Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/23/2025
#iran #Qatar #Doha #USbase #pakindiawar #pakindiaconflict #airspace #Hormuz #uspresident #donaldtrump #asimmunir #iran #israel #pmshehbazsharif #ishaqdar #weatherupdate #bulletin

LIVE: Iran vows retaliation against US at UNSC

US urges China to keep Iran from shutting key trade route

“We will respond to US aggression”: Iranian envoy tells UNSC

Donald Trump asks ‘why wouldn’t there be a Regime change in Iran?’

Pakistan condemns strikes on Iranian nuclear sites at UNSC

Pakistan condemns US attacks on Iran’s nuclear sites

Iran atomic agency says US attacks on nuclear sites ‘barbaric’

Donald Trump says US has attacked three Iranian nuclear sites

Pakistan launches EV policy to boost clean mobility, local industry

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00bulletin mekusham adeed
00:01آغاز میں قبر یہ کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
00:07ایران کے خلاف اسرائیلی اجارہیت کی شدید مضمبات
00:11اعلام یہ میں کہا گیا کمیٹی نے ایران امریکہ تعمیری مذاکرات کے دوران اسرائیل کے حملوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا
00:19غیر ذمہ دارانہ کارروائیوں نے کشیدگی بڑھا دی
00:22پاکستان کی ایران کے خلاف اسرائیل کے جارہان اقدامات کی شدید مضمبات اور اظہار افسوس
00:33عومی سلامتی کمیٹی نے کہا غیر ذمہ دارانہ کارروائیوں نے کشیدگی بڑھا دی
00:38کشیدگی میں اضافہ خطے میں بڑے تنازے کو ہوا دی سکتا ہے
00:43وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت عومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
00:47چیئرمن جوائنٹ چیفز آف سٹاف کمیٹی
00:49تینوں مسلح افواج کے سربراہ اور وفاقی وزراء شریف
00:53سوا دو گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا
00:57خطے کی بدلتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
01:00کمیٹی نے کہا کہ اسرائیلی حملے اس وقت کیے گئے جب ایران اور امریکہ کے درمیان
01:05تعمیری مذاکراتی عمل جاری تھا
01:08کشیدگی بادچیت اور سفارتکاری کے امکانات کو کمزور کر رہی ہے
01:13کمیٹی نے اقوام متحدہ چارٹر کے تحر ایران کے دفاع کے حق کو تسلیم کیا
01:18اور کہا کہ اسرائیلی جاہریت نے ایک بڑی جنگ کے خطرے کو بڑھا دیا
01:22ایرانی حکومت اور عوام سے معصوم جانوں کے زیاں پر ہمدردی کا اظہار کیا گیا
01:27ایٹمی اساسوں پر حملے آئی اے ای اے اور یو این چارٹر کی خلاف ورزی ہیں
01:33کمیٹی نے اس عظم کا یادہ کیا کہ پاکستان متعلقہ فریقین سے قریبی رابطے میں ہے
01:39علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے کوششوں اور اقدامات کو جاری رکھنے کے لیے تیار ہے
