Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Kurulus Osman UrdAu I Season 6 - Episode 20

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:27میں کل آپ کی میزبانی کرنا چاہتا ہوں اور ایک اہم بات بھی کرنی ہے آپ سے
00:30میں دعویٰ کرتا ہوں اس دعوت میں شرکت کرنا
00:33آپ کے لئے فائدہ مند ہے
00:35کاراسی سردار
00:57یہ جگہ کا آخری حفاظتی دستہ تھا
01:08چلیں اب چل کر اس کل کو ان کے سروں پر گرا دیں
01:11ان پر ایسا حملہ کریں
01:13کہ ان کی نسلیں بھی کبھی بھول نہ پائیں سردار
01:16رکو
01:17ہم انتظار کریں گے
01:20ہم نے ان کے سارے حفاظتی دستے ختم کر دیئے جناب
01:23میرے حضور یہ حملہ کرنے کا وقت ہے
01:25ایسے یہ
01:26مگر لوکاس
01:28کل پل کی تعمیر کے لئے درکار دی کر سامان لے کر آئے گا
01:32جیسے ہی وہ وہاں آئے گا
01:34اسے اور پل کو ایک ساتھ دباہ کر دیں گے
01:37اسے بتائیں گے کہ ہمارے خلاف کھڑے ہونے کا کیا مطلب ہے
01:41وہ اس سب کی قیمت عدا کریں گے
01:44بہت جال
01:55ایشہ خاتون
02:01ایک مہم پر جا رہا ہوں میں
02:04اس لیے میری واپسی تک شرارت مت کرنا کوئی
02:08کیا لگتا ہے اس پر اکیلے جانے دوں گے آپ کو میں
02:11میں بھی آپ کے ساتھ چلوں گی
02:13اگر تم ساتھ چلو گی تو کھانا کون تیار کرے گا
02:18آلگن خاتون سے کہہ دوں گی میں
02:22وہ تیار کر دیں گی
02:24آئیشہ
02:28یہ خنجر تمہیں کہاں سے ملا
02:33یہ صندوق کھولنے سے میں نے منا کیا تھا نا تمہیں
02:40غازی کے پاس دلوار ہے اپنی
02:43میرے پاس کچھ نہیں ہے
02:45تو کیا کرتی میں
02:46کیا اسے بہتر ہونا چاہیے مجھ سے
02:48آپ ہمیشہ مجھ پر غصہ کرتے ہیں
02:54یہ خنجر آپ کے دادا کا ہے جانتی ہوں
02:59اسی لئے کسی کو ہاتھ نہیں لگانے دیتے
03:01ہاں یہ خنجر
03:06سلیمان شاہ میرے دادا
03:10اور میرے والد سنگور دیگن کا ہے
03:24ہماری رگوں میں کائی خون دوڑ رہا ہے
03:26یہ بات صرف ہم دونوں جانتے ہیں
03:29واپس آ کر
03:30دلوار لے کر دوں گا تمہیں خوش ہو اب
03:32لیکن
03:35تمہیں ایک وعدہ کرنا پڑے گا مجھ سے
03:38اس صندوق کو اب کبھی نہیں کھولوگی
03:41وعدہ
03:43آہ میری پیاری بیٹی
03:46میں چلتا ہوں اب
03:49اتنے زیادہ وعدے کرواتے ہیں آپ مجھ سے کہ
04:05میں بھول جاتی ہوں کہ کیا کیا وعدے کیے ہیں
04:07اللہ تمہارا راستہ آسان کرے
04:12میری دعائیں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہیں
04:14بہت شکریہ والدہ
04:19شہزادہ اورہان
04:21میں چاہتا ہوں کہ مجھے اپنے ساتھ لے جائیں آپ
04:24کیونکہ مجھے راستے کی معلومات ہیں
04:26اللہ خوش رکھے اللہ پائے
04:28چلیے
04:29بھائی
04:36بھائی
04:39میں بھی ساتھ چلوں گے آپ کے
