیصلہ
01:11ارفان سلیم نے کہا قائب پختون خواہ میں سینٹ انتخابات میں جو کھیل کھیلا جا رہا ہے
01:15اس کے خلاف کھڑے ہیں
01:17بانی کے نظریہ اور نام پر بنی اسیمڈی پر کسی صورت دھبا نہیں لگے دیں گے
01:21قرم زیشان نے کہا بات سینٹ الیکشن سے بہت آگے نہیں کر چکی
01:24بانی پی ٹی آئی جن سے بات نہیں کرنا چاہتے ان سے گرچو اور منظور نہیں
01:28نہ جھکیں گے نہ دستوردار ہوں گے
01:30پی ٹی آئی کا خیبر پختون خواہ میں سینٹ الیکشن بلا مقابلہ کرانے کا فیصلہ
01:35شیخ وقاس اکرم کہتے ہیں
01:36جہنرل نشستوں پر مراث سید فیصل جاوید
01:39سیاسی کمیٹی نے باقی امیدباروں کے ایک کاغذات واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے
01:54حکومت اور آپوزیشن کے تیشدہ فارمولے کے تحت پی ٹی آئی کو چھے اور آپوزیشن کو پانچ نشستیں ملیں
02:00قائب پختون خواہ میں سینٹ کی ٹکٹو کے لیے پی ٹی آئی میں بولیاں لگیں
02:08پارٹی برکرز ہار گئے نوٹوں کی چمک جیت گئی
02:11وزیر اطلاع پنجاب عزمہ بخاری کہتی ہیں پی ٹی آئی رہنماؤں نے خود اپنی لیڈرشپ کو بے نقاب کیا
02:17بانی پی ٹی آئی بھی ہارس ٹریڈنگ میں برابر کے شریک ہیں
02:20کارکنوں پر ایٹی ایمز کو ترجیح دی گئی
02:22کارکن صرف مار کھا رہے ہیں
02:24موسمی پرندے اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں
02:27اسلحہ و شراب برامدہ کی کیس میں
02:38وزیرالہ خیبر پختنخواہ علیہ امین گنڈاپور کے وارنٹ جاری
02:41اسلامباد کے ڈسٹک این سیشن کورٹ کا
02:43علیہ امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
02:46عدالت نے وزیرالہ کی حاضر سے استثناء کے درخواست مصرد کر دی
02:49ہنگو کے علاقے زرگری اور شناوری میں
02:57پولس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا آپریشن
02:59نو دہشتگرد حلاق دی پیو خالد خان اور ایسے چو نبی خان زخمی
03:03آئی جی خائب پختنخواہ کا کہنا ہے
03:05دی پیو ہنگو کو تین گولیاں لگی
03:07ان کی حالت خطرے سے باہر ہے
03:09وزیر داقلہ موسی نقوی کا دی پیو ہنگو سے رابطہ
03:12خیریت دریافت کی اور ان کے حوصلے کو سراہا
03:15وزیر داقلہ نے کہا دہشتگردی کے خلاف جانموی آخری فتح تک پورا زمد
03:19پنجاب سملی نے حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب
03:31اپوزیشن کے چبیس معتل عرقین کی بہالی جلد متوقع
03:34سپیکر پنجاب سملی نے ناہلی کے لیے دی جانے والی درپاس مصرد کر دی
03:38مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد سپیکر پنجاب سملی نے درافت پر دستخط کر دی
03:42سپیکر پنجاب سملی کا حکومتی درپاسوں کو خارج کرنے کا ڈراف سامنے آ گیا
03:47مطلع میں کہا گیا بجھر ڈسپلاس میں ہنگا مرائی پچار الگ الگ درپاسوں میں
03:51ناہلی سے متعلق سوالات اٹھائے گئے
03:53درپاس گزاروں نے انامہ کیس میں غیر جمہوری عدالتی پیسنوں کا حوالہ دیا
03:58آئین کیارٹیکل اٹھاون باسٹھ اور چونسٹھ کو غیر جمہوری قوتوں نے استعمال کیا
04:02عوامی نمائندے کو ناہل کرنا عوام کے حق کے نمائندگی سے محروم کرنے کے مترادف ہے
04:08ترخواستوں کو الیکشن کمیشن بھیجنا آئینی دھانچے کو کمزور کر سکتا ہے