01:45متعلقہ فریقین سے مطالبہ ہے کہ تنازہ، سفارتکاری اور یو این چارٹر کے مطابق باتچیت سے حل کیا جائے
01:53کمیٹی نے عالمی انسانی حقوق اور انسانی ہمدردی کے قوانین کی پاسداری پر بھی زود دیا
01:59اسرائیل نے جھوٹ کو بنیاد بنا کر ایران پر حملہ کیا اس کی مضمت کرتے ہیں
02:03چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کہتے ہیں ہم نے آج بات نہیں کی
02:07تو ہمارے لیے آواز اٹھانے والا کوئی نہیں بچے گا
02:10اسرائیل امریکہ کو ایسی جنگ میں دھکھیل رہا ہے جس کے امریکی عوام بھی حامی نہیں
02:14فخر ہے ہم نے خطے میں نیتن یاہو کی سستی کاپی کو ہتھیاروں، سفارتکاری اور بیانیے کی جنگ میں شکست دی
02:21بھارت اپنے ووک اپ سے پیچھے ہٹ گیا کہ کشمیر اس کا اندرونی مسئلہ ہے
02:26اسرائیل نے جھوٹ کے بنیاد پر ایران پر حملہ کیا ہے ہمیں مضمت کرتے ہیں
02:32اگر اس نکل فسیلٹی کو نقصان کے نتیجے میں کوئی لیک ہوتا
02:40اس کا نقصان صرف ایران تک محدود نہیں ہوتا
02:43ہمارے خطے میں بھی نیتن یاہو کا سستی کاپی ہے
02:55ہم نے اس سستی کاپی کو جنگ کے میدان میں سفارتکاری بیانیہ کے میدان بھروا دیا
03:01ہم نے کشمیر کوز جو مازی میں اندرونی معاملہ میں تدیل کر چکا تھا
03:05پینول اقوامی معاملہ بن چکا ہے
03:07بھارت بھی اس سے پیچھے ہٹ چکا
03:08اقوام متحدہ میں دیشدگردی کے حوالے سے فخر کے ساتھ کہہ سکتا ہوں
03:13کہ بھارت ہار چکا پاکستان جی
03:15اسرائیل کا پچاس لڑاکہ تیاروں سے ایران پر ایک اور بڑا حملہ
03:22مہرباد، مشہد، یزد، سمیت، چھے ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا
03:27پندرہ لڑاکہ تیارے اور ہیلیکاپٹر تباہ کر دیئے
03:31تہران میں پاسداران انقلاب کے مرکز، جیل، یونیورسٹی اور ہیڈکوارٹر کو بھی نشانہ بنایا
03:37اسرائیل کی تباہ کاری کا پیغام دینے والی علامتی گھڑی بھی تباہ کر دی گئی
03:42اسرائیلی فوج نے تہران میں شہریوں کو فوجی تنصیبات سے دور رہنے کا حکم دیا ہے
03:47امریکی صادر ڈان ٹرم نے ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا اشارہ دے دیا
03:52سوشل میڈیا پلات فارم ٹروت سوشل پر لکھا
03:55رجیم چینج کی اسطلاح کا استعمال سیاسی طور پر درست نہیں لیکن
03:59اگر موجودہ ایرانی حکومت ایران کو عظیم نہیں بنا سکتی
04:02تو رجیم چینج کیوں نہیں ہونا چاہیے
04:05صادر ٹرم کا کہنا تھا ایران میں ہمارے حملے بہت درست اور حدف پر تھے
04:09تمام ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ کر کے انہیں مکمل تباہ کر دیا
04:13ہماری فوج نے شاندار محارت کا مظاہرہ کیا
04:16ہم نے ایک شاندار کامیابی حاصل کی
04:18ایک سیٹلائٹ تصویر کا حوالہ دیتے ہوئے صادر ٹرم نے لکھا
04:22اس میں سفید رنگ کی چٹانوں سے گھری ایک عمارت دیکھی جا سکتی ہے
04:26جو آگ کے شونوں سے محفوظ ہے