04:41اس خطرے میں اکیلے نہیں جانے دے سکتی آپ کو میں
04:44فاطمہ
04:45تمہیں یہیں رہنا چاہیں
04:47والدہ کو تمہاری ضرورت ہے
04:50چلو جلدی کرو
04:55اور ہمیں
05:04گونجا خاتون کو اس حال میں اکیلے بلکل نہیں چھوڑنا چاہیے
05:11بھائی
05:12وہاں بہت خطرہ ہے
05:14اور آپ بہت کم سپاہیوں کے ساتھ جا رہے ہیں
05:16شہزادہ
05:17سنا ہے کہ آپ کسی محاذ پر اکیلے جا رہے ہیں
05:22میری خواہش ہے
05:25اس محاذ میں مجھے بھی ساتھ لے جائیں آپ
05:27اللہ راضی ہو تم سے
05:29چلتے ہیں
05:32چلو سپاہیوں
05:40تم یہاں کیوں کھڑے ہو
05:56چلو جلدی سے
05:57کوئی ضرورت نہیں
05:59یوسف جانا چاہتا ہے تو وہ جائے
06:02چلو جاؤ
06:06کیا ہوا سروجا صاحب
06:08آپ بھی آئیں گے
06:10آپ جس مقصد کے لئے جا رہے ہیں
06:12اس میں
06:14میں آپ کا ساتھ دینا چاہوں گا
06:17میں بھی آپ کے ساتھ آنا چاہوں گا
06:19اجازت دیکھیں
06:20آپ کو شکریہ ہاں چاہیے
06:26شکریہ والدہ
06:40بسم اللہ الرحمن الرحی
06:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:58اللہ تمہارا حامل ناصر ہو گی جہاں
07:06بالا خاتون
07:08شہزادہ اوران کہاں گئے ہیں
07:10بتائیں گی نہیں ہمیں
07:14میرے لئے بہول آنے والا ہے اوران
07:16حضر خاتون
07:18موسیقی
07:32فاطمہ
07:34اپنے بابا کے پاس قاسد بھیجو
07:36ارحان کو اس آگ میں اکیلا نہیں بھیج سکتی میں
07:38جو حکم والدہ
07:42موسیقی
07:56موسیقی
08:26موسیقی
08:46آرکا دیوس
08:47میں چاہتا ہوں کہ اس پل کی تعمیر جلد از جلد مکمل ہو جائے
08:50اور اسی پل کے ذریعے اسمان کا خزانہ ختم ہو جائے گا
08:53برسہ کے جو ترپ قیدی ہیں انہیں یہاں لائے گیا ہے
08:56بس وہی یہ کام کریں گے
08:59جیسے ہی یہ ہو جائے گا
09:01انہیں مار دیا جائے گا
09:03صحیح کہ انہیں زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں
09:05اس پل کی وجہ سے
09:13ترک ایک دوسرے کے دشمن ہو جائیں گے
09:16کراسی جیت جائے گا
09:17اور اسمان حسد میں آ کر اس پر فار کرے گا
09:21جلد
09:31جلد
09:40جلد
09:44موسیقی
10:14یا
10:24باشو
10:25یا
10:26لانتون
10:44عثمان
10:53عثمان
10:57لوکاس
11:07محاری مات بن گرایا
11:09فضل بریمان
11:13قوضان دین دستورتے مدد طلب کرو
11:16سپاہیوں
11:18خملا
11:20توفہ اچھا لگا مجھے
11:39بہت شکریہ
11:43مگر میں اسے قبول نہیں کر سکتی
11:50جب آپ سے میری پہلی ملاقات ہوئی تھی
11:53تو آپ سے کیا کہا تھا میں نے
11:58کہ آپ کا تعلق ایک عالی خاندان سے ہے
12:04اسی لیے اس طرح کے زیور آپ ہی پر جچیں گے
12:08بیگم خاتوم
12:09ٹھیک ہے
12:13ابھی مت پہنیے گا اسے
12:20مگر اسے اپنے پاس رکھیں
12:24جس وقت آپ میرے ساتھ
12:28تعاون کریں گی
12:30اور جب آپ میری صف میں
12:33کھڑی ہو جائیں گی