04:12ترخواستوں پر فیصلہ ہوتا تو یہ ایوان میں آزادی اظہار رائے کو ختم کر دیتا
04:16وزیراعالہ پنجاب مریم نواز چکوال پہنچ گئی
04:32بارشوں کے دوران جابہ کفراد کے ورسہ کو دس دس لاکھ روپے دینے کا اعلان
04:37اپنی زیر صدارت اجراس میں بارشوں کے بعد کی صورتحال کا جائزہ
04:41مریم نواز نے تمام پلوں کی بحالی اور جہلم روڈ پر ستیل پل بنانے کی ہدایت کر دی
04:45بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں بند راستے کھول دیے گئے
04:50پنڈ دادن خان جہلم روڈ کلر کہار متہ خود روڈ اور چکوال روڈ کو لینڈ سلائڈنگ کے بعد کلیئر کر دیا گیا
04:57راول پنڈی کو ولی دھوک بریچ روڈ پر پڑھنے والا شگاہ بھر دیا گیا
05:11بارشوں کے بعد راول ڈیم بھر گیا
05:13پانی کے سطح سترہ سو چالیس فٹ تک لانے کے لیے اس پلویس کل صبح چھے بجے کھولے جائیں گے
05:18جو پانچ کھنٹے کھولے رہیں گے
05:20اس وقت ڈیم میں پانی کے سطح بلن ترین سطح سترہ سو اٹھالیس فٹ تک پہنڈ گئی
05:25راول ڈیم کے قریبی علاقوں کے رہائشوں کو احتیاطی تدبیر اختیار کرنی کے ہدایت
05:29درائے چناب میں قدرباد کے مقام پر پانی کے سطح میں بہتدری جیساف تھا
05:33ان بارشوں کے دوران عبام کے تحفظ کے لیے تیاریاں مکمل کر دی
05:40بلدیاتی اداروں کے عاملے کی چھٹیاں منصوب کر دی
05:43سینئے صبح وزیر شرجین میمن کہتے ہیں نشیبی علاقوں میں ڈی وارٹرنگ پمپس لگانے کے اقدامات کر لیے
05:48کراچی کے اول سیٹی ایریا میں 69 خطناک امارتوں کی نشان دہی کر لی
05:5210 امارتیں ایک عاملی ورسہ کرا دی گئی ہیں
05:55کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی
05:58شہری خطناک امارتیں فوری خالی کریں حکام بھی ساتھ تعبون کریں
06:02بھارت کے لیے پھر شرمندگی امریکی صدر نے بھی پاک بھارت جنگ میں پانچ بھارتی تیاریں مار گرانے کے تذریع کر دی
06:17کہاں پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں پانچ جنگی تیاریں گرائے گئے
06:21صورتحال انتہائی خراب تھی
06:23ایڈپین جنگ کا خطرہ تھا میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رتوائی
06:27دونوں کو امریکہ سے ٹویڈ ڈیل کی آفر کی
06:29امریکہ کو دنیا کا کرپٹو دارل حکومت بنا رہی ہیں
06:32کرپٹو میں امریکہ سب سے آگے ہے
06:35پانینز پلک کے متنازشکوں کے خلاف
06:42کراچی اور لہور کے تاجوں کی ہرتال
06:44بیشتر مارکٹس بند
06:46تاجوں کا کہنا ہے
06:47حکومت ایف پی آر کے لا محدود اختیرات واپس دیں
06:49تاجوں کو رلیف فرام کریں
06:51صدر کراچی چیمبر زابید بلوانی نے کہا
06:54مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ہرتال کا دورانیاں بڑھا دیں گے
06:57گرفتاری کے احکامات دے کر
06:59محشت کو کیسے چلائے جا سکتا ہے
07:01حکومت سے مذاکرات کے بعد
07:02ایف پی سی سی آئی نے ہرتال کی کالڈ واپس لے لی
07:05صدر آتف اکرام کا کہنا ہے
07:07حکومت نے متنازشکیں واپس لے لیں
07:09تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی
07:11جماعت اسلامی کا اکال اسلام آبابا سمیت
07:24تمام بڑے شہروں میں دھرنے کا اعلان
07:26حافظ نیم الرحمان کہتے ہیں