04:28لیکن سب سے زیادہ نقصان زمین کی سطح سے کہیں نیچے ہوا ہے
04:32پاسداران انقلاب نے دھمکی دی ہے کہ میسٹر ٹرامپ یہ جنگ آپ نے شروع کی
04:40لیکن اس سے خاتم ہم کریں گے
04:42ترجمان ابراہیم ظلفقاری نے کہا
04:45امریکہ کے خلاف طاقتور اور ٹارکٹیڈ آپریشنز کیے جائیں گے
04:49اسے بھاری افسوسناک اور غیر متوقع نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
04:53ایرانی فوج کے چیف آف سٹاف جنرل امیر حاتمی کا کہنا ہے
04:57امریکہ نے ایران کے خلاف مجرمانہ کارروائی کی
05:00تو انہیں اس کا فیصلہ کن جواب ملا ہے
05:02اور اس بار بھی ایسا ہی ہوگا
05:05سادر ٹرامپ اب بھی ایران سے مذاکرات پہ دلچسپی رکھتے ہیں
05:08وائٹ ہاؤس کی درجمان کیرلین لیوٹ نے ایک ٹی وی انٹیوی میں کہا
05:12ایرانی حکومت پرام سفارتی حل کی طرف آنے سے انکار کرتی ہے
05:17جس پہ سادر ٹرامپ اب بھی دلچسپی رکھتے ہیں
05:19تو ایرانی عوام کو حکومت سے اقتداج ہی نینا چاہیں
05:22امریکہ جنگ میں برا حراس شریک ہو چکا
05:46امریکہ اور اس کے مفادات پر حملے کے لیے ایرانی فوج کے ہاتھ کھل گیا
05:49ایران کے شیف و فارمی صاحب جنرل عبد الرحیم مصوی کی للکار
05:53اپنے بیان میں ایرانی جنرل نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا
05:58امریکہ کے خلاف کار روائے سے پیشے نہیں ہٹیں گے
06:01ایران پر کیے جانے والے حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا
06:05امریکہ کا ایرانی جہوری تنصیبات پر حملہ نیتن یاہو کو بچانے
06:09اور مصنوعی ساز دینے کی مایوس کن کوشش ہے
06:12ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادے نے کہا
06:16ایران آخر تک لڑنے کے لیے تیار ہے
06:18اپنی سالمیت اور خود مختاری کے دفاع کے لیے آخری حد تک جائیں گے
06:23ایران ضرورت پڑھنے پر طویل جنگ کے لیے بھی تیار ہے
06:27ایران کے دو گھنٹوں میں اسرائیل پر پانچ حملے
06:30تابر توڑ میزائل حملوں کے سامنے سہونی دفاع نظام بیٹھ گیا
06:34تازہ حملوں میں ایران نے خیبر شکن، اماد قدر اور پتہ ون میزائل داخل
06:40میزائلوں نے کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا
06:43اسرائیلی دار حکومت تلعبیب، صفت، اشکلون، اشتود اور بیتشیان میں
06:49ایرانی میزائلوں نے تباہی ہوشا دیا
06:51اشتود کا بجلی گھر تباہ ہو گیا
06:53شہر کو بجلی کی فراہمی موت تل ہو گئے
06:55ایرانی میزائلوں نے سہونی فوج کے نیبل ویس کو بھی نشانہ بنایا
06:59یدوت میں اسرائیل الیکٹرک کمپنی کا سٹریڈیجک دھانچہ تباہ کر دیا
07:03شمال اسرائیل میں ایک ریڈار سائٹ کو نشانہ بنایا گیا
07:07پہلی بار آدھے گھنٹے سے زیادہ تل عبیب سمیت کئی شہروں میں سائرن بجائے جاتے رہے
07:12ایرانی میزائل حملوں کے بعد بنگوریان ایرپورٹ پر خوف و حراس پھیل گیا