12:35اس وقت پہن لیجئے گا
12:37تو آپ کا مطلب
12:40یہ ہار عثمان سردار کے ساتھ
12:43غداری کی نشانی ہے
12:44کراسی کے ساتھ
12:47صداقت کی نشانی ہے بیگم خاتوم
12:50میں عثمان جیسا نہیں ہوں بیگم خاتوم
12:57جو توفہ دے کر اسے واپس لے لیں
12:59اور نہ ہی عثمان کی طرح
13:02تمام سرداران کے سامنے آپ کو بے عزت کر دوں
13:06عثمان آخر ہے کون
13:10اس جیسے طاقتور
13:12ہزاروں سردار
13:14میری بیعت کرتے ہیں
13:15وفادار ہیں
13:16میں وعدہ کرتا ہوں
13:19آپ کو عثمان سے زیادہ طاقتور بناو
13:23اب مجھے
13:29اجازت چاہیے آپ سے
13:31ایک بہت ہی اہم دعوت میں
13:33شرکت کے لیے جانا ہے
13:35شرکت کے لیے جانا ہے
14:05کمانڈر لوکاس
14:27سارے سپاییوں کو مار دیا گیا ہے
14:29لانہ تو اس پر
14:31ان درکوں کو اس کی سازہ ضرور ملے گی
14:33رکو
14:33آرکا دیو
14:34رکو
14:35ان کی تعداد ہم سے زیادہ ہے
14:37عثمان کو اس کا حساب دینا پڑے گا
14:39لیکن ابھی نہیں
14:40بات بھی دیکھ لیں گے
14:42لیکن ابھی ہمیں نکلنا ہو گئے یہاں سے
14:44سرو آجاؤ
14:45جنب لوکاس بھاگ رہا ہے
15:00سرطار مجھے اس کے پیچھے جانے دے
15:02رکو
15:03بھاگنا دے اسے
15:05زہر کے معاملے پر سب سے پہلے اس نے بات کی تھی
15:08اس لیے
15:09ایک موقع اسے دے سکتا ہوں
15:10اب یہ
15:14اسے میں باغل ہو کر حملہ کرے گا
15:17اور اکیلے نہیں
15:18کارا سی کے ساتھ مل کر انتقام لے گا
15:20ہمیں زندہ نہیں چھوڑنا چاہیے تھا اس کو
15:22ان لوگوں نے
15:23انتشار کی جواگ لگائی تھی وہ بجھ گئی
15:26انہیں کرنے دو جو یہ کرنا چاہتے ہیں
15:28یہ جگہ
15:31دیکھا جائے تو دونوں کی سرزمینوں کے قریب درین ہیں
15:35تو اسی لیے
15:37بہران
15:38حضور
15:38ان پتھروں کو اس طرح پر اور مخالف طرح پر رکھنا ہوگا
15:41اس طرح کے وہ پل دوبارہ تعمیر نہ کر سکے
15:44جو حکم آپ کا
15:45ہاں
15:46ہاں
15:48ہاں
15:49ہاں
15:50ہاں
15:51ہاں
15:52ہاں
15:53ہاں
15:54ہاں
15:55ہاں
15:55ہاں
15:55ہاں
15:55ہاں
15:55ہاں
15:56ہاں
15:57ہاں
15:58دلدے سے چھپ جاؤ
15:59ہر طرف تلاش کرو
16:15یہ تیسرا گشت ہے جس سے آج ہمارا سامنا ہوئے
16:20اگر ہم پکڑے نہ گئے
16:21تو حیرانی تو مجھے تب ہو
16:23لوکاس بدبخت
16:24خوف کے مارے ایک دمات کی ہیں اس نے
16:27لیکن موت کے سامنے خوف کا کوئی فائدہ نہیں
16:30حضور پورے جنگل پر ان کا قبضہ ہے
16:45اچھی طرح واقف ہوں
16:48بتاؤ کیا خبر ہے
16:50ایک راستہ ہے جو ہمارے کام آسکتا ہے
16:52ہلو فیرہ کی شادی کرانے جو پادری آنے والا ہے
16:54وہ ایک سی راستے سے آئے گا
16:56وہ کتنے لوگ ہیں
16:57اس کا اندازہ ہے کچھ
16:59ایک گھوڑا گاڑی
17:00اور کچھ محافظ ہوں گے
17:02موسیقی

Recommended