07:27پیٹرول اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں
07:30سینٹ الیکشن ہو یا اپنی تنخواہ بڑھانی ہو
07:33تو سب ایک ہو جاتے ہیں
07:34عوام کے مسائل کی بات آیا تو اتفاق نہیں ہوتا
07:37مریم نواز اور بلاول بھٹو کی موف بجدی کے وعدے کہاں گئے
07:40بجدی کے بلوں میں اس لیپ سسٹم نامنظور
07:43صرف استعمال کے مطابق بل دیا جائے
07:45بلوں میں تمام ٹیکس ختم کیے جائیں
07:47گورنر سینٹ کامران ٹسوری کا ہیدر آباد کا دورہ
07:57لطیف آباد نمبر بارہ
07:59فتح چاک خالی روڈ اور ملقائی علاقوں میں
08:01شہروں سے ملاقات کی
08:02گورنر کامران ٹسوری نے کہا
08:04بارج کی وجہ سے ہیدر آباد کے رہائشوں کو
08:06مشکل دن دیکھنا پڑے
08:07ایسے وقت میں انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے
08:10تاجروں کو دوبارہ ان کے پاؤں پر کھڑا کریں گے
08:12گورنر سینٹ نے نقصان کا تقوینا لگا کر
08:15عبامی نمائندوں کو دینے کے دائے
08:16کوئستان کرپشن سکینڈل میں گرفتا شاہ
08:25ملزمان کا پانچ روزہ جسمانی ریمان منظور
08:27پشابر کی احتساب عدالت نے ملزمان کو نیف کی حوالے کر دیا
08:31ملزمان نے ملی بھگت کر کے
08:32سرکاری اکاؤنٹ سے 36 ارب روپے سے زائد دراکم نکلوائی
08:36مری میں گرائے جانے والے پلازے کے مالک کا انتقامی کاروائی کا الزام
08:39اور انگزیف خان نے کہا پلازہ بنانے کے لیے
08:42چار ملین ڈالر دوبائی سے پاکستان منتقل کیے تھے
08:44ان کے پاس مری پلازہ کے تمام منوسیز موجود ہیں
08:47بانی پی ٹی آئی کو ہٹانے کے بعد میرے پلازے کو سیل کیا گیا
08:51کنٹرول لائن کے دون اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج جامع علاق پاکستان منا رہی ہیں
09:08انیس سولائی انیس سو سینٹالیس کو کشمیریوں نے اسی نگر میں پاکستان سے علاق کی قرارداد مضور کی
09:13صدر آسف علی زرداری کہتے ہیں جو میں علاق کشمیریوں کے پاکستان سے پتری اور دائمی نشتے کی علامت ہے
09:19یقین ہے کشمیری قوم بھارتی تسلل سے ضرور آزاد ہوگی
09:23وزرعظم شباز شیف نے کہا دس لاکھ بھارتی فوج کے درندگی اور سپاقیت کشمیریوں کے عظم کو غیر متزلزل نہیں کر سکی
09:30حکومت پاکستان اور عوام کشمیری کی حق خدرادیت کی سپارتی اخلاقی اور سیاسی معیت جاری رکھیں
09:43پاکستان میں پولیس کی تاریخ کا پہلا جدید ترین اسپتال تکمیل کے قریب
09:55اسلام آباد میں 252 بستروں پر مشتمل عمارت کی تعمیر مکمل
10:00پفاقی وزیر داخلہ کا پولیس ایڈکوارٹس میں زیادہ تعمیر ناشر پولیس اسپتال کا معاینہ
10:05موسی نقوی کے اسپتال کی فنشنگ کا کام جنگ مکمل کرنی کے ہدایت
10:09اسپتال کے ساتھ پانچ سو سے زائد نرسز کی تربیت کے لیے انسٹیٹیوٹ بھی
10:13قائم کیا جا رہا ہے
10:14وزرعظم محمد شہباز شریف سے پاکستانی کانٹینٹ کریٹر طلحہ احمد کی ملاقات
10:27وزرعظم کی دیجٹل پریٹ فارم پر کامیاب کانٹینٹ کی تاریخ
10:30طلحہ احمد کو ان کے ٹیلنٹ کے اعتراف میں احزاز شیلڈ اور ٹیبلٹ دی دیا
10:35وزرعظم نے کہا پاکستان کے نوجوان بلکہ بچے بھی آج دنیا میں اپنی صلاحیت بنوا رہی
10:40موزنبیق کے قریب اطالبی بحری جہاز پر پاکستانی عملہ پھس گیا
10:49جہاز کے کپتار محمد اسلام آمیر شہزاد اور نجات علی محسور