07:17بیرون ملک جانے والے مسافر بورڈنگ چھوڑ چھاڑ کر بنکر میں پرہ لینے دور پڑے
07:22ایران نے ایک اور اسرائیلی تیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا
07:26اسرائیلی تیارے کو صوبہ آزربائی جان میں ہٹ کیا گیا
07:29روسی صادر
07:30ولاد میر پیوٹن سے ایران کے وزیر خارج آباس عراقشی کی موسکو میں ملاقات
07:35ایرانی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد کی صورتحال پر مشابرت
07:39روسی صادر نے کہا
07:41موسکو ایران پر امریکی حملوں کی مضمت کرتا ہے
07:44ایران کے خلاف جارہیت بے بنیاد ہے
07:47ایرانی عوام کی مدد کی کوشش کریں گے
07:49ملاقات سے کشیدگی کے خاتمے کی راہ ہمبار ہوگی
07:53کرملین کا کہنا ہے
07:54ایران کے ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملے سے کشیدگی بڑھ گئی ہے
07:58ابھی تک یہ واضح نہیں
07:59ایران کی ایٹمی تنصیبات کو کتنا نقصان پہنچا
08:02تابکاری کا خطرہ ہے یا نہیں
08:05مشرق وسطہ میں کشیدگی دنیا کو بڑے خطرے کے قلیب دے جا رہی ہے
08:13روسی صادر پیوچر نے خبردار کر دیا
08:15موسکم میں فوج حکام سے خطاب میں کہا
08:18عالمی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے
08:20مشرق وسطہ میں کشیدگی کس تیزی سے بڑی ہے
08:23غیر علاقہ ملکوں کو بھی تناسے میں کھین جا جا رہا ہے
08:26یہ صورتحال دنیا کو انتہائی خطرناک مور پر لے آئی ہے
08:30امریکی صدر ڈانلڈ ٹرامپ نے عالمی منڈی میں
08:37تیل کی قیمتیں بڑھانے والوں کو خبردار کر دیا
08:39سوشل میڈیا پر پیغام میں صدر ٹرامپ نے کہا
08:42تمام ملک تیل کی قیمتیں نیچے رکھیں
08:45ایسا کرنے والے دشمن کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں
08:48ایسا نہ کریں
08:48مشرق وسطہ میں کشیدگی کے باعث
08:51بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں
08:53پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
08:56غیر ملکی ایجنسی کا کہنا ہے
08:57لندن برینڈ دو ڈالر انچاس سنٹ اضافے کے ساتھ
09:01اٹھتر ڈالر تیرانوے سنٹ فی بیرل پر پہنچ گیا
09:03ویسٹ ٹیکسس کی قیمت میں بھی
09:05دو ڈالر چھپپن سنٹ اضافہ ہوا ہے
09:08ایران پر واضح کر دیا
09:09کہ امریکی اڈوں کو نشانہ بنانا
09:11تباہ کن غلطی ہوگی
09:13برطانوی وزیر خاجہ ڈیویڈ لیمی نے
09:15میڈیا سے گفتگوں میں کہا
09:16کہ خطے میں اس وقت ہماری فورسز بھی موجود ہیں
09:19جب آبی حملے سنگین غلطی ہوگی
09:21آب نائے ہرمس کی اہم شپنگ لین کو
09:23بند کرنا بھی غلطی ہوگی
09:25جوری پروگرام پر معایدہ ہونا چاہیے
09:27ایران پار امریکی حملوں کے بعد آب نائے ہرمس میں
09:52تیل بردار تین جہازوں نے راستہ بدل لیا
09:54یہ جہاز بیس لاکھ بیرل خام تیل لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں
09:58جو آب نائے ہرمس میں داخل ہونے کے بعد واپس مڑ گئے
10:01یہ پیش رفت کشیدگی کے باعث جہازوں کی
10:04ممکنہ راستہ تبدیلی کی ابتدائی علامت ہے
10:07یو ایس انرجی انفرمیشن ایڈمنیسٹریشن کا کہنا ہے
10:10بینوڑا قوامی کھاپت کے بیس فیصد تیل
10:13اور تیس فیصد گیس کی ترسیل آب نائے ہرمس سے ہوتی ہے
10:16ملک پر میں ایران سے اثاری اکچہتی کے لیے بڑے مظاہرے
10:20جماعت اسلامی کے تحت کراچی پریس کلپ کے سامنے بھرپور احتجاج کیا گیا
10:24اسلام آباد میں جماعت اسلامی کی قیادت میں
10:26ایران پر جاری جاریت کے خلاف احتجاج کیا گیا
10:29احتجاج میں ایران کے حق میں آواز اٹھائی گئی
10:32لاہو امیامی جماعت اسلامی کے اپری پر اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا گیا
10:36جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
10:39پشاور میں جماعت اسلامی کے تحت
10:41ہشت نگری چوک میں اسرائیلی جاریت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا
10:44مزید خبریں اس بریک کے بعد
10:51ہمارے ساتھ رہی ہے
10:52اپڈیٹ کریں آپ کو کہ قطر کے دارالحکومت دوہا میں دھماکہ سنا گیا ہے
11:01غیر ملکی خبر ایجنسی کی جانب سے یہ اطلاع دی جا رہی ہے
11:04قطر کے دارالحکومت دوہا میں یہ دھماکہ سنا گیا ہے
11:07البتہ اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ یہ ہے
11:09کہ ایران نے قطر میں امریکی اڈوں پر چھے مزائل دا گئے ہیں
11:14یہ اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے
11:15اور غیر ملکی خبر ایجنسی یہ بتا رہی ہے
11:18کہ قطر کے دارالحکومت دوہا میں دھماکہ سنا گیا ہے
11:22قطر میں امریکی فوج کا مرکزی اڈا العدی دیر بیس ہے
11:26جو کہ دوہا شہر کے جنوب مغرب میں واقع ہے
11:29اور ابھی یہ کنفرم کرنا قبل از وقت ہے
11:32کہ آیا اسی جگہ کو ہٹ کیا گیا ہے
11:34یا پھر یہ دھماکہ کس نوعیت کے ہیں
11:36قطری وزارت خارجہ نے کچھ دیر پہلے
11:38اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا تھا
11:41اور پھر غیر ملکی خبر ایجنسی کی جانب سے
11:44یہ اطلاع دی جا رہی ہے
11:45کہ قطر کے دارالحکومت دوہا میں یہ دھماکہ سنا گیا ہے
11:49جبکہ اسرائیلی میڈیا یہ بتا رہا ہے
11:50کہ ایران نے قطر میں امریکی اڈوں پر چھے مزائل داغے
11:54پازداران انقلاب نے آج شام گئے ہی
11:57یہ اعلان کیا
11:58کہ اب مشرق وستہ میں امریکی اساسوں کے لیے
12:01ایرانی فوج کے ہاتھ کھل گئے ہیں
12:03اور گزشتہ روز بھی یہ کہا گیا
12:05کہ امریکی شہری یا فوجی
12:07اب ہمارا نشانہ ہوں گے
12:09اور یہ واضح کیا گیا
12:10کہ امریکہ کو بھرپور جواب بھی دیا جائے گا
12:13قطر کے دارالحکومت دوہا کی
12:15اس وقت یہ لیٹس صورتحال ہے
12:16کہ یہاں پر دھماکہ سنے گئے ہیں
12:18خبر ایجنسی کا یہ بتانا ہے
12:19کہ قطر کے دارالحکومت دوہا میں
12:21دھماکہ سنا گیا ہے
12:22جبکہ اسرائیلی میڈیا کی جانب سے