10:53جہاز پر کھانا اور پانی ختم اندھن بھی ختم ہونے کے قریب
10:56اطالبی جہاز کے مالک اور موزنبیق کے دمیان ادائیگیوں کا معاملہ کئی بہاں سے جاری ہے
11:01عملہ تنخواہوں سے بھی محروم ہے
11:03وزیر بحری امور محمد جنید انور چودی کی موزنبیق میں پھسے پاکستان کی پوری مدد کے ہدایت
11:08ڈی جی پورٹس اینڈ شپنگ نے کیپٹن محمد اسلام سے رابطہ کیا
11:12جہاز کے کپتار محمد اسلام کا کہنا ہے
11:14موزنبیق میں پاکستانی سفارت خانہ نہ ہونے کے باعث رابطے میں دشواری پہ
11:18K2 سر کرنے کی کوشش میں ایک اور مہم جو جانباہا گودشتہ روس لاپتہ ہونے والا کوپیما کی لاش مل گئی
11:34افتخواہ صد پارہ برپانی تودے کی عزت میں آگئے تھی
11:37حاصل میں تین غیر ملکی کوپیما زخمی ہوئے
11:40حاصل بیس کیمپ ون سے پانسو میٹر آگے پیش آیا
11:43اسرائیلی وزیراعظم کی ہر دھرمی برقرار جنگ بندی معاہدے سے انکار
11:52حماس کے راہنما ابو عبیدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنا چاہتے ہیں
11:57لیکن نیتن یاہو معاہدے کے لیے تیار نہیں
11:59اسرائیل سے طویل جنگ لڑنے کے لیے تیار ہیں
12:02غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری
12:0424 فنٹوں میں مزید 51 فلسطینی شہید
12:07امداد کے منتظر 12 فلسطینی بھی لکمایا جلبر
12:13امیرکہ نے یوکرین کے صدر زلینسکی کو جبری طور پر ہٹانے کا فیصلہ کر لیا
12:25امیرکی صحافی کا دعویٰ کہا
12:27یوکرین کے صدر نیودہ چھوڑنے سے انکار کیا
12:29تو انہیں زبردستی ہٹا دیا جائے گا
12:31یوکرینی پوٹ کے سابق کمانڈر انچیف اور برطانے میں
12:34یوکرین کے صفیر زلینسکی کے ممکنہ متبادل ہوں گے
12:37تبدیلی چند ماہ میں تو متوقع ہے
12:43ایک دن میں سنوکر کے دو عالمی ٹائٹل پاکستان کے نام
12:49محمد آصف اور حسنین اکتر والچیمپین بن گئے
12:52سنوکر کنگ محمد آصف نے بھارت کے برجیش دامانی کو دھول چٹا کر
12:56ماسٹرز کٹیگری کا ٹائٹل جیتا
12:58آئی بی ایس ایف سنوکر چیمپینشپ میں
13:01انڈر سیونٹین کا تاج بھی پاکستانی کی ریس کے سر سجا
13:03محمد حسنین اکتر ویلز کے رائلی پاون کو
13:06چار صفر سے آؤٹ کلاس کر کے ٹائٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
13:11پاک پگلہ دیش ٹی ٹوئنڈی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا
13:20ٹرافی کی رونمائی تینوں مارچ میر پور دھاکہ میں کھیلے جائیں گے
13:23ہلاڑیوں نے شیر بنگلہ سیڈیم میں ٹویننگ سیشن میں حصہ لیا
13:26بیلنگ کے ساتھ نیت میں بھرپور مشکے کی
13:29جبتان سلمان علی آقا کامیابی کے لئے پور امیر کہا
13:32سیریز جیت نے کہا دفعے کر آئے
13:34یوائی پا ویمنز یورو چیمپنشپ سے مزدان ٹیم کا سفر تمام
13:46اسپین نے یک طرف مقابلہ جیت کر سیمی پانل کا ٹکٹ کٹا لیا
13:49سوزلینڈ کے اخلاف دو سفر سے میدان مانگا
13:51پانل میں ریسائکلی اسپین کا ٹاکرا فرانس یا جرمنی سے ہوگا
13:59اور بولیوڈ ادھکا شاہ روخان کو شوٹنگ کے دوران چوٹ لگ گئی
14:04علاج کے لئے امریکہ منتقل ڈاکٹرز نے ایک ماہ آرام کم بشورہ دے دیا
14:08انسٹھ سال کے شاہ روخان کو ممبئی میں سٹنٹ کے دوران چوٹ لگی

Recommended