12:24یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے
12:25کہ ایران نے قطر میں امریکی ارڈوں پر
12:28چھے مزائل داغے ہیں
12:29قطری وزارت خاجہ نے کچھ دیر پہلے
12:32اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا تھا
12:35ایران نے قطر میں امریکی ارڈے پر
12:37چھے مزائل داغے ہیں
12:38اسرائیلی میڈیا کی جانب سے
12:40یہ دعویٰ کیا گیا ہے
12:42اس سے پہلے ایران کے پاسدارہ نے
12:44انقلاب کی جانب سے واضح کیا گیا تھا
12:46کہ اب امریکی اصاصوں
12:48اور ان کے جو ارڈے ہیں
12:49ان کو نشانہ بنایا جائے گا
12:51اور ان کے جو لوگ ہیں
12:53وہ ہم سے اب محفوظ نہیں رہیں گے
12:55ایران نے قطر میں امریکی ارڈے پر
12:57چھے مزائل داغے ہیں
12:58اسرائیلی میڈیا کی جانب سے
13:00یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے
13:01کچھ دیر پہلے
13:02قطر کے دارالحکومت دوہا میں
13:04دھماکہ سنا گیا
13:05خبر ایجنسی کی جانب سے یہ بتایا گیا
13:07اور قطری وضاعت خاجہ نے
13:09کچھ دیر پہلے
13:10اپنی فضائی حدود بند کرنے کا
13:12اعلان کیا تھا
13:13لیکن اسرائیلی میڈیا کی جانب سے
13:15یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے
13:16کہ ایران نے قطر میں
13:18امریکی ارڈوں پر
13:19چھے مزائل داغے ہیں
13:21قطر کے دارالحکومت دوہا میں
13:23یہ دھماکہ ہوا ہے
13:25اور اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے
13:26کہ ایران نے
13:27قطر میں جو امریکی فوجی اٹھنے ہیں
13:30اس پر چھے مزائل داغے ہیں
13:31دوہا میں اس وقت
13:32زوردار دھماکے سنے جا رہے ہیں
13:34عرب میڈیا یہ رپورٹ کر رہا ہے
13:36یہ ساتھی ساتھ یہ بھی بتایا جا رہا ہے
13:38کہ دوہا میں ائر ڈیفنس سسٹم
13:40فعال کر دیا گیا
13:42اور اس سے کچھ دیر پہلے کی
13:43ڈیولپمنٹ یہ ہے
13:44کہ قطری وضارت خارجہ نے
13:46اپنی فضائی حدود
13:47بند کرنے کا اعلان کیا تھا
13:48اس دھماکے کے رپورٹ ہونے سے
13:50کچھ دیر پہلے
13:51اور پھر یہ خبر آئی
13:52غیر ملکی خبر ایجنسی سے
13:53کہ قطر کے دارڑ حکومات
13:55دوہا میں یہ دھماکہ سنا گیا ہے
13:57اور پھر اسرائیلی میڈیا نے
13:58مزید انفرمیشن کا
14:00اس میں اضافہ کیا
14:01مزید معلومات کا اضافہ کیا
14:02یہ دعویٰ کیا
14:03کہ ایران نے
14:04قطر میں امریکی اڈوں پر
14:06چھے مزائل داغ دیئے ہیں
14:07ارم میڈیا اب یہ رپورٹ کر رہا ہے
14:09کہ دوہا میں
14:10زوردار دھماکے سنی جا رہے ہیں
14:12اور دوہا میں
14:13ائر ڈیفنس سسٹم فعال کر دیا گیا ہے
14:15جبکہ قطر میں جو
14:17امریکی اساسیں ہیں
14:18اور خاص طور پر دوہا کی
14:19اگر بات کی جائے
14:20تو یہ العدید ائر بیس ہے
14:21جو کہ دوہا کے جنوب مغرب میں
14:24واقع ہے
14:24اور یہ سہرہ میں ہیں
14:25لیکن اسے پھر بھی
14:27دوہا شہر کے ساتھ ہی
14:28افیلییٹڈ سمجھا جاتا ہے
14:30اور دوہا شہر ہی کے ساتھ
14:31ملا کر دیکھا جاتا ہے
14:32اور بتایا جاتا ہے
14:33البتہ
14:34العدید ائر بیس پر
14:36امریکی اساسوں کی
14:37اس وقت تعداد کیا تھی
14:38کتنے فوجی یہاں پر رہتے ہیں
14:40اور کتنے تیارے یہاں پر رہتے ہیں
14:42اور خاص طور پر
14:43جب امریکہ نے
14:44ساری صورتحال میں
14:45ایران پر
14:46بی ٹو بمبار تیاروں سے
14:47حملے کا پلان بنایا
14:48تو امریکہ کو یہ امدازہ تھا
14:50کہ جو مشرق بستہ میں
14:51اس کے اساسیں ہیں
14:52اس پر ٹیک ہوگا
14:53وائٹ ہاؤس کی طرف سے
14:54پینٹاگون کی طرف سے
14:55اور امریکہ کے اتحادیوں کی طرف سے
14:57بار بار یہ بتایا گیا
14:58کہ امریکی اساسوں پر
14:59حملہ نہ کیا جائے
15:00آج ہی شام گئے
15:01برطانوی وزیر خارجہ
15:02ڈیویڈ لیمی نے
15:03ایرانی وزیر خارجہ
15:04کو یہ کہا ہے
15:05کہ اگر ایسی کوئی صورتحال بنی
15:06مشرق بستہ میں
15:07ایران امریکی اساسوں پر
15:09حملہ کرتا ہے
15:09تو اتحادیوں کے تحفظ
15:11اور دفاع کے لیے
15:11حاضر رہیں گے
15:12تو یہاں پر
15:13ایران پر حملے کے بعد
15:15سیچوئیشن کیا ہے
15:15کتنے تیارے موجود تھے
15:17یا کتنے نہیں تھے
15:17کیونکہ عموماً
15:18امریکہ کی جو
15:19فورڈ بیسز ہیں
15:21مشرق بستہ میں
15:22جو کہ ایران کے لیے ہی
15:23انگیج کی جاتی ہیں
15:24گلف میں موجود ہیں
15:25وہاں پر سیون تھرٹیز
15:26کا ہونا ایک معمول کی بات ہے
15:28اس کے علاوہ
15:28F22 F35 کا ہونا بھی
15:30ایک روٹین کی بات ہے
15:31لیکن یہ جون کے مہینے میں
15:34کتنی تعداد میں
15:35یہاں پر تیارے رہے
15:35کتنی تعداد میں
15:36ٹروپس ہیں
15:37یہ ساری معلومات
15:38جب پینٹاگون کی طرف سے
15:40ڈیٹیلز شیئر کی جائیں گی
15:41امریکی وزارت دفاع کی طرف سے
15:42شیئر کی جائیں گی
15:43تب پتہ چلے گا
15:44لیکن ابتدائی طور پر
15:45جو تنازع اس وقت
15:47اسرائیل ایران کے درمیان تھا
15:49جس میں امریکہ کی انٹری ہوئی
15:51اب گلف میں
15:52مشرق وستہ میں
15:53اس کے جھٹکے دیکھے جا رہے ہیں
15:55اس کے آثار دیکھے جا رہے ہیں
15:56ایک ایسے وقت میں
15:57کہ جب ایران نے اعلان کیا
15:59کہ ہم امریکی اساسوں کو
16:00ٹارگٹ کریں گے
16:01امریکی شہری اور فوجی
16:02ہمارا نشانہ ہوں گے
16:03مشرق وستہ میں
16:04امریکی اساسوں پر حملے کیا جائیں گے
16:06اور اس سے پہلے
16:07کہ امریکہ نے ہم پر حملہ کیا
16:09ہمارے ہاتھ بندے تھے
16:10لیکن جب امریکہ نے حملہ کر دیا
16:12اور اس جنگ کا فریق بن گیا
16:14تو اب ہمارے ہاتھ کھلے ہیں
16:15شام کو یہ اعلان ہوا
16:16اور پھر کچھ ہی دیر بعد
16:18قطر کے جو وزارت داخلہ ہے
16:20اس نے اپنی جو
16:21ائر سپیس ہے
16:23اس کو بند کیا
16:23اور پھر قطر میں
16:25دھماکے سنے گئے
16:26عرب میڈیا یہ کہہ رہا ہے
16:27کہ زوردار دھماکے سنے جا رہے ہیں

Recommended